Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/23/2025
In this compelling video, we delve into the recent public outrage surrounding the newly imposed 10% tax on solar energy. Citizens across the nation are demanding answers from the government regarding the rationale behind this controversial decision. Join us as we explore the implications of this tax on the solar industry, its potential impact on renewable energy adoption, and the voices of those affected. We will also discuss the broader context of energy policy and the future of sustainable practices. Stay informed and engaged as we uncover the truth behind the solar tax.
Anchor: Aymen Yaseen

#SolarTax #SolarPanel #Budget2025 #PublicOpinion #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00حکومت نے سولر سسٹم پر ٹیکس لگا دیا ہے
00:02سولر سسٹم پر ٹیکس لگا رہے ہیں اس کا پھر فائدہ کیا ہے
00:04صرف ایک لولی پوپ دے دیا جاتا ہے کہ 18% ٹیکس سا 10% کر دیا گیا ہے
00:08بلکل ختم ہونا چاہیے کہ ہر بندہ اپنے گھر کے اوپر سولر سسٹم لگائے
00:11گریب انسان پر ایک سولر کا سسٹم لگاتا ہے
00:13اس پر بھی ٹیکس دیں خدرت بھی بندی
00:15اب یہ ہم سانس لے رہے ہیں اس پر بند کر دیں
00:17سولر سسٹم پر بھی حکومت کی طرف سے ٹیکس لگایا گیا
00:21کام تو کیا گیا ہے تو کیا اس سے عوام پر بوڑھ جو ہے وہ کام ہوا ہے
00:24عوام پر بوڑھ تو نہیں کام ہوگا
00:27میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ اتنی اچھی اللہ پاک نے جو نعمت دی ہے سولر سسٹم
00:31ٹیک ہے نا اس کو تو بلکل فری ہونا چاہیے
00:33لہاں سورج ہے دیکھو بندہ اپنے پیسے انویسٹ کر کے
00:37ایک چیز لارہا ٹیک ہے نا گورنمنٹ کو اس کے فائدہ ہے نا
00:40بات یہ ہے کہ ہمارے پاس بطی نہیں ہے اب یہ دیکھو بطی بننا شروع ہو جائے گی
00:45ٹیک ہے نا اب اس سے کس کو فائدہ ہوگا عوام کو فائدہ ہوگا گورنمنٹ کو بھی فائدہ ہوگا
00:49اس پر ٹھارہ فیزا ٹیکس کیوں ہے میری تو یہ نہیں سمجھ جاری کونسی پالیسی ہے گورنمنٹ
00:54آپ تو دس فیصت کر دیا گیا ہے
00:55یہ بلکل ختم ہونا چاہیے نا بلکل ختم ہونا چاہیے کہ ہر بندہ اپنے گھر کے اوپر سولر سسٹم لگائے
01:01ٹھیک ہے نا اسے ملک ملک ترقی کرے گا ملک کو فائدہ ہوگا نا
01:04ملک کو فائدہ ہوگا بطی سستی ہوگی ہر چیز سستی ہوگی لوگ کہاں سے بل دیں
01:10آپ کو تو دیکھیں جی اٹھارہ ہزار کی جو پلیٹ ہے وہ تو پانچ ہزار کی آپ کو دینی چاہیے
01:14کہ ہر غریب بندہ اپنی چھتوں پر سولر سسٹم لگا لے اسے ملک ترقی کرے گا نا
01:19اتنی بطی پیدا ہو جائے گی ملک کے اندر ہمیں کسی سے لینے کی ضرورت ہی نہیں ہے
