Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Civil 3D Overview on Pipes Styles and Settings سول تھری ڈی کا پائپس اسٹائلز اور سیٹنگز کا جائزہPart-152
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
Follow
5/15/2025
Overview of Pipe Styles and Settings in Civil 3D
Pipe Styles:
1. Pipe Materials: Define pipe materials (e.g., PVC, concrete, ductile iron).
2. Pipe Sizes: Specify pipe sizes and dimensions.
3. Pipe Shapes: Choose pipe shapes (e.g., circular, elliptical, rectangular).
Pipe Settings:
1. Pipe Network Settings: Configure settings for pipe networks (e.g., pipe spacing, depth).
2. Label Styles: Customize label styles for pipes (e.g., size, material, slope).
3. Rule Sets: Define rule sets for pipe design and analysis.
Benefits:
1. Customizable design: Tailor pipe styles and settings to project needs.
2. Consistent design: Ensure consistency in pipe design and labeling.
3. Efficient workflow: Streamline pipe design and analysis.
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21
مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:24
اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:26
اللہ تعالی خیر و وفیت رکھیں
00:28
اللہ تعالی جو ہے آپ کے کام میں برکت دے
00:31
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:34
تو چلیں بات کرتے ہیں
00:36
جو ہے پائپ سٹائلز کی
00:39
سیٹنگ اور سٹائلز کی
00:41
جیسے میں نے بتایا تھا کہ
00:42
جیومیٹریکل سٹائل یہتنے بھی فیجرز ہیں
00:44
سیورٹری کے اندر
00:45
وہ جیومیٹریکل سٹائل جو ہے
00:47
سارے آپ کے پاسپیکٹر میں آ رہے ہوتی ہیں
00:49
اور دوسرے لیبل سٹائلز
00:51
دوسرے سٹائلز گیرہ جو ہوتے ہیں
00:53
وہ سیٹنگ کے اندر جو ہے
00:55
آپ کے پاس آ رہے ہوتے ہیں
00:56
اگر سیٹنگ کو آپ جو ہے
00:58
کلک کر دیں سیٹنگ کو
01:00
تو آپ دیکھیں کہ یہاں پہ آپ کے پاس
01:02
پائپ نیٹورک کے آپ کے جو سٹائلز ہیں
01:04
وہ یہاں پہ آپ کے پاس آ رہے ہوتے ہیں
01:07
سارے اور یہاں سے آپ جو ہے
01:09
سٹائلز بغیرہ چین کر سکتے ہیں
01:10
جیسے آپ کے پاس دیکھیں سٹیکچر کے سٹائلز
01:13
آ رہی ہیں سٹیکچر روڈ سٹس آ رہی ہیں
01:15
لیبل سٹائلز آ رہی ہیں
01:16
ٹیبل سٹائلز آ رہی ہیں
01:18
ٹھیک ہے آپ کے پاس اور اسی طرح اگر آپ پائپ جو ہے نیٹ ورک ہے
01:25
نا اس پر رائٹ کلک کر دیں تو یہاں پہ ایڈیٹ فیچر سیٹنگ جا رہی
01:29
ہوتی ہے ایڈیٹ فیچر سیٹنگ کا مقصد یہ ہے کہ جو پائپ سے ریٹر
01:32
جو چیزیں ہیں ساری وہ آپ کو یہاں پہ نظر آئیں گی اور ان کو آپ
01:36
جا کے چینج کر سکتے ہیں یہ لوکل سیٹنگ بھی کہلاتی ہیں ٹھیک ہے
01:39
تو یہاں پہ پائپ نیٹ ورک پہ آپ کے پاس جنرل سیٹنگز ہیں یہاں
01:43
پہ ٹھیک ہے اس کے بعد آپ ڈگری اینڈ کرویچر کی سیٹنگز ہیں آپ کے
01:47
پاس اس کے بعد لیبل کی ہے ٹائم کی ہے ڈیفولٹ سٹائل کی ہے ٹھیک ہے
