Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
27. 3/3,
Series: Weekly Dars-e-Quran
Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Surah: Aal-e-Imran
Para: 4
Verses: Ayah 92 & onwards
Date: Thursday, 17 July 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre
Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 92. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
Transcript
00:00یہ حضرت نوح علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام کے وقت سے حرام چلی آ رہی ہیں
00:04اور آپ تو کہہ رہے ہیں کہ آپ دین ابراہیم پر چل رہے ہیں
00:08تو پھر آپ ان چیزوں کو حرام کیوں نہیں مانتے
00:12تو تب اللہ تعالیٰ نے ان کے رد میں یہ والی آیات مبارکہ نازل فرمائی
00:21اور ان کی تقزیم کی کہ یہ جھوٹے ہیں
00:23کیونکہ یہ تو حضرت یعقوب علیہ السلام نے خود اپنے اوپر حرام کی تھی کچھ چیزیں
00:29اس کی وجہ بھی آ گیا رہی ہے
00:30تو فرمایا کہ ہر قسم کا تعام جو ہے تورات کے نزول سے پہلے بنی اسرائیل کے لیے حلال تھا
00:37ما سوائے ان چیزوں کے جن کو یعقوب علیہ السلام نے خود سے اپنے اوپر حرام گر لیا
00:42اب اس کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ باہ
00:47ان سے روایت حضرت امام احمد بن حمل رحمت اللہ تعالیٰ نے انہوں نے نقل فرمایا ہے
00:52کہ یہود کی ایک جماعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی
00:56اور انہوں نے کہا کہ اے ابو القاسم آپ ہمیں چند ایسی باتیں بتائیں
01:01جن کو نبی کے سوا کوئی نہیں جان سکتا
01:03ہم آپ سے ان کے متعلق سوال کرتے ہیں
01:07تو انہوں نے جو سوالات کیے ان میں سے ایک یہ تھا
01:10کہ تورات کے نازل ہونے سے پہلے
01:13یعقوب علیہ السلام نے کون سی چیزیں ہیں جو اپنے اوپر حرام گر لے تھے
01:17کون سے کھانے ہیں
01:18تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
01:21میں تم کو اللہ کی قسم دیتا ہوں
01:24جس نے تورات کو موسیٰ علیہ السلام پر نازل کیا
01:27کیا تم کو علم ہے کہ یعقوب علیہ السلام بہت سخت بیمار ہو گئے تھے
01:33اور ان کی بیماری جو ہے وہ بہت طول پکڑ چکی تھی
01:36تو انہوں نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں یہ نظر ماننی تھی
01:40کہ اے اللہ اگر تُو مجھے اس بیماری سے شفاعت آ فرما دے
01:47تو میں تیری رضا کی خاطر
01:49اونٹ کے گوشت کو اور اونٹنی کے دودھ کو اپنے اوپر حرام کروں گا
01:54اس کو چھوڑ دوں گا
01:55چونکہ یہ ان کو بہت زیادہ پسندیدہ تھی یہ دو چیزیں
01:58تو انہوں نے بھی اپنی پسندیدہ
02:01ممات حبور
02:02جو سب سے زیادہ پسندیدہ چیز تھی
02:04ان کو اللہ کی رضا کے لیے چھوڑنے کا عہد کیا
02:08اور اللہ کے راستے میں منت مان لی
02:10اور ارز کیا کہ یا اللہ اگر تُو مجھے
02:14اس بیماری سے شفاعت آ فرما دے
02:16تو میں اپنی پسندیدہ ترین چیزیں جو ہے
