Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Jeth Ki Apni Bhabhi Ke Sath Ziadti Ki Koshish - Job Dilwane Ke Bahane Ghar Bula Ke Ziadti Ki Koshish

Anchor: Fraz Nizam

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00لاہور میں جیٹ کی اپنی بھابی کو نوکری کا جھانسہ دے کر گھر بلوا کر زیادتی کی کوشش
00:06اس کی اپنے ہزبن کے ساتھ رہی چپلش رہتی تھی
00:08جیٹ نے اسے کال کی اور کال کر کے کہا کہ آپ میرے پاس گھر آئیں
00:12میں نے آپ کے لئے ایک نوکری ڈھونڈی ہے
00:14عورت جب رات کو وہاں پہنچی تو جیٹ نے اسے بٹھایا اور دروازہ لوگ کر لیا
00:18کس سارا واقعہ کیا ہے اور کب پولس کو اطلاع ملی
00:23سولہ تاریخ کی رات کو ون فیپ کالک ہوتی ہے
00:27ایک خاتون بتاتی ہے کہ میرے جیٹ نے میرے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے
00:32اور زیادتی میں ناکامی پر مجھے ذتغب کیا اور کافی زخمی کیا
00:37تو میں امتحانے موجود تھا میں نے اپنی ٹیم کو غورت مہاروانہ کیا
00:41اور جب ٹیم میں جا کے دیکھا تو ایک عورت نے ملی با عمر تقریباً بتیس سال
00:46اس نے بتایا کہ میرے جیٹ نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی کوشش کی ہے
00:52اور حتیٰ کہ ناکامی پر کپڑے پھاڑے اور بھی زخمی کر دیا
00:57اس عورت کو میں نے خود بھی سارا سنا ہم نے واقعہ تصدیق کیا
01:01اور اسے برائے علاج موالچہ نے حسطال بھیج گیا
01:04اس کے بعد میری ٹیم نے کافی محنت کی کوشش کی
01:08اور اس بندے کو جو کے فرار ہو کے یہاں سے گئی روپوش ہو چکا تھا
01:12تقریباً تین گھنٹے کے ہارڈ ور کے بعد
01:15اس بندے کو ہم نے ریسٹ کر لیا اور اسے حوالاتیں بند کیا
01:19خاتون نے کال کی ون فائف پر
01:21تو خاتون موقع بڑی موجود تھی
01:24جس وقت اس کے ساتھ یہ واقعہ پیچ آیا ہے
01:26جی بلکل وہ موقع بڑا موجود تھی
01:28اور اس نے موقع بڑا ہی سارا واقعہ بتایا
01:31جس کی ویریفکشن میری ٹیم نے بغیدہ خود کیا
01:33کیا خاتون کہاں پر گئی تھی یہ کچھ پتا چل سکا
01:39جی ایکشلی ہوا کچھ یوں
01:41اس عورت کو ایک جوب کی تلاش تھی
01:43اس کی اپنے ہزبین کے ساتھ رہی چپکلش رہتی تھی
01:45اور اس عورت کے دو بچے تھے
01:48تو انہیں پالنے کے لیے اسے ایک نوکری چاہیے تھی
01:51اور جیٹ کو اس نے کبھی کہا ہوگا
01:54کہ مجھے نوکری دلا دو
01:55جیٹ نے اسے کال کی
01:57اور کال کر کے کہا کہ آپ میرے پاس گھر آئیں
01:59میں نے آپ کے لیے ایک نوکری ڈھونڈی ہے
02:01تو میں آپ سے ڈسکس کرتا ہوں اور آپ کی بندے سے بات کرتا ہوں
02:04عورت جب برات کو وہاں پہنچی
02:06تو آگے سے اس نے دیکھا کہ جیٹ گر میں اکیلہ تھا
02:09تو جیٹ نے اسے بٹھایا اور دروازہ لاک کر لیا باہر سے
02:12اور اس کے بعد یہ سارا واقع پیشا ہے
02:15خاتون کو چوٹے کس نویت کی آئی ہیں
02:18کوئی زیادہ زخمی ہوئی ہیں خاتون
02:19اور زخمی ہوئی کیوں کس طرح ہوئی
02:21ایکشلی ہوا ایسے تھا کہ
02:23جب وہ بندہ
02:25وہ اپنی بھاوی کو کابو کرنے کی کوشش کر رہا تھا
02:28تو اس نے بچاؤں میں ہاتھ پاؤں چلائے
02:30ایون اس کے گلے میں
02:32کوئی پتری ٹائپ بھی وہ بھی پھیری
02:35یہاں پہ اس سائیڈ پہ کر لیا
02:37تو وہ بھی کافی لمبا نشان تھا
02:38اس کے علاوہ یہ ہے کہ اس کا ہاتھ بھی
02:40مروڑا اس نے
02:42تو عورت کو ہم نے فوراً علاج مالچے کے لیے بھیج دیا
02:45تاکہ اس کا جو بھی میڈیکل آئے
02:48اور اس کو ہم ایڈ کر کے ایف آئیر دے سکیں
02:50بھی جو ہے وہ مقدمہ درج کی ہے
02:52کن دفعات کے تحت کی ہے
02:53اور کس کی مدیت میں درج کی ہے
02:55ہم نے خاتول کی مدیت میں ایف آئیر درج کی ہے
02:58اور
02:58ویڈاوڈ ویسٹنگ اینی ٹائم
03:00کسی ڈلے کے بغیر ہم نے
03:02تین سو چھہتر پانچ سو گیارہ کے تحت مقدمہ درج کیا
03:06دفعات کے تحت
03:07اور مزید میڈیکل کا ہم نے ویڈیسٹے نہیں کیا
03:09کہ میڈیکل چونکہ اگلی دن آئے گا
03:11بعد میں درجوں درجوں پر ایڈن ہو جائے گا
03:14آپ لوگوں نے جب ملزم کو گرفتار کیا
03:16تفتیش کی تو
03:17اس کو شرمندگی نہیں ہے
03:19آپ لوگوں نے اس سے پوچھا نہیں
03:21کہ اس نے کیا ہے
03:22یا سگی بھابی ہے اس کی
03:23پہلے تو انکاری تھا
03:25لیکن جب ہم نے
03:25درجوں کی تو بھابی موانا
03:27لیکن یہ ہے کہ
03:28میں نے اس کی آنکھوں میں
03:30کوئی پشیمانی نہیں دیکھی

Recommended