Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/21/2025
#USB2bombers #iranisraelwar #NuclearScientist #donaldtrump #iran #us #bilawalbhutto #unitednations #pmshehbazsharif #israel #iran #headlines

Pakistan launches EV policy to boost clean mobility, local industry

Israel-Iran air war enters second week as Europe pushes diplomacy

Iran fires new salvo of missiles, explosions at Tel Aviv, Jerusalem

Trump approves plan to attack Iran: Report

UN Security Council to meet Friday on Israel-Iran war

Iran has a right to peaceful nuclear power, Putin says

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیران پر حملے کی تیاری یا دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی امریکی بی ٹو بمباروں کی مشکوک نقل ہاری کر دو امریکی بی ٹو بمبار تیارے مزوری سے روانہ ہوایے میں ریفیولنگ بھی مکمل بی ٹو بمبار 30,000 پاؤن وزنی بنکر بسٹر بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
00:21الجزیرہ ٹیوی کا کہنا ہے بنکر بسٹر بم ایران کی فردو پلان تباہ کرنے کی اس لیے استعمال ہوں گے خبر ایجنسی کے مطابق سیدھ ٹرم باش نیشنل سیکیورٹی کانسل کا ہمیں جلاس بنائیں گے حملے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا
00:39امریکہ جنگ میں شامل ہوا تو انتہائی خطرناک ہوگا ایرانی وزیر خارجہ آباس اراخچی نے خبردار کر دیا کہا امریکی حمایت سے ایران پر بمباری کے دوران مذاکرات ممکن ہیں
00:50امریکہ کی جنگ میں ممکنہ شاملیت پورے خطے کے لیے تباہ کن ہوگی
00:54اباس اراخچی نے کہا کبھی یورینیا مفضود کی مکمل بند نہیں کی جائے گی
00:59ٹرمپ انتظامیہ دو ہفتے کے اندر معاہدے کے لیے آزم دکھائے
01:08اسرائیلی جارہت سے عالمی ان کو خطرہ ہے
01:11عالمی برادری اسرائیل کو روکے پاکستان نے ایک بار پھر ایران کے مواقع کی حمایت کر دی
01:16ایرانی خود مختاری پر حملہ عالمی قوانین کی خلی خلاف ورزی ہے
01:20امید ہے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آئیسی بھرپور اقتامات کرے گی
01:24نائب وزیراعظم اسرائیلی مظالم ناقابل برداست ہو چکے
01:32فلسطینیوں پر ظالم زم رکوانہ امت مسلمہ کی مشتر کا ذمہ داری ہے
01:37مسئلہ کشمی کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں
01:42دوستکی لازوال داستان ترکیہ اور پاکستان
01:53ترک سرطیب اردوان کا اصحاد دار اور فیل مارشل آسمونیر کا ہاتھ تھام کر
01:58پاک ترکیش جہتی کا پیغام
02:00اسٹمبول میں نائب وزیراعظم ساگڈار کی ترک سرح سے وفود کی سطح پر ملاقات
02:05فیل مارشل آسمونیر بھی موجود تھے
02:08پاک ترکیادت کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مظامت
02:12ایران کی خود مختاری اور دفاع کے حق حمایت کا عیادہ
02:15خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ہوا
02:20عالمی برادری سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
02:24غزہ کی سر اتحال پر بھی تشویش کا اظہار
02:26انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی نہ گزیر قرار دے دی
