Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
Grading a Parking Area in Civil 3D
Step-by-Step Process:

1. Create a Surface: Create a surface for the parking area.
2. Define Boundaries: Define the parking area boundary using a polyline or feature line.
3. Grading Tool: Use the Grading tool to create a grading design.
4. Set Grading Parameters: Set parameters like slope, elevation, and drainage direction.
5. Refine Design: Refine the design as needed.

Tips:

1. Ensure proper drainage.
2. Consider accessibility and ADA requirements.
3. Adjust grading parameters for desired slope and elevation.

Benefits:

1. Efficient design process.
2. Accurate grading design.
3. Improved drainage and accessibility.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:24اور میری بہت شریع دعائیں آپ سب کے لئے خیر و حفیت اللہ تعالی رکھیں
00:28اور جو ہے اللہ تعالی آپ کے کامی برکتے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32آج کی جو ایکسرسائز ہے وہ ہے کہ اگر پارکنگ لوٹ ہمارے پاس ہوتی ہے
00:37تو اس پارکنگ لوٹ کو ہم گریٹ کیسے کر سکتی ہیں
00:40یہ بھی چیزیں خیار رکھنی ہوتی ہیں کہ جس سرفیس کے اوپر وہ پارکنگ لوٹ
00:46لوٹ بنیں گی اس سرفیس کے حساب سے اس کو گریٹ بھی کرنا ہوتا ہے
00:50پھر اس کو سلوپ بھی دینا ہوتا ہے تاکہ جو اگر بارش وغیرہ ہو
00:55تو پار رکھنی جو ہے وہ بھی نکل سکے کسی سائٹ پہ
00:58تو سب سے پہلے تو آپ اگر یہ والے پوائنٹ دو دیکھیں
01:01جو سامنے والے پوائنٹ ہے یہ والے پوائنٹ
01:04ٹھیک ہی وہاں اور یہ والا جس کو تو ہم جو
01:07اگزیسٹنگ سرفیس کے حساب سے گریٹ کر دیں گے ٹھیک ہے
01:10اس کے بعد در سینٹر سے دیکھے ایک سینٹر لائن لگائیں گے ٹھیک ہے
01:14اور سینٹر لائن لگائیں لگا کے
01:162% جو ہے اس سائٹ پہ
01:18grade کریں گے 2% جو ہے
01:20اس سائٹ پہ جو ہے grade
01:22کر دیں گے ٹھیک ہے تاکہ جو ہے
01:24slope بھی آجے اور اس کے بعد
01:26جو center کی line لگائیں گے ان اس کی کچھ
01:28slope جو ہے باہر کی طرف رکھیں گے
01:29اگر جو ہے slope میں
01:32دیتا ہوں وہ پانی کٹھا ہوتا ہے اس
01:34side پہ ٹھیک ہے
01:35اس side پہ کٹھا ہو جاتا ہے یا اس side
01:38پہ کٹھا ہو جاتا ہے ٹھیک ہے تو وہ باہر
01:40جو ہے اس side پہ باہر کیسے نکلے گا
01:42ٹھیک ہے یہاں باہر کیسے نکل سکے گا
01:44تو یہ بھی چیزیں اس چیز کا بخیار رکھنا
01:46تو اس طرح سے ہم grade کریں گے تاکہ
01:48بیچ میں ایک ویڈی بنے اور ویڈی
01:50جو ہے پانی کو لے کے باہر جو ہے وہ
01:52آرام سے جو پانی کٹھا ہوگا
01:54وہ باہر بھی نکل جائے
01:56اچھا سب سے پہلے ہم
01:58کیا کریں گے کہ ہم نا center line
02:00میں نا ایک feature line بنائیں گے بالکل center میں
02:02یہ میں نینہ ایک جو
02:04line ہے نا یہاں پہ یہ والی line جو ہے
02:06اس کو میں نے ایڈ کیا ہے ٹھیک ہے اس کو
02:08ایڈ اس لیے کیا ہے تاکہ یہاں سے میں
02:09center لے کے midpoint لے کے اور
02:11یہاں تک end تک جو ہے آ سکتوں
