- 2 days ago
Discover the fascinating science behind how water is created from air in our latest video! In this episode, we explore the innovative technology being utilized in hotels across Dubai and Ajman, where atmospheric water generation is becoming a game-changer. Learn about the process, its benefits, and how it contributes to sustainable living in arid regions. Join us as we delve into this scientific marvel and its impact on the hospitality industry. Don't forget to like, share, and subscribe for more insightful content!
Anchor: Ijaz Ahmand Gondal
#WaterFromAir #AtmosphericWater #FutureOfWater #SustainableTech #Dubai
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Anchor: Ijaz Ahmand Gondal
#WaterFromAir #AtmosphericWater #FutureOfWater #SustainableTech #Dubai
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00اجمان متحدہ عرب امارات میں ہوا سے پانی بنا کر پینے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
00:06مگر یہ ہوا سے پانی بنتا کیسے ہے؟
00:09اوورال پانی کی شوٹ ہے کہ بہت سارے شہروں کے اندر پانی بالکل ختم ہو گیا ہے
00:12یہاں آسمان پر نمی بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس نمی کے اندر بہت زیادہ پانی ہے
00:16تو وہ اس سے الحمدللہ ہم پوری کر رہے ہیں
00:18کیا آپ نے کبھی ہوا سے بنا ہوا پانی پیا ہے
00:22یا کیا آپ کو پتا ہے کہ ہوا سے بھی پانی بنایا جا سکتا ہے
00:26اس ویڈیو میں ہم ڈسکس کریں گے کہ ہوا سے پانی آخر کیسے بن سکتا ہے
00:31اور یہ پوری دنیا اور خاص طور پر پاکستان کے لیے یہ کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے
00:37میں یہاں اجمان متحدہ عرب امارات میں موجود ہوں
00:42اور یہ میرے پیچھے جو آپ ایک فائیو سٹار باہی اجمان پیلس ہوتل دیکھ رہے ہیں
00:47اس ہوتل میں تقریباً دو سو چوون روم ہے
00:50اور اس میں جو یہاں پہ مہمان ٹھہرتے ہیں
00:52ان مہمانوں کو بھی ہوا سے بنا ہوا یہ پانی پلایا جاتا ہے
00:57تو چلیں اس ہوتل کے ایریا جنرل مینجر سے ملتے ہیں
01:00اور جانتے ہیں آخر یہ ہوا سے پانی بنتا کیسے ہے
01:04اتقار صاحب بڑے چرچے سنیں آپ کے اس انیشیٹیو کے
01:09اور میرے لیے بھی بڑا شاکنگ تھا
01:10پہلی دفعہ سنائے کہ ہوا سے پینے کا پانی بنایا جا رہا ہے
01:15تو یہ خیال کیسے آیا اور یہ پروجیکٹ ہے کیا
01:17یہ پلانٹ آئیے ذرا چل کے آپ کو دکھاتے ہیں کہ پلانٹ ہے کیا
01:21ضرورت اصل میں اس کی اس لیے بھی پیش آئی ہے
01:23کہ آپ کو پتا ہے کہ اوورال پانی کی شورٹج ہے
01:26بہت سارے تو شہروں کے اندر پانی بالکل ختم ہو گیا ہے
01:29تو جب زمین میں پانی نہیں ہے
01:30تو کوئی نہ کوئی آلٹرنیٹ ہونا چاہیے
01:34اور اللہ تعالی نے ہمارے لیے بہت ساری نحمتیں جو ہے
01:37وہ راز کی صورت پر رکھے ہوئی ہیں