02:30پاکستانی وفد نے اوائیسی انجلاس کے کامیاب انعقاد پر
02:34ترکیادت کو خیراجت احسین پیش کیا
02:36اہم ملاقات اوائیسی وزار خارجہ انجلاس کے موقع پر ہوئی
02:40موجودہ حالات میں مسلم ملکوں کا اتحاد نہ گزیر
02:50مقصد قبلہ اول کا تحفظ ہے
02:52اختلافات بھلا کر ایک ہو جائیں
02:54ترک صدر رجب طیب اردوان کا استانبول میں
02:57اوائیسی وزارہ خارجہ انجلاس سے خطاب کہا
03:00مغربی طاقتیں اسرائیل کی حمایت کر رہی ہیں
03:03اسرائیل خطے کو جنگ کی آگ میں دھکے لنا
03:06اور مسجد اقصہ کی حرمت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے
03:09ایران پر اسرائیلی حملے کی مضمت کرتے ہیں
03:12ایران کے عوام کے ساتھ ہیں
03:14فتح ایران کی ہوگی
03:16اسرائیل غزہ میں قتل عام
03:18اور نسل کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
03:20ہم فلسطینی بھائیوں کی
03:22مشکلات محسوس کرتے ہیں
03:24اوائیسی وزارہ خارجہ اجلاس میں
03:26اسرائیلی جارہیت کی مضمت
03:28خوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا
03:31ترک صدر اردوان کی
03:32ایرانی وزیر خارجہ
03:34واسر آخچی سے ملاقات
03:35صدر اردوان نے بھرپور حمایت کا یقین دلایا
03:38ملاقات میں ترک وزارہ سمیت
03:41انٹیلیجنس ٹی فی شریک ہوئے
03:43روسی صدر کا ایران کی حمایت
03:47جاری رکھنے کا اعلان
03:48پیوٹن نے کہا ایران کے پرام
03:51ایٹمی پروگرام کی مکمل حمایت کرتے ہیں
03:53پرام مقاصد کے لیے
03:55جاری ٹیکنالوجی ایران کا حق ہے
03:57موسکو اسرائیل ایران جنگ میں
03:59مداقلت نہیں کرے گا
04:00اسرائیل کو بارہا بتا چکے
04:03ایران جاری ہتھیار نہیں بنا رہا
04:05فرانس کے صدر ایمانگول ماکرون
04:07کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ ہوا
04:09فرانسیسی صدر کا کہنا ہے
04:11کہ ایرانی صدر نے جوہری پروگرام پر
04:13مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق کیا
04:15یقین ہے جنگ اور
04:17بڑی تواہی سے بچنے کا راستہ موجود ہے
04:19اسرائیل کا تہران میں
04:25امام خمینی کے مزار کے قریب حملہ
04:27پاسدارہ نے انقلاب کے ہیڈکوارٹر
04:29پر مزائل دعوے گئے
04:30حملے میں حسن نصراللہ کے باڈی گارڈ
04:33ابو علی خلیل کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا
04:36سہنی فوز
04:37نے اسفہان میں جوہری مرکز کو نشانہ
04:39بنایا عالمی توانائی
04:41ایجنسی کی تصدیق اسرائیلی
04:43حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی
04:45سائنس دان شہید مہر نیوز
04:47کے مطابق ایسار تباہ تباہی
04:49تہران پر کیے گئے حملے میں اہلیہ
04:51سمیت شہید ہوئے
04:52اسرائیل کا ایرانی القدس فورس کے
04:55دو کمانڈرز سائی دیزدی
04:57بحرام شہری آری کو شہید کرنے کا بھی دعویٰ
05:00ایرانی وزارت
05:01ایسی حد کا کہنا ہے
05:02اسرائیلی حملوں میں اب تک
05:04چار سو تیس ایرانی شہید
05:06اور ساڑھے تین ہزار زخمی ہو چکے ہیں
05:08ایران کا اسرائیل کے مختلف شہروں پر
05:17میزائلوں سے حملہ ستائیس افراد زخمی
