Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Gaza #TelAviv #heatwaves #pakistan #india #iran #Israeliplane #israel #khawajaasif #headlines

LIVE: Iran says ‘painful’ strikes to continue against Israel

Israel bombs fighter jet hangar in new attack on Iran’s Mehrabad airport

Israel’s attacks on Iran hint at a bigger goal: regime change

Iran ‘does not seek’ nuclear weapons, Iran President tells Putin

4 killed, 70 injured in Iran’s missile attacks on Israel

Pakistan urges UNSC to stop Israeli aggression against Iran

Explosions rock Tel Aviv as Iran launches retaliatory strikes

US to support Israel if Iran retaliates: President Trump

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈرانی ڈرونز اور ڈرانی ڈرونز
00:30ڈرانی ڈرانی ڈرونز
01:00ڈرانی ڈرانی ڈرونز
01:29ڈرانی ڈرونز
01:31ڈیرانی فوج کو آج رات ایرانی مزائل حملوں کا خدشہ اسرائیلی آرمی ریڈیو سے اعلان کیا گیا آج رات بھی ایران کی جانب سے جوابی حملے متوقع ہیں اسرائیلی فوج نے ہائی الڈ جاری کر دیا شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایے تربیب سمیت ملک بھر میں ہسپتالوں سے مریضوں کی بنکروں میں منتقلی
01:51اسرائیل کے ایران پر حملے جاری تبریز لورستان حمدان کرمان شاہ کو نشانہ بنایا اسرد آباد نے مزائل اڈے پر مزائل حملے میں دو افراد شہید اسرائیلی بمباری میں تباہ امارت میں ساٹھ افراد شہید ہو گئے
02:09ایران نے مزید دو جنرلز کی شہادت کی تصدیق کر دی جنرل غلام رضا مہرابی انٹیلیجنز اور جنرل مہدی ربانی ایرانی فوج کے آپریشنز کے ڈیپٹی سربراہ تھے
02:20تبریز پر اسرائیل کے داغے گئے مزائل ناکارہ بنا دیئے ایران کا تین اسرائیلی تیارے گرانے اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
02:28ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں پانچ افراد کو یز سے گرفتار کر لیا اسرائیلی ڈرانز ایران سمگل کرنے والی گاڑی بھی قبضے میں لے گی
02:43اسرائیل میں گزشتہ رات کافی مشکل کی پانچ بار پناہ گاہ میں جانا پڑا
02:48اسرائیل میں تاینات امریکی سفیر نے ایکس پوسٹ میں لکھا سب کو پناہ گاہوں کے قریب رہنے کے احکامات دیے گئے ہیں
02:54اقوام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل اینتونیو گواتریوس نے کہا
02:58ایران اسرائیل کا شیدگی بہت بڑھ چکی ہے اب اس کو روکنے کا وقت آ گیا ہے
03:02آمن اور سفارتشاری کا بول بالا ہونا چاہیے
03:05سیہنیو کیلئے زندگی ضرور تلخ ہو جائے گی
03:16اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت الاخامنائی کی ایکس پر پوسٹ
03:21کہتے ہیں ایرانی عبام ہمارے ساتھ ہیں
03:24وہ مسلح فاش کی حمایت کرتے ہیں
03:26ایران خدا کی مرضی سے سیہنی حکومت پر فتح حاصل کرے گا
03:30ایرانی قوم یقین رکھے
03:31اسرائیل کی مزید حملوں کی دھمکی
03:34نیتن یاہو نے کہا جب تک ضروری سمجھیں گے
03:36حملے کریں گے
03:40ایران کے مزائل تیاری کی صلاحیت تباہ کر دیں گے
