Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Step-by-Step Guide:

1. Select Objects: Choose the objects (e.g., lines, polylines, arcs) to convert.
2. Create Feature Line Tool: Access the "Create Feature Line from Objects" tool.
3. Set Feature Line Properties: Define feature line properties (e.g., name, style, elevation).
4. Create Feature Line: Convert the selected objects to a feature line.

Benefits:

1. Streamlined workflow: Quickly create feature lines from existing objects.
2. Accurate design: Ensure precise feature line creation.
3. Enhanced visualization: Visualize feature lines in 3D.

Applications:

1. Road design: Create feature lines for road centerlines, edges, or other features.
2. Site design: Create feature lines for site features, such as pavements or channels.
3. Stormwater management: Create feature lines for stormwater management systems.

Tips and Variations:

1. Use object snapping: Ensure accurate object selection.
2. Define elevation: Set feature line elevation correctly.
3. Apply feature line styles: Use consistent formatting and appearance.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست و خریت سے ہوں گے
00:25اور میری بہت سائی دعائیں آپ سب کے لئے
00:27اللہ تعالی خیر و وفیت رکھیں
00:29اور اللہ تعالی جو ہے آپ کو مزید ترقی دے
00:32آپ کے کام میں برکت دے
00:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:36آج جو ہمارا لیسن ہے وہ ہے فیچر لائن کے مطلق
00:40ایک چیز تو میں بتا دوں کہ فیچر لائن بہت اہم رول پلے کرتی ہے گریڈنگ میں
00:45کیونکہ یہ گریڈنگ کے لئے فوٹ پرنٹ کا جو ہے کام کرتی ہے
00:49یعنی کوئی ایسی چیز جو نیچے پڑی ہو ٹھیک ہے
00:52اور اس کی ہیلپ شیاب جو ہے گریڈنگ کر سکیں
00:55اچھا فیچر لائن ڈراؤ کرنے کے لئے نا
00:58یا بہت سارے طریقہ کار ہوتے ہیں
01:01جس میں آپ فیچر لائن ڈراؤ بھی
01:03اپنی خود بھی فیچر لائن ڈراؤ کر سکتے ہیں
01:05یا یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس
01:07کوئی پولی لائن یا لائن کوئی
01:09کوئی انکلوز فگر پڑی ہوئی ہے
01:11ٹھیک ہے یا ان کو آپ کنورٹ کرنا چاہتے ہیں
01:14فیچر لائن کے اندر تو کنورٹ بھی کر سکتے ہیں
01:16کوئی بھی اگر لائن یا فیچر لائن
01:19یا پولی لائن ہو
01:19تو کنورٹ بھی آپ کر سکتے ہیں
01:21تو یہاں پہ ہمارے پاس آج کا لیسن ہے
01:24کہ ہم کنورٹ کر کے دیکھیں گے
