Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/12/2025
Tutorial: Civil 3D Parcel Creation

Step 1: Prepare Your Drawing

1. Open your Civil 3D drawing.
2. Ensure you have a surface model and alignments.

Step 2: Create Parcels

1. Go to the "Home" tab > "Create Design" panel > "Parcel" > "Create Parcel from Objects".
2. Select the objects (e.g., polylines, alignments) to form parcel boundaries.
3. Specify parcel properties (e.g., name, area, style).

Step 3: Define Parcel Properties

1. Use the "Parcel Properties" palette to edit parcel attributes.
2. Specify area, perimeter, and other relevant properties.

Step 4: Edit and Refine Parcels

1. Use parcel editing tools (e.g., "Merge", "Split", "Edit Parcel") to refine parcel boundaries.
2. Adjust parcel properties as needed.

Step 5: Label and Style Parcels

1. Apply parcel labels and styles to display relevant information.
2. Customize label and style settings as needed.

Tips and Variations

- Use parcel creation tools to create parcels from various objects (e.g., alignments, polylines).
- Apply parcel styles to differentiate between parcel types (e.g., ROW, property boundaries).

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے میت ہے کہ آپ سب تو خرید سے ہوں گے
00:24اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
00:26اللہ تعالی خیر و وفید رکھیں
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آج ہم جو ہے
00:31جو ہے
00:33کریٹ کریں گے پارسل
00:35ویڈ کریشن ٹول
00:37پہلے آپ نے دیکھا کہ ہم نے کچھ
00:39اوبجٹ سیٹ کیا تھے اور اوبجٹ سے ہم
00:41کریٹ کر رہے تھے پارسل
00:42آج سٹڈی کریں گے کہ جو کریشن ٹول
00:46کا جو ٹول بار ہے
00:47وہ کس طرح سے اسمال ہوتا
00:49اور کس طرح سے اس کو یوٹلائز کیا جا سکتا ہے
00:52اچھا
00:53بہت سارے
00:54ٹولز ہوتے ہیں
00:57جو ہمیں ہیلپ کرتے ہیں کہ پارسل کے لی اوٹ کو ہم ڈراؤ کر سکیں وہ بنا سکیں اور اس کی سائزنگ جو ہے اس کو چینج یا تبدیل کر سکیں ٹھیک ہے تو سب سے پہلے ہم ٹول بار کو دیکھتے ہیں کہ ٹول بار کس طرح سے ہیلپ کرتا ہے ہمیں جو ہے ڈراؤ کرنے کے لئے پارسل
01:15یہاں پہ بار تو workspace
01:17جس یہاں پہ دیکھیں گے پارسل کے ٹول کے ساتھ ٹھیک ہے پارسل کریشن ٹول
01:30ہوم ٹیب میں ہوم ٹیب میں پارسل میں چلے جائیں آپ پارسل میں جا کے آپ جو ہے پارسل کریشن ٹو سلٹ کریں گے تو آپ کے پاس یہ ٹول بار آ جائے گی ٹھیک ہے یہاں پہ ٹول بار میں پہلی جو سلیکشن آپ کی ایڈ فکس لائن ٹو پوائنٹس یہ سلٹ کر لیں ٹھیک ہے یہ سلٹ کرنے کے بعد آپ جو ہے پارسل کوئی بھی سائل آپ یہاں پہ جو کریٹ کرنا چاہتے ہیں نام اس کا رکھنا چاہتے ہیں وہ آپ رکھ لیں ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے آپ اکے کر دیں ٹھیک ہے اک
