Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Step-by-Step Guide:

1. Select Alignment: Choose the alignment to create a feature line from.
2. Create Feature Line Tool: Access the "Create Feature Line from Alignment" tool.
3. Set Feature Line Properties: Define feature line properties (e.g., name, style, offset).
4. Create Feature Line: Create the feature line based on the alignment.

Benefits:

1. Streamlined workflow: Quickly create feature lines from alignments.
2. Accurate design: Ensure precise feature line creation.
3. Enhanced visualization: Visualize feature lines in 3D.

Applications:

1. Road design: Create feature lines for road centerlines, edges, or other features.
2. Highway design: Create feature lines for highway design and analysis.
3. Infrastructure design: Create feature lines for various infrastructure projects.

Tips and Variations:

1. Use alignment stationing: Ensure accurate feature line creation.
2. Define feature line styles: Apply consistent formatting and appearance.
3. Offset feature lines: Create feature lines offset from the alignment.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32آج جو ہماری جو ایکسرسائز ہوگی وہ ہے
00:35الائیمنٹ سے جو ہے ہم فیچر لائن کس طرح سے کریڈ کر سکتی ہیں
00:40ظاہر ہے جیسے میں نے پہلے بھی آپ کو بتایا تھا
00:43کہ فیچر لائن ایک فوٹ پرنٹ کے طور پر کام کر رہی ہوتی ہے
00:46گریڈنگ پرپسز کے لیے
00:48تو اس لیے ہمیں کہیں سے بھی جو ہے فیچر لائن کو یا تو ایکسٹیٹ کر کے
00:54ہمیں کام اپنا جو کرنا ہوتا ہے
00:56یا ہمیں نئی فیچر لائن لگانی ہوتی ہے
00:58یا ہمیں جو ہے کسی
01:00الیمنٹ کے اوپر فیچر لائن لگا کے تو اپنا کام کرنا ہوتا ہے
01:04ٹھیک ہے
01:05تو ہم ایکسٹیٹ بھی کر لیں تو تب بھی ہمارا جو ہے پرپس حال ہو جاتا ہے
01:08اچھا اس سے پہلے ہم جو ہے
01:13سیوٹ سیڈی کے اندر جو ہے
01:15دیکھیں کس طرح سے فیچر لائن ایکسٹیٹ ہوتی ہے
01:18میں چاہوں گا تھوڑا سا
01:20اس چیز پہ جو ہے
01:22دیکھ لیا جائے کہ آیا فیچر لائن جو ہے
01:26کس طرح سے
01:27یعنی ہم الائنمنٹ سے فیچر لائن کیوں ایکسٹیٹ کرتی ہیں
01:30اور کیوں ہمیں ضرور پڑتی ہے
01:32ٹھیک ہے
01:33بہت ساری ریزن ہوتی ہیں
01:41بہت ساری وجوات ہوتی ہیں جن کی وجہ سے ہم جو ہے
01:44فیچر لائن کو ایکسٹیٹ کرتے ہیں کسی بھی روڈ سینٹر لائن سے ٹھیک ہے
01:49vertical design
01:51vertical design اگر ہو تو پھر
01:53feature lines allow you to
01:55create a vertical design such as
01:57grading, drainage and paving
01:59that is tied to
02:01the horizontal alignment
02:03دوسرا ہے profile
02:05creation
02:06feature lines are used to create
02:09profiles which show the
02:11vertical elevation of the design
02:13along the alignment
02:14تیسرا ہے surface creation
02:16feature lines can be used to create
02:18services such as finish grids
02:20or drainage services
02:22چوتھا ہے corridor modeling
02:24feature lines are used as
02:25basis for corridor modeling
02:28which enable you to create 3D
02:30model of your design
02:32پانچو ہے interference checking
02:34feature lines help identify
02:36interference between different
02:38design elements such as road
02:40utilities and buildings
02:42چھ میں ہے quality takeoff
02:44quantity takeoff
02:46feature lines can be used to calculate
02:48quantity such as earthwork
02:49paving or materials
02:51ساتھ میں
02:52visualization feature line
02:53enhanced visualization making it easier
02:56to communicate your design
02:58intact
02:59ٹھیک ہے تو یہ
03:00بہت سارے points
03:01ہی جس کی وجہ سے ہم جو ہے
03:03جو فیچر لائنیں کسی بھی
03:05aligns میں alignment سے نا
03:07extract کرتے ہیں
03:08تو چلے ہم دیکھتے ہیں
03:09کہ ہم کے جو ہماری ایک نا
03:11یہ فیچر لائن ہے کہا ہے
03:12یہ واری فیچر لائن ہماری نا
03:14center line of the road ہے ٹھیک ہے
03:16تو یہ ہماری جو ہے alignment ہے
03:19اس سے فیچر لائن ہم
03:20extract کرنے کی کوشش کریں گے ٹھیک ہے
03:22یہاں پہ آپ home میں چلے جائیں اور home میں
