- 6/19/2025
Why Create Floors in Revit:
1. Accurate Modeling: Floors help create a precise building model, enabling better visualization and analysis.
2. Quantity Takeoff: Floors allow for accurate quantity takeoff and cost estimation for materials and labor.
3. Coordination: Floors facilitate coordination with other disciplines, such as MEP and structural engineering.
4. Design and Analysis: Floors enable analysis of building performance, energy efficiency, and structural integrity.
How to Create Floors in Revit:
1. Define Floor Boundaries: Sketch the floor boundary using lines or arcs.
2. Assign Floor Properties: Define floor type, material, and thickness.
3. Use Levels: Create floors based on levels for better organization.
4. Edit and Refine: Edit floor boundaries and properties as needed.
Benefits of Creating Floors:
1. Improved Accuracy: Floors ensure accurate modeling and calculation of building elements.
2. Enhanced Collaboration: Floors facilitate collaboration and coordination among project stakeholders.
3. Better Analysis: Floors enable detailed analysis and simulation of building performance.
By creating floors in Revit, you can improve the accuracy, coordination, and analysis of your building projects.
#dailymotion #youtube #facebook #twitter #twitch #motiongraphics #deezer #tv #dlive #instagram #stream #motion #twitchstreamer #fightingmentalillness #twitchclips #twitchretweet #twitchaffiliate #twitchshare #ant #scribaland #tiktok #greece #spotify #gelio #games #vimeo #google #motionmate #youtuber #greekquotes
1. Accurate Modeling: Floors help create a precise building model, enabling better visualization and analysis.
2. Quantity Takeoff: Floors allow for accurate quantity takeoff and cost estimation for materials and labor.
3. Coordination: Floors facilitate coordination with other disciplines, such as MEP and structural engineering.
4. Design and Analysis: Floors enable analysis of building performance, energy efficiency, and structural integrity.
How to Create Floors in Revit:
1. Define Floor Boundaries: Sketch the floor boundary using lines or arcs.
2. Assign Floor Properties: Define floor type, material, and thickness.
3. Use Levels: Create floors based on levels for better organization.
4. Edit and Refine: Edit floor boundaries and properties as needed.
Benefits of Creating Floors:
1. Improved Accuracy: Floors ensure accurate modeling and calculation of building elements.
2. Enhanced Collaboration: Floors facilitate collaboration and coordination among project stakeholders.
3. Better Analysis: Floors enable detailed analysis and simulation of building performance.
By creating floors in Revit, you can improve the accuracy, coordination, and analysis of your building projects.
#dailymotion #youtube #facebook #twitter #twitch #motiongraphics #deezer #tv #dlive #instagram #stream #motion #twitchstreamer #fightingmentalillness #twitchclips #twitchretweet #twitchaffiliate #twitchshare #ant #scribaland #tiktok #greece #spotify #gelio #games #vimeo #google #motionmate #youtuber #greekquotes
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم مجھے میدہ کے میرے سارے دوست جو ہے خریر سے ہوں گے
00:27اور جو ہے میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:30اللہ تعالی خیر و حفیت رکھے اور اللہ تعالی آپ کو سب کو زندگی دے
00:34اچھا آج جو ہے نا ہم وہ سکیچ بیسٹ اوبجیکٹس جو ہے نا
00:40ریویٹ کندر ان کے بارے میں سیکھیں گے کہ سکیچ بیسٹ اوبجیکٹس کیا ہوتی ہیں
00:44ٹھیک ہے یہ آگے جا کے میں بتاؤں گا بھی آپ کو کہ سکیچ بیسٹ اوبجیکٹس کس طرح کے ہوتی ہیں
00:48اور کون سی ایسی چیز ہوتی ہے ریویٹ کے اندر جو ہمیں یہ بتاتی ہے
00:52کہ ہمارا جو ریویٹ کا موڈ ہے وہ سکیچ بیسٹ موڈ ہے ٹھیک ہے
00:56تو سب سے پہلے ہم تھوڑا سا اس کو سٹڈی کر لیتے ہیں
00:59جو ریویٹ کا موڈ ہے جو ریویٹ ہے جو ریویٹ ہے صرف یہ موڈلنگ سافٹ ویر نہیں ہوتا ہے
01:22یہ بیسکلی آپ کا جو ہے کونٹیٹی بھی کولیکٹ کر رہا ہوتا ہے جب کونٹیٹ آپ کو دے رہا ہوتا ہے
01:27تو وہاں پہ فلور ہونا ضروری ہے تاکہ فلور کی کونٹیٹیز بھی آ سکے
01:31اور فلور کس ٹائپ کا ہے اس کے بارے میں انفرمیشن بھی آپ کے پاس آ سکیں
01:35ٹھیک ہے تیسرے ہے کارڈینیشن فلور فسیلیٹیٹ کارڈینیشن وید ادر ڈسٹرم ساتھ جاتھ ایم می پی ان سٹیکچر انجننگ ٹھیک ہے
01:42اور پھر ظاہر اگر فلور ہوگا تو آپ کی کارڈینیشن جو ہے ڈیفرن ڈسٹیپرنٹ کے ساتھ وہ بڑی آسان ہو جائے گی
01:48ٹھیک ہے جیسے ایم می پی ہے اور سٹیکچر انجننگ ہے چوتھا ہے ڈیزائن ان انیلسی فلور اینیبل انیلسی
01:55اور بیلڈنگ پر فارمسز انرجی افیشنسی اور سٹیکچر انٹیگریٹی ٹھیک ہے انٹیگریٹی
02:01اس کے بعد جو ہے ہاو ٹو کریٹ فلور انٹریوٹ ٹھیک ہے فور کس طرح سے کریٹ ہوتی ہیں ٹھیک ہے
02:06سب سے پہلا جو پوائنٹ ہوتا ہے ڈیفائن فلور باؤنڈرنگ ہمیں سب سے پہلے جو ہے باؤنڈریز لگانے ہوتی ہیں
02:12سکیچلی فلور باؤنڈرنگ یوزنگ لائنز اور آرک یعنی لائنز سے بھی لگا سکتی ہیں
02:16اور آرکس کو بھی اسمال کرتے ہوئے باؤنڈریز کو مارک کر سکتی ہیں
02:20اس کے بعد آ جاتا ہے اسائن فلور پروپٹیز ٹھیک ہے فلور پروپٹیز جو ہے وہ اسائن کرنی ہوتی ہیں ہم نے ٹھیک ہے
02:28ڈیفائن فلور پروپٹیز مٹیریل انڈ تیکنس اس کے بعد یوز لیبل پھر اس کے بعد جو ہے جو کریٹ فلور بیسٹ آن لیبل فر بیٹر آرگنزیشن تاکہ بہتر آرگنز کیا جا سکے
02:41ٹھیک ہے ہمیں فلور بناتی ہیں لیبل کے حساب سے
02:45ایڈیٹ اور ری فائن ایڈیٹ فلور بانڈریز اور پروپٹیز ایز نیڈیڈ ہم اگر آپ کے فلورز لگ بھی جاتی ہیں
02:52تو اس کے بعد اس کو ہم ایڈیٹ بھی کر سکتی ہیں اس کو ہم موڈیفائی بھی کر سکتی ہیں
02:56اس کا ہم پروفائل جو ہے چیز بھی کر سکتی ہیں
02:58بینیفارٹ اف کریٹنگ فلور ایمپروڈ ایکوریسی یعنی ہمارے جو اس کے فائدے کے آتے ہیں فلورز بنانے کے
03:05تو یہ تو چند چیزیں ہوگی فلور کے بارے میں
03:33اور فلور کیا ہوتے ہیں اور فلور کس طرح سے جو ہے ان کو ہم بنائیں گے
03:38تو اب چلتی ہیں ریوٹ کی طرف اور ریوٹ میں جا کے ہم دیکھتے ہیں کہ فلور کس طرح سے مارک کیا جاتا ہے
03:45اور وہ کس طرح سے بنتا ہے
03:46تو میں نے ریوٹ کھول لیا
03:48ریوٹ میں آپ کو ایک بیلڈنگ نظر آ رہی ہوگی
03:50اگر میں اس کو شفٹ دبا کے اس کو تھوڑا سا نیویگیٹ کروں
03:54تو آپ دیکھیں گے نیچے سے بالکل خالی ہے
03:56اس کے اندر فلور نہیں ہے
03:57ٹھیک ہے تو فلور ہم دو فلورز لگائیں گے
04:00ایک فرس فلور پہ ہم فلور لگائیں گے
04:02لیول ون پہ لگائیں گے اور ایک ہم لیول ٹو پہ لگائیں گے
04:04ٹھیک ہے دو قسم کے فلورز ہوں گے
04:06اور دونوں میں سلائٹل تھوڑا سا ڈیفرنس ہوگا ٹھیک ہے
04:09ہمیں تاکہ ہمیں چیزیں جو اچھی طرح سے انڈرسٹیڈ ہو سکیں
04:12لیول ون میں چلا گیا ٹھیک ہے جیسے ہی لیول ون میں چلا گیا
04:15تو یہ دیکھیں آپ کے پاس نا
04:27یہاں اوپر چلے جائیں آپ کے پاس بیلٹ کا جو ٹیب ہوتا ہے
04:31اس کے اندر آپ کی فلورز ہوتی ہیں
04:33فلور میں چلے جائیں اور فلور میں جا کے فلور آرچیٹیکچر کو سلیٹ کر لیں ٹھیک ہے
04:37جیسے آپ سلیٹ کریں گے تو یہ ہے ریوٹ کہتے ہیں سکیچ موڈ میں آ گیا
04:41اسی کی بات کر رہا تھا کہ یہ جو ہے سکیچ موڈ ہے ٹھیک ہے
04:45اس میں کیا ہوتا ہے یہاں پہ دیکھیں موڈ کے اوپر آپ کے پاس
04:47ٹک کا نشان نظر آ رہا ہے ایک آپ کو کروز کا نشان آ رہا
04:50ٹھیک ہے جیسے ہی ریوٹ سکیچ موڈ میں جاتا ہے ٹھیک ہے
04:53تو یہ دو چیزیں آپ کے پاس ہوتی ہیں ٹھیک ہے
04:55اگر تو آپ جیسے ہی اپنے تمام کام آپ نے مکمل کر لیا تو پھر آپ ٹک کر دیں گے
05:00اور اپنے نہیں کرنے یا نہیں ہوئے ٹھیک ہے یہاں کوئی ایرر آ گیا
05:03تو یہاں کروز کر کے آپ بھاہر بھی نکل سکتے ہیں بھاہر بھی جا سکتے ہیں
05:07اس کے ساتھ ریوٹ جو ہے بہت ساری چیزیں سکیچ جو ہے گری آؤٹ ہو جاتی ہیں ٹھیک ہے
05:11بہت ساری کمانڈ بہت ساری چیزیں جو دیکھیں گری آؤٹ ہوئی ہوئی ہیں ٹھیک ہے
05:15تو سڈنلی آپ کا نا کنٹیکچول ٹور بار ہے نا اوپر وہ چینج ہو جاتا ہے ٹھیک ہے
05:19اس کے بعد آف سیٹ آ جاتا ہے کہ آپ نے اگر فلور لگانا ہے تو کس آف سیٹ پر لگانا
05:24اگر آپ کوئی آف سیٹ نہیں دینا تو یہاں پہ آف سیٹ جو ہے وہ نہ دیں آپ 0 رکھ لیں ٹھیک ہے
05:29اور extend into wall اگر آپ نے روپ کو اپنا ساری فلور کو اگر آپ نے extend کرنا walls
05:34کی طرف ٹھیک ہے تو یہاں آپ کے یہ ولی option جو ہے یہ بھی آپ select کر سکتے ہیں
05:39اس کے بعد یہاں پہ آپ کے پاس pick wall آتا ہے یہ pick wall بھی آپ اسمال کر سکتے ہیں
05:43line بھی آپ اسمال کر سکتے ہیں یہ بھی جس طرح کی آپ کی figure ہے جس طرح کہ آپ floor donate کر رہے ہیں
05:49اور جس طرح کی options آپ کو یہاں سے چاہیے وہ یہاں سے آپ اس کو select
05:53کر سکتی ہیں pick wall کا جو سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اس کا جب
05:58آپ اسے pick کرتی ہیں اسے select کرتی ہیں ٹھیک ہے اور کسی بھی object
06:01کے اوپر رکھتے ہیں تو automatically جو ہے وہ اس object کی جو ہے اس کو
06:05highlight کر دیتا ٹھیک ہے تو ایسے لمحے جیسے ہم نے object کے اوپر
06:09cursor رکھا ہے آپ نا ٹھیک ہے اور فوراں جو اس نے اس کو select کر لیا
06:13ٹھیک ہے لیکن ہم جو کہہ رہے ہیں extend into wall extend into wall کا
06:17مطلب ہے کہ آپ کا جو core boundary ہوگی اس کے اوپر آکے آپ کا جو
06:21floor جو ہے وہ بیٹھے گا ٹھیک ہے اندر والے اسے پہ ٹھیک ہے جیسے میں
06:26نے اس کو click کیا ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں آپ کے پاس نا یہاں پہ
06:29آپ کی جو core ہے نا کہ اصل میں core کون سا part ہوتا ہے core جو ہے wall
06:35کا وہ حصہ ہوتا ہے جس کے اوپر load bearing آ رہی ہوتی ہے جس کے اوپر
06:39وزن آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے تو آپ یہ دیکھیں بھار والے اسے پہ ابھی
06:42جو ہے آپ کی core کی طرف وار والے اسے پہ آ رہا ہے اور اگر
06:45یہاں پہ flip کا button چھوٹا سا آ رہا ٹھیک ہے ڈو arrows آ رہے ہوتی
06:48ہیں اسے click کریں گے تو اندر والے اسے پہ آ جائے گا ٹھیک ہے آپ
06:51آپ پہ depend کرتا ہے کہ آپ نے کس حصے پہ رکھ کے floor کو
06:54design کرنا ہے ٹھیک ہے میں نے اس کو واپس کر دیا ٹھیک ہے اس کے بعد
06:57میں دوسری میں گیا یہاں پہ بھی لگا لیا ٹھیک ہے یہاں پہ جا کے میں
07:01میں گیا یہاں پہ بھی میں نے لگا لیا یہاں پہ بھی میں نے لگا لیا
07:04اور یہاں پہ بھی میں نے لگا لیا ٹھیک ہے اور یہاں پہ بھی لگا لیا ٹھیک ہے
07:10اور یہاں پہ بھی لگا لیا اور یہاں پہ بھی لگا لیا اب فرض کریں میں اس
07:14کو check کرتا ہوں ٹھیک ہے okay کرنے کوشی کرتا ہوں ٹھیک ہے آپ دیکھیں
07:17کیا ہوگا جیسے میں نے okay کیا تو اسے یہاں پہ کیا میسج آ رہا ہے
07:20میسج کو غور سے پڑھنا ہے آپ نے ٹھیک ہے line must be in close loop
07:24loop the highlighter lines are open on one end. وہ یہ کہہ رہا ہے کہ جو ہے
07:30آپ کی جو جو آپ نے sketch کیا تھا جو آپ نے magenta line کی colors کی
07:37lines لگائی ہیں وہ دیکھیں یہاں پہ آکے یہاں نے آکے رک گئی ہے اور
07:41یہاں آکے رک گیا ہے تو close loop نہیں آپ کا بنا. close loop بننا
07:45بہت ضروری ہے. جب تک close loop نہیں بنے گا ٹھیک ہے وہ اس وقت
07:48تک جو ہے وہ اس کو جو floor ہے اس کو design نہیں کرے گا ٹھیک ہے
07:53تو ہم کیا کریں گے پھر ہم جہاں پہ جائیں گے ٹھیک ہے یہاں پہ
07:57جا کے اس کو select کریں گے اور اس کو جا کے یہاں پہ fillet کو لے
07:59کے اور اس کے ساتھ جو ہے اس کے ساتھ اور اس کے ساتھ اس کو fillet
08:03کر دیں گے ٹھیک ہے جیسے ہم یہ کریں گے تو کیا ہوگا کہ وہ جو ہے اس
08:08کو join کر دے گا ٹھیک ہے fillet ہو جائے گا join ہو جائے گا جیسے join
08:12ہوگا تو اس کا مطلب آپ کا loop complete ہو گیا ٹھیک ہے جیسے آپ کا loop
08:15complete ہوتا ہے تو آپ اسے okay کریں ٹھیک ہے okay کریں ٹھیک ہے آپ okay
08:20کریں گے تو کیا ہوگا وہ ایک اور سوال پوچھے گا آپ ہے would you like
08:23what that go up to this floor level to attach to its bottom یعنی جو دیواریں
08:29اوپر جا رہی ہیں اس level سے کیا وہ bottom نیچے اور اسے میں آپ
08:33mark کرنا ان کو چاہتے ہیں کہ نہیں چاہتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ option
08:37بھی آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہے ٹھیک ہے تو آپ نے خیار رکھنا ہے اس کی
08:39selection کا تو یہ میں آگے جا کے آپ کو بتاؤں گا کس کا جو مقصد کیا
08:43ہے اس کا مطلب کیا ہے تو یہاں پہ آکے ہم کہتے ہیں کہ don't attach
08:47ٹھیک ہے کیونکہ میں ایک ایک option آپ کی attach والی بھی کروں گا
08:51اور ایک آپ کی don't attach والی بھی کروں گا تاکہ آپ کو دونوں جو
08:54ہے options کا آپ کو اچھی طرح سے ملوم ہوا اچھی طرح آپ کو پتہ
08:57لگ جائے کہ ان کا دونوں کا مقصد کیا دونوں کا مطلب کیا ہے ٹھیک ہے
09:00don't attach آپ نے کر دیا ٹھیک ہے اس کے بعد تھوڑا سا آپ اس کو
09:04navigate کرنے کی کوشش کریں گے نی اوپر جا کے ٹھیک ہے تھوڑا سا اس
09:08کو دبائیں اور دبا کے shift دبایا اور shift دبا کے پہلے آپ 3D میں
09:12چلا جائیں ٹھیک ہے اوپر آپ کے پاس چھوٹا سا چڑیا کا گھر جیسے
09:15بنا ہوا آپ کے پاس آ رہا ہوگا ٹھیک ہے اس کو آپ select کریں ٹھیک ہے
09:19اور اس کو جا کے آپ اس کو تھوڑا سا گمائیں گے تو آپ دیکھیں گے
09:22نیچے آپ کے پاس جو ہے floor ہے وہ آپ کا attach ہو گیا
09:25first floor کے اوپر ٹھیک ہے اب floor آپ نے فرض کریں نا select
09:28کرنا ہے ٹھیک ہے اور دیکھنا ہے کہ floor لگا گا نہیں لگا تو یہ
09:31سارا یہاں پہ window بنائیں اور یہاں پہ filter میں جائیں اور filter
09:35میں جا کے سارا check none کر دیں اور floor کو لیں اوکے کریں ٹھیک ہے
09:39تو آپ دیکھیں گے floor سی select ہو گیا ٹھیک ہے تو اس کا مطلب
09:41کا floor جو ہے آپ کا already لگ گیا ہے ٹھیک ہے اور اس کو اگر
09:45آپ نے edit کرنا floor کو تو جہاں پہ edit boundary بھی اس کے
09:48آ رہی ہے ٹھیک ہے تو آپ اس کو edit کر کے اس کو changes بھی
09:51کر سکتے ہیں ٹھیک ہے فرض کریں ہمارے کوئی چیز رہ گی ہو یا
09:53ہم نے تھوڑا section کرنا ہو floor نیچے سے کسی کسی بھی
09:57side پہ تو ہم جا کے edit boundary میں جا کے اس کو edit کر کے change
10:01بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اچھا اب چلتے ہیں ہم نے
10:06اپنے second floor پہ ٹھیک ہے second floor کا میں نے جو ہے level
10:09select کر لیا level select کر کے آپ کو پتا ہوگا کہ یہاں پہ
10:13ہمارے پاس open area two below ہے ٹھیک ہے open area تو یہاں پہ
10:16ہم نے اپنا جو basically floor ہے اس کو یہاں پہ نہیں ہم
10:20بنائیں گے ٹھیک ہے یہاں پہ ہم نہیں اس کو لے کے آئیں گے ٹھیک ہے
10:22تو ہم دوبارہ گئے architecture کے اندر ٹھیک ہے اور build
10:25type کے اندر و build type میں ہم نے floor select کیا ٹھیک ہے
10:28architecture floor ٹھیک ہے architecture floor set کے اسی طرح آپ نے جو ہے
10:31اس کو سارے کو select کر لینا جسے پہلے میں نے select کیا تھا ٹھیک ہے
10:34اور یہاں پہ آپ نہیں کریں گے ٹھیک ہے اس لیے کہ یہ اگر یہاں پہ
10:38میں اس کو floor دے دوں گا تو پھر یہ open to below جو ہے یہ ختم ہو
10:41جائے گی ٹھیک ہے very well option ٹھیک ہے تو میں کیا کروں گا یہاں
10:44پہ جاؤں گا اس کو اس کو لے کے اور اس کو لے کے trim کر دوں گا ٹھیک ہے
10:47تاکہ یہ open to below جو ہے یہ قائم لے کیونکہ یہاں پہ lobby
10:51یا آپ کی ٹھیک ہے یہاں پہ آپ کی reception ہے ٹھیک ہے تو یہاں
10:54پہ آپ اس کو جو ہے close نہیں کرنا ٹھیک ہے اس کو اوپر رکھنا
10:57اوپر تک اچھا اب یہ دیکھیں یہاں پہ آپ کے پاس نے یہ سارا بن
11:00کے آگیا ٹھیک ہے نا floor ہے ٹھیک ہے اچھا ایک اور چیز اس میں بتانی
11:04تھی کہ جب آپ sketch mode میں ریوٹ آتا ہے اور sketch mode میں ہوتا ہے تو
11:08یہاں پہ آپ کے properties کے اندر جو سلیب سلیٹ کی ہوتی اس نے ٹھیک ہے
11:11کس کس کس کس کس کس کس کس کی سلیب ہوگی اور کتنے میلی میٹر
11:15جو ہے وہ موٹی ہوگی ٹھیک ہے یا ان چیز میں یا میلی میٹر میں ٹھیک ہے
11:19تو وہ اپنی make sure کر لینے آپ کو وہ بھی جو ہے اس کا بھی اندازہ
11:22ہو کتنی موٹی آپ کو چاہیے ہوگی ٹھیک ہے پھر وہ level کون سا ہوگا
11:26level بھی یہاں پہ آ رہی ہوتا ہے پھر جو ہے height offset from level
11:29level سے اگر اوچھا نیچے آپ نے رکھنا ہے floor کو تو یہاں سے اس کی height
11:33بھی آپ مقرر کر سکتے ہیں اوچھی یا نیچے نیچے کی طرف room
11:37bonding جو ہے وہ بعد میں جاگے بات کریں گے ٹھیک ہے تو اس کو میں
11:40نے okay کر دیا جیسے okay کیا تھا کہ would you like walls go up to
11:44this floor level to attach to bottom وہی سوال جو اس نے پہلے کیا تھا وہ
11:49ہمیں کر رہے تھے اس طفح ہم کر دیں گے اس کو attach ٹھیک ہے اور اس کے
11:53بعد دوسرا جو ہے سوال کرے گا floor roof overlap the highlighted walls would you
11:58like to join geometry یعنی جہاں پہ geometries کہیں پہ join نہیں کرنی
12:02ہیں join آنا ہے تو وہ بھی جو ہے آپ اس کو yes کرتے ہیں ٹھیک ہے اب
12:06آپ کے پاس نا آ دو roofs آگئی ایک آپ roof آپ نے level one پہ بنا
12:11دیا ایک آپ نے roof جو ہے create کر دیا level two پہ تو دو roofs آگئی
12:16ہیں ٹھیک ہے اور جو دونوں messages آئے تھے ان کے بارے میں بھی آپ
12:19کو میں بتاتا ہوں اس کے اندر نا اب میں کیا کرتا ہوں میں ایک
12:23section بناتا ہوں ٹھیک ہے view کے اندر آپ جائیں اور یہاں پہ جا کے
12:26نا آپ نے کی section mark کرنا ٹھیک ہے جیسے آپ section mark کرنا
12:30اس کے بعد section کو آپ نے کھول لینا ٹھیک ہے یہاں پہ double
12:32click کریں گے تو آپ کا section کھول جائے گا ٹھیک ہے section کھول
12:35لے گا تو یہاں پہ آپ غور سے دیکھیں ٹھیک ہے یہاں پہ جب ہم
12:38نے جو ہے level one کا پہ کام کیا تو ہم نے وہاں پہ نو کر دیا
12:42تھا ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں یہ جو wall ہے یہ اوپر چلی ہے اور
12:45یہ wall یہاں کے روکے ہی ہے ٹھیک ہے ادھروائز کیا ہوتا پھر یہ جو
12:49wall تھی اس کو یہ نیچے آ جاتی یہاں پہ آ جاتی ہے اور یہ جو ہے اس
12:52کی جو ہے آگے تھوڑی سی بڑھ جاتی ہے اس کے اندر آ جاتی ٹھیک ہے تو اس
12:55طرح سے یہ اس سوال کا یہ جواب ہے ٹھیک ہے اس طرح سے ہوتا ہے لیکن
12:59دوسری میں ہم نے جب level two کیا تھا تو وہ دیکھیں یہاں پہ آکے ہم
13:02نے جو ہے اس کو level two میں yes کر دیا تھا تو یہاں پہ دیکھیں
13:05کتنا اچھا وہاں پہ اس لی join بنایا ہے ٹھیک ہے اور پھر آپ جو
13:08message کر رہا تھا کہ جو اوپر والی آنے یا نیچے والی یہ جاں
13:12وال سے ان کو آپ نے جو ہے ان کو کنیٹ کرنا ان کو صحیح
13:15کرنا ہے کہ نہیں کرنا تو وہ دیکھیں یہاں پہ بھی آپ کے پاس جو
13:18ہے والس طرح سے آگیا ادر وائز نہیں نو کرتے تو یہ جاں
13:21صورت ہے یہاں پہ ڈیفرنٹ ہوتی ٹھیک ہے اچھی طرح سے جو
13:24انٹس نمبرتے ہیں اچھی طرح سے کنیکشن اسٹیبلش نہ ہوتے اچھا ایک
13:29آپ کے پاس جو ہے وہ بھی آپ کے پاس نا یاد ہے message آپ کو آیا
13:34تھا ٹھیک ہے تو فرض کریں آپ نے یہ select کر لیا ٹھیک ہے یہاں کے آپ
13:38جو ہے اس کو select کیا یہ وال کو اس کو select کیا ٹھیک اس
13:43کو اس کو select کیا تو دیکھیں یہاں پہ اس طرح سے آپ کا join ہو جائے
13:46گا ٹھیک ہے یہ وال کو آپ پہ آگے بھی لے کے جا سکتی ہیں تو جو
13:49میٹری آپ کی join ہو جائے گی ٹھیک ہے تو وہ بھی آپ نے دیکھنا ہے کہ
13:52آپ نے جب message جانے ہیں تو اس کو اچھی طرح study کرنا ہے کہ وہ
13:55message کیا مطلب ہے اور کس طرح سے اس کو apply کر سکتے ہیں اس میں ایک
13:58اور چیز ہے ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ نا اگر آپ نے اس کو میں level of detail
14:02کو چین کر دیتا ہوں اس کو میں نے جو ہے find کر دیا تو یہاں دیکھیں یہ
14:08جو آپ کی جو wall ہے نا یہاں پہ دیکھیں آپ کی core of boundary تک آپ کے پاس
14:13آئی ہوئی ہے ٹھیک ہے تو اس نے core کو join کیا یہاں پہ آکے ٹھیک ہے یہاں
14:17پہ کیونکہ آپ نے yes کیا تھا ٹھیک ہے اور یہاں پہ جو ہے میں نے خود اس
14:21کو جو ہے join کروایا ٹھیک ہے تو یہاں اس کو آگے بھی کر سکتے پیچھے بھی
14:25کر سکتے یہاں پہ ہم نے no کر دیا تھا ٹھیک ہے تو یہ خیار رکھنا آپ
14:28نے کہ in messages کا کہ messages جائیں تو ان کا جو ہے اپنے کیا
14:32solution آپ کے پاس اور کس طرح سے آپ کی requirement ہے اور کس طرح سے
14:36آپ جو ہے ان کو چاہتی ہیں دوسرا نے ایک اور چیز ہے ٹھیک ہے فرض کریں
14:41میں وال لیتا ہوں یہاں پہ move کر دی میں نے تو یہ دیکھیں کس طرح سے جو
14:44جا ہے وال میں آپ کی core کے ساتھ ہی join رہتی ہیں اور core کے ساتھ
14:48جو ہے آپ کے ساتھ move بھی ہو جاتی ہیں ٹھیک ہے تو اس سے زندادہ ہے کس طرح سے
14:52آپ کے join establish ہوئے ہیں ٹھیک ہے تو اس نے join کا بھی ایک جو ہے
14:55question ایک سوال جو ہے وہاں پہ ہم سے پوچھا تھا اچھا اس میں
14:59نے ایک اور چیزہ آپ کو دکھاتا ہوں ٹھیک ہے level two میں چلے جائیں
15:02اور level two میں آپ کو پتا ہے کہ یہاں پہ آپ کے جو ہے یہاں پہ آپ کے
15:05پاس سارا ہی open area تھا لیکن جو آپ کا جو یہاں پہ roof
15:10لگا ہوا ہے اس کو یہاں پہ stairs بھی آپ کی آ رہی ہیں ٹھیک ہے تو آپ
15:13نے stairs کا بھی حساب رکھنا ہے کہ وہ اوپر جا کے کہاں پہ connect
15:17کر رہی ہے ٹھیک ہے تو وہاں پہ آپ جو ہے اگر یہاں پہ سارا ہی open
15:20ہو جائے گا تو وہ یہاں پہ اس کو کس نہ جو ہے جو ہے آہ
15:25floor آپ کا جو ہونا چاہیے تک کس نہ سے آپ اس کے اوپر جو ہے enter
15:29ہوں گے یا floor کے اوپر آئیں گے ٹھیک ہے تو یہاں پہ چلے جائیں اور
15:32یہاں پہ جا کے اس کو select کرنے ٹھیک ہے جب اس کو سارے کو select
15:35کر لیں گے تو filter آپ اسمار کرنا filter آپ نے اسمار کر کے
15:38check none کر دیں اس کو floor کرنا ٹھیک ہے floor کا کیا apply
15:41کر دیں دیکھیں اب floor آپ کا select ہو گیا جیسے floor آپ کا select ہو
15:44ہو گا پھر اپنا edit boundary میں جانا ہے edit boundary میں چلے جائیں ٹھیک ہے
15:48edit boundary میں جا کے اس کے بعد جو ہے آپ کیا کریں گے اب دیکھیں گے
15:53کہ یہاں پہ آپ کو نا یہاں پہ اتنا حصہ آپ کے پاس نا floor آپ کو
15:57چاہیے اتنا بھی floor آپ کو چاہیے ٹھیک ہے تو اب یہاں پہ
