Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/21/2025
#iranisraelwar #NuclearScientist #donaldtrump #iran #us #bilawalbhutto #unitednations #pmshehbazsharif #israel #iran #headlines

Pakistan launches EV policy to boost clean mobility, local industry

Israel-Iran air war enters second week as Europe pushes diplomacy

Iran fires new salvo of missiles, explosions at Tel Aviv, Jerusalem

Trump approves plan to attack Iran: Report

UN Security Council to meet Friday on Israel-Iran war

Iran has a right to peaceful nuclear power, Putin says

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈاستان
00:30خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ہوا
00:34عالمی برادری سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ غزہ کی سورتحال پر بھی تشویش کا اظہار
00:40انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی ناگزیر قرار دے دی
00:44پاکستانی وفد نے اوائیسی انجلاس کے کامیاب انعقاد پر ترقیادت کو خیراجت حسین پیش کیا
00:50اہم ملاقات اوائیسی وزر خارج انجلاس کے موقع پر ہوئی
01:00موجودہ حالات میں مسلم ملکوں کا اتحاد ناگزیر مقصد قبلہ اول کا تحفظ ہے
01:06اختلافات بھلا کر ایک ہو جائیں
01:08ترک صدر رجب طیب اردوان کا استانبول میں اوائیسی وزراء خارج انجلاس سے خطاب کہا
01:14مغربی طاقتیں اسرائیل کی حمایت کر رہی ہیں
01:17اسرائیل خطے کو جنگ کی آگ میں ڈھکے لنا اور مسجد اقصہ کی حرمت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے
01:23ایران پر اسرائیلی حملے کی مضمت کرتے ہیں
01:26ایران کے عوام کے ساتھ ہیں فتح ایران کی ہوگی
01:30اسرائیل غزہ میں قتل عام اور نسل کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
01:34ہم فلسطینی بھائیوں کی مشکلات محسوس کرتے ہیں
01:38اوائیسی وزراء خارجہ اجلاس میں اسرائیلی جارہیت کی مضمت خوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا
01:44ترک صدر اردوان کی ایرانی وزیر خارجہ باسر آخچی سے ملاقات
01:49صدر اردوان نے بھرپور حمایت کا یقین دلایا
01:52ملاقات میں ترک وزراء سمیت انٹیلیجنس ٹیف بھی شریک ہوئے
01:56ایران سے بات کرنے پر تیار ہیں دیکھیں کیا ہوتا ہے
02:03امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کی صحافیوں سے گفتگو کہا
02:06ایران کو زیادہ سے زیادہ دو ہفتے دے رہا ہوں
02:09اسرائیل جیت رہا ہے فضائی حملے بند کرنے کا نہیں کہہ سکتا
02:13اسرائیل اچھی ایران کم اچھی جنگ لڑا ہے
02:17اسرائیل کے پاس ایرانی جوہری پرگرام تباہ کرنے کی صلاحیت نہیں
02:21ہو سکتا ہے اس کی نوبت ہی نہ آئے
02:23امریکی مفادات پر حملہ کیا تو حملہ آور پچھتائے گا
02:27ایران یورپ نہیں امریکہ سے بات کرنا چاہتا ہے
02:30یورپ کچھ نہیں کر سکتا
02:32ٹرمپ نے کہا ہم نے بھارت اور پاکستان کے ساتھ بہت شاندار کام کیا
02:37دونوں ملکوں سے تجارتی معاہدے کر رہے ہیں
02:40مجھے نوبل انام نہیں دیں گے وہ لبرلز کو دیتے ہیں
02:43امریکہ جنگ میں شامل ہوا تو انتہائی خطرناک ہوگا
02:49ایرانی وزیر خارجہ عباس راکچی نے خبردار کر دیا
02:52کہا امریکی حمایت سے ایران پر بمباری کے دوران مذاکرات ممکن نہیں
02:57امریکہ کی جنگ میں ممکنہ شمولیت پورے خطے کے لیے تباہ کن ہوگی
03:02عباس راکچی نے کہا کبھی یورینیم افزود کی مکمل بند نہیں کی جائے گی
03:07ٹرمپ انتظامیہ دو ہفتے کے اندر معاہدے کے لیے آزم دکھائے
03:11روسی صدر کا ایران کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان پیوچن نے کہا
03:19ایران کے پورم ایٹمی پروگرام کی مکمل حمایت کرتے ہیں
03:23پورم مقاصد کے لیے جہوری ٹیکنالوجی ایران کا حق ہے
03:27موسکو اسرائیل ایران جنگ میں مداقلت نہیں کرے گا
03:31اسرائیل کو بارہا بتا چکے ایران جہوری ہتھیار نہیں بنا رہا
03:35فرانس کے صدر ایمانوال میکرون کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ ہوا
03:39فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر نے جہوری پروگرام پر
03:43مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق کیا
03:45یقین ہے جنگ اور بڑی تواہی سے بچنے کا راستہ موجود ہے
03:49اسرائیل کا تہران میں امام خمینی کے مزار کے قریب حملہ
03:57پاسدارہ نے انقلاب کے ہیڈکوارٹر پر مزائل دعوے گئے
04:01حملے میں حسن نصراللہ کے باڈی گارڈ ابو علی خلیل کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا
04:06سہنی فوز نے اسفہان میں جہوری مرکز کو نشانہ بنایا
04:10عالمی توانائی ایجنسی کی تصدیق
04:13اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنس دان شہید
04:16مہر نیوز کے مطابق
04:18عیسار تبا تباہی تہران پر کیے گئے حملے میں اہلیہ سمیت شہید ہوئے
04:22اسرائیل کا ایرانی القدس فورس کے دو کمانڈرز
04:26سعی دیزدی بحرام شہری آری کو شہید کرنے کا بھی دعویٰ
04:30ایرانی وزارت سہت کا کہنا ہے
04:32اسرائیلی حملوں میں اب تک 430 ایرانی شہید
04:36اور ساڑھے تین ہزار زخمی ہو چکے ہیں
04:38ایران کا اسرائیل کے مختلف شہروں پر میزائلوں سے حملہ 27 افراد زخمی
04:50اسرائیلی فوجی مراکز فضائی اڈے دفاعی سنتے اور کمانڈرین کنٹرول سینٹرز کو نشانہ بنایا
04:55ٹیلیویو کے امارت میں آگ بھڑا کٹھی جنوبی اور شمالی اسرائیل پر تیس میزائل آگے
05:00ٹیلیویو مقبوضہ بیت المقدس اور ریلات میں بھی سائرن کی آوازیں سری گئیں
05:05ایک میزائل ہائفہ میں وزارت داخلہ کے ہیڈ کوارٹس کے قریب گرا
05:09کچھ نے وستی اسرائیل میں دین گشت کے علاقے کو ہٹ کیا
05:13پاس دارانے انقلاب کا کہنا ہے حملوں کی اٹھاوی رہر میں لانگ رینج میزائلوں کا استعمال کیا گیا
05:18اسرائیل کی دھمکیاں خامنائی نے جانشین نامزد کر دیئے
05:33نیو یارٹ ٹائمز نے ایرانی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا
05:36آیت اللہ علی خامنائی نے تین سینئر علماء کو اپنی جانشینی کے لیے منتخب کیا ہے
05:41خامنائی اپنی موت کی صورت میں فوری اور منظم منتقلی یقینی بنانا چاہتے ہیں
05:47اسرائیلی حکام کئی بار ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے چکا
05:52پاکستان نے امریکی صدر کو نوبال آمن انعام دوہزار چھبیس کے لیے نامزد کرنے کی سپارش کر دی
05:58حکومت پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے
06:01ٹرم کی مداخلت سے پاک بھارت کشیدگی کم ہوئی جنگ کا خطرہ ٹل گیا
06:05ڈانلڈ ٹرم نے پاک بھارت کشیدگی میں قائدانہ کردار ادا کیا
06:09نازک موقع پر غیر معمولی حکمت تدبر کا مظاہرہ کیا
06:12صدر ٹرم نے اسلام آباد و نئی دہری سے معصر سپارتی رابطے استوار رکھے
06:17سپارتی رابطوں سے تیزی سے بگڑتی صورتحال پر قابو پایا گیا
06:21مودی سرکار کی ہر دھرمی برقرار
06:33بھارتی وزیر داخلہ کا سرم تاس معاہدہ بحال کرنے سے انکار
06:37امیشہ کہتے ہیں پاکستان سے سرم تاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کریں گے
06:42پاکستان جانے والا پانی نہر بنا کر راجستان لے جائیں گے
06:46پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا جو اسے مل رہا تھا
06:50ترجمان دفتر خارجہ نے عمید شاہ کا بیان بین الاقوامی معاہدوں کے خلاف قرار دیا
06:55کہا سرم تاس معاہدہ کوئی سیاسی انتظام نہیں بلکہ بین الاقوامی معاہدہ ہے
07:00پاکستان جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام
07:04پاکستان کا ہاکی پرولی کھیلنے کا خواب دھورا رہ گیا
07:09نیوزیلینڈ نے شاندار کھیل دکھا کر نیشنز کا پتا فائنل اپنے نام کر لیا
07:14کولا لمپور میں کیوی ٹیم نے چھے دو سے جیت درش کر کے ٹرافی اٹھائی
07:18پرولی کی سی بھی کنفرم کر لیا
07:20خامی ہاکی ٹیم نے ٹارنمنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا
07:24فائنل میں امدہ کھیل پیش نہ کر سکے
07:26کوئٹہ کے علاقے پیر علی زہی میں سی ٹی ڈی نے پانچ دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا
07:38اسلحہ اور گولہ بارود برامت
07:40حلاق دہشتگردوں سے حساس مقامات کے نقشے بھی ملے
07:43ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا
07:45حلاق دہشتگرد پشین قلعہ عبداللہ میں وارداتوں میں ملوث تھے
07:49ای ٹی سی لاہور نے نو مائے کے ایک مقدمے میں پی ٹی رہنما
07:58شاہ محمود قریشی کی زمانت منظور کر لی
08:01عسکری جاور حملہ سمیت پانچ مقدمات کا جیل چائے
08:05گواہان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم
08:07ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی پروسیکیوشن ذاتی حیثت میں طلب
08:11شاہ محمود قریشی یاسمین راشد سمیت دیگر سے رہراست ملزمان کی حاصلی مکمل کی گئے
08:19دونوں ایوانوں کے ارکان کی تجویز پر درامدی سولر پینلز پر ٹیکس
08:25اٹھالہ سے کم کر کے دس فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
08:28وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سینٹ میں اظہار خیال کہا
08:32تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ ملازمین کو احساس دلائے گا
08:36کہ ریاست ان کے ساتھ کھڑی ہے
08:38قومی اسملی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے لیے
08:42بینک سے کیش نکالنے کی حد پچاف سے بڑھا کر پچھتر ہزار کرنے کی تجویز منظور کر لی
08:48مشیر برائے وزیارت خزانہ خورم شہزاد نے سوشل میڈیا پوشٹ میں بتایا
08:52پاکستان میں سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ حل کر لیا گیا
08:56حکومت نے اٹھارہ بینکوں سے سرکلر ڈیٹ کے لیے بارہ سو پچھتر عرب کے معاہدے کر لیے
09:02پی پی رہنماؤں کی مولانا کے گھرامت سربرا جی ہوای سے ملاقات
09:11مولانا انصرد محمود کی خیریت دریافت کی ملکی سیاسی صورتحال اور بجٹ پر تبار لیا خیال
09:17بانی سے مشابرت کے بغیر خیبر پختونخواہ کا بجٹ منظور نہیں ہوگا
09:27امرجنسی نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی
09:32مشیر اطلاف خیبر پختونخواہ بیریسٹر سیف کہتے ہیں
09:35خیبر پختونخواہ سملی تحلیل کرنے کا اختیار صرف فضیر اعلیٰ کے پاس ہے
09:40عوام اپنے منڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
09:44محنت کش کا بیٹا بھی ہنر سیکھ کر خاندان کی کفالت کر سکتا ہے
09:51نوجوان ہنر سیکھ کر دیارے غرب میں ملک کا نام روشن کریں گے
09:55بچوں کو نرسنگ جیسے یہ شعبوں میں تربیت فراہم کی جائے گی
09:59صدر مملکت آصف علی زرداری کا بینظیر بھنر پرگرام کے جرا کی تقریب سے خطاب کہا
10:05بھنر مند پرگرام کے ذریعے جرمن اور چینی زبان بھی سکھائیں گے
10:09دختر مشرق پاکستان کی پہلی خاتون وزیر آزم اور پیپلز پارٹی کی شہید چئر پرسن بینظیر بھٹو کا یوم پیدائش
10:17لڑکانہ لاہور اور راول پنڈی میں کیک کارٹنے کی تقریبات
10:21صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدہ
10:27صدر مملکت نے پیغام میں کہا
10:29محترمہ نے جمہوریت انسانی وقار اور خواتین کے حقوق کے لیے ناقابل فراموش جد و جہد کی
10:35بلاول بھٹو نے کہا
10:37بی بی شہید حوصلے جمہوریت اور امید کی علامت ہیں
10:40سندھ کے سینئر وزیر شرزی لینام میمن نے پیغام میں کہا
10:44شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت دی
10:46بی بی نے مزائل ٹیکنالوجی دی
10:48بینظیر بھٹو نے اپنی زندگی عوامی حقوق کے لیے وقف دی
10:52ان کا ویژن آج بھی مشلے راہ ہے
10:55سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی آئینی بنچ کی مدت میں
11:03توسیح کی مخالفت
11:04جسٹس منصور کا انیس زون کے اصلاح سے پہلے لکھا گیا
11:08خط سامنے آ گیا
11:09خط میں لکھا گیا
11:11شبیسویں ترمیم کیس کے فیصلے تک توسیح نہ کی جائے
11:14یہ بہران کو مزید گہرہ کرے گی
11:16پیشکی بتا دیا تھا
11:18انیس سون کے اصلاح کے لیے پاکستان میں دستیاب نہیں ہے
11:21توقع تھی عدم دستیابی پر اصلاح مؤخر کیا جائے گا
11:24تنازہ ادارے کی ساخھ اور اس پر عوام اعتبار کو تباہ کر رہا ہے
11:28شبیسویں ترمیم کے فیصلے تک
11:30تمام ججز کو آئینی بنچ ڈیکلیئر کیا جائے
11:33آئینی بنچ میں شمولت کا میار اور پیمانہ بھی تیہ کیا جائے
11:36ملک کے سات اصلاح کے سیورٹ سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق
11:51اینی او سی کا کہنا ہے
11:52سیمپلز میں وائل پولیو وائرس ون پایا گیا
11:55سندھ خیبر پختونخور بلوچستان میں دو دو
11:58پنجاب میں ایک سیمپل میں پولیو پوزیٹف پایا گیا
12:01راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج دو
12:04مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق
12:06متاثرہ مریضوں کے اٹھارہ فیملی ارکان کو قرنٹینہ کر دیا گیا
12:11سنہ یوسف کا قتل کیس ٹیسٹ کیس ہونا چاہیے
12:17ملزم کو سخت ترین سزا ملنی چاہیے
12:19وفاقی وزیر اطلاع تطا تارر کی مقتولہ کے ایک حرامت پر گفتگو
12:24کہا کہ اس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے قانونی ٹیم تشکیل دی جائے گی
12:29ہمیں اپنی بچیوں کو محفوظ محال فراہم کرنا ہے
12:32دہشتگردی کے فریق کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
12:37وزیراعظم کی ثوابی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی مضمت
12:41دو اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھو اور آنچ کا اظہار کیا
12:44واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران تتاوین کر کے
12:47سزا دلوانے کی ہدایت
12:49وزیر داخلہ محسن نکمی نے کہا
12:51شہید اہلکاروں کی اقربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی
12:54غزہ پر دہشتگرد اسرائیلی فورسز کی بمباری کا سلسلہ جاری
12:59وحشیانہ حملوں میں مزید 84 فلسطینی شہید ہو گئے
13:03دو سو سے زیادہ زخمی ہیں
13:04قابض فوج امدادی مراکس پر حملوں سے باز نہ آئی
13:07کھانے کی تلاش میں نکلے
13:09سولہ فلسطینی قابض فورسز کی درندگی کا نشانہ بن گئے
13:13محرم میں امن و امان سیکیورٹی اگدامات پر رینجرز ہے گوارٹرز میں خصوصی اسلاس
13:19دی جی رینجرز ہے میجر جنرل محمد شمریز کی تمام مکاتب فکر کے علماء اور اکابرین سے ملاقات
13:25امن و امان یقین بنانے اور بہمی ہم اہنگی کو فروغ دینے پر تباتلہ خیال کیا گیا
13:30پنجاب میں یکم سے دس محرم تک دفعہ 144 نافس
13:34نو اور دس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہو گی
13:38کراچی کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں
13:43ایم کیو ایم ماضی بھول کر میرے اور ڈیپٹی میر کے پیچھے پڑی ہے
13:46میر کراچی مرتضہ بہاب کہتے ہیں
13:48آئی آئی چندگر روڈ کو عالمی میار کے مطابق قصر نو تعمیر کیا جائے گا
13:53بلدی آزمہ کراچی نے بیچ ریزارٹ کا افتتاح کر دیا
13:56میر بولے کراچی کے شہریوں کو اب تھائیلنڈ اور ملیشیا جانے کی ضرورت نہیں
14:07وزیر آرہ پنجاب کا صفائی ہیروز کو خراج تحسی
14:11عید الازحاب پر بہترین صفائی انتظامات پر ورکرز کو دس دس ہزار روپے کے چیک دیئے گا
14:16ایک سو تئیس تحسیلوں میں صفائی ورکرز کے احزاز میں تقریبوں کا انعقہ
14:21مریم نواز نے کہا
14:22عید الازحاب پر ستھرہ پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے انتظامات کو صلاحہ گیا
14:27ورکرز نے صف گرمی میں بھی کام جاری رکھا
14:30کراچی میں باون مقامات پر الخدمت کے بنو قابل پروگرام کے تحت پری آئی ٹی کوش جائے
14:38بنو قابل پروگرام میں طالبات کی بھی دلچسپی کہتی ہیں
14:42کوش کر کے گھر سے بیٹھ کر کام کرنا حسان ہو جائے گا
14:46اب تک ایک لاکھ سے زائد نوجوان بنو قابل پروگرام
14:49اور پاکستان نے بہرین میں جاری ایشین والی بال نیشنز کپ کے سمی فائنل میں جگہ بنا لی
14:54کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کو تین ایک سے شکست دی
14:57کامی ٹیم نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد زبردست کمبیک کیا
15:00اگلے تینوں سیٹ جیت کر فائنل فور کی سیٹ پکی کی
15:03ایونٹ کے تمام میچے اسپورٹس پر دکھائی جا رہے ہیں

Recommended