Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
Step-by-Step Guide:

1. Select Corridor: Choose the corridor to extract feature lines from.
2. Extract Feature Line Tool: Access the "Extract Feature Line" tool.
3. Choose Feature Line Type: Select the type of feature line to extract (e.g., centerline, edge).
4. Set Feature Line Properties: Define feature line properties (e.g., name, style).
5. Create Feature Line: Extract the feature line from the corridor.

Benefits:

1. Streamlined workflow: Quickly create feature lines from corridors.
2. Accurate design: Ensure precise feature line creation.
3. Enhanced visualization: Visualize feature lines in 3D.

Applications:

1. Road design: Create feature lines for road centerlines, edges, or other features.
2. Highway design: Extract feature lines for highway design and analysis.
3. Infrastructure design: Create feature lines for various infrastructure projects.

Tips and Variations:

1. Use corridor baselines: Ensure accurate feature line extraction.
2. Define feature line styles: Apply consistent formatting and appearance.
3. Integrate with other Civil 3D tools: Use feature lines with other Civil 3D tools, such as surfaces and grading.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:20مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:23اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:25اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں
00:27اور اللہ تعالی آپ کے کام برکت دیں
00:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آج کی جو ایکسرسائز ہے وہ ہے
00:32کہ ہم کسی بھی کوریڈور سے
00:35جو ہے فیچر لائن کو کس طرح سے ایکسٹریکٹ کر سکتے ہیں
00:38دیکھیں کیونکہ فیچر لائن ایک فوٹ پرنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
00:41کسی بھی گریڈنگ کے لئے
00:43تو اس لئے کبھی کبھی ہم یہ بھی ہوتا ہے
00:45کہ ہم جو فیچر لائن جو آریڈی
00:48کسی کوریڈور میں لگائی کی تھی
00:50کسی بھی ٹارگٹ کے لئے
00:52اوریزنٹل یا ورٹیکل ٹارگٹ کے لئے
00:54اس کو ہم جو ہے دوبارہ ایکسٹریکٹ کرنے کی ضرورت پڑے
00:57تو ہم جا کے ان کو اس کو ایکسٹریکٹ بھی کر سکتے ہیں
01:00ٹھیک ہے
01:01تو یہاں پہ جو ہے میں آپ کو دکھاتا ہوں
01:04یہاں پہ ہمارے پاس
01:14جو ہے کوریڈور لگی ہوئی ہے
01:18ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ نا
01:25ہمارے پاس کوریڈور ہے
01:26یہ دیکھیں یہ کوریڈور ہمارے پاس ہے
01:28تو یہاں نا کوریڈور سے نا
01:29ہم جا کے کسی وقت بھی
01:31کوئی بھی اگر ضرورت پڑے
01:33ہمیں فیچر لائن کی تو ہم ایکسٹریکٹ کر سکتے ہیں
01:35اب ایکسٹریکٹ کرنے کا طریقہ کیا ہوگا
01:36یہاں پہ آپ فیچر لائن میں جائیں گے
01:38اور یہ فیچر میں جائیں لائن میں جا کے
01:40آپ جو create فیچر لائن from کوریڈور
01:42ٹھیک ہے لیکن ان سب چیزوں سے پہلے میں جو ہے ایک چیز بھول گیاں وہ یہ ہے
01:46کہ آپ جو ہے ان کو یہ چیزیں دیکھ لیں کہ فیچر لائن کیوں کنورٹ کرنے کی
01:53یعنی کیوں ایکسٹیٹ کرنے کی ہمیں ضرور پڑتی ہے کسی بھی کوریڈور سے
01:57وائیوی کریٹ فیچر لائن فرام کوریڈور ٹھیک ہے
02:00ان سیول سیڈی ڈرائنگ فیچر لائن فرام کوریڈور
02:04is a common task that serves several purposes
02:07بہت سارے مختلف چیزوں کے لیے ہمیں فیچر لائن جو ہے اسعمال کرتے ہیں
02:11یا ہم ایکسٹیٹ کرتے ہیں
02:12کوریڈور ڈیزائن کوریڈور ڈیزائن کے لیے ہم جوا فیچر لائن ایکسٹیٹ کرتے ہیں
02:15فیچر لائن ہے to define the corridor
02:17horizontal and vertical alignment aligned design to visualize and refine the corridor shape
02:23ٹھیک ہے اس کے بعد grading and excavation
02:27ٹھیک ہے grading and excavation کے لیے ہمیں ضرور پڑتے ہیں
02:29فیچر لائن guides grading and excavation work
02:33Ensuring that the corridor is constructed to the correct elevation and cross loop
02:39اس کے بعد تیسا نمبر ہے
02:42Pipe and Utility Placement
02:44Feature Lines help position pipe, utilities and other infrastructure within the corridor