03:42اسرائیلی وزیر دفعہ نے دھمکی دی
03:45اسرائیل پر مزائل داخل جاتے رہے تو تہران جلا دیں گے
03:48امریکی وزیر دفعہ نے کہا
03:50امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہیں
03:53ٹرم مذاکرات کو ترجیح دیتے ہیں
03:56ایران کے پاس اب بھی موقع ہیں
04:01پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے
04:05وزیر آزم شہباز شریف کا ایرانی صدر
04:08مسعود پزشکیان سے رابطہ
04:09ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مضمہ
04:12جانی نقصان پر اظہار افسوس
04:14شہباز شریف نے کہا
04:16پاکستان اسرائیل کی بلا اشتیال جارہیت پر
04:19ایران کے ساتھ کھڑا ہے
04:20اسرائیلی حملے خودمختاری
04:22علاقائی سالمیت اور یو این چارٹر کی خلاف فرضی ہیں
04:26وزیر آزم نے اسرائیلی اشتیال انگیزی کو
04:29علاقائی عالمی امن کے لیے
04:30سنگین خطرہ قرار دیا
04:32پاکستان کا او آئی سی کا
04:34ہنگامی اجلاس بلانے کا بھی متعاربہ
04:36نائب وزیر آزم اسحاگڈار کہتے ہیں
04:39اسرائیلی جارہیت کے بعد
04:40اب خاموشی کی کوئی گنجائش نہیں
04:42حملہ ایرانی خودمختاری کی
04:45کھلی خلاف فرضی ہے
04:46ایران اسرائیل جنگ پر
04:51عالمی رہنماؤں کو تشریف
04:53روس کے صدر ولاد امر پیوٹن کا
04:55ایرانی ہم منصب کو ٹیلی فان
04:56روسی صدر نے کہا
04:58ایٹمی پرگرام سے متعلق مسائل کو
05:00سفارتکاری سے حل کیا جانا چاہیے
05:02ایرانی صدر نے واضح کیا
05:05ان کا ملک ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنا چاہتا
05:07برطانوی وزیر خارجہ کا
05:09ایرانی ہم منصب سے رابطہ ہوا
05:11تہران کو پرسکون رہنے کی اپیل
05:13ڈیوٹ لیمی نے کہا
05:15حالیہ واقعات پر برطانیہ کو تشویش ہے
05:17شہریوں کو مزید نقصان
05:19نہیں پہنچنا چاہیے
05:20سعودی والی اہت اور امریکی صدر
05:23ڈانلڈ ٹرم کا رابطہ
05:24کشیدگی میں کمی اور تنازیات کا حل
05:26سفارتی ذرائع سے تلاش کرنے پر زور
05:29سعودی والی اہت کے فرانسی سیس صدر
05:31برطانوی اور اطالوی وزیراعظم
05:33سے بھی رابطے
05:34ایران اسرائیل جنگ روکنے کیلئے
05:36کوششیں بروئکار لانے پر اتفاق
05:39اقمام متحدہ کے سیکیٹری
05:40جنرل انٹونیو گوتریس نے کہا
05:42ایران اسرائیل کشیدگی بہت
05:45بڑھ شکی ہے اب روکنے کا وقت آگیا ہے
05:47اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے
05:50ایک کھلی جاریت کی
05:51اسرائیلی حملہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ
05:54چارٹے کی خلاف ورزی ہے
05:55اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا
05:58سلامتی کانسل میں خطاب کہا
06:00اسرائیل نے حملہ کر کے خطے کو
06:02بڑی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا
06:03پاکستان خطے میں امن و استحقام کا فواہا ہے
06:06اسرائیلی جارہانہ اقدام سے
06:08خطے قیام کو نقصان پہنچانے کی
06:10اجازت نہیں ہونی چاہیے
06:11سلامتی کانسل اسرائیل کو بے لگام نہ چھوڑے
06:14حق دفاع کی آرن میں
06:15اسرائیل مسلسل عالمی قبانین کی
