- yesterday
Chand Tare - Hazrat Imam Hussain RA Special
Host: Syed Salman Gul
#aryqtv #hazratimamhussain #karbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Syed Salman Gul
#aryqtv #hazratimamhussain #karbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00A'awwabillahi minashshaytonirrajim
00:07Bismillahirrahmanirrahim
00:15F'Manеняh akqa fa himselfe
00:29A' MOMribution
00:32A'aha?'
00:35A'quetu
00:39A'ata'a
00:44Surah Al-Fatihah
01:14بہت خوبصورت انداز سے
01:16قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت سے
01:18آغاز کیا ہے
01:19ہمارے پیارے ڈاکٹر عبدالباسد نے
01:21بہت شکریہ
01:22پرگرام کا آغاز ہوا
01:23آیاتِ بیجنات کی تلاوت سے
01:25پیارے پیارے بچوں
01:25ہمارا پرگرام ہے
01:27چاند تارے
01:28اور سب سے پہلے
01:29مجھے آپ کو سلام کرنا ہے
01:31یعنی
01:31السلام علیکم
01:32ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:34وعالیکم السلام
01:37ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:39ومغفرہ
01:40کیسے ہیں آپ سب
01:41پیارے پیارے بچوں
01:41آسانداللہ
01:42ٹھیک ہے
01:43آپ کیسے ہیں
01:44میں بھی ٹھیک ہوں
01:45پیارے بچوں
01:46آپ کو معلوم ہے
01:47جب محرم الحرام آتا ہے
01:49تو ہمارے ذہن میں
01:50ہمارے دل پر
01:52ایک خیال آتا ہے
01:53اور وہ خیال کس کا ہے
01:54نباس رسول کا
01:56جنہیں
01:58کیا کہا جاتا ہے
01:59حضرت سیدنا امام
02:00حسین
02:01کیا کہا جاتا ہے امام
02:02حسین
02:03رضی اللہ و تعالیٰ عنہ
02:04رضی اللہ و تعالیٰ عنہ
02:06اور حضرت سیدنا امام
02:07حسین جو ہے
02:08وہ پوری
02:09امت کے سردار ہیں
02:11یعنی کہ
02:12چھوٹا
02:13بڑا
02:14بڑا
02:15عورت
02:16مرد
02:16ان سب کے وہ سردار ہیں
02:19ہم سب کے سردار ہیں
02:20اور سردار آپ کو
02:21پتہ ہے کس کو کہتے ہیں
02:22جو سب سے بڑا ہوتا ہے
02:24جو بادشاہ ہوتا ہے
02:25کیا ہوتا ہے جو
02:26بادشاہ
02:27اسی لئے ہم اکثر منقبت میں
02:29سنتے ہیں پڑھتے ہیں
02:29میرا بادشاہ
02:30حسین ہے
02:31میرا بادشاہ
02:32حسین ہے
02:33ہم سب کے بادشاہ حسین ہیں
02:35اور میں آپ کو
02:36بہت ہی انٹرسٹنگ بات بتاتا ہوں
02:38کہ جب
02:39ہر انسان جو پیدا ہوا ہے
02:41ہر زیرو
02:42جسے اللہ نے بنایا ہے
02:44اسے مرنا بھی ہے
02:45موت کا ذائقہ بھی چکنا ہے
02:47قبر میں بھی جانا ہے
02:48آپ نے
02:49اس چھوٹی سی عمر میں بھی
02:51جنازے دیکھے ہوں گے
02:52لوگوں کو لے کے جاتے ہیں
02:53قبر میں اتار دیتے ہیں
02:55قبر کے بعد
02:55ایک لمبا سفر ہے
02:57ایک لمبی منزل ہے
02:58ایک لمبا آرام ہے
03:02روز جزا
03:03روز حساب ہوگا
03:05اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے
03:06حساب کتاب لے گا
03:09کہ تم نے
03:09مال کس طرح کمایا
03:11کس طرح خرچ کیا
03:12تم نے اپنے علم پر
03:14کہاں تک عمل کیا
03:15تم نے نماز
03:16روزہ حج
03:17زکاة کیا
03:17یا نہیں کیا
03:18یہ تمام تر سوالات
03:20اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے
03:21کرے گا
03:22اپنے بندوں سے
03:23کرے گا
03:24تمام تر سوالات
03:25کے جواب دینے کے بعد
03:26جو انسان خطاکار
03:27گناہگار ہوگا
03:28اسے اس کی سزا بھی دی جائے گی
03:30لیکن اگر بندہ
03:32مسلمان ہے
03:33کلمہ گو ہے
03:34تو اپنی تمام تر
03:36سزائیں کاٹنے کے بعد
03:37ایک وقت آئے گا
03:39کہ اسے جنت میں
03:40اللہ تعالیٰ داخلہ
03:41عطا فرمائے گا
03:42کہاں داخلہ عطا فرمائے گا
03:43جنت میں
03:44اچھا پھر
03:45جس بات کے لیے
03:47یہ میں نے تمہید باندھی ہے
03:48جنت میں داخلے کے لیے
03:50جنت کے سرداروں سے
03:53واسطہ پڑے گا
03:54اور جنت کے سردار
03:59امام حسن اور امام حسین ہیں
04:01کون ہے جنت کے سردار
04:03امام حسین اور امام حسین
04:05اور صرف جنت کے سردار نہیں ہے
04:07نوجوانان جنت کے سردار ہیں
04:11اور ایک اور مزے کی بات
04:16کہ جنت میں تو کوئی بڑا
04:18یا بچہ جائے گا ہی نہیں
04:20جنت میں تو کوئی بڑا
04:21یا بچہ جائے گا ہی نہیں
04:23children will be young and will also be young and will be young and will always be young and will always be young
04:32all of us will say what will all of us will say
04:35سبحان اللہ
04:37my brothers and sisters have explained many of us in many cases
04:41my uncle was my uncle
04:43like my uncle was my uncle
04:45and my uncle was my uncle was my uncle
04:47that one thing is always in your life
04:51ایک بات ہمیشہ اپنی زندگی میں
04:53شامل کر لو
04:54کہ اس جہان میں بھی
04:56یہ جو ہماری physical world ہے
04:58اور اس جہان میں بھی
05:00جو ہماری spiritual world ہے
05:02اور ایک دن وہ physical world بننے والی ہے
05:04تو وہ ہمارے اس جہان میں بھی
05:07اور اس جہان میں بھی
05:08سیدہ فاطمہ
05:10زہرہ
05:11سلام اللہ علیہ
05:13کے لالوں کے بغیر کام نہیں بننے والا
05:17سیدہ باگ کے دونوں بچوں کے بغیر کام
05:19نہیں بننے والا
05:21تو ہمیں
05:22ہمیشہ حسن
05:24اور حسین اور ان کے
05:27پورے گھرانے سے جڑ کے
05:29رہنا ہوگا اللہ کے نبی کی
05:31ایک روایت مجھے یاد آتی ہے
05:32میرے پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:35نے فرمایا کہ میں
05:36تم میں دو
05:38بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں
05:41میں تم میں دو
05:42بھاری چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں
05:45ان کو اگر مضبوطی سے
05:46تھام لوگے
05:47ٹائٹلی انہیں اگر گرپ سے پکڑ لوگے
05:51تو زندگی میں
05:52کامیاب ہو جاؤ گے
05:54اب وہ دو چیزیں کیا ہیں
05:55اللہ کے نبی نے فرمایا
05:57ایک کتاب
06:00یعنی قرآن مجید فرقان حمید
06:02اور دوسری میری اہلِ بیت
06:05دوسری میری آلِ پاک
06:07سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
06:09سبحان اللہ
06:10یعنی یہ وہی بات ہو گئی
06:12حسین منی وانا من الحسین
06:15حسین مجھ سے ہے
06:18کہ میں نہ ہوتا تو حسین بھی
06:20نہیں ہوتا
06:21میں نہ ہوتا تو فاطمہ بھی
06:23نہیں ہوتی
06:24میں نہ ہوتا تو علی بھی
06:26نہیں ہوتا
06:27اور میں نہ ہوتا تو فضیلت کا کوئی بھی میار
06:29نہیں ہوتا
06:29تو ہمارا مرکز جو ہے وہ گمبدِ خضرہ ہے
06:32ہمارا جو مرکز ہے
06:34وہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات ہے
06:38اور آپ سے جو برکتیں ہمیں ملی ہیں
06:41ان برکتوں کا نام سیدہ فاطمہ ہے
06:43ان برکتوں کا نام مولا علی شیرِ خدا ہے
06:46ان برکتوں کا نام امام حسن ہے
06:49امام حسین ہے
06:50تو پیارے میرے بچوں چاند اور تارے میں
06:52ہم امام حسین
06:53اور امام حسین کے گھر والوں کو یاد کریں گے
06:56انہیں ڈیڈیکیشن
06:57پویٹریز
06:58اچھی بات
06:59ان کی کوئی بات
07:00انشاءاللہ شیئر بھی کریں گے
07:02میں امام حسین کا ایک قول شیئر کرتے ہوئے
07:04ناتِ رسول مقبول کی طرف بڑھتا ہوں
07:06امام حسین کا اتنا
07:08مختصر اور پرسر قول ہے
07:10کہ جسے لوگ اگر سمجھ جائے
07:12مرد و عورت
07:13ہر عمر کا آدمی سمجھ جائے
07:14تو وہ زندگی میں کامیاب ہو جائے
07:16فرماتے ہیں
07:17زلیل ہے وہ شخص
07:18امام حسین فرماتے ہیں
07:19زلیل ہے وہ شخص
07:21جو بخیل ہے
07:23بخیل کس کو کہتے ہیں
07:24کنجوس کو
07:25کس کو کہتے ہیں
07:26کنجوس کو
07:27تو فرماتے ہیں
07:28زلیل ہے وہ شخص
07:29جو بخیل ہے
07:29اور یہ کہے کون رہا ہے
07:31سخیوں کے سخی
07:32امام حسین
07:33ان سے بڑا سخی کون ہوگا
07:35جو اپنا حصہ بھی
07:37غریب مسکین کو دے دیتے تھے
07:39جو خود بھوکے رہتے تھے
07:41اور بھوکوں کو کھلاتے تھے
07:43تو پیارے پیارے بچوں
07:44امام سیدنا
07:45امام حسین کے
07:46نانا
07:47ہم سب کیا آقا
07:49امام حسین کے
07:50بابا بھی ہیں
07:52نانا بھی ہیں
07:52کیونکہ اللہ کے نبی نے کہا
07:54حسن حسین میرے بیٹے ہیں
07:55کیا کہا
07:56حسن حسین میرے بیٹے ہیں
07:58سبحان اللہ
07:59تو آئیے
08:00سیدنا امام حسین کے
08:02نانا کی بارگاہ میں
08:02خراج پیش کریں
08:03تاکہ امام حسین بھی خوش ہوں
08:05اور اس کے بعد پھر آگے بڑھتے ہیں
08:06جی بسم اللہ
08:07یا نبیم
08:14یا نبیم
08:17نظر کرم فرمانا
08:21یا نبیم
