Civil 3D Part List for Underground Pipe
Part List Components:
1. Pipes: Define pipe sizes, materials, and styles.
2. Fittings: Include fittings like elbows, tees, and bends.
3. Structures: Define structures like manholes, catch basins, and cleanouts.
4. Appurtenances: Add appurtenances like valves, hydrants, and meters.
Benefits:
1. Accurate Design: Ensure accurate design and modeling of underground pipe networks.
2. Efficient Design: Streamline design process and reduce errors.
3. Consistency: Maintain consistency in design and documentation.
Tips:
1. Use Standard Parts: Utilize standard parts and templates to simplify design.
2. Customize Parts: Customize parts to meet project-specific requirements.
3. Organize Parts: Organize parts lists for easy access and management.
Common Part List Elements:
1. Pipe Sizes: Define pipe diameters, wall thickness, and material.
2. Fitting Types: Include various fitting types, such as elbows, tees, and wyes.
3. Structure Types: Define structure types, like manholes, catch basins, and inlets.
Part List Components:
1. Pipes: Define pipe sizes, materials, and styles.
2. Fittings: Include fittings like elbows, tees, and bends.
3. Structures: Define structures like manholes, catch basins, and cleanouts.
4. Appurtenances: Add appurtenances like valves, hydrants, and meters.
Benefits:
1. Accurate Design: Ensure accurate design and modeling of underground pipe networks.
2. Efficient Design: Streamline design process and reduce errors.
3. Consistency: Maintain consistency in design and documentation.
Tips:
1. Use Standard Parts: Utilize standard parts and templates to simplify design.
2. Customize Parts: Customize parts to meet project-specific requirements.
3. Organize Parts: Organize parts lists for easy access and management.
Common Part List Elements:
1. Pipe Sizes: Define pipe diameters, wall thickness, and material.
2. Fitting Types: Include various fitting types, such as elbows, tees, and wyes.
3. Structure Types: Define structure types, like manholes, catch basins, and inlets.
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:24اور میری بہت ساری دعایں آپ سب کے لئے
00:26اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آج جو بات ہوگی وہ ہے
00:32پارٹ لسٹ کے مطلق
00:34پارٹ لسٹ وہ چیزیں ہوتی ہیں
00:38جو کسی بھی پروجیٹ کے اندر
00:40فرض کرے آپ کے کس قسم کے پائپس ہوں گے
00:44جو استعمال ہوں گے
00:45آپ کے کس قسم کے سٹیکچرز ہوں گے
00:48جو آپ کے استعمال ہوں گے
00:50کس طرح کے آپ کے اپورٹینینٹسیز ہوں گے
00:53جو استعمال ہوں گے
00:55کس طرح سے آپ کے اسیسریز ہوں گے
00:57فیٹنگز ہوں گے جو آپ استعمال ہوں گے
