Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Farooq e Azam RA - Talk Show

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Muhammad Waqas Jafar, Mufti Ghulam Yaseen, Muhammad Noman Ghori

#farooqeazamRA #aryqtv #hazratumarfarooq

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time.
00:30کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاؤں کا معاملہ ہو
00:35تو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ آگے نظر آتے ہیں
00:39غزوات کا معاملہ ہو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ آگے نظر آتے ہیں
00:43پھر جب آپ کو خلافت ملتی ہے
00:48تو پھر کم و بیش دس سال کا عرصہ ہے
00:51کہ جو بائیس لاکھ مربع میل پر اسلام کا جھنڈا لہرا جاتا ہے
00:57ایک ایسی مبارک شخصی ہے
01:00جس نے تاریخ انسانی میں پہلی مرتبہ ایک ویلفر سٹیٹ کا تصور پیش کیا
01:07کہ جسے آج بھی نہ صرف مسلمان دیگر اقوام عالم بھی جسے اپنائے ہوئے ہیں
01:14جسے عمرز لو کہہ کر اپنائے ہوئے ہیں
01:16ایسی شخصیت کو ایک بدبخت ہے جو شہید کرتا ہے
01:21اور یہ شہادت کس طرح سے ہوئی اس کے کیا محرکات تھے
01:27کیا وہ چیزیں تھیں کہ جو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
01:31کہ جس جو سراپا اسلام دین اسلام کے لیے سراپا خیر ہے
01:37اس شخصیت کو شہید کر دیا جائے
01:41اس شخص کی بدبختی کا عالم کیا ہوگا
01:44یہ آج ہم پروگرام میں جاننے کی کوشش کریں گے
01:47وہ شخص کون تھا محرکات کیا تھے
01:50اس حوالے سے گفتگو ہوگی
01:51ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
01:52ممتاز سکولر ہیں
01:54جناب ڈاکٹر محمد بقاس جعفر صاحب
01:57سلام علیکم
01:57آپ کی آمد کا
01:59بہت ممتاز عالم دین
02:01ممتاز سکولر
02:02مفتی غلام یاسین نظامی صاحب
02:04سلام علیکم
02:05نظامی صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
02:08اور معروف ممتاز
02:09قومی اسیمبلی کے سناخان
02:12محمد نومان غوری صاحب
02:13سلام علیکم
02:13غوری صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
02:15آغاز کرتے ہیں نات سے
02:17اکھیاں دے نیر جو دائی وچ
02:32دن رات وگائے جان دے نیر جو دائی وچ
02:47دن رات وگائے جان دے نیر جو دائی وچ
03:00دن رات وگائے جان دے نیر جو دائی وچ
03:02دن رات وگائے جان دے نیر جو دائی وچ
03:17محبوبان دے نیر جان دے نیر جو دائی وچ
03:34دن رات وگائے جان دے نیر جو دائی وچ
03:49پریشتے رات وگائے جان دنا نیر جان دے نیر جان دی ان
03:57جان دے نیر جان دے نیر جان دے نیر جو دائی وچ
04:11Oh
04:13Oh
04:15Oh
04:21Oh
04:23Oh
04:25Oh
04:31Oh
04:41ڈالے نے اکھیاں دینیر جدائی وچ اور کابیدہ دوارا کیا تھا
05:11روزے دا نظارا کیا تھا
05:21کابیدہ نظارا کیا تھا
05:31روزے دا نظارا کیا تھا
05:41اے تھے درد سنائے جانتے نے
05:47اے تھے درد سنائے جانتے نے
06:04اے تھے درد وڑائے جانتے نے
06:12اکھیاں دینیر جدائی
06:22ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ
06:26لوگ شب ایک ایسی شخصیت جو سراپا خیر ہو
06:30جب سے اسلام قبول کیا ہو
06:32مراد رسول ہو
06:34اس شخصیت کو وہ کیا بدبخت آدمی ہوگا
06:38شہادت کا تذکرہ سیدن عمر فاروق رضی اللہ ہوتا
06:42جو سیدن عمر فاروق کو شہید کرے
06:44کیسا بدبخت ہوگا
06:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:48آپ نے بلکل درست فرمایا
06:50کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم
06:53اللہ کے شاہکارِ عاظم ہے
06:55بے شک
06:56اور ان کے جو فالورز ہیں
06:59ان کے جو خلافہ ہیں
07:01وہ اپنے ایک خود نابقہ روزگار شخصیات ہیں
07:05تو اندازہ لگائیے
07:07کہ صحابی صاحب جب کوئی ریولوشن آتی
07:11کہ آقا علیہ السلام
07:12حکمتِ انقلاب کے ساتھ
07:15مدنی دور میں ایک انقلاب لے کر آئے
07:18اور جزیرہ نمائے عرب کے اندر
07:20حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:22نے شرک کی تمام جو خرافات ہیں
07:25ان کو ختم فرمایا
07:26اور اللہ تعالیٰ کی توحید کا پرچم ادھر لہرا دیا
07:30اور چھے ہجری کے بعد جب سات ہجری میں
07:32آقا علیہ السلام نے سنوہ حدیبیہ کے بعد
07:34یہ پیغام جو ہے وہ انٹرنیشنلی پہنچا دیا
07:37خطوط بھیجے
07:38تو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو
07:40ریولوشنری جو ایک تحریک تھی
07:43وہ انٹرنیشنلی سطا کے اوپر پھیل گئی
07:45اور اس کی تکمیل جو ہے
07:47وہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کی ہے
07:50اس کا ظہور جو ہے
07:52جی اس کا
07:53جو ظہور ہے وہ وہاں نظر آتا ہے
07:55تو آپ دیکھئے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
07:59جو ڈھائی سالہ عرصہ ہے
08:00اس میں جو
08:02جزیرہ نمہ عرب کے اندر جو بھی
08:04کاؤنٹر ریولوشنری جو
08:06آپ نے تحریکے چلی ہیں
08:08جیسے معانین زکاة ہیں
08:10اور دیگر جو مختلف آپ کو نظر آتے ہیں
08:12جو لوگ مختلف اپنے
08:14اپنے قبائل کے اندر اسلام کو قبول کرنے سے انکار کر چکے ہیں
08:18اس کو حضرت عمر فاروق کے
08:20سے پہلے ابوبکر صدیق نے کاؤنٹر کی ہے
08:22اور جو انٹرنیشنلی جیسے آپ پرشین امپائر کی بات کریں
08:26یا آپ رومن امپائر کی بات کریں
08:28جو دو بڑی طاقتیں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی نے زیر کر دی تھی
08:32کیونکہ آپ دیکھئے کہ
08:34ہسٹری کے اندر لکھا جاتا ہے
08:36الیکزنڈر گریٹ
08:38حالانکہ ہونا یہ چاہیے کہ الیکزنڈر کی جگہ پہ حضرت عمر فاروق
08:40رضی اللہ تعالی نے کو گریٹ لکھنا چاہیے
08:42لکھا ہے کئی لوگوں نے لکھا ہے
08:44کئی لوگوں نے
08:46جو حقیقت پسند نہیں ہے انہوں نے لکھا ہے
08:48انہوں نے لکھا ہے
08:56یہ ہے کہ جو کاؤنٹر ریولوشنری فورسز تھی
08:58جو اس انقلاب کے خلاف
09:00تھی وہ حضرت عمر فاروق
09:02رضی اللہ تعالی انہوں کے
09:04جب آپ کا نظام خلافت
09:06رائج ہوا اور جس طرح آپ نے کہا کہ
09:07ویلفیر سوسائیٹی بنا دی گئی تو ان
09:10طاقتوں کو بڑی تکلیف تھی
09:11کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی انہوں نے
09:14جو ہے وہ ایک ایسی جیسے
09:16ایران آپ پرشن جانتے ہیں کہ پوری
09:18ان کی تاریخ ہے کبھی ان کے اوپر کسی نے
09:19حکومت نہیں کی اور حضرت عمر فاروق
09:21رضی اللہ تعالی انہوں کے زمانے میں
09:23جنگ یرموک ہوتی ہے اور نہاروند کی جنگ
09:25کے اندر جو حرمزان جو بہت بڑا
09:28جرنیل تھا وہ بھی گرفتار ہوتا ہے
09:29تو اس جنگ کے اندر
09:31ایک غلام بن کر آتا ہے
09:34جس کو فیروز کہتے ہیں لولو فیروز
09:36اس کا نام عرب کے اندر لولو اس کو کہنا
09:37چاہے لولو فیروز کا پورا نام آ گیا
09:39وہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالی
09:42انہوں کا غلام تھا اور وہ
09:44ترخان بھی تھا کارپینٹر بھی تھا
09:46لوہار بھی تھا اور بڑی اچھی تلوارے بھی
09:48بناتا تھا دیگر چیزیں بھی بناتا تھا
09:50تو وہ اپنے ذہن میں ان کے لوگوں کو
09:52کہتا رہتا تھا جب وہ ایرانی بچوں
09:54کو دیکھتا وہاں پر تب بھی وہ ہی بات کرتا تھا
09:56کہ عربوں نے ہمارے اوپر
09:58جو ہے وہ حکومت کر دی حالانکہ وہ مجوسی تھا
10:00حالانکہ اتنی زیادہ
10:01پروٹوکول ہونے کے باوجود
10:03ویل فیر سوسائٹی بنانے کے باوجود
10:05اس کے دل کے اندر سے جو ہے وہ خلش دو نہیں ہو رہی تھی
10:07اور ایک دن حضرت عمر فاروق
10:09عدی اللہ تعالیٰ نو کے دربار میں
10:11پیش ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ میرے مالک
10:13حضرت مغیرہ بن شعبہ مجھ سے بہت زیادہ
10:15ٹیکس لیتے ہیں یعنی دو دیرم لیتے ہیں
10:17تو آپ نے ان سے پوچھا کہ تم کام کیا کرتے ہو
10:20انہوں نے کہا جی میں ایسے جو ہے وہ
10:21تلوار سازی بھی کرتا ہوں دیگر بھی کام کرتا ہوں
10:23یہ ڈیٹیل ہم دسکس کرتے ہیں
10:25اس طرح کی ڈیٹیل کے اندر جب ہم جاتے ہیں
10:27تو وہ جب انہوں نے اس بات کا
10:29ٹیکس دینے سے جو ہے وہ انکار
10:32کیا اور کہا کہ میں نے ٹیکس کو کام کیا جائے
10:33حضرت مرے فاروق نے انکار کر دیا
10:36کہ یہ ٹیکس کام نہیں ہو جاتا
10:37بلکل ٹھیک لے رہے ہیں تو اس دن اس نے ایک خلش
10:39اس کے دل میں آئی کہ میں اب اس کا بدلہ لوں گا
10:41اس نے پھر یہ تلوار بنائی
10:43اور یہ میں ایک جملہ کہنا چاہتا ہوں
10:45حضرت مرے فاروق عدیلہ تلوہ نے اس کی
10:46دل جوئی کے لئے کہا کہ میرے لئے بھی ایک
10:49تم جو ہے تک چکی میں آلو
10:50تو اس نے کہا کہ ایک خاص جملہ کہا
10:53کہ ایسی چکی میں بناوں گا جس کو دنیا
10:55ہمیشہ یاد رکھتے ہیں
10:56یہ جملہ کتب میں ملتا ہے
10:59یہ محرکات تھے اور کیا
11:01ملہب وہ ایک کوئی اسلام
11:03کا بھیس بدل کر آیا تھا
11:05وہ شخص جو شہید کرنے آیا
11:07ابو لولو فیروز اور
11:08ینگ سا تھا کتابوں ملتا ہے
11:10بلکل نوجوان تھا
11:12یہی محرکات کیا صرف ٹیکس ہی
11:15مسئلہ تھا یا پیچھے سے
11:17کچھ اور طاقتیں تھیں
11:19جو اس کو سپورٹ کر رہی تھیں اور بقاعدہ
11:21اسے لانج کیا گیا تھا
11:24بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
11:26سر بہت بہت شکریہ
11:27پہلی بات تو یہ ہے
11:29کہ جس طرح کہ اقبال نے فرمایا ہے