08:24نظر کرم فرمانا
08:28زہرہ پاکی کے صدقے میں
08:50سیدہ پاکی کے صدقے میں
08:54ہم سب کو مدینے بلانا
08:58اے غصنین کے نانا
09:02اے غصنین کے نانا
09:07آپ کے درگاؤں میں بکھاری
09:12آپ ہیں میرے داتا
09:16سارے رشتیں ناتوں سے ہیں
09:21پیارا اپنا ناتا
09:25آپ تو ہیں
09:27یا رسول اللہ
09:32آپ تو ہیں آتا گئے جن کو
09:39آپ تو ہیں آتا گئے جن کو
09:44سب کی لاجی نبانی بانا
09:48اے غصنین کے نانا
09:51نانا
09:53اے غصنین کے نانا
09:57زہرہ پاکی کے صدقے میں
10:01سیدہ پاکی کے صدقے میں
10:05ہم سب کو مدینے بلانا
10:10اے غصنین کے نانا
10:13نانا
10:15اے حصنین کے نانا
10:19سبحان اللہ
10:22سارے مل کر بہت زور سے بولیں گے
10:25سبحان اللہ
10:27کیا بات ہے بھائی
10:28بہت ہی خوبصورت کلام اور اس میں
10:30سید حسان اللہ حسینی نے
10:32ماشاءاللہ حصنین کے نانا خود بھی سیدزادیں ہیں
10:35یہ اسی گھرانے سے ہیں
10:36حصن حسین کی اولادوں میں سے ہیں
10:38اللہ تعالیٰ ان کو اور سعادت عطا فرمائے
10:40بہت مقبول ہیں
10:42بہت لوگ ان سے پیار کرتے ہیں
10:43ہم بھی ان سے بہت پیار کرتے ہیں
10:45اچھا جی
10:46ہمارے ساتھ
10:47السلام علیکم
10:48علیکم السلام
10:49مجھے آپ لوگ کے نام معلوم ہوتے ہیں
10:51لیکن مجھے آپ لوگ کا نام پوچھنا
10:52اچھا اس لیے بھی لگتا ہے
10:53کہ بعض اوقات
10:54کوئی نیا ویور ہوتا ہے
10:56نئی آڈینس ہوتی ہے
10:57اسے معلوم چلے
10:58کہ یہ
10:59تیلنٹیڈ
11:00یہ کانفیڈنٹ بچہ ہے کون
11:01جی کیا نام ہے آپ کا
11:02محمد افان
11:03کیا بات ہے افان
11:04آج ہمیں کیا سنائیں گے آپ
11:05جی میں آپ کو اشار سناؤں گا
11:07امام حسین کے حوالے سے
11:08جی سامنے دیکھ کر سنائیں
11:10دریائے حق میں سبر کا
11:12دھارہ حسین ہے
11:14توفانِ کربلا میں
11:16کنارہ حسین ہے
11:17اعزاز ہوگا عظم و شجاعت کے باب میں
11:21گر ہم کہیں غرور
11:24ہمارا حسین ہے
11:26کیا بات ہے سبحان اللہ
11:28سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
11:31سبحان اللہ
11:33بھائی بہت خوب
11:34اور مائک پکڑ لیا ہمارے ایک اور دوست نے
11:35السلام علیکم
11:36السلام
11:38آپ کیسے
11:38الحمدللہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے
11:41میں بھی ٹھیک ہوں
11:41سیم کلر پہن کے آئے ہم دونوں
11:43اسی بات پہ سارے مل کر زور سے بولیں گے
11:45سبحان اللہ
11:46جی کیا سنائیں گے نام کیا آپ کا
11:49سفیان صدیقی
11:50ماشاءاللہ
11:51سفیان صدیقی آپ کیا سنائیں گے
11:53آج میں آپ کو حضرت امام حسین
11:56رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے بارے میں بتاؤں گا
11:57ماشاءاللہ سامنے دیکھ کر بتائیے
11:59حضرت امام حسین
12:00رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے فرمایا
12:03فقیروں اور خستہ حالوں سے تعلق رکھو
12:06کیونکہ قیامت کے دن انہیں خصوصی شان و شوقت حاصل ہوگی
12:12کیا بات ہے سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
12:16سبحان اللہ
12:16بچوں میں آپ کو اس بات
12:18اس بات کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں
12:20ہمارے ہاں جو میار ہے
12:22ہمارے ہاں جو quality ہے
12:24وہ ہمارے ہاں پیسے والے لوگ ہیں
12:27مالدار
12:28جس کے بعد اچھا گھر ہو
12:29اچھی گاڑی ہو
12:30لوگ اس سے رابطہ رکھنا چاہتے ہیں
12:32لیکن آپ کو معلوم ہے
12:33کہ ہمارے لوگ بے وقوفی کرتے ہیں
12:36کیا کرتے ہیں
12:37بے وقوفی
12:38کیونکہ جو پیسے والا ہے
12:39وہ اپنے سے زیادہ status اور پیسے والے سے
12:42تعلق رکھنا چاہتا ہے
12:43اور وہ یہ بھاپ لیتا ہے
12:45وہ یہ judge کر لیتا ہے
12:46کہ یہ مجھ سے جو تعلق رکھنا چاہتے ہیں
12:48میرے پیسے کی ویسے رکھنا چاہتے ہیں
12:50تو اس وجہ سے
12:51وہ ان کو اس طرح سے importance بھی نہیں دے پاتا
12:54اور اس طرح
12:55ایک بہت ہی تھوڑے پیسے والے
12:58ایک بہت ہی زیادہ پیسے والے کی نظروں میں
13:00اپنی عزت نہیں بنا پاتے
13:03اپنی عزت
13:04نہیں بنا پاتے
13:06لہٰذا
13:07اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دنیا میں بھی عزت ہو
13:09اور وہاں بھی آپ کو شان و شوقت خصوصی ملے
13:12تو آپ کو اپنے سے کم تر لوگوں سے
13:14غریب لوگوں سے
13:16وہ جسے کہتے ہیں نا کہ جو
13:18مثال کی طور پر آپ کی pocket money 100 روپیس ہے
13:21آپ کے سکول میں کوئی بچہ ہوگا
13:22جس کی pocket money نہیں ہوگی
13:24جس کے پاس 20 ہوں گے
13:26جس کے پاس یہ بھی نہیں ہوگا
13:27تو آپ کو ان سے اچھی bonding بنانی ہے
13:30دوستی بنانی ہے
13:31ان کو help out کرنا ہے
13:33اپنی pocket money میں سے ان کو دے دینا ہے
13:35یہی کرتے تھے امام حسین اور امام حسین
13:37کیا کرتے تھے
13:38یہی کرتے تھے
13:40کہ شیئر کرتے تھے
13:41جو چیز ان کے پاس ہوتی تھی
13:42دوسرے بچوں کو توفہ کر دیتے تھے
13:44اور توفہ دینے میں
13:45حسن حسین کا پوری دنیا میں کوئی سانی
13:48نہیں تھا
13:50اسی لیے
13:50بیٹا جو بچے
13:52اپنے سے تھوڑے والے
13:54میں سب کہہ آپ اچھا لنچ لاتے ہیں
13:56ایک بچہ اچھا لنچ نہیں لاتا
13:57تو آپ گھر آکے بتاتے ہیں
13:59وہ تو لاتا ہی نہیں ہے
14:00وہ تو ہمارا لنچ کھاتا ہے
14:01آپ کو یہ نہیں پتا
14:03کہ اس کو لنچ کھلانے سے
14:04اللہ آپ سے خوش کتنا ہوگا
14:06اور اس لنچ کے اندر
14:07اور اس نعمت کے اندر
14:09اللہ برکت آپ کو کتنی دے گا
14:11یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے
14:12لہٰذا
14:13اللہ تعالیٰ سب سے پہلے
14:16جو دوستی کرتا ہے نا
14:17وہ سخی سے کرتا ہے
14:18کس سے کرتا ہے
14:19سخی سے
14:20جو لوگوں کو دیتا ہے
14:21جو لوگوں میں باٹتا ہے
14:23جو یہ نہیں کہ
14:24اپنی چاکلیٹ یوں
14:24اپنی مٹھی میں دوا کے بیٹھ جاتا
14:27نہیں میں نہیں دوں گا
14:28کسی کو یہ تو میری ہے
14:28اور کچھ بچے میں نے دیکھے ہیں
14:31میرے گھر میں بھی
14:32ایسے بچے ہیں
14:32کہ جو اپنی چیزیں
14:34شیئر کرتے ہیں
14:35سب سے پہلے
14:36اگر ان کے ہاتھ میں
14:37کوئی بھی چیز
14:39اگر
14:39قوانٹیٹی میں آ جائے
14:40تو وہ سب سے پہلے
14:41اپنے بہن بھائیوں کو
14:42شیئر کرتے ہیں
14:42even اگر زیادہ آ جائے
14:43تو وہ برابر والا
14:45جو گھر ہے
14:46اس کا گیٹ نوک کر دیتے ہیں
14:47اور وہاں جا کے بولتے ہیں
14:48کہ جی ان کو
14:49بچے کو بھیج جائیں
14:50میں نے ان کو دینا ہے
14:51یہ بہت اچھی عادت ہے
14:52یہ عادت اگر آج سے پڑے گی
14:54تو بیٹا
14:54زندگی بھر کامیاب رہا ہوگے
14:56اور اگر آج سے ہی
14:58کنجوسی شروع کر دی
14:59دیکھیں آپ نے
15:01for example
15:01اتنی بڑی
15:02ایک چوکلیٹ ہے آپ کے پاس
15:04یہ پوری کھا لینے سے
15:12پھر اللہ آپ کو بار بار دے گا
15:14اور بہت زیادہ دے گا
15:15لیکن جو لوگ پوری کھا جاتے
15:16اور کسی کو نہیں دیتے
15:18اور اس معاملے میں
15:19compromise نہیں کرتے
15:20اللہ بھی پھر انہیں
15:21اس طرح نہیں دیتا
15:23اللہ بھی پھر انہیں اس طرح
15:24نہیں دیتا
15:25تو ہمیں چیزیں شیئر کرنی چاہیے
15:27کیا بات ہے
15:28چلیں جی
15:28السلام علیکم
15:29علیکم السلام
15:30کیا نام آپ کا
15:31زنیرہ
15:32پورا نام کیا آپ کا
15:33زنیرہ خان
15:34شاباج بہت پیارا نام ہے زنیرہ
15:36آج آپ لگ بھی بہت پیاری رہی ہیں
15:38گری کلر میرا
15:39فیورٹ کلر آپ نے پیناوا ہے
15:40اور بہت اچھا ڈریس ہے آپ کا
15:42آج آپ کیا تیاری سے آئیں گے
15:43کیا سنائیں گے
15:44پویٹری
15:45پویٹری
15:45امام حسین کے لئے
15:47جی
15:47اس کیمرے میں سنائیے بیٹا
15:49ایک کربلا نہیں ہے
15:51فسانہ حسین کا
15:52ایک کربلا نہیں ہے
15:54فسانہ حسین کا
15:56ہر ایک زندہ دل ہے
15:58ٹھکانہ حسین کا
15:59وہ شاہِ بادشاہِ شہنشاہِ دین کا
16:03ہوتا نہیں ہے
16:04ختم زمانہ حسین کا
16:06کیا بات ہے
16:08سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
16:10سبحان اللہ
16:11واہ واہ واہ
16:12دنیا کے
16:13دنیا کی ہر زبان میں
16:15چرچہ حسین کا
16:16دنیا کی ہر زبان میں
16:17چرچہ حسین کا
16:19چلیں جی
16:20ہماری ایک اور گڑیاں ہمارے ساتھ ہیں
16:21السلام علیکم
16:22علیکم السلام
16:23کتنی پیاری لگ رہی ہیں
16:24بہت چھا ڈریس فن کے آئی ہیں
16:25نام کیا آپ کا
16:26ردینہ فراز
16:28ردینہ فراز
16:28آج آپ امام