00:59تو وہ بیسیکلی سارے یہ چیزیں ہیں
01:02یہ پارٹ لسٹ کے لاتے ہیں
01:04پارٹ لسٹ ہم شروع میں کریٹ کر لیتے ہیں
01:07تاکہ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے
01:09کہ پھر جب پروجیٹ کے اندر جب ہمیں
01:11ضرورت پڑتی ہے تو پھر ہم ان کو استعمال کر لیتے ہیں
01:14اور ہر پروجیٹ کی اپنے ایک ریکوائرمنٹس ہوتی ہیں
01:17اپنے ایک سٹینڈرز ہوتی ہیں
01:19تو ہر پروجیٹ جو ہے
01:20اس کی جو پارٹ لسٹ ہوگی
01:27تو چلیں دیکھتے ہیں کہ پارٹ لسٹ کسٹ سے کریٹ ہوتی ہے
01:31آپ نے سٹینگ کے اندر چلا جا نا
01:33سٹینگ کے اندر جا کے آپ نے یہاں پہ جو پائپ نیٹورک ہے
01:37اس کے اندر اگر آپ اس کو میں کلوز کر دوں
01:39اور یہاں پہ دیکھوں آپ کے پاس
01:43تو یہاں پہ پارٹ جو ہے نیٹورک کو میں کلک کروں گا
01:46پائپ نیٹورک کو
01:47تو یہاں پہ پارٹ لسٹ آ رہا ہے
01:49پارٹ لسٹ کو میں اگر اسپینڈ کروں
01:51تو یہاں پہ مختلف جو ہے
01:52part list already آپ کے پاس پڑی ہوئی ہے
01:54اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ان میں سے کوئی بھی
01:56وہ والی نہیں ہے جو آپ کے
01:58project کے standards کے مطابق ہے
02:00تو پھر یہاں پہ right click کریں
02:02اور create part list میں آ جائیں
02:04جب create part list میں آ جائیں گے
02:06تو سب سے پہلے جو ہے آپ کو
02:08جو بھی آپ کی
02:10part list ہے اس کا آپ کو نام دینا پڑے گا
02:12ٹھیک ہے کوئی بھی آپ نام یہاں پہ دے سکتی ہے
02:15ٹھیک ہے
02:16فرض کریں
02:18ٹھیک ہے یہاں پہ کوئی بھی آپ نام دے سکتے ہیں
02:25new part list
02:26ٹھیک ہے یہاں
02:30اسے کہہ سکتے ہیں کہ
02:32sewer
02:34sanitary
02:36part
02:38list
02:40ٹھیک ہے اس طرح سے اب جو ہے
02:42sewer or sanitary کے part list آپ نے
02:44نام دے دیا یہاں پہ description
02:46دے رہی ہے description دے دیں
02:47ٹھیک ہے اور جس نے بھی create کی ہے
02:49اس نے آپ کا جو ہے اس کا نمبر یہاں پہ دے دیں
02:52ٹھیک ہے اور description جو ہے یہاں پہ دے سکتے ہیں
02:55آپ بیان کر سکتے ہیں وہ part list ہے کیا آپ
02:57اس کے بعد pipes کے اندر چلے جائیں
02:59ٹھیک ہے pipe کے اندر جا کے
03:01یہاں پہ جہاں پہ لکھا ہے new part list
03:03یہاں پہ right click کریں گے تو add part family آئے گی
03:06add part family کو آپ select کریں گے تو یہاں پہ
03:09part catalogs آپ کا جو ہے وہ کھل جائے گا
03:12part catalog میں circular pipes ہیں آپ کے پاس
03:14ٹھیک ہے egg shape pipes ہیں آپ کے پاس
03:17elliptical pipes ہیں آپ کے پاس
03:19rectangle pipe ہے تو ہم سب سے پہتے دیکھیں
03:22ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ ہمیں
03:24کون سب کس قسم کا pipe ہمیں چاہیے
03:26تو ہم جو ہے corrugated metal pipe
03:29لے لیتے ہیں ٹھیک ہے اور یہ بتا دوں کہ یہ جو
03:32جو part catalog جو ہے آپ کا جو access ہو رہا ہوتا ہے
03:36یہ جو auto test کا default part catalog ہوتا ہے وہ access ہو رہا ہوتا ہے
03:40ہے تو ہم اپنا جو ہے لہدہ سے اپنا بھی part catalog بنا سکتے