02:00طرح سے رہنے دیں لیئرز ٹھیک ہے اگر آپ کو چینج کرنی ہے تو اس میں ایسا
02:05آئیشو کوئی نہیں ہے آپ چینج بھی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد
02:08OK کر دیں اور OK کرنے کے بعد جو ہے آپ فرز کر یہاں پہ کوئی پوائنٹ
02:12سیلٹ کرتی ہیں ٹھیک ہے پوائنٹ سیلٹ کرنے کے بعد جو ہے پوائنٹ کرتی
02:16ہیں ٹھیک ہے جب آپ چوین کریں گے ٹھیک ہے میں دوبارہ بتا دوں یہ چیز
02:19ہو سکا ہے سمجھنے آئی ہو ٹھیک ہے میں اسے دوبارہ ریپیٹ کر دیتا ہوں
02:22کیونکہ یہاں پہ تھوڑی سی کمپلکیشن تھی کمپلکیشن کیا آئی تھی کہ
02:26یہاں پہ آپ نے پارسل میں گئے یہاں پہ پارسل کریشن ٹول آپ نے
02:29لیا ٹھیک ہے اور اس میں جو ہے یہ والی آپشن جو ہے ایڈ فکس لائن
02:33ٹو پوائنٹ یہ والی آپ نے سلیٹ کر لینی ہے ٹھیک ہے یہ سلیٹ کرنے
02:38کے بعد آپ نے یہاں پہ پارسل کے جو اسائیڈ ہے اس کا کوئی نام
02:41دے دنا ہے اگر آپ نے کوئی نیا نام بنانا ہے تو یہاں سے
02:43نیا نام بھی آپ جو ہے وہ یہاں پہ جا کے دے سکتے ہیں اس کے بعد
02:47پارسل کا سٹائل ہے پارسل کا سٹائل جو آپ نے نام رکھنا ہے وہ
02:50یہاں پہ نام رکھ لیں اس کے بعد لیئر ہے لیئر کا نام چینج
02:53کرنا تو وہ کر لیں پارسل سیگمنٹ لیئر جائے ٹھیک ہے اس کو آپ نے
02:56چینج کرنا تو وہ چینج کر سکتے ہیں اگر نہیں چینج کرنا تو یہی
02:59رہنے دیں ٹھیک ہے اور اوکے کر دیں اس کے بعد نا آپ یہاں پہ جب آئیں گے تو
03:04یہاں پہ نیچے کمانڈ کے اوپر آپ کا پوچھ رہا ہے سپیسیفائی سٹارٹ پوائنٹ ٹھیک ہے
03:07تو سٹارٹ پوائنٹ میں جب سپیسیفائی کروں گا تو یہاں پہ میرے پاس
03:11اپچیٹ سنیپ آن ہوتا ہے ٹھیک ہے تو نیئر پوائنٹ میں نے سلیکٹ نہیں
03:14کیا ہو تو میں این ای اے لکھوں گا این این ای اے ٹھیک ہے تو اس سے کیا
03:19ہوگا مجھے فائدہ ہوگا کہ میرے پاس ایک نیئر پوائنٹ سلیکٹ ہوگا
03:22جہاں سے میں اس کو سٹارٹ کرنا چاہتا ہوں یہاں پہ میں سلیکٹ
03:25سٹارٹ کروں گا اور یہاں پہ کلیک کر دوں گا ٹھیک ہے یہاں پہ
03:28میں نے کلیک کر دیا ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے کلیک کر دیا اینٹر
03:33کیا ٹھیک ہے اس کے بعد دوبارہ یہاں پہ گئے اور یہاں پہ جا کے
03:38میں نے اس کو یعنی اپنی یہ والا پوائنٹ جو ہے دوبارہ سلیکٹ کرنا
03:41یہاں پہ جا کے اس کو سلٹ کیا سلٹ کر کے یہاں پہ پھر آپ نے جا کے
03:44نیئر پوائنٹ سلٹ کر دیا اگر آپ نے اس اپجٹ سنیپ کے اندر نہیں دیا
03:47جیسے آپ سنیپ کیا تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کی جو جو آپ کا پارسل
03:53تھا وہ دو عصو میں ڈیوائیڈ ہو گیا ہے ٹھیک ہے کہ یہ عصہ آپ کا آگیا
03:56ہے کہ یہ عصہ آپ کے پاس آگیا ہے یہ جو ہے یہ ہم بیسے بھی تو
04:01ڈیوائیڈ کر سکتے ہیں آپ نے پہلے دیکھا تھا کہ ہم اگر جو ہے کوئی
04:05ٹھیک ہے تو ہمارے پاس پارسل ٹول ٹول ہم اسیمار کر رہے ہیں
04:14تو پھر ہم یہ اپجٹ سن اسیمار کر سکتے ہیں کسی پارسل کو ڈیوائیڈ