05:20اسرائیلی فوجی مراکز
05:21وزائی اڈے
05:22دفاعی سنتے اور کمانڈرین کنٹرول سینٹرز
05:24کو نشانہ بنایا
05:25تیلیویف کے امارت میں آگ بھڑک اٹھی
05:28جنوبی اور شمالی اسرائیل پر تیس میزائل داغے
05:30تیلیویف مقبوضہ بیت المقدس
05:32اور ریلات میں بھی سائرن کی آوازیں سری گئیں
05:35ایک میزائل
05:36ہائیفا میں وزارت داخلہ کے ہیٹ کوارٹس کے قریب گرا
05:39کچھ نے وستی سائیل میں
05:41دینگش کے علاقے کو ہٹ کیا
05:43پاس دارانے انقلاب کا کہنا ہے
05:45حملوں کی اٹھاروی رہل میں لانگ ڈرینج
05:47میزائلوں کا استعمال کیا گیا
05:48پاکستان نے امریکی صدر کو نوبیل
06:00ام انام دوہزار شبیس
06:02کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی
06:04حکومت پاکستان کی جانب سے جاری
06:06اعلامی میں کہا گیا ہے
06:08ٹرمپ کی مداخلت سے پاک بھارت کے شیدگی
06:10کم ہوئی جنگ کا خطرہ چل گیا
06:12ڈانلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت کے شیدگی میں
06:15قائدانہ کردار ادا کیا
06:17نازک موقع پر غیر معمول حکمت کا مظاہرہ کیا
06:20سردر ٹرمپ نے اسلامباد اور نئی دیلی سے
06:23موثر سفارتی رابطے استوار رکھے
06:25سفارتی رابطوں سے دیزی سے
06:27بگڑتی اس اور اتحال پر قابو پایا گیا
06:29امریکہ میں فلسطین
06:39حامی مظاہروں کے راہنما محمود خلیل
06:41زمانت پر رہا
06:42ٹرمپ انتظامیہ نے محمود خلیل کو قومی سلامتی
06:45کے لیے خطرہ قرار دے کر ملک بدری
06:47کا حکم دیا تھا
06:48محمود خلیل تین ماہ سے لوزیانہ کے حراستی
06:51کیمپ میں تھے
06:52گرین کارڈ ہولڈر محمود خلیل کو
06:54اسرائیل مخالف مظاہروں کی قیادت پر
06:57آٹھ مارچ کو کولمبیا یونیورسٹی
06:59کے اپارٹمنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
07:01موڈی سرکار کی ہٹ دھرمی
07:09برقرار بھارتی وزیر داقلہ
07:11کا سنتاس موہدہ بحال کرنے
07:13سے انکار امید شاہ کہتے ہیں
07:15پاکستان سے سنتاس موہدہ
07:17کبھی بحال نہیں کریں گے
07:18پاکستان جانے والا پانی نہر
07:21بنا کر راجستان لے جائیں گے
07:22پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا
07:24جو اسے مل رہا تھا
07:25ترجمان دفتر خارجانے امید شاہ کا بیان
07:28بین الاقوامی موہدوں کے خلاف قرار دیا
07:31کہا سنتاس موہدہ کو
07:33اس سیاسی انتظام نہیں ملکہ
07:35بین الاقوامی موہدہ ہے
07:36پاکستان جائز حقوق و مفادات کے
07:38تحفظ کے لیے تمام ضروری اقتماعات
07:41کریں گا
07:41پاکستان بھارت کو اپنا پانی
07:44روکنے نہیں دے گا
07:45بھارت کو پانی روکنے کا اسٹرکچر بنانے میں
07:48وقت لگے گا
07:49وزیر آزم کے مشیر رانہ سناولہ کی
07:51پروگرام اعتراض ہے میں گفت کو
07:53پختونخواہ کے بجٹ پر کہا
07:55بجٹ منظور نہ ہوا تو آئین
07:57اپنا راستہ اختیار کرے گا
07:59یہ کوئی جواز نہیں کہ بانی سے ملاقات کرائیں
08:01ورنہ اسمبلی کام نہیں کرے گی
08:03آئینی ذمہ داری پوری نہ ہوئی
08:05تو ان کو نتائج بھگت نہ پڑیں گے
08:06بجٹ منظور نہ ہوا
08:08تو خیبر پختونخواہ حکومت تحلیل ہو سکتی ہے
08:11بانی سے مشاورت کے بغیر
