Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In this gripping video, we delve into the shocking reality of illegal encroachments on billions of rupees worth of land. Witness the aftermath of a 16-hour operation that led to the complete destruction of these unauthorized structures and a major market. We explore the implications of such actions on the community and the environment, shedding light on the ongoing battle against land misuse. Join us as we uncover the truth behind these encroachments and the efforts to reclaim public spaces. Don't forget to like, share, and subscribe for more insightful content!
Anchor: Ibtisam Baloch

#LandEncroachment #IllegalConstruction #EncroachmentOperation #Kasur

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00قصور میں نجائز تجاوزات کے خلاف بڑا اپریشن
00:06عربوں مالیت کی زمینوں پر بنے شادی ہال اور بڑے بڑے پلازے مسمار
00:12یہ قصور کا مین کمرشل ہب ہے
00:14سترہ کنال کا رقبہ ہے
00:15عربوں روپے کی زمین ہے
00:16بار بار نوٹسز دیے جا رہے تھے
00:18لیکن کوئی فرق نہیں پڑھ رہا تھا
00:19سولہ گھنٹے کا اپریشن ہم نے یہاں پر یہ کیا
00:21رمضان صاحب مجھے یہ بتائیں
00:26کہ جب یہ اپریشن کیا جا رہا تھا
00:28دل کو نہیں کچھ ہو رہا تھا
00:29بڑا کچھ ہو رہا ہے
00:30ابھی تک تو میرا
00:32رزے نے سوچ جنہیں پتہ نہیں چاہتے
00:34کی کرنا ہے کی نہیں کرنا
00:36کیونکہ صبح پانچوئی آئے نے
00:38انہاں کے نوٹسز لائے
00:39نوٹسز لائے
00:40انہاں دی تصویر لائیے
00:41فوری طورتہ مشینری راگتی
00:43مشینری فوری طورتہ لائتی
00:45سلے آٹھوئی آئے ہیں
00:47دونے دونوں دکارنا ہی
00:48جنہیں میرے یہاں
00:49ڈیمیو کرتی ہیں
00:50اگر انہاں پانچوئی سال پہلے
01:14سیل کی تیا سی
01:15اسے بعد پہلے لوگوں نے کھولی
01:18یا نہیں کیوں کھولنے دیتی ہیں
01:19دوڑیاں دکارنا ہی
01:21میرے دکارنا ہی
01:21میرے دکارنا ہی
01:23میرے دکارنا ہی
01:23میرے پاہیان دکارنا ہی
01:25تو آڑیاں چھے دکارنا ہی
01:26کنی عرصے تیمت کتوسیے تھی
01:29تقریباً سٹھ سال
01:31سٹھ سال تو ایتھی بیٹھے ہو
01:33جی دو لائیاں سیو تو کنی لائیاں سن
01:36اس لئے ساڑھے بارہ لکھتی
01:37ساڑھے بارہ لکھتی
01:39آج تو تقریباً کنے سال پہلے
01:40ساڑ سال پہلے
01:41ساڑ سال پہلے
01:42ساڑ سال پہلے
01:42ساڑ سال پہلے
01:42آج جو کنی
01:43شید کرنا ہی
01:44کی کرو دے ہوں
01:45سارا کو سٹارٹو گئے
01:47نیتا ہی ٹائپ دیس دیں
01:48بیٹھے ہیں
01:49سارے بروڑ دے بیٹھے ہیں
01:51کم شم کی کرتی
01:52کم سیلٹی دا
01:53بنا لو دے ہوں دوبارہ
01:54بڑی مشکل بہت مشکل
01:56بہت مشکل بہت
01:57آج یہ تو
01:58اپنا مبلوانی چک سر دے