04:18کرنے کے لیے اس میں جو میں نے دو لگا جو لائنز لگائی حصہ اس کو resolution
04:28میں ایک لائن لگا سکتا تھا میں پارسل کی اپجن اسیمار کرتا ہوں اورnah
04:34اپشن کے اپشن سے ان کو میں آئے لائدہ کر سکتا ہے جیسے میں نے پہلے آپ کو ایک دعا کر کے بھی دکھایا پچھلی ایکسرسائز میں تو اسی طرح میں بھی کر سکتا تھا
04:41ٹھیک ہے تو میں چاہتا تھا کہ آپ کو ظاہر ہے پارسل لے اور ٹول کے مطلب بھی پتہ لگے اور اس میں جتنی اپشن آتی ہیں وہ کس طرح سے استعمال ہوتی ہیں ان کے بارے میں بھی پتہ چلے
04:51آرہا ہے اس کے علاوہ نا آپ کے جو جو پارسل لے اور ٹول ہوتا ہے اس کے اندر آپ نے فرز کریں فس کروڑس کی آپ نے جو ہے کریٹ کرنا
05:00mane coming comes view comesIS کروڑس آ رہی ہے آپ کے پارسل کے اندر تو آپ قیدہ بھی اپشن ہی اسمار کرہتے ہیں اگر فرز
05:06کرائے آپ کو تینجنڈälle راہی ہیں تو یہ والی آپشن کرسا سیکھنا کارہ دیئی آپ کے سائز سائزنگ بھی دیکھنا چاہتی
05:12خیال hollow
05:20یہاں پہ دیکھیں اپنے پہ بھی اگر میں اس یہاں پر مار کر رہا ہوں تو
05:24یہاں سے آپ کو سرکرسہ مارک نظر آ ھائی بھی کے ٹھیک ہے صلی اللہ
05:28یا فرنٹ سائٹ پے اور یہاں سے بیک اینڈ پہ ٹھیک ہے تو آپ بیک
05:31انڈ سے مارک کر سکتے ہیں یا فرنٹ اینڈ سے مارک کر سکتے ہیں فرک
05:34کہنے کوئی بھی کیونکہ فری فوم ہے تو اس میں کوئی آپ کا ایریТакی
05:37نہیں ہے آپ کو جو ہے بعد کتنا ایری ہوگا خوبی ٹھیک ہے آپ Flî
05:44پارسل کو جہاں مرضی وہاں لکیٹ کر سکتے ہیں یہاں پہ کٹک کر دیں اور یہاں پہ
05:50پرپینٹی کو چاہیے یا نیئر پوائنٹ چاہیے تو یہاں پہ آپ نیئر پوائنٹ فرز
05:53کرنے میں لے لیتا ہوں یا پرپینٹی کو لے لیتا ہوں تو یہاں پہ دیکھیں ایک
05:56پارسل کریٹ ہے اسی طرح یہ پھر آگے بھی کنٹینیو کرتی رہے گی ٹھیک ہے اس طرح
06:00آپ کنٹینیو کرتے رہے گی آپ جو ہے جتنے باقی جو چیزیں جو سائیڈ
06:04ہے گی اس کے اندر جا کے سارے چیزیں مارک کر سکتی ہیں اچھا یہ تو ہو
06:09گیا نا کہ اگر آپ فریلی جو ہے پارسل کچھ مارک کر رہے ہیں تو آپ فریلی
06:15آپ کے پاس آپشن آ رہی ہے ٹھیک ہے اور جہاں مرضی آپ پوزیشن پہ رکھ کے
06:20تو آپ مارک کر لیتے ہیں تو آپ کے پاس پارسل کریٹ ہو جاتا اگر آپ کو فرض
06:24کریں آپ کے پاس خاص کوئی ڈیمنشنز ہو خاص کوئی پیرامیٹرس ہو فرنٹ اب
06:28کے پاس کتنا ہے کتنی ہے ٹھیک ہے ایریا کتنا ہے اگر یہ چیزیں اپنے مارک کر
06:34نہیں ہو تو وہ کس طرح سے کریں گے آپ اس کو اس کو جو ختم کر دیں پارسل
06:38میکریشن ٹول ٹھیک ہے پارسل کرشن ٹول آپ نے یہ لے لیا ٹھیک ہے پارسل
06:45کرشنٹ یہ والا پارسل کرشن ٹول آپ نے لے لیا اس کو ادھر میں آف کر دیتا ہوں تو اس
06:50میں درجہ آپ کے پاس فکس کاؤف وغیرہ ہیں تو وہ بھی آپ اسمار کر سکتے ہیں
06:53کارفز آ رہی ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے یہاں پہ بھی جو نو کاؤفز آ
06:58رہی ہیں تو یہ والی option اسمار کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اور اگر آپ جو