06:18دھجیاں اڑا رہا ہے
06:19مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی
06:32وزیر دفاع خواجہ سبتہ مسلم ملکوں کو
06:34اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کا مشورہ کہا
06:37اسرائیل کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگیں ہوئے ہیں
06:40ایسے ہاتھ کو جھٹک دینا چاہیے
06:43وزیر دفاع نے ایک قومی اسم نے میزار خیال کرتے ہوئے کہا
06:46ایرانی ہمارے بھائی ہیں
06:47ان سے مکمل یک چہتی کا اظہار کرتے ہیں
06:50ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے
06:52بھارت سے جنگ بندی تو ہو گئی
07:00لیکن آمن حاصل نہیں ہوا
07:01مذاکرات نہیں ہوں گے
07:03تو کشیدگی میں دن بدن اضافہ ہوگا
07:05پارلیمانی بوفٹ کے سربراہ بلاول بھٹو کی
07:07برسلز بھی نیوز کانفرنس
07:09کہاں جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں
07:11جامعے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں
07:13لیکن بھارت نے ہمیشہ مذاکرات سے انکار کیا
07:15بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی
07:18پاکستان کو اشتیال دلانے کی کوشش ہے
07:20بھارت F.A.T.F. میں بھی ناکام ہو گیا
07:31پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیاب رہا
07:34بھارتی وفتی اسرائیل کی مدد سے
07:36پاکستان کو پھر گریلیس میں شامل کرنے کی سازش
07:39F.A.T.F. کے رکھن ملکوں نے بھارت کے منفی پرابیگنڈر کو نظر انداز کیا
07:44پاکستان کو گریلیس میں رکھنے کی وجہے
07:47ریپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ
07:48اس ذرائع نے بتایا
07:50چین نے پاکستان کے حق میں واضح موقع پر افتیار کیا
07:53اور ریلیف کی حمایت کی
07:54ترکیے اور جاپان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی
07:58Electric Vehicles کی حوصلہ افضائی کے لیے پالیسی سازی سے متعلق جائزہ اجلاس
08:11وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں
08:13Electric Motorcycles, Three Wheelers, گاڑیوں کے فروغ کے لیے تنجیحی اقدامات کیے جائیں
08:19Charging Stations کے قیام کو یقینی بنائے جائے
08:22Electric Vehicle Policy, Stakeholders کی مشاوط کے بعد
08:26جلد کابینا میں پیش کرنے کی ہدایت
08:28J-UI کے بغیر حکومت بنتی نہیں یا چلتی نہیں
08:37ہمیں اپنے عوام کی جنگ لڑنی ہے
08:39J-UI فے عوام کے ساتھ ہے
08:42مولانا فضل الرحمان کی سینیٹر فیصل وارڈا سے ملاقات کے بعد گفتگو
08:46فیصل وارڈا نے کہا سیاست میں طالبہ علم ہوں
08:49مولانا فضل الرحمان میرے استاد ہے
08:51KP سے کچھ لوگ ٹاکس کے پیسے سے گولی مارنے آ رہے ہیں
08:55مولانا بتائیں گے کہ ہم نے یہ جواب کیسے دینا ہے
08:58ہم نے آگے کیسے چلنا ہے
09:00مولانا فضل الرحمان سے رہنمائی لیں گے
09:02پروجیکٹ سوبے کو ٹرانسفر کرو
09:12پورے پاکستان میں موٹیوے بنا دیا
09:14سکھر موٹیوے پر آ کر پیسے ختم ہو جاتے ہیں
09:17وفاق نے ہمارے ساتھ زیادتی کی
09:19پبلک ورکر ڈپارٹمنٹ کو ختم کر دیا
09:21وزیراعلا سندھ کہتے ہیں
