Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
Create a Pressure Network Profile

1. Select the pressure network: Choose the pressure network for which you want to create a profile.
2. Create profile view: Go to the "Networks" tab > "Pressure Networks" panel > "Profile View" > "Create Profile View".
3. Select profile view style: Choose a profile view style that suits your needs.
4. Define profile view properties: Specify properties, such as station range, elevation range, and labels.

Customize Profile View

1. Edit profile view style: Modify the profile view style to customize its appearance.
2. Add labels: Add labels to display information, such as pipe size, material, or elevation.

Analyze Pressure Network

1. Run analysis: Use Civil 3D's analysis tools to evaluate the pressure network's performance.
2. Review results: Review the analysis results to identify potential issues.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:23اور میری بہت ساری دوائیں آپ سب کے لئے
00:26اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں
00:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آج کی جو ایکسرسائز ہے
00:33وہ ہے کہ ہم جو ہے پرفائلز کس طرح سے
00:38جو ہے ڈراؤ کر سکتے ہیں پریشر نیٹورک کے پرفائلز
00:40تو آج ہم پرفائلڈڈراؤ کریں گے
00:43اگر یہ چیز یاد رکھیں کہ
00:46اگر ہم پرفائلڈڈراؤ کر رہے ہیں
00:49پریشر لائن کے یا ہم پرفائلڈڈراؤ کر رہے ہیں
00:53پائپ نیٹورک کے
00:55گریوٹی لائن کے یا پریشر نیٹورک کے
00:58تو ان دونوں میں کافی حد تک سیملارٹیز ہوتی ہیں
01:01ٹھیک ہے بہت سائی ڈیفنسز نہیں ہوتے
01:03جیسے کبھی تو ہم یہ بھی کر سکتے ہیں
01:06کہ جیسے میں نے پچھلے
01:07اب جب میں نے گریوٹی لائن کے آپ کو پرفائل دکھایا تھا
01:10تو اس میں یہ بتایا تھا
01:11کہ اگر آپ کے پاس پرفائل بیو بنا ہوگا ہے
01:14تو اس کے اندر جو ہے اپنا
01:15ایکچول ڈاٹا جو پرفائل کا ہے
01:18یا پرفائل ہے اس کو اپنڈ کر سکتے ہیں
01:20اس کے اندر اس کو دکھا سکتے ہیں
01:21یہاں یہ ہے کہ آپ پرفائل بیو بھی نیاب بنا لیں
01:24اور پریشر نیٹورک کا جو پرفائل ہے
01:26وہ بھی آپ جو ہے وہ بھی نیاب بنا لیں
01:28تو اس ایکسرسائز میں ہم کیا کریں گے
01:30ہم جو ہے دوسرے والا آپشن
01:32استعمال کریں گے جس میں ہم پرفائل
01:34بھی دکھائیں گے اور پرفائل بھی جو ہے
01:36وہ بھی کریٹ کریں گے
01:37تو اس کو اگر میں کسی پائپ کو یہاں پہ
01:40کلک کر لوں ٹھیک ہے تو یہاں پہ
01:41alignment from network آ جاتا ہے
01:43ٹھیک ہے alignment from network آ جاتا ہے
01:47اور اگر آپ
01:48پہلے والا part select کر لیں
01:50یہ والا پہلا part
01:51یہ والا part
01:53اور اس کے بعد آخر والا part
01:55جو ہے نیٹورک کا ٹھیک ہے
01:57select کر لیں تو آپ دیکھیں گے آپ کا سارا
01:59نیٹورک جو ہے آسانی سے select ہو جاتا ہے
02:02ٹھیک ہے جب آپ select ہو جائے تو اس کو
02:04آپ نے enter کر دینا ہے ٹھیک ہے
02:05enter کرنے کے بعد آپ نے site دینی کی
02:07یہاں پہ ضرورت کوئی نہیں ہے اگر آپ نے
02:09دینیا دے سکتے ہیں لیکن یہاں پہ
02:11میرے پاس جو ہے یہاں پہ کوئی ضرورت
02:13نہیں ہے منیسر none پہ رکھا ہوا ہے alignment
02:15کا آپ نام دے سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر آپ
02:17دینا چاہتے ہیں اور کیونکہ یہ
02:19pipe network کے profile ہیں تو یہ
02:21ظاہر ہے miscellaneous کے اندر آئیں گی ٹھیک ہے
02:23اس کے امیر description آپ دے سکتے ہیں
02:25اس کے بعد starting station ہے
02:27کہاں سے آپ کو profile کیے تو وہاں
02:29اگر آپ starting station یہاں دینا چاہتے ہیں
02:30تو وہ بھی آپ دے سکتے ہیں ٹھیک ہے alignment
02:32style آپ کے پاس ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ
02:35propose پہ ہم رکھتے ہیں اس کے بعد
02:36layer آگی layer آپ چیند کرنا چاہتے ہیں
