Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Surah-28 Al-Qasas Ayat No 76 – 82 Ruku No-8 Word by word learning Quran in video in 4K

Tafseel (تفصیل):
Surah Al-Qasas ki ayat 76 se 82 tak ka ye ruku Qaroon ke qissay par mabni hai. Qaroon Bani Israil ka ek nihayat dolatmand aadmi tha jo apni dolat par ghuroor karta tha aur logon ko zaleel samajhta tha. Allah Ta'ala ne uski is takabbur aur nafarmani ki wajah se use zameen mein gira diya. Ye ayat humein sabr, shukr, aur takabbur se bachne ki talqeenaat deti hain. Ye sabaq deti hain ke asli kamyabi wo hai jo akhirat ke liye ho, na ke dunya ki chand roshan cheezon ke liye.


1. Surah Al-Qasas


2. Ayat 76-82


3. Qaroon ka qissa


4. Tafseer Al-Qasas


5. Quran learning 4K


6. Word by word Quran


7. Quran with Urdu translation


8. Ruku No-8 Al-Qasas


9. Islamic teachings


10. Quran tilawat with meaning


Category

📚
Learning
Transcript
00:00إِنَّ قَارُونَ كَانَ مِنْ قَوْمِ مُوسَىٰ فَبَغَىٰ عَلَيْهِمْ وَآتَيْنَاهُ مِنَ الْكُنُوزِ مَا إِنَّ مَفَاتِحَهُ لَتَنُوءُ بِالْعُصْبَةِ أُولِي الْقُوَّةِ إِذْ قَالَ لَهُ قَوْمُهُ لَا تَفْرَحْ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِينَ
00:27قارون موسیٰ کی قوم میں سے تھا اور ان پر تعدی کرتا تھا اور ہم نے اس کو اتنے خزانے دیئے تھے کہ ان کی کنجیاں ایک طاقتور جماعت کو اٹھانی مشکل ہوتی ہیں جب اس سے اس کی قوم نے کہا کہ اترائیے مت کہ اللہ اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا
00:44اَبْتَغِ فِي مَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارُ الْآخِرَةَ وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا وَأَحْسِنْكَ مَا أَحْسَنَ اللَّهُ إِلَيْكَ وَلَا تَبْغِي الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ
01:03اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ
01:09اور جو مال تم کو اللہ نے عطا فرمایا ہے اس سے آخرت کی بھلائی طلب کیجئے اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بھولائیے
01:16اور جیسی اللہ نے تم سے بھلائی کی ہے ویسی تم بھی لوگوں سے بھلائی کرو اور ملک میں طالب فساد نہ ہو کیونکہ اللہ فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
01:26قَالَ إِنَّمَا أُوْتِیتُمُ عَلَى عِلْمٍ عِنْدِي
01:33اَوَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ قَدْ أَهْلَكَ مِنْ قَبْلِهِ مِنَ الْقُرُونِ مَنْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُ قُوَّةً وَأَكْثَرُ جَمْعًا
01:47وَلَا يُشْأَلُ عَنْ ذُنُوبِهِمُ الْمُجْرِمُونَ
01:53بولا کہ یہ مال مجھے میری دانش کے زور سے ملا ہے
01:57کیا اس کو معلوم نہیں کہ اللہ نے اس سے پہلے بہت سی امتیں
02:01جو اس سے قومت میں بڑھ کر اور جمعیت میں بیشتر تھی ہلاک کر ڈالی ہیں
02:05اور گناہگاروں سے ان کے گناہوں کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا
02:09تو ایک روز قارون بڑی آرائش اور تھاٹ سے اپنی قوم کے سامنے نکلا
02:31جو لوگ دنیا کی زندگی کے تعلیب تھے کہنے لگے
02:34کہ جیسا معلومتہ قارون کو ملا ہے
02:37کاش ایسا ہی ہمیں بھی ملے
02:39وہ تو بڑا ہی صاحبِ نصیب ہے
02:41وَقَالَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ وَيْلَكُمْ ثَوَابُ اللَّهِ خَيْرٌ لِّمَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
02:51وَلَا يُلَقَّا هَا إِلَّا الصَّابِرُونَ
02:59اور جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہنے لگے
03:02کہ تم پر افسوس مومنوں اور نیکوکاروں کے لیے
03:05جو ثواب اللہ کے ہاں تیار ہے وہ کہیں بہتر ہے
03:08اور وہ صرف صبر کرنے والوں ہی کو ملے گا
03:11بس ہم نے قارون کو اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا
03:37تو اللہ کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہو سکی
03:40اور نہ وہ بدنا لے سکا
03:42اصبح الذین تمنوا مکانه بالأمس يقولون
03:48وَيْكَ أَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِذُ
03:57لَوْ لَا أَمَّنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا لَخَسَفَ بِنَا
04:06وَيْكَ أَنَّهُ لَا يُفْنِحُ الْكَافِرُونَ
04:13اور وہ لوگ جو کل اس کے رتبے کی تمنہ کرتے تھے