03:25جا کے آپ جو ہے
03:26فیچر لائن میں چلے جائیں اور
03:27فیچر لائن میں یہ ہے
03:28create feature line from alignment ٹھیک ہے
03:31اس کو آپ select کرنے جب اس کو select کریں گے
03:33تو آپ کا ڈی سیل باکس
03:34silent ہوگا
03:35اس میں grading جو ہے آپ
03:37جو side ہے وہ grading ہوگی
03:39اگر آپ نے کوئی اور side بنانی ہے تو
03:41آپ side جو ہے یہاں پہ دے سکتے ہیں
03:43اس کے بعد اس کا نام بھی دے سکتے ہیں
03:45اگر آپ نے نام نہیں دیا تو
03:46civil theory خود بھی کوئی نام جو ہے لے لے گی
03:49اس کے بعد اس کا profile بھی جائے
03:51profile کا ہی بہت کردار ہوتا ہے ٹھیک ہے
03:53آپ نے profile select کر لیا
03:55profile جو اس horizontal feature line
03:58horizontal alignment کو آپ select کریں
04:00اس کا جو profile ہوگا وہ آپ نے select کرنا
04:03mid ordinate distance چیزے دینا آپ نے دے دیں
04:05ویڈ پوائنٹس اگر فرص کریں
04:07بڑے بڑے vertices آ جاتی ہیں
04:09کوئی data corrupt یا
04:10data کوئی جو ہے وہ صحیح تھا
04:12range نہیں ہوا ہوتا تو پھر ہم جو ہے
04:14ویڈ پوائنٹس جو ہے وہ بھی
04:16جو ہے اس کو ہم اس کو
04:18uncheck کر دیتے ہیں
04:20ویڈ پوائنٹس کو ٹھیک ہے
04:22اس کے بعد جو ہے style آپ کا آ جاتا ہے
04:24style آپ نے کیا رکھنا ہے مختلف style
04:26آپ کے vertical style جو آپنا جو
04:27geometrical style آپ کے ہوں گے وہ یہاں سے جا کے
04:30up select کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
04:31اس کے بعد create dynamic link to alignment
04:34ٹھیک ہے اس کو ok کرتے ہیں
04:36ٹھیک ہے تو جیسے ok کریں گے تو آپ
04:38دیکھیں گے یہ جو ہے آپ کے ایک فیچر لائن
04:40بن گیا جیسے اوپر آپ کے پاس
04:41فیچر لائن آ رہی ہے اور اگر
04:43elevation میں جائیں گے
04:44elevation editor میں جائیں گے تو آپ کے پاس جو
04:47فیچر لائن سے جتنے بھی
04:48elevations ہیں
04:50یا stations ہیں یا length ہیں
04:53سب جو ہے وہ extract کر کے آپ کے
04:55جو elevation editors
04:57کے اندر آپ کو ساری چیزیں نظر آئیں
05:00اچھا نا جب میں ڈی سی آل باکس
05:04جو اسمار کر رہا تھا
05:05convert کرنے کی
05:06realignment کو فیچر لائن میں تو وہاں پہ
05:08ایک ویڈنگ پوائنٹس آئے تھا
05:10اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
05:12ویڈنگ پوائنٹس ہوتے کی ہیں
05:14in civil 3D ویڈی پوائنٹس refer to
05:16the process of removing unnecessary points
05:19from a feature line that is created from an alignment ٹھیک ہے
05:23کسی بھی alignment سے اگر unnecessary points ہیں تو اس کو remove
05:26these unnecessary points can get as unwanted vertices
05:31unwanted vertices وغیرہ جو اصپا کر سکتا ہے
05:34ٹھیک ہے
05:35extra points can create unwanted vertices
05:37leading to irregularities in the feature line
05:40ٹھیک ہے
05:41inaccurate geometry ٹھیک ہے
05:43اور inexperate geometry
05:44جو ہے وہ اس کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے
05:46reading points help ensure the feature line
05:49equity represent the design intent
05:51interference issues
05:53extra points can cause interference
05:55with other design element building points
05:57involved. Simplify the feature
05:59line, removing unnecessary points
06:01to create a smoother, more
06:02simplified feature line. Retaining
06:05key points, keeping essential
06:06points that define the
06:08feature line shape and location by
06:10building point. You can
06:12improve performance,
06:15reduce the number of points, making
06:16the feature line more efficient.
06:19تو یہ والی چیزیں جو ہے نا یہ
06:20اگر building points
06:23کو آپ چیک یا انچیک کرتے ہیں تو
06:24پہ کیا مسائل کیا چیزیں جو ہے کیا
06:26پرابلم پیدا ہو سکتی ہیں. ٹھیک ہے تو
06:28اس میں سہاری میں نے منیشن کر دی ہیں
06:30تاکہ جو ہے آپ کو building point
06:32کا ہی پتہ ہو کہ آپ نے وہاں پہ جا کے
06:34selection yes کرنی ہے کہ نہیں کرنی
06:36ٹھیک ہے. تو یہ
06:38تھا نا ہمارا آج کا لیکچر
06:40جو نا ہے. تو اپنا خیار
06:42رکھئے گا انشاءاللہ اگری ویڈیو ملکات
06:44ہوتی ہے. اللہ حافظ. السلام علیکم ورحمت
06:46اللہ وبرکاتہ.
06:54اللہ حافظ.

Recommended