Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/22/2025
#iran #uspresident #AerospaceCommander #usirantensions #IranianFM #donaldtrump #pmshehbazsharif #israel #iranisraelwar #weatherupdate #israel #headlines

LIVE: Civilian nuclear programme could not be taken away by force: Iran

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیریکٹر انٹیلیجن سلسی گیبارڈ میں کوئی نہیں بلایا گیا
00:26ڈیٹو بمبارڈ تیاروں کے گروپ نے آپریشن میں حصہ لیا
00:29تیاروں نے امریکہ میں میزوری کے وائٹسمن ائر فورس بیس سے اڑان بھری
00:33بیٹو بمبارڈ تیاروں کی راستے میں کئی بار فضا میں ریفیولنگ کی گئی
00:37اخبار نے لکھا کہ بمبارڈ تیارے حدف کے قریب پانچے
00:41تو مدد کے لیے گائیڈڈ ویزالوں سے لیس امریکی بحریہ کی عبدوز موجود تھی
00:46گوہیرہ ایرپ میں بحری جنگی جہازوں کا فرید بیٹو بمبارڈ تیاروں کی مدد کے لیے تیار تھا
00:51امریکی بحری جہازوں میں ہر ایک جہاز پر 154 وارہیڈز لڑے ہیں
00:57امریکہ نے ایران کی جہوری تنصیبات کو نشانہ بنایا
01:12ایران کی تین جہوری تنصیبات پر بنکر بسٹر بم اور ٹومہا ہاک میزائل برسائے کر
01:17فردو، نتنز اور اسفہان میں نیوکلئر پلانٹس کو نشانہ بنائے
01:21امریکہ نے پہاڑوں کی گہرائی میں ایران کی اہم ترین ایٹمی تنصیب فردو پر بیٹو بمبارڈ تیاروں سے
01:28تیرہ ہزار کلوگرام وزنی پانچ سے چھے بسٹر بم گرائے
01:32نتنز اور اسفہان کے ایٹمی پلانٹس پر تیس ٹومہا ہاک کروز میزائل داغے گئے
01:36جی بی او فیفٹی سیون دنیا کا سب سے طاقتور غیر جہوری بنکر شکن بم ہے
01:42ایران اس کا پہلا حدف بن گیا
01:44یہ ساٹھ میٹر کانکریٹ یا چالیس میٹر سخت چٹان تک گھس کر تباہی مچاتا ہے
01:50امریکی صدر سیچویشن روم میں بیٹھ کر
01:53اسکرین پر اڑتے تیارے، بھڑتے مزائل اور بھڑکتے شولے دیکھتے رہے
01:57عالی آسکری اور سیاسی مشیروں کے ساتھ تمام کارروائی کو براہ راست مانیٹر کیا
02:02ایران نے دعویٰ کیا، نیوکلئر سائٹس کو خاص نقصان نہیں پہنچا
02:06جہوری مواد پہلے ہی منتقل کیا جا چکا تھا
02:10آئی اے ای اے نے کہا، تینوں جہوری تنصیبات کے گیر تابکاری کی سطح میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
02:15امریکہ تھوڑا انتظار کرے، حملوں کی سزا بھگتے گا
02:28آج راہ دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی
02:30تہران کا جوابی کارروائی کا اعلان، پارلمنٹ نے آپ نئے ہرمز بند کرنے کے منظوری دے دی
02:36ایران میڈیا کا کہنا ہے کہ حتم منظوری ایران کے سپریم ناشنل سیکیورٹی کانسل دے گی
02:42پاس ذران انقلاب نے کہا ہے، امریکہ تھوڑا انتظار کرے، حملوں کی سزا بھگتے گا
02:47ایران مشرق وسطہ میں تمام امریکی احساسوں کو نشانہ بنائے گا
02:51یورپی یونین کا کوئی بھی بہری بیڑا یورپ نہیں پہن سکے گا
02:56اب ہمارے لیے جنگ شروع ہو گئے
02:59خطے میں موجود ہر امریکی شہری یا فوجی اب حدف ہے
03:03ایران کے ایروس پیس کمانجر کا کہنا ہے، آج راہ دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی
03:08تہران کا صبر ختم ہو چکا، اب جواب شروع ہوگا
03:12اب امن ہوگا یا ایران کے لیے سانحہ؟
03:20اگر ایران امن نہیں کرتا تو مستقبل میں حملے بہت بڑے ہوں گے
03:24بہت سے ایرانی اہداف واقع ہیں، انہیں تلاش کر کے منٹوں میں نشانہ بنا سکتے ہیں
03:29امریکی صدر ڈانلڈ ٹرام کا ایران کی جہوری تنصیبات پر حملوں کے بعد خطاب کہا
03:35ایران کو عابض جنگ کو خاتم کرنے کے لیے راضی ہونا چاہیے
03:38ایران دنیا کو بے وقوف بنا سکتا ہے، مجھے نہیں
03:42ایران میں کامیاب فوجی آپریشن، امریکہ، اسرائیل اور دنیا کے لیے تاریخی لمحہ ہے
03:48جو کام امریکی فوج نے کیا، وہ کام کوئی دوسری فوج نہیں کر سکتی
03:52ایران کے خلاف اسرائیلی جاریت کا اصل وہر ایک واشنگٹن ہے
04:00امریکہ نے اسرائیلی جاریت میں اپنا ایک ارداد شپانے کی کوشش کی
04:04ایران کے فیصلہ کن رد عمل اور اسرائیل کی ناکامی کے بعد
04:09امریکہ میدان میں اترنے پر مجبور ہو گیا
04:11ایرانی صدر مسود پیزشکیان کا رد عمل
04:14وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا
04:17امریکی صدر نے ایران کو دھوکہ دیا
04:19جوہری تنصبات پر حملہ کر کے ریڈ لائن عبور کی
04:23نتائج کی ذمہ داری اب امریکہ پر ہوگی
04:26ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر واپس بلانے کا کوئی فائدہ نہیں
04:30ہم دیکھیں گے سفارت کاریل کے لیے کیا باقی رہ گیا
04:33بین الاقوامی برادری امریکی حملوں کا اپوری ایکشن لیں
04:37ایرانی وزیر خارجہ کل موسکو میں روسی سید اپیوٹن سے ملاقات کریں گے
04:42کشیدہ صورتحال پر سرامنتی کاؤنسل کا ہنگامی اجلاس ساتھ شتل
04:46نائب وزیراعظم ایساق دار نے بتایا
04:48اجلاس ایران کی درخواست پر بلایا جا رہا ہے
04:51پاکستان چین اور روس نے ایران کی درخواست کی حمایت کی
04:55عواز عراقشی کی اسٹمبول میں ایساق دار سے ملاقات
04:59بدل تھی صورتحال پر تمارتے خیال
05:01وزیراعظم شہباز شریف کی ایران پر امریکی حملوں کی مضمت
05:10ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو میں مکمل حمایت کا عظم دہر آیا
05:14جانی نقصان پر اظہار تازیہ
05:16شہباز شریف نے کہا
05:18امریکی حملوں میں ان تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
05:21جو آئی اے ای اے کی زیر نگرانی تھی
05:23امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خراف فرضی ہیں
05:27وزیراعظم نے کشیدگی میں کمی کے لیے فوری مذاکرات اور سفارتکاری پر بھی زور دیا
05:33ایرانی صدر نے پاکستان کی حمایت کو سراہا
05:36دفتر خارجہ نے امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خراف فرضی قرار دیا
05:41خطے کی کشیدہ صورتحال پر وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طرف کر لیا
05:47اجلاس دوپہر بارہ بجے ہوگا
05:50سویل اور اسکری قیادت شرکت کرے گی
05:52ایران کی حمایت اور دیگر اہم امور پر بڑے فیصلوں کا امکان
05:56روس چین اور ترکیہ کی ایران کی جوہری تنسبات پر امریکی حملے کی مضمت
06:08روسی سلامتی کاؤنسل کے نائب چیئرمن نے کہا
06:11امریکہ ایک نائے تنازمیں گھس گیا
06:13ٹرامپ امن کے دائی بن کر آئے لیکن نئی جنگ شروع کر دی
06:17چین نے امریکی حملہ آدمی قوانین کے خلاف ورزی قرار دیا
06:21ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا
06:24امریکی حملے سے مشروع کے وسطہ کے حالات مزید خراب ہوں گے
06:28ترک وزارت خارجہ نے کہا
06:30ایران امریکہ تنازم کو عالمی سطح پر پھیلنا نہیں چاہیے
06:34سعودی عرب اور متحدہ رب عمارات کا
06:37امریکی حملے پر گہری تشمیش کا حصہ
06:39سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
06:41بیندل اقوامی برادری کشیدگی کم کرنے کے لیے کوکششیں تیز کریں
06:45متحدہ رب عمارات کا کشیدگی میں کمی اور سفارتکاری کا مطالبہ
06:49قاطر کا ایران پر امریکی حملوں پر افسوس کا حصہ
06:53امان کی جانب سے حملے کی مزمت
06:55کیوبا، سریلی، میکسکو اور ونزویلا نے
06:58ایران کے ایٹمی تنصبات پر امریکی حملے کی شدید مزمت کی
07:02امریکی اقتام کی مزمت کرنے وارے ملک ہم سے متفق ہیں
07:15امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا دعویٰ کہا
07:19جن ممالک نے ہمارے خلاف بیانات دیئے ہیں
07:21مزمت کی ہے
07:22دراصل پیٹ پیچھے سب متفق ہیں کہ یہ کارروائی ضروری تھی
07:26ایران نے جوابی حملہ کیا تو یہ اس کی بدترین غلطی ہوگی
07:30ایران میں حکومت کی تبدیلی امریکہ کا مقصد نہیں
07:33امریکہ ایران سے بات چیت کے لیے تیار ہے
07:36نائب صدر جیری ونس نے کہا
07:38امریکہ کی جنگ ایران سے نہیں بلکہ اس کے جہری پروگرام سے ہے
07:42جہری تنصیبات مکمل تباہ ہو گئیں یا نہیں
07:45جیری ونس نے تصدیق نہیں کی
07:47کہا اب ایران کو جہری ہتھیار تیار کرنے میں تاخیر ہوگی
07:52امریکی حملے کے بعد فرانس کے اس صدر کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ
08:02میکرون کا بادشری دوبارہ شروع کرنے پر زور
08:05جاسوسی کے الزام میں دو فرنس شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
08:09برطانی وزیراعظم کے اسٹامر کہتے ہیں
08:12برطانیہ ایران پر امریکی حملے میں ملووث نہیں
08:15امریکی حملے سے آگاہتیں ہماری تمام ترتوہ جو کشید کی حکم کرنے پر مرکوز ہیں
08:20تنازہ آخر تیسے باہر پھیلنے کا حقیق یہ خطرہ ہے
08:24ایران کا ایٹمی پروگرام سنگین خطرہ ہے
08:27امریکہ نے اس خطرے کو دور کرنے کے لیے کاروائی کی
08:30اب ضروری ہے کہ فریقین کو مذاکرات کی میز پر لائے جائے
08:39ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کر دیا
08:41امریکہ کے خلاف ایران کی مذاہمت کو بھرپور طاقت سے کچل دیا جائے گا
08:46سادر ٹرمپ آم چاہتے ہیں ایران کو اس راستے پر چلنا ہوگا
08:49امریکی وزیر دفاع کی پینٹاگان میں بریفنگ پٹ ہیڈسٹ نے کہا
08:54کہ اسرائیل کو تمام اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے
08:57سربراہ امریکی فضائیہ جنرل دین کے نے کہا
09:00جنرل کوریلا کی سربراہی میں آپریشن میڈ نائٹ ہیمر خفیہ تھا
09:04جس کا واشنگٹن میں مقصود شخصیات کو پتا تھا
09:07آپ دوزوں سے دو درجن سے زائے ٹومہ ہاک میں زائل آدھا پر داگے گئے
09:12سادر ٹرمپ کے حکم پر ایران کی تین جہوری تنظیبات پر حملہ کیا
09:15امریکہ نے صرف ایران کے جہوری تنظیبات پر حملے کیے
09:19کسی ایرانی فوجی یا شہری کو نقصان نہیں پہنچا
09:21آپریشن ایران میں ریجیم چینج کے لیے نہیں تھا
09:25آپریشن میں ساتھ بھی توڑ بمبار تیارے شامل تھے
09:34اور امریکی جہازوں کو پکڑنے میں ناکام رہے
09:36جہوری تنظیبات پر امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر
09:42بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
09:44ایرانی پاسدارہ نے انقلاق پا کہنا ہے
09:46بنگوریون انٹرنیشنل ائرپورٹ پر میزائل دا کے
09:49ریسرچ مراکل سواجی ارڈوں اور کمان اینڈ کنٹرول سینٹر
09:53کو بھی نشانہ بنایا گیا
09:54دس مقامات پر حملے میں چھاسی افراز اختی ہوئے
09:57تلعبیب میں متعدد امارتوں کو لقصان پہنچا
09:59اسرائیل نے ہائی الرٹ
10:01تلعبیب حیفہ سمیت دیگر علاقوں میں جنگی سارن بچھنے لگے
10:04ملک کے تمام علاقوں میں صرف ضروری سرگرمیوں کی جاسب
10:08اسرائیل نے فضائی حدود ایک بار پھر بند کر دی
10:10اسرائیلی فضائیہ کے مغربی ایران پر فوجی حداف پر تازہ حملے
10:14میزائل لانچز کو نشانہ بنایا
10:16برطانیہ کا اسرائیل سے اپنے شہریوں کے انقلاء کا فیصلہ
10:28اندہ ہفتے برطانیہ سے پرواز اسرائیل روانہ کی جائے گی
10:31برطانوی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
10:34ضرورت پڑھنے پر مزید پروازے بھی روانہ کی جائیں گی
10:43اسٹمبول میں نائف وزیر آزم سادہ کی
10:45افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات
10:48ٹریڈ ٹرانزٹ سمیت رابطے مضبوط بنانے پر گفتے
10:51بیجنگ میں سیفری کی ملاقات کے نتائج پر باتشیت کی گئی
10:54اس آگدار کو کہنا تھا کہ سیپیہ کے افغانستان تک
10:57توحصیب کا خیر مقتن کر دی
10:58شہنی حکومہ تیرانی میزائلوں کے خلاف دفاع نہ کر سکی
11:06تو امریکہ سے حملہ کروا دیا
11:07امریکہ چاہتا ہے اس جنگ کو خطے میں پھیلا دیا جائے
11:10پاکستان میں ایران کے صفیر رضا امیری مقدم کی پریس کانفرنس کہا
11:15ہم یہ جنگ لڑیں گے تاکہ دوسرے ملک سے ہونی جارہیت سے محفوظ رہیں
11:19امریکہ کی ایران میں رجیم چینج کی خواہش پوری نہیں ہوگی
11:23اور اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر اب زمین بوس ہو چکا
11:27وزیر دفاع خواج آصف نے کہا
11:30غزہ اپنے غیر متزلزہ لازم کے ساتھ کھندرات کی صورت میں بھی سینہ تانے کھڑا ہے
11:34آدھی صدی تک پابندیوں کا شکار رہنے والا ایران آج بھی ناقابل تسخیر ہے
11:39امریکیوں نے ایران کو زیر کرنے کے لیے تار تار ہونے والی سہنی فوجی طاقت کا ساتھ دیا
11:45امریکہ نے ایران پر حملہ کر کے دنیا کا امد حراب کیا
11:50کل ٹرمپ نے بیان دیا ہم دو ہفتے انتظار کریں گے اور آج ایران پر حملہ کر دیا
11:55امریکہ میں ہر آنے والی حکومت اسرائیل کو سپورٹ کرتی ہے
11:58امریکہ ایران کی میزائل حملوں سے بے چین
12:01امریکہ کی سرپرستی میں اسرائیل دو سال سے فلسین میں قتل آم کر رہا ہے
12:06امی جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کا آئی سام آباد میں
12:09یوڈ ڈیجیٹل سمٹ سے خطاب کہا
12:12مخصوص قسم کا طبقہ پاکستان پر حکمرانی کرتا ہے
12:16پارٹیوں میں جاگیداروں کی یہ جارہ داری ہے
12:18بڑے بڑے زمیدار ایک روپے کا ٹیکس نہیں دیتے
12:21بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے
12:30پاک پاک جدی جنگی حکمت عملی سے دشمن کو جواب دے رہی ہے
12:33ڈی جی آئی ایس پی آر کی کراچی میں مختلف مذاہب کے لوگوں
12:37اور سماجی حلقوں سے ملاقات میں گفتگو
12:39لیٹنینٹ جنرل احمد شریف نے کہا
12:41متحد رہیں گے تو کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی
12:44نسلیہ لسانی نفرت جہالت ہے
12:46پاکستان میں تمام عذاہب کے ماننے والے برابر کے شہری ہیں
12:50تمام شہریوں کو مکمل آئینی حقوق حاصل ہیں
12:52جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے
12:55کسی فرد یا گیروں کو اختیار حاصل نہیں