11:31شہادت ہے
11:32مطلوب و مقصود مومن
11:35نہ مال غنیمت
11:37نہ کشور کشائی
11:39ہر بندہ مومن کی دل کی یہ تمنا ہے
11:43کہ مجھے شہادت کی موت نصیب ہو
11:45بے شب
11:46تو یہ کیسی ہو سکتا ہے
11:47ایک عام آدمی کی دل کی یہ تمنا ہو
11:50کہ مجھے شہادت کی موت نصیب ہو
11:51اور جناب سجدنا عمر فاروق ہوں
11:54جن کے بارے میں
11:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:59مانے جبل پہاڑ پرم
12:01آپ نے فرمایا ہو
12:02ٹھہر جاؤ
12:04تم پر ایک نبی
12:05صدیق
12:06دو شہید ہیں
12:07واہ واہ واہ
12:08دوسرے مقام پہ
12:09آپ ساری زندگی آپ کا آزاد کردہ
12:12غلام اسلام
12:12وہ اس بات کی شہادت دیتا ہے
12:15آپ اللہ کی بارگاہ میں یہ دعا مانگا کرتا تھے
12:18مانگا کرتے تھے
12:19اے اللہ
12:20مجھے شہادت کی موت نصیب فرما
12:22واہ
12:23اور اپنے محبوب کے شہر میں موت نصیب فرما
12:26واہ واہ واہ
12:27آپ کی سابزادی ہیں سیدہ آفسہ
12:29جے
12:30انہوں نے جب اس دعا کو سنا
12:31تو کہنے لگیں
12:33بابا جان یہ کیا معاملہ ہے
12:35میں نے بارہا آپ کو دیکھا ہے
12:37کہ آپ اس دعا کا احتمام کرتے ہیں
12:39بلا یہ کیسی ہو سکتا ہے
12:41کہ آپ کو یہ شہادت کی موت نصیب ہو
12:43جناب سیدنا عمر فاروق آگے سے جواب دیتے ہیں
12:46بیٹی
12:46یہ بات یاد رکھو
12:48میرا رب جو ہے وہ مصبب الاسباب ہے
12:50واہ واہ
12:51اسباب پیدا کرنے والی ذات اللہ کی ذات ہے
12:54اب آ جاتے ہیں آپ کے سوال کے طرف
12:57وہ کس روح کے آئے ہیں
12:58اگر اجازت دے تو ایک وقفہ لے لیں
12:59پھر ہم یہی سے شروع کرتے ہیں
13:01کہ اس کے کیا محرکات تھے
13:03کیا وہ بقاعدہ پلانٹ کیا گیا تھا
13:05اس کے پیچھے کچھ طاقتیں تھیں
13:07یہ بقاعدہ ایک پلانٹٹ تھا
13:10اور ایک یہ ٹارگٹ کر کے شہید کیا گیا
13:12ایک مختصر سے وقفے کے بعد
13:14ناظرین اکرام خوش آمدید
13:17آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
13:18فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:20آج شہادت سیدنا عمر فاروق
13:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تذکرہ ہو رہا ہے
13:25کہ کیا یہ جو شخص جو نوجوان آیا تھا
13:28ابو لولو فیروز
13:30یہ پلانٹ کیا گیا تھا
13:31اس بقاعدہ ٹارگٹ کیا گیا تھا
13:33سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:35کیونکہ تکلیف تو تھی
13:37جس طرح لاکھوں مربع میل پر
13:39اسلام کا جھنڈا لہر آ گیا تھا
13:42تو یقیناً جو مجوسی ہیں
13:44جو نصرانی ہیں
13:45جو یہود ہیں
13:46وہ سکون سے تو نہیں بیٹھ سکتے
13:48کیا فرماتے ہیں
13:49بلکل آپ نے بجاہ فرمایا ہے
13:51سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:54نے اس دور کی دو سپر پاور
13:56روم اور ایران
13:58ان کو شکست فاشد
14:00اب اس کی وجہ سے
14:03وہ جو مجوسی تھے
14:05جو ایران کے رہنے والے تھے
14:07وہ جناب سیدنا عمر فاروق کے جانے
14:08دشمن من گئے
14:09ایک تو یہ علمیہ ہے
14:12اور وہ جو شخص ہے
14:14جس کا نام ہے
14:15ابو لولو فیروز
14:17وہ اسلام کا لبادہ اوڑ کر
14:20وہ مسجد میں حاضر ہوتا ہے
14:22فجر کی نماز کا وقت ہے
14:23روایات میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے
14:25وہ سب میں بیٹھا ہوتا ہے
14:26اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
14:28کے آنے کا وہ انتظار کر رہا ہوتا ہے
14:30اور جو ہی سیدنا عمر فاروق
14:33رضی اللہ عنہ
14:33صحابہ اکرام بیان فرماتے ہیں
14:35آپ کے پیچھے جنابے
14:37سیدنا عبد الرحمن بن اوف کھڑے ہیں
14:38اور سیدنا عبد الرحمن بن اوف کے ساتھ ہیں
14:41سیدنا عبداللہ بن عباس
14:42اور ان کے ساتھ تشریف فرمائے ہیں
14:45حضرت عبداللہ بن عمر
14:46جو ہی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
14:49تکبیر تحریمہ کہتے ہیں
14:51اللہ اکبر
14:52کتنی عزاز والی بات ہے
14:54خلیفہ وقت ہے
14:55مسجد نوی شریف ہے
14:56اور امامت کی ذمہ داری
14:58اور وہ بھی فجر کی نماز ہے
15:00اور یہ سارے کے سارے فرائض
15:02آپ خود انجام دے رہے ہیں
15:03جب وہ اس منظر کو دیکھتا ہے
15:05وہ دو داری خنجر اس کے پاس ہے
15:08زہر علود ہے
15:10اور وہ صفوں کو چیرتا ہوا
15:12روایت میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے
15:14کہ وہ تیرہ صحابہ اکرام
15:16اس کے وار سے زخمی ہوتے ہیں
15:19اور بالآخر وہ وار
15:20جناب سیدنا عمر فاروق پر کرتا ہے
15:23ان تیرہ صحابہ اکرام میں سے
15:25سات صحابہ اکرام
15:26اس کے وار کی تاب نہ لاتے ہوئے
15:29جامع شہادت نوش کر جاتے ہیں
