- 2 days ago
Dars e Quran | Ba Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'll see you next time.
00:30I'll see you next time.
01:00I'll see you next time.
01:30I'll see you next time.
02:00I'll see you next time.
02:29I'll see you next time.
02:59I'll see you next time.
03:29I'll see you next time.
03:59I'll see you next time.
04:29I'll see you next time.
04:59I'll see you next time.
05:29I'll see you next time.
05:59I'll see you next time.
06:29I'll see you next time.
06:59I'll see you next time.
07:29I'll see you next time.
07:59I'll see you next time.
08:29And then,
08:59I'll see you next time.
09:29I'll see you next time.
09:59And then,
10:29I'll see you next time.
10:59I'll see you next time.
11:29And then,
11:59I'll see you next time.
12:29I'll...
12:31I'll see you next time.
13:01I'll...
13:03I'll...
13:33I'll...
13:35I'll see you next time.
14:05I'll...
14:35I'll see you next time.
15:05I'll see you next time.
15:35I'll...
15:37and...
15:39I'll...
15:41I'll...
15:43I'll...
15:45I'll...
15:47I'll...
15:49I'll...
15:51I'll...
15:53I'll...
15:55I'll...
15:57I'll...
15:59I'll...
16:01I'll...
16:03I'll...
16:05I'll...
16:07I'll...
16:09I'll...
16:11I'll...
16:13I'll...
16:15I'll...
16:17I'll...
16:19I'll...
16:21I'll...
16:23I'll...
16:25I'll...
16:27I'll...
16:29I'll...
16:31I'll...
16:33I'll...
16:35I'll...
16:37I'll...
16:39I'll...
16:41I'll...
16:43I'll...
16:45I'll...
16:47I'll...
16:49I'll...
16:51I'll...
16:53I'll...
16:55I'll...
16:57I'll...
16:59I'll...
17:01I'll...
17:03I'll...
17:05Have...
17:07I'll...
17:09I'll...
17:11I am so happy with you.
17:41بھئی فلاں بندہ نظر نہیں آ رہا
17:43بلکہ اس کے گھر تک پہنچ جاتے تھے
17:46آپ یہ بھی کہتے تھے
17:47کہ پوری رات
17:49کی عبادت کے مقابلے میں
17:51جماعت نماز بہتر ہے
17:53آپ نے گھر میں پوری رات نماز پڑھی
17:55اور جماعت کے لئے آپ نہیں آئے
17:57اس سے بہتر ہے آپ ساری رات سو جائیں
17:59مگر فجر آپ آ کے مسجد میں پڑھیں
18:01اور یہ
18:03لوگوں سے پوچھتے تھے آپ نکلتے ہوئے
18:05چلے جاتے تھے گھر پہ
18:06کہ آج فلاں صاحب نماز پڑھنے نہیں آئے
18:09اس طرح کے واقعات ملتے ہیں
18:11تو نماز کو اس کے حقیقی
18:13معنوں میں قائم کرنا
18:14اور پھر اس نماز میں جب آپ
18:16سکون میں کھڑے ہوتے
18:18تو اسی نماز سے آپ
18:20فوج کی صفے بھی
