Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
کولگام: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں اکہال کے جنگلات میں جاری انکاؤنٹر کا ااج ساتواں دن ہے۔ یہ آپریشن رواں برس کا سب سے بڑا اور طویل ترین فوجی آپریشن بن چکا ہے۔ سیکورٹی فورسز کے مطابق، ’’آپریشن کے دوران اب تک دو دہشت گرد مارے گئے ہیں اور چھ فوجی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔‘‘آپریشن کی نگرانی کے لیے شمالی کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ جبکہ فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کے اعلیٰ افسران بھی موقع پر پہنچ چکے ہیں۔  فوج نے گھنے جنگلات میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے ’رُدر‘ ہیلی کاپٹر اور تربیت یافتہ پیرا کمانڈوز کو بھی تعینات کیا ہے۔ جبکہ ڈرونز کے ذریعے بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00This is the operation of Kulagam in the end of the 7th day.
00:05This is the operation of Kulagam.
00:11We are still in Kulagam, but we are still in Kulagam.
00:14We are trying to show you the area of Kulagam.
00:17This is the jungle.
00:19This is the jungle.
00:21This is the militant.
00:23The militant is hidden.
00:25This is the military.
00:32This is the military part.
00:35This was the operation of Kulagam.
00:42This was when the government started.
00:48Thank you very much.
01:18Thank you very much.
01:48Thank you very much.

Recommended