Creating Pipe Network Profiles in Civil 3D
1. Create a Pipe Network: Use the "Pipe Network" tool to create a new network.
2. Draw Pipes and Structures: Use the "Pipe" and "Structure" tools to draw pipes and structures.
3. Create a Profile: Use the "Profile" tool to create a profile of the pipe network.
4. Edit Profile: Edit the profile to adjust pipe slopes, depths, and other settings.
Benefits of Pipe Network Profiles
1. Accurate Design: Pipe network profiles help ensure accurate design and layout.
2. Clash Detection: Profiles help detect potential clashes with other infrastructure.
3. Efficient Construction: Profiles facilitate efficient construction and installation.
Tips and Best Practices
1. Use Correct Pipe Styles: Use correct pipe styles and settings for accurate representation.
2. Label Pipes and Structures: Label pipes and structures for clarity and reference.
3. Use Profile Views: Use profile views to analyze and edit pipe networks.
1. Create a Pipe Network: Use the "Pipe Network" tool to create a new network.
2. Draw Pipes and Structures: Use the "Pipe" and "Structure" tools to draw pipes and structures.
3. Create a Profile: Use the "Profile" tool to create a profile of the pipe network.
4. Edit Profile: Edit the profile to adjust pipe slopes, depths, and other settings.
Benefits of Pipe Network Profiles
1. Accurate Design: Pipe network profiles help ensure accurate design and layout.
2. Clash Detection: Profiles help detect potential clashes with other infrastructure.
3. Efficient Construction: Profiles facilitate efficient construction and installation.
Tips and Best Practices
1. Use Correct Pipe Styles: Use correct pipe styles and settings for accurate representation.
2. Label Pipes and Structures: Label pipes and structures for clarity and reference.
3. Use Profile Views: Use profile views to analyze and edit pipe networks.
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:20مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خریر سے ہوں گے
00:23اور میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لئے
00:25اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں
00:27آج کی ایکسسائی جو ہے وہ ہے
00:29پائپ پروفائلز کی یعنی پائپ کی پروفائلز جو ہیں
00:32کیوں بنائے جاتی ہیں ان کی کیوں ضرورت جو ہے
00:34محسوس ہوتی ہے
00:35اب دو قسم کے چیزیں ہوتی ہیں
00:40ایک تو یا تو آپ کا پروفائل بیو بنا ہو
00:42سینٹر لائن کا ٹھیک ہے
00:44کوئی کسی بھی الائیمنٹ کی سینٹر لائن کا
00:46اورڑی پروفائل بیو ہو جائے
00:47تو اس کے اندر آپ مرچ کر سکتے ہیں
00:50کسی بھی پائپ نیٹورک کے پروفائل کو
00:52یا یہ ہے کہ آپ ایک نیا پائپ نیٹورک کا پروفائل
00:56نیا پروفائل جو ہے کریٹ کر لیں
00:58تو سب سے پہلے ہم جو ہے
01:00سیبل سیڈی پہ جائیں اور جا کے دیکھیں گے
01:02کس طرح سے پروفائل کریٹ کی جاتی ہیں
01:04ہم کیا دیکھاکار ہے
01:05ہم سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ
01:08اس کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے
01:10اور کیا وجوہات ہے کہ ہم جو ہے
01:12پائپ کے جو پروفائلز ہیں ان کو
01:13کریٹ کرتی ہیں
01:15تو ہم پروفائل جو ہے