18:23درست کر رہے ہوتے تھے
18:24اللہ حکر
18:25آپ خود کہتے ہیں کہ میں
18:28کتنی ہی جو
18:30مسلمانوں کی
18:32جو چیزیں ہیں درست کرنے کی
18:34معاملات کی
18:35میں نماز کے اندر
18:37ان کو درست کر لیتا ہوں
18:39کس علاقے میں
18:40کون سی فوج بھیجنی ہے
18:41دیکھ رہے ہیں نظام
18:43نماز کے ساتھ
18:45جو نظام کا لفظ ہے نا
18:46یہ کتنا اہم ہے
18:47کہ آپ کھڑے
18:49مسجد کی صف میں ہیں
18:51لیکن جہاد کی صفیں بھی
18:53ترتیب دی رہے ہیں
18:54آپ جو ایک امیر بنے ہیں
18:57تو اس امیر کا کام کیا ہے
19:00امام کا کام کیا ہے
19:01امام صرف دو رکعت کا امام نہیں ہے
19:04وہ ایک امیر ہے
19:06جس کی اطاعت کی جائے گی
19:08اور جب ایک امام کی
19:11ایک امیر کی اطاعت کی جاتی ہے
19:14تو اسی کو
19:14وحدتِ امت کہتے ہیں
19:16اسی کو اتفاق کہتے ہیں
19:18اسی کو اتحاد کہتے ہیں
19:20تو اسے کہتے ہیں
19:22ایک امیر کی اطاعت میں آنا
19:24صفے قائم رکھنا
19:26کندے سے کندہ ملانا
19:28اور بنیان مرسوس بن جانا
19:31بنیان مرسوس بن جانا
19:37ان اللہ يحب اللذین يقاتلون فی سبیلہی صفا
19:42اللہ ان مسلمانوں کو پسند کرتا ہے
19:46جو اس کی راہ میں جہاد کرتے ہیں صف بن کے
19:50مولا یہ صف تو نمازوں میں بنتی ہے
19:53کہا جو نمازوں میں صف بناتے ہیں
19:56وہی تو جہاد میں صفیں بناتے ہیں
19:59يقاتلون فی سبیلہی صفا
20:03اور یہ صف ایسی ہوتی ہے
20:06کہ انہم بنیان مرسوس
20:08جیسے سیسا پلائی ہوئی دیوار
20:10تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی نے
20:15نماز کے نظام سے
20:17سیسا پلائی ہوئی دیوار بنایا ہے معاشرے کو
20:21اللہ ہمیں بھی اس کی توفیق عطا فرمائی
20:24ہم مسجد تک پہنچ جائیں
20:27ہم جماعت میں پہنچ جائیں
20:29ہم کندوں سے کندے ملالیں
20:31ہم اس کے ذریعے نرمی دل حاصل کر لیں
20:35اور ہم اس کے ذریعے لوگوں کے کام آ جائیں
20:37دوسری چیز فرمائی
20:39وَعَاتَوُ الزَّقَا
20:40اور وہ زکاة ادا کرتے ہیں
20:42اس کا نظام قائم کرتے ہیں
20:45صرف مسجد میں تو نہیں رہنا
20:46بازار بھی ہے
20:48تو اس کا نظام درست کرنا ہے
20:50تاکہ لوگوں کے ساتھ سود کے معاملات نہ ہوں
20:53خیانت کے معاملات نہ ہوں
20:55جھوٹ کے کاروبار میں معاملات نہ ہوں
20:58زکاة کے نظام کا مطلب مالی نظام ہے
21:01زکاة کا نظام درست ہو
21:04دینے والا اپنا مال صحیح جگہ پہ پہنچا دے
21:08اس کے لیے ایک سسٹم بنانا
21:10حضور علیہ السلام کے زمانے میں تو یہ ہوتا تھا
21:13کہ جو آیا چھوٹی رقم ہے
21:16یا بڑی رقم ہے
21:17حتیٰ کہ سات لاکھ کی رقم
21:19آٹھ لاکھ کی رقم
21:21حضور کے زمانے میں آخری مرتبہ آئی تھی