01:26میں نے ایک پولی لائن لگائی ہے
01:28یہ دیکھیں یہ سارفیس کے اوپر پولی لائن لگی ہوئی ہے
01:31ٹھیک ہے کہ یہ لگی ہوئی ہے
01:32ایک کو ہم اسمار کریں گے
01:36جو ہے کنورٹ کرنے کے لئے
01:40فیچر لائن میں
01:41لیکن ہم سارفیس ایویویشن
01:44دوسرا ہم اپنا ایویشن
01:48اپنا جو فکس ایویشن ہوں گا
01:50ہم دیں گے تاکہ
01:52اس فکس ایویشن پہ وہ فیچر لائن
01:54کنورٹ ہو جائے
01:55تو سب سے پہلے جو ہم فیچر لائن میں جاتے ہیں
01:58فیچر لائن میں جا کے
01:59ہمارے پر کریٹ لائن فرم اوبجیکٹ
02:02کریٹ فیچر لائن فرم اوبجیکٹ
02:03ہم نے یہ سیلیکٹ کر لی
02:05انٹر کیا
02:06جب انٹر کریں گے تو آپ کے پاس
02:08کریٹ فیچر لائن کا
02:11جو ڈی سی ایل باکس ہے نا وہ آپ کے پاس
02:13ہائی لائٹ ہو جائے گا اس کے بعد
02:15نے یہاں پہ گریڈنگ آ رہی ہے تو میں نہیں
02:17چاہتا کہ ایک یا دو
02:18یا کوئی بھی دو جو ہے ایک دو
02:21فیگر ہیں فیچر ہیں جو کنورٹ کرنا جو
02:22ایک دو سے ایک ساتھ انٹر ایکٹ کریں
02:25ٹھیک ہے یا اسنا کا معاملہ ہو تو میں
02:26کہتا ہوں کہ میں نے ایک نئی
02:29سائٹ جو ہے گریڈ کر لیتا ہوں اور اس
02:30سائٹ کا نام میں رکھ دیتا ہوں گریڈنگ
02:32ٹھیک ہے گریڈنگ میں نے سائٹ کا نام
02:36رکھ دیا ٹھیک ہے過去 کیا
02:38اور یہاں پہ دیکھیں پہ گریڈنگ کی
02:40سائٹ کا نام آپ کی پاس آگئی
02:42آپ گریڈنگ سلٹ کریں اس کے بعد
02:44آپ نے نام کو سلٹ کرنا ہے ٹھیک ہے
02:46فیچر لائن کا جو بھی آپ نے نام رکھ رہے ہیں وہ
02:48آپ نے یہاں پہ جو ہے نام سلٹ کر لی
02:50اگر آپ نام نہیں رکھتے تو اسیряب سے
02:51آپ کو خودی جو ہے کوئی نہ کوئی نام تجویز
02:54کر دے گی کوئی نہ کوئی نہ آپ کا نام
02:56جو ہے نام رکھتے گی اس کے بعد سٹائل آ گیا ٹھیک ہے فیچر لائن
02:59کا اس کے بعد آپ کے پاس لیئرز آ گئی ٹھیک ہے یہاں پہ آپ لیئر
03:03جو ہے وہ ڈیفائن کر سکتے ہیں اچھا یہاں پہ نا ہم نام بھی دے
03:08سکتے ہیں فرص کریں ہم کوئی نام دیتے ہیں بیلڈنگ پیڈ اے ٹھیک ہے
03:14کوئی نام بھی دے دیتے ہیں تاکہ تھوڑا سا نا اس کو ریڈ کرنا
03:18یا اس کو یا دیکھنے میں تھوڑی سی آسانی ہو ہمارے لیے اور یہاں
03:26فیچر لائن کے جو ویزیبیلٹی ہوتی ہے اس کو کنٹرول کر رہا
03:29ہوتا ہے اگر فرص کریں دو ویچر لائن ایک دوسرے کر رہی ہیں تو
03:32آپ کو آسانی سے پتہ لگ جائے گا کلر سے یا ان کے ویجولیزیشن
03:35سے کونسی فیچر لائن اوپر ہے اور کونسی فیچر لائن جو ہے وہ نیچی
03:40ہے ٹھیک ہے تو اس طرح نا جو ہے فیچر لائن کا جو کونسی وین کر رہی
03:45ہے کونسی لوس کر رہی ہے اس کا بھی آپ کو پتہ لگ جاتا ہے اچھا اس کے بعد
