Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/18/2025
Creating Pipe Network from Creation Tool in Civil 3D
Steps:

1. Access Tool: Use the "Pipe Network Creation Tools" palette.
2. Select Pipe Type: Choose pipe type (e.g., gravity sewer, pressure pipe).
3. Define Network: Draw the pipe network using the tools.
4. Add Structures: Add structures (e.g., manholes, catch basins) as needed.
5. Edit and Refine: Edit and refine the pipe network.

Benefits:

1. Flexible Design: Create complex pipe networks with ease.
2. Accurate Modeling: Ensure accurate modeling of pipe networks.
3. Efficient Design: Streamline design process.

Tips:

1. Use Correct Settings: Set correct pipe and structure styles.
2. Plan Ahead: Plan pipe network layout before starting.
3. Verify Network: Verify pipe network after creation.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:24اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:27اللہ تعالی خیر و حفیت رکھے
00:28اور بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آج کا جو لیسن ہے وہ ہے
00:32آپ کا جو
00:34پائپ کریشن ٹول ہے
00:37اس کو کس طرح سے اسمال کرتے ہیں
00:39اگر فرز کریں کوئی بھی اوبجٹ
00:41یا کوئی بھی پولیوائن اگر نہ لگی ہو
00:43تو پھر آپ کس طرح سے اس کو اسمال کر کے
00:45اپنا جو ہے
00:46پائپ نیٹورک جو ہے وہ بنا سکتے ہیں
00:49تو
00:50میں کیا کروں گا میں یہاں پہ پائپ نیٹورک
00:53پہ چلا جاؤں گا اور یہاں پہ آپ کے پاس
00:55اوپر ہے پائپ نیٹورک کریشن ٹول
00:57اس کو سلٹ کر لیں ٹھیک ہے
00:59اس کو سلٹ کرنے کے در نیٹورک جو ہے
01:01نیم دے دیں ٹھیک ہے فرز کریں میں
01:02سٹوم
01:03سٹوم
01:07واتر لے اوٹ واتر نیٹور
01:09یا کچھ بھی واتر لائن کہہ دیتا ہوں
01:10ٹھیک ہے اور اس کے بعد دسکرپشن آپ نے دینی ہے
01:13تو یہ دسکرپشن بھی آپ دے سکتا ہوں
01:15اور یہاں پہ آپ نے جو ہے
01:16سٹوم جو ہے سٹوم سیبر
01:19جو ہے اس کی لے لیں پارٹ کٹلیسٹ
01:21پارٹ لیسٹ اس کی لے لیں
01:23ٹھیک ہے اور اس کے بعد
01:25سرفیز کا نام جو ہے آپ دے دیں ٹھیک ہے
01:27ایپ جی فائنل
01:28ٹھیک ہے اس کے بعد الائنمنٹ بتا دیں
01:31فرض کریں آر ڈی ون پہ آپ نے بنانی ہے
01:33ٹھیک ہے سٹیکچر اور
01:35جو ہے یہ بات میں دیکھ رہیں گے
01:37اوکے کریں اوکے کرنے کے بعد
01:39آپ کے پاس ٹول آ جائے گا اس طرح سے ٹھیک ہے
01:41اس کے بعد آپ کے پارٹ لیسٹ
01:43آپ کے پاس مجود ہے
01:44سرفیز آپ کے پاس مجود ہے
01:46alignment آپ کے پاس موجود ہے
01:48ٹھیک ہے تو آپ نے پھر کیا کرنا
01:50کہ یہاں پہ جا کے آپ نے
01:52جو ہے یہاں سے
01:53جو structure ہے
01:56دیکھیں اس کو select کرنا ہے
01:58آپ نے سب سے پہلے structure select کریں
02:00جو بھی structure آپ کو چاہیے ٹھیک ہے
02:02یہاں پہ آپ کے پاس بہت سارے structures آ رہے ہیں
02:05تو یہاں پہ آپ نے جو ہے
02:06جو آپ کی project کی requirement
02:08اس کے حساب سے آپ کو جون سا بھی structure
02:10یہاں سے چاہیے وہ آپ یہاں سے select کر سکتے ہیں
02:13تو یہاں پہ جا کے
02:14کوئی بھی جو manhole ہے
02:16یا کوئی بھی structure ہے
02:17یہ میں select کر لیتا ہوں
02:19اس کے بعد آپ کے پاس pipe آ گیا ہے
02:21آپ کو pipe کون سا چاہیے
02:23یہاں پہ آپ کے پاس pipes آ رہے ہیں
02:28یہاں پہ جون سا بھی آپ کو pipe
02:30چاہیے
02:30اس کے بعد آپ کے پاس
02:34یہاں پہ جا کے pipe and structure
02:36draw کرنے
02:37یا صرف pipe draw کرنے
02:38اور اس کے بعد
02:41یہ نیچے سے اوپر
02:43آپ کا slope آئے گا
02:43اوپر سے نیچے آئے گا
02:45تو ہم کہتے ہیں اوپر سے نیچے آئے گا
02:46اس کے بعد یہ select کر لیں
02:48اور جو ہے آپ اوپر سے
02:50draw کرنا شروع کر دیں
02:51اس کو ذرا میں side پہ کر دیتا ہوں
02:54اور یہاں سے
02:56کوئی بھی network
02:57draw کرنا یہ دیکھیں
02:59جیسے آپ draw کرتے جائیں گے
03:01آپ کے manhole بھی
03:02ساتھ ساتھ
03:02اس طرح سے لگتے جائیں گے
03:04تو یہاں سے آپ draw کرتے جائیں
03:07اور ساتھ ساتھ
03:09یہاں پہ end کر دیں
03:10ٹھیک ہے enter کریں
03:11ٹھیک ہے آپ کا جو network ہے
03:13پورا جو ہے
03:14یہ دیکھیں پائی بھی لگ گیا ہے
03:15structure بھی لگ گیا
03:16تو سارے آپ کو نظر آ رہے ہیں
03:17اچھا اس میں نا
03:19ایک اور چیز میں آپ کو بتا دوں
03:21کہ
03:22first کریں اگر
03:23جو ہے
03:24آپ نے کوئی بھی
03:27network
03:28draw کر رہی ہیں
03:29draw کرنے کے ساتھ
03:30آپ کو جو ہے
03:31کوئی
03:31change کرنا
03:34size change کرنا
03:35تو یہاں سے آپ
03:35sign change کر دیں
03:36ٹھیک ہے
03:37first کریں size یہ لے لیتا ہوں
03:39ٹھیک ہے اس کے بعد
03:40جو ہے آپ کو کوئی
03:41structure جو ہے
03:43وہ change کرنا ہے
03:44ٹھیک ہے
03:44تو یہاں سے وہ change کر لیں
03:46ٹھیک ہے
03:47change کر کے
03:48جو بھی structure آپ کو چاہیے
03:49structure change کر لیں
03:51ٹھیک ہے
03:51اس کے بعد جو ہے
03:52آپ نے
03:53first کریں
03:54pipe only چاہیے
03:55تو یہاں پہ
03:56click کریں گے
03:56تو آپ کا جب pipe
03:57connect کر دے گا
03:58یہ دیکھیں
03:58pipe connect کر دے گا
04:00ٹھیک ہے
04:00اور صرف آپ کو pipe چاہیے
04:02تو اس کے بعد
04:02اگر آپ کو
04:03یہ بھی چاہیے
04:04ٹھیک ہے
04:04تو یہاں پہ آپ pipe and structure کر دیں
04:07اور یہاں پہ structure لگا دیں
04:09تو structure بھی آپ کا لگ جائے گا
04:10اس طرح سے آپ
04:12کہیں بھی جا کے
04:14کام کرنے کے دوران
04:16نیٹورک بنانے کے دوران
04:17آپ جو ہے
04:17اوپر جو آپ کا
04:19toolbar
04:20جو آپ کا toolbar آ رہا ہوتا ہے
04:22اس میں آپ pipe بھی change کر سکتے
04:24اس کا diameter change کر سکتے ہیں
04:25اور structure کے sizes وغیرہ
04:27وہ بھی آپ change کر سکتے ہیں
04:29تو
04:30جب بھی آپ draw کریں
04:32تو ان چیزوں کو خیال رکھیں
04:34کہ جہاں آپ کے changes آ رہے ہیں
04:35وہاں پہ
04:36فوراں toolbar کے
04:37toolbar کے اوپر جائیں
04:39اور وہاں سے changes کریں
04:40اور changes کر کے واپس آ جائیں
04:42ہم واپس آ کے آ کے
04:43draw کر لیں
04:44تو یہ تھا
04:45toolbar سے نا
04:46ہم کس طرح سے
04:47pipe and structures کو draw کرتی ہیں
04:49اور draw کرنے کے دوران
04:51کس طرح سے
04:51چیزوں کو change بھی کرتی ہیں
04:53تو اپنا خیال رکھئے گا
04:55انشاءاللہ آگری ویڈیو ملکات ہوتی ہے
04:57ٹھیک ہے
04:57اور دور دوسروں کے ساتھ شیئر کیجئے
04:59تک دوسروں کو فائدہ ہو
05:00اللہ فی اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:03تک دوسروں کے ساتھ شیئر کیجئے

Recommended