21:23میرے مصطفیٰ نے ایک ہی مجلس میں تقسیم فرما دی تھی
21:27زمانے کے سخی اور زمانے کے داتا
21:31اور اس وقت تعداد بھی کم تھی
21:34مسلمانوں کی علاقے بھی کم تھے
21:36وہ پھیلتا چلا گیا
21:37حضرت ابو بکر نے بھی اس پہ عمل کیا
21:39ایک گھر انہوں نے مختص کر دیا تھا بیت المال کا
21:42لیکن اس میں بھی کچھ تھا نہیں
21:45حتیٰ کہ جب وسال ہوا تو ایک درم تھا اس میں
21:47حضرت عمر نے بیت المال کا ایک نظام قائم کیا
21:53بیت المال کی عمارتیں قائم کی
21:56بیت المال کے اندر جو آ رہا ہے جا رہا ہے
22:00اس کا ایک نظام بنایا
22:01اشر کا خیراج کا ٹیکسز کا زکاة کا
22:05بی فلان جگہ ہم مسلمان تاجر کہتے ہیں علاقوں میں جاتے ہیں
22:09ہم مسلمانوں سے دس پرسنٹ وہ لیتے ہیں اس پر ٹیکس
22:12تو کہا جب اس کا تاجر ہمارے علاقے میں آئے گا
22:15تو ہم بھی دس پرسنٹ اس میں ٹیکس لیں گے
22:17اس طرح کے نظام
22:19سب وہ انہوں نے جو ایک مالی نظام ہے نا قائم کیا
22:22اور آپ کو حیرت ہوگی
22:24حضرت عمر کے زمانے میں
22:27دار الخلافہ جو مدینہ منورہ ہے
22:30اس دار الخلافہ کے اندر
22:33بیت المال سے جو تنخائیں تقسیم ہوتی تھی
22:37ان کی کاؤنٹیٹی تین کروڑ ہے
22:40صرف دار الخلافہ
22:45باقی مسلم دنیا میں عربوں تک بات چلی گئی تھی
22:51اور اس کا نظام بیت المال کی عمارتیں قائم کرنا
22:54تو لوگوں تک ان کا حق پہنچانا
22:56لوگوں کا خیال کرنا
22:58یہ ہے آتاو الزکا
22:59اللہ سے تعلق ہے اکام السلا
23:02بندوں سے تعلق ہے آتاو الزکا
23:05حکمران وہ ہوتا ہے
23:07جو خدا سے جڑا ہوا ہوتا ہے
23:09اور لوگوں میں پہنچا ہوا ہوتا ہے
23:12لوگوں کے مسائل حل کر رہا ہوتا ہے
23:15تیسری چیز
23:17وَأَمَرُوا بِالْمَعْرُوفِ
23:18اور چوتھی چیز
23:19وَنَحُوَنِ الْمُنْكَرِ
23:20یہ بڑی اہم بات ہے
23:22نیکی کا حکم دینا اور برائیوں سے روکنا
23:25حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:28نے اس بنیادی صفت کو اپنایا
23:30حضور علیہ السلام ہمیشہ اچھائی کا حکم دیتے
23:33برائیوں سے روکتے
23:34میں نے اس پر تھوڑا سا
23:36چیزوں کو جمع کیا ہے
23:39کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:42نے کس طریقے سے
23:43تبلیغ دین عمر بالمعروف
23:45کا ایک نظام قائم کیا
23:46بڑی دلچسپ بات آپ سے ارز کروں
23:49کہ آپ نے
23:50سب سے زیادہ جو ہے نا
23:52جو کریکٹر بلڈنگ ہے
23:54اپنا کردار اچھا کرنا
23:57کہ دیکھنے والا خود پوچھے
23:59بھئی تو کون ہے
24:01تیرا پتا کیا ہے
24:03تو کہاں سے آیا ہے
24:05تیری تربیت کس نے کی ہے
24:07تو پھر تو بتائے
24:08میری تربیت مصطفیٰ نے کی ہے