03:50نا آپ کے پاس یہاں پہ لیئر کی اپشن بھی آگئی ہے کہ لیئر کی اپشن
03:54آپ یہی رکھنا چاہتے ہیں تو یہ رکھ لیں یا آپ کی کرنٹ لیئر ہے تو
03:58اس کے اوپر رکھنا چاہتے ہیں تو یہ والی اپشن سیلیٹ کر لیں اور
04:01اگر آپ جو انٹیٹی جس لیئر پہ آ رہی ہے وہ والی لیئر آپ کو چاہیے
04:05تو یہ والی سیلیکشن جو آپ کر سکتے ہیں اس کے بعد آ جاتا ہے
04:08ریز اگسٹی انٹیٹیز جاہر ہے ڈبلیکیشن نہ ہو جو آپ کی اوریڈی
04:12پولی لائن میں نے لگائی ہے وہ ریز ہونی چاہیے ہو جانی چاہیے
04:15اور وہاں پہ صرف فیچر لائن جو ہے ایک انٹیٹی ہونی چاہیے
04:18اسائن ایلیویشن اسائن ایلیویشن بھی آپ کر سکتے ہیں جیسے میں اس کو
04:22اکے کروں گا تو دیکھیں گے اسائن ایلیویشن کیا
04:24صورتی ہے کیا ہوتی ہے کہ یہاں پہ دیکھیں ایلیویشن پوچھ رہا ہے
04:27ایلیویشن آپ نے کوئی اسائن کرنا ہے جس پہ آپ نے گریڈ کرنا ہے
04:30تو وہ ایلیویشن اسائن کر دے تو میں کہتا ہوں نہیں مجھے ایلیویشن نہیں چاہیے
04:34میں کہتا ہوں یہاں پہ جا کے سرفیس سے جو ہے ایلیویشن خود بخودی جو ہے وہ پک کر لو
04:39اس کے بعد نا یہاں پہ انسٹ انٹرمیٹر گریڈ بریک پوائنٹس ہیں
04:43بریک پوائنٹ بلکہ جہاں پہ ٹرائنگل آپ کی آ رہی ہیں سرفیس کی
04:46اگر وہاں پہ آپ کے پاس جو ہے فیچر لائن ڈرائپ کرتی ہے ٹھیک ہے
04:49تو وہ آٹومیٹکلی وہاں سے ایلیویشن اس کی ریڈ کر سکتی ہے ٹھیک ہے
04:54تو آپ یہاں پہ جا کے اس کو بھی آپشن کو سلائٹ کر سکے گے
04:56اگر آپ کچھ چاہیے ٹھیک ہے
04:57تو میں اوکے کر دیتا ہوں جب میں اوکے کروں گا
05:00تو آپ دیکھیں گے یہ والی جو پولی لائن ہے یہ کریٹ ہو گیا
05:02لیکن اس نے آٹومیٹکلی سرفیس کے اوپر سے ایلیویشن اپنے پیک کر لیا
05:07ٹھیک ہے جیسے میں ایلیویشن ایڈیٹر میں جاؤں گا
05:09تو یہاں پہ آپ کو جا کے دیکھوں گا
05:11تو یہاں پہ یہ والا جو پہلا سٹیشن ہے
05:13اس کا ایلیویشن دیکھنے دوسرا جو 387 ہے
05:17390 ہے ٹھیک ہے
05:18اس طرح سے سارے ایلیویشن اس نے جو ہے یہاں سے پیک کر لیا
05:22اور لینڈ بھی ساتھ میں دے دی ہے ٹھیک ہے
05:24اچھا اس کے ساتھ نا
05:25اگر فرص کریں میں کوئی اگر یہاں پہ کوئی کنٹور پیک کرتا ہوں
05:29تو یہاں پہ دیکھیں اس کا ایلیویشن 383
05:31تو یہاں اس سے پتہ لگتا ہے کہ اس نے جو ایلیویشن پیک کی ہیں
05:34وہ صحیح ایلیویشن جو ہے پیک
05:35اچھا اس کے بعد نا ہمارے پاس ایک اور جو ہے
05:38پولی لائن یہاں پہ میں نے لگائی ہوئی ہے
05:40اس پہ جاکن ہم اس کو بھی کنورٹ کرتے ہیں
05:44فیچر لائن میں
05:45لیکن اگر ہمیں یہاں پہ جو سرفیز ہے
05:48اس کو چیک کروں