01:18پائپ نیٹورک کے پروفائل کیوں کریٹ کرتی ہیں
01:20اس کے لئے ہم دیکھتے ہیں
01:21کریٹنگ پروفائل بارے پائپ نیٹورک
01:23ان سیور 3D
01:24is essential for designing
01:27analyzing and visualizing drainage
01:29and سیور سسٹم
01:30ہیرا ریزنز یعنی کچھ وجوہات ہیں
01:32جن کی بنا پہ ہم جو ہے پائپ نیٹورک
01:34کو کریٹ کرتے ہیں یا بناتے ہیں
01:36پروفائل کریشن بنافیٹس
01:38ورٹیکل ڈیزائن کنٹول
01:40پروفائلز انیبل پریسائز کنٹول
01:42آور پائپ سلوپس
01:44انشورنگ اڈھرنس تو
01:46to design standards
01:47and preventing unwanted
01:49sag or high points
01:50دوسرا پائیں
01:51hydraulic grade line
01:53HGL
01:54analysis
01:55پروفائل
01:56help calculate HGL
01:58critical for understanding
01:59pressure and flow regime
02:01within the network
02:02تیسرا ہے
02:03pipe depth and cover
02:05پروفائلز
02:07verify adequate
02:08covers and depth
02:09for pipe
02:10ensuring safety
02:11and protection
02:12from damage
02:13سوٹا ہے
02:14conflict detection
02:15profiles reveal
02:16potential conflict
02:17with an existing
02:18utility structure
02:19and their obstacles
02:20تکھے پانچ ہے
02:21design verification
02:23profile confirms
02:24compliance
02:24with design criteria
02:26such as
02:26minimum
02:27or maximum
02:28slope
02:28and pipe
02:29invert
02:30elevations
02:31چھتا ہے
02:33visualization
02:33profile
02:34provide clear
02:35graphical
02:36representation
02:36of the pipe
02:37network
02:38facilitating
02:38communication
02:39among stakeholders
02:40ساتھو ہے
02:41analysis
02:42and simulation
02:43profile
02:43support
02:44advanced
02:45energy
02:46such as
02:46water quality
02:47modeling
02:48flow
02:48simulation
02:48and flood
02:50risk
02:50assessment
02:51artwork
02:52construction
02:52documentation
02:53profile
02:53essential
02:54for creating
02:55accurate
02:55plans
02:56sections
02:56and elevation
02:57for construction
03:28چوتھا ہے 3D profile view, visualizing pipe network in 3D, adding design and analysis.
03:34جو best practices ہیں دنیا کے اندر وہ کیا ہیں؟
03:37Establish profile standards, define profile styles, label and scale for consistency.
03:43دوسرا ہے use a meaningful profile name, assign descriptive name for easy identification.
03:49تیسر ہے regularly update profiles, reflect design changes and ensure accuracy.
03:54چوتھا ہے annotate critical features, highlight important design elements such as pipe, inverse and slope changes.
04:01پانچ میں verify profile accuracy, check profile against design criteria and survey data.
04:07تو یہ تو کچھ چیزیں تھیں جو ہمیں شروع میں ملوم ہونی چاہیے تھیں
04:12تاکہ ہمیں پتا ہو کہ ہم کیوں profile create کرتے ہیں
04:18کیا وجوہات ہیں کیا reasons ہیں اور دنیا کے اندر جو best practices کیا ہیں
04:22اور پھر پھر اس کے بعد جو ہے کس قسم کے کتنی قسم کے آپ کے پاس profile views ہوتی ہیں
04:29چلی ہم چلتی ہیں civil 3D کے اندر اور جا کے دیکھتی ہیں کہ کسیوں سے جو ہے
04:36pipe جو ہے pipe کے profile اور کسیوں سے draw کی جاتی ہیں
04:40سپس کریں یہ والا نیٹ ورک ہے
04:42ٹھیک ہے اس کو میں نے click کر لیا اور draw parts میں گیا
04:45ٹھیک ہے draw parts میں جا کے میں نے profile view کے وہ مجھے پوچھ رہا ہے مجھے