09:22وفاق نے سندھ کو پروجیکٹ واپس نہ کیے
09:24تو بجٹ پر ووٹ نہیں ملے گا
09:26مرادل اشاہ نے کراچی میں اشارہ بھٹو کے دوسرے پیس کا استطاق کر دیا
09:30وزیراعلا نے انٹرچین شاہ فیصل سے قائد آباد سفر کر کے
09:33اشارہ بھٹو کا معاینہ کیا
09:35کراچی ہیدر آباد سکھر موٹیوے دو سال میں مکمل کرنا چاہتے ہیں
09:49نورڈن بائی پاس کو بھی آٹھ لینٹی موٹیوے میں تبدیل کیا جائے گا
09:52وزیراعلا تلیم خان کہتے ہیں
09:54کراچی کی عوام کو لیاری ایکسپریس وے دوبارہ
09:57خوبصورت بنا کر توفہ دیں گے
10:00نون لیگ کی پالیسیوں نے ملک کو بہران میں ڈالا
10:04کپیسٹی پیمنٹس کے غلط معاہدے کیے گئے
10:06ہمارے دور میں بجلی سستی تھی
10:08اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کہتے ہیں
10:10میری بجٹ تقریر کو نشر نہیں کیا گیا
10:13حکومت کو ڈر تھا کہ آئینہ دکھاؤں گا
10:15شبلی فراز نے کہا
10:17پاور سیکٹر ملکی معیشت کا بنیادی ستون ہے
10:19معیشت کا پہیاں بجلی سے چلتا ہے
10:22نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے
10:24پاور سیکٹر کو بہت نقصان پہنچایا
10:26زرات اور انڈسٹری دونوں تنزلی کا شکار ہیں
10:29خطے میں جنگ کی صورتحال میں پیٹرال مزید مہنگا ہوگا
10:33بجٹ کی کتاب پڑھنے کی زہمت کر لیتے
10:55تو سیاسی تقریریں نہ ہوتی ہیں
10:56بانی پیٹ آئی نے اوورسیز کو
10:58ترسلات ایزت بھیجوانے سے روپنے کی کوشش کی
11:01اوورسیز پاکستانیوں نے
11:03ریکارڈ ترسلات ایزت بھیجوانے
11:05کیپی کے بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
11:08سہت اور تعلیم کے شعبے کا برا حال ہے
11:11پچپن لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں
11:13پشاور میں سیف سیٹی منصوبہ
11:15آج تک مکمل نہیں ہو سکا
11:17تعلیم کے لیے بجٹ میں اٹھارہ فیصد اضافہ
11:25سہت کے لیے گیارہ فیصد اضافہ کیا گیا
11:27ایک خرب روپے کا طرح کیا بھی بجٹ رکھا گیا
11:29پانسو نووے عرب روپے ترقیات اسکیموں پر خرچ کیے جائیں گے
11:33وزیراعال حسن مرادل شاہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس کہا
11:36وفاق نے بجٹ سے صرف ایک دن پہلے ہمیں بتایا
11:39ایک سو پانچ عرب روپے کم کر دیں
11:41پچانوے عرب روپے کی پبلک پرائیوٹ پارٹنشپس کیمیں
11:45کراچی میں جاری ہیں
11:46عوام کو ریلیف حرام کرنے کے لیے ہر ممتن اکتامات کیے
11:59وفاق کی جانت سے ٹیکس کم جمع کرنے سے
12:03ہمیں نوے عرب روپے کم ملے
12:05وفاق نے دو سال سے ہمارے اخراجات
12:07سیانسٹ عرب روپے رکھے ہوئے ہیں
12:09اس سال ہمارے اخراجات ایک سو بیس عرب روپے ہیں
12:12ہم نے ایک سو بیس عرب مانگے
12:13وفاق نے اسی عرب دیے
12:15مشیر خزانہ خیبر پختون قواہ مزمل اسلم کی پوسٹ بجٹ کانفرنس
12:19کہاں حکومت نے ترقیاتی بجٹ ایک سو ترپن عرب روپے تک بڑھا دیا
12:23قرض صرف میگا پروجیکٹ کیلئے ہی لیا جائے گا
12:26بلوچستان کا بجٹ سترہ جون کو پیش کیا جائے گا
12:39ذرائقہ کہنا ہے بجٹ کا کل حجم ایک ہزار پچپن عرب روپے سے زائد ہوگا
