#israel #iran #Tehran #gaza #breakingnews #bulletin
Israel bombs fighter jet hangar in new attack on Iran’s Mehrabad airport
LIVE: Iran says ‘painful’ strikes to continue against Israel
Iran ‘does not seek’ nuclear weapons, Iran President tells Putin
4 killed, 70 injured in Iran’s missile attacks on Israel
Pakistan urges UNSC to stop Israeli aggression against Iran
Explosions rock Tel Aviv as Iran launches retaliatory strikes
US to support Israel if Iran retaliates: President Trump
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Israel bombs fighter jet hangar in new attack on Iran’s Mehrabad airport
LIVE: Iran says ‘painful’ strikes to continue against Israel
Iran ‘does not seek’ nuclear weapons, Iran President tells Putin
4 killed, 70 injured in Iran’s missile attacks on Israel
Pakistan urges UNSC to stop Israeli aggression against Iran
Explosions rock Tel Aviv as Iran launches retaliatory strikes
US to support Israel if Iran retaliates: President Trump
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیران کا بھرپور جوابی بار تلہبیب اور دیگر اسرائیلی شہروں پر بلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی چار اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق سات فوجیوں سمیت ستر افراد زخمی ہیں
00:16اسرائیل کے ایران پر حملے جاری ہیں تہران سمیت دیگر علاقوں میں دھماکیں سنے گئے ایران کی مغربی علاقوں میں دھماکوں میں مزید دو افراد شہید ہوئے
00:44ایرانی حکام کی مطابق اسرائیلی بمباری میں تباہ امارت میں ساتھ افراد شہید ہوئے
00:49ملبے تلے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے
00:52ایرانی حکام نے مزید دو ایرانی جنرلز کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے
00:56جنرل غلام رضا مہرابی جنرل سٹاف کے انٹیلیجنس کے ڈیپیٹی سربراہ تھے
01:00جبکہ جنرل مہدی ربانی ایرانی فوج کے آپریشنس کے ڈیپیٹی سربراہ تھے
01:05گزرشتہ رات اسرائیلی تیاروں نے تہران میں فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا
01:09تہران کے مہراباد ہوای اڈڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا
01:12جنوبی ایران کے علاقے عبدانان سمیت دیگر مقامات پر بھی ریڈار سائٹس کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں
01:24پشمن کو اپنی سنگین غلطی کا اندازہ ہو گیا ہے
01:27اسرائیل اپنے آمال کی قیمت ادا کر رہا ہے اور نتائج بھگتنے کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے
01:32پاسدارانے انقلاب کے سربراہ جنرل واہیدی کی ایرانی میڈیا سے گفتگو
01:36کہا کہ دشمن سمجھ بیٹھا تھا کہ کچھ فوجی مراکس کو نشانہ بنا کر ہمیں کمزور کر دے گا
01:41اور ہم خاموش رہیں گے
01:43آپریشن میں اسرائیل کے ہم فضائی اڈے اور سنتی مراکس کو نشانہ بنایا گیا
01:47ضرورت کی مطاوق آپریشن جاری رہے گا
01:49اسرائیل کو سمجھ آ گیا ہوگا کہ ایران پوری قوت کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
01:54مجموعی طور پر اسرائیل پر مزائل حملوں میں 150 زائد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
01:59وزارت دفاع، سنتی اور فوجی مراکس بھی براہ راست
02:03ایرانی حملے کا نشانہ بنے
02:05اسرائیل کے ان فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا جہاں سے ایران پر حملے کیے گئے
02:13سہہونیوں کے لئے زندگی ضرور تلق ہو جائے گی
02:15اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی ایکس پرپوسٹ
02:21عوام سے خطاب میں آیت اللہ خامنائی نے کہا
02:23سہہونی حکومت اپنے گھناؤنے جرم سے محفوظ نہیں رہے گی
02:27ایرانی عوام ہمارے ساتھ ہیں
02:28وہ مسئلہ فاج کی حمایت کرتے ہیں
02:31اسلامی جمہوریہ خدا کی مرضی سے سہہونی حکومت پر فتح حاصل کرے گا
02:35ایرانی قوم یقین رکھیں