02:50چوتھا ہے
02:51Visualization and Communication Feature Lines
02:53Facilitate clear communication among stakeholders
02:57by providing a great visual representation of the corridor design
03:01جیسے میں بتا رہا تھا آپ کو کہ if styles آپ نے change کر دی ہیں
03:04کسی بھی feature line کے تو آپ کے لئے یہ پتہ لگ جاتا ہے
03:07کہ کون سی جو ہے feature line کون سی والی ہے
03:10ٹھیک ہے
03:10اور اگر دو cross کر دی ہیں تو ان کے different style ہونے کی وجہ سے
03:13ان کے color بھی different ہوتی ہیں
03:15Data Management
03:15Feature Lines can be used to manage and analyze data related to the corridors
03:20such as elevation slopes and distances
03:23چھے نمبر ہے construction documentation
03:25Feature Lines are used to create construction documentation
03:29including plane profile and cross section
03:32ٹھیک ہے
03:32وہ ساتھ ماہ اور آخری ہے
03:34Quality calculation feature line help calculate quality such as the earthwork volume and the material requirement
03:41تو یہ تو ہوگی جو بہت زیادہ ضروری چیزیں ہوتی ہیں
03:44جو feature line آپ کو کیوں ہم جو ہے feature line corridor سے جو ہے extract کرتے ہیں
03:49تو اب چلتے ہم سیویل 3D کی طرف
03:51اور یہاں پہ ہمارے پاس جو ہے
03:53اور ریڈی ایک corridor پڑی ہوئی ہے اور یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ جو ہے
03:57code set styles ہیں ان کو lock کر دیا گیا ان کو off کر دیا ہے
04:00ٹھیک ہے no links no points کی طرف ٹھیک ہے
04:02یہاں پہ نیچے آپ دیکھیں آپ کے پاس آ رہا ہے
04:04اور یہ آپ کو بتا رہا ہے corridor کی ایک feature line ہے
04:07جب feature line لگائی یہ تھی corridor current concept کرنے کے لیے
04:10پھر اس کے بعد points codes آپ کے آ رہے ہیں
04:12point code میں آپ کا side back out آ رہا ہے
04:15تو یہاں نے اس میں سے جا کے نام اگر کوئی feature line مجھے extract کرنی ہے
04:18تو یہاں پہ میں جاؤں گا feature line میں اور feature line میں جا کے میں جو ہے یہاں پہ یہ واقشن جا ہے create feature line from corridor یہ بھی select کر لوں گا
04:26اور اس کے بعد جون سے بھی مجھے feature line چاہیے دیکھیں وہ red نا highlight کرتا ہے جیسے میں قریب لے کے جاتا ہوں تو red highlight کرتا ہے جیسے میں قریب جا کے لے ہوں گا highlight highlight
04:35highlight کرے گا میں enter کر دوں گا تو enter کرنے کے بعد میرے پاس na add corridor feature line ٹھیک ہے اگر add کرنی ہے
04:43تو آپ یہ والی option استعمال کر لیں کوئی آپ کو اور add کرنی ہے ٹھیک ہے یہ والی کر لیں گے نہیں تو پھر اگر فرض کریں آپ کے پاس یہ ساری options ہیں اور ان کا option کے اندر جا کے آپ کو side change کرنی ہے تو یہاں پہ side جا کے change کر دیں گے ٹھیک ہے اور اس کے بعد جو ہے اگر style آپ کو change کرنا ہے تو style آپ change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس نے modify بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
05:03style change کر دیں ٹھیک ہے لیئر آپ کو change کرنی ہے تو لیئر آپ change کر دیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد اگر extract بھی آپ کو کرنی ہے یہاں پہ setting بھی آپ کے پاس ہیں
05:12setting dynamic link to the corridor یعنی کہ کوئی بھی جو ہے link آپ جب قائم کریں گے جب extract کر رہے ہیں تو آپ نے dynamic link پہ رکھنا ہے
05:23تاکہ اگر کوئی چیز بھی change ہوتی ہے تو automatically اس میں جو effect فورا جو ہے آنا چاہیے ٹھیک ہے
05:30okay کر دیں extract کریں گے تو automatically آپ کے feature line جو extract ہو جائے گی دیکھیں
05:34اب جا کہ میں جا کے کسی feature line کو select کروں گا اور editor میں جا کے دیکھوں گا تو آپ دیکھیں گے feature line
05:41extract ہو گیا اور یہی feature line آپ جو ہے بھی شمال کر سکتے ہیں کسی بھی grading work کے لئے
05:46تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اگلی ویڈیو ملقات ہوتی ہے ٹھیک ہے اور دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے گا
05:53تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended