- 2 days ago
Master Room Bounding Elements in Revit and eliminate redundant rooms! 🚀🏠
In this tutorial, we'll cover:
🔹 What are Room Bounding Elements and how to use them
🔹 How to accurately calculate room areas, volumes, and perimeters
🔹 Identifying and avoiding redundant rooms
🔹 Best practices for planning room layouts and cleaning up room data
By the end of this video, you'll be able to efficiently manage rooms in Revit and maintain a clean, organized model. 💡
Watch now and take your Revit skills to the next level! 👍
#RevitTutorial #RoomBoundingElements #RevitBestPractices #EfficientModeling
In this tutorial, we'll cover:
🔹 What are Room Bounding Elements and how to use them
🔹 How to accurately calculate room areas, volumes, and perimeters
🔹 Identifying and avoiding redundant rooms
🔹 Best practices for planning room layouts and cleaning up room data
By the end of this video, you'll be able to efficiently manage rooms in Revit and maintain a clean, organized model. 💡
Watch now and take your Revit skills to the next level! 👍
#RevitTutorial #RoomBoundingElements #RevitBestPractices #EfficientModeling
Category
🤖
TechTranscript
00:00مجھے امید ہے کہ میرے سارے دوست جو آخریت سے ہوں گے
00:28اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے
00:30اللہ تعالیٰ آپ کو خیر و عفیر سے رکھیں
00:32اچھا آج کا لیسن اس طرح سے بہت زیادہ امپورٹنٹ ہے
00:37کہ جب ریڈنڈنٹ رومز آ جاتی ہیں
00:40یا پھر روم بانڈنگز وال بانڈنگز آ جاتی ہیں
00:43تو پھر صورتیال کیا ہوتی ہے
00:45ہم تھوڑا سا جو پشلی میری ایکسس آئی سی
00:48اس سے تھوڑا سا ہٹکے ہم اس کو ڈیپلی سٹڈی کرنے کوشش کریں گے
00:52تاکہ ہمیں اچھی طرح سے سمجھ لگے
00:55کہ بیسیکلی جب ہم روم بانڈنگ ایلیمنٹس کی بات کر رہے ہوتی ہیں
01:00تو اس کے اندر کون کون سی چیزیں جو ہے انوالو ہو رہی ہوتی ہیں
01:05اور کس طرح سے ہم ان کو جو ہے شوال کرتے ہیں
01:07یا ان کا جو پرابلمز ہیں وہ حال کرتے ہیں
01:10سب سے پہلے تو ہم دیکھ لیتے ہیں
01:14کہ بیسیکلی روم بانڈنگ ایلیمنٹس کے مطلق
01:18آپ تھوڑی سی انفرمیشن لے لیتی ہیں تاکہ ہمیں تھوڑا سا اندادہ ہو جائے
01:21پھر جو ہے ہم آگے بڑھیں گے انشاءاللہ
01:23روم بانڈنگ ایلیمنٹ ریوٹ آر یوز ٹو ڈیفائن ڈی بانڈریز آف ایلیمنٹس انکلوڈ یعنی
01:30جب بھی آپ روم سے لگا رہے ہوتی ہیں
01:33تو وہ جتنے بھی روم ایلیمنٹس ہوتی ہیں
01:35ٹوکہ وہ بانڈریز کو جو ہے وہ تصور کر رہی ہوتی ہیں ٹھیک ہے
01:40بانڈریز کو لے کر کام کر رہے ہوتی ہیں
01:42بانڈریز میں کیا ہو سکتے ہیں آپ کے ورز بانڈریز ہو سکتی ہیں
01:45فلور بانڈریز ہو سکتی ہیں
01:47آپ کے روں بانڈریز ہو سکتی ہیں
01:49آپ کی سی stooding بانڈریز ہو سکتی ہیں
01:51by using wrong bonding element you can accurately calculated room areas
01:56volume and perimeter
01:57اب دیکھیں یہاں پہ یہاں پہ بہت ضروری چیز ہے جس کا ہم نے ہاتھا کرنا ہے
02:04جس کا ہم نے اچھی طرح کے سوچنا ہے
02:06کہ جب ہم ریوٹ کے اندر روم سے لگا رہے ہوتے ہیں
02:09تو روم جو ہے پوری سپیس کو کیلکول کرتا ہے
02:12پوری سپیس کو دیکھ رہا ہوتا ہے
02:14جس میں آپ کے پاس روم ایریاز آ رہے ہوتی ہیں
02:17آپ کے پاس والیم بھی آ رہی ہوتی ہیں
02:18آپ کے پاس پیرامیٹرز بھی آ رہے ہوتی ہیں
02:21ٹھیک ہے تو روم جو ہے اس طرح سے نہیں بیہیو کرتا
02:24جس طرح چارٹو کیٹ کے اندر ہوتا ہے
02:25کہ آپ نے ٹیکس لکھ دی
02:26روم نمبر لکھ دیا
02:28تو پھر بس اتنا ہی ہے
02:30بس یعنی اس کے علاوہ کوئی نہیں
02:32جب آپ ریوٹ کے اندر کوئی روم مارک کرتے ہیں
02:35روم لکھتے ہیں
02:36تو وہ پورا جتنا بھی جس طرح کی بھی وال ہوتی ہے
02:39ٹیڑی ہو سیڈی ہو
02:40وہ سب کو کنسیڈر کر رہا ہوتا ہے
02:42ورٹیکلی بھی کنسیڈر کر رہا ہوتا ہے
02:44ہوریزنٹلی بھی کنسیڈر کر رہا ہوتا ہے
02:46اور اس کنسیڈر کر کے
02:47اس کے بعد جو ہے اس کے اندر جو ہے
02:49روم لگایا جاتا ہے
02:51تو روم اس کے اندر بہت ساری انفرمیشنز ہوتی ہیں
02:54جس میں آپ کے پاس ایریاز ہوتی ہیں
02:56پیریمیٹرز ہوتی ہیں
02:57بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں
02:59ٹھیک ہے
02:59تو روم اس طرح نہیں بھیب کر رہا تھا
03:01جیسے اٹو کیڈ کے اندر جو ہے
03:02روم نمبر یا روم ٹیگ جو ہے
03:05آپ لکھ رہے ہوتی ہیں
03:07آپ دیکھیں اس میں جو بہت ضروری چیز ہے
03:09وہ یہ دیکھنے والی ہے
03:10کہ اگر فرض کریں آپ کے پاس
03:12میں ریوٹ کو پر جاتا ہوں
03:14ٹھیک ہے اور ریوٹ میں جا کے
03:15میں آپ کا بتاؤں گا
03:16کہ فرض کریں نا
03:16اپنی یہ والا روم جو ہے
03:18وان زیرو سیون
03:19اپنے روم لگایا ہوئے
03:20ٹھیک تو اس میں نا
03:21آپ کی جو ہے
03:23یہاں پہ کیابینٹس بھی آ رہی ہے
03:24وارڈروب بھی آ رہی ہے
03:26آپ کی ٹھیک ہے
03:26یہاں پہ آپ دیکھ رہی ہیں
03:28تو کبھی کبھی یہ ہوتا ہے
03:29کہ ہم جو دیواریں
03:31جو بیسیکلی جب روم ٹیگز
03:33یا روم بھی لگا رہے ہوتی ہیں
03:34دیواریں جو ہماری بیسیکلی
03:36بانڈریز تصور کی جاتی ہیں
03:38کبھی کبھی ان بانڈریز
03:39کو ہمیں ریموو بھی کرنا پڑتا ہے
03:41ٹھیک کہ ہمیں جو ہے
03:42اگر فرض کریں یہ والا روم ہے
03:45وارڈرو سیون
03:46تو اس کا مجھے
03:46ٹوٹل پورا ایریا چاہیے ٹھیک ہے
03:49اگر میں فرض کریں یہاں پہ
03:50سلٹ کروں گا
03:50تو یہ دیکھیں کہ اس طرح سے آ رہا ہے
03:52یہاں سے ایسے اور پھر ایسے
03:54اور پھر ایسے جیسے اس طرح سے آ رہا ہے ٹھیک ہے
03:55تو یہ بھلا ایریا جو نے اسکلیوڈ کر رہا ہے
03:58یہ بھلا ایریا جو نے اسکلیوڈ نہیں کر رہا
04:00تو اس طرح کی اگر صورتہ حال ہو
04:02تو اور ہم چاہ رہے ہوں
04:04کہ ہمیں پورا والیم مل جیئے ہیں
04:06پورا ایریا مل جیئے ہیں
04:07پوری پیرامیٹر ساری چیزیں ہمیں مل جائے
04:09تو پھر ہم کیا کریں گے
04:11پھر ہم ہر پاس کیا صورتہ حال گے
04:12اور کس طرح سے یہ جو
04:14ایسی والی چیز جو آ جاتی ہے
04:16اسے کیسے ہم جو ہے اس کو
04:17رموو کریں گے
04:19تو ہم کیا کریں گے پھر یہ کریں گے
04:24کہ جو یہ والی دیوار ہے نی
04:25اس کو میں ختم کر دیتا ہوں
04:27اور یہ والی دیوار ہے نی
04:28اس کو لے کے اور یہاں پہ آپ jakieś پاس
04:30ایڈٹ ٹائپ آ جاتا ہے
04:32ایڈٹ ٹائپ میں ہم چلے جائیں گے
04:34ایڈٹ ٹائپ یہ جب آپ چلیں گے
04:36کہ آپ پروپٹیز کے اندر آ جائیں
04:38پروپٹیز کے اندر بھی آپ کو
04:40روم بانڈنگ نظر آ رہی ہوگی ہے دیکھیں یہ آپ کے پاس نا بیلیو سا جو ہے
04:44چیک باکس آپ کو نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے اس کو آپ ختم کر دیں ٹھیک ہے اس کو
04:48آپ ختم کر دیں ایک تو یہ اس کی ختم ہوگی بانڈنگ اور یہ جو وال ہے چھوٹی
04:52سی اس کو بھی لے رہے اور اس کی بھی روم بانڈنگ ختم کر دیں ٹھیک ہے
04:55روم بانڈنگ اس کی بھی ختم کر دیں اب جیسے آپ نے ختم کی نا اب آپ
04:59کریک کریں گے نا ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں پورا روم نا کور کر رہے ہو
05:03جو آپ کا روم ٹیگ ہے یہ روم نمبر ہے پورے روم کو جو تصور کر رہا ہے
05:07پورے روم کو کنسیڈر کر رہا ہے ٹھیک ہے وہ لہذا نظر ہے کنسیڈر نہیں
05:10کر رہا جیسے پہلے کنسیڈر کرتا تھا اس میں دیکھیں تھوڑا سا میں آپ
05:14کو اس کو ایک اور چیز اس میں بتا دوں کہ آپ جب آپ یہ والے روم
05:17کرکل لیتے تھے تو اس میں آپ کے پاس ایریا دیکھیں کتنا آ رہا ہے
05:20چودہ اشاریہ آٹھ سیفر چار میٹر سکیر ٹھیک ہے اس نے آپ کا جو
05:26ہے ایریا آ رہا تھا لیکن جب آپ اس کو آہ کر دیں گے ٹھیک ہے اس
05:31کو جو ہے روم بانڈنگ کو یہ والی دیوار اس کو بھی روم بانڈنگ سے جو
05:35ہے اس کو بھی روم کر دیں گے ٹھیک ہے تو پھر آپ دیکھیں آپ کا ایریا جو
05:39ہے آپ کتنا ہو گیا ہے سسٹین پائنٹ فور ون فور میٹر کیو سکیر ہو گیا
05:43ٹھیک ہے تو آپ کا ایریا آٹومیٹکل انکلیز ہو گیا کیونکہ پہلے آپ کی جو
05:48روم تھا جو روم کا ٹیگ آپ نے روم کا نمبر لگایا ہوا تھا وہ صرف اس
05:52کو یعنی ایک جو آپ کا وارڈ روپ ہے اس کو نکال کے کلسیڈہ کر رہا
05:57تھا اب اس نے کیا کیا اب اس نے وال جو آپ کی کب بورڈ ہے یا وارڈ
06:02روپ ہے اس کو ساتھ اس کے اندر لے لیا اور پورا روم جو ہے ٹھیک ہے اس
06:07کا پورا ایریا یا پوری آپ کو والی ہر چیز اسی احساب سے آپ کو جو
06:11ہے بالکل کلکل کر کے دیے گا ٹھیک ہے تو اسنا سے آپ نا جو چیزیں فضل
06:16کہنے کوئی دیوار آپ چاہتے ہیں کہ یہ اندر والی دیوار ہے ٹھیک ہے یہ
06:21دیوار مطلب کہ یہ اس کے ساتھ مجھے والیم چاہیے یہ مجود رہے
06:25بھی تب بھی والیم پوری مجھے چاہیے تو پھر اس طرح سے آپ جا کے کر
06:29سکتی ہیں یہاں پہ ایک اور کیس آتا ہے ٹھیک ہے نا یہاں پہ ایک
06:32اور چیز آتی ہے فرض کریں ارچٹیکچر میں جاتا ہوں ٹھیک ہے اور میں
06:35نے ایک دیوار لگائی یہاں پہ فرض کریں میں نے ایک دیوار لگا دی اور
06:38اس کو نا لو ہائٹ پہ لگا دی ہے ٹھیک ہے فرض کریں اس کی ہائٹ آٹھ سو آ رہی
06:42ہے ٹھیک ہے میں نے اس کو چار ہزار کر دی ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے پہلے
06:47ہاتھ ہزار آ رہی تھی میں نے اس کو چار ہزار کر دیا ٹھیک ہے اب آپ
06:50سیلٹ کریں گے تو آپ کی جو ہے ہائٹ جو ہے چار ہزار اپلائی کر دیا
06:57ٹھیک ہے اپلائی کر دیا اب اب جب جو روم نمبر ہے جو روم نمبر
07:02نک لکھیں نا لگ کے نا آپ جو روم کا ٹیگ ہے اس کو جبане کرتے ہیں
07:06اس کے scan کے پر قرر کرتے ہیں تو آپ دیکھیں آپ کے پاس جو Atria Day
07:10ہے ٹوئنٹی ٹوئنٹ چھلی فائیو آر ہے ٹیک ہے؟ حالان کہ یہ
07:14آہ کہ لو ہائٹ پہ میں نے وال لگائی تھی پہ وال لگائی تھی اور اس کی
07:20جو آہ وہ ایریا ہے وہ ٹوئنٹی ٹوئنٹ چھلی فائیو مییٹر sql ہے ٹیک ہے
07:26آج رہی اچھا اس جگہ کو یعنی اچھے جگہ سے اگر میں اس کو اب
07:30remove کر دیتا ہوں فرض کریں اس کو میں remove کر دیتا ہوں تو پھر آپ
07:34دیکھیں گا کیا صورتیством hole گیا میں اس کو remove کر دیا ٹھیک ہے اور یہ
07:38یہ اگر کوئی آپ نے لو ہائٹ پہ بھی لگائی ہوئی ہے کوئی چیز اگر
07:47وال آپ نے لگائی ہوئی ہے تو وہ آپ کا جو جگہ ہے وہ جگہ تو لیتی
07:51ہے آپ کی جب وہ جگہ لے گی تو اس کے ساتھ سے پھر ایریا بھی کم یا
07:56زیادہ ہوگا ٹھیک ہے اس میں تھوڑا سا جو ہے میں آپ کو دوبارہ کر کے
08:01دکھاتا ہوں ٹھیک ہے تاکہ ذرا آپ کو آئیڈیا بہتر ہو جائے یہاں
08:04پہ یہ ہے اپنے وال لگائی میں نے لمبی وال لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے
08:06لمبی وال لگا دی اور اس وال کو سلیٹ کر کے میں نے اس کا جو ہائٹ
08:11ہے اس کی چار ہزار کر دی ٹھیک ہے اور اس کو اپلائی کر دی ہے ٹھیک
08:15ہے اب دیکھیں اس کی اس کے جب آپ نے رون کو سلیٹ کیا ہے نا آپ نے
08:19کلک کیا ہے ٹھیک ہے یعنی یہ لو ہائٹ پہ تھی ٹھیک ہے اگر ان کو
08:23کلک کیا ہے تو آپ کے پاس ٹوئنٹی ٹو فور تھری فائی بار ہے ٹوئنٹی
08:27ڈو فور تھری پائی بار ہے یعنی بائیس اچاریہ چار تین پانچ ٹھیک ہے اور اس کے
08:33بعد اس کو میں نے جو ہے ربوٹ کر دیا ہے ٹھیک ہے اب اس کو جو ہے آپ نے
08:36دوبارہ چیک کیا ٹھیک ہے تو اب دیکھیں ٹوئنٹی ٹو پوائنٹ نائن ٹی فائی
08:42آ گیا تو اگر لو ہائٹ پہ بھی آپ لگائیں گے تب بھی وہ کچھ نہ کچھ
08:46سپیس نہ کچھ جگہ جو ہے وہ تو ضرور لے گی ٹھیک ہے تو اس کا مطلب یہ
08:51ہوا کہ روم کے اندر کوئی بھی چیز دیوار آپ کی ہوگی کوئی بھی
08:56ایلیمنٹ آپ کا ہوگا ٹھیک ہے تو وہ کچھ نہ کچھ تو آپ کی سپیس لے گا
09:00اور سپیس لینے کی وجہ سے آپ کی جو ایریا ہوگا ٹھیک ہے اس ایریا پہ
09:04نا وہ تھوڑا سا فرق ضرور آئے گا ٹھیک ہے تو یہ آپ نے خیال رکھنا
09:08جب بھی آپ نے موڈلنگ کرتے ہونا ہے چاہے لو ہائٹ پہ کیوں نہ ہو
09:11یا چاہے ہائی ہائٹ پہ کیوں نہ ہو ٹھیک ہے تو جو ایریا نا آپ کا اس کی
09:15وجہ سے چینج آ سکتا ہے اس میں تبدیلی آ سکتا ہے اب اس میں نا ایک
09:20اور چیز بھی میں آپ کو جو ہے اس میں بتانا چاہتا ہوں جب آپ نے
09:23دیوار اس کے اندر یا لو ہائٹ پہ آپ نے کوئی دیوار لگائی تھی تو اس
09:27کو اسی طرح سے آپ اس کے اندر اگر رکھنا چاہتے ہیں یہاں آپ کی
09:31یعنی یہ چاہتی ہیں کہ یہ دیوار وہاں پہ رہے تو اس کی بھی جو
09:34باونڈنگ ہے نا آپ جا کے اس کو ختم کر سکتے ہیں باونڈنگ
09:37تو آٹومیٹک لی آپ کا پورا ایریا آ جائے گا ٹھیک ہے تو
09:41ڈیزن میٹر کے ہائٹ فل ہائٹ آپ کے پاس وال ہے یا لو ہائٹ آپ کے
09:45پاس وال ہے ٹھیک ہے اب بونڈنگ کسی چیز کی بھی کسی وقت بھی جا کے
09:49اس کو ختم کر سکتی ہے اچھا اس میں نا ایک چیز میں اور آپ کو
09:53دکھاتا ہوں ٹھیک ہے فرض کریں نا یہاں پہ آپ کے پاس ماسٹر
09:56بیٹ روم ماسٹر بات ہے ٹھیک ہے اس کو اپنے کلک کر لیا ٹھیک ہے یہ دیکھیں
10:00یہاں تک آپ کا نا ماسٹر بیٹ روم آ رہا ہے ٹھیک ہے اور میں
10:03یہاں پہ جا کے اس کو اس اس وال کو لیتا ہوں اس کی جو روم بونڈنگ
10:07اس سے ختم کر دیتا ہوں جیسے میں روم بونڈنگ ختم کروں گا تو وہ کیا
10:10مجھے بتا رہا ہے وہ بتا رہا ہے کہ ملٹیپل رومز آر ان دی سیم ان
10:15انکلوزڈ ریجن ڈی کوریکٹ ایریا اینڈ پیرامیٹر ویل بی آسائنگ
10:21ٹھیک ہے ریٹنڈر روم ریٹنڈر روم یعنی اگر آپ کا اس طرح کی
10:27صورتی حال آگے گے وہ کہتا ہے کہ پھر ہم کسی ایک روم جو ہے کیونکہ
10:31ہمارے پاس ایک ہی روم کے اندر دو بونڈریز مارک ہیں یعنی دو آہ ٹیلز
10:37مارک ہیں دو روم مارک ہے تو اس لیے کسی ایک کے اندر ہم جو پیرامیٹر
10:41جاں ایریا نا وہ ڈسپلییں گے اور دوسرے روم کو ہم ریٹنڈر یعنی خالی
10:45روم یہاں ضائع کر دیں گے ٹھیک ہے اس کے اندر کوئی چیز دکھائی نہیں
10:48جائے گی ٹھیک ہے اب اس کو اگر میں دیکھا نئے یہاں پہ ٹھیک ہے تھی
10:53کہ اس کو میں لیتا ہوں اور اس کو لے گا کہ یہاں پہ ا dental کر دیتا ہوں
10:56kiigt اجا تو اوکے کر دیتا ہوں اب دیکھیں اب جب میں کسی cric
10:59کروں گا ٹھیک ہے اس کو فرض کر میں click کرتا ہوں اس کے اندر جو
11:03ہے آپ کا جو کراس آ رہا ہے یہ دیکھیں یہ والا جو кого ہے تو آپ دیکھیں یہ
11:11ہے اس کے اندر یہ بھی اللینل والا روم بھی آ رہا ہے کیونکہ یہ
11:14بھی ہم نے لگایا ہوا تھا نا یہ بھی روم آ رہا اور یہ بھی روم آ
11:18رہا ہے ٹھیک ہے جو آیا وہ ساروں کو ساری چیز کو ایٹی کنسیڈر
11:22کر رہا ہے ٹھیک ہے اور یہ جو ہے اس کو ریٹنڈ کار کر دے گا بھی
11:29اور اس میں نے میں آپ کو سلیٹ کر کے بھی دیکھاتا ہوں ٹھیک ہے
11:33یہ فhouse کریں آپ نے یہ نہیں روح میں آپ کے پاس نا یہ والا روم
11:37جو ہے یہ اپنے جاگر کلک کر لیا ہے ٹھیک ہے یہ دیکھیں تو یہ
11:41دیکھیں یہ بھی یہ جو ہے روم ہے یہ آپ کا بھی اس کی بھی اس کو بھی
11:45تصور کر رہا ہے ٹھیک ہے اور اس کو جو آپ کا بات روم ہے اس کو بھی
11:49تصور کر رہا ہے ٹھیک ہے دونوں کو وہ لے رہے اب اس ایسی صورتحال
11:52میں ہم کیا کر سکتی ہیں ایسے صورتحال میں ہم کیا کریں گے یہاں
11:55پہ ہم schedule's generate کر لیں گے میں اگلا چاہیے آگے جا کے میں
11:58schedule's کے بارے میں بتاؤں گا آپ کو کچھ schedules کیا ہوتے ہیں لیکن
12:02یہاں پہ Dec 말� created اور اس range 기جول دیکھیں آپ کے پاس آ گیا ٹھیک ہے
12:06اور میں یہاں پہ آکنے اس کو view کو و یو کو ٹائل کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
12:10آپ کے آپ کو نظر آئے view کر دیا میں نے یہاں پہ بھی آپ کے پاس جو
12:14ہے نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے اور وہاں اس کے اندر بھی آپ کے پاس نظر آ
12:18رہا ہے اب دیکھے one ten посмотрہ جو روم تھا نا one ten히 یہ lieren
12:22والا اس کو retendent روم اس نے کر دیا ٹھیک ہے ٹھیک ہے تو مطرح
12:27اس طرح کہ اگر صورتحال ہوگی اگر آپ ایک وال موو کریں گے ٹھیک ہے تو
12:31پھر وہ ایک ہی رون اس کو بنائے گا اور دوسرے رون کو پھر وہ
12:34ڈیٹنڈنٹ کر دے گا ٹھیک ہے تو اس طرح جی اگر صورتحال ہو تو پھر
12:38کیا کر سکتے ہیں یا تو یہ ہے کہ اس کو آپ موو کر دیں یا اس کے پاس
12:42ہمارا اور بھی طریقہ ہوتا ہے مطلب کہ فرض کریں آپ کے پاس
12:45یہ تھا ٹھیک ہے یہ والا ہے ٹھیک ہے یہ والا ہم نے اس کو
12:49پھر بھی جو ہے انفرمیشن وہاں پہ آ رہی ہے یعنی کہ پریش نہیں ہے تو اس کا ایک اور ہاں
12:57ہاں ہاں ہاں دیکھتے ہیں اس کو انڈو کر دیتے ہیں کہ کہ یہاں پہ تندر روم بھی رہے
13:04تندر روم کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ اس کو کس طرح کر سکتے ہیں تو اس میں دیکھیں
13:08آپ نے دیکھا ہے نا کہ آپ کے جو سکیجول ہے اس کے اندر پھر بھی مجود رہتا ہے
13:14یعنی اگر فرض کریں میں نے یہاں پہ جا کے اس کو رمو بھی کر دیتا تو
13:19پھر بھی اس کے اندر مجود رہتا ہے تو اس کا بیٹرین حال یہ ہوتا ہے کہ
13:23آپ کے جو سکیجول سے جا کے رمو کر دیں اس لیے اس کی سکیجول نا جو
13:27مائٹری کے ساتھ مکمل طور پر اٹیچ ہوتے ہیں مکمل طور پر لنک ہوتے ہیں
13:31ٹھیک ہے تو اگر فرض کریں یہاں پہ جائیں گے اور یہاں پہ جا کے
13:33ڈیلیٹ کر دیں گے ٹھیک ہے اوکے کر دیں گے تو یہ جو ہے آپ کا نا
13:36ڈیلیٹ ہو گیا یہاں پہ ٹھیک ہے اب آپ کو issue نہیں ہوگا اب اس کے اندر
13:40ایک اور چیز آ رہی ہے پیشو والی not in close ٹھیک ہے اس کے اندر کیا
13:44مسئلہ آ رہا ہے کہ اس کے اندر جو ہے یہاں پہ آپ کے پاس جو ہے پیشو
13:48ہے پیشو کا area ہے اور اس کے اوپر جو ہے وہ کمبل طور پہ covered نہیں
13:53ہے فینس لگی ہوئی ہے ٹھیک ہے تو اس کے پر پھر آپ کو جو ہے لگانی
13:57پڑیں گی separators لگانے پڑیں گے ٹھیک ہے یہاں پہ separators دینے
14:01پڑیں گے ٹھیک ہے جس طرح مطلب کہ اگر فرض کریں آپ architecture میں
14:05گئے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ click کر دیا آپ نے اس میں آگے اور اس میں
14:10جا کے آپ کے پاس architecture میں چلے گے آپ کے پاس separators ہیں ٹھیک ہے
14:15تو فرض کریں آپ نے یہاں سے separator دیا ٹھیک ہے یہاں پہ دیا اور
14:19یہاں پہ آپ نے دیا ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ نے جو ہے یہاں پہ دے
14:22ہے ٹھیک ہے جیسے آپ یہاں کریں گے تجھے دیکھے آٹومیٹک نہیں یہاں
14:26سے وہ میسیج ہٹ جائے گا اور آپ کا پورا ایریا آ جائے گا ٹھیک ہے تو
14:29اگر فرزگر کہیں پہ فینس لگی ہوئی ہے ٹھیک ہے اور وہ لو ہائٹ ہے
14:33صحیح ہائٹ پہ نہیں ہے ٹھیک ہے اور وہ جو ہے سکیچوئل کے اندر ہوں
14:39بھی پوری طرح سے نہیں شو کر رہا اس کے ایریا بھی نہیں دکھا رہا ٹھیک
14:42ہے ٹھیک ہے تو پھر آپ جو ہے سہپیٹر لائن کو اس مارک کر سکتے ہیں
14:45سہپیٹر لائن کو اس مارک کر کے اس کو پورا جو ہے دکھا سکتی ہیں اچھا
14:49اگر اس میں نا اس میں جو میں نے پہلے آپ کو بتایا کہ یہاں پہ جو
14:52لینن تھا ٹھیک ہے فرز کریں یہاں پہ ماشٹر باثروم کے ساتھ آپ کے
14:57پاس لینن آ رہی تھی ٹھیک ہے اس کو میں زوم کر لیتا ہوں تھوڑا سا زوم
15:01کرنے کے بعد اسے میں ادھر انڈو کرتا ہوں ٹھیک ہے اور انڈو کر کے
15:04سوچھنے میں آپ کو دکھاتا ہوں ٹھیک ہے یہاں دیکھیں آپ نے یہاں
15:08پہ جب تک آپ کے پاسے نہ ٹھیک ہے آپ دیکھیں ٹھیک ہے آپ دیکھیں
15:12لوگ آپ کے اس ک mound ساتھ عافو اور فراف آگیا ہے اب آپ کا اس کے
15:14اور بتاک ہر کر سکتے ہیں ٹھیک ہے وہ کیا ہر کر سکتا
15:17انگر آپ لینن چاہتے ہیں لینن بھی رہے ٹھیک ہے اور یہ بھی رہے
15:20دونوں روم رہے پھر کیا کر سکتے ہیں اس کو آپ چلے جائیں اس میں جا
15:23کہ آپ روم بونڈنگ کو آن کر دیں ٹھیک ہے روم بونڈنگ کو آن کر کے اور
15:27پھر جائیں جو ہے اس کو سیٹ کریں اور اس میں جائیں آہ سپلٹ ٹول میں ٹھیک ہے
15:31سپلٹ ٹول میں جا کے یہاں سے کہیں نا اس کو آہ جو ہے ٹرم کر دیں ٹھیک ہے
15:37یہاں پہ ٹرم کر دیں ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں گے یہاں پہ آپ کے پاس نا
15:41ون ٹین ڈینن بھی آ رہا ہے ٹھیک ہے وہ بھی آ رہا ہے اس میں ریٹنڈن اب
15:45نہیں آرہا ٹھیک ہے نا اور آپ کے پاس جو ہے ماسٹر باتھروم تھا اس کا
15:49ایریا بھی آپ کے پاس جو ہے وہ بھی آرہا ہے تو دونوں چیزے اس طرح سے
15:53بھی آپ کر سکتے ہیں یہ ٹوٹلی ڈیپنڈز کہ آپ کیا کرنا چاہتی ہیں
15:56یہاں اسے ریموو کرنا چاہتی ہیں ٹھیک ہے یہاں اسے ڈیلیٹ کرنا چاہتی
16:02ہیں ٹھیک ہے یہاں اسے رکھنا ہی چاہتی ہیں اور پھر اس کے بعد سپریٹ
16:06کر کے آپ اس کو تھوڑا سا دیوار کو جو ہے کٹ کر دیں کٹ کرنے کے
16:11بعد جو ہے یہ والے یہاں آ جائے گا یہ والے یہ لینا لیدہ ہو جائے
16:14گی تو اس طرح سے یہ چیزیں بھی آپ نے اس کو اس طرح سے کنٹرول کر
16:19سکتے ہیں اچھا اس کے بعد نا اگر آپ نے یہاں سے پھر اس پر موو کر دیا
16:23تو پھر جا کے نا آپ نے جو روم بوننگ اس کو آف کر دینا ٹھیک ہے یا
16:26روم بوننگ جو ہے وہ ڈیپینڈ کرتا ہے مطلب آپ کے فرض کریں یہاں
16:29پہ آپ کے اس کو اپ straight کر رہے ہیں most of bathroom کو ٹھیک ہے
16:33master bathroom کو آپ filٹ کیا تو یہاں پہ دیکھیں aria آپ کے پاس آ
16:36رہے ٹھیک ہے اتنا grape verlier آپ کے پاس آ رہا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
16:39لیکن اگر آپ یہاں پہ جائیں گے اور یہاں پہ جا کیس کو جو ہے
16:42uum boney gone کر دیگے پھلا ہے ہی کر دیں گے ٹھیک ہے تو دیکھیں
16:46آپ کے پاس جو ہے آپ نے جو ہے اس کو startups کیا ٹھیک ہے اس کو
16:49ygسیٹ کیا تو یہ پھر آپ کا area یہاں تک آ رہا ہے ٹھیک ہے تو یہ
16:53اپنے میک شور کر لینا کہ آپ یہ والا یہ ریا جو رائزر ہے اگر اس کے
16:56ماشر روم کے باتروم کے اندر آپ انکلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو پھر روم
17:01بانڈنگ کو استعمال کر کے اس کو آپ نے ریموو کر دینا ٹھیک ہے تاکہ جو
17:04ہے وہ اس کے اندر آجائے اس کے آریا پورا ہو جائے ٹھیک ہے تو وہ ٹوٹلی
17:08ڈیپینڈ کے آپ کس طرح سے اس کو جو ہے کرنا چاہتے ہیں کس طرح سے جو اس
17:11کو یوز کرنا چاہتے ہیں ٹھیک ہے باقی میں نے نیچے والے آریا
17:15کا آپ کے اوریڈی بتا دیا تھا ٹھیک ہے کہ یہاں پہ اگر پیشو ہے آپ کے
17:20پاس ٹھیک ہے اور پیشو میں اگر فرض کریں آپ کے پاس جو ہے اپنے روم
17:24نمبر ایک لگایا ہوئے ٹیگ لگایا ہوئے اور آپ کو جو ہے اس کے اندر
17:28دکھا رہا ہے کہ ون ون ون پیشو ہے اور وہ ناٹ انکلوزٹ ہے تو پھر
17:33آپ کو روم بانڈنگ کا استعمال کر کے اس کو انکلوز کر لینا تاکہ آپ کی
17:37جو ہے یہ آریا بھی انکلوز ہو جائے اور اس کے بعد یہ جو میسیج آپ
17:40کا یہاں پہ آ رہا ہے اس کے اندر سے یہ آپ کا آٹومیٹکلی نکل جائے گا ٹھیک
17:44ہے ایک دفعہ میں دوبارہ کر کے دکھا دیتا ہوں یہاں پہ آپ جائیں گے ٹھیک
17:47ہے یہاں پہ آپ روم سیپریٹرز آپ نے لیا یہاں پہ آپ نے کٹک کیا ٹھیک ہے
17:52تھوڑا سا کر لیں جتنا نظیق کرنے اتنا بہتر ہے میں نے سلٹ کیا تھوڑا سا بار
17:58سلٹ ہو گیا ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں آپ نے جیسے سلٹ کر دیا تو اس کے
18:01بعد جو ہے وہ یہاں پہ جو ہے آپ کا یون ون الیون میں آپ کا جو
18:05میسیج تھا وہ آٹ گیا اور اس کے بعد ایریا آنا شروع ہو گیا ایریا نظر آنا
18:09شروع ہو گیا تو اس طرح سے چیزوں کو نا آپ جو ہے صحیح کر سکتے ہیں ٹھیک
18:13کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ تھا آج کا لیکچر ٹھیک ہے تو آہ ضرور میرے چینل
18:21کو سبسکرائب کریں ٹھیک ہے لائک بھی کریں کمنس بھی کریں اور شیئر
18:25ضرور کیجئے دوسروں کے ساتھ داکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو ٹھیک ہے تو
18:28اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ اگلی اکسسائز میں یا اگلی ٹیٹوریل
18:32ملاقات ہوگی اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
18:51عائل متということで اور امان تین خواہذارا ہے تو
18:58دوریل
18:59ٹھیک ہے تو
19:00عائل
19:01گشاش
19:02موهر
19:03جłu
19:04complete
19:04جede
19:04کشور
19:06عائل
19:07بائش
19:09بد
19:11گ
19:14ف
19:16موسیقی
Recommended
16:04
|
Up next
5:27
26:13
25:43
16:50