15:31اور جب سیدنا عمر فاروق
15:32رضی اللہ عنہ کے ساتھ
15:34یہ والا معاملہ ہوتا ہے
15:35عرض یہ کرنا چاہتا ہوں
15:37دین کے ساتھ وبستگی دیکھئے
15:40نماز ہے
15:41اور آپ کے ساتھ
15:42جب یہ والا معاملہ ہوا
15:43آپ نے جناب سیدنا عبد الرحمن بن عوف کا
15:46ہاتھ پکڑا
15:47اور ہاتھ پکڑ کر
15:48اسے مسلح رسول پر کھڑا کیا
15:50کہ اب آپ نے
15:51اس امامت کو مکمل کروانا ہے
15:53اور انہوں نے اختصار کے ساتھ
15:55فجر کی نماز کو مکمل کیا
15:57اب نماز مکمل کرنے کے بعد
15:59جناب سیدنا عمر فاروق
16:00حضرت عبداللہ بن عباس سے پوچھتے ہیں
16:02بیٹا یہ بتاؤ
16:03یہ جو مجھ پر حملہ کرنے والا ہے
16:06یہ ہے کون
16:07انہوں نے کہا
16:08یہ غلام ہے
16:09ابو لولو فروز نامی اور مجوسی ہے
16:12جب یہ والی بات
16:13جناب سیدنا عمر فاروق کے سامنے کی جاتی ہے
16:15آپ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
16:17اور شکر ادا کرتے وقت
16:19یہ جملہ عدد کرتے ہیں
16:20میرے مالک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
16:21کہ مجھ پر حملہ کرنے والا کو مسلمان نہیں ہے
16:25اللہ حب
16:26اسلام کے ساتھ وبستگی دیکھئے
16:28خطبہ بھی تو تھا نا
16:30سیدنا عمر فاروق جس میں اس چیز کے آثار ملتے ہیں
16:33کہ آپ نے فرمایا ہے
16:34کہ میں جانتا ہوں
16:35کہ یہ دشمن کہاں سے حملہ کرے گا
16:37اور کس طرف سے آئے گا
16:39ایسے کوئی الفاظ بھی ملتے ہیں
16:41سابری صاحب اس طرح ہے
16:42کہ اس طرح آپ نے بھی سوال کیا
16:44کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
16:46جو ہے وہ مراد رسول ہیں
16:49اور وہ دعا کریں
16:51کہ یا اللہ مجھے مدینہ کے اندر
16:53جو ہے وہ شہادت والی موت عطا فرما
16:55تو اللہ تعالی ان کی اس دعا کو قبول فرمایا
16:57اور حالات نہیں تھے
16:58کیونکہ آپ جانتے ہیں
16:59کہ نو حجری کو
17:00جب سورہ توبہ کے اندر یہ اعلان ہو گیا
17:03کہ جو مشرقین مکہ ہیں
17:05وہ جزیرہ نمہ عرب کو چھوڑ کے
17:06یہاں سے چلے جائیں
17:07تو اب یہ تو جائے امن تھا
17:09تو آقا علیہ السلام کا شہر ہے
17:11امن کا شہر ہے
17:12اور آپ خلیفہ وقت ہیں
17:13تو یہ کیسے ممکن ہے
17:14کہ کوئی بندہ آپ کو شہید کر دے
17:16لیکن کیونکہ اللہ تعالی
17:18حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:19پریڈکشن
17:19جو آپ نے احد کے مقام پر کی تھی
17:22اور حضرت عمر فاروق جانتے تھے
17:24کہ اللہ تعالی مجھے شہد کی موت عطا فرمائے گا
17:26اور مجھے یہاں پر ہی عطا فرمائے گا
17:28تو یہی وجہ تھی
17:29جیسے میں نے پہلے بھی عرض کیا
17:31کہ حضرت عمر فاروق
17:32اس بات سے واقف تھے
17:33اور بلکہ چند دن پہلے
17:35سیدہ حفظہ
17:36رضی اللہ تعالی نے
17:37اس کی راویہ ہیں
17:38کہ وہ فرماتی ہیں
17:39کہ آپ جو ہے وہ تھوڑے سے
17:41یعنی مدینہ منورہ کے
17:42جو مسئل نوی کے سین کے اندر آپ موجود ہیں
17:44اور آپ لیٹ کر ایک دعا فرمارے ہیں
17:48اور وہ کہہ رہے ہیں کہ
17:48یا اللہ میں میرے آزا بڑے
17:50آپ کمزور ہو گئے ہیں
17:51اور میرے اوپر آپ نے
17:52بہت بڑی ذمہ داری ڈالی ہوئی ہے
17:54بہت بھاری ذمہ داری
17:55یا اللہ مجھے جو ہے نا
17:56آپ شہادت کی موت عطا فرمائے
17:57تو یہ چند ہی دنوں کے بعد
17:59سیدہ حفظہ فرماتی ہے
18:09جس طرح مفتی صاحب نے فرمایا
18:10وہ سامنے ہیں نا موجود ہے
18:13وہ فرمان موجود ہے
18:14تو یہ خواہش تو
18:15جو ہے وہ ایک ایسی صورت میں
18:19دل و دماغ میں راسق ہو چکی تھی
18:21کہ میرے آقا نے فرما دیا ہے
18:23کہ شہادت کی موت
18:24بہت خوب
18:25کیا کہتے ہیں کہ
18:26بلکل ایسی آپ نے بلکل بجا فرمایا ہے
18:28ذریعی سی بات ہے
18:29حضور کا فرمان اٹل ہے
18:31جی
18:31حضور کا فرمان اٹل ہے جی
18:34قطیب فرمان ہے جی
18:36اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی
18:38شہادت کے حوالے سے یہ ہے
18:39کہ جمعہ کے خطبے کے اندر بھی
18:41آپ اپنی شہادت کا اظہار فرماتے ہیں
18:43آخری جمعہ جو آپ نے
18:45ادا کروایا ہے
18:46اس کے اندر بھی
18:47اور اس کے ساتھ
18:48آپ کو اپنی شہادت سے پہلے
18:50خواب کے اندر بھی
18:51اپنی شہادت کے حوالے سے
18:52آپ کو اگاہ کیا جاتا ہے
18:54ٹھیک ہے
18:54اور جس طرح کہ میں نے ارز کیا
18:56کہ جب یہ شہادت والا معاملہ ہوتا ہے
18:58یہ چھبیس زلحجہ کو
19:00تئیس ہجری
19:01چھبیس زلحجہ کو
19:02تو آپ اس وقت
19:03اپنے ساوزادے
19:04سیدنا عبداللہ بن عمر سے پوچھتے ہیں
19:06بیٹے یہ بتاؤ
19:07مجھ پر کتنا کرز ہے
19:08وہ کرز ادا کیا جائے
19:10دیکھیں
