Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/14/2025
#israel #iran #Gaza #TelAviv #heatwaves #pakistan #india #Israeliplane #khawajaasif #headlines

LIVE: Iran says ‘painful’ strikes to continue against Israel

Israel bombs fighter jet hangar in new attack on Iran’s Mehrabad airport

Israel’s attacks on Iran hint at a bigger goal: regime change

Iran ‘does not seek’ nuclear weapons, Iran President tells Putin

4 killed, 70 injured in Iran’s missile attacks on Israel

Pakistan urges UNSC to stop Israeli aggression against Iran

Explosions rock Tel Aviv as Iran launches retaliatory strikes

US to support Israel if Iran retaliates: President Trump

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیوانی فالس
00:30تیل تنصبات پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا
00:33ایران کا انتقامی حملوں میں اسرائیلی تاونائی تنصبات کو نشانہ بنانے کا اندیا
00:38ایرانی حکام کا کہنا ہے حملے جاری رہے تو تہران اسرائیلی معاشی حداف کو نشانہ بنا سکتا ہے
00:45ایران کے صوبہ مشرقی آزبائیجان میں تیس فوجی حلکار شہی پچپن ایرانی شہری زخمی ہوئے
00:51اسرائیلی فوج نے صوبہ کے انیس مقامات کو نشانہ بنایا
00:55رہائشی علاقوں اور فوجی تنصبات پر اسرائیلی حملوں میں اسی افراد جان سے گئے
01:00اسرائیلی فوج کا ایران کے جنوبی شہر بندر عباس پر حملہ
01:05ایڈ افنس سسٹم اسرائیلی پروجیکٹائلز کو رکنے میں مصروف
01:09تہران کرمانشاہ اور مغربی آزبائیجان میں حملے نا تھا بنا دیئے
01:14ایران نے مزید دو جنرلز کی شہادت کی تصدیق کر دی
01:17ایران نے اسرائیل کے تین تیارے اور ڈرون گرا دیئے
01:20اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں پانچ افراد گرفتار اسرائیلی ڈرونز
01:26اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کا سرپرائز
01:29تلعبیب دھماکوں سے گونچ اٹھا
01:31تہران نے اسرائیل پر بیلیسٹک میزائلوں کی بارش کر دی
01:35چار اسرائیلی حلاق نو سو سے زائد زخمی ہو گئے
01:39آپریشن وعدہ سادق سوم نے اسرائیل میں تباہی مچا دی
01:43آئرین ڈروم سمیت اسرائیل کے مہنگے ترین دفاع نظام
01:47ایرانی ڈرونز اور میزائل روکنے میں ناکام
01:49ایرانی میزائل آئرین ڈروم کو چیرتے ہوئے تلعبیب تک پہنچے
01:53ایرانی میزائلوں سے تلعبیب رمت گن
01:56آریشون لیزیون میں بلند امارتیں تباہ
01:59میزائلوں نے تلعبیب میں ملٹری ہیڈکوارٹرز اور ایٹمی تحقیقی مرکز کو بھی نشانہ بنایا
02:05کئی علاقوں کو بجھلی کی فراہمی موات تل
02:08اسرائیلی قیادت اور شہری زیر زمین بنکرز میں شپکا ہے
02:11بریگیڈیر جنرل احمد وحدی کا دعویٰ ہے
02:14کہ حملے میں اسرائیل کے کئی فوجی اٹھوں سمیت دیر سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا
02:19ڈرونز کے حملوں کے بعد اسرائیل اور مغربی کنارے پر قائم سے ہونی
02:23بستیوں میں بھی خطرے کے سائرن بجائے گئے
02:26لوگوں نے بھاگم بھاگ بنکرز میں پناہ لی
02:29پاسدران انقلاب کا اسرائیل پر جلد خیبر میزائل داغنے کا اعلان
02:33تہران نے اسرائیل کے اتحادی ملکوں کو خبردار کر دیا
02:36اسرائیل پر حملے رکھنے میں مدد کی
02:39تو امریکہ برطانیہ اور فرانس کے اردے نشانہ
02:43یہ غزہ نہیں تربیب میں تباہی کے فضائی مناظر ہیں
02:46ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل کے دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیرا دی
02:51کئی امارتیں ملبے کا ڈھیر بنی
02:53اسرائیلی فوج کو آج رات ایرانی مزائل حملوں کا خدشہ
02:57اسرائیلی آرمی ریڈیو سے اعلان کیا گیا
02:59آج رات بھی ایران کی جانب سے جوابی حملے متوقع ہیں
03:03اسرائیلی فوج نے ہائی الرڈ جاری کر دیا
03:05شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدائے
03:08تربیب سمیت ملک بھر میں ہسپتالوں سے مریضوں کی بنکروں میں منتقلی
03:18ایران کو کشیدہ شدید ہشکا بھی آنا باقی ہے
03:22اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی
03:24نیتن یاہو کہتے ہیں کہ آنے والے دن ایران کے لیے زیادہ برے ہوں گے
03:28ایران کے جوہری پروگرام کو برسو پیچھے دھکیل دیا
03:31فوج جب ایران کی بینیسٹرک مزائل بنانے کی صلاحیت کو تباہ کر رہی ہے
03:36بہت جلد ایران کے فضاؤں میں ہمارے تیارے نظر آئیں گے
03:39ایران کے سپریم لیڈر کہتے ہیں کہ اسے ہونیوں کے لیے زندگی ضرور تلخ ہو جائے گی
03:44ایرانی عوام ہمارے ساتھ ہیں
03:47ایران فتح حاصل کرے گا
03:49ایرانی قام یقین رکھیں
03:50ایرانی اسیدر کا دو ٹرک اعلان کہا
03:53اسرائیلی حملے جاری رہے
03:54تو جوہری مزاقرات نہیں کریں گے
03:56پاکستان ایران کے ساتھ کڑا ہے
04:01وزیراعظم شہباز صریف کا ایرانی اسیدر
04:04مسود پرزشکیان سے رابطہ
04:05ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مضمت
04:07جانی نقصان پر اظہار افسوس
04:10وزیراعظم نے اسرائیلی اشتیال انگیزی کو علاقائی عالمی عم کے لیے
04:14سنگین خطرہ قرار دیا
04:15ایرانی اسیدر نے حمایت پر پاکستان کا شکریہ دا کیا
04:19وزیراعظم شہباز شریف اور ترک سیدر طیب بردوان میں بھی رابطہ
04:23ایران اسرائیل جنگ پر تشویش کا اثار
04:26طیب بردوان نے کہا
04:27فلسطین میں مظالم پر خاموشی نے اسرائیلی اقدامات تو تقویت دی
04:31ترک سر رجب طیب اردوان کا ایرانی
04:34ہم منصب مسور پزشکیان سے رابطہ
04:36اردوان نے کہا
04:37نیتن یہو جہری مذاکرات سبوت آنس کرنا چاہتے ہیں
04:41نیتن یہو فلسطینیوں کی نسل کشی سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں
04:45پاکستان کا وائی سی کا ہنگام اجلاس بدانے کا مطالبہ
04:49نائب وزیراعظم اسرائیلی جاریت کے بعد
04:53اب خاموشی کی کوئی گنجائش نہیں
04:55ایران اسرائیل جنگ پر عالمی رہنماؤں میں تشمیش
05:03امریکی صدر ڈانلڈ ٹرامپ اور روسی ہم منصب
05:06ولاد امر پیوٹن میں رابطہ
05:07پیوٹن نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مضمت کی
05:10روسی صدر کا ایرانی ہم منصب کو بھی ٹیلیفون
05:14ایٹمی پروگرام سے متعلق معاملات
05:16سفارتکاری سے حل کرنے پر زور
05:18ترک صدر رجب طیب اردوان کا
05:20سعودی والی حید کو ٹیلیفون
05:21ڈانلڈ ٹرم کا رابطہ کشیدگی میں کمی اور تنازیات
05:30تحلق سفارتی ذرائع سے تلاش کرنے پر زور
05:32سعودی والی حد کے فرانسی سیستر
05:34برطانوی اور اطالوی وزیراعظم سے بھی رابطے
05:37مشرق وستہ کی کشیدہ صورتحال پر گہری تشمیش کا احساد
05:41برطانوی وزیراعظم کی احساد
05:43ڈامر نے کہا برطانی سفارتی حل کے لیے تحادیوں کے احساد کام کرنے کو تیار ہے
05:51اقمام متحدہ میں پاکستانی مندوب کی اسرائیلی جارہیت کی مضمت
05:56ایران اسرائیل جنگ پر سلامتی کاؤنسل کے اجلاس میں آسم افتخار نے کہا
06:01اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے کھلی جارہیت کی
06:04اسرائیل نے خطے کو بڑی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا
06:08اسرائیلی جارہانہ اگام سے خطے کیام کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
06:13سلامتی کاؤنسل اسرائیل کو بلگام نہ چھوڑے
06:16حق دفاع کی آرڈ میں اسرائیل مسلسل عالمی قوانین کی دھجیوں اڑا رہا ہے
06:21ایرانی مندوب نے حمایت کرنے پر پاکستان جزائر روس اور شین کا شکریہ دا کیا
06:27کہا ہم بھولیں گے نہیں ہم پر امریکی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا
06:38وزیر دفاع خاز عاصف نے کہا مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی
06:44مسلمان ملکوں کو اسرائیل سے تعلقات من قطع کرنے کا مشورہ
06:48کہا اسرائیل کے ہاتھ پلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں
06:51ایسے ہاتھ کو جھٹک دینا چاہیے
06:53ایرانی ہمارے بھائی ہیں ایران کے مفادات کا تحافظ کریں گے
06:57وزیر اطلاع تطا تارڈ نے کہا
06:59اسرائیلی جاہیت کے خلاف ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے
07:03مشکل وقت میں پاکستان ایران کے ساتھ کڑا ہے
07:06بھارت سے جنگ بندی تو ہو گئی لیکن آمن حاصل نہیں ہوا
07:15مذاکرات نہیں ہوں گے تو کشیدگی میں دن بدن اضافہ ہوگا
07:19پارلیمانی بوفٹ کے سربراہ بلاول بھٹو کی برسلز میں نیوز کانفرنس
07:23کہا جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں
07:25جامع مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن بھارت نے ہمیشہ مذاکرات سے انکار کیا
07:29بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی پاکستان کو اشتیال دلانے کی کوشش ہے
07:3422 جون کو بانی کی رہائی کے لیے سمدن نکلنا ہے
07:44ہم پران ضرور ہیں لیکن ڈنڈے اور گولی کا جواب دیں گے
07:47اس بار ہم اڈیالا جائیں گے
07:49وزیراعلا خیبر پختون خال یمین گنڈپور کا پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کہا
07:53جب بھی کال آئی
07:55کے پی کے عوام نے ہر اول دستہ بن کے مقابلہ کیا
07:59جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں یا چلتی نہیں
08:06ہمیں اپنے عوام کی جونگ لگنی ہیں
08:09جے یو آئی فے عوام کے اصاف ہیں
08:10مولانا فضل الرحمن کی سینیٹر فیصل وارڈر سے ملاقات کے بعد گفتگو
08:14فیصل وارڈر نے کہا اس سیاست میں طالب علم ہو
08:17مولانا فضل الرحمن میرے استاد ہیں
08:20کپی سے کچھ لوگ ٹاکس کے پیسوں سے گولی مارنے آ رہے ہیں
08:23مولانا بتائیں گے
08:24ہم نے جواب کیسے دینا ہے
08:26ہم نے آگے کیسے چلنا ہے
08:28مولانا فضل الرحمن سے رہنمائی لیں گے
08:30مولانا فضل الرحمن وزرعالہ حسن
08:38وفاق حکومت پر برس پڑے
08:40مراد علی شاہ نے کہا
08:41مہدھر نے موٹروے بن گئے
08:43سندھ کے لیے پیسے نہیں
08:44ہیدر آباد موٹروے چار سو عرب کا منصوبہ ہے
08:47بجٹ میں پندرہ عرب رکھے گئے
08:50وفاق سندھ کو کالونی نہ سمجھے
08:51صبح وفاق سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی
08:54تو بجٹ منظور کر کے دکھا دے
08:55مراد علی شاہ نے کراچھ میں
08:57شاہ راہ بھٹو کے دوسرے فیس کا افتقا کر دیا
09:00وزیراعالہ نے انٹرچین شاہ فیصل سے
09:02قائد آباد سفر کر کے
09:04شاہ راہ بھٹو کا موائنہ دی
09:05کراچی ہیدر آباد
09:14سکھر موٹروے دو سال میں مکمل کرنا چاہتے ہیں
09:17نورڈن بائی پاس کو بھی
09:18آٹھ لین کی موٹروے میں تبدیل کیا جائے گا
09:20وزیر مواصلہ تعلیم خان کہتے ہیں
09:22کراچی کی عوام کو لیاری ایکسپریس پرے
09:24دوبارہ خوبصورت بنا کر توفہ دیں گے
09:27نورڈنی کی پالیسیوں نے ملک کو بہران میں
09:31ڈالا کیپاسٹی پیمنٹس کے غلط
09:33معاہدے کیے گئے ہمارے دور میں
09:35بجلی سستی تھی
09:36اوپوزیشن لیڈر امر یوک کہتے ہیں
09:38میری بجٹ تقریر کو نشر نہیں کیا کیا
09:41حکومت کو ڈر تھا کہ آئے نہ دکھاؤں گا
09:43شبلی پراز نے کہا
09:45پاور سیکٹر ملکی مرشد کا بنیادی سطور ہے
09:47مرشد کا پہیہ بجلی سے سرکتا ہے
09:50نورڈنیگ اور پیپلز پارٹی
09:51نے پاور سیکٹر کو بہت نقصان پہنچایا
09:54زراعت اور انڈسٹری دونوں
09:55تنظلی کے شکار ہیں
09:57خطے میں جنگ کی صورتحال میں پیٹرل
09:59مزید مہنگا ہوگا
10:01مزر اکلا رتا تارا نے
10:07اوپوزیشن لیڈر کو جاہل کہہ دیا
10:09خامی اسیمی میں دھوان دھار تفریر کرتے ہوئے کہا
10:12عمر ایوب نے عوام میں پانچ
10:14ڈیسکو کے مائک توڑ ڈالے
10:15یہ کام کسی بیک مینچر کو کرنے دیتے
10:18بجٹ کی کتاب پڑھنے کی زہمت کر لیتے
10:21تو سیاسی تخرینیں نہ ہوتی ہیں
10:22بانی پی ٹی آئی نے
10:24اوورسیز کو ترسلات زر بھیجوانے سے
10:26روکنے کی کوشش کی
10:27اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسلات زر بھیجوائیں
10:30کے پی کے بجٹ میں عوام کو
10:32کوئی ریلیف نہیں دیا کیا
10:33سہت اور تعلیم کے شعبے کا برا ہاں ہے
10:36پچھمن لاکھ بچے سکوروں سے باہر ہیں
10:38پشاور میں سیف سٹی منصوبہ
10:40آج تک مکمل نہیں ہو سکا
10:42سن کا بجٹ پیش ہونے سے ایک دن پہلے
10:52ہمیں کم پیسوں کا کہا گیا
10:54مزیر ایال حسن مراد علی شاہ کی پوش بجٹ پریس کانفرنس کہا
10:57رفاقی حکومت کہتی ہے
10:59ہم آن ٹریک ہیں تو یقین کرنا پڑتا ہے
11:01وعدہ کیا گیا کہ ایک ہزار نو سو ارب روپے دیں گے
11:05ہم نے اس حساب سے بجٹ بنایا
11:06کراچی کے لیے دو سو چھتیس ارب روپے رکھے گئے ہیں
11:09کرنا بہت کچھ آتے ہیں
11:11کم وسائل کی وجہ سے سوچنا پڑتا ہے
11:14وفاق کی جانب سے ٹیکس کم جمع کرنے سے
11:22ہمیں نوے ارب روپے کم ملے
11:24وفاق نے دو سال سے ہمارے اخراجات
11:26چھاسٹ ارب روپے رکھے ہوئے ہیں
11:28اس سال ہمارے اخراجات ایک سو بیس ارب روپے ہیں
11:31ہم نے ایک سو بیس ارب مانگی
11:33وفاق نے اسی ارب دیو
11:34مشیر خزانہ خیبر پکنخ خام
11:37نظم الاسلام کی پوسٹ بجٹ کانفرنس کہا
11:39حکومت نے ترقیاتی بجٹ
11:41ایک سو ترپن ارب روپے تک بڑھایا دیا
11:43خیر صرف میگا پروجیکٹ کے لیے ہی لیا جائے گا
11:45کس کے کہنے پر فائننس پل میں کاروباری افراد کی گرفتاری
12:00کہکہ بات ڈالے کر
12:01پاکستان بزنس فارم نے وزیراعظم شہباز صرف کو خط لکھ دیا
12:05فائننس پل کے سیکشن چودہ اے سی
12:08سینٹیس پی سینٹیس ڈبل اے
12:10اور چودہ اے ڈی پر نظر سانی کا مطالبہ
12:12صدر بزنس فارم خاجوا محبوب نے کہا
12:15اس طرح کے اقدامات کاروباری برادری کے لیے مناسب نہیں
12:19فائننس پل کے سیکشن سینٹیس ڈبل اے
12:22نے کاروباری افراد کو ہلا کر رکھ دیا
12:23اسے فیل فار پاپس لیا جائے
12:26کاروباری برادری ملک کے لیے ہر ٹیکس دے گی
12:28لیکن اپنی توہین برداشت نہیں کرے گی
12:30معاشر سینٹینک ایکانومک پالیسی
12:33ان بزنس ڈبل اپنٹ نے اف پی آر کو
12:35گرفتاری کا اختیار دینے کا قانون
12:37مسترد کر دیا
12:37سینٹینک کا کہنا ہے کہ اف پی آر افسران کو
12:40لا محدود اختیار دے دیا گیا
12:42کاروباری برادری کے بنیادی حقوق پر
12:45حملہ کیا جا رہا ہے
12:46مجوزہ اختیارات کے بعد کوئی شخص
12:48پاکستان میں کاروبار نہیں کر سکے گا
12:50اف پی آر افسران کو دیے گئے
12:52لا محدود اختیارات واپس لیے جائیں
12:55نائب وزیراعظم اساقڈار کی
13:07ذریعہ ستارت علا سطح اجلاس
13:08فلسطینیوں کے لیے انسان امداد کا جائزہ
13:10لیا گیا اساقڈار نے کہا پاکستان
13:13فلسطینی عوان کی اخلاقی
13:15سیاسی اور سفارتی حمایت جاری
13:17دکھے گا اساقڈار نے فلسطینی
13:19طلبہ کو تعلیمی معاونت فرہم کرنے
13:21کی احمیت پر زور دیا
13:22غزہ میں اسرائیلی
13:29جاری جاری چوبیس کھنٹے میں
13:30ایک سو تین فلسطینی شہید چار سو
13:32سزائے سختی قابل سواش نے
13:35فائنڈ یونس کے قریب خیمے کو نشانہ بنایا
13:37غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں
13:39میں بھی بمباری رہائشی علاقوں
13:41بنا گزین کیمپوں اور اسپتالوں
13:43کو بھی نشانہ بنایا گیا
13:44کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا
13:50پوپ لیو کی ایران اور اسرائیل سے
13:52تہامل کا مظاہرہ کرنے کی آفی
13:54بیان نے کہا ایران اسرائیل جنگ سے حالات
13:56بہت خراب ہو چکے ہیں
13:57تمام ملکوں کا فرض ہے پائدار امن کام کرنے
14:00کے لیے مفاہمت کی راہ اکتیار کریں
14:02کسی کو بھی ایک دوسرے کے وجود کے خلاف
14:04کام کرنا نہیں چاہیے
14:06دبائی میں سرسٹ منزلہ امارت میں
14:12آگ بھڑک اٹھی
14:13ریس کی حکام نے بتایا
14:14دبائی مہرینہ کے ایک ٹاور میں آگ لگی
14:16جس نے دیکھتے ہی دیکھتے امارت کو
14:18اپنی لپیٹ میں لے لیا
14:19امارت نے مقین چار ہزار کے قریب افراد
14:22کو بحفاظت نکالیا گیا
14:24چھے گھنٹے بعد آگ پر قابو پائے
14:26شیر خار افغان بچہ والدین کے بغیر
14:37پاکستان میں زر علاج
14:38چالیس روز کا ننہا پھول
14:40دل کی بیماری میں مبتلا ہے
14:42والدین سفری دستاویزات
14:44نہ ہونے پر سرحد ادور نہ کہہ سکے
14:46افغانستان میں علاج کی سہولت
14:48نہ ہونے پر پاکستان بھیجا
14:50پشاور کی فیملی نے بچے کا علاج
14:52کرانے کی ذمہ داری گئی
14:53طویل انتظار کے بعد
14:56جہانگیر خان کا خواب پورا کراچے میں
14:58جہانگیر خان سپورٹس کلاب کا افتتہ
15:00خود سکواش لیجن نے دیا
15:02کلاب میں سنوکر پیڈل اور
15:04دیگر کھیلوں کی سہولتیں بھی موجود
15:06جہانگیر خان کہتے ہیں
15:08کلاب عالمی سطح کی سہولتیں فراہم کرے گا
15:10اب کھلاڑیوں پر ہے
15:12کہ وہ کس طرح محنت کر کے عالمی چیمپنن
15:14بنتے ہیں
15:14جنوبی افریقا ٹیسٹ کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا
15:26لارچ کے تاریخی میدان پر پروٹیلز نے تاریخ بنا دی
15:30دفاع چیمپئن آسٹریلیا کو پانچ وکٹو سے ہرا دیا
15:33ایڈن مرکرام میچ کے ہیرو قرار
15:35اوپنر نے 136 رنس کی شاندار اننگ کھیل کر
15:39اور آسٹریلی بولرز کا ہر ہر بانہ کام بنایا
15:42کپٹان بابوما چھے آسٹر رنس کے ساتھ نمائی رہے
15:45پہلی اننگز میں 74 رنس خسارے کے باوجود
15:48جنوبی افریقا کا کاؤنٹر اٹیک
15:50کینگروز 282 رنس حدف کا دفاع نہ کر سکے
15:53جنوبی افریقی ٹیم نے
15:5527 سال بعد آئی سی سی ایونٹ جیتا
15:58ورنگ شاٹ لگتے ہی میدان میں جذباتی مناظر
16:01کلاڑیوں کی فیملیز آب دیدا
16:03ایسی سی ہال آف فیم کا عزاز پانے والی
16:08ثابت پاکستانی کرکٹر سنا میر کی
16:10بطن بابسی وفاقی وزیر شیزا فاطمہ
16:12نے اسلام آباد ائرپورٹ پر استقبال کیا
16:14مرک کا نام روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
16:17سنا نے کہا قواتین کو بھرپور موقع دیا جائے
16:20تو بہت سی سنا میر قوم کا سر پخر سے بلند کریں گے

Recommended