12:44ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رنگ کہتے ہیں
12:47بجٹ کی تیاری میں اپوزیشن سے مشاورت جاری ہے
12:50وزیر اعلی بلوچستان نے ترقیاتی بجٹ مکمل استعمال کرنے کا وعدہ کیا
12:54روان بجٹ میں مختص دو سو عرب میں سے نوے فیصد فنج استعمال کیے گئے
12:58صوبے میں عوام کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فرہم کریں گے
13:01پیپلز ٹرین سروس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
13:12کس کے کہنے پر فائنینس فلم میں کاروباری افراد کے گرفتاری کے احکامات ڈالے کر
13:17پاکستان بزنس فارم نے وزیراعظم شہباد شریف کو خط لکھ دیا
13:21فائنینس فلم کے سیکشن چودہ اے سی سینٹیس پی سینٹیس ڈبل اے اور چودہ اے ڈی پر نظر سانی کا مطالبہ
13:29صدر بزنس فارم مخاجوہ محبوب نے کہا
13:32اس طرح کے اقدامات کاروباری برادری کے لیے مناسب نہیں
13:35فائنینس فلم کے سیکشن سینٹیس ڈبل اے نے کاروباری افراد کو ہلا کر رکھ دیا
13:40اسے فیل فار واپس لیا جائے
13:43کاروباری برادری ملک کے لیے ہے ٹیکس دے گی لیکن اپنی توہین بردارس نہیں کرے گی
13:48معاشر سینٹینک ایکانومک پالیسی ان بزنس ڈبل اپنن نے
13:51ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار دینے کا قانون مسترد کر دیا
13:55سینٹینک کا کہنا ہے ایف بی آر افسران کو لا محدود اختیار دے دیا گا
13:59کاروباری برادری کے بنیادی حقوق پر حملہ کیا جا رہا ہے
14:03مجوزہ اختیارات کے بعد کوئی شخص پاکستان میں کاروبار نہیں کر سکے گا
14:07ایف بی آر افسران کو دیے گئے لا محدود اختیارات واپس لے جائیں
14:12افغان ٹرانزیر ٹریڈ کا دوسرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
14:22جہاز بیس ہزار ٹرن ڈی اے پی خاد لے کر گوادر گندر کافر لنگر انداز ہوا
14:27وزیر بحری امور کا کہنا ہے جہاز کی آمد سے عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا
14:32گوادر پورٹ اب خطے کے لیے ایک اہم تجارتی گیٹ فے بنتا جا رہا ہے
14:36گوادر کے ذریعے افغانستان کی وین الاقوامی منڈیوں تک رسائی مزید بہتر ہو
14:41جنوبی افریقہ ٹیسٹ ٹرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا
14:47لارڈز کی تاریخی میدان پر پروٹیلز نے تاریخ بنا دی
14:51رفائی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچ فکٹو سے ہرا دیا
14:54ایڈن مرکرام میچ کے ہیرو قرار
14:56اوپنر نے 136 رنز کی شاندار ایننگ کھیل کر آسٹریلی بولرز کا ہر ہر بانہ کام بنایا
15:03کپٹان بابو ما چھے آسٹر رنز کے ساتھ نمائی رہے
15:06پہلی ایننگز میں 74 رنز خسارے کے باوجود جنوبی افریقہ کا کاؤنٹر اٹیک
15:11کینگروز 282 رنز حدف کا دفاع نہ کر سکے
15:14جنوبی افریقی ٹیم نے 27 سال بعد آئی سی سی ایونٹ جیتا
15:19ویننگ شاٹ لگتے ہی میدان میں جذباتی مناظر
15:22کھلاریوں کی فیملی زاں بیڑا
15:24نائی وزیر آزم اساقڈار کی زیر صدارت
15:30علا سطح اجلاس فلسطینیوں کے لئے انسانی امداد کا جائزہ لیا گیا
15:34اساقڈار نے کہا پاکستان فلسطینی عوام کی اخلاقی
