- 4/15/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Did the Americans Call or Not: Who is the Liar? || Condition is only "Azaadi" || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Did the Americans Call or Not: Who is the Liar? || Condition is only "Azaadi" || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30اپنے تعلقات بہتر کرنے تھے اور ہر جگہ پہ انہیں کام کرنا تھا تب ہی ان کو موقع ملتا کہ جو امریکنز آئے ہیں وہ ان کے سامنے اپنے تحفظات یا اپنی چیزیں رکھتے فواد چوزری صاحب نے جا کے مل لیا کچھ اور لوگوں نے جا کر مل لیا لیکن اب یہاں پہ جو ہے وہ کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں میں تو دعوت نام ہی ہی ہے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں جی بلکل دعوت نام آیا اور گئے نہیں پاکستان طریقہ انصاف کے رانوما نے مجھے کچھ انفرمیشن دی
01:00اور انہوں نے بعد میں مان لیا لیکن علی امین گندہ پور صاحب نے کہا نہیں وفاق کا کوئی نمائندہ جائے اور وہ جا کے وہاں پہ بات کرے تو میں تو نہیں جا رہا علی امین گندہ پور صاحب نہیں گئے میرے خیال میں اس کی پیچھے ایک ریزن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کیونکہ اس وقت ایک متنازع بل ہے خیبر پختونخواہ کے حوالے سے اور امریکنز کی اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی اس میں بڑی دلچسپی ہے تو علی امین گندہ پور صاحب اگر ملتے تو پھر اس بل کے معاملے میں وہ بہت
01:30تو سارے علی امین گندہ پور کو بلیم کرتے کہ جناب آپ نے امریکنز سے ملاقات کر لی ہے آپ نے سودا کر دیا اپنی مادنیات کا حالانکہ اس سے پہلے بھی ان پر اسی طرح کے الزامات لوگ لگا رہے ہیں کہ جناب کیابنٹ نے کیوں اپروول دی ایک ایسے بل کی جس میں صبحی جو اختیارات ہیں وہ وفاق کے پاس جا رہے ہیں یا ایس آئی ایف سی کو فائدہ ہونے جا رہا ہے کچھ لوگ یہ کہتے ہیں جناب اس کے اندر تو وہ الفاظ ہی نہیں لکھے ہوئے ایس آئی ایف سی کے
02:00ہو گیا نا تو ضروری نہیں ہے کہ قانون کے اندر جو لکھا ہو اس کا مطلب بھی وہی ہو اس میں جو گنجائشیں پیدا کرنی ہوتی ہیں وہ اصل مطلب ہوتا ہے اور یہ قانون کے اور جو آئین کے ماہرین ہیں وہ اس کو سمجھا سکتے ہیں
02:13علی امین گنڈاپور صاحب نہیں ملے بیریسٹر گھور صاحب جو ہے ان کی وہ فیملی کمیٹمنٹ تھی بتایا گیا اس لیے وہ بھی نہیں ملے بشاور وہ چلے گئے آمید ڈھوگر صاحب کو بھی دعوت نامہ آیا تھا
02:25تو وہ کمروزمان کائرہ صاحب کے بیٹے کی شادی تھی کچھ لوگ کہہ رہے جی وہ وہاں چلے گئے تھے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ شاید وہ ملدان چلے گئے تھے شبلی فراد صاحب نے جو ہے وہ انہیں نہیں بلایا گیا
02:34تو انہیں نہیں بلایا گیا تو انہوں نے اس کو بدنیتی قرار دیا عمر یوب صاحب کا نام نہیں آیا کہ ان کو کیوں نہیں بلایا گیا اور بھاگی لوگ کیوں نہیں وہاں پہ پہنچے
02:46بہرحال یہ پاکستان طریقہ انصاف مل پاتی ہے نہیں مل پاتی
02:50اپنی بات کر پاتی ہے نہیں کر پاتی
02:52بظاہر دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ سے جو وفد آیا
02:54ان کی توجہ انسانی حقوق کی خلاف برزیوں
02:56منڈیٹ کی چوری پاکستان میں ظلم اور بربریت سے زیادہ
03:01مادنیات کی طرف ہے
03:02ان کی توجہ ہے کہ جناب مادنیات کتنی ہے
03:04پاکستان میں پہاڑ کتنے ہیں
03:06اور ان کے اندر کیا کچھ خزانے چھپے ہوئے ہیں
03:08ایسا رکھتا ہے کیونکہ توجہ وہاں پہ زیادہ آئے
03:11اب اس میں ناظرین نے
03:12یہ تو ایک ہے اور دوسرا
03:14پاکستان طریقہ انصاف نے
03:15ایک اور فیصلہ کیا
03:17اس سے بل کو لے کر
03:19وہ جو بل کو لے کر فیصلہ کیا ہوں
03:21میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