01:23یہ جو اتنے مہنگے مہنگے پلانٹوں سے یہ بھی ختم ہو جائیں گے
01:27بطی بطی ہو جائے گی ٹھیک ہے نا ہر بندہ آرام سے یہ حکومت کو چاہیے
01:31کہ بلکل فری کر دے یہ ٹیکس سولر کا فری کر دے بلکہ انہیں تو
01:36اولٹے پیسے دینے چاہیے
01:37مطلب ٹیکس فری جو ہے وہ سسٹم کیا جائے
01:39جی جی ایسے ہی ہونا چاہیے دیکھیں آپ پڑے لکھے لوگ ہیں آپ دیکھیں نا
01:43سورت سے توانائی حاصل ہو رہی ہے بندہ انویسٹمنٹ کرتا ہے
01:46پیسہ اپنا خرچ رہا ہے نا آپ کو تو اسے اپریشیٹ کرنا چاہیے
01:50شہری کو کہ وہ دیکھو گورنمنٹ کے لیے لوگوں کے لیے کام کر رہا
01:53اچھا اگر وہ لا رہا ہے اپنے پیسے ہوگی تو آپ اسے فری کرے
01:56نا آپ اس پر بوجھ نہ ڈالے ایسے کون لگائے گا پھر ایسے تو ختم
01:59ہو جائے گا لوگ لانا چھوڑ دیں گے گریب انسان چلو کچھ کر کے
02:02ایک سولر کا سسٹم لگاتا ہے اس پر بھی ٹیکس دیں گے
02:04بل اتنی ہے وہ پے نہیں کر سکتے پچیس ادار جس کے سیلری ہوگی
02:08تو وہ کیا کرے گا اس میں وہ اپنا گھر چلائے گا بجلی کے بل پے
02:11کرے گا وہ کہتے ہیں دس یونٹ کا یہ بل ہے سو یونٹ کا یہ
02:14دو سے ایک یونٹ ہوا نا لوگ اس کی بچڑ سے واہر ہوئے تھے
02:18اس میں کیا کرے گا وہ بندہ اب یہ عوام نے کہا کہ سولر کی طرف
02:21جائیں انہوں کا سولر کی طرف بھی آجیں ہم عوام حکومت سے تو
02:25ہونے کچھ اس میں لے رہے ہیں سولر سسٹم سے ہم تو کدرت
02:27ایک بنائیے کدرتی طریقے سے آپ بجلی پیدا کر رہے ہیں
02:30کدرتی طریقے سے انہوں نے ہمیں چائنا نے بنا کے لیے چلے
02:33آپ اس سے لے لیں جب اس سے لے رہے ہیں وہ کہہ رہے ہیں
02:36کدرت بھی بندی ہے اب یہ ہم سانس لے رہے ہیں یہ بھی
02:39کدرت نے دیا بھی بند کر دے نہ ہوگا نہ ٹینشن ہوگی
02:42اور کہ ہم تین سو یونٹ پہ عوام کو یہ فری دیں گے
02:45وہ تین سو یونٹ بھی ختم ہوگے
02:46اس نے کہا جس کا دو سے زیادہ یونٹ چڑھیں گے
02:48اس کا ہم فری دیں گے سولر سسٹم وہ بھی گم ہوگے
02:51اب ہم خود لگا رہے ہیں تو کہہ رہے ہیں اس پہ بھی ٹیکس
02:53یار ہم کس طرف جائے میں کوئی حل بتا دیں
02:55کہ بس یہ نیک سے آپ یہ کر لیں
02:57دس پرسنٹ سے کوئی فرق نہیں پڑنا
02:58اور یہ جو بھی انہوں نے دس پرسنٹ کیا ہے
03:01انہوں نے باقی چیزوں پہ ٹیکس مزید بڑھا کے
03:03اس کو اسی لیول پہ لے آنا ہے
03:04آپ کا ٹیکس کہیں سے کم نہیں ہوگا
03:06یہ معاملات اسی طرح چلیں گے
03:08بجلی پہ ٹیکس لگا دیا ہے
03:10بلو پہ اتنے اتنا ٹیکسیز ہیں
03:12یہ سولر پلیٹے جو لگا رہے ہیں
03:13غریب ہو ہم کہاں سے لے وہ
03:15تین لاکھ چار لاکھ سے کم ہے
03:16چار پلیٹے پانچ پلیٹے اس سے کم میں نہیں لگ رہی
03:19تب یہ پورا سسٹم نہیں لگ رہا
03:20اس سے کم میں نہیں لگ رہی
03:21میرا الیکٹرونکس کا کام ہے
03:23میں اپنی فیڑڈ کے مطالقے آپ کو بتا رہا ہوں
03:25کہ کم از کم پانچ لاکھ رو پہ چاہیے آپ کو
03:27پھر آپ کی جا کے گھر کے تین پنکھے
03:29اور ایک موٹر چل دی ہے پانی کی
03:30اس کے بغیر وہ نہیں چل سکتی
03:32لوڈ شیڈنگ اتنی زیادہ ہے
03:34اتنی گرمی ہے
03:35کوئی کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں ہمیں
03:37نہ کوئی سنوائی ہے
03:38جو مرضی ہم بول لیں
03:39عوام کو کچھ نہیں مل رہے ہیں
03:41سارے جو بچت ہوتی ہے
03:43سیونگ ہوتی ہے وہ ساری بلوں میں چلی جاتی ہے
03:45حکومت نے جو ہے وہ سولر سسٹم پر ٹیکس لگا دیا
03:53اس پر آپ کیا تھے
03:54یہ دیکھیں غریب کو مارنے والی بات ہے
03:56اور بہت زیادہ پاکستانی عوام پریشان ہے
03:59بہت پورا حال ہے
04:00دیکھیں کس طرح لوگ مر رہے ہیں
04:02سسک رہے ہیں لوگ
04:03اتنی گرمی میں نہیں راج دیا جا رہا ہے
04:05اور پھر گھنٹوں پتی چلی جاتی ہے
04:07اور بے تہاشا لوگ پریشان ہیں
04:09اور پھر بچوں کی پڑھائی بھی خراب ہو رہی باتی جانے سے
04:11اور ہر آدمی نہیں لگا سکتا سولر سسٹم
04:14بلوں میں دو دو ہزار ہزار رو پر ٹیکس ڈال دیا ہے
04:17ہر لحاظ سے بہت برے حالات ہیں
04:19اور عوام جو ہے نا بہت پریشان ہیں
04:21انہیں للا خیل کرنا چاہیے عوام کا
04:23بہت زیادہ لوگ پریشان ہیں
04:25اور یہ سولر سسٹم پر ٹیکس لگا رہے ہیں
04:27اس کا پھر فیدہ کیا ہے
04:28کوئی فیدہ نہیں ہے
04:29عوام کو سہولتیں دیں
04:31اپنی سہولتیں تھوڑی کم کریں
04:32میں نے کہوں سورج تو اللہ کی نیبر ہے
04:34میں نے ایک مشورہ دیتا ہوں حکومت کو
04:35کہ حکومت جو ہے نا وہ سورج کے اوپر بھی ترپال ڈال دے
04:38تو غریب جو ہے وہ سورج کی روشی بھی استعمال نہ کریں
04:41ابھی بل ایک ادا نہیں کرتے پانی کا جاتا ہے
04:43پانی کی تین ادا کرتے گیس کا جاتا ہے
04:45وہ گیس کا ادا کرتے تو کن کا کرایا آجاتا ہے
04:47اس میں ٹیکسز اتنے لگا ہے
04:48اپنے اپنے اپنی جیب سے خرچ کر کے لگا رہے ہیں
05:13اس پر چھوڑ دیں
05:15کہ اس پر بھی غریب کو ماریں گے
05:17حکومت سہولتے دینے کی بجائے
05:19مزید اس پر ٹیکس لگا کے
05:21کہ لوگ خریدے نہ وہی مہنگی بجلے استعمال کریں
05:24جب آپ کے بعد کھانے کے لیے پیسے نہیں ہیں
05:26تو آپ پلیٹ خرید نہیں سکتے
05:28تو آپ پلیٹ لگائیں گے کیسے
05:30آپ کے منتلی لوازمات ہی نہیں پورے ہو رہے ہیں
05:33آپ کی سیلری سے
05:33تو اس میں سولر ہو یا کسی قسم کی سہولت ہے
05:37وہ نظر ہی نہیں آتی
05:38سولر سسٹم پر عوام کی سہولت جو تھی
05:44وہ سب سے زیادہ آپ گرمیوں میں دیکھی جاری ہے
05:47اس پر بھی حکومت نے جو ہے وہ ٹیکس لگا دیا
05:49اس پر آپ کیا گئے
05:50یہ غریب عوام کے ساتھ زیادتی ہے