19:11اس عالم میں
19:12ایک بندہ مومن کی
19:13ذمہ داری کیا ہے
19:15آپ نے ذمہ داری کا
19:16تأیون بھی فرما دیا
19:17کہ کرز جو ہے
19:18اسے فل فور ادا کرنے کی
19:19کوشش کی جائے
19:20اور اس کے بعد
19:21آپ فرماتے ہیں
19:22کہ دیکھو
19:22تین دن جو ہیں
19:24آپ زخموں کے ساتھ رہے
19:26اور چوتھے دن آپ
19:27زخموں کی تاب
19:29نہ لاتے ہوئے
19:29مختلف روایات ہیں
19:30ایک روایت کے اندر
19:32اس بات کو بیان کیا گیا ہے
19:33کہ یکم
19:34یعنی محرم الحرام کو
19:35آپ نے جامع شہادت
19:37جو ہے وہ نوش فرمایا ہے
19:38اور اسی دن
19:39آپ کی تدفین
19:41آپ کا غسل
19:41کفن دفن کے سارے احتمام
19:43جو ہے
19:43یکم کو ہوا
19:44کیا گیا ہے
19:44لیکن اس عالم کے اندر
19:46دیکھا جائے
19:47آپ جو ہیں
19:48ہر چیز کا انتہا درجہ
19:50کا عدو اور احترام
19:51فرماتے ہیں
19:51ٹھیک ہے
19:52دیکھیں
19:52نبی معظم شفیہ مکرم
19:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:55آ کے پہلو میں
19:56اللہ کے پیارے رسول
19:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:59آ نے فرمایا
20:00کہ قیامت والے دن
20:01میں
20:02جناب سیدنا صدیق اکبر
20:04اور جناب سیدنا عمر فرو
20:06حضور نے اپنے ہاتھوں کو
20:07ایسے پہلایا ہوا ہے
20:08اور آپ فرماتے ہیں
20:09کہ ہم لوگ
20:10حشر والے دن
20:11اسے اتنا اپنے قبروں سے
20:12اللہ اکبر
20:13سبحان اللہ
20:14اور یہ
20:14اب یہ والی بات
20:16جو اللہ کے پیارے رسول
20:17نے فرمائی ہے
20:17اس بات کو پیش نظر
20:18رکھتے ہوئے
20:19آپ نے اپنے سابزاد ہے
20:20جناب سیدنا عبداللہ بن عمر سے
20:22آپ نے فرمایا
20:23بیٹا ایسا کرو
20:24ام المبینی سیدہ عشد صدیقہ کے پاس جاؤ
20:26اور ان سے جا کر کہو
20:28کہ میں پہلوے رسول میں
20:30دفعن ہونا چاہتا ہوں
20:31اگر ان کی اجازت ہو
20:33تو ٹھیک ہے
20:33آپ جاتے ہیں
20:35تو جب سیدنا عمر فاروق
20:36رضی اللہ عنہ کے
20:37حوالے سے ان کو بتایا جاتا ہے
20:39تو آپ زارو کتا رونا شروع ہو جاتی ہے
20:41اللہ اللہ
20:41تو آپ پھر
20:42اجازت عطا فرماتی ہیں
20:44اور اجازت ان الفاظ میں عطا فرماتی ہیں
20:46کہ یہ جگہ
20:47میں نے اپنے لئے خاص کی تھی
20:48اللہ اللہ
20:48اور یہاں پر میں
20:49جناب سیدنا عمر فاروق
20:51رضی اللہ عنہ کی
20:52اسلام کے لئے جو خدمات ہیں
20:54نبی معظم شفیع مکرم کے ساتھ
20:56ان کا جو تعلق ہے
20:57اس تعلق کی
20:59نسبت اور اسلام کی
21:00خدمات کو پیش نظر رکھتے ہوئے
21:02میں یہ جگہ
21:03جناب سیدنا عمر فاروق
21:05کے لئے اصحار کرتی ہوں
21:06بہت خوب
21:07اور جب یہ جگہ
21:08اصحار کی جاتی ہے
21:09تو واپس آتے ہیں
21:10سیدنا عبداللہ بن عمر
21:11اپنے بابا جان سے کہتے ہیں
21:12کہ انہوں نے اجازت دے دی ہے
21:14اب یہاں پر
21:15سیدنا عمر فاروق کا تقویٰ دیکھی ہے
21:16آپ فرماتے ہیں
21:17کہ بیٹا ایک اور بات
21:18جب میں دنیا سے پردہ کر جاؤں
21:20پردہ کر جانے کے بعد
21:22دوبارہ جا کر ان سے پوچھنا
21:23زیریزی بات ہے
21:25میری ظاہری حیات میں
21:26اجازت دینا اور ہے
21:28اور میرے دنیا سے پردہ کر جانے کے بعد
21:30معاملہ اور ہے
21:31اسے کہتے ہیں
21:32تقویٰ کہتے ہیں
21:32اور سیدنا عمر فاروق
21:34رضی اللہ عنہ نے
21:35تقویٰ کی جو تعریف کی ہے
21:36یہ تعریف جو ہے
21:37انتہائی جامع بھی ہے
21:39اور معنی بھی ہے
21:40کہ ظاہر میں
21:41آپ کا حال جو ہے
21:42وہ کیسا ہونا چاہیے
21:43اور باطن میں آپ کا حال
21:44کیسا ہونا چاہیے
21:45پھر دوبارہ جو ہے
21:46سیدنا عمر فاروق کی
21:47اس وسیعت پر عمل کرتے
21:48دوبارہ اجازت لی جاتی ہے
21:50امہ المبینی سیدہ عائشہ صدیقہ
21:51دوبارہ اجازت اتا فرماتی ہے
21:53اور پھر جا کر جناب سیدنا عمر فاروق
21:55رضی اللہ عنہ کو
21:56پہلو رسول میں جا کر
21:57دفن آیا جاتا ہے
21:58سبحان اللہ
21:59ناظرین ایک یہاں
22:00مختصر سا وقفہ لیں گے
22:01وقفے کے بعد
22:01لوٹتے ہیں
22:02اس یقین کے ساتھ
22:03آپ کہیں نہیں جائیں گے
22:04ناظرین اکرام
22:05خوش آمدید
22:06آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
22:07فاروق عاظم
22:08رضی اللہ عنہ
22:09تاریخ کا
22:10جو ذکر ہو رہا تھا
22:11جو غلط فہمی
22:12ایک پائی جاتی ہے
22:13امت میں
22:14اس حوالے سے
22:15میں چاہتا ہوں
22:15کہ دونوں کی رائے شامل ہو جائے
22:17آپ کیا کہتے ہیں
22:18تاریخ جو ہے
22:19یومِ وسال جو آپ کا
22:20یومِ شہادت جو ہے
22:22وہ دو تین
22:23اس کے اندر
22:24آرام ملتی ہیں ہمیں
22:26اور ایک کال جو ہے
22:27وہی ہے