03:22لیکن کیونکہ پہلے امریکنز کی بات ہو رہی ہے
03:25تو آرمی چیف کی باڈی لینگویج کے اوپر
03:27بہت زیادہ سوالات اٹھائے گئے
03:28بہت سارے لوگوں نے اس پہ بات بھی کی ہے
03:30کہ جو امریکنز کے ساتھ آرمی چیف کی باڈی لینگویج ہے
03:32وہ بڑی ڈاؤن ہے
03:33بڑی ہی ہمبل قسم کی ہے
03:35وہ ایک آرمی چیف کی باڈی لینگویج نہیں ہے
03:37یعنی پاکستان کے اندر جب وہ
03:39موف کرتے ہیں بڑے کرخت انداز میں
03:41بڑے ایکٹیو
03:42بڑے سیدھے ہو کر وہ بیٹھتے ہیں
03:44لیکن امریکنز کے ساتھ کوئی تصاویر جو ان کی
03:46وائرل کی جا رہی ہیں
03:47ان میں یہ دکھایا جا رہا ہے کہ وہ
03:49اس طرح نہیں ہیں
03:51بڑے ہمبل ہیں
03:52بڑے آجزی کے ساتھ ان کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں
03:54تو امریکہ ایک بہت طاقتور بہت بڑا ملک ہے
03:57تنقید کرنے والوں کو یہ بات سمجھ نہیں پڑے گی
04:00کہ پاکستان کا جتنا مرضی
04:02پاکستان جو ہے وہ
04:03ہم اپنے آپ کو جو مرضی سمجھیں
04:05لیکن امریکہ کی سامنے دنیاوی حیثیت میں
04:08چاہے آپ
04:09فوجی طاقت کی بات کر لیں
04:12دنیا میں اثر اصول کی بات کر لیں
04:14وہ تو اس وقت سپر پا رہے ہیں
04:16اور ورلڈ کی ایکانومی کو کنٹرول کرتے ہیں
04:19ہماری ایکانومی ویسے ہی ڈو بھی پڑی ہے
04:20تو وہاں پہ باڈی لینگویج ایسی ہی ہوتی ہے
04:22کوئی بھی ہو
04:23خواجہ عاصف نے کہا تھا نا کہ ہمارے تو جناب
04:25وینٹی لیٹرز ہیں امریکہ کے پاس جب دل کریں گے وہ اتار دیں گے
04:29اور اس کے علاوہ
04:30شہباز شریف نے کہا تھا کہ
04:32بیگرز آر ناٹ چوزرز
04:34کہتا ہماری تو چوائیس ہی کوئی نہیں ہو سکتی
04:36تو پھر آرمی چیف جو ہیں ان کو
04:38اب جیسے پاکستان میں بناتے ہیں
04:41ویسے امریکہ کے سامنے تو نہیں رہ سکتے
04:42یہ جو تنقید کر رہے ہیں
04:44لوگوں کو ان کو یہ بات سمجھنی چاہیے
04:46آمر مغل صاحب نے سوال اٹھایا
04:49بڑا امپورٹنٹ
04:50انہ نے کہا ملین ڈالر کے دو سوال
04:52بلوچستان ایران کے بارڈر سے
04:54مہانہ
04:55ارب اور پی کے تیل کی سمگلنگ پر
04:58آج تک
04:59بلوچستان لیبریشن آرمی نے حملہ کیوں نہیں کیا
05:02ویسے یہ سوال
05:05بڑا امپورٹنٹ ہے
05:05کہ ٹرین کے اوپر وہ اٹیک کر دیتے ہیں جہاں بے سکیورٹی موجود ہے
05:09یہ جو تیل سمگل ہو کر آتا ہے
05:11اس کے اوپر بیل اے اٹیک کیوں نہیں کرتی
05:12یعنی یہ بارڈر سے
05:15سمگل ہو کر آرہا ہے پاکستان کے اندر داخل ہو رہا ہے
05:17اس پہ کبھی اٹیک نہیں کیا
05:19کیا وہ اس کاروبار میں ملوث ہیں
05:21جو اس کاروبار کو کھلا چھوڑ دیتے ہیں
05:24یہ یہاں پہ ایک حفیہ ڈیل ہے
05:25کہ جناب ان کو اپنے نہیں مارنا
05:27اور یہ لوگ بھی بڑے آرام سے جو ہے سلمانی ٹوپی پہن کے
05:29ہزاروں گاڑیاں لے کے
05:31بلوچستان کے اندر داخل ہو جاتے ہیں
05:34ایران سے
05:35اور بارڈر کلاؤز کر کے بلوچستان کے اندر آر رہے ہیں
05:38مختلف جگہوں پہ کراچی تک چلے جاتے ہیں
05:40پھیل جاتے ہیں ہر طرف
05:41یہ بڑا سوال ہے انہوں نے جو پوچھا
05:43دوسرا انہوں نے پوچھا کہ فاتا کی
05:45صرف ایک محمد ایجنسی میں
05:47مہانہ عربوں مالیت کے نکالے جانے والے
05:51نیفرائٹ
05:52پر آج تک تحریکے طالبان پاکستان نے
05:56کوئی حملہ کیوں نہیں کیا
05:57صحیح جواب دینے والے کو
05:59ایس آئی ایف سی کے فنڈ سے نام دیا جائے گا
06:01دیکھیں سوال دونوں بڑے امپورٹنٹ ہے
06:03کہ طالبان ہر طرف حملہ کرتے ہیں
06:06ہر چیز پر حملہ کرتے ہیں
06:07لیکن یہ جو مادنیات جا رہی ہوتی ہیں
06:10ان کے اوپر اٹیک کیوں نہیں کرتے
06:11مادنیات پر کبھی اٹیک نہیں کیا
06:13طالبان نے آپ غور کریں
06:14اسی طرح سے جو تیل سمگل اکرار ہے
06:18اس پر کبھی بھی
06:18بی ایل اے نے اٹیک نہیں کیا
06:21تو جو سوال انہوں نے پوچھا دو سوالات ہی اٹھائے