04:17صبح کو کہنے لگے
04:18ہائے شامت
04:19اللہ ہی تو اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے
04:22رزق فراہ کر دیتا ہے
04:24اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے
04:26اگر اللہ ہم پر احسان نہ کرتا
04:29تو ہمیں بھی دھسا دیتا
04:30ہائے خرابی
04:31کافر نجات نہیں پاسدتے
04:33اِنَّ قَارُونَ كَانَ مِنْ قَوْمِ مُوسَى فَبَغَى عَلَيْهِمْ
04:40وَآتَيْنَاهُ مِنَ الْكُنُوزِ مَا
04:45إِنَّ مَفَاتِحَهُ لَتَنُوءُ بِالْعُصْبَةِ أُولِي الْقُوَّةِ
04:52قَارُونَ مُوسَى کی قوم میں سے تھا
05:03اور ان پر تعبدی کرتا تھا
05:06اور ہم نے اس کو اتنے خزانے دیئے تھے
05:08کہ ان کی کنجیاں ایک طاقتور جماعت کو اٹھانی مشکل ہوتی ہیں
05:11جب اس سے اس کی قوم نے کہا
05:13کہ اترائیے مت
05:15کہ اللہ اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا
05:18اَبْتَغِ فِي مَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارُ الْآخِرَةَ وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا وَأَحْسِنْكَ مَا أَحْسَنَ اللَّهُ إِلَيْكَ وَلَا تَبْغِي الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ
05:37اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ
05:43اور جو مال تم کو اللہ نے عطا فرمایا ہے
05:45اس سے آخرت کی بھلائی طلب کیجئے
05:48اور دنیا سے اپنا حصہ نہ بھولائیے
05:50اور جیسی اللہ نے تم سے بھلائی کی ہے
05:52ویسی تم بھی لوگوں سے بھلائی کرو
05:54اور ملک میں طالب فساد نہ ہو
05:57کیونکہ اللہ فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
06:00قَالَ إِنَّمَا أُوْتِیتُمُ عَلَى عِلْمٍ عِنْدِي
06:07اَوَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ قَدْ أَهْلَكَ مِنْ قَبْلِهِ مِنَ الْقُرُونِ مَنْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُ قُوَّةً وَاَكْثَرُ جَمْعًا
06:21وَلَا يُسْأَلُ عَنْ ذُنُوبِهِمُ الْمُجْرِمُونِ
06:27بولا کہ یہ مال مجھے میری دانش کے زور سے ملا ہے
06:31کیا اس کو معلوم نہیں کہ اللہ نے اس سے پہلے بہت سی امتیں
06:35جو اس سے قومت میں بڑھ کر اور جمعیت میں بیشتر تھی ہلاک کر ڈالی ہیں
06:39اور گناہگاروں سے ان کے گناہوں کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا
06:43اخرج علا قومہی فی زینتِه
06:47قَالَ الَّذِينَ يُرِيدُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
06:52يَا لَيْتَ لَنَا مِثْلَ مَا أُوْتِيَ قَارُونُ
06:57اِنَّهُ لَذُو حَظٍ عَظِيمٍ
07:01تو ایک روز قارون بڑی آرائش اور ٹھاٹ سے اپنی قوم کے سامنے نکلا
07:05جو لوگ دنیا کی زندگی کے تعلیب تھے کہنے لگے
07:08کہ جیسا مالو مطا قارون کو ملا ہے
07:11کاش ایسا ہی ہمیں بھی ملے
07:13وہ تو بڑا ہی صاحبِ نصیب ہے
07:15وَقَالَ الَّذِينَ أُوْتُوا الْعِلْمَ وَيْلَكُمْ
07:20ثَوَابُ اللَّهِ خَيْرٌ لِّمَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
07:25وَلَا يُلَقَّاهَا إِلَّا الصَّابِرُونَ
07:33اور جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا
07:35وہ کہنے لگے کہ تم پر افسوس
07:37مومنوں اور نیکوکاروں کے لیے جو ثواب اللہ کے ہاں تیار ہے
07:40وہ کہیں بہتر ہے
07:42اور وہ صرف سبر کرنے والوں ہی کو ملے گا
07:45خَسَفْنَا بِهِ وَبِدَارِهِ الْأَرْضِ
07:50فَمَا كَانَ لَهُ مِنْ فِئَةٍ يَنْصُرُونَهُ مِنْ دُونِ اللَّهِ
07:59وَمَا كَانَ مِنَ الْمُنْ تَصِرِينَ
08:07پس ہم نے قارون کو اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا
08:11تو اللہ کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہو سکی
08:14اور نہ وہ بدلہ لے سکا
08:16فَأَصْبَحَ الَّذِينَ تَمَنُّوا مَكَانَهُ بِالْأَمْسِ
08:21اَمْسِ يَقُولُونَ وَيْكَ أَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ
08:32لَوْ لَا أَمَّنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا لَخَسَفَ بِنَا
08:40وَيْكَ أَنَّهُ لَا يُفْنِحُ الْكَافِرُونَ
08:48اور وہ لوگ جو کل اس کے رتبے کی تمنہ کرتے تھے
08:51صبح کو کہنے لگے
08:53ہائے شامت
08:54اللہ ہی تو اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے
08:56رزق فراہ کر دیتا ہے
08:58اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے
09:00اگر اللہ ہم پر احسان نہ کرتا
09:03تو ہمیں بھی دھسا دیتا
09:04ہائے خرابی
09:05کافر نجات نہیں پاسکتے

Recommended