16:29حسین
16:30امام علی مقام کی بارگاہ میں
16:32کچھ
16:33ہمیں
16:33لے کر آئی ہیں
16:34تیار کر کے
16:35شیر
16:36شیر
16:36ماشاءاللہ
16:37سامنے دیکھ کر سنا ہے
16:38لباس ہے
16:39پھٹا ہوا
16:40گبار میں
16:42اٹا ہوا
16:43تمام
16:44جس میں
16:45نازنی
16:46چدا ہوا
16:47کٹا ہوا
16:48یہ کون
16:50زیوکار ہے
16:51بلاکشہ
16:52سوار ہے
16:53کہے
16:54ہزاروں
16:55قاتلوں
16:56کے سامنے
16:57ڈٹا ہوا
16:58یہ بلیقی حسین
17:00ہے
17:00نبی کا نور
17:02این ہے
17:02کیا بات ہے
17:04سارے ملکر
17:05زور سے
17:05کیا بولیں گے
17:06سبحان اللہ
17:08یہ بلیقی حسین
17:10ہے
17:10نبی کا نور
17:12این ہے
17:13یہ ذکر
17:14میری بقا
17:15کی اساس
17:16رہتا ہے
17:17عجیب ذکر
17:18ہے
17:18نوکر
17:19شناس
17:20رہتا ہے
17:21ہزار
17:22موت
17:22سے
17:23تک
17:23رہ
17:24کے بھی
17:24میں زندہ
17:25ہوں
17:25میرا
17:26حسین
17:26میرے
17:27آس
17:27پاس
17:28رہتا ہے
17:29میرا
17:29حسین
17:30میرے
17:30آس
17:31پاس
17:31سارے ملکر
17:32زور سے
17:32کیا بولیں گے
17:33سبحان اللہ
17:35اور یزید
17:36نقشہ
17:37جور و جفا
17:39بناتا ہے
17:40حسین
17:41اس میں
17:41خط
17:42کربلا
17:43بناتا ہے
17:44یزید
17:45آج بھی
17:46بنتے ہیں
17:47لوگ
17:48کوشش سے
17:48حسین
17:50خود نہیں
17:50بنتا
17:51خدا
17:51بناتا ہے
17:53سارے ملکر
17:53زور سے
17:54کیا بولیں گے
17:54سبحان اللہ
17:56سنینجی
17:57ہم آج
17:58کے پروگرام
17:58میں بس
17:58اتنا ہی
17:59انشاءاللہ
18:00جو اپکومنگ اپیسوڈ ہے
18:02اس میں ہم
18:02اور سارے بچوں سے
18:03بہت ساری باتیں
18:04بہت ساری چیزیں
18:05لیں گے
18:06اور آج
18:07چاند تارے
18:08امام سیدنا
18:09حسین
18:10علیہ السلام
18:11سپیشل سے
18:12اپنے ملزبان
18:13سید سلمان گل کو
18:13بہت سارے بچوں
18:15کے ساتھ
18:15اجازت دیجئے
18:16شیر باز
18:17منقبت
18:18اہل بیت
18:18اتھار
18:19ہمیں سنائیں گے
18:20اسی پر
18:20ہم رخصت ہو جائیں گے
18:21السلام علیکم
18:23ورحمد اللہ
18:24وبرکاتہ
18:25وعلیہ السلام
18:27ورحمد اللہ
18:28وبرکاتہ
18:29ومقصر
18:29آیا
18:32نہ ہوگا
18:35اس
18:37طرح
18:40حسن
18:45وشباب
18:47بریت پر
18:52سارے غناب
18:57رہت پر
19:00تھی
19:07سارے غناب
19:10رہت پر
19:13JANE BATUL KAYE SHWA KOOI NAHI KHILA SAKA JANE
19:37BATUL KAYE SHWA KOOI NAHI KHILA SAKA
19:57KASRA AYAB KEY BOGHER
20:08KASRA AYAB KEY BOGHER
20:15KASRA AYAB KEY BOGHER
20:25KASRA AYAB KEY BOGHER
20:29KASRA AYAB KEY BOGHER
20:38KASRA AYAB KEY BOGHER
20:40AYAB KEY BATUL KASRA AYAB PRICE
20:43KASRA AYAB KEY BOGHER
20:45تَرْحَابْ حُسْنُ و شَبَابْ لِي تَقَرْ
Recommended
34:40
36:00