02:13ٹھیک ہے اس feature line grade کر سکتوں
02:15اب آپ feature line میں جائیں گے
02:17feature line میں جا کے آپ کے پاس یہ دیکھیں
02:19feature line ہے ٹھیک ہے feature line
02:21لے لیں آپ کی جو ہے grading آپ نے
02:23جو رکھی ہوئی ہے ٹھیک ہے
02:25وہ وہی رہنے دیں
02:27یا آپ کوئی اور grading جو ہے اس کا نام
02:29دے سکتے ہیں نام دینا تو نام
02:31دے دیں ٹھیک ہے تو اس کے بعد
02:33okay کرتے ہیں okay کرنے کے بعد
02:35نا آپ جہاں سے midpoint سے
02:37اس کو شروع کریں
02:39feature line کو ٹھیک ہے جب
02:41اس سے شروع کریں گے تو یہاں پہ
02:42surface کیا ہوگا ٹھیک ہے آپ جو ہے
02:44surface دے دیں یہاں پہ
02:45surface دیں گے تو surface جو ہے آپ کا
02:48existing grade جو ہے وہ آپ کو
02:50surface یہاں پہ بتا دے گا کہ value
02:52کیا آ رہی ہے ٹھیک ہے یہاں سے دیکھے
02:54اور یہاں perpendicular دیکھے
02:57ٹھیک ہے یہاں تک جو ہے
02:59آپ جو ہے
03:01اپنا جو
03:02feature line ہے اس کو create کریں اس کے بعد
03:05جب آپ نے یہاں پہ لگانا تو یہاں پہ
03:07آپ نے grade کا option استعمال کرنا ٹھیک ہے
03:09اور grade آپ نے 2% دے دینا ٹھیک ہے
03:12یہاں پہ 2% آپ نے دے دیا grade
03:14تو اب آپ اس کو check کریں گے نا جا کے
03:17اس line کو ٹھیک ہے
03:19elevation editor میں
03:20تو آپ دیکھیں گے کہ یہاں پہ آپ کا
03:22elevation آ رہا ہے ٹھیک ہے اور
03:24یہاں پہ آپ کا جو ہے grade آ رہا ٹھیک ہے
03:27تو آپ یہ اپنے جو
03:28feature line بنائیا اس کو اس حساب سے
03:31بنائیا ہے کہ تاکہ یہ جو ہے جو ہے یہ جو
03:33surface یہاں پہ آ رہا ہے اس کو touch کرے اور اس کے بعد
03:362% grade کے حساب سے اس پوائنٹ تک جو ہے وہ آ جائے
03:40اچھا اس کے بعد نا ہم نے کیونکہ اس سائٹ پہ بھی نا دو کے grade سے نا دو کے
03:45grade کے سلوپ سے یہاں پہ نا اس سائٹ پہ بھی grade کرنا ہے اور اس سائٹ پہ ہم نے grade کرنا ہے ٹھیک ہے
03:51ہے تو یہاں پہ نا ہمارے پاس ایک option ہوتی ہے create feature line from step offset
03:56ٹھیک ہے step offset آپ لے لیں ٹھیک ہے اور یہاں سے دیکھیں فوج کے لئے یہاں سے دیکھیں
04:01کتنی distance تک میں کہتا ہوں یہاں اتنی distance تک جو ہے یہاں تھوڑا سا بہار لگا دے کیونکہ یہ
04:09سپریڈی سے ہم بنا رہے ہیں تاکہ جو ہے grade آئے ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے
04:12surface create کیا پھر ہم جو ہے feature line convert کریں گے اور feature line سے
04:17پھر جو ہے ہم جو ہے convert کر لیں grading کر لیں گے ٹھیک ہے اس کو آپ select
04:23کر لیں ٹھیک ہے side کونسی ہے یہ باری ہے ٹھیک ہے اور grade کیا ہے آپ کا
04:28جی دے اور grade آپ two percent دے دیں ٹھیک ہے یہاں پہ آگی اس کے بعد اس کو
04:34select کر لیں ٹھیک ہے اور اس کی side کونسی ہے یہ باری side ہے اور اس کا
04:38grade step offset feature ہیں یہاں پہ لگا دی ہے اور feature line یہاں پہ لگا دی ہے
04:43ان تینوں کو استعمال کر کے نا ہم ایک surface grade کرتے ہیں ٹھیک ہے یہاں
04:47پہ آپ نے اسے click کیا ٹھیک ہے اسے بھی click کیا اور اسے بھی click کیا