24:10حضرت عمر اس کے پیکر تھے
24:13سادگی
24:14سچائی
24:15امانتداری
24:16جب حکمران ایسا ہوتا ہے
24:17پبلک بھی ویسی ہوتی ہے
24:19تو پھر لوگوں میں
24:21وہ صفات پیدا ہوئیں
24:23کتنا اس کا اثر پڑا
24:25قادسیہ کے مارکے کے بعد
24:28جو ہے
24:28ایک فوج تھی
24:30دیلم کی
24:31جن کی تربیت
24:33خسرو پرویز نے کی ہوئی تھی
24:35مگر
24:36اچھا وہ کہلاتے کیا تھے
24:38امپیریل گارڈ
24:39شاہی رسالہ
24:40بڑی ماہر فوج تھی
24:42یہ قادسیہ کی
24:43انہوں نے جب
24:45مسلمانوں کو دیکھا
24:46ان کی سادگی دیکھی
24:48تو یہ پوری کی پوری فوج
24:50حضرت عمر کے
24:52لوگوں
24:53اور ان کی فوج سے
24:54متاثر ہو کے
24:55مسلمان ہو گئے
24:56عمر بالمعروف
25:00کردار کے ذریعے پہنچایا
25:02حضرت عمر نے
25:02میں یہ بات کر رہا ہوں
25:04یزدگرد کے
25:05مقدمت الجیش
25:07کا ایک افسر تھا
25:08اس کا نام تھا
25:08سیاہ
25:10بڑا افسر تھا
25:11اس نے صرف
25:12مسلم فوج کو دیکھا
25:13اس کا دل مائل ہو گیا
25:15وہ آیا اور کہا
25:16مجھے کلمہ پڑھاؤ
25:17میں مسلمان ہوتا ہے
25:19اساورہ
25:21ان کے نام سے
25:23ایک نہر بھی ہے
25:24یہ ایک خاندان
25:25ایک قوم تھی
25:26بلکہ
25:26اساورہ
25:27اور اساورہ کے ساتھ
25:29جو ہے وہ
25:30سیابجہ
25:31زد
25:33اور
25:33اندغار
25:34یہ
25:36سندھ کے
25:37رہنے والے
25:38لوگ تھے
25:39اور ان کو
25:40خسر و پرویز
25:41نے گرفتار
25:42کر کے
25:43اپنی فوجوں میں
25:44داخل کر لیا تھا
25:46یہ ان قوموں کے نام
25:47میں نے آپ کے سامنے لیے
25:48سیابجہ
25:49زد
25:49اندغار
25:50سندھ کے لوگ
25:51خسر و پرویز
25:53کی
25:53فوج میں یہ رہے
25:55اللہ نے ان کے دلوں میں
25:57بھی
25:57اسلام کی دولت
25:58حضرت عمر کے دور میں
25:59عطا فرمائی
26:00سب مسلمان ہو گئے
26:01صرف متاثر ہو کے
26:04تلوار سے نہیں
26:05کردار سے
26:08عمر بالمعروف
26:09حضرت عمر کا
26:10میں آپ کو بتا رہا ہوں
26:11اور مصر کا
26:14ایک علاقہ تھا
26:15شطہ
26:15تو کے ساتھ
26:17اس کا کپڑا
26:18بڑا مشہور تھا
26:20یہاں شطہ کا
26:21جو رئیس تھا
26:22اس نے
26:22مسلم فوج کو دیکھا
26:24یہ اتنا
26:25متاثر ہوا
26:26کہ دو ہزار
26:27لوگوں کو
26:28لے کے
26:29یہ مسلمان ہو گیا
26:30دو ہزار لوگ
26:31حضرت عمر فاروق
26:33رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:34کے دور میں
26:35عمر بالمعروف
26:36اچھائی کو
26:37پہنچانا
26:38کردار کے ذریعے
26:39اور نہیں
26:40ان المنکر
26:41جو کی
26:42حضرت عمر فاروق
26:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:43آپ جانتے ہیں
26:44درہ تو آپ کی