06:24عامر مغل صاحب نے
06:25لیکن ایک سوال اور ہے وہ بھی وہ اکثر اپنے ذہن میں سوچتے تو ہوں گے
06:28کہ ان کے اوپر ہر پانچ میں ساتھویں دینے
06:30ایک نیا مقدمہ کیوں ہو جاتا ہے
06:32تو یہ جو ٹویٹ ہے اس کے اندر جواب ہے
06:34کہ جناب جس طرح کہ آپ سوالات پوچھتے ہیں
06:37اس طرح کے سوال پوچھنے والوں پر
06:39اس ملک میں مقدمہ ہی ہوتے ہیں
06:40تو عامر مغل صاحب آپ بالکل ڈیزرف کرتے ہیں
06:42کہ آپ کے اوپر ایک کے بعد ایک مقدمہ کیا جائے
06:45بارال آپ نے جو اپنا سوال کیا
06:46اس کا جو دوسرا لفظ ہے
06:47ڈالر یہ جواب ہے جناب
06:50میرے خیال میں
06:51کہ ڈالر کا کھیل ہے جناب
06:53ڈالر کے لیے سب کھیل کھیلتے ہیں
06:55طالبان جو ہے وہ مادنیات کے
06:57ٹرکوں پہ اٹیک نہیں کرتے
06:59اسی طرح جو بلوجستان لیبریشن آرمی ہے
07:02وہ سمگلنگ کی گاڑیوں کے اوپر اٹیک نہیں کرتے
07:05باقی ہر ایک کے اوپر حملہ ہو رہا ہے
07:07پنجابی پشتون شہید ہو رہے ہیں
07:09سیکیورٹی فورسز کے لوگ شہید ہو رہے ہیں
07:11یہ بڑی بدقسمتی ہے پاکستان کی
07:13آپ کا سوال ویلڈ ہے
07:15لیکن اس کا جواب دینے والے ابھی مصروف ہیں
07:17جبکہ بھی ان کے بعد ٹائم ہوگا تو ان سے یہ جواب
07:19مانگا جائے گا
07:21اچھا جی پاکستان تحریک انصاف نے
07:23سلمان راجہ صاحب نے بڑی کلیر بات کی ہے
07:25لیکن تحریک انصاف نے اس کے اوپر ایک
07:27اعلامیہ بھی جاری کیا دونوں چیزیں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
07:29پہلے ذرا سلمان اکرم راجہ صاحب کا
07:31سٹیٹمنٹ آپ دیکھ لیں
07:32انہوں نے کہا کہ منرل بل
07:34بہتر وقت میں منظور ہوگا
07:36مادنیات والا بل جو ہے بہتر وقت میں منظور ہوگا
07:39اور وہ بہتر وقت
07:40عمران خان کی رہائی کے بعد ہی ہوگا
07:43اور یہی
07:45پارٹی کی غالب رائے ہیں
07:46اور علی امین کو بھی
07:48اس پر یقین ہے
07:49یعنی عمران خان تب رہا ہوں گے تب کریں گے خدیجہ شاہ صاحب نے بھی یہی کہا
07:53مشرہ بی بی کی بہن ہے انہوں نے بھی یہی کہا
07:55علیمہ خان صاحب ہے انہوں نے بھی یہی کہا
07:57عمران خان کے جتنے وفادار ہیں وہ سارے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ عربوں ڈالرز کا گیم ہے کچھ چھوٹی بات نہیں ہے یہ خیبر پختونخواہ میں جو منرلز پڑے ہیں اگر آپ ان کی ٹوٹل مالیت لگائیں تو کچھ لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں جو ایکسپرٹس ہیں کہ دنیا کے اندر شاید پاکستان ٹاپ ٹین ملکوں کے اندر شامل ہے جہاں بہترین مادنیات پڑی ہیں اور سب سے زیادہ ورائیٹی خیبر پختونخواہ میں ہے
08:21ریر ارتھ منرلز ہیں وہاں پہ لیتھیم ہیں وہاں پہ کبالٹ ہے وہاں پہ اور بہت ساری وہاں پہ دھاتے ہیں کوپر ہے سونا نکلتا ہے روبی نکلتا ہے ایمرل نکلتا ہے زمرد نکلتا ہے اور بہت سارے
08:34تو یہ جو سارے کے سارے وہاں پہ نادر ہیرے جوارات نکلتے ہیں خیبر پختونخواہ سے یہ اربو ڈالر کی ان کی مالیت ہے
08:43تو کیا ایسی حکومت کو جو ایک جالی حکومت ہے ایسی حکومت جس کے پاس منڈیٹ ہی نہیں ہے عوام کا اس کے حوالے یہ اربو ڈالرز مالیت کے اساسے کر دیے جائیں
08:55تاکہ وہ اونے پونے بیچ کے اپنی دیڑی لگا لیں یہ بھی سوال سب کے ذہن میں آتا ہے لہذا عمران خان صاحب کی رہائی کے ساتھ لوگ اس کو مشروط کر رہے ہیں
09:03ایک کمیٹی بھی بنائی گئی ہے پاکستان طریقہ انصاف کی جانب سے جو اس کے ٹیکنیل پہلوں پہ گوھر کرے گی
09:13کہ تحریک انصاف خیبر پکتون خان نے مادنیات بل دوزار پچھس کے تناظر میں صوبے بھر میں اس بل سے متعلق پیدا ہونے والی گہری دلچسپی تشویش اور لوگوں کی رائے کے پیش نظر
09:28پاکستان طریقہ انصاف خیبر پکتون خان نے اس قانون کا جامع جائزہ لینے کے لیے ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے
09:37کمیٹی مندرجہ دل لوگوں پر مبنی ہے
