Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#uspresident #iranisraelwar #iran #IAEA #us #donaldtrump #israel #headlines

U.S. Claims Iranian Nuclear Sites Destroyed - ARY News 03 PM Headlines || 25th June 2025

LIVE: US failed to destroy Iran’s nuclear sites: Intelligence report

Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression

US strikes failed to destroy Iran’s nuclear sites, intelligence report says

Two soldiers martyred, 11 Indian-sponsored khwarij killed in KP IBO: ISPR

Israel kills 40 in further Gaza bloodshed after reaching truce with Iran

Iran implements ceasefire against Israel: Aragchi

Israel and Iran agree on ceasefire to end 12-day war, Trump says

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈرانی بہت سمارٹ ہے
00:25جل بہالی کر لیں گے
00:27ایران طویل عرصے تک ویسے بم نہیں بنا سکے گا
00:30ٹرامپ نے کہا دونوں ملکوں کے درمیان بڑی جنگ ہوئی
00:33جیسے دو بچے سکول کے میدان میں لڑتے ہیں
00:36ایسی لڑائی فوری نہیں روکی جاتی
00:38آپ دو تین منٹ لڑنے دیتے ہیں
00:40نیٹو چیف نے لقمہ دی اور پھر
00:43ڈیٹی کو تب سخت زبان استعمال کرنا پڑی
00:45ٹرامپ نے کہا ہاں کبھی کبھار
00:47آپ کو مخصوص الفاظ بھی استعمال کرنا پڑتے ہیں
00:49پاکستان اور چین کا سیکیورٹی
01:01تعاون بڑھانے پر اتفاق
01:02قومی سلامتی کے مشیر لیٹننٹ جنرل
01:04محمد داسم مالک کا دور آئے چین
01:06چینی قیادت سے ملاقاتیں
01:08پاکستان کے جانب سے پرامن
01:10ہمسائیگی کے کردار کے لئے خواہش کا اظہار کیا
01:12مشیر قومی سلامتی کی شنگھائی تعاون تنظیم کی
01:16سلامتی کاؤنسل کے سیکیورٹریز کے اجلاس میں
01:18شرکت عالمی صورتحال
01:20اور امن و سلامتی کے لیے
01:21پاکستان کے موقف کا یادہ کیا
01:29شہید میجر سعید معیز عباس کے نواز جنازہ
01:32ادا کر دی گئی
01:33فیل مارشل سعید عاصم منید وفاقی
01:36وزیر داخلہ محسن نکوی اور
01:37علا فوجی حکام کے شرکت
01:39فیل مارشل سعید عاصم منید نے کہا
01:41میجر سعید معیز عباس بہادری سے لڑتے ہوئے
01:44شہید ہوئے
01:45فرز کی ادائیگی کے دوران
01:47اپنی جان قربان کی
01:48پورے قوم لوہیکین کے ساتھ کھڑی ہے
01:50ہم شہدہ کے قرصدار ہیں
01:52شہدہ کا خون قوم کے استحکام کی بنیاد ہے
01:56آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
01:57میجر معیز نے سراروغہ میں
01:59خارجیوں سے لڑتے ہوئے
02:00جامش شہادت نوش گیا
02:02کراچی اور پنجاب سے بھارتی خفیہ ایجنسی
02:09راہ کے دس کارندرے گرفتار
02:11پنجاب کے مختلف فضلہ سے
02:13راہ کے چھ سہولتکاروں کو پکڑا
02:15ایڈیشنل آئی جی آپریشنز
02:17شہزادہ سلطان کہتے ہیں
02:18آپریشن یلغار میں
02:19بہاولپور میں دبائی سے فنڈنگ کرنے والا
02:21راہ کا سہولتکار رنگے ہاتھوں پکڑا
02:23بہاولپور میں مسجد
02:25ٹریلوے سٹیشن پر حملے کی منصوبہ بندی
02:27کی خفیہ اطلاع ملی تھی
02:28دہشت گردوں سے آئی ایڈیز
02:30ڈیٹونیٹرز اور خفیہ دستاویز برامد ہوئی
02:32راہ کے میجر روینڈرہ راٹھور
02:35اور انسپیکٹر سنگ کی آڈیو انٹرسپٹ کی گئی
02:37کراچی کے علاقے قائدہ بات سے
02:39بھارتی خفیہ ایجنسی راہ کے چار مبینہ ایجنس
02:41گرفتار
02:42وائلس سیکھ دستی بام دھماکہ قیز مواد
02:44اور ہتیار برامد
02:45ملزمان سے حساس مقامات کی تصویریں بھی ملیں
02:48پولس کا کہنا ہے ملزمان کا تعلق
02:50سجاول کے علاقے جاتی سے ہے
02:52جن کا رابطہ بی ایس ایف کے کرنل سے تھا
02:54گرفتار راہ ایجنس کے خلاف
02:56سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
02:58ایرانی اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے
03:08مزید تین ایجنٹوں کو پھانسی دی دی
03:10تینوں کو اسرائیل انجیلیجنس ایجنسی
03:13موساد سے تعاون اور آلات کی
03:14سمگلنگ کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی
03:16ایرانی حکام کا کہنا ہے
03:18اسرائیل سے تعلق کے الزام میں
03:20بارہ دنوں میں سات سو سے زیادہ
03:22ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا
03:24ایران اب بین الاقوامی جوہری
03:30تابانائی کے ادارے آئی اے ای اے
03:32سے تعاون نہیں کرے گا
03:34ایرانی پارلمنٹ نے بلکی منظوری دے دی
03:36بلکے تہہ جوہری تنصیبات کی
03:38سیکیورٹی زمانت کے بغیر
03:40آئی اے اے اے کے معاینہ کاروں کا داخلہ
03:42بند کر دیا گیا ہے
03:43ایران کے شہر یزد میں اسرائیلی حملے میں شہید
03:45آلہ فوجی افسروں کو خراجی عقیدت پیش کرنے کے لیے
03:48لوگوں کی بڑی تعداد جمع
03:50آرمی چیت کمانڈر پاسدارہ نے
03:51امکلاب سمیت آلہ فوجی افسروں
03:53اور جوہری سائنس دانوں کو
03:55سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا
03:58ایران کی جوہری تنصبات مکمل
04:14تباہ نہیں ہوئی
04:15سینن نے امریکی انٹیلیجنس کے حوالے سے خبر دے دی
04:18سینن نے وہ کہا
04:19ابتدائی جائزہ ریپورٹ میں بتایا گیا ہے
04:22کہ ایران کا پرگرام صرف چرن ماہ پیچھے ہوا
04:25ٹرام سینن کے خبروں پر سیخ پا
04:27نیوز چانل کو فیک نیوز کا نام دے دیا
04:29کہا فردو پر کاروائی کو
04:31امریکی کچھرا میڈیا ناکام ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے
04:35فردو جوہری مرکز پر تباہی کے سوا کچھ نہیں
04:38ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں دی جا سکتی
04:42جوہری تنصبات محالی کی کوشش کی تو دوبارہ حملہ کریں گے
04:45جنوبی غزہ میں فلسطینی مضاحمت کارو کی کامیاب کاروائی
04:56سات اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
04:58سولہ شدید زخمی
05:00اسرائیلی فوج کا کہنا ہے
05:01ہلاک ہونے والوں میں پلانٹون کمانڈر بھی شامل
05:04ساتوں فوجیوں اس وقت مارے گئے جب ان کی گاڑی کے نیچے نیسپ پہ ایک دھماکہ خیز مواد پھٹا
05:08اکتوبر دوہزار تئیس سے اب تک آٹھ سو اکسٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے
05:13غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
05:15چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید اسی فلسطینی شہید ہو گئے
05:19چار سو زخمی ہیں
05:30ملک میں مونسون بارشوں کا آغاز
05:32اسلامباد، راول پندی
05:34اور اطراف میں سب سویرے جلتھل ایک ہو گیا
05:37مری، گلیات، ایبیٹ آباد، سوار
05:39اور ہریپور میں بھی بادل خوب گرجے برسے
05:42اسلامباد آئی کورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگی
05:45ایڈمنسٹریشن باک پانی سے بھر گیا