26:45ہاتھ میں ہوتا تھا
26:46برائیوں سے
26:48آپ جس طرح
26:49روکتے تھے
26:50یہ آپ کا
26:50ایک خاصہ تھا
26:54ایک تو یہ ہے
26:55کہ لوگوں میں
26:56جو فخر
26:57غرور اور
26:57تکبر تھا
26:58نا عربوں میں
26:59اسلام پھیل رہا تھا
27:00لوگ داخل ہو رہے تھے
27:01یہ آپ نے
27:02ختم کیا
27:03ایک دفعہ
27:05آپ نے دیکھا
27:05کہ
27:06ایک بندے نے
27:07اپنے نوکروں کو
27:08دسترخان پر
27:09نہیں بٹھایا
27:09آپ کو
27:11اتنا غصہ آیا
27:12آپ نے فرمایا
27:13کہ تم تکبر کرتے ہو
27:15ان سے
27:16اپنے آپ کو
27:17بالا سمجھتے ہو
27:18اپنے نوکروں کو
27:19اپنے دسترخان پر
27:20بٹھا کے
27:20کھلایا کرو
27:21اور آپ نے
27:23اس کے اصول
27:24مقرر کیے
27:25کہ
27:25اگر میں نے
27:26کسی کو
27:27بے جا فخر
27:28تکبر غرور
27:29کرتے ہوئے
27:30کسی کی تحکیر
27:31کرتے ہوئے پایا
27:32تو میں اس کو
27:32درے لگاؤں گا
27:33شائری
27:37عرب کا ایک
27:38بڑا ظاہر ہے
27:38ان کا تو
27:39تھائی مزاد شائری کا
27:40حضرت عمر کا
27:41مزاد بھی
27:42شائری کی طرف
27:42بہت مائل تھا
27:43لیکن شائری میں
27:45یہ جو
27:46عباش
27:47پناہ ہے
27:47یا فہش گوئی ہے
27:50یا
27:51جو اس میں
27:52برائیاں ہیں
27:53ہجو کرنا
27:54ہجو کہتے ہیں
27:55کسی کی
27:56یہ ایک جملے میں
27:57کسی کو
27:58اتنا
27:58بے لباس
27:59کر دیتے تھے
28:00کہ بندہ
28:01نہ تلملا کے
28:02رہ جاتا تھا
28:03ہجو اس کو
28:03کہتے ہیں
28:04کہ ایک جملے میں
28:05کسی قوم
28:06کسی فرد کو
28:07بے لباس کر دینا
28:09اس کو
28:09بیزت کر دینا
28:10آپ نے
28:12ہجو پر
28:12پابندی لگائی
28:13کہ اپنی شائری سے
28:16کوئی کسی
28:17کو
28:17عذیت نہیں دے گا
28:19ایک شائر تھا
28:20ہتیہ
28:21اور ہجو میں
28:23بڑا مشہور تھا
28:24ایک شیر میں
28:25نا
28:25اگلے کو
28:26الٹا کے
28:26رکھ دیتا تھا
28:27حضرت عمر
28:28نے اس کو
28:28قید کیا
28:29اور اس شرط پہ
28:32چھوڑا
28:32کہ تم دوبارہ
28:33کسی کی
28:34کسی کی
28:34ہجو نہیں کروگے
28:35برائی نہیں کروگے
28:37شائری کے اندر
28:39جو ہے وہ
28:41آپ کے بارے میں آتا ہے
28:42تقدم عمر
28:43الہ شعرائی
28:44اللہ
28:45یشبب
28:45با احد
28:46بعمرات
28:47اللہ جلدہ
28:48اگر
28:49اچھا اس وقت
28:50یہ ہوتا تھا
28:50عورتوں کا نام
28:51شائری میں لیتے تھے
28:52عورتوں کا
28:55حسن بیان ہوتا تھا
28:56اس پہ پابندی لگائی
28:57اور فرمایا
28:58کہ اگر
28:58آج کے بعد
29:00کسی نے
29:00کسی عورت کا
29:01نام لیا
29:01وہ سرے بازار
29:03آ جاتا تھا
29:04اور موں کا یہ
29:05مزاج تھا
29:06تو فرمایا
29:07اس کو کوڑے لگائے جائیں گے