02:18وہ تیرے راستے میں چھوڑ دوں گا
02:21تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان یہودیوں سے پوچھا
02:26کہ میں تُوہِ اللہ کی قسم دے کے کہتا ہوں
02:28کہ تُوہِ بتاؤ کہ کیا تُوہِ یہ علم ہے
02:30کیسا ہوا تھا
02:32تو انہوں نے کہا جی بلکل ایسا ہی ہوا تھا
02:34تو ثابت کیا ہوا
02:36کہ دیلِ ابراہیم علیہ السلام پر کون تھا
02:39وہ تو ہمارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم تھے
02:41تو حقیقت حال کچھ اور تھی
02:43انہوں نے کہا یہ تو
02:44اللہ کی طرح سے حرام کرنا ہے
02:46اور حضرتِ نو علیہ السلام اور حضرتِ ابراہیم علیہ السلام سے
02:50کے دور سے ہی حرام چلی آ رہی ہے
02:52جبکہ ایسا نہیں تھا
02:54حضرتِ یاقوب علیہ السلام نے اپنے اوپر حرام کی تھی
02:57تو اب حضرتِ یاقوب علیہ السلام کے اس عمل سے بھی ہمیں معلوم ہوتا ہے
03:02کہ آپ نے
03:03اللہ کے راستے میں جو اپنی سب سے محبوب ترین چیز تھی
03:06سب سے پسندیدہ چیز تھی
03:08وہ اللہ کے راستے میں وقف کر دی
03:10اور اللہ کے لئے اس کو چھوڑ دیا
03:12تو اب یہاں سے یہ بھی چیز معلوم ہوتی ہے
03:14کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو نبوت ہے
03:18اس پر بھی یہ دلیل ہے
03:20یہ آیات بھی دلیل ہیں
03:21کیونکہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو
03:23کسی کے
03:24یعنی ظاہری دنیا کے لحاظ سے دیکھا جائے
03:27تو نہ کہ کسی کے سٹوڈر تھے
03:29نہ ہی آپ نے کسی سے اس دنیا میں رہتے ہوئے پڑا تھا
03:31علم حاصل کیا تھا
03:32کہ آپ کے چیزوں کا پدا ہوتا
03:34کہ کونسی چیزیں وہاں سے حرام چلتی آ رہی ہیں
03:37کونسی حالات
03:38تو ان کو بھی یہود کو بھی یقین تھا
03:40کہ اللہ کے نبی کے علاوہ
03:41ان چیزوں کو کوئی نہیں جان سکتا
03:43تو انہوں نے آگے سوال یہی کیا تھا
03:45کہ آپ یہ بتائیں
03:46کہ یہ چیزیں جو ہے
03:48حضرت یعقوب علیہ وسلم نے
03:51کون کونسی کھانے جو ہے
03:52وہ اپنے اوپر حرام کر لیے تھے
03:53تو ثابت یہ ہوتا ہے
03:55کہ اللہ کے برحق اور سچے نبی
03:57ہمارے پیارے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:00ذات ابا برکات ہے
04:01اور پھر اسی طرح
04:03اس آیت میں
04:04ان پر یہ بھی ثابت کیا گیا
04:06کہ پہلے اونٹ کا گوشت حرام نہیں تھا
04:08ٹھیک ہے
04:09بلکہ حضرت یعقوب علیہ وسلم نے
04:11خود اپنے آپ پر اس کو حرام کیا ہے
04:13یعنی منت مان لی
04:14کہ میں اس کو نہیں کھوں گا
04:15اللہ کے لیے چھوڑ دوں گا
04:16تو خود انہوں نے
04:17اپنے آپ پر اس کو حرام کر لیا
04:20تو اس سے نسخ بھی ثابت ہو گیا
04:22کہ جب نسخ جائز ہے
04:24تو یہودی شریعت میں منسوخ
04:26یعنی پہلے جو چیز حلال تھی
04:28تو حضرت یعقوب علیہ وسلم نے
04:30اس کو اپنے آپ پر منسوخ کر لیا
04:32اس کو ختم کر دیا
04:32اور اس کے بعد جب آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