01:53
ڈیفولٹ نیم فارمیٹس ہیں ڈیفائر لورز ہیں پائپ نیٹ ورک
01:58
ڈیفولٹس ہیں کیٹلوگ پیڈا میٹرز ہیں سٹوم سیور مائیگریشن ہے تو یہ
02:03
ساری سیٹنگ جو ہے یہاں پہ جو ہے آپ جا کے یہاں سے چینج کر سکتے ہیں
02:07
آپ کو جو بھی چینج کرنی ہے ایک تو سیٹنگ آپ کی یہ ہوگی جو آپ کی
02:11
فیچر سیٹنگز ہیں لیکن فیچر سیٹنگ کے ساتھ نا اگر آپ فرض
02:15
کریں جو ہے کمانڈ میں چلے جائیں ٹھیک ہے تو کمانڈ میں بھی نا آپ کے
02:21
پاس ڈیفرنٹ کمانڈ آ گئی ہیں ان کی کسی کی بھی سیٹنگ آپ کو چینج
02:25
کرنی ہے تو یہاں پہ آپ رائٹ کلک کریں گے ایڈیٹ کمانڈ سیٹنگ تو اس
02:29
کمانڈ سیٹنگ بھی آپ کے پاس آ جائے گی اور کمانڈ سیٹنگ بھی
02:32
آپ کے جا کے یہاں سے چینج کر سکتے ہیں اس کے ساتھ آپ کے پاس جو
02:36
ہے یہاں پہ انٹرفیرنس سٹائل بھی ہیں ٹھیک ہے انٹرفیرنس جو آپ کسی
02:41
سے نظر آنے چاہیے اگر فرض کریں کوئی ایک پائیپ دوسرے پائیپ کو
02:45
ٹچ کر رہا ہے انٹرفیئر کر رہا ہے تو وہ کسی کا سٹائل اس کا
02:48
ہونا چاہیے تھے ٹھیک ہے اس ساری چیزیں یہاں سے یہاں سے
02:51
آپ کی سیٹنگ کے اندر سے جو ہے ساری چیزیں کنٹرول
02:54
ہو رہی ہوتی ہیں اور سیٹنگ جتہی بھی ہوتی ہیں ٹھیک ہے وہ
02:57
یہاں سے کنٹرول ہوتی ہیں اگر آپ کی ڈیبل کی سیٹنگ
02:59
ٹھیک ہے آپ رائٹ کلک کریں نیو کریں تو آپ کی نیو ٹیبل
03:03
ٹیٹنگ ڈیٹا پروپٹی آپ کی آگے یہ ڈیسپلے آپ کا آ گیا ٹھیک ہے ٹیبل
03:07
مطلب تو یہاں پہ آپ جا کر اس کی شیٹنگ چینج کر سکتے
03:11
ہیں اگر آپ کی لیبل کی شیٹنگ آپ نے چینج کرنے ہے لیبل سٹائل
03:14
ٹھیک ہے تو اس کی شیٹنگ آپ کے پاس یہاں پہ آپ کے پاس آ رہی ہے
03:18
اگر آپ کے ایک پاس روول سét ہے نیورننیسوٹ آپ
03:21
نے کوئی کریٹ کرنا تو وہاں پہ روول سیٹ کے بھی آپ نے
03:24
میں بتاؤں گا روول سیٹ کیا ہوتا ہے اس کے بعد جو ہے
03:27
سٹیکچر سٹائل ہے سٹیکچر سٹائل میں آپ نے nuk کریں
03:30
اس کے بعد جو ہے موڈل آگیا ہے پلین میں کیا ہوگا پروفائل میں کیا ہوگا
03:34
سیکشن میں ڈسپلی میں سارے اس کے بھی جو ہے آپ کی سٹائلز سارے آ رہے ہوتے ہیں
03:38
اسی ترہی پریشن لائنز بغیرہ ہوتی ہیں ان کے سٹائلز ہوتی ہیں ٹھیک ہے
03:42
اس طرح نا اگر آپ یہاں پہ پارٹ ریسٹ آپ کے پاس آ رہی ہے
03:49
اگر پارٹ ریسٹ میں آپ چلے جائیں تو یہاں پہ جا کے دیکھیں
03:51
کہ آپ کے پاس سب سے پہلے انفرمیشن آ رہی ہوتی ہے
03:53
کہ آپ نے پارٹ ریسٹ کی کونسی انفرمیشن دینی ہے اس کے بعد آپ کے پائپس آ رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے
03:58
یہاں پہ اگر فرز کرے کوئی بھی پارٹ ریسٹ آپ کے پاس مجھوڑ نہیں ہے
04:01
تو یہاں پہ پارٹ فیمڈی کریں تو آپ کے پاس سارے جتنی بھی آپ کے پاس پائپس ہیں
04:06
جو اویلیبلنس کیٹالوگ میں پارٹ کیٹالوگ میں وہ سارے آپ کے پاس یہاں پہ آپ بیو کر سکتے ہیں
04:11
ان کو دے سکتے ہیں اور جون سے بھی آپ کو چاہیے یہاں سے اس کو سیلیٹ کر سکتے ہیں
04:15
میں اسی طرح سیکچر کے لئے بھی یہاں جا سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد سیموری آ جاتی ہے سابوری میں کچھ چیزیں جو ہے انفرمیشن آپ نے چینج کرنا ہے
04:22
کچھ چیزیں پارٹ لیسٹ کا نام چینج کرنا، کوئی بھی آپ نے چینج کرنا وہ یہاں سے جا کے چینج کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
04:28
اچھا اس کے بعد جو ہے یہاں پہ نیچے پائپس ہے پائپس ظی ہے، ٹھیک ہے پائپس کو دیکھیں تو پائپس کی única سٹائل بھی آپ کے پاس آرہے ہیں ٹھیک ہے
04:35
فرس کرے نیو سٹائل آپ نے کوئی بنانا ہے
04:37
یہاں پہ پلائر میں کیا سٹائل ہے کا پرپائر میں کیا ہوگا
04:40
یہ چیزیں بھی جو ہیں
04:41
یہ بھی آپ جو ہے اس کو چینج کر سکتی
04:44
اور اس میں آپ
04:45
چلے جائیں گے نا پائپ کے اندر
04:47
ٹک ہے یہاں پہ دیکھیں پائپ ہے
04:49
پائپ کو آپ دیکھیں گے تو یہاں جو آپ کو
04:50
چیزیں نظر آمی ہیں
04:52
جو ہے جو جو جتنی چیزیں آپ کو
04:54
پائپ سٹائل نظر آرہے ہیں پائپ رول سٹائل
04:56
نظر آ رہے ہیں لیبل سٹائل نظر آ رہے ہیں
04:58
ٹیبل سٹائل نظر آ رہے ہیں
04:59
اسی طرح آپ اس کے اندر بھی وہی چیزیں ہیں
05:01
بلکہ سمیلر ہی اسی طرح سے چیزیں جو ہیں
05:02
اس کے اندر سٹیکچر کے اندر بھی ہوں گی ٹھیک ہے
05:04
اس طرح پائپ کے اندر آپ کے سٹائلز آ رہے ہیں
05:07
اسی طرح جو اتنے سٹائل ہیں سٹیکچر کے اندر بھی
05:09
آپ کے پاس جو آ رہے ہو گے
05:11
تو یہ تھی آج کی ایکسسائز
05:13
جو کچھ انٹروڈیکشن تھی آپ کو
05:15
پائپ کی مطلب پائپ کی سٹائز کی مطلب
05:17
ان کی شیٹنگ کی مطلب
05:18
کسینا سے آپ شیٹنگ چینج کر سکتے ہیں
05:21
کسینا سے موڈیفائی کر سکتے ہیں
05:23
کہاں چیزیں آ رہی ہوتی ہیں
05:24
کہاں پہ چیزیں جا کے آپ نے چینج کرنے
05:26
تو یہ ساری چیزیں جو آنے والی ایکسرسائز
05:28
اس کے اندر ساری چیزیں یہ نا
05:30
وہ میں کور کروں گا انشاءاللہ
05:31
اور ساری چیزیں کیوں جو ہے
05:32
ڈیٹیل کے اندر جو ہے دیکھیں گے
05:34
کہ ہم کسینا سے چیزوں کو جو ہے
05:36
موڈیفائی کر سکتے ہیں یہ چینج کر سکتے ہیں
05:37
تو اپنا خیال رکھئے گا انشاءاللہ
05:39
اگلی ویڈیو میں ملکات ہوتی ہے
05:40
اللہ حافظ
05:41
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
10:48
|
Up next
Pipe & Structures Rules in Civil3D سول تھری ڈی میں پائپ اینڈ سٹرکچرز رولزPart-153
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/18/2025
14:29
Civil 3D Overview on Pipes پائپس پر سول تھری ڈی کا جائزہPart-151
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/15/2025
4:44
Civil 3D Adding Pipe and Structure to Pipe Network سول تھری ڈی پائپ نیٹ ورک میں پائپ اور ڈھانچہ شامل کرناPart-157
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/18/2025
5:52
Civil 3D Editing Pipe Network سول تھری ڈی ایڈیٹنگ پائپ نیٹ ورکPart-158
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/18/2025
11:33
Civil 3D Part List for Underground Pipes زیر زمین پائپوں کے لیے سول تھری ڈی پارٹ لسٹPart-154