29:09شراب
29:10نوشی پر
29:11آپ نے جو پابندیاں لگائیں
29:12اپنے اجتہاد سے
29:14چالیس کوڑوں
29:15کو آپ نے
29:15اسی کوڑوں میں
29:16تبدیل کی
29:17اچھا آپ دیکھیں
29:18دولت پھیل رہی ہے
29:19فراوانی آ رہی ہے
29:21غنیمتیں آ رہی ہیں
29:22ایسے میں
29:23لوگوں کا مزاج
29:23یہی ہوگا
29:24کہ چلو جی
29:25موقع ملے تو پی لو
29:26تو آپ نے
29:27اس پہ نظر رکھی
29:28شراب پر
29:30آپ نے پابندی
29:30کو سخت کی
29:31اپنے معاشرے میں
29:32یہ ہے
29:33اچھا آخری چیز
29:37اس میں ہے
29:38آزادی
29:39آزادی دینے میں
29:41حضرت عمر
29:41لوگوں کا
29:43بہت خیال کرتے تھے
29:44کہ کسی پر
29:45بلا وجہ کی
29:46پابندیاں
29:47روک ٹوک
29:47اگر کوئی آپ پہ
29:48اتراز کر رہا ہے
29:49تو وہ کھڑے ہو کر
29:50اتراز کر سکتا ہے
29:51آپ کسی کو
29:52کچھ حکم دیتے تھے
29:53آپ کی فوج
29:53آپ سے پوچھ لیتی تھی
29:55آپ نے یہ
29:56شریح حکم بیان کیا ہے
29:58یا اپنا مشورہ دیا
29:59آپ کہتے تھے
30:00بھئی مشورہ دیا ہے
30:01وہ کہتے تھے
30:01ہم نہیں مانتے
30:02ہاں کہتے تھے
30:02ٹھیک ہے چلو
30:03کوئی بات
30:04میرا مشورہ تھا
30:05تم نے نہیں مانا
30:06تو ٹھیک ہے
30:07یہ آزادی
30:09آپ نے دی لوگوں کو
30:10لیکن ایک
30:11باریک سی بات ہے
30:12آزادی دینے میں
30:14بھی آپ کی
30:14نظر بڑی گہری تھی
30:16اعتدال
30:17آپ نے قائم رکھا
30:18بعض اوقات یہ ہوتا ہے
30:19آپ نے آزادی دی
30:20تو اگلا سر پہ چڑھ گیا
30:22میں اس کو
30:23کوئی تنقید کی نظر سے
30:25نہیں بیان کر رہا
30:25حقیقت کی نظر سے
30:26اگر آپ دیکھیں گے
30:27حضرت عثمان غنی
30:28رضی اللہ تعالیٰ
30:29ان کا مزاج
30:30بہت نرم تھا
30:31بہت نرم تھا
30:33مگر آپ یہ دیکھیں
30:34کہ
30:34لوگ ان کو شہید کرنے
30:36ان کے گھر پہنچ گئے
30:37تو
30:38محاصرے میں رہے
30:40لیکن حضرت عمر فاروق
30:42رضی اللہ تعالیٰ
30:43کس کو
30:44کتنی آزادی دینی
30:45اور کتنا
30:46کھینچ کے رکھنا
30:47اس فن کے بھی ماہر تھے
30:48تو آپ نے
30:50لوگوں کے مزاج
30:51نفسیات
30:52جوہر شناستیات
30:53تو لوگوں کی
30:54نفسیات کے مطابق
30:56جو ہے
30:56وہ ان کے ساتھ
30:57آپ نے معاملہ کیا
30:57یہ چند چیزیں
30:58میں نے بیان کی ہیں
30:59وَنَهُوَنِ الْمُنْكَر
31:01آج بھی
31:01ہمارے معاشرے میں
31:02اس کی بڑی ضرورت ہے
31:03کہ ہم خود
31:05نماز کے نظام
31:06مالِ نظام
31:07کسی کو
31:08اچھائی کا حکم دینا
31:09اور برائی سے
31:10روکنا
31:10اس کے لیے
31:11ہم اپنے معاشرے میں
31:12اپنا کردار
31:13ادا کریں
31:14ہمارے حکمران
31:15اس کے لیے
31:16کردار ادا کریں