04:36نے واپس دین ابراہیم بھی پر چلنا شروع کیا
04:39اور اسی دین کی پیروی کی تو ظاہر ہے
04:41واپس وہ حکم واپس آ گیا
04:43تو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:45اس کو کھانا شروع کیا
04:46تو یہ ہمارے لیے جائز ٹھہرا
04:48اور اگر حضرت یعقوب علیہ وسلم نے
04:51اس کو فرض کر لے حرام بھی کر دیا ہو
04:53اپنے کے لیے تو کیا تھا
04:55جیسے ہم نے اس دلیل میں پڑا ہے
04:57سعادی شریف میں
04:58تو اگر انہوں نے فرض کر لے
04:59کہ اپنی امت کے لیے بھی کر دیا ہو
05:01تو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:03شریعت آنے کے ساتھ وہ حکم بھی منسوخ ہو گیا
05:05تو ہمارے لیے جائز اور حلال ہیں
05:08اللہ اکبر
05:10سو یہ چند ایک چیزیں ہیں یہاں پہ
05:11اور پھر اسی طرح
05:13اگر ہم آگے دیکھتے ہیں
05:15کہ اس کے بعد جو اگلی آیات مبارکہ ہیں
05:20ان میں اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
05:22کہ اِنَّ اَوَّلَ بَيْتٍ وُدِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَقَّةَ مُبَارَكَ
05:27کہ بے شک
05:28سب سے پہلا گھر
05:30جو اللہ کی عبادت کے لیے بنایا گیا
05:34ٹھیک ہے
05:35وہ
05:36لَلَّذِي بِبَقَّةَ مُبَارَكًا وَهُدَلِّ الْعَالَمِينَ
05:40فرمایا وہ وہی ہے جو مکہ مکرمہ میں ہے
05:42مبارک بھی ہے
05:44اور ہُدَلِّ الْعَالَمِينَ
05:46جہان والوں کی ہدایت کے لیے بھی ہے
05:48سارے جہانوں کے لیے وہاں پہ برکتیں بھی ہیں اور ہدایت بھی ہیں
05:52سو اللہ کا پہلا گھر وہی ہے جو
05:55وہاں پہ تعمیر کیا گیا
05:57اب ہم
05:58بازوکات ایک چیز بھی یہ بھی کہتے ہیں
06:01کہ ہمارا قبلہ اول مسجد اقصہ ہے
06:03یہ بھی کہتے ہیں
06:05اگر حقیقت میں ہم دیکھیں
06:07اور قرآن پاک کی اس آیت مبارکہ سے ہم دیکھیں
06:09تو ہمارا قبلہ اول
06:11بیت اللہ شریف ہی ہے
06:12آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:15جب اعلان نبوت سے پہلے
06:17مکہ مکہ مکرمہ کی زندگی
06:19مکہ زندگی میں آپ عبادت اللہ کی کیا کرتے تھے
06:22اگر ہم دیکھیں
06:23تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:26غارِ حرامِ تشریف لے جاتے تھے
06:28جا کہ اللہ کی عبادت کرتے تھے
06:30ٹھیک ہے
06:30اور کئی کئی دن وہاں پہ تشریف فرما رہتے تھے
06:33تو ظاہر ہے یہ سارا جو دور تھا
06:35وہاں پہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:36بیت اللہ شریف کی طرف مو کرتے تھے
06:38تو یہ سارا
06:39اور جیسے حکم ہوا
06:41نباز کا ظاہر ہے
06:42اللہ تعالیٰ کی طرف سے
06:43تب حکم دیا گیا ہوگا
06:46اس کی بیت المقدس کی طرف مو کرنے کا
06:48تو وہاں تک کرتے رہے
06:49یہاں تک کہ پھر سے
06:50واپس حکم ملا تو اس طرف مو کر لیا
06:52ظاہر ہے یہ ایک آزمائی تھی
06:55بیسیکلی جو بیت المقدس کی طرف حکم کرنے کا
06:57مو کرنے کا جو ہے
06:59حکم دیا گیا تھا
07:00اس کی حکمت یہ تھی