01:38اور یہ اسی طرح کے ایک راز ہے کہ
01:41آسما میں یہاں پہ نمی بہت زیادہ ہوتی ہے
01:45اور اس نمی کے اندر بہت زیادہ پانی ہے
01:47تو اس ٹکنولوجی کی بدولت اصل میں ہم لوگوں نے
01:49جو ایک ہزار لیٹر ہماری ریکوائرمنٹ ہے
01:52پانی کی روزانہ کی
01:53تو وہ اس سے الحمدللہ ہم پوری کر رہے ہیں
01:55تو اب یہ پانی نہ تو ہم منسپلیٹی سے لے رہے ہیں
01:58نہ وہ جو پلاسٹک پوٹرز ہوتی تھی
02:00ان کے ذریعے لے رہے ہیں
02:01تو اب ہماری جو بین پوٹنگ کے اندر پانی یوز ہوتا ہے
02:11اور اس کو آپ کمپیر کر سکتے ہیں
02:13کسی بھی جو بہت زیادہ ایکسپنسیف مینرل وارٹر جو امپورٹڈ آ رہے ہیں
02:17تو ان کا نمی بدل ہے
02:19بہت ہی لائٹ پانی ہے
02:21سوفٹ پانی ہے
02:22اور خوبصورتی اس پلانٹ کی یہ ہی ہے
02:23کہ یہ جو رتوبت آسمان میں ہے
02:26ہوا میں ہے
02:27اس کو یہ کیپچر کرتی ہے
02:29اور اس کو کیپچر کرنے کے بعد
02:30اس مشین کے ذریعے جو ہے
02:32وہ تقریبا ہمارے تین لاکھ پینسٹ ہزار لیٹر
02:34سالانہ جو ہے
02:35تو وہ ہم پوری کرتے ہیں
02:38اور اس کے بعد اب میں آپ کو نیچے لے کے جاؤں گا
02:40کہ یہاں سے جو ہوا کے ذریعے پانی آتا ہے
02:43پھر یہ نیچے کہاں جاتا ہے
02:44یہاں پہ اس کی جو کیپیسٹی ہے
02:46وہ تقریبے پانچ سو تک رہتی ہے
02:48لیکن یہ پانی لمبے ٹائم تک نہیں ہوتا
02:50کیونکہ ایک ہزار ہماری ریکوائرمنٹ ہے
02:52تو یہ بالکل فریش ہے
02:53ساتھ ساتھ یوز ہوتا رہتا ہے
02:54یہ فریش ہے
02:55کہیں سٹور سے نہیں ہے
02:56کئی گاڑیوں پہ نہیں آرہا
02:57کئی شپنٹ نہیں ہے اس کی
02:59یہ آج بنا ہے
03:01اور آج ہی ہارویسٹ ہوا ہے
03:02تو جیسے آپ سبزیاں لگاتے ہیں گاؤں میں
03:04اور وہاں سے ہارویسٹ کر کے وہ
03:06کھاتے ہیں وہاں گاؤں میں
03:08اسی طریقے سے ہم پانی ہارویسٹ کر رہے ہیں
03:10آج یہ پانی ہوا سے لیا
03:12اور آج ہی ہم اس کو پجیل جاتے ہیں
03:13جیسے ہمارے دہاتوں میں بھی نلکے سے پانی نکالا
03:15وہ بینڈل وارٹر کوئی یوز کر لیا فورا نہیں
03:18تو یہ ہے وہ پلانٹ
03:19ہوا سے جو پانی پھینچتا ہے
03:22یا لیتا ہے یہی ہے وہ پلانٹ
03:23بلکل یہی وہ پلانٹ ہے اور دوسری بات ہے
03:25کہ میں آپ کی ایک بات کو تصویر کروں گا
03:27جیسے آپ کہہ رہے ہو کہ پانی نلکے کے ذریعے آتا ہے
03:29پھر بھی وہ ریسورسز آپ یوز کر رہے ہو
03:31جو کہ آپ کے زمین کے اندر پر رہے ہیں
03:33لیکن یہ وہ پانی ہے جو کہ ہوا میں موجود ہے
03:35اور نمی میں موجود ہے
03:37اور اس کو ہم لیتے ہیں جو کہ کوئی یوز ہی نہیں کر رہا
03:39تو یہ کام کیسے کرتا ہے
03:40اصل میں یہ کہ اس کی خوبی ہے
03:43کہ یہ جو پانی آتا ہے رتوبت کے ذریعے
03:46جو ہوا میں نمی ہوتی ہے
03:47جو ہوا میں نمی ہے
03:48اس کے اندر اس کے کئی کہہ دیکھتے ہیں
03:50جو ہے نا فلٹریشن سسٹم ہے
03:51اور اسی فلٹریشن سسٹم
03:53جو سٹیٹ آف ڈی آرٹ فلٹریشن سسٹم ہے
03:55اسی وجہ سے جو پانی کی جو شفافیت ہے
03:58اور جو پانی کے اندر جو تیسٹ ہے
04:01وہ اس کو اچھا بناتا ہے
04:02اس کے ادر بہت دوریشن سسٹم ہے
04:04یہاں سے فلٹر کر کے
04:06یہ سٹوری جو ہوتا ہے
04:07اس میں سٹور کرتا ہے پانی
04:08اس کے بعد ہم نیچے لے کے جاتے اس کو
04:11اور یہ پائپ کے ذریعے
04:12یہ نیچے جاتا ہے
04:13نیچے چلتے اور آپ کو دکھاتے ہیں
04:14کہ یہاں پر یہ پانی
04:15یہاں سے نیچے جلا جاتا ہے
04:17یہ نیچے جلا جاتا ہے
04:17یہاں جو ہے ہمارا یہ بوٹلنگ پلانٹ
04:22جہنا یہ اپر تھا
04:23اس کے بعد جو پانی ہے
04:25وہاں سے اوپر
04:26سٹوریج سے یہاں نیچے آتا ہے
04:28اور یہ ایلیہ بہت ہی اپورٹنٹ ہے
04:30کیونکہ یہاں پہ کہا ہے
04:31کہ جو بھی بوٹلز ہماری روم سے واپس آتی ہیں
04:34کیونکہ بوٹلز کو ہم ری ایوز کرتے ہیں
04:36تو ری ایوز کے لیے
04:37ہمیں ایٹی خائف ڈگری پہ جو ہے
04:39ہمیں سٹریلائز کرنا ہوتا ہے
04:40یہاں پہ کلین ہو رہی ہیں بوٹلز
04:42یہاں کلین ہو رہی ہیں
04:43اور ایٹی خائف ڈگری پہ
04:44یہاں کلین بوٹلز وہاں پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پہ پ
05:14تو یہ ڈیلی کی کتنی باٹلز آپ پروڈیوس کرتے ہیں یہاں سے
05:17ہماری ڈیلی ڈیلی ڈیوکائرمنٹ ایک ہزار لیٹر کی ہے
05:19تو ہم ایک ہزار باٹل کیا ہے وہ فل کرتے ہیں یہاں سے
05:23تو اس کی پلانٹ اس پلانٹ کی جو کپیسٹی ہے وہ ایک ہزار لیٹر کی ہے
05:27وہ ایک ہزار تی ہنڈرڈ سسٹی پائیب تاظرن ہے
05:30سالانہ دی لک پہسٹر ہزار
05:32تو اس کی کپیسٹی یہ ہے وہ ایک ہزار لیٹر ہے
05:34یہ جو مشین ہے یہاں سے ڈیریکٹ فلٹر ہو کے پانی آ رہا ہے
05:37تھنڈا یا گرم یا یہیں پہ
05:40اس کے اندر دونوں کر سکتے ہیں آپ کے پاس پولڈ وارٹر بھی ہے
05:43اور اگر آپ رون ٹیپریشن دینے دونوں دینے
05:45تو دونوں اپسن موجود ہیں
05:46اور باٹل بھی یہیں پہ سیل ہو رہی ہے
05:48یہ پروسس جب ختم ہوتا ہے اس کے بعد یہاں پہ سیل ہوتی ہے
05:53اس کے اوپر کیپ لگ جاتا ہے
05:54یہ کیپ لگ جاتا ہے کیپ لگنے کے بعد
05:56یہ اس اوپر ایکسپائری ڈیٹ بھی ہے
05:57وہ ایکسپائری ڈیٹ کے بعد دونوں میں پہنچ جاتا ہے
06:00توہار بھئی ماشاءاللہ یہ بہت زبردست انیشیٹیو ہے
06:05اور یہ وقت کی ضرورت بھی ہے
06:07تو اس پلانٹ کی پاس کیا ہے
06:09کتنا خرچہ آجاتا ہے اس کو لگانے میں
06:11اجاز دیکھو میرا ہمیشہ سے یہ اصول رہا ہے
06:15کہ میں بہت ساری جو ہمارے انڈرسٹری کے لوگ ہیں
06:18ان کو یہ بتاتا ہوں
06:19کہ جو ہماری انیشیٹیو میں وہ کمرشلی بھی بائی بل ہے
06:22جیسے فرزم پل ابھی
06:24ہم تقریباً سال میں سات لاکھ کے قریب پلاسٹک بوٹل کریتے تھے
06:28اور ان کا منتلی کانسٹ ہے تیرہ سے چودہ زار درم بنتا ہے
06:31اب اس پروجیکٹ میں دو سال کے اندر ہمارا آروائی ہے
06:35ہمارا ریٹرن دو سال کے اندر پورا ہوتا ہے
06:37اور خوبی یہ ہے کہ دو سال کے بعد مشین آپ کی اپنی ہے
06:40اور اس کے بعد آپ نے یہ چودہ زار آپ کی سیدیں گے
06:42تو بہت ساری جو سسٹینیبل انیشیٹیو ہیں