31:17یہ وہ
31:17بنیادیں ہیں
31:18جو معاشرے کو
31:19جنت بناتی ہیں
31:20اور
31:21اللہ پاک
31:22جو ہے وہ
31:22ہمارے اس
31:24درسِ قرآن
31:25کی برکتیں
31:26ہمیں سہماری
31:27ساری زندگی میں
31:27نصیب فرمائے
31:28سوال و جواب
31:30کے سیشن
31:31کی طرف
31:31ہم بڑھیں گے
31:32اختتام میں
31:33اگر کوئی
31:34اس سے ریلیٹڈ
31:35آپ کے ذہن میں
31:36سوال ہو
31:36تو آپ کر سکتے
31:38السلام علیکم
31:40ورحمت اللہ
31:40وبرکاتہ
31:41مختصر
31:41جناب عمر بن خطاب
31:43رضی اللہ تعالی عنہ
31:44کے ایمان لانے سے قبل
31:46عبادت اور ریاضت
31:47کے کیا معاملات
31:48ہوا کرتے تھے
31:49اور پھر آپ کے بعد
31:50ایمان لانے کے بعد
31:51پھر کیا معاملات
31:52ہوا کرتے تھے
31:52اس حوالے سے
31:53آپ کچھ فرمائیں
31:54حضرت عمر فاروق
31:56رضی اللہ تعالی عنہ
31:57چالیس میں
31:58مومن تھے
31:59اور
32:00اس سے پہلے
32:00آپ یہ سمجھ لیں
32:01کہ
32:02جو چار پانچ سال
32:04کا جو
32:05عرصہ ہے
32:06وہ
32:07دارِ ارقم
32:09اس میں مرکز تھا
32:11اور
32:11خفیہ طور پر
32:12جو ہے وہ
32:13اسلام
32:14کو
32:15اپنایا جاتا تھا
32:16اور
32:17عمل کیا جاتا تھا
32:19حضور علیہ السلام کی
32:20باتوں پر
32:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:22تو ہمیشہ ہی
32:23نماز پڑھتے تھے
32:23اپنے گھر میں
32:24حضرت مولا کائنات
32:26آپ کے ساتھ
32:26کھڑے ہوتے تھے
32:28اور
32:28تو
32:30لیکن یہ ہے
32:30کہ حضرت عمر فاروق
32:31رضی اللہ تعالیٰ ان کے
32:33اسلام لانے کے بعد
32:35جو ان کا ایک
32:36معاشرے کے اندر
32:37ایک
32:37مقام تھا
32:39کہ وہ
32:40بہت
32:41جرت کے ساتھ
32:42لوگوں کو
32:42ڈیل کرتے تھے
32:43اور
32:43کھلے عام بات کرتے تھے
32:45اس کا بڑا
32:46ان کی شخصیت کا
32:47بڑا اثر پڑا
32:48تو بڑا مشہور ہے
32:50کہ آپ نے
32:50آپ کے ایمان لانے
32:52کا جو اعلان تھا
32:53اس پہ
32:54دارِ ارقم میں
32:55ایک نعرہ لگا تھا
32:56نعرہ تکبیر
32:57یعنی مسلمانوں نے
33:01عمر ہمارا ہے
33:02عمر ہمارا ہے
33:04تو پھر اس کے بعد
33:06جو ہے وہ
33:06بیت اللہ میں جا کے
33:08آپ لوگوں کو
33:09لے کر گئے
33:10اور اوپن ہوئی چیزیں
33:11حتیٰ کہ
33:12ہجرت تک
33:13آپ
33:13ہجرت بھی
33:14اعلانیا کر کے گئے
33:15کہ
33:16اگر کسی کو
33:18اپنی بیوی کو
33:20بیوہ کرانا ہے
33:21بچوں کو
33:22یتیم کرانا ہے
33:23تو میرے سامنے آ جانا
33:24تو اس طرح
33:25تو ان کے
33:26مزاج میں
33:27جو حق گوئی تھی
33:28بیباکی تھی
33:29جرت تھی
33:29اس سے
33:31بڑا فائدہ ہوا
33:32اور
33:34معاشرے کے اندر
33:35ایک واضح تبدیلی
