Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Big Robbery Of 1 Crore Cash & 80 Tolas of Gold In Lahore While Family Was Away Celebrating Eid
Anchor: Faraz Nizam

#LahoreRobbery #LahoreCrime #EidCelebration #RobberyAlert #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00فیملی عید کرنے گھر سے باہر گئی تو چور نے گھر کا صفایہ کر دیا ایک کروڑ روپے اور اسی تولہ سونا لے کر فرار
00:08ایدے قربہ کے پہلے روز فیصل ٹاؤن میں واقع ایک گھر میں ایک کروڑ روپے کی چوری کی بارداد ہوتی
00:28اور اسی تولے سونا بھی چور ساتھ لے جاتا ہے پولیس نے چور کو گرفتار کیا ہے اور کیا پولیس نے چور کے قبضے سے سونا اور جو ایک کروڑ پہ کیش کی کال پولیس کو رسیب ہوئی تھی
00:43کال کے مطابق کتنی رقم ابھی تک برامت کی ہے اور یہ چور کون تھا اس کا تعلق کا کہاں سے تھا اس کو کہاں سے گرفتار کیا ہے
00:51اس پر بات کرنے کے لئے ہمارے ساتھ موجود ہیں ایسے چوتھانا فیصل ٹاؤن افضال رہوف ان سے جانتے ہیں
00:58ہمیں ون فائیو کال مصول ہوئی جس میں کال نے بتایا کہ میرے گھر سے ایک کروڑ روپے اور اسی تولے زیور کچھ ناملوم بندہ تالے توڑ کے لے گئے
01:09جیسے کال مصول ہوئی ہم صرف موقع پہ پہنچے موقع پہنچنے کے بعد ہم نے دیکھا کہ سیف ٹوٹی ہوئی ہے
01:14سیف ان کی جو سیف ہے وہ اس کے تالہ ٹوٹا ہوا تھا ایک ان کی کبر تھی اس کا تالہ ٹوٹا ہوا تھا
01:20تو جب ہم نے ان سے پوچھا کہ آپ کا نقصان کی طنا ہوا ہے تو انہوں نے ایک کروڑ روپےہ کیس بتایا اور دوسرا اسی تولے زیور کتایا
01:28جو مدعیم و کندما تھے ان کی کیمے پر اپلیکیشن لکھی ہے اپلیکیشن لکھنے کے بعد ہم نے فوری ایف ایر درج کی
01:34ایف ایر درج کرنے کے بعد ہم نے کیمرہ جات چیک کرنا شروع کی ہے تو پتا چلا کہ جو ان کے گھر میں کیمرے لگے ہوئے ہیں ان کی ڈی وی آر کی چور ساتھ لے گیا
01:42تو دین ہم نے جو باہر گلی کے کیمرے تھے وہ چیک کرنا شروع کی ہے کیمروں کی مدد سے ہم نے اسے ٹریک کرنا شروع کی ہے
01:48آگے سیف شیری کیمروں سے ہم نے مدد لی تو ہم نے اسے ٹھوکر تک ہنچایا
01:52وہاں سے جو چور تھا وہ ایک عام پبلک ٹرانسپورٹ نے بیٹھتا نظر آتا ہے لیکن اس کی تصویر واضح نہیں ہو رہی تھی
01:59اس کی شکل نہیں تھی اس نے اپنے چہرہ اپنے ایک رمال سے لپیٹا ہوا تھا
02:02ہم نے ان کے سارے ملازمین کی لسٹ لی
02:04اس سارے ملازمین میں جو سابقہ ملازمین ہیں ان کی بھی لسٹ لی اس کی ہم نے ان پر ورکن کی ان کی سیڈی ایرز مہوائیں
02:11ان سیڈی ایرز میں ایک جو ملازمین کا سابقہ ملازم تھا جو تقریباً آٹھ نو ماہ پہلے چھوڑ گیا تھا
02:16اس کا نام تھا شازیر
02:17جب ہم نے اس کی سیڈی ایرز پر ورک کیا تو اس میں ہمیں پر چلا کہ رات کو اس کی لوکیشن جو تھی
02:22وہ کڑا کی آ رہی ہے اور ایر کی صبح سات بج کے ایک آمون منٹ پر اس کی لوکیشن سارا ہماری ادھر فیصل ٹوم کی آتی ہے
02:29جب ہم نے اس کی لوکیشن چیکی اور یہ ہمارا جو وارداد کا وقت ہے وہ بھی یہی تھا
02:34ہم نے کیمروں کی مدد سے جب چیکیا تو آٹھ بج کے باون منٹ پر وہ گھر سے نکلتا ہوا نظر آتا ہے
02:38جب دوسری لوکیشن ہم نے چیک کی تو پتا چلتا ہے کہ وہ نو بج کر اٹھارہ منٹ پر ٹھوکر نیاز بے جو بس ٹاپ ہے وہ در اس کی لوکیشن آتی ہے
02:47تو جب ہم نے کیمروں کی مدد سے ٹریک کیا تو ہمارے کیمرے بھی پورے نو بج کر پندرہ منٹ پر اس ٹھوکر دکھاتے ہیں ہمیں
02:53تو ہمیں یہ تھوڑا سا یہ سسپیکٹ ہوا یہ جو تھا شازیر اس پر ہم نے ورکیم شروع کر لی
03:00اس کو ہم نے پھر اکارا کے قریبی گاؤں ہیں وہاں سے ہم نے اس کو پک کیا تو اس نے وہاں پر ہم نے بتایا کنفیس کر لیا جو مال مسلوکہ تھا وہ بھی اس سے برامت ہو گیا
03:08تو برامت کرنے کے بعد ہم پھر اس سے گرفتار کر لیئے تھے
03:11آجائے بتائی گا کہ کتنا مال اس سے برامت ہوئے ہیں سونا کتنا اس سے ریکاورڈ ہوئے ہیں
03:16اور جو پیسہ تھا کیاش جو ایک کروڑ پر رقم تھی اس میں سے کتنے پیسے برامت ہوئے ہیں
03:22جی اس میں یہ تھا کہ چھ لاکھ سنتالیس ہزار رپیا کیش اس سے ریکاور ہو گئے
03:26اور تقریباً پندرہ کتولے جو ہے زیورات ہیں وہ برامت ہوئے ہیں
03:30اور ملزم کے مطابق تو وہ کہتا ہے کہ میں نے کچھ رقم اس میں سے خرج کی ہے
03:34اس میں کوئی اس نے ایک نئی فریج خریدی ہے
03:36ایک واٹر پامپ خریدا ہے
03:38اور ایک اس نے اپنا موبائل فون خریدا ہے
03:40تقریباً ایک لاکھ ستر ہزار رپیا یہ رقم بنتی ہے جو اس میں نے
03:43چھ لاکھ سنتالیس ہزار کے علاوہ جو اس نے خرج کر لی تھی
03:46اور جو جیوری ہے وہ کہتا ہے جیوری تو میں نے ویسے ایز ریٹیز ہی رکھی تھی
03:50اس کے علاوہ کوئی ملزم نے پیسہ خرج نہیں کیا کوئی اور چیز لی ہو
03:54نہیں اس کے علاوہ اس نے ایک دن عید والے دن آلٹو گاڑی رینٹ پر لی تھی
03:58اب ایس نامی شخص ہے جو رینٹ کی گاڑیوں کا عام کرتا ہے
04:01اس سے بھی ہم نے ویریفائی کیا تو اس نے بتایا ہے کہ یہ عید والے دن مجھے فون کیا تھا
04:13کھانا شانا کھایا تھا اس کے علاوہ کوئی صدر
04:15اچھا یہ بھی بتائی گا کہ فریج خریدی سر اور واتر پمپ خریدا ایک عدد موبائل خریدا
04:23تو کیوں یہ سب چیز اس کے پاس نہیں تھی اس کا لائف سٹائل کیسا تھا
04:27کوئی گوہوں میں بہت چھوٹا گھر تھا بڑا تھا
04:30کیا کرتے ہیں اس کی گھر والے باقی
04:31جی اس کے بلکل چھوٹا چار پانچ ملے کا گھار ہے اس کا
04:35یہ چار بائی اسی گھر میں رہتے ہیں والے اس کا فالش کا مریض ہے
04:38ان کے گھر میں یہ بتا رہا تھا کہ اس کا گھر میں فریج بگرہ پالے نہیں تھا
04:41تو اس کو گھر میں فریج خریدی تھی وہ اس نے پرچیز کر لئی
04:44پانی کا پانی پانی پانی نہیں لگا ہوا تھا
04:46وہ انہوں نے پانی پانی پانی لگوایا گیا
04:48تو اب انہوں نے پینپ لگوایا لیا
04:51تو اس نے وہ جو حضورت کی چیزیں تھی سب سے پلے بھو پرچیز کیسان
04:55تو اب جس طرح سے پرچیز کر لیو ہے وہ تمام تر چیزیں پولیس واپس لے لے لگی
04:59واپس لے لے گی یا پھر اس کی مد میں ملزم وہ کیش جو ادا کرے گا
05:05جی ابھی وہ چیزیں بلکل چونکہ چوری کے مال سے اس نے خرید دی ہیں وہ ساری چیزیں
05:09پولیس آپ نے قبضے میں لے گی اور جو اس کی مالیت ہے وہ اس حساب سے مدائی کو چیزیں دیں گے
05:14یا اس کی مالیت کیمت دیں گے تو جو آپ لوگ کو کال چلی اور جو مقدمہ درج ہوا
05:20اس کے مطابق ایک کروڑ پہ گھر سے چوری ہوا ہے اور اسی تولے سونا چوری ہوا ہے
05:25تو سونا تیرہ تولے ریکوورڈ ہوا ہے اور جو کیش ہے وہ چھے پلس ہوا ہے
05:31تو باقی کا ابھی
05:33ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ابھی تفتیش جاری ہے
05:36اگر مزید برامدگی ہوگی اور اس کے پاس ہوگا
05:39اور گیر فریر ہم برامد کریں گے ان مدائی کے حالے کریں گے
05:41تو اس نے کہا ہے کہ میں نے اتنے ہی ایک کروڑ پہ گھر سے چوری کیا
05:45یا پھر مدائی مقدمہ نے زیادہ لکھوایا
05:47جی ابھی تک تو جو ملزم نے کنفیشن کیا وہ تو بتا رہا ہے
05:50کہ میں نے اتنا ہی جو میرے پاس برامد ہوئے یہی میں نے چوری کیا
05:53لیکن ابھی اس کی بات کو ہم نے حتمی نہیں ماننا
05:56مزید تفتیش کریں گے اس کی سیریز پر ورک کریں
05:59اس کی اس مدد سے رابطہ تھا
06:00یا کوئی ادھر گاؤں میں اس کے بھائیوں سے بھی انویسٹیگئر کریں گے
06:03اس کے باقی فیملی میمبر سے بھی انویسٹیگئر کریں گے
06:06کہ یہ اس نے کسی پاس رخوا نہ دیا ہو
06:08حتمی جو ہوگا وہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی
06:10ہم آپ کو بتا سکیں گے

Recommended