09:39نمبر ایک علی اصغر خان رکن قومی اسمبلی ہے مرکزی جرنل سیکٹری پاکستان طریقہ انصاف خیبر پکتون خان
09:47اور اس کے بعد جناب یہ اس کے اندر شامل ہوں گے چیئرمن کے طور پر پھر ڈاکٹر امجد علی خان
09:53سب آپ جانتے ہیں بہت دبنگ آدمی ہے بڑی کھل کر بات کرتے ہیں وہ بھی اس کے رکن ہے کمیٹی کے
09:59اور باب شیر علی خان آپ سب جانتے ہیں ان کو بھی یہ رکن قومی اسمبلی ہیں اور یہ بھی جو ہے وہ اس کے اوپر بات کریں گے
10:07اور اس کے اوپر انکواری کریں گے کہ اس کے اندر بل کے اندر ہے کیا
10:11اس کمیٹی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ بل کا تفصیلی جائزہ لے
10:14اس میں موجود اہم سکم یا ابہامات کی نشاندہی کرے
10:19اور شفافیت کے فروغ سبائی خودمختاری کے تحفظ
10:23عوامی حقوق کے احترام اور قانون کو وسیط اور عوامی مفات کے مطابق
10:28ڈھالنے کے لیے سفارشات تیار کرے
10:30کمیٹی کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ متعلقہ ماہرین
10:33قانونی اور سماجی رہنماؤں اور دیگر زی فہم افراد سے مشاورت کرے
10:38انتہائی جائزے اور مختلف سطحوں پر اٹھنے والے تحفظات کے بعد
10:43یہ واضح ہے کہ اس بل پر مزید وضاعت اور ممکنہ ترامیم ناگذیر ہے
10:48کمیٹی نے اپنی مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے
10:51اور بہت جلد خیبر پکٹون کا حکومت اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو
10:55اپنی سفارشات اور نتائج پیش کرے گی
10:59اور بھی چیزیں اس میں لکھی ہیں لیکن ایک چیز تو کلیر ہوگی ہے
11:01کہ اب اس کے اوپر جناب مزید تحقیق ہوگی
11:03اس کو چیک کیا جائے گا کہ اس کے نتائج کیا ہو سکتے ہیں
11:06اثرات کیا ہو سکتے ہیں
11:07سبائی خود مختاری نہ چلی جائے
11:09مادنیات کے اوپر سے کنٹرول نہ چلا جائے
11:11یہ ساری چیزیں نہیں ہونی چاہیے
11:13اور اٹھارویں جو آئینی ترمیم ہے
11:14اس کے اوپر کوئی شب خون نہ مارا جائے
11:17یہ بھی بہت ضروری ہے
11:18تو یہ جناب مادنیات کا معاملہ جو ہے
11:21وہ سبائی حکومت کے پاس رہے
11:23اس لیے یہ کمیٹی بنائی گئی ہے
11:25اب دیکھیں نا
11:26یہ کمیٹی ماہرین سے بھی بات کرے گی
11:29ایسے لوگوں سے بات کرے گی
11:31جو لوگ اس کے بارے میں بہت زیادہ جانتے ہیں
11:33جو تفصیلی معلومات رکھتے ہیں
11:35اور پھر وہ اپنی
11:37سفارشات مرتب کرے گی
11:39ہو سکتا ہے کمیٹی کے لیے آپ کو یہ بل پاس کروانے کی ضرورت ہی نہیں ہے
11:41آپ کے بعد جو قانون موجود ہے وہ بہترین ہے
11:44اس کے اندر دو تین چیزیں آپ تبدیل کریں
11:46اور آپ جناب یہاں پہ
11:48سبائی حکومت خود سے بلائے
11:49سرمایہ کاروں کو ان کے ساتھ بات کرے
11:51اب یہ سبائی سبجیکٹ ہے
11:53اور آپ دنیا کو اپنی مادنیات بیچیں
11:56اپنی شرائط کے اوپر بیچیں
11:57اور بے شمار پیسہ بنائیں
11:58تو یہ پیسہ بجائے اس کے کہ کہ کئی اور جائے
12:01خیبر پکتون خاکی عوام کے اوپر خرچ ہو جائے
12:03ویسے سب سے بہتر تو یہ ہے
12:05کہ عمران خان صاحب خود اس کا فیصلہ کریں
12:06خدیجہ شاہ صاحبہ کہتی ہے
12:08کہ پانچ منٹ دس منٹ میں
12:09آپ ایک سو چالیس صفوں کی بریفنگ عمران خان کو نہیں دے سکتے
12:12یہ ممکن نہیں ہے
12:14لہذا کیونکہ یہ بہت اہم بل ہے
12:16بڑی امپورٹنٹ چیز ہے
12:17اربوں ڈالر کا معاملہ ہے
12:18تو پھر عمران خان صاحب کو باہر آنے دیں
12:20جب وہ باہر آ جائیں
12:21تو پھر وہ خود ہی اس بل کے اوپر فیصلہ کر لیں گے
12:24عمران خان صاحب نے ناظرین ایک مرتبہ پھر
12:26ان کے وقلہ نے عدالت کے اندر نو بہی پہ موقف پیش کیا
12:29کہ عمران خان صاحب تو نو مہی والے دن گرفتار تھے
12:32وہ تو آزاد تھے ہی نہیں
12:34تو وہ نو مہی کے سارے واقعات کے اندر ملوث کیسے ہو سکتے ہیں
12:37ان کے اوپر یہ مقدمے کیسے درج کیے جا سکتے ہیں
12:40دیکھیں نا
12:42سب سے پہلا جو جواب دینا پڑے گا وہ یہ دینا پڑے گا
12:45کہ یہاں کالر سے گریبان سے عمران خان صاحب کو پکڑ کے
12:47رینجرز کی یونی فارم میں لوگ گسیٹ رہے تھے
12:50اب ایک سابق وزیر اعظم ہے
12:52جس طرح تشدد کیا گیا جس طرح گسیٹ کہ ان کو گاڑی کے اندر ڈالا گیا
12:56اور جو وہاں پہ لوگوں کو زخمی کیا گیا
12:58ہائی کورٹ کے تقدس کو پامال کیا گیا
13:01اور وہاں پہ غیر قانونی طور پہ ایک سابق وزیر اعظم کو
13:05عوام کے سب سے مقبول لیڈر کو گرفتار کر کے
13:08اس کی تضحیق کی ویڈیو کو پبلک کیا گیا
13:10پاکستان کے سارے ٹی وی چینلز پہ
13:12تاکہ لوگوں کے اندر جذبات پیدا ہوں
13:14لوگ غصے میں آ کر اعتجاج کرنے کے لیے نکلیں
13:17تو یہ بات کا جواب سب سے پہلے دینا ہوگا
13:20کہ یہ ویڈیو وائرل کیوں کی جا رہی تھی
13:22میڈیا کے اوپر
13:23یہ ویڈیو بنائی کیسے گئی تھی
13:26عمران خان کے گریبان پہ ہاتھ کس نے
13:28ڈالا تھا وہ غیر قانونی
13:30گرفتاری کرنے کے بیچے مقصد کیا تھا
13:32رینجرز کو کس نے بلایا تھا
13:34اور یہ سارا آپریشن کیوں کیا گیا تھا
13:36کس کے حکم پہ کیا گیا تھا
13:38وہاں سے یہ معاملہ شروع ہوتا ہے پھر نومی کی طرف جاتا ہے
13:40بارال عمران خان صاحب تو اس کو
13:42ہمیشہ سے ایک فالس فلیگ آپریشن کہتے ہیں
13:44لیکن
13:45دوسری جانب سے زد ہے
13:47کہ جناب اسی میں عمران خان صاحب کو سزا دینی ہے
13:49تو اور بہت سارے مقدموں میں دیئے سزا
13:52یہاں پہ بھی دیکھ کر دیکھ لیں
13:53عمران خان تو مجھے لگتا ہے کمپرومائز نہیں کریں گے
13:56اور سب چاہتے بھی ہیں
13:57عساق ڈار نے ابھی خواہش کا اظہار بھی کیا
13:59کہ سرنڈر کریں پہلے
14:00عمران خان اس سسٹم کے سامنے سرنڈر نہیں کر رہا
14:03ڈار صاحب یہ چاہتے ہیں
14:04نواز شریف صاحب یہ چاہتے ہیں
14:15سرنڈر کرتے ہیں
14:16وہ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی خاطر میں رستہ نکال سکتا ہوں
14:19میں اپنے ذاتی معاملات کا بدلہ نہیں لوں گا
14:22یہ عمران خان صاحب کہتے ہیں
14:23کہ جو میرے ذاتی معاملات ہیں
14:26ان کا میں کوئی بدلہ نہیں لوں گا
14:28لیکن ملک کو تو آگے بڑھانا ہے نا
14:29اب ڈر ان لوگوں کو لگا ہوا ہے
14:32جن لوگوں نے ظلم بربریت
14:33اور جبر کا بزار گرم کیا پاکستان میں
14:35جنہوں نے فستائیت
14:37پاکستان میں رائج کر دی
14:39وہ لوگ ڈڑے ہوئے ہیں
14:41وہ یہ سوچتے ہیں کہ
14:42ہم نے جو کچھ کر دیا ہے
14:44ان گناہوں کی تو سزا ملے گی
14:46اور کل کو ہم سارے پھس جائیں گے جب کمزور ہوں گے
14:49یا ہماری اقتدار ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوگا
14:50تو اس لیے وہ سارے لوگ ڈڑے ہوئے ہیں
14:53سیمے ہوئے ہیں
14:54اور وہ یہ جانتے ہیں کہ آج نہیں تو کل
14:57عوام طاقت واپس حاصل کر لے گی
14:59اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس چلا جائے گا
15:02اور پھر ان کے پاس چھپنے کے لیے جگہ بھی نہیں ہوگی
15:04وہ قادی فائدی سا گیا
15:05اپنے حالت نہیں دیکھی ان کی
15:06حلیہ بدل کے پتہ نہیں پتہ نہیں
15:08کانگاں پھر رہے تھے
15:09جنرل باجوہ کو نہیں دیکھا
15:10وہ دنیا کے کسی ملک میں کھلے نہیں پھیڑ سکتے
15:12وہ جان جاتے ہیں
15:13لوگ ان کو گھیڑ لیتے ہیں
15:14تو یہ تو ان کے حالات ہیں
15:16یا تو یہ پاکستان میں محفوظ ہیں
15:17جب تک کہ یہاں پہ ان کا اقتدار ہے
15:19یا پھر کسی ایسے ملک میں جہاں بادشاہت ہے
15:21جہاں بادشاہت ہے
15:23جہاں پہ جا کے یہ کہیں
15:24ہمیں کوئی جمہوریت نہیں چاہیے
15:25ہمیں یہاں چھپا لیں آپ
15:26لیکن وہاں رہنے کا مزا نہیں آتا
15:28بہرحال
15:29اب یہ برداشت تو کرنا پڑے گا
15:30ان لوگوں کو جنہوں نے ظلم کیا
15:31علیمان خان صاحبہ
15:33ان کی جو عمران خان صاحب کی تینوں بہنیں ہیں