02:39یہی رکھنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ پہ
02:40depend کرتا ہے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں
02:43ٹھیک ہے اس کے بعد alignment label
02:44تو میں کہتا ہوں مجھے labels نہیں چاہیے
02:46کیونکہ profile create کرنا ٹھیک ہے
02:48اور یہ والی option ہے یہ بڑی important ہے
02:50اسے جو ہے check رہنا چاہیے تاکہ جو ہے
02:52یہ مجھے directive profile view
02:54پہ لے جائے جب میں okay کروں گا تو یہ مجھے
02:56یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس
02:58profile view پہ لے کے آگیا ہے ٹھیک ہے
03:01اچھا اس میں جو ہے
03:03میرے پاس
03:04ایک میں
03:07existing grade جو ہے اس کا
03:08اس کو append کر لوں گا اور ایک جو
03:10میرا final surface ہے اس کو میں
03:12append کر لوں گا ٹھیک ہے اگر دونوں کو
03:14append کروں گا تو تھوڑا سا
03:16اس کے اندر difference رکھنے کیلئے
03:18ٹھیک ہے جو style ہے ان کا جو ہے
03:19اس کو میں change کر دوں گا یعنی final ہے
03:22اس کو میں propose پہ لے جاؤں گا ٹھیک ہے
03:24تاکہ جو ہے وہ تھوڑا سا
03:25یعنی design profile پہ لے جائیں گے
03:27تھوڑا سا different ray ٹھیک ہے
03:29اس کے بعد draw in profile view
03:32profile view کی طرف چلے جائیں گے
03:33ٹھیک ہے جہاں پہ profile view کی چیزیں بہت
03:35چاری ہوں گی ٹھیک ہے اس کے بعد
03:37select alignment آپ کی آگئی ٹھیک ہے
03:39profile view آپ کا آگیا ٹھیک ہے
03:41اس کے بعد آپ کے جو profile view
03:43style آپ کے آگئے ٹھیک ہے
03:45کون سے آپ نے style رکھ رہی ہے ٹھیک ہے
03:47کوئی بھی آپ نے style رکھ نہیں
03:49یہاں پہ ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے
03:51آپ nest جلے جائیں ٹھیک ہے
03:53آپ کی جو ہے station range آگئی
03:56تو وہ بھی automatic پہ آپ رکھیں
03:57ٹھیک ہے اس کے بعد profile view
03:59height آگیا تو اس کو بھی automatic پہ
04:01رکھیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد
04:03جو ہے آپ کا جو ہے دونوں surface
04:05کا data آگیا ٹھیک ہے
04:07اس کے اندر style کے اندر جا کے آپ جو ہے
04:09اس کو
04:10label جو ہے اس کے اس کو labels کو
04:13یہاں پہ دیکھیں
04:16آپ کے پاس labels آرہے ہوں گے
04:17labels کو no label پہ کر دیں
04:19ٹھیک ہے یہاں پہ no label
04:21اور اس کو بھی no label پہ کر دیں
04:23تاکہ مجھے لیبل چاہیے نہیں ہے ٹھیک ہے اور نیسٹ کریں ٹھیک ہے اور اس کے
04:27بعد دیکھیں آپ کے پاس سارے پروفائلز آگئے ہیں ٹھیک ہے اس کے جو لائن آپ نے
04:31سلیٹ کی گئی ٹھیک ہے وہ ساری چیک ہے اگر کسی سیگمنٹ کا آپ کو نہیں
04:35چاہیے تو یہاں سے انچیک بھی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے نیسٹ کر دیں ٹھیک ہے نیسٹ
04:40کرنے کے بعد جو ہے آپ کے پاس یہاں پہ بینڈ آ رہے ہیں تو بینڈ میں بھی
04:45نو بینڈ آپ کو چاہیے ٹھیک ہے
04:47او کے بعد نیسٹ کر دیں ٹھیک ہے
04:49آپ ہیچ پیٹرن آ گیا اور کر پروفائل
04:51کریٹ پروفائل بیو
04:52اب جو ہے کہیں بھی جا کے آپ پروفائل بیو کریٹ کر سکتے ہیں
04:55فرس کے لئے یہ میں نے پوائنٹ سلیٹ کیا
04:58تو یہاں پہ دیکھیں کہ آپ کا جو پروفائل بیو کریٹ ہو گیا
05:00آپ کا پاس یہ پریشن نیٹورک ہے
05:02یہ آپ کی ایک اگزیسٹنگ گریڈ نظر آ رہا ہے
05:04ایک آپ کو پروپوز گریڈ نظر آ رہا
05:06پھر آپ کو نیچے جو ہے
05:07اس کی پریشن لائن آپ کو نظر آ رہی ہے
05:10ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ نہ کوئی بھی پروفائل جو ہے
05:12وہ بنا سکتے ہیں
05:13پروفائل نہ کریٹ کر سکتی ہیں
05:15ٹھیک ہے تو یہ تھا آج کا لیسن
05:18جس میں میں نے آپ کو بتایا ہے کہ
05:19پریشن لائن کے لیے آپ کس طرح سے پروفائل کریٹ کر دی ہیں
05:23تو اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ
05:25اگلی ویڈیو میں ملاقات ہوتی ہے
05:27اور میری ویڈیو ضرور دوسروں کے شیئر کیجئے
05:29تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو
05:30اللہ حافظ
05:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended