Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/17/2025
Field Marshal's Big Statement! ARY News 1 PM Headlines || 17th June 2025 - Iran Israel War

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:10foreign
00:16foreign
00:20foreign
00:24foreign
00:28ڈیجیٹل ٹرک کے ذریعہ فواج پاکستان کی قربانیوں اور بے مثال خدمات کو اجاگر کیا گیا
00:58اسرائیلی فوج کا مغربی ایران میں فوجی حداف پر بڑے پیمانے پر حملوں کا دعویٰ
01:07ارزیلیہ میں آٹھ منزلہ امارت مکمل تباہ
01:10اسرائیل کا پاس دارانے انقلاب کے سینٹر ہیڈکوارٹس کے کمانڈر علی شادمانی کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ
01:16علی شادمانی سینئر ترین کمانڈر اور سپریم لیڈر آیت اللہ خمنائی کے قریبی ساتھ کی تھے
01:22غلام علی راشد کی شہادت کے بعد ان کا تقرر کیا گیا تھا
01:25اسرائیل کے شہری آبادی پر بھی حملے
01:28اسپتال اور سرکاری ٹی وی کی امارت کو بھی نشانہ بنایا
01:31حملے میں ایرانی حلال احمر کے تین اہلکار بھی شہید ہوئے
01:34دو اہلکار بھی جان سے گئے
01:36اسرائیلی فوج کا ایرانی فضائی قوت کا اہم اساسہ دو ایف پوٹین ٹام کیٹ جنگی تیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ
01:43امریکی صدر ٹرمپ کی تہران خالی کرنے کی وارننگ کے بعد شہرہوں پر شدید ٹرافک جام
01:48لوگ بڑی تعداد میں تہران چھوڑ کر جان رہے
01:50ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا اور شدید حملہ
01:56تین اسرائیلی حلاق درجن و زخنی
01:58حلاقتوں کی مجموعی تعداد ستائیس ہو گئی
02:00تلبیب اور ہیفا میں تباہی کئی امارتیں کھنڈر بن گئی
02:04ہیفا ریفائنری کی پیداوار مکمل رک گئی
02:06تلبیب میں سائرن گونج اٹھے
02:08کئی شہروں میں ہائی الیٹ کر دیا گیا
02:10شہریوں میں خوف و حراست
02:12اسرائیلی وزیراعظم کی شہریوں
02:14کو فوری بنکرز میں جانے کی ہدایت
02:16ایران کی پاس دارانی انقلاب
02:18کا کہنا ہے ہمارا حدب عسکری تنصیبات
02:20اور حکومتی مراکز کو نشانہ
02:22بنانا ہے اسرائیلی شہری
02:24فوری طور پر تلبیب سے نکل کر
02:26کسی دوسرے شہر چلے جائیں
02:27امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ
02:30کو ایرانی حکام سے جلد از جلد ملاقات
02:32کے احتمام کے ہدایت کر دی
02:42روم میں اجلاس کی صدارت کریں گے
02:44ٹرمپ کے مطابق ایران کو وہ
02:46معاہدہ سائن کرنا چاہیے تھا جو میں نے
02:48دیا تھا صاف الفاظ میں
02:50ایران نیوکلئر ہتھیار نہیں رکھ سکتا
02:52سب کو فوراں تہران سے نکل جانا چاہیے
02:54اس سے پہلے ٹرمپ نے کہا تھا
02:56اگر ایران نے نیوکلئر دیل نہیں کی
02:58تو کچھ ضرور ہو کر رہے گا
03:00ایران نے فضائی حدود کی
03:04بندش میں توسیع کر دی
03:05ایرانی سرکاری خبر رسان ادار ارناہ کا کہنا ہے
03:08فضائی حدود اب دوپہت دو کے دو بچے تک بند رہے گی
03:11پروازے متبادل راستے اختیار کر رہی ہیں
03:14سربراپاس دران انقلاب کے مشیر
03:16برگیتیہ جنرل احمد واحدی کا کہنا ہے
03:18تہران پوری طاقت کے ساتھ
03:19طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے
03:21ضرورت پڑی تو بہت سا جدید اسلحہ
03:24جنگ میں استعمال کیا جائے گا
03:25ایران نے ابھی میزائل طاقت کو
03:27سٹریٹیجک لحاظ سے تیونات ہی نہیں کیا
03:29جدید ترین ہتھیار مناسب مواقع پر
03:31استعمال کیے جائیں گے
03:32دنیا چند روز میں ان کا مشاہدہ کرے گی
03:35اسرائیل میں چینی سفارت خانے کی
03:37اپنے شہریوں کو زمینی راستوں سے انخلاقی
03:39ہدایت بیان میں کہاں
03:41چینی شہری زمینی بارڈر کراوسنگ کے ذریعے
03:43اسرائیل سے جلد نکل جائیں
03:44زکیوٹی صورتحال تشویشناک ہیں
03:46چینی شہری اردن کی طرف چلے جائیں
03:48امریکہ نے بھی اپنے شہریوں کو
03:50فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایات
03:53جاری کر دیں
03:53اسرائیل کی ایران کے سرکاری ٹی وی چینل پر
03:57بمباری براہراس نشریات کے دوران
03:59ٹی وی چینل کی امارت پر حملہ ریکارڈ
04:01حملے میں زخمی ایرانی سرکاری نشریاتی
04:03دارے کی خاتون سمیت تین کارکن شہید
04:06ایرانی سرکاری ٹی وی صدا وسیمہ کے
04:09ہیڈ آفیس میں اسرائیلی حملے کے بعد
04:11آگ لگ گئی
04:12دفاعی امور کے چیف رپورٹر نے
04:13حملے کے بعد دفتر سے باہر آ کر
04:15ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوچ کر دی
04:17یونیس شادلو نے کہا
04:18جب حملہ ہوا وہ امارت کی پہلی منزل پر تھا
04:21نہیں پتا کہ ان کے کتنے ساتھی شہید ہو گئے
04:24ویڈیو ریکارڈ کراتے ہوئے
04:25ایرانی صحافی کے ہاتھ لہو لہانت
04:27اسرائیلی وزیراعظم کی
04:30ایران کے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی
04:32امریکی نیوز چینل کے انکر نے
04:34سوال کیا کہ امریکہ نے
04:36خامنائی کو مارنے کا منصوبہ مصرد کیا
04:38ٹرام سمجھتے ہیں اس سے مسائل بڑھیں گے
04:40نیتن یاہو نے جواب دیا
04:42خامنائی کو مارنے سے مسائل بڑھیں گے نہیں
04:44ختم ہو جائیں گے ہم ایرانی چوہری
04:46خطرے کو ختم کرنے کے لئے پورا سمجھیں
04:48جب تک جاریت ہوگی
04:51تو ہمارے پاس بھی دفاع کے علاوہ
04:52کوئی راستہ نہیں ہوگا جس مقام سے
04:54ہم پر حملہ ہوگا اسی جگہ پر جواب دیں گے
04:56پاکستان میں ایران کے سپری
04:58ڈاکٹر رزا امیری کا ایر وائی نیوز
05:00کو خصوصی انٹرویو
05:01کہا بھارت نے اسرائیلی جارہیت کی مزمت نہیں کی
05:04امریکہ اس جارہیت میں شریک ہے اور ہم
05:06کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے
05:08ایرانی سپری نے پاکستانی حکومت
05:09عوام اور میڈیا کا شکریہ ادا کیا
05:12ایران کے افسودگی پلانٹ میں
05:14سینٹریفیوج مشینیں تباہ ہونے کا خدشہ
05:17عالمی جوہری ایجنسیز کا کہنا ہے
05:19نتنز میں یورینیم افسودہ کرنے کے پلانٹ پر
05:21اسرائیل کے حملے کے بعد
05:23افسودگی پلانٹ میں موجود پندرہ ہزار
05:25سینٹریفیوجز متاثر یا تباہ ہو گئے
05:27نتنز کا سطح زمین پر موجود
05:30مائلڈ پلانٹ تباہ ہو چکا
05:31فردو جوہری پلانٹ کو نقصان نہیں پہنچا
05:34اسوہان کامٹیکس کی چار امارتیں
05:36تباہ ہو چکیں زیر زمین زخائر میں
05:38ایران کا عالی افسودہ یورینیم محفوظ ہے
05:40ایرانی نجات امریکی رکن کانگریس
05:43یاسمین انساری نے تہران کو خالی کرنے کا
05:45صدر ٹرم کا مطالبہ خوفنا کرا دے دیا
05:48ایکسپر لکھا امریکی صدر نے
05:50بدتمیزی کی تہران تقریباً
05:52دس ملین آبادی والا ایک بڑا شہر ہے
05:53ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں
05:56لیکن ٹرم کا معصوم شہریوں کے قتل
05:58بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے
05:59واقعات یا پھر نا ختم ہونے والی
06:01جنگ پر شہر چھوڑنے کے حکم
06:03کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا
06:05امریکی سینیٹر ورنی سینڈر
06:07نے اسٹرائیل کو جنگ شروع کرنے
06:09کا ذمہ دار قرار دے دیا
06:10ٹویٹ میں کہا اسٹرائیل نے ایرانی جوہری
06:13مذاکراتکار کو قتل کر کے
06:15مذاکرات کا دروازہ بند کیا
06:17بغیر فلکورٹ میٹنگ کے
06:20رولز میں تبدیلی خلاف قانون ہیں
06:22اسلام آباد ہائی کورٹ کے رولز میں
06:23تبدیلی پر جسٹس بابر ستار نے
06:25قائم مقام چیف جسٹس سفراز روگر اور
06:27ہائی کورٹ کے تمام ججز کو خط لگ دیا
06:29خط میں کہا لوہر ہائی کورٹ رولز اور
06:31آرٹیکل دو سو آٹھ میں ذکر طریقے کے خلاف
06:34رولز میں تبدیل ہوئی
06:35آئین کے آرٹیکل دو سو آٹھ کے تحت
06:37آرٹیکل 192 کے مطابق
06:41آرٹیکل سے مراد چیف جسٹس
06:43اور ہائی کورٹ کے ججز ہیں
06:44نہ یہ اختیار کسی اور کو دیا جا سکتا ہے
06:47نہ ہی کسی اور طریقے سے استعمال
06:49ہو سکتا ہے میرے علم میں ایسی کوئی
06:51فلکورٹ میٹنگ نہیں جس میں
06:53اسلام آباد ہائی کورٹ رولز 2011 منسوخ ہوئے
06:56فوری غلطی کی ترسیح ہونی چاہیے
06:58اس سے ملازمین کے حقوق بھی
07:00متاثر ہوں گے اور یہ ہائی کورٹ کے لئے
07:02شرمندگی کا باعث ہوگا
07:03سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس کی سمات کل تک ملتوی
07:07وکیل فیصل صدیقی نے دلائل مکمل کر لیے
07:09پی ٹی آئی پیٹرن انچیف کے وکیل
07:11ادریس اشرف کل دلائل دیں گے
07:13وکیل حامد خان نے اپنے دلائل میں کہا
07:15ججز تبادلے کے لئے ایڈوائز کا بینہ کر سکتی ہے
07:18مصطفیٰ ایمپیکس کیس کے فیصلے کی
07:21مطابق وفاق کا مطلب کا بینہ ہے
07:23جسٹس محمد علی مذر نے کہا
07:25آرٹیکل آرٹالیس میں مزرعظم کا لفظ بھی ہے
07:28کیا اس فیصلے سے آرٹیکل آرٹالیس میں
07:30لفظ مزرعظم غیر محصر ہو گیا
07:32جسٹس علاہ الدین نے کہا
07:34چیف جسٹس لاعباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں
07:36غیر قانونی نکتہ کی نشاندہی
07:38نہیں کی گئی
07:39کراچی بار کے وکیل فیصل صدیقی نے کہا
07:41ٹرانسفر پر جج کو نیا حلف لینا پڑے گا
07:43جسٹس محمد علی مذر نے کہا
07:45دالتی کاروائی کے آغاز میں کہہ دیا تھا
07:47مرکزی کیس متاثرہ ججز کا ہے
07:49علا حکومت شخصیت کا پیپلز پارٹی سے رابطہ
07:55بجر پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
07:58ذرائع کے مطابق حکومت نے بجٹ منظور کرانے کے لیے
08:00تعاون کی اپیل کی
08:01پیپلز پارٹی نے درخواست پر غور کے لیے محلت مانگلی
08:04مرکزی قیادت کی وطن واپسی پر حکومتی مطالبہ
08:06پارٹی قیادت کے سامنے رکھا جائے گا
08:08امریکہ کے کومرس ایکٹری
08:13سے ورچوال بات چیت ہوئی
08:15پاکستان اور امریکہ کے درمیان
08:17تجارتی موہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر
08:19اتفاق ہوا ہے
08:20وزر خزارہ محمد اور انگزید کہتے ہیں
08:22دونوں ممالک صحیح سمت کی طرف بڑھ رہے ہیں
08:24بجٹ میں ٹیکس توانائی اور
08:26ایس او ایز کے لیے بنیاد اسلاحات کی ہیں
08:28ہم ملک کو مزید مسابقتی معیشت
08:30بنانا چاہتے ہیں تاکہ برامدی
08:32سنت کو فائطہ ہو
08:33وفاقی حکومت نے نئے مالی
08:36سال سے قبل عوام بھر پیٹرول بم گرا دیا
08:38جولائے میں پیٹرولی مسنوات کی
08:40خیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا
08:42ترجمان کے پی حکومت بیسے سیف کہتے ہیں
08:44پیٹرول مہنگا ہونے سے اشیاء خورنوش
08:46بھی مہنگی ہو جائیں گی
08:47وفاقی بجٹ کے ساتھ پنجاب کا بجٹ بھی عوام
08:50دشمن ہیں پنجاب حکومت نے
08:52ذریع شعبہ مکمل نظر انداس کر دیا
08:54متاثرہ کسانوں کو ریلیف نہ دینا
08:56افسوسناک ہے
08:57بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
09:01بجٹ کا تخمینہ ایک ہزار ارب لگایا گیا ہے
09:03غیر ترقیاتی خراجات کا تخمینہ
09:05سات سو ارب روپے سے زائد ہے
09:06ترقیاتی خراجات کے لیے دھائی سو ارب سے زائد
09:09مختص کیے جانے کا امکان
09:10شعبہ تعلیم کے لیے ایک سو ساٹھ ارب
09:12امن و امان کے لیے سو ارب
09:14اور صحت کے لیے اسی ارب مختص کرنے کی تجویز
09:17وفاقی محاصل سے بلوچستان
09:19کو سات سو تینٹالیس ارب ملیں گے
09:21صبح وزیر خزانہ شعب
09:22نوشیروانے چار وجہ بجٹ پیش کریں گے
09:24فیض حمید کا کورٹ مارشل بھی ہوگا
09:27اور عمر قید بھی ہوگی
09:28فیصلہ بہت زلد آ جائے گا
09:30سینٹر فیصل وارڈا کی پروگرام خابر میں گفتگو
09:32کہا فیض حمید کے اس کا تعلق
09:34بانی پی ٹی آئی سے بھی جڑے گا
09:35بانی پی ٹی آئی کی سزا ان کی پارٹی انڈوائی کر رہی ہے
09:39کمر جاوید باجوا کو مشورہ ہیں
09:41متنازے گفتگو سے گریز کریں
09:42کمر باجوا کے دور میں
09:44مارشل لاو کی پوری تیاری کر لی گئی تھی
09:46فیلڈ مارشل آسم مری نے
09:47جس دن ٹیک آور کیا
09:49مارشل لاو پلیٹ میں تھا
09:50فیلڈ مارشل آسم مری نے کہا
09:52جمہوریت پسند ہوں
09:53اور مارشل لاو مسترد کر دیا
09:54بانی نے کمر جاوید باجوا کی توصیح کے لیے
09:57رولز میں تبدیلی کی کوشش کی تھی
09:59کومی کرکٹرز کے سکلز دیولپمنٹ کیمپ کا آغاز
10:03ناشنل ٹرکٹ اکیڈمی لاہور میں
10:04کوچز کی زرنگرانی کھلاری نے
10:05مختلف سیشنز میں شرکت کی
10:07دوسرے سیشن میں کھلاری
10:08فیلڈنگ اور بولنگ کی پریکٹس کریں گے
10:10اور کراچی میں موسم شدید گرم
10:14درجہ حرارت چالیس ڈگری تک جا پہنچا
10:16گرمی کی شدت پینتالیس ڈگری
10:17محسوس کی جا رہی ہے
10:19کراچی کے مذہفات میں آج بارش کا امکان
10:21محکم موسمیات کی بلائی سندھ کے
10:23مختلف اسلام میں آندھی جھکر چلنے اور
10:25گرہ چمک کے ساتھ بارش کی پیش گئی
10:27شمال مشرقی پنجاب کشمیر
10:29کلکت بلکستان اور بلائی خیبر پختونخواہ
10:32میں بھی چند مقامات پر بارش میں توقع

Recommended