07:01کہ جو مدینہ منورہ میں یہود رہتے ہیں
07:04ان کے لئے تھوڑا سا
07:06تعلیف قلب کا باعث مانجھے
07:08ممکن ہے اس وجہ سے وہ
07:09ایمان کے قریب ہو جائے
07:11کیونکہ یہ وہی قبلہ ہے
07:13جس کی طرف وہ مو کر رہے ہیں
07:15تو ان کو لگے گا
07:16کہ یہ ہمارے دین آپس میں قریب ہیں
07:18تو اس قربت کی وجہ سے ہو سکتا ہے
07:21ان کے دل نرم ہو جائے
07:22اور اسلام کے قریب آ جائے
07:23لیکن جب یہ ثابت ہو گیا
07:25کہ ایسا نہیں ہو رہا
07:26یہ لوگ تو قریب نہیں آ رہے
07:27بلکہ یہ زیادہ سخت ہو رہے ہیں
07:29اور جو قریب آنے تھے وہ آ چکے ہیں
07:31تو اس کے بعد پھر اللہ تعالی نے فرمایا
07:33فَوَلْ لِوَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
07:36کہ اے محبو صلی اللہ علیہ وسلم
07:37آپ اپنا چہرہ مبارک جو ہے
07:39وہ مسجد حرام کی طرف پھیہ دینی ہے
07:41اب کافی ہو گیا
07:42سو یہ حکمت تھی اس کے پیچھے
07:45تو جیسے ہی وہ حکمت پوری ہو گئی
07:47تو اللہ تعالی نے واپس
07:48ہمارے قبل اولہ
07:50جو درحقیقت اولہ ہے
07:52اگر اس لحاظ سے دیکھیں
07:53تو چونکہ اس طرف نمازیں پڑھتے رہے ہیں
07:55تو پھر اس لحاظ سے دیکھیں
07:57تو وہ قبل اولہ اس کو بھی کہا جاتا ہے
07:59سو اللہ تعالی نے یہاں پہ یہ افشاد فرمایا
08:02کہ اللہ کی عبادت کے لیے
08:03جو سب سے پہلا گھر
08:04اس دنیا میں تعمیر کیا گیا
08:06وہ مکہ مکرمہ ہے
08:07جو وہ گھر ہے جو مکہ مکرمہ میں ہے
08:11اور وہ برکت والا بھی ہے
08:14اور ہدایت والا بھی ہے
08:15فرمایا کہ
08:17فیہ آیات بینات مقاب ابراہیم
08:21فرمایا کہ یہ والا جو اللہ کا گھر ہے
08:24جو مکہ مکرمہ میں ہے
08:26بیت اللہ شریف
08:27فرمایا کہ اس میں واضح نشانیاں ہیں
08:29اور ان نشانیوں میں سے کیا ہے
08:31مقاب ابراہیم
08:33وہاں پہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مقام بھی ہے
08:36فرمایا جو کوئی بھی یہاں پہ داخل ہو گیا
08:42اس گھر میں
08:43اس جگہ میں
08:44کان آمینہ
08:46وہ امن والا ہو گیا
08:47وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ
08:51اور فرمایا کہ
08:52لوگوں پر اللہ کے لئے
08:54بیت اللہ شریف کا حج کرنا فرض ہے
08:56مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا
08:59جو کوئی بھی اس کی استطاعت رکھتا ہو
09:02اس کی طاقت رکھتا ہو
09:03جس کے پاس مسائل ہو
09:05اس پر یہ حج فرض ہے
09:07وَمَنْ كَافَرَحَ
09:09اور جس کسی نے اس کا انکار کیا
09:12کفر کیا
09:13فَإِلَّ اللَّهَ غَنِيُّنَ عَنِ الْعَالَبِينَ
09:17تو بے شک اللہ تعالی تمام جہانوں سے بے پرواہ ہے
09:22اس کو کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہے
09:24اگر سارے کے سارے جہان والے بھی ملکر ہو جائیں
09:27تو اس کی ربوبیت میں کچھ فرق نہیں آتا
09:29اور یہ حدیشری میں بھی ہے
09:31جس کا مفروب یہ ہی ہے
09:32کہ اگر سارے کے ساری دنیا جو ہے وہ ایمان لے آئے