12:57شرطہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ملاقات کو قابل قدر قرار دیا
13:02محرم الحرام کے دوران پنجاب میں پہلی بار سائبر پٹرولنگ اور فوری ریسپونس فورس کی تائناتی
13:19موبائل کونس کی نگرانی کا فیصلہ
13:22پنجاب کی سینے وزیر مریم وارم سیب کی زیر سزارت سے جلاس
13:25محرم میں ایک لاکھ دس سزار سیکیورٹی حال کا اتائنات
13:29سیب سیٹی کیمیو سے بھی مکمل نگرانی ہوگی
13:31وزیر عالم مریم نواز پچیس جون کو محرم سیکیورٹی پلان کی حق میں منطور لکھے
13:35خوزدار کی تحصیل ورد میں گاڑی پر پارنگ سابق قائم مقام وزیر عالم بلوچستان میر نصیر منگل کا بیٹا جون بہا
13:54زیل انتظامیہ کا کہنا ہے گاڑی میں سوار سابق قائم مقام وزیر عالم کا پوتا بھی زخمی ہوا
13:59اسرائیلی فورسز کے غزہ پر ویشیانہ حملے جاری 24 دھنٹوں میں مزید 51 پلسینی شہید کر دیئے
14:09سہانی فانچ نے خان یونس رفعہ سمیت مختلف علاقوں پناہ گزین کامپوں اور سکولوں کو نشانہ بنایا
14:16سیف زون بھی اسرائیلی جانیت سے محفوظ نہیں رہے
14:19شہید پلسینیوں کی مصموعی تعداد پسپن ہزار نو سو انسٹھ ہو گئی
14:24ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زیادہ زخمی
14:29ایران اسرائیل جنگ سے فلسطینی عوام کی تکالیف فراموش کیے جانے کا خطرہ ہے
14:36جنہیں انسانی امداد کی شدید ضرورت ہے
14:38کیتھل ایک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کی کشیدگی میں کمی کے لیے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کی اپیر
14:44پوپلیوں نے کہا انسانیت چیخ چیخ کر امن کی التجا کر رہی ہے
14:49جنگ مسائل کا حل نہیں
14:51سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کیے جائیں
14:54اسلام آباد، رابلپنڈی، گجرات اور گردونوا میں بارش، گرمی کا زور ٹھوٹ گیا
15:01پشاور میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بادل چھا گئے
15:04مواصم کا حال بتانے والوں نے پنجاب، قیب پکتوں پا، آزاد کشمی، گلد پلدسان میں بارش کی پیش کوئی کر دی
15:11کھراشی کا مطلع عبرالود، مختلف علاقوں میں بوندہ باندھی بھی ہوئی
15:14سن کے مختلف ازلا میں گرد چمک کے ساتھ بارش کا امکان
15:18بلچستان شدید گرمی، جنوبی اور مشکی ازلا میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع
15:23حضرت بابا فریدودین گنجے شکر کا 783 سالانہ ارست ملک اور بیرون ملک سے زائرین کی بڑی تعداد پاک وطن پہنچنے لگی
15:38ارست کی تقریبات 15 روز تک جاری رہیں گی
15:41سیکیورٹی کے سخت انتظامات
15:43بہت امداؤ، بہت اچھا
15:58سپائیک یہ لبرو نے کمزور ریٹرن کیا تھا
16:02اور نیٹ پر کمزور ریٹرن کو فینش کیا
16:05اور پاکستان بہرین میں جاری ایشن والی بول نیشنز کب کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
16:11قوارڈر فائنل میں انڈونیشیا کو 3 ایک سے شکل کی
16:14کامی ٹیم نے پہلا سے اٹھانے کے بعد زبا دس کمبیک کیا
16:17اگرے تین اکھ سیٹ جیت کے فائنل ٹور کی سیٹ پکی تھی
16:20ایوینڈ کے تمام میچے سپورٹ پر دکھا جا رہا ہے
16:23امریکہز ریجنل کالیفائر میں لگاتا ہے پانچ بھی فتح سمیتی
16:27میزوان ٹیم نے بہاما سپورٹ سات فیکٹوں سے آؤٹ کلاس کیا
16:31ٹی ٹوینٹی ورڈ کا پائندہ سال بھارت اور شری لنکا میں کھیرا جائے گا

Recommended