05:47سرینہ چوک کے قریب سرک بیٹھ گئی
05:49راول ڈیم اور خانپور ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا
05:53مہکمہ موسمیات کی آگ سے یہ کم جلائے تک
05:56توفانی بادشوں کی پیش کر
05:58پہاڑی لاقوں میں لینڈ سٹائیڈنگ کا خطر
06:00خنزہ کی اطابع جھیل نالے میں سیلابی ریلے سے تباہی
06:12جھیل کے ساتھ قائم عروف ہوتل سیلاب کی زد میں آگیا
06:15ہوتل سے سیاہوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا
06:18ذلع انتظامیہ کے مطابق سیلابی ریلے سے
06:20ہوتل کی باؤنڈری وال کو نقصان پہنچا
06:22بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا گیا
06:29ایف پی آر میں اسلاحات سے ٹیکس چوری اور کرپشن کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے
06:34وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا قومی اسمبلی کے بجٹ اسلاحات میں
06:38گروتی کی تحریک پر جواب کہا
06:40سبسیڈیز اور حکومتی اخراجات کم کیے جا رہے ہیں
06:43وہ دن گزر گئے جب وزیراعظم آفیس اپنے گھر ہیلیکاپٹر پر جاتا تھا
06:48حکومت ہر معاملے میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے
06:51اس لئے کمپیٹرائز نظام لائے جا رہا ہے
06:53وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی سیکرٹری تجارت کی ویٹرل میٹنگ
06:58تجارتی مذاکرات آئندہ ہفتے تک خوش اسلوبی سے مکمل کرنے کاز
07:02ٹکنیکی سطح کے مذاکرات آئندہ ہفتے مکمل ہونے کا امکان
07:06بجٹ میں کسی قسم کی اصلاحات نہیں کی گئی
07:19اصلاحات کرنے تک حالات دویس نہیں ہو سکتے
07:22حکومت اپنے اخراجات میں کمی نہیں کرے گی
07:24تو ریلیف کیسے ملے گا
07:26عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاکہ نباسی کی پریس کانفرنس
07:30کہا پی ٹی آئی دور میں چینی پینتالیس روپے سے سو روپے پر چلی گئی
07:34پھر ہم نے چینی ایکسپورٹ کی تو قیمت 130 روپے تھی
07:37اب ساڑھے سات لاکھ ٹن چینی امپورٹ کر رہے ہیں
07:40تو قیمت 210 روپے ہو گی
07:42مفتہ اسمائل نے کہا جب اپنی تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو
07:44تو آئی ایم ایف کی نہیں سنتے
07:46لوگوں پر ٹیکس لگانا ہو
07:47تو آئی ایم ایف کا نام لے دیتے ہیں
08:04وزیراعلا کے پی کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے
08:08اس سپریم کورٹ سے رجوع
08:09علی امین گنڈا پور جسٹس منصور علی شواہ کی حدالت میں پیش
08:13جسٹس منصور نے چیف جسٹس اور ریجسٹرار سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی
08:17کہا آپ نے غلط دروازہ کھٹ کھٹایا
08:20جو ریشنل سائٹ پر ہم کچھ نہیں کر سکتے
08:22پراکٹس ان پروسیجور کمیٹی کی چیئرمن چیف جسٹس ہیں
08:26وہ لاہور میں ہیں
08:27بہتر ہے آپ ان سے رجوع کریں
08:28میڈیا سگفتگو میں علی امین گنڈا پور بولے
08:31صوبائی بجھر سے مطالب بانی سے ملاقات بہت ضروری ہے
08:34مائنس بانی پی ٹی آئی کی باتیں مفروض ہیں
08:37جو مائنس بانی کی باتیں کر رہے ہیں انہیں عقل نہیں
08:40تحریک انصاف دو دھڑوں میں بٹ گئی
08:54پی ٹی آئے کی پی نے بانی کو مائنس کر دیا
08:57بیریسٹر گوہر کو پتہ ہی نہیں
08:59صوبائی بجھٹ پاس ہو گیا ہے
09:00گورنر خیبر پخت انخواہ فیصل کرین کنڈی کہتے ہیں
09:03وزیرعالہ کی پی تابے دار ہے