09:35اور اللہ کے حکامات پر چلنا شروع ہو جائے
09:38تو اللہ کی ربوبیت میں
09:40ایک ذرے کے برابر بھی فرق نہیں پڑتا
09:42اتنا بھی فرق نہیں پڑتا
09:44جتنا آپ سوئی کو پانی میں
09:46سمندر میں ڈبو کے واپس نکال لیں
09:48اور اس کے ساتھ ایک قطرہ جو ہے وہ آ جاتا ہے
09:50بہتا ہے کہ اللہ کی ربوبیت
09:52اتنا بھی فرق نہیں پڑتا
09:53اگر سارے کے سارے لوگ منکر ہو جائیں
09:56اور کوئی بھی اللہ کا حکم نہ مانے
09:58یا خدا نہ خواستہ سارے کافر ہو جائیں
09:59تو تب بھی اللہ کی ربوبیت میں
10:02اتنی بھی کمی نہیں آتی
10:03جتنا وہ ایک قطرہ پانی ہے
10:05تو اس کی ربوبیت میں اس کی شان میں
10:07اس کی عظمت میں کچھ فرق نہیں پڑتا
10:09کہ آپ اس کا حکم مانے یا نہ مانے
10:11اس کا فرق جو پڑتا ہے وہ ہمیں پڑتا ہے
10:14اگر اس کے احکامات پر ہم عمل پیرا ہوں گے
10:17تو ہم اپنی آخرت کو سنوال لیں گے
10:20اور اگر ہم اس کے احکامات سے روگردانی کریں گے
10:23مو پھیریں گے
10:24تو ظاہر ہے دنیا و آخرت میں ہم ہی زلیل ہوں گے
10:27اور جیسے جیسے یہ ہم کرتے ہیں
10:29ظاہر ہے اس کا رزلٹ ہم دیکھتے ہیں
10:30اسلام کی ابتداء میں ہم دیکھ لیں
10:33کہ مسلمانوں نے جس طرح اللہ تعالیٰ کی
10:36اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
10:38کے احکامات کی پیروی کی تھی
10:39تو کن سربلندیوں پر فائز تھے
10:42اور جیسے جیسے آج ہم
10:43ان احکامات سے دور ہوتے جا رہے ہیں
10:45تو ہمارا پھر رزلٹ بھی ہمارے سامنے ہیں
10:47کہ ہم کہاں پہ کھڑے ہیں آج کے اس دن میں
10:49دنیا میں
10:51ایک سیکنڈ لارجسٹ آپ کا جو مذہب ہے
10:54وہ آپ دیکھ لیں
10:56کہ کس صورتحال کا شکار ہے
10:57دو عرب
11:00کم و بیش دو عرب کے قریب ہم لوگ ہیں
11:02دنیا میں
11:02اور کہیں پہ کوئی آواز آپ کی سننے کے لیے
11:06تیار نہیں ہے
11:07اور کوئی آواز اٹھانے کے لیے بھی تیار نہیں ہے
11:10ہم لوگ
11:11کیونکہ ہم اس حالت میں پہنچ چکے ہیں
11:13فلسطین میں آپ دیکھ لیں کہ مسلمان ملک کو کیسے مارا جا رہا ہے
11:16پیٹا جا رہا ہے
11:17ہزاروں لوگوں کو شہید کر دیا گیا ہے
11:20اور دو عرب مسلمان ہو دنیا میں
11:22کہ آپ تصور کر سکتے ہیں
11:24اور وہ وقت تھا جب
11:26تین سو تیرہ تھے ہیں
11:27یقین مانے آج کے دو عرب
11:30جو ہے ان کے قدموں کی دھول پہ قربان ہے
11:32تین سو تیرہ تھے جنہوں نے جا کے
11:34اسلام کا نام روشن کیا تھا
11:36کیا جذبہ تھا ان کے اندر
11:38کیا ذوق تھا
11:39اور کیا اللہ اور اس کے رسول کے حکمات کی پیروی تھی
11:43دین پر عمل پیرا تھے وہ لوگ
11:45جن کو پدہ تھا کہ
11:46ایک ہزار کی آرمی کے اگنسٹ ہم جا رہے ہیں
11:49اور وہ جو ہے وہ مسلح ہیں
11:51اور ان کے پاس ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں تھا
11:53چند ایک گھوڑے
11:55چند ایک اوٹ
11:56جو باقی زیادہ لوگ سے پیدل جا رہے تھے
11:58اور ایک ایک جانور پہ تین تین لوگ سوالی کرتے تھے