06:45وہ ایکشلی پروفٹ ہیں
06:46لیکن لوگ اس کی طرف آتے ہیں
06:48کمرشلی تو یہ بڑا فائدہ مند ہے
06:50لیکن اس کے علاوہ اس پلانٹ کے اور اس طرح وارٹر کو پروڈیوز کرنے کے
06:54اور کون سے فوائد آپ اصل کر رہے ہیں
06:56یا دنیا اصل کر سکتی ہے
06:58آپ کے سامنے یہ جو گلاس بوٹل ہے
06:59آج جب یہ خالی ہوگی
07:01اس کے بعد اس کو ری یوز کیا جائے گا
07:03اس کا مطلب یہ کہ ہم سالانہ سات لاکھ پلاسٹک بوٹل یوز کرتے تھے
07:08ان کو ہم لینڈفل پر پھینکتے تھے
07:10تو ایک تو وہ سات لاکھ جو لینڈفل پر جانے والی پلاسٹک بوٹل ہیں ان کا خاتمہ ہوا
07:15دوسری بات یہ کہ وہ پلاسٹک بوٹل جو دبائی سے یا ابودابی سے
07:19یا اگر شپنٹ کے ذریعے جو باہر ملکوں سے آ رہی ہیں
07:21آپ توجہیں کہ کتنا سی او ٹو جو ہے
07:23کاربن ایمیشن جو ہے اس کے اوپر جنہ آ رہا ہے
07:26تو اب ہماری کلکولیشن کے حساب سے تقریباً تیتیس اشاریہ 67 فیصد میٹرٹرن
07:32کاربن ایمیشن جو ہے وائیڈ ہوئے
07:33اچھا اس کو اگر کلکولیٹ کریں سادہ لفظوں میں
07:35تو ایسے سمجھیں کہ اس انیشیٹیو کے بعد ہم نے پندرہ سو درخت لگا دی
07:39کیونکہ پندرہ سو درخت is equivalent to 33.67 میٹرٹرن
07:45یہ ایک سمپل فرمولہ ہے
07:46تو اب یہ دیکھیں کہ صرف ایک کمرشلی تو بینیفٹ ہے ہی ہے
07:49لیکن دوسرا یہ ہے کہ ہم گلاس موٹل یوز کر رہے ہیں جو کہ ری یوز ہو رہی ہے
07:53دوسرا یہ ہے کہ کاربن ایمیشن جو ہے نا آپ پوائیڈ کر رہے ہو
07:55ایک اور بڑا فائدہ اس کا یہ ہے کہ جو سٹاف کے اندر اویرنس ہو رہی ہے
07:59تمہارے بہت سارے جو اور انیشیٹیو ہیں وہ اس کی بیسٹے ہیں
08:02اور پھر سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہوتل کی پی آر ہو رہی ہے
08:05کہ آپ ایک گرین ہوتل کے نام سے جانے جا رہے ہو
08:07ایک کو فرینڈلی ہوتل کے نام سے جانے جا رہے ہو
08:09تو میرے حال میں تو یہ وین وین سیچویشن ہے
08:11اور اس میں مزید سوچنے کے بجائے
08:13کہ ہمارے دروازے کھنے ہیں لوگ آئیں
08:15دیکھیں اس پروجیکٹ کو اور اس کو شروع کرنا چاہیے
08:18یہ تو حیران کن فائدہ آپ نے بتایا ہے
08:21کیونکہ یہ جو موجودہ حالات ہیں
08:23گلوبل بارننگ ہے
08:24اس میں پاکستان ہمارا ملک بڑا ایفیکٹ ہو رہا ہے
08:28آپ کہلیں کہ
08:30ٹاپ پانچ ممالک میں بھی آتا ہے
08:32گلوبل بارنگ میں اسے سب جاتا ایفیکٹ ہونے والے ممالک میں
08:34تو اس سے آپ کاربن ایمیشنز میں کتنی کمی آئے گی
08:38تو یہ پاکستان کے لیے
08:39فائدہ مند ہو سکتا ہے
08:40اگر اس طرح کا کوئی پروجیکٹ پاکستان میں ہم لگانا چاہیں
08:44یا کوئی پاکستان میں لگانا چاہے
08:46تو وہاں پہ کارامد ہے یہ
08:48بلکل یہ انویشن جو ہے
08:50سٹیٹ آف تی آرٹ ٹیکنالوجی ہے
08:52اور یہ صرف یہاں یوئی میں نہیں
08:53بہت سارے ملکوں میں اب یوز ہو رہی ہے
08:55اور خاص طور پر میرے خیال میں یہ جہاں نمی زیادہ ہے
08:58جیسے فرصم پر کراچی ہے
08:59تو کراچی کے لیے