02:37آیت اللہ خامنائی نے کمانڈرز سائنستان اور شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا
02:42اور ایران کے اسرائیل کے جوابی بار پر قوم کو مبارک بات دی
02:45سہیوں کے روحانی پیشواہ پوپلیوں نے ایران اور اسرائیل سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے
02:51پوپلیوں نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل جنگ سے حالات بہت خراب ہو چکے
02:55تمام ملکوں کا فرض ہے پائدار ام قائم کرنے کے لیے مفاہمت کی راہ اکتیار کریں
02:59تناسے کے حال کے لیے مفاہمت کی ایسی راہ اکتیار کی جائے جو سب کے لیے سلامتی کا باعث بنے
03:04کسی کو بھی ایک دوسرے کے وجود کے خلاف کام نہیں کرنا چاہیے
03:08امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ
03:11وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈانل ٹرامپ اور نتن یہو کے درمیان موجودہ صورتحال پر تبادلے خیال کیا گیا
03:17اسرائیلی میڈیا کے مطابق نتن یہو نے زیر زمین بانکر میں اہم میٹنگ بھی کی
03:21وزیر دپا اور ملٹری لیڈرشپ کے ساتھ صورتحال پر غور کیا گیا
03:25اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ایرانی عوام کے پاس ایرانی حکومت کے خلاف اٹھکڑے ہونے کا بہترین موقع ہے
03:31اسرائیلی وزیر دپا نے کہا ایران نے شہری لاکھوں پر میزائل داکھ کر سرخ لکیر پامال کی
03:36ایرانی حکومت کو خمیازہ بگتنا ہوگا
03:39گزشتہ رات مشکل ترین تھی
03:41پانچ بار پناہ گاہ کی طرف جانا پڑا
03:44اسرائیل میں تائنات امریکی صفیم مائک بیکابی کا ایکس پر پوسٹ لکھا
03:48اسرائیلی شہریوں کو پناہ گاہوں کے قریب رہنے کے احکامات ملے ہیں
03:51اگر آپ کو لگتا ہے کہ اسرائیل کو امریکہ سے سروکار نہیں
03:54تو یاد رکھیں کہ سات لاکھ امریکی اسرائیل میں رہتے ہیں
03:57جو پوری ہاؤس ویسٹک کے برابر ہیں
04:00میکسکو کے بعد سب سے زیادہ امریکی اسرائیل میں آباد ہیں
04:04سہتباہ سے ایران صرف اسرائیل پر نہیں بلکہ امریکیوں پر بھی حملہ کر رہا ہے
04:07ایرانی حملوں میں تلبیب میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے
04:11کئی امارتیں زمی بوس ہو گئی ہیں
04:12مکانات گر گئے سینکرو گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں
04:16تلبیب کے قریبی علاقے رمات گان کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے
04:19جس میں امارتوں اور گاڑیوں کو پہنچنے والا نقصان دکھایا گیا ہے
04:24سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے
04:32ایرانی حمل سب سے فون پر باند کی
04:34فیصل بن فرحان نے
04:35عباس اراکچی سے اسرائیلی حملے کے بعد
04:37کی صورتحال پر تبادہ خیال کیا
04:39سعودی وزیر خارجہ نے کہا
04:41کہ ایران پر اسرائیلی حملے کی مضامت کرتے ہیں
04:43حملے سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں
04:47سعودی عرب باتچیت کے ذریعے تنازہ حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے
04:50سعودی عرب کے فرمارواز شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے
04:57کہ سعودی عرب میں موجود ایرانی ظاہرین
04:59حالات معمول پر آنے تک ان کے مہمان ہیں
05:02ایرانی ظاہرین کی ہر ممکن مدد کو یقین بنایا جائے
05:05شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا
05:07وزارت حج اور عمرہ ایرانی ظاہرین کو سہولت افرام کریں
05:10سعودی عرب کے فرمارواز شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے
05:14کہ سعودی عرب میں موجود ایرانی ظاہرین
05:16حالات معمول پر آنے تک ان کے مہمان ہیں
05:19ایرانی ظاہرین کے ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا جائے
05:21شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا
05:24وزارت حج اور عمرہ ایرانی ظاہرین کو سہولت افرام کریں
05:27ایران میں پانچ ہزار سے زائد پاکستانی ظاہرین موجود ہیں
05:32حکام کا کہنا ہے کہ ایران جانے والے زیادہ تر ظاہرین
05:36سفارتی امیشن سے رابطہ نہیں رکھتے
05:38سیکیورٹی صورتحال پر ظاہرین کو ایران اور عراق کے