04:49کہ profile view بتائیں کون سا profile view اس کا
04:52تو میں نے یہ والا select کر دیا تو یہاں آپ دیکھیں یہ والا pipe آ گیا
04:55اب آپ نے کرنا ہے کہ اس profile view کو select کرنے ہیں ٹھیک ہے
04:59اور اس کے select کرنے کے بعد جو ہے
05:01آپ کے پاس کو select کر لیں گے تو آپ کے پاس آجے گا
05:04profile view property اس کو click کر دیں
05:07اور آپ کے پاس لارٹ پہ ہے pipe network ٹھیک ہے
05:10کیونکہ ایک already ایک part add ہو گیا ہے
05:12تو automatically اس کے اندر tab highlight ہو جاتا ہے
05:14آپ سے پتہ لگ جاتا ہے cdd کو pipe جو ہے pipe network اس کے اندر profile
05:19اس کا ہے ٹھیک ہے آپ نے decide کرنا ہے کہ آپ نے کون سا یہ والا draw کیا ٹھیک ہے
05:24یہ والا draw کیا آپ نے یہ والا سارے جو یہاں پہ آپ نے selection کر دینی ہے ٹھیک ہے
05:29جتنے بھی آپ کے پاس segments سے ہیں
05:31pipes سے ہیں ٹھیک ہے سب کی اپنے selection کر دینی ہے
05:34جب آپ selection کریں گے تو آپ دیکھیں گے کہ automatically جو ہے آپ کا جو profile ہے وہ draw ہو جاتا ہے ٹھیک ہے
05:40یہ کیا اوکے کیا اوکے کیا ٹھیک ہے اور دیکھیں آپ کے پاس پورا profile آپ کے پاس آگیا ہے
05:45اسی profile کے view کے اندر ٹھیک ہے تو اگر آپ کے پاس
05:49already profile view ہے جو آپ کی center line کا already
05:54آپ کی ایک option تھی جس میں آپ کے پاس already profile view پڑا ہوا تھا
05:59اور profile view کو آپ نے استعمال کر کے جو ہے ایک network create کر دیا تھا ٹھیک ہے
06:04profile کا view create کر دیا تھا profile create کر دیا تھا
06:08اگر فض کریں profile view نہیں ہے اور آپ کو profile view خود سے بنانا پڑتا ہے
06:14تو پھر کیا صورت ہے لو ایک part کو select کریں ٹھیک ہے کسی بھی ایک part کو select کر
06:18لیں تو آپ کے پاس alignment from network آجاتا ہے اس کو select کر لیں ٹھیک ہے
06:22اور جو ہے پہلا part select کر لیں ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے آخری جو
06:26part ہے وہ select کر لیں ٹھیک ہے تو جیسے آپ پہلے والا آخری part
06:30select کریں گے تو آپ کے پاس automatically سارا جو ہے نا پورا جو pipe network
06:35ہے وہ select ہو جائے گا اسے ok کر دیں یعنی press کر دیں enter کر
06:40دیں اس کے بعد side ہے اگر آپ نے کوئی side دینی ہے تو side دے دیں اگر
06:44نہیں دینی تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ٹھیک ہے ٹھیک ہے اگر side دینی
06:48تو اچھا ہے تو اسے related profile آپ کا بن جائے گا نا تو وہ بھی
06:51اس میں آپ کا اپنا choice ہے کہ آپ کی اس لن سے اسے کرنا
06:55چاہتے ہیں ٹھیک ہے پھر اس کا alignment کا کوئی نام دینا چاہتے ہیں وہ
06:58دے دیں لس کیونکہ آپ کا pipe network کا profile بنا رہے ہیں تو وہ
07:03ظاہر ہے miscellaneous کے اندر آتا ہے تو یہاں پہ آپ کے پاس
07:06miscellaneous selection میں ہونی چاہیے آپ کے پاس alignment style ہے ٹھیک ہے
07:10تو آپ کی ظاہر propose ٹھیک ہے کوئی ایک style up select کریں جو آپ کو
07:14بہتر لگتا ہے ٹھیک ہے میں نے یہاں پہ propose select کیا ہے اس کے بعد
07:17layer ہے ٹھیک ہے all labels ہے میں یہاں پہ no labels کر لیتا ہوں
07:20کیونکہ مجھے جو ہے no labels مجھے labels نہیں چاہیے alignment کیونکہ
07:24میں profile جو ہے pipe کا بنا رہا ہوں ٹھیک ہے اس کے بعد create profile
07:28and profile view یہ بہت ضروری ہے یہ option آپ کے پاس check ہونی چاہیے