09:05اسلام آباد سے جو ڈیوٹی دی جاتی ہے
09:08اسے نبھاتے ہیں
09:09پی ٹی آئے والے سونے کا انڈا دینے والی مرخی
09:11کبھی زبان نہیں کریں گے
09:13اگر یہ لوگ کی پی اسمبلی ختم کر دیں
09:15تو کرپشن اور کمیشن کیسے کھائیں گے
09:18نواز صلیف کو مائنس کرنے والا
09:25خود پارٹی اور گھر سے مائنس ہو گیا
09:27علی مخانم مسلسل
09:29علی امین گنڈاپور کے خلاف سازش کر رہی ہیں
09:32وزیر اطلاعات پنجاب ازبا بخاری کہتی ہیں
09:34وزیرعالہ کیپی نے بھی
09:36اپنے خلاف سازشوں کو اعتراف کر لیا
09:38علی امین نے بطور
09:39وزیرعالہ بجھٹ منظور کرایا
09:41ورنہ گھر جانا تیہ تھا
09:43علی مخانم گروپ اور پی ٹی آئی کا
09:45سوشل میڈیا اسٹل علی امین کے خلاف
09:48مہم چلا رہا ہے
09:49ذرعی ترقی کے لیے
09:56خاد اور ذرعی عدبیات پر
09:57ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
09:59ذرعات ملکی معیشت میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
10:02ذرعی شعبے میں پائیدار
10:03اصلاحات سے معیشت کو مزید پروغ ملے گا
10:06وزیرعظم شہباز چریف کا
10:07ذرعی شعبے کی ترقی سے متعلق جائزہ
10:09اجلاس میں اظہار خیال کہاں
10:11اصلاحات سے پی ایکر پیداوار میں خاطر
10:13کا اضافہ ہوگا پیداواری لاغت میں
10:15کمی آئے گی فارم میکنائزیشن
10:17کی ترویج کے لیے ذرعی مشینری اور
10:19آلات پر ٹیکس بتدریج کم کیا جائے
10:22ذرعی اجناس کو زخیرہ کرنے
10:24کی صلاحیت بڑھانے کے لیے
10:25اقدامات تیز کیے جائیں
10:27بجٹ میں تعلیم سہت اور ترقی کے لیے
10:42ریکارٹ ورنز مختص کے
10:43عوامی خدمت
10:44فلاح و بیبود
10:45اور گوڈ گورننس کے حداف پورے کریں گے
10:47وزیراعظم مریب نواز کی
10:49سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں
10:51گفتگو کہا
10:52مسلم نگنون عوام کی جماعت ہے
10:54طلبہ کو لیپ ٹاپ اور سکولرشپس دینا
10:57احسان نہیں
10:58حق ادا کر رہے ہیں
10:59ایک سال میں بھرپور عوامی خدمت کی
11:01یہ کاوشیں جاری رکھیں گے
11:03سند اسمبلی نے آئندہ
11:09مالی سال کا تین خرب
11:10پینتالیس عرب روپے کا بجٹ منظور کر لیا
11:13نئے مالی سال کے لیے تمام گرانٹس منظور
11:16چھے محصولات ختم
11:17پروفیشنل ٹیکس کی منسوخی سے
11:19عوام کو پانچ عرب کا ریلیف ملے گا
11:22سندھ کے بجٹ کا حجم
11:23گزشتہ سال کے مقابلے میں
11:24بارہ اشاریہ نو فیصد زیادہ ہے
11:26عالمی بانک نے پاکستان میں
11:37دو منصوبوں کے لیے
11:38ایک سو چورانمے ملین ڈالر کی منظوری دیتی
11:41راقم بلوچستان میں
11:42تعلیم نظام میں بہتری اور پانی کی فراہمی
11:45کے لیے خرش ہوگی
11:46آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم
11:53سردار تنبیر الیاس پیپلز پارٹی میں
11:55شامل صدر عاصف زرداری سے
11:57وفت کے حمرہ ملاقات کی
11:59پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
12:01صدر عاصف زرداری نے
12:02سردار تنبیر الیاس کو مبارک بات دی
12:04وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی
12:08زردارت انشلاس محرم الحرام کے دوران
12:11سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
12:13محسن نقوی کا کہنا تھا
12:15جلوسوں اور مجالس کی نگرانی کے لیے
12:17جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی
12:19ملک دشمن اناثر کے مضموع مضائم
12:22ناکام بنانے کے لیے
12:23فل پروف سیکیورٹی یقینی بنائے جائے
12:25وزیر داخلہ کی تمام طبقات سے
12:28محرم الحرام کے دوران
12:29ابودابی میں پاک
12:38یو اے مشترکہ وزارتی کمیشن
12:40کا اجلاس پاکستان اور متحدہ
12:42عربی مارات کے درمیان ویزا پالسی
12:44سے متعلق اہم معاہدہ تیپ آ گیا
12:46سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ
12:48ہولڈرز کو ویزا استثناء کے معاہدے پر
12:50دستخط نائب وزیراعظم
12:52اساقگار کہتے ہیں بارہ سال کے وقفے
12:54سے ہونے والا اجلاس انتہائی مصبت
12:56اور تعمیری رہا یہ معاہدہ
12:58تعلقات کی مزید مضبوطی اور
13:00ادارہ جاتی تعاون گہرہ کرنے کے
13:02عظم کا کاس ہے
13:03برطانیہ کا جہری بم
13:08لے جانے والے بارہ فائٹر جٹ
13:10خریدنے کا فیصلہ یہ تیارے
13:12نیٹو کے فضائی جہری مشہن میں شامل
13:14ہوں گے برطانوی وزیراعظم
13:16کے اسٹام نیٹو سربراہی اجلاس
13:18میں اس کا اعلان کریں گے
13:19امریکہ جرمنی اور اٹلی سمیت
13:22ساتھ دیگر ممالک پہلے ہی دوہری
13:23صلاحیت والے جنگی دیارے استعمال کر رہے ہیں
13:26سر کے اسٹامر کا کہنا ہے
13:28کہ حالات غیر یقینی
13:30کی انتہا کو پہنچ چکے
13:31اس لیے ہم قومی سلامتی میں سرمایہ
13:33کاری کر رہے ہیں
13:34زہران ممدانی کا
13:44نیو یورک کا پہلا مسلمان میئر
13:46بننے کا روشن امکان
13:47ڈیموکراتک پارٹی کے جانب سے میئر کی نام
13:50زدگی حاصل کر لی
13:51زہران ممدانی نے پارٹی الیکشن میں
13:53سابق گورنر نیو یورک
13:54اینڈریو کومو کو شکست دی
13:56زہران ممدانی کو
13:57سوا چار لاکھ سے زائد ووٹ ملے
13:59کامیابی کے بعد
14:00زہران ممدانی نے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا
14:03نیو یورک میں پاکستانی کمیونٹی
14:05زہران ممدانی کو میئر بنانے کے لیے متحرک ہے
14:08ایجن ڈبل سکواز شیمپینشپ نے
14:15پاکستانی جوڑی کا دھماکے دار کھی
14:17نور زمان اور ناصر اقبالنا فائنل میں جگہ بنا لی
14:20کولا لمپر میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں
14:23میزبان ٹیم کو دو ایک سے مات دی
14:25پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود
14:27شاندار کم باگ کیا
14:28اگلے دونوں سیٹ میں بازی مارکہ
14:30ٹاپ ٹو میں انٹری دی
14:32ٹرافک کی حصول کے لیے پاکستان کا کل روایتی حریف سے مقابلہ ہو گیا
14:36پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو لیگ میں شرکت کے لیے گرین سگنل مل گیا
14:47انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پی ایچ ایف سے رابطہ
14:50پرو لیگ میں شرکت کے لیے مدو کیا
14:52نیوزلینڈ مالی مسائل کے باعث لیگ سے دست بردار ہو گیا
14:55پاکستان کے خلاف نیشنز کپ کا فانل جیت کر
14:58کیویز نے پرو لیگ میں جگہ بنائی تھی
15:00پہاڑوں کے دامن میں ٹرکٹ کا جنوب
15:07آئیسیس نے ٹرکٹ کھیلتے افغان بچوں کی تصویریں شعر کر دی
15:11چھوٹے کھلاڑیوں نے وقان رہداری پر کھیل سے خوب لکھ پٹھایا
15:20اور حضرت بابا فرید الدین گنجے شکر کے سالانہ اورس کی تقریبات جاری
15:25ملک اور بیرون ملک سے زائرین کی بڑی تعداد پاک پتن پہنچ گئی
15:29اس کی تقریبات پندرہ روز تک جاری رہیں گی
15:32سیکیورٹی کے سخت انتظامات

Recommended