08:15خیبر پختونخواہ کا بجٹ منظور نہیں ہوگا
08:18امرجنسی نافذ کرنے کی کوشش کی
08:20تو حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی
08:23مشہر اطلاعات کے بھی بیریسٹر سیف کہتے ہیں
08:26خیبر پختونخواہ اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار
08:28صرف وزیرعالہ کے پاس ہے
08:30عوام اپنے منڈٹ کی توہین
08:32کسی صورت برداشت نہیں کرنے گئے
08:35اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں
08:38پری مونسون بارش ہیں
08:39دار الحکومت میں موسم سہانہ ہو گیا
08:41ہریپور مان سہرہ میں بھی بادل برسے
08:44بنیر اور مرکن میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
08:47لوردیر میں تیز بارش کے دوران
08:49آسمانی بزلی گرنے سے ایک شخص جانبہ
08:51باغ آزاد کشمیر اور گرد و نواح میں بھی
08:54موسکتہار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئی
09:02پاکستان کا ہاکی پرولی کھیلنے کا خواب
09:06ادھورا رہ گیا
09:07نیوزیلینڈ نے شاندار کھیل دکھا کر
09:10نیشنز کپ کا فائنل اپنے نام کر لیا
09:12کولا لامپور میں کیوی ٹیم نے
09:14چھ دو سے جیت درش کر کے
09:16ٹرافی اٹھائی پرولی کی سی بھی کنفرم کر لیا
09:19قامی ہاکی ٹیم نے
09:20ٹارنمنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا
09:22فائنل میں امدہ کھیل پیش نہ کر سکتے
09:24دونوں ایوانوں کی ارکان کی تجویز پر
09:33درامدی سولر پینلز پر
09:35ٹیکس اٹھارا سے کم کر کے
09:36دس فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
09:38وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
09:40کا سینٹ میں سارے خیال کہا
09:42تنخواہوں میں دس فیصد
09:44اضافہ ملازمین کو احساس
09:46دلائیگا کے ریاست ان کے ساتھ کری ہے
09:48قوم اسمبلی کی قائمہ کمیٹی
09:50ورائے خزانہ نے نان پائلرز کے لیے
09:52بانک سے کیش مکانے کی حد پچاس سے
09:54بڑھا کر پچھتر ہزار کرنے کی تجویز
09:56منظور کر لی
09:57مشیر برائے وزارت خزانہ
09:59قرم شہزات نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا
10:02پاکستان میں سرکولر ڈیٹھ کا
10:04مسئلہ حل کر لیا ہے
10:06حکومت نے اٹھارا بینکوں سے سرکولر ڈیٹھ
10:08کے لیے بارہ سو پچھتر عرب کے
10:10معاہدے کر لیا
10:11پی پی رہنماؤں کی
10:18مولانا کے گھرامت سربراہ جے ایو آئی
10:20سے ملاقات مولانا ازجاد
10:22محمود کی خیریت دریافت کی
10:23ملکی سیاسی صورتحال اور بجٹ پر
10:26بھی تبادلہ خیال
10:27محنت کشکہ بیٹا بھی
10:35ہنر سیکھ کر خاندان کی
10:36کفالت کر سکتا ہے
10:37نوجوان ہنر سیکھ کر دیارے غر میں ملک کا نام
10:40روشن کریں گے
10:41بچوں کو نرسنگ جیسے شبوں میں تربیت پر
10:44اہم کی جائے گی
10:45سدر مملکت آسفلی زرداری کا بینظیر
10:47ہنرمند پروگرام کے جرا کی تقریب سے خطاب کہا
10:50ہنرمند پروگرام کے ذریعے
10:52جرمن اور چینی زبان بھی سکھائیں گے
10:54قضا پر دہشت گرد
10:57اسرائیلی فورسز کی بمباری کا سلسلہ جاری
10:59وحشیانہ حملوں میں مزید
11:0184 فلسطینی شہید ہو گئے
11:03200 سے زیادہ زخمی ہیں