07:02ہے چاہتی ہیں کہ area وغیرہ ٹھیک ہے اس کے ساتھ سے بھی mark کرے یا
07:06free line ہو تو یہاں پہ دیکھیں free آپ نے free تو میں نے پہلے mark
07:09کر کے دکھایا تھا میں free نہیں mark کر کے دکھاؤں گا آپ کو اب میں جو
07:13ہے آپ کو ایک اور چیز دکھاؤں گا ٹھیک ہے یہاں پہ جو ہے آپ کے
07:16ڈبل ایرو نا اس کو کلک کر دیں ٹھیک ہے اس کے بعد جو نا یہاں
07:18پہ آپ جا کے ایریا چینج کر دیں ٹھیک ہے ایریا چینج کر دیں گے
07:22تو یہاں پہ آپ کے پاس نا ایریا آ رہا ہوگا کتنا ایریا آپ کو جو
07:26ہے چاہیے ٹھیک ہے کتنا ایریا آپ ایک وائر کر رہی ہیں جتنا بھی
07:30ایریا آپ کو چاہیے وہ یہاں پہ جا کے چینج کر سکتے ہیں چینج
07:32کرنے کے بعد جو ہے اس کے اس کے حساب سے جو ہے چیزیں آپ جو ہے اس کے حساب
07:37سے جو ہے آہ ساری چیزیں کنٹرول کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں جیسے آہ
07:42minimum area ہے یہاں پہ کتنا آ رہا ہے one zero eight nine zero آ رہا ہے تو اس
07:46کو آپ پندرہ ہزار کر دیں ٹھیک ہے وہ سکیئر فیٹ کے اندر ہے تو سکیئر فیٹ
07:51کے اندر ہی رہے گا ٹھیک ہے minimum فرنٹیج آپ کتنی چاہیے تو میں کہتا
07:54ہوں سے ایک ص MOR مجھے چاہیے ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے میں کہتا ہوں
07:58کہ آہ to use minimum فرنٹیج
08:08آہ چاہیے تو مجھے یہاں چاہیے ! ٹھیک ہے وہ میں کہہ دیتا ہوں
08:11مجھے مجھے مجھے ھیک ہے اس کے بعد میں کہہ دیتا ہوںATOR کتنے چاہیے
08:16ٹھیک ہے تو پہنچ پچاس اور مینام میٹے مجھے چاہیے ٹھیک ہے اس کے بعد
08:20minimum depth کتنا چاہیے ٹھیک ہے depth جو ہے آپ بتا دیں وہ کتنا چاہیے
08:24آپ کو تو وہ آپ 60 آپ کر سکتے ہیں اس کے بعد جو ہے آپ کے پاس use
08:29maximum depth maximum depth نو کر دیں ٹھیک ہے کیونکہ already اپنی depth
08:33دیا ہوا ہے with depth ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے maximum depth آپ کا آ گیا
08:38ٹھیک ہے اس کے بعد آپ کے جو ہے نا یہاں پہ جا کے نیچے والی option
08:42automatic mode اس کو نو کر دیں off کر دیں یعنی ٹھیک ہے off کر کے اس
08:46کو نا اوپر لے جائیں اس کے بعد یہاں پہ جائیں یہاں پہ جا کے اس
08:49کو پہلے والی option اس کو استعمال کریں ٹھیک ہے اس کے بعد یہ
08:53جتنے بھی parameters ہیں site والے parts single family اسی طرح رہنے دیں
08:57ok کر دیں ok کرنے کے بعد جو ہے آپ جو ہے آپ وہ والی property select
09:02کریں جو والا parcel کا جو label ہے وہ select کریں جس میں آپ جا کے یہ
09:06division دینے جاتے ہیں اسی کے حساب سے calculation کے حساب سے یہ جو
09:10ساری calculation آپ نے دیئے ٹھیک ہے تو یہاں پہ click کر دیں click
09:13کریں گے تو وہ پوچھایا کہ select start point for the frontage ٹھیک ہے تو میں
09:17کہتا ہوں یہاں سے مجھے start کرنا ہے اور اس طرح پھر نا ہے کہ
09:20yellow line آپ کے پاس آئے گی yellow line جو آپ کو بتائے گی کہاں