07:31ٹھیک ہے اگر آپ کے پاس check ہوگی تو پھر آپ آگے چلیں گے
07:34okay کرتے ہیں تو آپ کے پاس create profile view from surface
07:38جا جائے گا تو سب سے پہلے جو ہے آپ existing grade لے لیں ٹھیک ہے اس کے
07:43بعد fg final ہے دونوں grades آپ کے پاس آ رہے تھوڑا سا اس کا
07:47style change کر دیں ٹھیک ہے style change کرنے سے یہ ہوگا کہ جو ہے
07:50دونوں different آپ کو نظر جو ہے آئیں گے ٹھیک ہے existing grade
07:54ہے تو ایک جو ہے design کر دیں جو آپ کا fg final ہے ٹھیک ہے اس کے
07:58بعد جو ہے اس کو draw profile in profile view ٹھیک ہے یہ select کریں
08:04اس کے بعد جو ہے آپ کے select alignment آپ کے پاس آ جاتی ہے
08:08already آپ کی پاس alignment جو ہے آپ کی already selected ہے ٹھیک ہے
08:13profile view آپ کا selected ہے major profile view style آپ کے پاس selected
08:18ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد nest کر دیں ٹھیک ہے automatic selection آپ کے
08:21پاس station range کیا تو automatic آپ کو چاہیے ٹھیک ہے اس کے بعد
08:25profile view height ہے وہ بھی آپ کو automatic کی چاہیے ٹھیک ہے اس کے
08:28بعد جو ہے آپ کے جو ہے display options آپ کے پاس آیا
08:33existing grade ہے final grade ہے nest کریں تو آپ کے پاس نا یہاں
08:38پہ pipes آ جائیں گے ٹھیک ہے تو جو آپ نے network select کیا تھا
08:41نا تو automatically یہاں پہ ساری اس کی selection ہوئی ہوگی اگر
08:44نہیں ہوئی اگر کوئی اپنے segment جو ہے exclude کرنا ٹھیک ہے تو
08:47یہاں پہ select کر کے exclude بھی کر سکتے ہیں پھر اس کے بعد
08:50nest کر دیں ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے یہاں پہ first کہے no bands آپ کو
08:54کوئی بینڈ نہیں اس کے اندر چاہیے ٹھیک ہے nest کر دیں ٹھیک ہے اس کے
08:57بعد ہے چاپ کرنی چاہیے ٹھیک ہے create profile اور یہاں پہ جا کے
09:01آپ کوئی profile بنائیں گے تو آپ دیکھیں گے آپ کے پاس جو ہے نا وہ
09:04profile آ گیا ہے جو ہے pipe کا ٹھیک ہے اس طرح سے آپ کا جو ہے profile
09:07بن کے آپ کے پاس آ جاتا ہے ٹھیک ہے جو بھی profile ہے کا جس طرح
09:11بھی profile ہے کا تو اس طرح سے نا آپ اگر profile ہوئی ہو اپنے
09:15خود جریٹ کرنا ہو ٹھیک ہے اگر یہاں پہ selection تھی جگہ
09:18station کیا گئی اس کو بھی display off کر دیتا اس کا تو یہاں پہ بھی
09:22جو اسٹیشن وغیرہ نا نظر آتے ہیں اس کے ٹھیک ہے تو یہ اس طرح سے
09:25آپ جو ہے کسی بھی آئی پروفائل کو نا کسی نیو پروفائل بیو کے
09:30اندر نا جنیٹ کر سکتے ہیں تو یہ دوسری اپشن تھی پہلی اپشن
09:33یہ تھی کہ آپ کو پروفائل بیو اور ایڈی آپ کا کسی گریڈز کا
09:36بنا ہوئے سنٹر لائن کا بنا ہوئے تو اس کے اندر آپ ایڈ کرنے
09:39ٹھیک ہے مرچ کرنے اور اگر آپ کے پاس جو ہے دوسری اپشن
09:42میں اگر آپ کے پاس نہیں بنا ہو تو پھر آپ کو دیوہ پروفائل بھی
09:45جنیٹ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اور پروفائل بھی جنیٹ کر سکتے ہیں
09:49تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ ٹھیک ہے یہ تھی آپ کی
09:52ایکسسائز ٹھیک ہے پروفائل پروفائل کس طرح سے دو اپشن کے ذریعے
09:57کریٹ کیے جاتے ہیں ٹھیک ہے تو اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ
10:01برکاتو میری ویڈیو ضرور شیئر کیجئے دوسروں کے ساتھ ٹھیک ہے
10:04دائچ بھی کریے کمنٹ بھی کی دیئے اور سبسکائب بھی کریے
10:07وہ کیا اللہ حافظ اسلام علیکم