22:27جو ایک مستند کال
22:28میں نے پڑا
22:29وہی ہے کہ
22:30حضرت عمر فاروق
22:31رضی اللہ تعالی
22:32انہوک کا
22:33کو جو بھار لگا
22:34تو وہ سالے
22:35نو سے چار دن پہلے لگا
22:36یعنی چھبیس کو لگا
22:38چھبیس وہ بھی چھبیس
22:39اس طرح اگر جا کے دیکھائیں
22:40تو یکم
22:40زلحد جو ہے
22:41وہ آپ کا
22:42یومِ شہادت بنتا ہے
22:43ہاں اس بات پہ
22:44اتفاق ہے
22:45یکم محرم
22:46یکم محرم
22:47اور آپ جی
22:47آپ کو
22:48کفن دفن دیا گیا
22:50تدفین کی گئی
22:51وہ آپ کو
22:51یکم محرم کو ہی دی گئی
22:52سابسا میں جو
22:53اصلا بات کرنا چاہتا ہوں
22:54کہ
22:55حضرت خلیفہ الرسول
22:57کے بعد
22:57آپ نے جب اپنا
22:58ٹائٹل رکھا
22:59امیر المومنین
23:00اس کا آغاز
23:01حضرت عمر فاروق
23:02رضی اللہ تعالیٰ سے ہوا
23:03لیکن جیسے ابھی
23:04مفیصہ فرما رہے تھے
23:05امپورنٹ بات یہ
23:06کہ جب آپ نے
23:07پیغام بھیجا
23:08سیدہ آئیشہ
23:09رضی اللہ تعالیٰ
23:09انہا کے پاس
23:10تو آپ نے یہ نہیں کہا
23:11کہ امیر المومن
23:12کا پیغام لے کے جا
23:13بلکہ کہا
23:14عمر کا پیغام لے کے جا
23:15یا یہ مبادع یہ نہ ہو
23:17کہ وہ سمجھے
23:17کہ یہ خلیفہ کا پیغام آیا ہے
23:19یا کوئی
23:20اوفیشلی کہا جا رہا ہے
23:22بلکہ یہ تو میں
23:22اپنی ذاتی طور پر
23:24خواہش کا اظہار کر رہا ہوں
23:25اور اس لئے آپ نے
23:25اپنے بیٹے سے کہا تھا
23:26کہ جب میں
23:27اس دنیا سے چلا جاؤں
23:28دوبارہ پوچھ لینا
23:29کیونکہ اس وقت
23:29تو میری حیثیت ایک جو ہے
23:31وہ اب خلیفہ والی نہیں رہی
23:32تو اس وقت
23:33دوبارہ پوچھ لینا
23:34کہ سیدہ آئیشہ
23:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
23:36جو یہ دیا
23:37یہ ذاتی طور پر
23:38انہوں نے میرے پر اظہار کیا ہے
23:39تو یہ امپورنٹ بات ہے
23:40اور دوسری بات جو ہے
23:41کہ خلیفت المومنین ہوتے ہوئے
23:44امیر المومنین ہوتے ہوئے
23:45آپ نے
23:46لولو فیروز کی
23:47اس دھمکی کے باوجود
23:49آپ کے اوپر قدغن نہیں لگائی
23:51آپ کو گرفتار نہیں کیا
23:52آپ یہ نہیں کہا
23:53کہ اس نے مجھے دھمکی دی ہے
23:54جب گناہ ہوا ہی نہیں
23:56تو آپ نے یہ کہا
23:57کہ ابھی تو
23:57اس نے صرف دھمکی دی ہے
23:59صرف دھمکی کے اوپر
24:00میں اس کو سزا نہیں دے سکتا
24:01تا وقت تک
24:02یہ کوئی عمل نہ کر جائے
24:03یہ امپورنٹ بات ہے
24:04کہ یہ جو خلفاء راشدین تھے
24:06صحابہ اکرام تھے
24:08یہ اپنے اوپر بھی
24:09اسی طرح شریعت کو
24:10لاغو کرتے تھے
24:10اور دکھاتے تھے
24:11کہ ہم جس مرضی منصف کے اوپر
24:13فائز ہیں
24:14ہم اللہ اور اس کے رسول کے
24:15اتباع کرتے ہوئے
24:17ان کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے
24:19شریعت پر عمل کرتے ہیں
24:20کوئی قوانین شریعت جو ہیں
24:22وہ ہر ایک سے مقدم
24:24ہر ایک سے
24:24ہونے چاہیئے
24:25یہ ایک اس کا
24:26یہ ہی انہ نے بتایا
24:27اب چند جملے
24:31دونوں احباب سے
24:31میں چاہتا ہوں
24:32کہ آپ کی اولاد کے حوالے سے
24:34جو آپ کی پاک اولاد ہے
24:36اور پھر
24:36ہم دیکھتے ہیں
24:37کہ یہ سرسلہ چلتا ہے
24:39اور میرے مرشد کریم
24:41حضور سیدنا
24:41حضور باب فرید الدین
24:43مسعود بن شکر
24:44رحمت اللہ تعالیٰ
24:45وہ بھی فاروقی ہیں
24:46وہ حضرت فاروق عظم کی اولاد
24:49ان کی خدمات کے حوالے سے
24:50چند چند جملے آپ آپ سے
24:52میں قبلہ صرف یہ ہے
24:53کہ آپ کے جو صحابزادیں
24:54وہ چار کی تعداد ملتی ہے
24:57اور تین صحابزادیاں
24:58اور ان میں سب سے زیادہ
25:00جو خدمات ہیں
25:00وہ حضرت عبداللہ بن عمر کی ہیں
25:02اور حضرت سیدہ حفظہ
25:04رضی اللہ تعالیٰ کی زیادہ
25:05نام آتا ہے
25:06اور پرومننٹ بھی ہے
25:07امت جانتی بھی زیادہ ہے
25:09بالکل ایسے ہیں
25:09آپ دیکھیں نا
25:10کہ سیدہ حفظہ
25:11رضی اللہ تعالیٰ
25:12ام المومنین کے پاس
25:14جب حضرت زید بن ثابت
25:17رضی اللہ تعالیٰ
25:18انہوں نے
25:19قرآن پاک کو جمع فرمایا
25:21سیدنا ابوبکر صدیق
25:22رضی اللہ تعالیٰ
25:23انہوں کے دور خلافت میں
25:25اور وہ
25:25افیشلی جو ایک
25:27قرآن پاک کا نسخہ بنا
25:29وہ نسخہ حضرت سیدہ
25:30حفظہ رضی اللہ تعالیٰ
25:31انہ کے پاس بطور امانت رہا
25:33آپ دیکھیں کہ
25:34قرآن پاک کی جو امانت ہے
25:35وہ بھی
25:36ام المومنین سیدہ حفظہ
25:37اس سے بڑی اور دین کی خدمت
25:39کیا ہو سکتی ہے
25:40تو حضرت عثمان غنی
25:41رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے دور میں
25:43تو حضرت سیدہ حفظہ سے منگوا کے
25:45حضرت عمر فاروق