09:00کراچی میں کتنا وہ جو آپ پر ٹینکر مافیا ہے
09:03اور کتنے پرابلمز ہیں
09:04وہاں پانی کی شورٹی جائے
09:04اس کے لیے تو مطلب ایک سونا ہے
09:07جیسے اب یہاں ہمارے ہاں جو ہے
09:08ہر وقت ہوا میں نمی ہے
09:10گرمیوں میں تو آپ یہ جیسے دیکھا ہے
09:12آپ نے کہ نہر کی طرح پانی کی فراوانی ہے
09:14اسی طریقے کراچی کے لیے بہت اچھا ہے
09:16وہ جو مکران والے ایریے پر ساحلی سمندر علاقے ہیں
09:19ان کے لیے اچھا ہے
09:20برسات شروع ہوتی ہے
09:21تو کتنی نمی ہوتی ہے
09:22آپ نے بچپن میں دیکھو گا
09:23کہ ہم سینے سے شرابور ہو جائے تھے
09:25اب اسی پانی کو ہم لوگوں نے
09:27ڈرنکنگ کرنا ہے
09:29اور یہ صاف اور شفاف پانی ہے
09:31تو میرے خیال میں پاکستان کے لیے
09:32وائیبلیٹی ہے
09:33اور صرف یہ کراچی کی حد تک نہیں ہے
09:34اسلام آباد، لاہور، ملتان
09:36ہر ایک شہر کے لیے کارمز ہے
09:37اور ایس انویشن ٹیکنالوجی کو
09:39پاکستان میں اڈاپٹ کرنا بہت ضروری
09:41جیسے آپ نے منشن کی ہے
09:42کہ ہمارے لیے زیادہ تھریٹ ہے
09:43ابھی بھی وارٹر شورٹیج ہے
09:45بہت ساری جگہوں پر
09:47ابھی آپ نے مجھے تصرف کیا تھا
09:48کہ پنجاب گورنمنٹ نے
09:49وہ پانی کا انیشیٹیو لیا ہے
09:51کہ اس کو ضائع نہ کریں
09:52اور وہ کالیفورنی میں
09:54پہنے پابندی لگ گئی
09:55کہ باہر آپ گاڑیاں نہیں دو سکتے
09:57پانی کا استعمال کم کریں
09:58کہ ہمارے جو انڈرگراؤنڈ ریسورچز ہیں
10:00پانی کے وہ کمی ہوتی جا رہی ہے ان میں
10:02بہت اجاز آپ یہ دیکھیں
10:03کہ آپ کے پاس پانی فری موجود ہے
10:05اور آپ کو use نہیں کریں
10:06ہوا میں موجود ہے
10:08پانی موجود ہے
10:08اور اس کو اگر آپ use نہیں کریں
10:10ایٹھنگ کہ ابھی آپ
10:11فیٹر میں دیکھیں گے
10:13تو انشاءاللہ پاکستان کے ہر شہر میں
10:14یہ ٹکنالجی انشاءاللہ آئے گی
10:16اور افتار بھئی اگر پاکستان
10:17یا جو بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے
10:20دنیا پر سے
10:20اگر وہ یہ انیشیٹیو لینا چاہتا ہے
10:23تو اس کی کوئی رہنمائی آپ کر سکتے ہیں
10:25کوئی help کر سکتے ہیں
10:26بلکل ضرور جناب
10:27ہم ہمارے دروازے کھلیں
10:28اور ہمارے ایک یہ انیشیٹیو نہیں
10:30اسے پہلے کمپوسٹ مشین تھی
10:32تو وہ پہلی کمپوسٹ مشین تھی
10:34میڈل اس میں جو کہ ہم نے انٹرڈیوز کروائی تھی
10:352011 میں
10:36تو ہمارے پاس
10:38ڈیک ٹو بیک کیونہ چیزیں جو ہیں
10:39کوئی بندہ بھی اگر
10:41سسٹینیبل جرنی میں شامل ہونا چاہتا ہے
10:43تو
10:43welcome to our club
10:44thank you so much
10:45افتار بھائی
10:46ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی اچھی انفرمیشن دی
10:48اور یہاں پہ جو گیسٹ ہیں
10:50اس ہوتل میں رہ رہے ہیں
10:51یا یہاں پہ کافی شاپ
10:53ریسٹرنٹ میں جو گیسٹ موجود ہیں
10:54ان سے اس پانی کے بارے میں بھی
10:56فیڈ بیک لیتے ہیں
10:57کہ ان کو یہ انیشیٹیو کیسا لگا
10:59یا ان کو یہ جو پانی ہے