12:01نمبر وائز
12:02چند ایک تنواریں تھیں
12:04چند ایک ذرہیں تھیں
12:05کیا کیا ساز و سمان تھا تھوڑا سا
12:07اور اندر پوری مسلح آرمی آرہی ہے آپ کے مقابلے میں
12:10اور تین گناہ سے بھی زیادہ
12:12اور اللہ تعالیٰ ہمیں
12:15جو آج کا سبق پڑا ہے سونا ہے
12:17اس پر ہمیں عمل پیراہ ہونے کے بھی توفیق اطاف فرمائے
12:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:21اللہ وسلی علیہ سینا قریبنا شفینا
12:23مولانا وحمد وعلانه صحبه بارک وسلم
12:25ربنا تقبل منا انکا انت السمیع العليم
12:29وتب علينا انکا انت التواب الرحیم
12:33ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار
12:40ربنا افل لنا ظنوبنا وکفر عنا سیئاتنا وتوفنا مع الابرار
12:46یا الہ العالمین قرآن پاکی جن آیات کی ہم نے تلاوت کی ہے
12:50جن کا ترجمہ پڑا ہے اس کی تشریح پڑی ہے میرے مولا
12:53جو احادیث ہم نے آج پڑی ہے
12:54صحابہ اکرام علیہ مردوان کے جو واقعات پڑے ہیں
12:57تیرے راستے میں خرچ کرنے کی ان کی جو لگن پڑی ہے میرے مولا
13:01اس میں سے جو کچھ بھی ہم نے صحیح پڑا ہے صحیح کہا ہے
13:05سنا ہے میرے مولا
13:05ہم کو اس پر عمل پیراہ ہونے کی توفیق اطاف فرمائے
13:08اور اگر اس کے پڑھنے میں سننے میں بیان کرنے میں
13:11کوئی کمی کتاہی ہوئی ہے
13:12اپنی رحمتوں کا صدقہ وہ درگزر فرما
13:14یا الہ العالمین
13:16ہمیں قرآن پاک پر عمل پیراہ ہونے کی توفیق اطاف فرما
13:19اس کے احکامات پر عمل پیراہ ہونے کی توفیق اطاف فرما
13:22اور جن چیزوں سے
13:24تو نے منع کیا ہے میرے مولا
13:26ہمیں اس سے رکنے کی توفیق اطاف فرما
13:28اور میرے مولا ہمیں
13:29اس نیکی تک پہنچنے کی توفیق اتا فرما جو تیری بارگاہ میں محبوب ہو
13:33جس کا تُو نے حکم اتا فرمایا ہے
13:36اور ہمیں کسی بھی ایسے عمل سے بچنے کی توفیق اتا فرما جو تیری بارگاہ میں محبوب نہ ہو
13:42جو تیری بارگاہ سے مردود ہو
13:43یا الہ العالمین ہمیں قرآن پاک پر عمل پیرا ہونے کی توفیق اتا فرما
13:47اور اس کے نور سے ہمارے چہروں کو منور فرما
13:50اس کے نور سے ہماری دنیا و آخرت کو منور فرما
13:53یا الہ حلال ویر
13:54قرآن پاک نور سے
13:55ہمارے جو حاضرین ہیں
13:57بچے ہیں
13:58ہماری بہنیں باجیوں
13:59موجود ہیں
13:59سب کیوں قرآن پاک نور
14:00عطا فرما
14:01قرآن پاک فاہم عطا فرما
14:03یا الہ حلال ویر
14:05آج کی اس محفل
14:06کے اس کھانے کا انتظام
14:07اس محفل کا انتظام
14:08ہمارے ایک محترم
14:10بھائی نے کیا ہے
14:11ہر نام لینے سے
14:11وہ بنا کرتے ہیں
14:12یا الہ حلال ویر
14:13تو سب کے ناموں کو
14:14بہتر جانتا ہے
14:15میرے بولا
14:15ان کی اس کاوش کو
14:16اپنی بارگاہ میں
14:17قبول و بزہر فرما
14:18ان کی اس کاوش کو
14:19اپنی بارگاہ میں
14:20قبول و بزہر فرما
14:21اور ان کی فیملی سے
14:22جتنے بھی مرحومین ہیں
14:24ان کے والدے مرحوم ہیں
14:25میرے بولا
14:26ان کے لئے
14:26اس کا ثواب ہم پیش کرتے ہیں
14:28ان کی روح کو
14:29قبول و بزہر فرما
14:30اور دیگر جو
14:31عائزہ و قارب
14:32ان کی فیملی سے
14:33ان کی مسز کی فیملی سے
14:34میرے بولا
14:34اس دنیا سے جا چکے انہیں سب کی مکشو مغفید فرما
14:36سب کے درجات کو بلدی عطا فرما
14:39سب کی قبروں کو جنت الفیدہ
14:41اس کے باغوں میں اسے باغ بنا
14:42اور میرے مولاج کے خانے کے صدقے
14:44ان کے بچوں کے لیے ہم دعا گو ہے
14:46ان کے بچوں کو نیک اور صالح بنا
14:47ان کی اچھی تربیت کرنے کی توفیق عطا فرما
14:50اور ان بچوں کو اپنے والدین کی
14:52نیک نامی کا سبب اور ذریعہ بنا
14:54یا الہی حلال ویر حب سب کے بچوں کو
14:56ہمارے لیے نیک نامی کا سبب اور ذریعہ بنا
14:58ان بچوں کو ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنا
15:00یا الہی حلال ویر حب سب کے
15:02مرحوم والدین کی مکشو مغفید فرما
15:04آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:06ساری امت مرحومہ کی مکشو مغفید فرما
15:08اور قریب آقا صلی اللہ علیہ وسلم
15:10کی امت موجودہ کے احوال پر
15:12اپنا خصوصی لطف و کرم فرما
15:13یا الہی حلال ویر حب سب کے مرحوم والدین کی
15:16دیکھ رہے ہیں میرے مولا امت مسلمہ
15:18کے اس پر اپنا لطف و کرم فرما
15:20یہاں کہیں پہ بھی مسلمان پریشان حال
15:23ہیں ان کے پریشانیوں کو دور فرما
15:24بالخصوص فلسطین کے
15:27مسلمانوں کے حال پہ اپنا خصوصی لطف و کرم
15:29فرما آل فلسطین کو
15:30آزادی کی نعمت عطا فرما
15:32یا الہی حلال ویر سیریا میں یمل میں
15:34ایران میں جہاں کہیں پہ بھی کشمیر
15:37میں یہاں کہیں پہ بھی میرے مولا
15:39مسلمان مشکلات کا شکار ہے
15:40سب کے لیے آسانیہ پیدا فرما
15:42یمل میں مشکلات کا شکار ہے ان کے لیے آسانیہ
15:44پیدا فرما سب کے لیے
15:46میرے مولا اپنی آسانیہ پیدا فرما
15:48سب پر اپنی رحمتِ مرکتِ نازل
15:50فرما یا الہی حلال ویر جتنے بھی
15:52حاضرین و حاضرات ہیں ان کی دینلی دنیاوی
15:54نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
15:56مشکلات کو حل فرما جو
15:58بے اولاد ہیں نیک اور صالح اولاد اطاع
16:00فرما جو قرضدار ہیں ان کو قرضے سے
16:02رہائیتہ فرما جو تنگ دست ہے
16:04ان کی تنگ دستی کو دور فرما
16:06جو میرے مولا جو رزق کے لیے
16:08کاروبار کے لیے پریشان ہے ان کے لیے بھی آسانیہ
16:10پیدا فرما جو ویزوں کی مشکلات
16:12کا شکار ہے ان کے لیے بھی آسانیہ پیدا فرما
16:14میرے مولا سب کے لیے آسانیہ پیدا فرما
16:16وَبْنَوْ فِلَّنَا وَلِيْخُوَانِنَا
16:19الَّذِينَ سَبَقُوْنَا بِالْإِيمَانِ
16:20وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آبَنُوا
16:23رَبَّنَا إِنَّا كَرْءُفِ الرَّحِيمِ
16:26وَسَلُّ اللَّهُ تَعْلَىٰ لَخِرِ خَلْقِهِ وَنُورِ
16:28يَرْشِئِ وَحِبَّنِ وَعَلَىٰ لِهِ
16:30سَبِهِ وَحَبَّتِكَ

Recommended