05:49تو یہاں پہ تقریباً جو سرفیز کا جو ایلیویشن آرہا
05:52وہ 382 آرہا ہے
05:54ٹھیک ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ 382 پہ نے اس کو گریٹ کر لیا جائے
05:57ٹھیک ہے یہ فیچر لائن کی جو ایلیویشن ہے
05:59382 پہ اسے کنورٹ کیا جائے
06:01تو یہاں پہ کنورٹ کرنے کے لیے
06:03پھر دوبارہ ہم اسی طرح سے فیچر لائن پہ جائیں گے
06:05ہوں میں جائیں گے
06:06ہوں میں جا کے آپ کے فیچر لائن ہے
06:08اس کے بعد آپ نے اپجٹ سلیٹ کیا
06:10اپجٹ آپ نے یہ والا سلیٹ کر لینا
06:12اوکے کر دینا ٹھیک ہے
06:13ایک سائیڈ وہی آپ سیم رکھیں گے
06:15ٹھیک ہے فیچر لائن جو ہے آپ نے نیم دینی ہے
06:17جو کو فیچر لائن دے دیں
06:18یہ فرج کریں بیلڈنگ پیڈ
06:19بیلڈنگ پیڈ بی کہہ دیں
06:25ٹھیک ہے اس کے بعد فیچر لائن
06:27یہ لیئر وغیرہ دے دیں
06:28ٹھیک ہے ایریز کر دیں
06:29اسائن ایلیویشن اوکے کریں
06:31اور یہاں پہ جو کہنا آپ نے اسائن ایلیویشن کرتے ہیں
06:34382
06:35ٹھیک ہے 382 کر دیں
06:38اب 382 پہ آپ کریں گے
06:39اوکے کریں گے
06:40تو یہ جو فیچر لائن آپ کی یہ دیکھیں گے
06:42جا کے ایڈیٹر میں
06:43جو ہے ایلیویشن ایڈیٹر میں
06:44382 کے حساب سے
06:46اس نے ساری جو ہے
06:47جتنے بھی
06:47سبرٹسس تھے سارے
06:49اس نے
06:49کنورٹ کر دی ہیں
06:50382 کے ایلیویشن کے حساب سے
06:52تو اس طرح سے
06:53آپ
06:54جو ہے آپ کے پاس
06:56ڈیفرنٹ آپشنز ہوتی ہیں
06:57اگر آپ کے پاس
06:59کوئی بھی اپجٹ ہو
06:59لائن کا اپجٹ ہو
07:00یا پولی لائن کا اپجٹ ہو
07:02تو ان کو آپ کنورٹ کر سکتے ہیں
07:03کسی بھی فیچر لائن میں
07:04اچھا تو
07:05یہ تھی آج کی کلاس
07:06جس میں ہم نے
07:07دو چیزیں جو ہے
07:08لنکنے کی کوشش کی
07:10ایک تو یہ ہے کہ
07:11اگر کوئی بھی ہمارے پاس
07:13پولی لائن یا لائن ہو
07:15اور اس کو ہم نے
07:15فیچر لائن میں کنورٹ کرنا ہو
07:17اور اس پہ
07:18ہم چاہتے ہیں
07:19کہ جو سرفیس کی
07:19ایلیویشن
07:20وہ اپنے ایلیویشن
07:21اس کے اندر
07:22جو ہے فیچر لائن
07:23اپنا اپزارف کر لے
07:24تو وہ اس طرح سے بھی
07:25کر سکتی ہیں
07:26ٹھیک ہے
07:26اور اگر ہم چاہتے ہیں
07:27کہ ایک ایلیویشن
07:28فیکس یا کونسٹن
07:29ایلیویشن کے ساتھ سے
07:30ہم نے جو ہے
07:31فیچر لائن کنورٹ کرنی ہے
07:32تو اس طرح سے بھی
07:33ہم نے فیچر لائن کنورٹ کر سکتے
07:35تو اپنا خیار رکھئے گا
07:36انشاءاللہ
07:36اگلی ویڈیو ملقات ہوتی ہے
07:38اور یہ دوسرے دوستوں کے
07:40ضرور شیئر کیجئے
07:41تاکہ ان کوئی فائدہ ہو
07:42اللہ حافظ
07:43اسلام علیکم ورحمت اللہ
07:44وبرکاتہ

Recommended