01:59آپ بھی دیکھ رہے ہیں
02:03عوام رو رہی ہے
02:04جن کی دکانیں ہیں
02:05وہ کہتے ہیں
02:05کہ ہمارے سال
02:06جو ہے زیادتی ہو گئی ہے
02:07آپ نے یہ سارا کچھ دیکھا
02:09آپ کی بھی
02:10یہاں پہ کوئی دکان تھی
02:11نہیں میں یہاں کا
02:12کسور کرائشی ہوں
02:13اور جب
02:14صبح اپریشن سٹارٹ ہوا ہے
02:15تو تو میں یہاں پہ تھا
02:17اور ہم نے دیکھا ہے
02:18کہ یہاں پہ جو ہے
02:19جب ہم نے دیکھا ہے
02:21اس سے پہلے نوٹسز
02:22یہاں پہ
02:22ہر دکان کے آگے
02:23ہر شادی حال کے آگے
02:25نوٹسز لگے ہوئے تھے
02:27مینسیپل کمیٹی کی طرف سے
02:28اور اس کے بعد
02:29بھاری مشینری آئی ہے
02:31اور انہوں نے جو ہے
02:32یہ سب کچھ مسمار کر دی ہے
02:33پولیس کی بھاری نفری یہاں پہ تھی
02:35اور الیٹ فورس یہاں پہ تھی
02:37مینسیپل کمیٹی کا عملہ یہاں پہ تھا
02:40اڈیشنل ڈیپٹی کمیشنر یہاں پہ تھے
02:42اسسسٹنٹ کمیشنر کسور یہاں پہ تھے
02:43ان کی سربرائی میں یہ سارا
02:45آپریشن کیا گیا ہے
02:46اور دوسری جانب
02:48لوگ جو کہہ رہے ہیں
02:49جن کی یہاں پہ دکانیں تھیں
02:50شادی حال تھا
02:51اور اس کے ساتھ ساتھ
02:52گودام تھے
02:53برسوں سے بیٹھے ہوئے تھے
02:54لیکن بیٹھے غلط ہوئے تھے
02:56جو لوگ بیٹھے ہوئے تھے
02:57یہاں پہ پرمننٹ قبضہ کر کے بیٹھے ہوئے تھے
03:00جو انتظامیہ نے کاروئی کی ہے
03:01یہ ان کا احسن اقدام ہے
03:03یہ وزیراعلا پنجاب کی جانب کی ہدایات پہ کی گئی ہے
03:06تو میرا خیال ہے کہ یہ احسن اقدام ہے
03:08یہ اربو روپے کی جگہ ہیں
03:09اربو روپے کی جگہ ہیں
03:11یہ جو واقظار کروائے گئی ہے
03:12قبضہ مافیہ سے
03:13سر ماشاءاللہ سے
03:18کسور کے لوگ کہتے ہیں
03:20کہ آپ دھوان گئے
03:22آپ نے کسور میں اتنا بڑا آپریشن کر دیا
03:24در صرف اللہ کی ذات کا اتا
03:25اور گورنمنٹ جب آپ کی سپورٹ پہ ہو
03:27تو پھر انشاءاللہ
03:28ایسی چیزیں جو ہیں
03:28وہ کسی بھی خطرے کا باعث نہیں بنتی
03:30تو یہ اوویسلی
03:31گورنمنٹ کی پولیسی بیک تھی
03:33کہ چاہے کوئی امیر ہے یا غریب ہے
03:34اس کے خلاف بلا خوف و خطر
03:35آپ نے ایکشن کرنا ہے
03:36یہ کتنا رقبہ تھا
03:38اور یہ اپریشن شروع کیسے کیا
03:40کب آئے کتنا عملہ تھا
03:42جی بالکل یہ تقریباً
03:43سترہ کنال کا رقبہ ہے
03:44کروڑ روپے مالیت کا تو ایک مرلہ ہے
03:46تو اربوں روپے کی زمین ہے
03:47کافی عرصے سے یہاں پہ
03:48تقریباً سالہ سال سے
03:50قبضہ چلا رہا تھا
03:51کوٹ نوٹسز ہو رہے تھے
03:52سیل کی جا رہی تھی دکانیں
03:54بار بار نوٹسز دیے جا رہے تھے
03:56لیکن کوئی فرق نہیں پڑھ رہا تھا
03:57اور اللہ صبح تقریباً
03:58پانچ بجے قریب
03:59آپریشن سٹارٹ کیا گیا
04:00تاکہ جتنی ہنڈرسز
04:01ان کو ریموف کیا جائے
04:02یہاں پہ ہماری
04:03پولس کے ساری فورس
04:04ہم ساتھ لے کے آئے تھے
04:05ہمارا یہاں پہ