33:36جو ہے
33:36وہ محسوس کی گئی
33:38اسلام علیکم
33:39میرے رضی
33:39سوا
33:40آپ
33:40ماشاءاللہ
33:41بڑی
33:41اچھی گفتو کو
33:43فرما رہے ہیں
33:43شکریہ
33:44تو میرے ذہن میں
33:45یہ سوال ہے
33:45جیسے کہ
33:46حضرت عمر فاروق
33:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
33:49کا عدل و انصاب
33:51بہت
33:51مشہور ہے
33:52تو موجودہ دور میں
33:54جو حکومت ہے
33:55کس طرح سے
33:55ان کی
33:56فالو کرے گی
33:57ان پر
33:58دیکھیں
33:59نظام عدل
34:00تو بڑی بنیادی
34:01چیز ہے
34:02اللہ تو کہتا ہے
34:03میں نے انسان
34:04کو بھی عدل سے
34:05بنائے
34:05زمین و آسمان
34:07عدل سے بنائے
34:08چاند ستارے
34:11عدل سے بنائے
34:12تو اللہ یہ سب
34:14کچھ بتانے کے بعد
34:15کہتا ہے
34:15اللہ تتغو
34:16فی المیزان
34:17تو تم بھی
34:19ترازوں کو
34:19بگاڑو مت
34:20حضرت عمر نے
34:23اس ترازوں کو
34:24جنبش بھی نہیں
34:25ہونے دی
34:25آپ نے
34:27کبھی بھی
34:28اس پر
34:29کوئی
34:29کمپرومائز
34:30نہیں کیا
34:31آپ نے
34:32جو نظام حکومت
34:34بنایا
34:34اس کے اندر
34:35جو ہے وہ
34:36ظلم کو
34:37آپ نے
34:37داخل نہیں
34:38ہونے دی
34:38تو آج بھی
34:40ہم
34:41اگر صرف
34:42آیتوں پر
34:44ہی کام چلائیں
34:45کہ آیتیں
34:45سن لی
34:46کہیں پر
34:46اداروں پر لکھ دیں
34:47اور اس کا
34:49قرآن کا
34:50وہ نظام
34:50عدل
34:51اگر ہمارے
34:52اداروں میں
34:52داخل نہ ہو سکا
34:53ہماری
34:54عدالتوں میں
34:55داخل نہ ہو سکا
34:56ہمارے گھروں میں
34:57داخل نہ ہو سکا
34:58ہماری
34:59تجارتی
35:00مراکز میں
35:01داخل نہ ہو سکا
35:02تو
35:02یہ
35:03ظلم
35:04ایک ایسی چیز ہے
35:05کہ جو
35:05نظام کو
35:06مٹا دیتی ہے
35:07ختم کر دیتی ہے
35:09تو آج
35:10حضرت میں نے
35:10شروع میں بھی یہ کہا تھا
35:12کہ
35:12ہمارے لئے
35:13سعادت کی بات
35:14یہ ہے
35:14کہ آیتیں بھی ہیں
35:15اور صحابہ بھی ہیں
35:17جنہوں نے
35:18کر کے دکھایا
35:18تو اس لئے
35:20جو ہے
35:20وہ حضرت عمر کو
35:21آپ
35:21اپنے سامنے
35:24رول موڈل
35:24بنائیں
35:25اور اپنے آپ کو
35:26بہتر کرنے کی
35:27کوشش کریں
35:27تو
35:28میں تو کہتا ہوں
35:29کہ اگر کوئی
35:30اپنے آپ کو
35:30بہتر کرنے کی
35:31کوشش کر لے
35:32تو
35:33خدا کی مدد
35:34خود آ جاتی ہے
35:35سارے نظام
35:37اس کے سامنے آ جاتی
35:38ٹھیک ہے
35:40تو
35:41پروگرام کا وقت
35:43درس قرآن کا وقت
35:44جو ہے
35:44سامنے محترم
35:45اپنے اختتام
35:46کو پہنچا
35:47وآخر دعوانا
35:48ان الحمدللہ
35:50رب العالمين
Recommended
35:58
|
Up next