Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/4/2025
Join us as we explore the grand event of the largest 100-dish Langar-e-Hussaini in Multan, featuring mouthwatering Beef Haleem, aromatic Beef Biryani, and delicious Gurh Wale Chawal. This video takes you through the vibrant atmosphere of this remarkable gathering, showcasing the rich culinary traditions and the spirit of community that defines this event. Discover the significance of Langar-e-Hussaini and how it brings people together in celebration and remembrance. Don't miss out on the stunning visuals and heartfelt stories from attendees. Subscribe for more culinary adventures and cultural insights!
Anchor: Shakeel Chishti

#LangareHussaini #Muharram #BeefHaleem #BeefBiryani #GurhWaleChawal

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00ملتان کے شہری نے محرم کے موقع پر لنگر حسینی تقسیم کرنے کے لیے مختلف ڈشوں کی سو دیگیں تیار کروالی
00:10محرم الحرام کے محیلے میں ہر طرف سے جو کہ نیاز تقسیم کی جاتی ہے
00:25ملتان کی ایسی شخصیت ہمارے ساتھ موجود ہیں
00:28جنہوں نے سو دیگوں کی جو کہ یہ نیاز تقسیم کی ہے
00:32یہ کب سے ان کا سلسلہ چل رہا ہے
00:33اور یہ کس طرح سے انہوں نے یہ سلسلہ کا آغاز کیا
00:36آئین سے گفتگو کرتے ہیں اور جانتے ہیں
00:38یہ الحمدللہ اس کو تقریباً پچاس سال ہوگے
00:40ہمارے والد صاحب نے اس کو سٹارٹ کیا تھا
00:43اور اس کے بعد ہم نے اس کو کانٹینیو رکھا
00:45اب اللہ کرے تیسری نسل بھی انشاءاللہ اس کو کر رہی ہے
00:47تو یہ پہلی مرہم سے شروع ہوئی تھا
00:49اور دسمی مرہم تاک یہ سو سے بھی اوپر دے گئے ہوتی ہیں
00:52جس میں بیف حلیم بیف بریانی
00:55اور گڑ والے چاول بہت زیادہ پسند جو لوگ کرتے ہیں
00:57وہ دیسی گیا والے چاول ہوتے ہیں
00:59تو الحمدللہ ان کو بہت زیادہ لوگ پسند بھی کرتے ہیں
01:01اچھا سر اس سلسلے کا جب آغاز کیا گیا تھا
01:04تو یہ کتنی مقدار میں شروع کیا گیا تھا
01:06یہ بالکل چھوٹے پر معنی پر میرا خیال ہے
01:07کہ شاید جو والدہ بتاتی ہیں
01:10ایک یا دو دیگوں سے سٹارٹ کیا تھا
01:12پھر یہ آئیس سٹیپ ویز بڑھتے بڑھتے بڑھتے بڑھتے
01:15الحمدللہ اب سو کو کرس کر گئی ہیں
01:17جو سو دیگیں پہنچی ہیں
01:18مجھ یہ بتائیں کہ اس میں کون کون سی ڈشیز جو کہ استعمال کی جاتی ہیں
01:21پکوائی جاتی ہیں
01:22اور لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہیں
01:24اس میں دیلی الحمدللہ منیو چینئی ہوتا رہتا ہے
01:27اس میں سپیشل جو ہمارا وہ تقریبا جس کو ہم کانٹینئو کرتے ہیں
01:30اس میں بیپ حلیم اور بیپ لاؤ اور گڑھ والے چاول
01:34اس کے علاوہ کھیر پالک گوشت اس میں نمکین روش اس طرح کی چیزیں پھر وہ چینج کرتے رہتے ہیں
01:41ایک پوائنٹ بنا کے وہاں تقسیم کیا جاتا ہے یا گھروں میں بھی تقسیم کیا جاتا ہے
01:49اس کے مختلف ترقیقار ہوتے ہیں
01:50ایک تو ہم اس کے پیکٹ بنا کے وہ گھروں میں بھی تقسیم کرتے ہیں
01:53اور کئی دفعہ پھر ایسے ہوتا ہے کہ پیکٹ بنا کے ہم روڈ میں بھی تقسیم کرتے ہیں
01:57اور زیادہ کوشش کرتے ہیں کہ ہم ان کو بائزہ طریقے سے اپنے حال میں ادھر گرین لینڈ میں بٹھا کے
02:02اسی آلوں میں بٹھا کے تو بائزہ طریقے سے یہاں ان کو صرف کریں
02:05اس میں ہم حال میں لوگوں کو بٹھا کر سوفے کرسیاں لگا کے جس طرح ہم شادی والے لوگوں کو بٹھاتے ہیں
02:11بلکہ اسی طریقے سے بائزہ طریقے سے بٹھانا
02:13ان کے ساتھ کوئی اس طرح کی چیز نہیں کرنی کہ ہم ان کو پتہ نہیں اللہ پاکر کو فریم اکھلا رہے ہیں
02:18کیونکہ اللہ پاک نے ہمیں دیا اسی طاقت کی وجہ سے ہم ان کو کھلا رہے ہیں
02:22اچھا جس طرح سے یہ مارکی میں آپ نے یہ سیٹ اپ بنایا تمام غریب امیر
02:26سب ایک ہی پوائنٹ پہ ایک ہی جگہ پہ ایک ہی برابری میں بیٹھتے ہیں
02:29کوئی تفریق نہیں ہے ہمارے لئے سب ایک جیسے ہیں
02:32یہ مولا حسین پاک کے مہمان ہیں
02:34ہمارے لئے سب ایک جیسے ہیں
02:35چھوٹا آگیا بڑا آگیا ہمیر آگیا غریب آگیا
02:37کوئی پرادو لینڈ کروزر میں آگیا یا سائیکل پہ آیا
02:41ہمارے لئے سب ایک جیسے ہیں
02:43یہ جو دس دن محرم الحرام کے آپ کے روٹین کے ساتھ کس طرح سے گزرتے ہیں
02:46مسروفیت کتنی ہوتی ہے
02:48اس میں سارا کوشش کرتے ہیں کہ ہماری جو ادر ایکٹیوٹی ہے نا
02:51اس کو ہم کلوز کر دیتے ہیں
02:52اس میں شادی کے فنکشنز ہیں
02:53کوئی آ بھی جائے تو ہم کوشش کرتے کہ اس کو نہ کریں
02:56اس کے علاوہ کوئی نئی پرچیزنگ کرنی ہے
02:58اس سے بھی آوائیڈ کرتے ہیں
02:59اترام کے دینا تو ان کو ہم سو کے ساتھ گزرتے ہیں
03:03کیا میسیج دینا جائیں گے
03:04میرا تو یہی میسیج ہے کہ دیکھیں
03:06واقعہ کربلا سے جو ہمیں سبق ملتا
03:09ہم اپنے مذہب کے مطابق صحیح چلے
03:12اسلام پہ صحیح چلے
03:14اور
03:14اس سے دل مطمئن بھی ہو جاتا ہے
03:23موسیقی

Recommended