11:01جو ہوا سے بنایا جا رہا ہے
11:03یہ ان کو پی کر کیسا لگا
11:05یہ پانی نیچرل پانی سے بھی زیادہ
11:15لائٹ اور سموث ہے
11:18اور میرے لیے واقعی یہ ایک سپرائزنگ تھا
11:20کہ یہ پانی زمین سے نہیں
11:22بلکہ ہوا سے آ رہا ہے
11:23مجھے اس پانی میں
11:24اور کترتی پانی میں
11:25کوئی اتنا کاس ڈیفرنس نہیں لگا ہے
11:27the taste is very good
11:28اور سب سے اچھی بات یہ
11:30کہ جیسے مجھے پتا چلا
11:31کہ باہی اچھ پانی نے
11:32انشیٹ کیا ہے ہوا سے پانی کے لیے
11:34I was really surprised
11:35یہ اچھا بھی ہے
11:37ہمارے فیوچر کے لیے
11:38اور you know
11:39global warming کے لیے بھی
11:41تو باہی اچھ پانی پالس
11:42جو ہے وہ ہوا سے پانی
11:43پروڈیوس کر رہا ہے
11:43which is really good
11:44میرے بھی اچھ پانی کی پاس ہے
11:46کہ باہی اچھ پالس ہوتل میں
11:48ہوا سے پانی بن جا ہے
11:49اچھا بھی
11:50UAE ویسے بھی
11:51سب سے اللہ ہے ہمیشہ ہی
11:53یہ تکنولوجی جو
11:55باہی اچھ پالس ہوتل میں
11:56جو نکال ہے
11:57which is very amazing
11:58اور یہ پانی کا تیس
12:00اچھا بھی بہت اچھا ہے
12:02so it's this
12:03here I realized
12:05in باہی اچھ پالس ہوتل
12:07the importance
12:08of stuff awareness
12:09about protecting
12:10our planet
12:11and environment
12:12especially
12:13in the new initiative
12:14which is air or water machine
12:16which is turning air
12:17into water
12:18it's amazing
12:19tasty
12:20healthy
12:21and it's
12:22smooth
12:23very good for environment
12:24during my check-in
12:26in Bahia عجمان
12:26palace hotel
12:27all the stuff
12:28are aware
12:29for the new machine
12:30which is
12:30air or
12:31water
12:32really it's a good idea
12:34and this is the first time
12:35I heard about it
12:36the water is coming
12:38from the air
12:38really amazing
12:42Nاظرین آپ نے سنا
12:45یہاں اس ہوتل میں
12:47پہنے والا
12:48ہر مہمان
12:48اس ہوا سے
12:50بنائے ہوئے
12:50پانی کو پی کر
12:51بہت زیادہ خوش ہے
12:52اور ان کے لیے بھی
12:53یہ سرپرائزنگ تھا
12:55کہ وہ
12:56منڈرل وارٹر
12:57یا
12:57زمین سے نکلنے والا
12:58پانی نہیں پی رہے
12:59بلکہ
13:00ہوا سے بنایا ہوا
13:01پانی پی رہے ہیں
13:02تو اگر اس طرح کے
13:03بہت سارے
13:04پروجیکٹ لگتے ہیں
13:05تو یہ دنیا کے لیے
13:06گلوپل وارمنگ کے لیے
13:08اور خاص طور پر
13:10پاکستان
13:10ہمارے ملک میں
13:11جہاں پہ
13:12پینے کے پانی کی
13:13بہت زیادہ
13:14کمی ہیں
13:15اور بہت سارے
13:15مسائل ہیں
13:16تو اس طرح کے
13:16پروجیکٹ اگر
13:17پاکستان میں
13:18لگتے ہیں
13:19تو یقیناً
13:19پینے کے پانی کی
13:20کمی کا جو
13:21مسئلہ ہے
13:22وہ بہت حد تک
13:23حل ہو سکتا ہے
13:24موسیقی
13:36موسیقی
Recommended
5:00
|
Up next
1:27:06
1:42
2:02