09:23تک آپ نے دیکھے جانا ہے کہاں تک اسو کرنا ہے تو یہاں پہ کر
09:26لیں اس کے بعد آپ کے پاس bearing پوچھ رہا ہے تو میں کہتا ہوں 90
09:29degree ٹھیک ہے okay کر دیں تو آپ کے پاس نا اسی حساب سے اسی
09:33calculation کے حساب سے اسی area کے حساب سے آپ کے پاس آ جائیں گے
09:36parcel yes کر دیں ٹھیک ہے اسی طرح yes کرتے رہیں ٹھیک ہے yes yes yes yes
09:43اور اس کے بعد نا آپ کے پاس نیچے تھوڑا سا area بچ جاتا ہے اگر
09:47اس طرح کا area آپ کا بچ جاتا تو آپ no کر سکتے ہیں ٹھیک ہے no
09:50کریں گے تو automatically وہ سارا area آپ کے پاس لے لے گا ٹھیک ہے اس
09:54طرح سے آپ کے پاس calculation اگر اس کے علاوہ اگر فرض کریں آپ کو کوئی
09:58اور آپ calculation کرنا چاہتے ہیں لیکن اس میں یہ والی option جو ہے آپ
10:02یہ والی option جو ہے یہ اسے no کر دیں ٹھیک ہے on کر دیں ٹھیک ہے تو پھر صورتحال
10:07所以呢 کیا ہوگی پھر دیکھیں یہاں کیا آپ ٹھیک ہے یہاں پہ اسے آپ نے
10:11select کیا ٹھیک ہے اور یہاں پہ اپنے property یہ والی select کر لی یہ والی
10:15ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے select start point آپ کے پاس جو ہے
10:28آپ نے دینے نائنٹی ٹھیک ہے وہ دے دیں تو آپ دیکھیں یہ آٹومیٹکلی
10:32ساری ڈویجن آپ کے پاس جو نا ساری ڈویجن ہو کے آ جائے گی ٹھیک
10:35ہے اس طرح سے آٹومیٹکلی تو یہ اس طرح سے بھی آپ کر سکتے ہیں یہ
10:39اوپسن بھی اسمال کر سکتے ہیں اور اس یہ اوپسن جو ہے یہ بھی آپ اسمال
10:42کر کے اس رن سے جو ہے پارسل کو ڈیوائڈ کر سکتے ہیں جو ہے جتنا
10:47بھی آپ نے یہاں پہ ایریا دیا ہو ہے ٹھیک ہے یہاں پہ آپ نے جو
10:49بھی ویلیوز دی ہوئی ہیں ان ویلیو کو استعمال کر کے ہمارے پاس جو
10:55سیول 3D کے اندر نا اس طرح سے ہمارے پاس بہت ساری آپشنز ہوتی ہیں جن
10:59کو استعمال کر کے ہم جو ہے اپنا فری فارم بھی کلکوٹ کر سکتے ہیں
11:04یہاں پہ جیسے میں نے بتایا تھا کہ یہاں پہ جب آپ کریں گے تو یہاں
11:07پہ دیکھیں فری فارم ہے تو فری فارم بھی کریٹ کر سکتے ہیں لیکن اگر
11:10آپ کو آپ کے پاس آرےڈی ایریا ہے فرنٹیج ہے ہر چیز ہے تو آپ یہ
11:14والی آپشن اسعمال کر کے اس کو اثر سے جو ہے جو پارسل ہیں ان کو
11:20ڈیوائیڈ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ ٹاؤن پلیننگ میں نے آپ کے
11:23بہت زیادہ اسعمال ہوتی ہے اور ٹاؤن پلیننگ میں بہت بہت یہ
11:27ہیلپ فل ہوتی ہے اور بہت سارے پارسل جو ہیں آٹومیٹیکلی تھوڑے
11:32ٹائم کے اندر آپ جو ہیں ان کو ڈیوائیڈ کر کے آپ اپنی کیلکولیشن
11:35جو آپ پر قرار رکھ کے ان کو یہ ہے اس آپشن کو اسعمال کر کے
11:38اپنے پارسل ڈیوائیڈ کر سکتے ہیں تو اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ اگلی
11:42ویڈیو میں ملاقات ہوتی ہے ٹھیک ہے اور میری ویڈیو ضرور دوسروں کے
11:45ساتھ شیئر کیجئے تاکہ دوسروں کو یہ فائدہ ہو اللہ حافظ
11:48السلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended