Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/12/2025

Category

📺
TV
Transcript
06:35REDICULOUS
07:11تو کیا کہہ رہی تھی تم
07:14کہ میں اپنی بیٹی کی پسند
07:16کا خیال نہیں رکھتی
07:17اس کی مرضی کے خلاف اس کی شادی کر رہی ہوں
07:21مجھے اپنی بیٹی کا خیال نہیں ہے
07:23یہی کہہ رہی تھی نا تم
07:24تو میں نے سوچا
07:26کیوں نہ میں مریم سے خود بات کرلوں
07:29کیوں مریم
07:31میں تمہاری ماں ہوں
07:33کیا مجھے اپنی مرضی سے تمہاری شادی کرنے کا
07:36کوئی حق نہیں ہے
07:37بولو
07:39میں نے بیوگی میں تمہیں پالا ہے
07:43اکیلے ہے
07:45تمہاری ہر خواہش پوری کی ہے
07:47جس چیز پر تم نے انگلی رکھی
07:49میں نے وہ تمہیں دل آکے دی
07:51تمہارا باپ نہیں تھا
07:54میں تمہاری باپ کی جگہ تھی
07:55تم پڑھنا چاہتی تھی
07:58میں نے خاندان کی مرضی کے خلاف
08:00تمہیں جا کر پڑھایا
08:01اب وہاں کیا کروں
08:03مر جاؤ کیا
08:05مجھے لگتا ہے کہ مجھے مر جانا چاہیے
08:12تمہارے باپ کی طرح
08:14تاکہ تم اپنی مرضی سے شادی کر سکو
08:16نہیں ماں
08:18مجھے بتاؤ
08:21مجھے بتاؤ تم تینوں یہاں کھڑی ہو
08:24نوریز میں کیا کرنے
08:25کوئی خامی ہے تو بتاؤ نا
08:28میں ابھی رشتہ ختم کر دوں گی
08:30ماں بیگم اس میں کوئی خامی نہیں ہے
08:33بس
08:36مریم اس سے شادی نہیں کرنا چاہتی
08:40کیوں نہیں کرنی
08:41کوئی تو وجہ ہوگی
08:43انکار کی تو کوئی ٹھوس وجہ ہونی چاہیے نا
08:46اور اگر کسی لڑکی کو
08:49کوئی رشتہ پسند نہیں ہے
08:51تو اس کا مطلب ہے اس کے دل میں چور ہے
08:53کوئی اسی وجہ ہے کیا
08:54نہیں
09:03نہیں ماں
09:04میں بس پڑھنا چاہتی ہوں
09:05تو یہ مسئلہ تو میں حل کر سکتی ہوں
09:07میں ان سے بات کرلوں گی
09:09وہ تو بھی شادی کے بعد پڑھنے کی اجازت دے دیں گے
09:12میں دستخط کروالوں گی
09:13اور کیا مسئلہ ہے بتاؤ
09:15اب بولو
09:23اور کوئی اتراز باقی ہے تو بتاؤ
09:25بتاؤ
09:27ماں بیگم آپ کی ساری باتیں ٹھیک ہیں
09:31لیکن میں صرف
09:33مریم کے پسند کے خیال سے کہہ رہی تھا
09:36میں مریم کی ماں ہوں
09:38اس کی خوشی اور بہتری سے زیادہ
09:41مجھے اور کچھ نہیں چاہیے
09:43بڑی بھابیوں
09:46بڑا پن دکھاؤ
09:47اور تم
09:48حیاء
09:49تم میں بھی کوئی اتراز ہے
09:51کچھ بتانا ہے تو بتا دو
09:52نہیں نہیں ماں بیگم
09:54جیسے آپ کی مرسی
09:56موسیقی
10:13موسیقی
10:19موسیقی

Recommended