15:38سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا
15:41اساقڈار نے فلسطینی طلبہ کو تعلیمی معاونت فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا
15:46ایرانی جوہری سائٹ نیتنس میں تابکار اور کیمیای آلودگی کی تصدیق ہوئی ہے
15:55سربرا آئی اے ای اے رافائل گروسی کی اقوام متحدہ
15:59قومی سلامتی گونسل کو بریفنگ کہا
16:02اسوائلی حملے سے نیتنس میں سانٹری فیوجس کو نقصان پہنچا
16:05اسوائلی حملے میں زیر زمین افسودگی حالس متاثر ہونے کے شباہت نہیں ملے
16:10ایرانی حکام نے فردو اور اسفحان میں بھی جوہری تنصیبات پر حملوں کے اطلاع دی ہے
16:14امریکی اقوام نے دعویٰ کیا ہے
16:16کہ ایران نے اسوائلی حملے کے بعد جوہری مذاکرات سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے
16:20ایران کا چھٹے مذاکراتی دور میں شرکت کا اب کوئی ارادہ نہیں
16:24غزہ میں اسوائلی جاری جاری چوبیس کھنٹے میں ایک سو تین فلسینی شہید چار سو سے زائد سکتے
16:37قابل سپوش نے فائنڈ یونس کے قریب خیمے کو نشانہ بنایا
16:40غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بھی بمباری
16:43رہائشی علاقوں بنا غزین کیمپوں اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
16:48نائف وزیراعظم اساقڈار کی زیر صدارت
16:54آلہ سطح کا اجلاس پلسطینیوں کے لیے انسانی انداد کا جائزہ لیا گیا
16:58اساقڈار نے کہا پاکستان پلسطینی عوام کی اخلاقی سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا
17:04اساقڈار نے پلسطینی طلبہ کو تعلیمی معاونت پر اہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا
17:09کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کی ایران اور اسرائیل سے تہامل کا مظاہرہ کرنے کی اپی
17:18بیان میں کہا ایران اسرائیل جنگ سے حالات بہت خراب ہو چکے ہیں
17:21تمام ملکوں کا فرض ہے پاردار امن کائم کرنے کے لیے مفاہمت کی راہ اختیار کریں
17:25کسی کو بھی ایک دوسرے کے وجود کے خلاف کام کرنا نہیں چاہیے
17:30طبیل انتظار کے بعد جہانگیر خان کا خواب پورا
17:37کراچی میں جہانگیر خان سپورٹس کلپ کا افتتاح خود سکواش لیجنڈ نے کیا
17:41کلپ میں سنوک پیڈل اور دیگر کھیلوں کی سہولتیں بھی موجود
17:45جہانگیر خان کہتے ہیں کلاب عالمی سطح کی سہولتیں فراہم کرے گا
17:49اب کھلاڑیوں پر ہے کہ وہ کس طرح محنت کر کے عالمی چیمپین بنتے ہیں
17:53ایسی سی ہال آف فیم کا اعزاز پانے والی ثابت پاکستانی کرکٹر سن آمیر کی بطن باپسی
18:08وفاقی وزیر شیزا فاطمہ نے اسلام آباد ائرپورٹ پر استقبال کیا
18:11ملک کا نام روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
18:14سنہ نے کہا قواتین کو بھرپور موقع دیا جائے
18:17تو بہت سی سن آمیر قوم کا سر پخر سے بلند کریں گے
18:20عمر چالیس سال لیکن پھورٹی کمال کی
18:25فاف ٹپلسی کی کی کیچ نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا
18:28میجر لیگ پرکٹ میجر روبی آفری کی کھلاڑی نے
18:31بریسویل کا ایک خاصی شاندار کیچ لے کر سب کو حیران کر دیا

Recommended