05:52ان کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے
05:54اور تمام ٹیکس جو ہے نا یہ
05:56یا تو ختم ہو
05:57یا اتنے ہو کہ ہر بندہ جو ہے نا وہ عوام جو ہے نا
06:00جتنے دے بھی سکیں
06:01ٹھیک ہے
06:02اور عوام جو ہے نا بھر بھی سکیں
06:04نہ کسی کو سود میں پیسے پکڑنا پڑیں
06:06نہ کسی کو ادھار پیسے پکڑنا پڑیں
06:08اچھا مزید عوام پر جو ہے یہ بوجھ بنتا جا رہا ہے
06:11بہت بہت بنتا جا رہا ہے
06:13اور مزید یہ ان کا کوئی پتہ نہیں ہے
06:15ابھی بجٹ میں صرف ایک آسرہ لولی بوب دے دیا جاتا ہے
06:18کہ جی آٹھارہ پرسنٹ چیکس سا دس پرسنٹ کر دیا گیا ہے
06:21اس میں کون سا کیا فائدہ کیا ہے عوام کا
06:23کوئی اتنا بڑا فائدہ نہیں کیا
06:25فائدہ کریں تو کوئی بڑا فائدہ کریں
06:27عوام کو سہولت دی جائے
06:28تو اس کے جیب سے سہولت دی جائے
06:30اس کی تنخواہ میں سہولت دی جائے
06:32اٹھارہ فیصد کر دیا
06:34دس پرسنٹ کر دیا
06:35وہ بھی بوجھ ہے عوام
06:37ان کو مزید سہولت نے دیا
06:39ہم نے سولر پینل پر دس پرسنٹ مزید کم کر دیا
06:42اور بھئی لوگوں کو غریب عوام ہیں پریشان ہیں
06:44ستائے ہوئے لوگ ہیں
06:46سوت پر پیسے لیتے ہیں بجمک راتے ہیں
06:48یقین مانی ہے
06:49لوگ گھروں کو اشیاء بیچتے ہیں
06:50اتنے مجبور ہو چکے
06:52اتنے مجبور ہو چکے ہیں
06:52اچھا ان کو چاہیے تھا
06:53کہ اگر عوام سولر پینل سے پیدا اٹھا رہی ہے
06:56تو ان کو سہولتیں فرام کی جائیں
06:58ان کو مزید ایسے پرگرام دی جائیں
07:01کہ لوگ گھروں میں سولر لگائیں
07:02جو بجلے کے بھاری بھر کے
07:03بل جمع کر آرہے ہیں
07:04اس سے نہ حاصل کریں
07:05ان کو بزا لگیا
07:06حکومت عوام بھر سولر لے رہی ہے
07:08تو وہاں بھی لگا دیا
07:09ان کو بس نہیں چلے
07:10ہوا بھی بھی
07:11دس پرسنٹ کا سو پرسنٹ ایکشن لگا دیں
07:13میں نے بھی پچھلے دنوں سنا
07:14کہ حکومت جو ہے
07:15فری سولر سکیم کا انہیں قاد کر رہی ہے
07:18تو فری سولر سکیم انہیں قاد کے باوجود
07:20اگر آپ اس پر ٹیکسس لگا دیں گے
07:22تو میرا خیال ہے کہ یہ کام کر رہا ہی نہیں چاہیے
07:24پھر جیسے بجلی چار رہی ہے
07:26ویسی چلیں
07:27عوام دیکھ رہی ہے
07:28کہ جہاں پہ بھی ہم دیکھتے ہیں
07:29موبائل کھول دیتے ہیں
07:30تو اس میں آتے ہیں فری سولر سکیم
07:32تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے
07:34جب اس پر ٹیکسس لگ جانے ہیں
07:35تو یہ غلط ہے یہ نہ کریں
07:37سولر سکیم تو عوام اپنے پیسوں سے لگا رہی ہوتی
07:39اس پر کیا ہے
07:40اس پر بھی ٹیکس ہے
07:41تو پھر آپ کو بجلی جو ہے
07:43وہی جو لوگ یوز کر رہے ہیں
07:45وہی ہونی چاہیے
07:45نہ کریں یہ گام
07:47غلط ہے
07:48عوام کے اوپر بوجھ آئیے
07:59موسیقی

Recommended