04:06ریوینو کا حملہ پورا موجود تھا
04:07تقریباً ہم یہاں پہ
04:08سولہ گھنٹے کا آپریشن
04:09ہم نے یہاں پہ یہ کیا
04:10جس میں ہماری
04:11ہیوی مشینری انوالت
04:12اس میں ایکسیویٹر تھے
04:13ٹرولیز تھی
04:14فرنٹ بکٹس تھے
04:15بلیڈز تھے
04:15ریزرز تھے
04:16تو یہ الحمدللہ
04:17آپ دیکھ سکتے ہیں
04:18کتنے بڑے مگنٹیوڈ کا آپریشن
04:19اس کے علاوہ
04:20پوسیبل نہیں تھا
04:20جب یہ سارے چیز
04:27کر رہے ہوتے ہیں
04:27تو سوشل میڈیا پر
04:28کافی زیادہ ویڈیوز
04:29گردش کر رہی ہوتی ہیں
04:30لوگ یہ کہہ رہے ہوتے ہیں
04:32کہ غریب مارے آگیا
04:33ایسی بات ہے
04:34لوگ تو سوشل میڈیا پر
04:35اوبیسلی بات کریں گے
04:36کہ قبضہ مافیا کے
04:37چنگل سے جب
04:38بربوں روپے کی زمین
04:39ہم نے واغذار کرا لیا ہے
04:40تو کوئی بھی اس طرح سے
04:41پرشور تو ظاہری بات ہے
04:42مچائے جائے گا
04:43یہ قصور کا
04:44مین کمرشل ہب ہے
04:45تو جو ایک نراتیب
04:46بلڈ کیا جاتا ہے
04:47کہ صرف غریب کی ریڈی
04:48کو ٹکراؤ دیا جاتا ہے
04:48غریب کی ریڈی کو
04:49گورنمنٹ کے مطابق
04:50پولیسیز کے مطابق
04:51ہم جگہ بھی
04:52آرٹرنیٹ دیتے ہیں
04:53کہ جہاں پر اپنا کام
04:54کاج کر سکیں
04:55اور اپنے بچوں کا
04:56پیٹ پال سکیں
04:56یہ جو جگہ ہے
04:57یہ سپیسیفکلی
04:58یہ قبضہ مافیا کے انڈر تھی
04:59اور یہاں پہ
05:00اگر آپ دیکھ سکیں
05:01تو یہ مین کمرشل ہب ہے
05:02یہاں پہ
05:02آپ کو کوئی بھی
05:03غریب بیٹھا نظر نہیں آئے گا
05:04لوگ کہتے ہیں
05:08کہ ہم نے تو
05:08فلانے بندے کو
05:09پیسے دی ہوئے ہیں
05:10تو ہم کیا کریں
05:11اس بندے کو
05:12جا کے آپ پکڑیں
05:13ہماری زمین کیوں
05:13خراب کر رہے ہیں
05:14اس زمین کا
05:15نو سی کسی کو
05:16بھی نہیں مل سکتا
05:17انٹر انلس
05:17گورنمنٹ اجازت نہ دے
05:18تو جب گورنمنٹ کی
05:19زمین ہے
05:20تو گورنمنٹ ہی
05:20اجازت دے گی
05:21کسی کو بھی
05:21یہاں پہ
05:22کوئی چیز
05:22کنسٹرک کرنے کی
05:23یا اپنا کوئی بھی
05:24بزنس کیری کرنے کی
05:25کسی
05:25اس بندے نے
05:26پیسے دیئے
05:27اس بندے کو
05:27اس بندے کو پھر
05:29پیسے ملیں گے
05:29اگر آپ نے
05:30یہ اپریشن کر لیا
05:31جی بالکل
05:32اگر اس نے
05:32اس بندے کو
05:33پیسے دیئے ہو
05:33اور اس کے پاس
05:34اگر کوئی
05:34لیگل ڈاکومنٹیشن ہے
05:35تو اس کے خلاف
05:36ساری کی ساری
05:36تمام کانونی
05:37کاروائیاں
05:37جو ہیں
05:38وہ عمل میں
05:38لائی جا سکتے
05:39اس خلاف
05:39کاروائی کر کے
05:39اس کی باقی چیزیں
05:40ذری بات ہیں
05:41اس کو
05:41ریٹین کی جا سکتی ہیں
05:42اچھا سر
05:42یہاں پہ
05:43شاپز تھی
05:44یا کوئی
05:45بنگلے
05:46یا کوئی
05:47شادی ہال وغیرہ
05:48اس طرح کی
05:48چیزیں تھی
05:49جی بالکل یہاں پہ
05:50پلازاز تھے