15:35ان کے ساتھ جو سلوک مخالفین نے کیا
15:38وہ تو کیا
15:38اور وہ تو کر رہے ہیں خواتین کے ساتھ
15:40ظلمر زیادتی
15:41لیکن جو ان کے ساتھ اپنوں نے کیا
15:43اس کے بعد ان کا شکوہ بھی سامنے آیا
15:45یعنی جس طرح پاکستان طریقہ انصاف کی قیادت
15:48کے لوگ کوئی چلا گیا جناب شادی میں
15:49کوئی چلا گیا جنہی پارٹی میں
15:50سوائے سامدادہ حامد رضا صاحب کے
15:52کوئی بھی ان کے نزدیک موجود نہیں تھا
15:56اس بات کی ان لوگوں کو بہت تکلیف ہے
15:57اب عمران خان صاحب کی بہنوں نے
15:59ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
16:08بھائی کو رہا کرا کر رہیں گے
16:10یہ ہے جی ان کا جذبہ اور جوش
16:12اپنے بھائی کو ہم چھڑا لیں گے
16:14ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے ہم اکیلی کافی ہیں
16:16ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑی رہیں گی
16:18انہوں نے یہ بات جو کی ہے نا
16:20یہ بڑی تکلیف میں کی ہے وہ جانتی ہیں پاکستان
16:22کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
16:24لیکن وہ یہ بھی جانتی ہیں کہ
16:26عوام اور عمران خان کے بیچ میں جو ایک
16:28لیڈرشپ ہے وہ کھڑی نہیں ہو رہی
16:30اور بدقسمتی ہے کہ وہ کھڑے نہیں ہو پا رہے
16:32حالانکہ ان کے بعد یہ موقع ہے کہ وہ کھڑے ہو کر
16:34تاریخ میں اپنا نام لکھوا سکتے ہیں
16:36لیکن میرے خیال میں وہ اقتدار کے بارے میں
16:39سیٹوں کے بارے میں
16:40اپنے ذاتی مفاد کے بارے میں اس وقت زیادہ سوچ رہے ہیں
16:43ملک اور تاریخ کے بارے میں شاید وہ نہیں سوچ رہے ہیں
16:46اب جو ان کے ساتھ سلوک ہوئے ان بہنوں کے ساتھ
16:49یعنی یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وران خان کی بہنوں کو
16:51فیملی کو جیل کے باہر سے اٹھایا جائے
16:52اور لیڈرز پیچھے نہ جائیں
16:54پیچھا نہ کرے اپنی گاڑیوں میں
16:56یعنی کچھ لوگ گئے تو ہیں نا
16:59تو باقی لیڈرز کیوں نہیں گئے
17:00ایم این ایس کیوں نہیں گئے سینیڈرز کیوں نہیں گئے
17:02رولہ کیوں نہیں ڈالا
17:03اٹھا کے ان کو جا کے اندھیرے میں
17:04بلاول کی پپو کو صرف
17:07رات کے وقت جیل میں منتقل کیا گیا تھا
17:10پورے ملک میں سیاپا پڑ گیا تھا
17:13اور ان خواتین کو اندھیرے میں
17:15دور دراز علاقے میں
17:16ورانے میں چھوڑ دیا گیا رات کے وقت
17:18کسی نے چون تک نہیں کی پاکستان طریقہ انصاف میں سے
17:22مریم نواز کی کمرے کا دروازہ ٹوٹا تھا
17:25تو بلاول نے کہا تھا کتنے بے غیرت ہو آپ
17:27کتنے بے غیرت ہو آپ
17:28آج قومی اسمبلی میں
17:30کوئی آواز اٹھی
17:32یا کسی ممبر کی آواز اٹھی
17:34بلکل ایک ایسا سٹیٹمنٹ جی
17:36بڑی مضمت ہم کرتے ہیں وقت آنے پہ اس کا جواب دیا جائے گا
17:38وقت آنے پہ جواب دیا جائے گا
17:41اگر آپ کے اپنے گھر کی
17:42خواتین کے ساتھ یہ ہو
17:44تو کیا آپ وقت آنے پہ جواب دیں گے
17:47آپ انتظار کریں گے کوئی وقت آئے اور پھر آپ جواب دیں
17:49غیرت مند انسان جو ہوتا ہے نا
17:52وہ وقت کا انتظار نہیں کرتا
17:53اس کو وہاں جواب دینا چاہئے تھا
17:54آپ کو مو سے بات کرنی ہے آپ نے کونسی جنگ لڑنی ہے
17:57آپ نے کونسی تھیار پکڑ کے گلے پڑ جانا ہے
17:59آپ نے اپنے مو سے بات کرنی ہے
18:01کم سے کھل کے مضمت تو کریں اس معاملے کی
18:03لیکن وہ بھی نہیں ہو رہی
18:04عمران خان کی دوسری بہن ہے انہوں نے بھی ایک بڑی
18:06کلیر بات کی ہے
18:07اور انہوں نے کہا جی کہ
18:10ان کی نسلیں ختم ہو جائیں گی اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو
18:13یہ نارین خان نے عزیز صاحبہ
18:16کہ ان کی نسلیں ختم ہو جائیں گی
18:19اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو
18:21عمران خان صاحب کے ساتھ اللہ تعالی کی مدد ہے