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/18/2025
5:08
Civil 3D Editing Pipe Network سول تھری ڈی ایڈیٹنگ پائپ نیٹ ورکPart-161
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/19/2025
5:19
how to Understanding pressure network styles in civil 3d #Autodesk #civil3d
Autodesk786
1/28/2025
5:19
Civil 3D Creating Pipe Network from Creation Tool سول تھری ڈی تخلیق کے آلے سے پائپ نیٹ ورک بناناPart-156
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/18/2025
10:24
Civil 3D Creating Pipe network Profiles سول تھری ڈی پائپ نیٹ ورک پروفائلز بناناPart-160
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/19/2025
8:33
Civil 3D Creating Pipe Network from Object سول تھری ڈی آبجیکٹ سے پائپ نیٹ ورک بناناPart-155
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/18/2025
5:35
how to Creating pipes and structures by layou in civil 3D #Autodesk #civil3d
Autodesk786
1/14/2025
2:56
how to Understanding pressure pipes in civil 3d #Autodesk #civil3d
Autodesk786
1/15/2025
7:02
How To Controlling the display of pipes in civil 3d #Autodesk #civil3d
Autodesk786
1/20/2025
10:24
Civil 3D Splitting and Merging Pipe network سول تھری ڈی اسپلٹنگ اور ضم کرنے والا پائپ نیٹ ورکPart-159
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/18/2025
11:46
Types of Piping Joints used in Piping System
Engineering Career
1/12/2023
3:19
how to Understanding parts lists in civil 3d #Autodesk #civil3d
Autodesk786
1/20/2025
2:35
how to Understanding pressure fittings in civil 3d #Autodesk #civil3d
Autodesk786
1/18/2025
4:39
how to Creating fittings by layout in civil 3D #Autodesk #civil3d
Autodesk786
1/13/2025
7:27
Piping | Draw Isometric Drawing from Orthographic Drawing | PART-1
joshuanellie6595
5/28/2018
7:08
How to Draw Pressure Network سول تھری ڈی میں پریشر نیٹ ورک کیسے کھینچا جائے۔Part-165
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/19/2025
6:06
Intergraph CAESAR II Pipe Stress Analysis Hanger Design
Demixap
5/8/2016
12:42
Civil 3D Creating Pond Using Grading Tool سول تھری ڈی گریڈنگ ٹول کا استعمال کرتے ہوئے تالاب بناناPart-147
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/15/2025
6:12
Civil 3D Creating Feature Line from Corridor سول تھری ڈی میں کوریڈور سے فیچر لائن بناناPart-142
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/13/2025
7:32
Civil 3D Labeling Pipe Network سول تھری ڈی لیبلنگ پائپ نیٹ ورکPart-162
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
5/19/2025
19:07
Creating Floors in Revit-01 (Sketched Based bjects)
Muhammad Ehsan ul Haque Ehsan
yesterday