05:50لوگوں نے
05:51اپنے میریج ہال
05:52جو ہے
05:52وہ ایک طرح سے
05:52کیا ہوئے تھے
05:53میریج ہال
05:53آل دو ان کو
05:54ہم نے نوٹسس کر کے
05:55سیل بھی کیا ہوا تھا
05:55فنکشنز نہیں ہو رہے تھے
05:56لیکن اس کو
05:57انہیں پارکنگ پرپیزز
05:58آفیسز
05:59ان چیزوں کے طور پر
06:00استعمال کیا ہوا تھا
06:00لوگوں نے
06:01اپنے گوڈاؤنز
06:02بنائے ہوئے تھے
06:02یہاں پہ
06:03پروپر شاپز تھی
06:03کیونکہ
06:04مین کمرشل حب تھا
06:05تو یہ سارے کے سارے
06:06الحمدللہ
06:07ہم نے بلا تفریق
06:08کسی کو یہاں پہ
06:08جو ہے وہ
06:09نہیں کیا کہ
06:09کسی غریبی
06:10امیر کے خلاف
06:10کاروائی کی جائے
06:11ساری بلا تفریق
06:12سرکار کی ریٹ کے
06:13مطابق اور
06:13این گورنمنٹ کی
06:14پولیسز کے
06:14مطابق یہاں پہ
06:15کاروائی کی گئی ہے
06:16یہ ملبہ
06:21کیسے اٹھایا جاتا ہے
06:22پھر اس پہ
06:23کیسے ورک کیے جاتا ہے
06:24جی بلکل یہ
06:25گورنمنٹ کی
06:25پولیسز ہیں
06:26یہاں پہ
06:26بللنگ ڈپارٹمنٹ
06:27ہے ہمارا
06:27وہ ملبے کی
06:28پوری ایسسمنٹ
06:29کرے گا
06:29اور اس کا
06:30اوکشن ایس پر
06:30پولیسز ہوگی
06:31اور جب یہ
06:32ملبہ ریموو ہو
06:33جائے گا یہاں پہ
06:33تو پھر گورنمنٹ
06:34جو ہے وہ
06:34ڈیسائیڈ کرے گے
06:35کہ ایدھر کس زمین
06:36کو آپ نے
06:36پریوٹائز کرنا ہے
06:37یا یہاں پہ
06:38کسی بھی جو ہے
06:39پبلک والفر کے
06:39یوٹلائزیشن میں
06:40لانا آپ نے
06:41اور یا پھر
06:42کوئی بھی اس پہ
06:42ایکٹیوٹی ایسی کرنا ہے
06:43جو صرف پیورلی
06:44گورنمنٹ پرپس کے لئے
06:45ہو
06:45لوگوں کا
06:46ریاکشن کیسا تھا
06:47جب آپ یہ کام
06:48کر رہے تھے
06:48جی بالکل
06:49اگر دیکھا جائے
06:50تو جتنے بھی
06:50ایدگرد کی لوگ
06:51تھے جو ان کو
06:51پتا تھا کہ
06:52یہ قبضہ مافیا
06:53یہاں پہ قابض ہے
06:53بڑی اپریسیشن آئی
06:54اس کی آپ
06:55سوشل میڈیا پہ
06:55بھی اگر دیکھیں
06:56باقی جگہوں پہ بھی
06:56ہاں جو لوگ
06:58یہاں پہ قابض تھے
06:59ان کی طرف سے
06:59کافری زیسٹنس آئی
07:00ان دے
07:01وہ لائک کہ
07:01ہم جو ہے
07:02وہ ظلم کر رہے ہیں
07:03یا کچھ ایسی چیز ہے
07:04لیکن عوام کو
07:05یہ سب پہلے سوچنا چاہیے
07:06کہ جب وہ
07:07کسی سرکاری زمین پہ
07:08قبضہ کر رہے ہیں
07:08تو وہ بہت غلط
07:09کام کر رہے ہیں
07:10سرکار کا
07:11ملک کا نقصان کر رہے ہیں
07:12آپ کے پاس
07:12اتنی بڑی زمینیں
07:13موجود ہیں
07:14آپ ان پہ
07:14اپنے
07:15جس طرح
07:15ایس پہ
07:15لائنڈ پالیسیز
07:16یا کلچرل
07:17نورمز ہوتے ہیں
07:18اس کے اکورڈنگلی
07:18آپ اپنے گھر بنائیں
07:19اپنی دکانیں بنائیں
07:20اپنے پلازے بنائیں
07:21اپنی بزنسز بنائیں
07:22تو اللہ کا شکر ہے
07:23کہ پھر اس حوالے سے
07:23بڑا سمودی چیز
07:24اٹرنپ ہوگا

Recommended