18:23اللہ نے اس کو پہلے بھی بچایا
18:25وہ آئندہ بھی بچائے گا
18:26لیکن یہ انہوں نے وارننگ دی ہے
18:28کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا
18:30تو پھر نسلیں آپ کی بھی ختم ہو جائیں گی
18:32آپ کے پلے بھی ککھ نہیں بچے گا
18:34ناظرین اختر مینگل صاحب کا ایک ٹویٹ ہے
18:36صورتیال اختر مینگل صاحب کے حوالے سے
18:38میں نے آپ کو پچھلے وی لاغ میں بھی بتائی تھی
18:40انہوں نے کسیر الجماعتی ایک کانفرنس کی ہے
18:44صرف اس میں حکومتی جماعتیں شامل نہیں ہیں
18:46باقی جماعتیں اس کے اندر شامل ہیں
18:48اور اسی جگہ پہ کی ہے
18:49لگپاس میں جہاں پہ
18:51اختر مینگل صاحب دھرنا دے کر بیٹھے ہیں
18:53دیکھیں یہ ہوتی ہے لیڈرشپ
18:55انہوں نے کہا ہم نے اپنے
18:57صوبے کی خواتین کو
18:59اپنی بہنوں کو اپنی قوم کی خواتین کو
19:01ہم نے آزادی دلوانی ہے
19:03وہ بیٹھے ہوئے سڑک کے اوپر
19:05انہوں نے عید بھی وہیں گزاری
19:06رمضان بھی وہیں گزارا
19:08ابھی بھی اسی سڑک کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں
19:10وہیں پہ انہوں نے آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے
19:12ان کے اوپر خودکوش حملہ بھی ہوا
19:13یہ واپس نہیں گئے
19:15ان کے اوپر کریک ڈاؤنز بھی ہوئے
19:16یہ واپس نہیں گئے
19:17دھمکایا بھی گیا
19:19یہ واپس نہیں گئے
19:20رستے بھی بند کیے گئے
19:21یہ واپس نہیں گئے
19:22ابھی بھی وہیں بیٹھے ہیں
19:23اچھا جو ڈیکلیڈیشن ہے جو وہاں سے آئی ہے جب یہ سارے کٹھے ہو کر بیٹھے
19:27تو اس میں جو چیزیں میں بتا دیتا ہوں بلوچستان کے زیرے دستکت جماتیں
19:33بلوچستان کی مقدور صورتحال بی وائی سی کے جنہی جو بلوچستان کی جو تنظیم ہے
19:39جو بنی ہوئی ہے مارنگ بلوچ جس کو ہیڈ کرتی ہیں
19:41اس کے حوالے سے انہوں نے گرفتار رہنماؤں ڈاکٹر مارنگ بلوچ بیبو بلوچ
19:46گلزادی بلوچ بیبھرک بلوچ اور شاجی سبغت اللہ بلوچ اور دیگر کی غیر قرونی گرفتاریوں
19:53اور بلوچستان کی وفاقی آئینی حیثیت کو نو آبادی میں تبدیل کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مضمت کرتے ہیں
20:01تمام گرفتار اسیران کو فلفور رہا کیا جائے
20:05تاکہ بلوچستان میں تلخی کو کم کرنا سیاسی محول کی قیام کے لیے بہتر ہوگا
20:11تلخی تو کم کریں نا بندے تو چھوڑیں پہلے
20:14ہم بلوچستان کی وفاقی وعدت کی حیثیت کی بحالی خفیہ اداروں کی مداخلت
20:20سیاسی جمہوری جدوجہد کرنے والی جماعتوں اور بی ان پی کی پرامن لانگ مارچ کو روکنے
20:27اور سردار اختر جان منگل سمیت سیاسی قائدین کو خودکش حملہ آوروں کے رحم و کرم پر
20:32لگپاس کے مقام پر چھوڑنے کے ناروہ عمل کو انتہائی تشویشناک اور غم و غصے کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
20:38زیادتی ہوئی ہے ساری کی ساری
20:41اور جس طرح لوگوں کو چھوڑا گیا خودکش حملہ آور کے رحم و کرم پر اس کے اوپر بھی انہوں نے مضمت کیے
20:46وہ کہہ رہے ہیں بڑے غم و غصے کی نگاہ سے ہم دیکھتے ہیں
20:49ہم سیاسی جمہوری جماعتیں بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لیے جمہوری آئینی اور غیر متشددانہ جدوجہد کی نا صرف حمایت کرتے ہیں
20:59بلکہ ریاست اور ریاستی اداروں کی جارہانہ پولیسیوں کو وفاق کے لیے تباک ان سمجھتے ہیں
21:04یہ آخری جو پیراگرافنا ہے یہ بہت امپورٹنٹ ہے
21:08اس کو غور سے سنیے گا کہ یہ کتنا بڑا موقع ہے
21:11ہم بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لیے منقدہ حالیہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں
21:17بلخصوص ہارڈ سٹیٹ یعنی طاقت کے استعمال کو ملک میں مزید انتشار اور اضطراب کا باعث بننے کا ذریعہ سمجھتے ہیں
21:25لہذا ریاست ایسے سخت گیر پولیسیوں سے نہ صرف اجتناب کرے
21:30بلکہ آئین پر مکمل عملداری کو یقینی بناتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کو حل کرے
21:36پھر پارٹیوں کے دستغط ہیں
21:37اب یہ سمجھیں آپ بات
21:39کہ یہ پارٹیاں اکٹھی ہو کر کیا کہہ رہی ہیں
21:42ریاست کو ریاستی اداروں کو
21:43ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو حکومت کو
21:46وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ آئین کے اوپر عملدرامت کر لیں
21:49بلوچستان کا مسئلہ حل کر لیں
21:51اب یہ لوگ آئین کی بات کر رہے ہیں
21:53جمہوریت کی بات کر رہے ہیں
21:55انسانی حقوق کی بات کر رہے ہیں
21:57اور ایک آئین کے دائرے کے اندر رہ کر بات کر رہے ہیں
22:00اور اپنے احتجاج کے آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے بات کر رہے ہیں
22:04اب یہ ان لوگوں کو انگیج کر کے
22:07آپ تنہا کر سکتے ہیں عسکریت پسندوں کو
22:10وہ جو لوگ دہشتگردی کرتے ہیں وہ جو لوگ قتل عام کرتے ہیں ان کو اگر آپ موقع نہیں دینا چاہتے تو پھر آپ کو ان کو موقع دینا پڑے گا
22:19دونوں میں سے ایک ہی چیز ہو سکتی ہے نا یا تو آپ آئینی طریقے سے جمہوری طریقے سے لوگوں کو ان کے حقوق دے دیں
22:24نہیں تو پھر آپ جو لوگ ہتھیار اٹھا کر پہاڑوں پر چڑے ہوئے ہیں ان کو آپ تقویت دیتے ہیں کہ جناب آپ کا طریقہ ٹھیک ہے
22:34ان کی تو اپنے بات ماننی نہیں ہے نہ ہم جمہوریت میں مانتے ہیں نہ ہم آئین میں مانتے ہیں نہ ہم احتجاج میں مانتے ہیں نہ ہم باتچیت میں مانتے ہیں نہ ہم مذاکرات میں مانتے ہیں
22:41نہ ہم کسی قانون کے اندر مانتے ہیں ہم ان چیزوں میں نہیں مانتے آپ کا رستہ ٹھیک ہے آپ نے بندوقیں اٹھائی ہوئے آپ اٹیک جاری رکھے
22:48لوگوں کی حمدردیاں پھر اس طرف چلی جاتی ہیں امیدیں پھر اس طرف چلی جاتی ہیں
22:53تو آسان طریقہ یہ ہے کہ لوگوں کی امیدوں کو سیاستدانوں کے ساتھ جوڑیں
22:57جو لوگ جمہوریت اور آئین کی بات کرتے ہیں
23:00لوگوں کی امیدوں کو یہاں جوڑیں
23:01بجائے اس کے کہ جو پہاڑ پہ اتھیار دے کر کھڑے ہیں
23:04آپ لوگوں کی امیدوں کو وہاں موڑ دیتے ہیں
23:06ریاست کے پاس یہ ایک موقع ہے
23:08اور انہیں اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے
23:11یا یا فریدی صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ ہے
23:13چھوٹا تا سٹیٹمنٹ ہے پڑھ کے میں گزر جاؤں گا
23:16انہوں نے کہا یہ میڈیکل گراؤنڈ پر زمانت دی
23:17تو تمام قیدیوں کو دینی پڑے گی
23:20پھر اسی گراؤنڈ کی پر زمانت
23:21آپ کو یاد ہے
23:23ایک عدالت وہ بھی تھی
23:24یا فریدی صاحب جب کہا گیا
23:25کہ اگر نواز شریف صاحب کو کچھ ہو گیا
23:27تو ذمہ دار کون ہوگا
23:29کیا حکومت ذمہ داری لے گی
23:31پھر پلیٹلس گرتے ہیں
23:33اور عدالت نواز شریف کو
23:35سٹام پیپر پر نکالتی ہے پچاس روپے کے
23:37اور صرف علاج کے لیے گھر نہیں بھیجتی
23:40پاکستان سے باہر برطانیہ بھیج دیتی ہے
23:42نواز شریف کے لیے قانون اور
23:44اور باقیوں کے لیے اور
23:46عمر چیمہ کے لیے قانون کچھ اور ہے
23:48یاسمین راشد کے لیے قانون کچھ اور ہے
23:51محمود رشید کے لیے قانون کچھ اور ہے
23:53اجاز چودری سخت بیمار ہے
23:54ان کے لیے قانون کچھ اور ہے
23:56شاہ محمود قریشی کے لیے قانون کچھ اور ہے
23:58اور نواز شریف کے لیے قانون کچھ اور ہے
24:00عمران خان سے تو نواز شریف کا موازنہ بنتا ہی نہیں نا
24:03لیکن یہاں آپ دیکھیں نا کہ کیا قانون اس کے لیے کچھ اور ہے
24:06کہ عدالت بلا کے پوچھتی ہے اس کو کچھ ہو گیا تو کیا ہوگا
24:09کون ذمہ داری لے گا
24:10پاکستان سے باہر بھیج دیا ہے علاج کرنے کے لیے
24:12اور یہاں پہ ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں ہے
24:15اندازہ کریں آپ
24:16اب تک لیتنی اپنا خیال رکھئے گا اپنے اس چینل کا بھی
24:18اللہ حافظ