04:51اس کو click کرنے کے بعد یہاں پہ add surface to break line ٹھیک ہے اور یہاں
04:56پہ جاکنے آپ نے جو ہے temperature surface آپ نے پرانا فرض کریں
05:00temporary surface آپ نے نام دے دیں کیونکہ یہ جو ہے temporary سے
05:05بنے گا ہم کو جو ہے اس کو grade کرنے کے لیے اس کو استعمال کریں
05:09گے اور اس کے بعد یہاں سے کوئی style اپنے پک کر لینا یہاں پہ
05:13okay کر دینا یہاں سے بھی okay کر دینا یہاں پہ بھی آپ نے okay کر دینا
05:17تو یہاں پہ دیکھیں آپ کا ایک surface آ جائے گا temporary surface
05:20اچھا اب کیونکہ ہمارے پاس ایک temporary surface آ گیا ہے ٹھیک ہے تو ہم اس
05:26temporary surface کو جو ہے استعمال کر کے جو ہماری parking
05:29light اس کو feature line میں convert کریں گے اور یہ
05:32automatically وہ جو surface کی جو elevation ہے وہاں سے وہ elevation
05:36جو ہے پک کر لے گا ٹھیک ہے تو ہم جاتے ہیں home tab میں
05:41home tab میں جا کے ہمارے پاس feature line ہے اور ہم کہتے ہیں
05:45create feature line from object ٹھیک ہے اس کو ہم نے select کر دیا
05:48enter کر دیا ٹھیک ہے اور grading وہ ہی رکھی ٹھیک ہے style آپ نے
05:52کو basic style آ گیا ٹھیک ہے elevation assign کر دیا existing entities آپ
05:57نے کر دیا کیونکہ raise ہو جائے گے تو پھر یہ جو لگیے ہوئی
06:00entity یہ raise ہو جائے گی اور اس کی جگہ پہ جو ہے feature line
06:03آپ کی آ جائے گی اوکے کر دیا ٹھیک ہے اوکے کرنے کے بعد جو ہے
06:08آپ نے جو یہاں پہ temporary surface آ اس کو click کر دیا اور اور جو
06:12insert intermediate grade break سے اس کو off کر دیا اوکے کر دیا تو آپ کے
06:17نا feature line بن گئی اب یہ ہے feature line بن گئی اس کو دیکھیں گے
06:20تو جو surface آپ نے بنایا ہے تو اس کے ساتھ سے جو ہے آپ دیکھیں سارے
06:24آپ کے elevations وغیرہ سارے آپ کے grade وغیرہ جو جو آپ نے دیئے
06:28تھے اس کے ساتھ سے آپ کے پاس values آ جاتی ہیں اچھا اس کے بعد
06:32نا parking lot کے نا corner بہت شارپ ہیں تو corner بھی آپ نے جو ہے اس کو
06:38edit کر کے affiliate کر کے اس کو جو ہے تھوڑا سا بہتر کرنا ٹھیک ہے یہاں پہ آپ کے
06:44پاس جو ہے اگر یہ والی ہم option دے لیں اور یہاں پہ ہمارے پاس
06:49یاد ہے آپ کو fillet آ رہا تھا اور fillet میں radius r enter کریں ٹھیک ہے
06:54تاکہ آپ radius اپنا دے سکیں یہاں پہ تین دے دیں اور یہاں پہ دیکھیں
06:59یہاں آپ نے دے دیا اور یہاں آپ نے دے دیا اور اس کے بعد نا آپ کا
07:03جو ہے corner بھی fillet ہو گئے ٹھیک ہے round ہو گئے اس کے بعد یہ جو
07:08ہم نے surface بنایا تھا نا اس کی ہمیں اب ضرورت نہیں ہے تو اس کو ہم delete
07:11بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے کیونکہ یہ ہم نے rg بنایا تھا اس parking lot
07:16کو grade کرنے کے لیے فیچر لائن بنانے کے لیے فیچر لائن میں convert
07:19کرنے کے لیے اور یہ ساتھ میں ہم نے جو فیچر لائن لگائی تھی نا