03:44اپنے parts بھی create کر سکتے ہیں تو اس طرح آپ ان کے اندر چلے جائیں
03:48اور اس کے مندر جائیں گے تو یہاں پہ آپ کے پاس جو ہے
03:51category آپ کو نظر آئے گی اس کو right click کریں اور اس کے
03:54add parts sizes
03:56add parts size میں جائیں گے تو یہاں پہ آپ کے پاس اس طرح کا جو
03:59باکس کو دے گا wall thickness آپ نے کیا رکھنی ہے وہ یہاں پہ
04:02دی سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد inner pipe diameter آپ کا کون
04:06سے ہے ٹھیک ہے diameter آپ کے بعد بہت سارے آ رہے ہیں اگر آپ
04:09کوئی ایک select کرنا تو کوئی ایک select کر لیں ٹھیک ہے اور
04:12اگر آپ نے سارے select کرنے ہی تو یہاں چیک کر دیں گے تو یہ
04:15سارے آپ کے جو ہے select ہو جائیں گے اس کے بعد جو ہے آپ کے
04:20پاس جو ہے pipe type ہے ٹھیک ہے اگر type کے اندر کوئی آپ کے
04:23پاس اور type آ رہی ہے تو وہ آپ کے پاس select ہو رہی ہو گئی
04:26یہاں پہ اور جو ہے minimum cover radius ہے minimum coefficient ہے ٹھیک ہے
04:31وہ اگر values آپ نے change کرنی ہے تو یہاں سے جا کے آپ change
04:34کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کو جب open کریں گے تو یہاں بھی دیکھیں
04:37آپ کے پاس سارے جو ہے pipe آپ کو نظر آ رہے ہیں اگر فرض کریں
04:41آپ کو جو ہے کچھ pipe اس کے اندر سے آپ کو نہیں چاہیے ٹھیک ہے
04:44تو آپ اس کو جو ہے shift دبا کے click کر کے ٹھیک ہے یہاں تک بھی
04:49فرض کریں یہاں 36 تک لے لیں ٹھیک ہے یہاں سے لے کے اور یہاں
04:56shift دبا کے نیچے تک ٹھیک ہے اور اس کو جو ہے کہ delete دبا کے
05:00کو جو آپ delete بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کو بھی arrange بھی کر
05:05سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر آپ نے نکال نہیں ہے ٹھیک ہے اگر آپ نے
05:08نئی نکال نہیں تو آپ رہنے نہیں کیونکہ ہو سکتا ہے آپ کو
05:10future میں کسی اور کی ضرور پڑ جائے تو وہ آپ کو جاہاں سے آپ کو
05:15available ہوگا تو آپ جاہاں جا کے استعمال کر سکتے ہیں اسی
05:19طرح اگر فرض کریں یہ corrugated pipe تھا آپ کا ٹھیک ہے اگر
05:23آپ نے اور پہ add کرنی ہے تو یہاں پہ جائیں add part family
05:26لے لیں ٹھیک ہے اس کے بعد فرض کریں آپ کو PVC pipe آپ کو
05:30چاہیے ok کریں تو آپ کو PVC pipe کا بھی جو ہے آپ کا آ جائے گا ٹھیک ہے
05:35category آ جائے گی اس میں add part sizes کریں تو اسی طرح جو ہے جو
05:39sizes جسے میں نے پچھلی بارے میں add کیا تھے اسی طرح سے سارے
05:42sizes جو ہیں آپ اس کے اندر add کر سکتی ہیں ٹھیک ہے اس میں سارے sizes
05:47آپ کہہ دیں اوکے کر دیں تو آپ کے پاس جو ہے یہ جو ہے
05:50pipes ہیں وہ corrugated metal type pipes ٹھیک ہے ایک category آپ کے پاس
05:56یہ ہوگی ٹھیک ہے اور دوسرا PVC pipe جو ہیں سارے آپ کے پاس جو ہے
06:00maximum diameters کے اندر آپ کے پاس available یہاں پہ ہوں گے ٹھیک ہے
06:05اس کے بعد نا اذا فرض کریں آپ نے کوئی style جو ہے ان کو دینا ہے ٹھیک ہے
06:11تو آپ یہاں پہ جا کے کوئی style بھی دے سکتے ہیں ٹھیک ہے فرض کریں
06:15corrugated metal pipe ہے ٹھیک ہے تو اس نے آپ نے آپ نے کوئی style
06:20site دینا ہے ٹھیک ہے century کا یا جو بھی آپ نے جو ہے style
06:24بنایا وہ دے دیں وہ سب پہ آ جائے گا ٹھیک ہے اس کے بعد rule
06:27آپ نے کونسا apply کرنا ہے ٹھیک ہے rule آپ دیکھ لیں century
06:31receiver کا apply کرنا تو وہ سارا تو وہ ساروں پہ apply ہو جائے گا
06:34اسی طرح اگر render material آپ کے پاس کچھ ہے تو وہ apply کر سکتے ہیں اور pay item
06:39ہے تو وہ بھی آپ جو ہے apply گاسلنس اپلائی کر دیں وکے کر دیں
06:43جو ہے آپ کا جو ہے پاپ pipe کی جو part list ہے وہ آپ کی create
06:47چلیں اب نا یہاں پہ part list میں چلے جائیں اور پھر جا کے اسے
06:52دوبارہ repeat کریں ٹھیک ہے اسے click کریں structure میں چلے جائیں ٹھیک ہے
06:56structure میں جا کے آپ کے پاس null structure already آ رہا ہوتا ہے
06:59null structure کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگر کوئی pipes دو آپس میں آ کے مل رہے ہیں
07:05اور وہاں پہ کوئی بھی structure نہیں ہے تو وہ null structure ہوتا ہے ٹھیک ہے
07:08اس کے بعد جو ہے یہاں پہ جائیں اور یہاں پہ جا کے add family کریں ٹھیک ہے
07:12add family first کریں یہ آپ نے add کر لیا ٹھیک ہے کوئی آپ نے center
07:16یہ add کر لیا ٹھیک ہے اور rectangle آپ کو چاہیے تو یہ اپنے
07:21add کر لیا اس لن سے آپ different جو ہے categories add کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:25categories add کرنے کے بعد ان کا pass right click again کریں add part sizes
07:29اور اس کے بعد جو ہے structure length آ رہا ہے structure width آ رہا ہے structure height آ رہا ہے
07:34ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں کتنی جگر آپ نے سارا کرنا ہے تو سارا کر سکتی
07:38ہیں structure length آپ کو سارے چاہیے وہ کر لیں ٹھیک ہے اگر structure width
07:42آپ کو سارے چاہیے تو وہ یہ بھلے جو box ہیں یہ basically سارے select کر کے لے
07:46کے آ جاتے ہیں ٹھیک ہے اور ہمارے پاس سارے available ہوتی ہیں ٹھیک ہے یہاں
07:50پہ click کیا تو یہاں پہ دیکھیں یہ بھلے دو جو ہے وہ ہمارے پاس
07:52available ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد یہ centers میں چلے جائیں ٹھیک ہے center
07:57میں جا کے ایڈ våraٹلیسٹ کر لیں ٹھیک ہے اس میں جووں سے بھی آپ کا
07:59پارٹلیسٹا ایڈ کرنی ہے ہے ٹھیک ہے جو بھی size آپ کوทڑ کرنے، وہ
08:03یہاں سے آپ کے پاس ساری list آ رہی ہوتی ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ
08:06جا کے آپ ایڈ کر سکتی ہیں اس کے بعد rectangle junction ہے ٹھیک ہے اس
08:10کو آپ نے ایڈ کرنے ہے write uncroid番ının ad park layer Bit
08:13کرنے کے بعد آپ یہاں پہ جا کے جون سے بھی آپ نے unboxیں
08:17کرنی ہے یہاں پہ جا کے اس کو جو ہے کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس میں ایک چیز
08:22اور ہے اگر فرض کریں آپ کے پاس نہ کوئی جو ہے اگر آپ نے کوئی سلیٹ
08:26کر لی ہے ٹھیک ہے فرض کریں آپ نے کوئی لیسٹ کر لی ہے اور لیسٹ آپ کے
08:30پاس آ رہی ہے ٹھیک ہے تو اس کے جا کے اس کے اندر آپ جو ہے اس کو تو
08:34ایک سپینڈ کریں ٹھیک ہے تو اس کو جا کے چینج بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس
08:38کا اگر نام کو چینج کرنا ہے تو اس کو نام چینج کر دیں ٹھیک ہے تھوڑا سا
08:42چاہتے ہیں کہ میری اپنی مرضی کے مطابق ہو یا جس طرح مجھے میں دیکھنا چاہتا ہوں
08:46اس طرح سے نظر آئے تو وہ اس کو جا کے یہاں پر چینج بھی کر سکتے ہیں
08:49تو یہ اس طرح سے بھی جو ہے آپ کا آ سکتا ہے ٹھیک ہے
08:53تو یہ تھے آج کی ایکسرسائز پائپس اور سٹیکچر کی پارٹ لیسٹ کے مطلق
08:59کہ ان کی پارٹ لیسٹ کس طرح سے آپ ڈیفائنڈ کرتے ہیں ٹھیک ہے
09:02اگر آپ کے پاس آرڈی پارٹ کیٹالوج موجود ہو
09:05رہے گی ہے جو مجھے آپ کو بتانا تھا ٹھیک ہے وہ یہ تھا کہ
09:11پارٹ لیسٹ کی کیوں ضرورت ہوتی ہے ٹھیک ہے کہ کہاں ضرورت ہوتی ہے
09:18کیا وجہ ہے اس کی ٹھیک ہے تو وہ بھی تھوڑا سا دیکھ لیتے تو چلے تھوڑا سا نا
09:22اس کو جو ہے پارٹ لیسٹ کو دیکھ لیتے ہیں کہ پارٹ لیسٹ یہ ہے
09:26انڈرگون پلائپ کے لیے یہ ضروری کیوں ہوتی ہے اس کی ضرورت کوئی مصورد ہوتی ہے
09:30ان اٹرگونس سیور 3D اپارٹ لیسٹ is a catalog of pipe and structure components
09:35using a pipe network it define the available parts their properties and how they can be
09:40used in design
09:41اپارٹ لیسٹ typically include pipe fittings for example elbows آگے ڈیز آگے
09:46couplings آگے
09:47pipe segments آگے for example straight pipes آگے
09:51curved pipe آگے structures آگے
09:53manhole catch basins آگے
09:54apportinences آگے
09:56valves آگے
09:57hydrants آگے
09:57پھر اس کے بعد اس کی پروپٹیز کیا کیا ہوتی ہیں
10:01اس کی پروپٹی میں ڈسکرپشن آگے
10:03بوکس کی ہوتی ہے
10:03سائز ہوتا ہے
10:04مٹیریل ہوتی ہے
10:05مٹیریل ہوتا ہے
10:07لینٹ ہوتا ہے
10:08ڈیامیٹر ہوتا ہے
10:09اور کونیکٹیوٹی آپشن بھی ہوتی ہے
10:11اس کے بعد کچھ اور چیزیں دیکھیں
10:13پارٹ لیسٹی
10:14یوزٹو
10:14سینڈرڈائز
10:15پائپ نیٹوک
10:16ڈیزائن
10:17انشور
10:17کنسسٹنسی
10:18ان کمپنیٹ
10:19TAP
10:20ڈیزائن
10:21ڈیازن
10:22مڈیزائن
10:22청بارات
10:23ڈیزائن
10:23ЕН
10:49hi-dence ہوگئے وارلس ہوگئے اور
10:51میٹر باکسز ہوگئے ٹھیک ہے
10:53تو یہ ساری چیزیں جو ہے
10:55basically
10:56آتی ہیں ٹھیک ہے
10:59اور بتاتی ہیں کہ ہمیں
11:01part list کی جو ہے کیوں ضرورت ہے
11:03اور جو ہے کہاں کہاں میں
11:05اس کو ہمار کر سکتے ہیں
11:06کس ناسو اس کا دیکھ سکتے ہیں
11:08اس کی properties کیا یہ ساری چیزیں
11:10تو اپنا خیار رکھی گا انشاءاللہ
11:12ٹھیک ہے اگری ویڈیو ملقات ہوتی ہے
11:15ٹھیک ہے اللہ حافظ
11:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات کی
11:19موسیقی