25:46رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے بعد
25:47حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں
25:49انہی سے منگوا کے دکھا گیا
25:51اور اس کی کاپی
25:52یعنی یہ ایک وہ جو
25:54مین کاپی تھی
25:55اسی سے نسخہ جات بنا کے
25:56سیدہ عثمان غنی
25:58رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
25:59جو ہے وہ بلاد اسلامیہ کے اندر
26:00وہ پھیلا دیئے
26:01تو بات یہ ہے کہ
26:03ان تمام کی خدمات
26:04ان کی
26:05اور یہ دیکھئے
26:07کہ وہ جرت اور حق
26:08گوئی بھی جو ہے
26:09وہ اپنے والد سے
26:10کس طرح ان کو
26:11ورسے میں ملی ہے
26:13کہ وہ خلیفہ وقت سے
26:15کھڑے ہو کر سوال کرتے ہیں
26:16بڑی امپورٹنٹ بات
26:17جیسے ابھی
26:18مفیس صاحب فرما رہے تھے نا
26:19کہ جیسے انہوں نے کہا
26:21کہ شکر ہے
26:21مجھے شہید کرنے والا
26:23جو ہے
26:23وہ کلمہ گو نہیں ہے
26:25وہ مجوسی ہے
26:26اسی طرح آپ دیکھئے
26:27مسلمان نہیں ہیں
26:29آپ یہ دیکھئے
26:30کہ حضرت عمر فاروق
26:33رضی اللہ تعالیٰ
26:34جب وہ کمیٹی بناتے ہیں
26:36کہ میرے بعد خلیفہ کون ہوگا
26:39تو اس کے اندر
26:40حضرت عبداللہ بن عمر
26:41رضی اللہ تعالیٰ
26:41کسی نے کہا
26:42کہ آپ اپنے بیٹے کو
26:43آپ نے فرمایا نہیں
26:44عبداللہ بن عمر کو
26:46جو ہے وہ خلافت کے لیے
26:47نومینی نہیں ہے
26:48اور وہ نہیں چاہتے
26:49کہ بنو عدی کے اندر
26:49یہ خلافت جائے
26:50اس لیے
26:51آپ لیکن یہ جو چھے لوگوں
26:52کی کمیٹی بنائی
26:53سیدنا عمر فاروق
26:54رضی اللہ تعالیٰ
26:54ان میں اپنے
26:56جو بہنوئی تھے
26:57ان کو بھی شامل نہیں کی
26:59حالانکہ وہ اچنا ہوں
27:00اچنا میں تھے
27:00بہت خوب
27:01اسی وجہ سے
27:01کہ یہ خانوادہ
27:02میری خانوادہ میں
27:03خلافت نہ چلی گئے
27:04صحیح
27:04قبلہ
27:05حضرت عبداللہ بن عمر
27:06رضی اللہ تعالیٰ
27:07سے روایات بھی
27:08بہت زیادہ ہیں
27:09کہ آپ کا حضور کے ساتھ
27:11بہت صحبت
27:11آپ کا وقت بہت گزرا ہے
27:13خدمت میں
27:14بہت زیادہ رہے ہیں
27:15ایک تو یہ
27:16اور پھر
27:17آپ کی جو
27:18اولاد پھر آتی رہی ہے
27:19زمانے میں
27:20حضور بابا صاحب کا
27:21جس طرح میں نے تذکر کیا
27:22وہ بھی فاروق کی ہیں
27:24اچھا ایک تو یہ ہے
27:26کہ ناظرین
27:27جو ہے وہ میرے خیال میں
27:28اس بات کو بھی
27:28جاننا چاہیں گے
27:29کہ جو غلام
27:30ابو لولو فیروز ہے
27:31اس کا انجام کیا ہوا
27:32جی جی جی
27:33بالکل بالکل
27:34جب وہ یہ حملہ کر رہا تھا
27:36تو اس وقت
27:37ایک صحابہ رسول نے
27:38اپنی چادر اس پر ڈالی
27:39اس کو پکڑا
27:41اور اس نے
27:42اسی خنجر سے
27:43اپنے اوپر وار کیا
27:44اور خودکشی کر لی
27:45اچھا
27:46یعنی وہ واصلے جہنب ہو گیا
27:48ایک تو یہ والی بات
27:49دوسری بات
27:50جب سیدنا عمر فاروق
27:52یہ اس بات پر بھی
27:53دلالت کرتی ہے
27:54کہ یہ پیچھے سے
27:55کہیں سے بھیجا گیا تھا
27:56یہ بھیجا گیا تھا
27:57کیا بات ہے جی
27:58آپ نے بڑا خوبصورت
28:00اشارہ دییا ہے
28:01تاکہ وہ جو
28:02اپنے جو بھیجنے والے ہیں
28:04ان کا نام نہ آ جائے
28:05نام نہ آ سکے
28:05بہت خوبصورت پوائنٹ
28:07آپ نے ریز کیا ہے
28:07اور دوسری بات یہ ہے
28:09کہ جب سیدنا عمر فاروق
28:10رضی اللہ عنہ کی
28:11تدفین عمل میں
28:12لائی جا رہی ہے
28:13مدینہ منورہ کی
28:14تمام گلیاں
28:16سنسان ہو گئی تھی
28:17سناٹا چھا گیا تھا
28:19مدینہ منورہ کے
28:21درو دیوار
28:21یوں محسوس ہوتا تھا
28:23کہ وہ رو رہے ہیں
28:23یعنی یہ سیدنا عمر فاروق
28:26کی شہادت ہے
28:26اور اس شہادت کے اوپر
28:28ہر شخص جو ہے
28:29وہ کمجین ہے
28:30بلا امتیاز
28:31خواہ مرد ہے
28:33عورت ہے
28:33بچے ہیں
28:34یا بڑے ہیں
28:34یعنی سیدنا عمر فاروق
28:36کی خلافہ سے
28:37جہاں آباد تھا
28:38اور آج ان کا سایا
28:40جو ہے وہ سر سے
28:41اٹھ گیا ہے
28:41تو ان کے سایا
28:42کی اٹھ جانے سے
28:43مدینہ منورہ کے
28:44گلیاں ویران کیوں نہ ہو
28:45اور تیسری بات یہ ہے
28:47آپ کی اولاد کے
28:48حوالے سے
28:48جس طرح کہ
28:49ڈاکٹر صاحب نے
28:49بڑی خوبصورت گفتگو کی ہے
28:50آپ کے سابزادے
28:52سیدنا عبداللہ بن عمر
28:53یہ مفسر مدینہ بھی ہیں
28:55محدث مدینہ بھی ہیں
28:57اور فقیح مدینہ بھی ہیں
28:59سیدنا عمر فاروق
29:01رضی اللہ عنہ کا
29:03ایک بہت بڑا اعزاز
29:04یہ ہے
29:05کہ آپ کو
29:06فق اور اجتہاد میں
29:07تمام صحابہ اکرام میں
29:09یددولہ حاصل تھے
29:10اللہ اکبر
29:11یعنی اجتہاد اور فق کے