07:24ان کو بھی delete کر دیتے ہیں ٹھیک ہے ان کو delete کر دیں اب آپ کو نا
07:28curb چاہیے ٹھیک ہے تھوڑی سی curb ہو اور اوپر کو point ہو آپ کو ٹھیک ہے
07:32تو آپ کیا کریں گے ٹھیک ہے یہاں پہ فیچر لائن میں جائیں گے اور یہاں
07:36پہ آپ نے step offset ہے نا یہ بھلا آپ option آپ اسمار کر لیں اور
07:40آپ first کریں اس کو دے دیں point point zero two ٹھیک ہے یہ دے لیں اور
07:47اس کو select کر لیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد جو ہے side کونسی جو ہے
07:52آپ نے select کرنی ہے ٹھیک ہے تو side آپ دے دیں یہ باری اور اس کے
07:57بعد جو ہے difference کتنا آپ چاہیے ٹھیک ہے آپ difference بھی دے
08:02سکتے ہیں ٹھیک ہے آپ first کریں جو ہے اور point five کا نا آپ
08:08difference دے سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ difference میں نے دکھا تھا ٹھیک ہے
08:12تو یہاں پہ point six کا یا point five کا میں difference دے دیتا ہوں ٹھیک ہے
08:18ٹھیک ہے اور جو ہے enter کر دیتا ہوں اور اس کے بعد آپ جب جا کے دیکھیں
08:25گے تو آپ دیکھیں گے یہاں پہ نا double line لگی option لگا ہوا ہے اس کا جو
08:30ہے ڈیویشن اگر آپ جا کے دیکھیں ٹھیک ہے اس کو select کریں ٹھیک ہے اور اس
08:36کو جو ہے اگر edit elevation ہے اور elevation جا کے دیکھیں تو اس کے تو آپ کے
08:41پاس نا یہ parameters آ رہے ہیں ٹھیک ہے جو آپ کی پہلی لگی ہوئی تھی
08:45پی جلائیں اور اس کو دیکھیں تو اس میں تھوڑا سا آپ کو نا فرق نظر آئے گا ٹھیک ہے
08:49یہ دیکھیں اس میں جائے تھوڑا سا آپ کو فرق نظر آ رہے ہیں اچھا اب آپ نے جو یہ
08:55والی جو باہر والی لائن آپ نے create کی ہے اس کا تھوڑا سا نا edge بھی flat
08:59کرنا ہے سیدھا کرنا ہے بالکل ٹھیک ہے تھوڑا سا edge flat ہو ٹھیک ہے تو وہ
09:03کیسے کریں گے اسی کو پہلی لائن کو select کر لیں آہ feature line کو select
09:07کر لیں select کر کے ٹھیک ہے آپ چلے جو home پہ ہے اور یہاں پہ جا کے feature
09:12line میں step option میں چلے جائیں step option میں جا کے آپ اسے کہہ سکتے ہیں کہ
09:16zero point six جو ہے وہ اس کا جو ہے offset ہے ٹھیک ہے اور side offset یہ
09:25بڑی ہے اور جو ہے elevation کتنے ہے ٹھیک ہے elevation کہتے ہیں آپ کے یہاں
09:29پہ zero ہے ٹھیک ہے zero elevation آپ دیں گے ٹھیک ہے تو آپ zero elevation
09:35آگیا تھا اس کو جا کے اس کو جا کے اس کی یہ دیکھیں یہ والی جو
09:44feature line ہے اس کو جا کے اگر آپ جو ہے چیک کریں گے editor elevation
09:49میں تو یہاں پہ دیکھیں elevation آپ کا zero آ رہا ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ
09:53آپ کی سیدھی ہو جائے بلکل یہ ہے جنہ سیدھا ہو جائے گا آپ کا اچھا اب جو
09:58پہار والی جو ہم نے feature line بنائی ہے اس کے حساب سے آپ grade کریں گے ٹھیک ہے تو ہم
10:04grading میں چلے گئے grading میں جا کے اپنے پہلا ٹول ہے جو ہے select
10:08کر لیا select کرنا ایک بعد grading group آپ نے create کرنا ہے ٹھیک ہے
10:15grading group آپ جو ہے کوئی نیا بھی بنا سکتے ہیں ٹھیک ہے فرص کے آپ نے
10:20نیا create کرنا یہیں رکھنا ہے ٹھیک ہے یہ رکھ لیں اوکے کر لیں ٹھیک ہے اس
10:24کے بعد یہاں پہ دیکھیں کوئی define نہیں تھا تو یہاں پہ اس نے پوچھا ہے کہا
10:27ہے کہ آپ بنا لیں ایک نیا ٹھیک ہے تو میں کہہ دیتا ہوں
10:30parking area ٹھیک ہے parking area اس کے بعد surface create کرنا
10:37مجھے ٹھیک ہے اور surface کے بعد volume بھی جو ہے existing grade کے
10:41حساب سے calculate کرنا پڑے گا بعد میں وہ اس کی ضرورت پڑے گی تو وہ
10:45بھی ساتھ میں select کر لیتے ہیں اوکے کر دیا ٹھیک ہے اوکے کرنے کے
10:48بعد جو ہے یہ ساری چیزیں اسی طرح سے آگئی ٹھیک ہے اوکے کر دیا
10:53یہاں پہ جو ہے جو ہے لے لیں آپ جو criteria آپ لیں گے grade
10:58to surface لیں گے ٹھیک ہے یہاں پہ یہاں پہ چلے جائیں ٹھیک ہے
11:02create grading یہاں پہ اس کو سائیڈ کون سی باہر کی طرف
11:06رکھیں ٹھیک ہے yes کریں ٹھیک ہے اس کے بعد slope آپ نے کتنا
11:10دینا ہے ٹھیک ہے دوسرا slope آپ نے ٹھیک ٹھیک ہے انٹر کریں تو آپ
11:17دیکھیں آپ کا جو ہے نا ایڈیا جو ہے نا باہر والی فیچر لائن ہے وہ
11:22existing surface جو ہے نا وہ grade ہو چکی ہے اچھا اب نا باہر والا
11:27حصہ تو آپ نے grade کر لیا ٹھیک ہے اب آپ اندر والا حصہ جو ہے اپنے
11:30وہ بھی جو ہے اس کو بھی grade کرنا آپ نے اچھا اندر والا حصہ
11:36کو نا grade کرنے کے لیے نا اب ہم کیا کریں گے ہمارے پاس نا ایک
11:41فیچر لائن یہ والی ہے اور ہمارے پاس دو فیچر لائن ہیں
11:44براپس یہ والی ہیں ٹھیک ہے تو ان کو ہم نا سلیٹ کر لیتے ہیں اس
11:48کو سلیٹ کر لیں اس کو سلیٹ کر لیں اس کو سلیٹ کر لیں اس کو سلیٹ
11:51کر لیں یہ تینوں کو سلیٹ کر لیں پھر یہ جو ہے add surface to break
11:56line ٹھیک ہے اسے کر دیں اور جو ہے اپنے existing grade نہیں اسمار کرنا
11:59یہ بھلا کرنا ہے اوکے کر دیں ٹھیک ہے اور mid alternate distance
12:03کم کرتے ہیں ٹھیک ہے فرس کرد 0 1 کردیں اوکے کردیں تو یہ دیکھیں
12:08گے یہ بھی آپ کا جو area ہے نا یہ بھی grade ہو گیا ٹھیک ہے یہ دیکھیں
12:11آپ کے پاس جو ہے اس نا یہ grading ہو جاتی ہے جو ہے اندر والی
12:15اسے میں مل اچھا یہ سارا کچھ کرنے کے بعد اب آپ نے اس کو
12:20object view کے اندر جا کے دیکھنا بھی ہے ٹھیک ہے object view کے اندر
12:24سلیٹ کر لیں ٹھیک ہے سلیٹ کر کے جا کے اس کو view کریں آپ view کریں
12:29گے ٹھیک ہے اس کو تھوڑا سا گھمائیں ٹھیک ہے اور گھما کے اب
12:33تھوڑا سا یہاں سے view cube change کرتا ہوں ٹھیک ہے اور یہاں پہ دیکھیں آپ کے
12:37جیسے میں نے بتایا تھا آپ کے کہ یہاں پہ جو ہے اپنے ٹو پرسن سے
12:41grade کیا ہوا تھا اور یہاں پہ سلوپ آپ کو جو ہے وہ باہر کی طرف
12:45تھا ٹھیک ہے جا کے یہ جو point آپ کا ایک سٹنگ سرفی کے ساتھ جا کے
12:49ملتے ہیں تو اس طرح سے کسی بھی parking lot کو آپ grade کر سکتے ہیں
12:53ٹھیک ہے اس طرح سے parking lot جو ہے آپ grade کر سکتے ہیں تو اپنا خیار
12:57رکھیں گا انشاءاللہ اگری ویڈیو ملکات ہوتی ہے اللہ حافظ اسلام
13:00والیکم ورحمت اللہ برکاتہ
13:07ملتے ہیں

Recommended