11:04قابض فوج امرادی مراکس پر حملوں سے باز نہ آئی
11:07کھانے کی تلاش میں نکلے
11:0916 فلسطینی قابض فورسز کی
11:11درندگی کا نسانہ بن گئے
11:13کراچے کے خلاف سازشے ہو رہی ہیں
11:16ایمکیوں ماضی بھول کر
11:18میرے اور ڈپٹی مہر کے پیچھے پڑی ہے
11:20مہر کراچے مرتضی وحاب کہتے ہیں
11:22آئی آئی چوندر ایگر اوٹ کو
11:23عالمی میار کے مطابق اثر انو تعمیر کیا جائے گا
11:26ملدیہ عظمہ کراچے نے
11:28بیش ریزارٹ پر افتتا کر دیا
11:30کراچے کے شہریوں کو اب
11:32تھائیلینڈ اور ملیشیا جانے کی ضرورت نہیں
11:34میرے نے کلیفٹن سری میں
11:35اس پورس پاک کا بیفتتا کر دیا
11:37پیپلز پارٹی نے سترہ سال میں
11:49کراچے کو تین سو بسے دی
11:51تعلیم، سہر، ٹرانسپورٹ اور
11:53بنیادی انفرائی سٹرکچر نہیں
11:55پورے شہر کو کھوٹ کر رکھ دیا گیا
11:57ہر طرف محولیاتی تباہی پھیلی ہوئی ہے
12:00امیر جماعت اسلامی کراچے
12:02مرم زفر خان کہتے ہیں
12:03کراچے سے امکی ام کو پندرہ
12:05پیپلز پارٹی کو سات نشستیں دی گئیں
12:07یہ لوگ کس بات کا بدلہ لے رہے ہیں
12:09جماعت اسلامی کراچے کے حقوق کی جنگ
12:12لڑتی رہے گی
12:13وزیراعلا پنجاب کا
12:20صفائی ہیروز کو خیراج تحسین
12:22ایدوالعظہ پر بہترین صفائی انتظامات
12:24پر ورکرز کو دس تس ہزار روپے
12:26کے چیک دیئے
12:27ایک سو تیس تحسیلوں میں صفائی ورکرز کے
12:30عزاس میں تقریبوں کا انعقات کیا کیا
12:32مریب نواز نے کہا
12:33ایدوالعظہ پر سترہ پنجاب پرگرام کے تحت
12:36صفائی کے انتظامات کو سرہا گیا
12:38ورکرز نے سخت گرمی میں بھی کام جارے لکھا
12:41محرم میں
12:44امن و امان سیکیورٹی دامات پر
12:46رینجرز ایک کوارٹرز میں خصوصی
12:48اسلاحس دی جی رینجرز نے
12:49میجر جنرل محمد شمریز کی تمام
12:51مکاتب فکر کے علماء اور اکابرین سے
12:54ملاقعات امن و امان
12:55یقین بنانے اور بہمی ہم اہنگی
12:57کو فروغ دینے پر تباتلہ خیال کیا گیا
13:00پنجاب میں یکم سے
13:01دس محرم تک دفعہ ایک سو چوالیس
13:03نافس نو اور دس محرم
13:06کو ڈبل چواری پر پابندی ہوگی
13:07کراچی میں باون مقامات
13:12پر الخدمت کے بنو قابل
13:13پروگرام کے تحت پری آئی ٹی کوئرز
13:15جارد بنو قابل پروگرام میں
13:17طالبات کی بھی دلچسپی کہتی ہیں
13:19کوئرز کر کے گھر سے بیٹھ کر کام کرنا
13:22آسان ہو جائے گا اب تک
13:23ایک لاکھ سے زائد نوجوان بنو قابل
13:26پروگرام اور پاکستان نے بہرین
13:28میں جاری ایشین والیبال نیشنز
13:30کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
13:31کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کو تین ایک سے
13:34شکست دی قومی ٹیم نے پہلا سیٹ
13:36ہارنے کے بعد زبردست کمبیک کیا
13:37اگلے تینوں سیٹ جیت کر فائنل فور کی
13:40سیٹ پکی کی ایونٹ کی تمام
13:42میٹ جے سپورٹس پر دکھائی جا رہے ہیں
13:44اور قومی کرکٹر
13:45حسن نواز رشتہ اس دواز میں
13:47منسلک ہو گئے سٹار بیٹر کی شادی
13:50سابق فاسٹ بالر شاہد نظیر کی
13:52بیٹی سے ہوئی
13:5222 سال کے کرکٹر نے تصویریں سوشل میڈیا پر شعر کر دی

Recommended