29:13مقابلے میں
29:13کوئی آپ کے پائے کا نہیں تھا
29:15ایک معاملہ پیش کیا گیا
29:17نا یہودی کا
29:17تو آپ نے فرمایا
29:19اس نے یہودی اور
29:20منافع کا معاملہ پیش کیا گیا
29:21رسول اللہ سے فیصلہ کروا کر
29:23جناب سیدنا عمر فاروق کے پاس آیا
29:25آپ نے فرمایا
29:26کہ جسے رسول اللہ کا
29:28فیصلہ منظور نہیں ہے
29:29اس کا فیصلہ عمر کی تلوار کرے گے
29:31اب یہ والا
29:32اصول قرآن عزیز کی
29:34سورہ نساء کے اندر بیان کیا گیا ہے
29:35کہ جسے میرے
29:36رسول کا فیصلہ منظور نہیں ہے
29:38وہ ایمان والا
29:39نہیں ہے
29:40وہ مردود ہے
29:41اور ایسے شخص کو
29:42واصل جہنم ہونا لازم ہے
29:44تو یہ جناب سیدنا عمر فاروق کا عزیز
29:47اور سیدنا عمر فاروق نے
29:48اپنے بیٹوں کو
29:49یہی تعلیم اور تربیت دی ہے
29:51اور تربیت کے اندر کیا ہے
29:52آپ کے بیٹوں نے ساری زندگی
29:54حضور کے فرامین کو
29:56لوگوں کے سامنے بیان کیا ہے
29:57بطور خاص تین سابزادے
29:59سیدنا عبداللہ
30:00سیدنا عبیداللہ
30:02اور سیدنا آسم
30:03یہ تینوں سابزادے ایسے ہیں
30:06جنہوں نے سیدنا عمر فاروق
30:07اپنے باپ کے نقشے قدم پر چلے ہیں
30:09اور حضور کی
30:11احادیث مبارکہ کی حفاظت کی ہے
30:13حضور کے فرامین مقدسہ کو
30:15آگے پہنچایا ہے
30:16حضور کے فرامین پر
30:18عمل کرنا
30:19ان کی حفاظت کرنا
30:21اور آگے پہنچانا
30:22یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے
30:23ابھی آپ نے سوال کے اندر پوچھا تھا
30:25احادیث کے اندر دیکھا جائے
30:26جناب سیدنا ابو حریرہ کے بعد
30:28سب سے زیادہ روایت کرنے والے
30:30سیدنا عناس بن مالک کے بعد
30:31سب سے زیادہ حدیث مبارکہ کو روایت کرنے والے
30:34سیدنا عبداللہ بن عمر ہے
30:35یہ بہت بڑا عزاز ہے
30:37جو جنابیں سیدنا عمر فاروق نے
30:39اپنی اولاد امجاد کو عطا فرمایا
30:41بہت شکریہ
30:41ڈاکٹر صاحب آپ کا بہت شکریہ
30:43مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ
30:44غوری صاحب بہت شکریہ
30:46آخر میں
30:46سیدنا فاروق عاظم کی منقبت انشاءاللہ
30:49ہم آپ سے سنیں گے
30:50ناظرین اکرام
30:51یہ حضور سیدنا
30:53فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
30:56شہادت ہوتی ہے
30:57اور کیا کوہرام مچا ہوگا
30:59شہر مدینہ میں
31:01اور اس پورے خطے میں
31:04کہ جہاں
31:05مسلمان بستے ہیں
31:06اسلام کا جھنڈال
31:08یہاں پر لہراتا ہے
31:09ہر شخص یہ دیکھتا ہوگا
31:11کہ شاید
31:11جیسے میرا باپ چلا گیا ہے
31:14جو میرا سایا تھا شاید وہ
31:16میرے سر سے اٹھ گیا ہے
31:18کیا کوہرام ہوگا
31:19کیا دکھ کا عالم ہوگا
31:21مدینہ کے شہر میں
31:23مدینہ کے باسیوں میں
31:24یہ ایک
31:25ایک قیامت کا منظر تھا
31:27کہ جب سیدنا عمر فاروق
31:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ہوتی ہے
31:30اور پھر جب
31:32آپ کی جہاں پر تدفین کی جاتی ہے
31:34تو ایک اور بات
31:35امت پر کھل جاتی ہے
31:38کہ حضرت عمر فاروق وہ ہیں
31:40کہ جن کا خمیر
31:41اس جگہ سے لیا گیا
31:43جہاں سے رسول اللہ کا خمیر لیا گیا
31:46جس کا پتہ
31:47وہی ہے جو رسول اللہ کا پتہ ہے
31:50جس کا ایڈریس وہی ہے
31:52جو رسول اللہ کا ایڈریس ہے
31:53کیا عزت
31:55کیا مقام
31:56کیا مرتبہ
31:57کہ دنیا میں وقت گزارا ہے
31:59تو عزت اور وقار کے ساتھ گزارا ہے
32:02اور جب دنیا سے رخصت ہوئے ہیں
32:04تو بھی عزت اور وقار کے ساتھ رخصت ہوئے ہیں
32:07اور
32:08جانے پر
32:09لوگوں کو تکلیف اور دکھ کا احساس ہوتا ہو
32:12یہ ہیں حضرت عمر فاروق
32:15رضی اللہ تعالی عنہ
32:17تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
32:19السلام علیکم
32:21تسلیمات
32:22سرکار دو عالم کے
32:25وفادار عمر ہیں
32:30سرکار دو عالم کے
32:34وفادار عمر ہیں
32:38اسلام کے حامی و مددگار عمر ہیں
32:45اسلام کے حامی و مددگار عمر ہیں
32:53سرکار دو عالم ہیں
32:58طلبگار عمر کے
33:01سرکار دو عالم ہیں
33:08سرکار دو عالم کے
33:16طلبگار عمر ہیں
33:20سرکار دو عالم کے
33:24طلبگار عمر ہیں
33:27درتا ہوا شیطان
33:33کبھی پاس نہ آئے
33:37درتا ہوا شیطان
33:41کبھی پاس نہ آئے
33:45باروب ہیں ایسے
33:49میرے سرکار عمر ہیں
33:53باروب ہیں ایسے
33:57میرے سرکار عمر ہیں
34:01باطل کے کبھی
34:05دھانے سے مسمار نہ ہوگی
34:09باطل کے کبھی
34:13دھانے سے مسمار نہ ہوگی
34:17اسلام کی مضبوط وہ
34:21دیوار عمر ہیں
34:25اسلام کی مضبوط وہ
34:29دیوار عمر ہیں
34:33اسلام کے حامی و مددگار عمر ہیں
34:39دیوار عمر ہیں

Recommended