16:00ادھر line pick کر لیں گے line لگائیں ٹھیک ہے اور یہاں سے یہاں
16:04line لگائیں یہاں پہ ٹھیک ہے یہاں پہ line لگا کے اس کو یہاں
16:08پہ لگ لیں ٹھیک ہے اور یہاں پہ جو line لگا کے اس کو ٹھیک ہے یہاں
16:14پہ لے لیں ٹھیک ہے ٹھیک ہے اپنے دونوں line سے لگا لیں ٹھیک ہے اب اس
16:19کے بعد نا اپنے okay کرنا ٹھیک ہے okay کریں گے تو وہی کہ وہی
16:22سوال یہ پہ کر رہا ہے کہ lines can not intersect ۔ لائن جو ہوتی ہیں وہ
16:27انٹرسیکٹ نہیں کر سکتی ٹھیک ہے پورا ایک loop بننا چاہیے ٹھیک ہے تو loop
16:31بننے کیلئے ہم کیا کریں گے ہم پھر یہاں پہ جائیں گے Jáki
16:34اسے سیلیٹ کریں گے اور اس کو عمین بریک کریں گے یہاں اسے ھیک ہے ب
16:50آب دیکھیں آپ نے پہ رہا ہے اور اب آپ okay کریں گے ٹھیک ہے ہے لیکن یہ
16:54ہے کہ اس کو آپ نے چیک کرنا ہے کہ یہاں بھی آپ کے پاس line ہو ٹھیک
16:56ہے اب یہاں پہ ہے تو آپ نے لگانی ہے تاکہ loop版گ جو ہے وہ complete
17:01ہو ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں فلور آپ کا جو نا صحیح بن گیا ہے اب
17:04وکے کرتے ہیں تو آپ دیکھیں اب وہی سوال کر رہا ہے اٹیج کرنا
17:07ہے کہ نہیں کرنا ٹھیک ہے تو آپ وہ خود اپنے ڈیسائیڈ کرنا
17:10ہے کہ آپ کو کونسی آپشن جو ہے چاہیے ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں
17:12آپ کے پاس نا وہاں بھی فلور آ گیا تو اس طرح سے یہ بھی آپ
17:16نے جو ہے میکشور کرنا کہ یہ چیزیں آپ کی صحیح درست سمت میں
17:19چل رہی ہیں اور اس کے بعد نا اپنا 3 ڈی ویو کے اندر جا کے نا
17:23آپ دیکھ سکتے ہیں آپ دیکھیں آپ کا جو ہے کس طرح سے بن رہا ہے
17:25کس طرح سے آپ کا جو فلور آ رہا ہے کس طرح سے جو ہے آپ کونیکٹ
17:28ہو رہا ہے آپ کے سیڈی کے ساتھ ٹھیک ہے تو آپ کو ساری چیزیں
17:31یہاں سے نظر بھی آ رہی ہوتی ہیں اور یاد رکھیں کہ یہ جو ابھی ہم
17:36جو اپنے آج جو لیکچرز شروع کی ہیں آج کے بعد کے جتنے بھی لیکچرز
17:40ہوتی ہیں وہ سکیچ بیز موڈلنگ ہوگی سکیچ بیز کے سب کے اندر جتنے
17:44بھی ہم کام کریں گے تو وہ جیسے ہم اس کو آپشن کو یا اس
17:48ایلیمنٹ کو ہم پک کریں گے تو ریوٹ جو ہے وہ سکیچ موڈ میں چلا جائے
17:52گا ٹھیک ہے تو وہ سکیچ موڈ آپجر سارے کہلاتی ہیں ٹھیک ہے تو یہ
17:56بھی جو فلور تھا یہ بھی ایک سکیچ موڈ موڈلنگ کا حصہ تھا تو اپنا
18:00خیار رکھئے انشاءاللہ اور جو ہے دوسرے جتنے بھی لڑکے ہیں جتنے
18:04بھی ضرورت میں لوگ ہوتے ہیں ان کے ساتھ روٹ شیئر کیجئے گا تاکہ
18:07ان کو بھی فائدہ ہو اور جو ہے تاکہ وہ بھی سیکھ سکیں ریوٹ کو اور
18:12پھر ظاہر ہے یاد رکھیں کہ اگر آپ جو ہے کسی کے لیے کوئی اچھا
18:16کام کرتی ہیں یا کسی کے لیے کے ساتھ کچھ چیز شیئر کرتے ہیں تو صدقہ
18:20جاریہ کا آپ بھی حصہ بنیں گے انشاءاللہ ٹھیک ہے آپ کو بھی فائدہ
18:23ہوگا تو کوشی کریں گے میرا کیونکہ میرا جو مین مقصد یہی تھا
18:27کہ جو آپ تک یہ اس لیے ریوٹ کی ساری ایکسس ایج لے کے آ رہا ہوں
18:31کہ صدقہ جاریہ جو ہے وہ بنیں ٹھیک ہے اور جتنا اللہ تعالیٰ نے
18:35جتنا بھی مجھے علم دیا ہوا اس کو لوگوں تک جو ہے پوچھایا جا سکے
18:39تو اپنا خیال رکھئے انشاءاللہ اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ
18:43وبرکاتہ
18:53موسیقی
19:07موسیقی
19:13موسیقی