05:41سفری منصوبے پر نظر سانی کا مشورہ دیا ہے
05:43تہران میں پاکستانی صفارت خانہ اور کانسل خانے
05:46شہریوں کی معاملت کے لیے موجود ہیں
05:48غزہ میں اسرائیلی جاریت جاری ہے
05:5224 گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور 400 سے زائد زخمی ہو گئے
05:56قابس فوج نے خان جونس کے قریب خیمے کو نشانہ بنایا
05:59غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بھی بھنباری کی گئی
06:02رہائشی علاقوں پناہ گزین کیمپس اور اسپطالوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
06:06اسرائیل نے ایران میں موجود موساد ایجنس کی ویڈیو جاری کر دی
06:15اسرائیل کی جاسوسی ایجنسی کے جانب سے جاری کی گئے ویڈیو میں
06:19دو ایجنس کو دکھایا گیا جو ایرانی سرزمین پر ایرانی فضائی
06:22دفاعی نظام کو تباہ کر رہے ہیں اسرائیلی اخبار ٹائمز آف
06:26اسرائیل نے لکھا موساد نے نتنز جوہری تنصبات کو نشانہ
06:30بنانے کے لئے تہران کے غریب ڈون اڈا بنایا ایران کی اندر سے
06:33دھماکہ خیز ڈون لانچ کیے گئے ایران سمگل کی گئی گاڑیوں سے
06:37فضائی دفاع جام کیا گیا جس سے اسرائیل لڑاکت تیاروں کو
06:49تہران سمیت دیگر شہروں میں جشن کا سما اسرائیل پر ایرانی
06:52مزائلوں کے حملوں کے دوران سوشل پیٹ فارم ایکس پر سوشل
06:56میڈیا پر ایرانی کے جشن کی تصاویر وارل ہو رہی ہیں تصاویر میں
07:00دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیل پر زوابی حملوں کا جشن منانے
07:03شہری سڑکوپر نکل آئے
07:19وزیراعال حسین مراد علی شاہ کی ایران پر اسرائیلی جاریت
07:24کے مزمت پوسٹ بجٹ کانفیس پہ کہا ایران پر اسرائیلی حملے
07:28کے خلاف ہم نے قرارداد منظور کی قرارداد میں رکھنا
07:31ڈالنے والوں کی بھی مزمت کروں گا افسوس سے اپوزیشن نے
07:34سنجید کی نہیں دکھائی بجٹ سے ایک دن پہلے وفاق نے کم
07:38پیسے دینے کا بتایا کراچی کے لیے دو سو چھتیس ارب روپے
07:41رکھے گئے ہیں کرنا تو بہت کچھ چاہتے ہیں لیکن وسائل کی
07:44کمی کی وجہ سے سوچنا پڑتا ہے
07:45انہوں نے ہمیں وعدہ کیا ہم آپ کو نائنٹین ہنڈڈ پوائنٹ
07:50ایک بلین دیں گے جو ٹرانسپرز آنے تھے وفاق سے وہ ٹائملی
07:54نہیں آ رہے تھے یہی کہتے رہے کہ ہم آن ٹریک ہیں ہم آن ٹریک
07:57ہیں قائق کچھ اور بتا رہے تھے وفاق سے صرف یہ کہنا چاہتا
08:00ہوں جو وعدے آپ کرتے ہیں اور ان کا بھی خیال رکھیں
08:03ڈیبیلپمنٹ میں خرچ کریں گے
08:07ریکارڈ چودہ سو ساٹھ سکیمیں کمپلیٹ کرنے جا رہیں گے
08:11پانچ سو اکتالیس اشاریہ چھے تین ارب روپے تعلیم میں رکھیں
08:15ہیلس میں ہم نے اس سال بجٹ رکھا تھا تین سو دو ارب روپے
08:19اگلے سال تین سو چھپیس ارب روپے
08:21ہم گوئن پچانوے ارب روپے کی سکیمیں ہیں
08:23کراچی شہر کی توکہ پبلک پرائیٹ پارٹنشپ میں ہو لی گئے
08:26کنیکٹیوٹی دیکھ رہے ہیں پورٹ سے لے کے شارعہ بھٹو تک
08:30تیزی سے کام کر رہے ہیں
08:31دیس ہزار کے قریب جوگز ہم دی چکے ہیں
08:33ہم چاہتے بہت کچھ ہیں
08:34ریسورس کی کمی کی وجہ سے ہمیں سلیک کرنا پڑتا ہے
08:37پختونکواں کی مشیر خزانہ مزمل اسلام کہتے ہیں
08:41سبائی بجٹ دو ہزار ارب روپے کا ہے
08:43اس میں دو ہزار ایک سو انیس ارب آمدنی کا تخمینہ لگایا گیا ہے
08:47اس سال پانچ سو سنتالیس ارب روپے صوبے کی ترقی کے لڑکے ہیں
08:50حکومت نے فاتح کے لیے پہلی بار ترقیاتی فنڈز دیئے ہیں
08:54ہمارا جو ہے پہلی دفعہ دو ہزار ارب کا بجٹ
08:58دو ہزار ایک سو انیس ارب روپے کی ہماری آمدنی کا تخمینہ ہے
09:02جو ہمارے اخراجات کا تخمینہ ہے وہ ہے ایک ہزار نو سو باسٹھ ارب روپے
09:07موٹا موٹا سرپلس ایک سو ستاون ارب روپے کا ہم نے رکھا ہے
09:11پورے صوبے کے جو جاری اخراجات ہے ایک ہزار چار سو پندرہ ارب روپے ہیں
09:16ڈیولپمنٹ فنڈ کا بجٹ ہے ہمارا وہ ہے پانچ سو سنتالیس ارب
09:20جون میں سی سی آئی ہوگی کہ جو ہمارا آبادی کے حساب سے جو منصفانہ ہمارا شہر ہے
09:26میں آپ وہ دے آپ کی امداد کی ضرورت نہیں ہے
09:28خیبر پختونخواہ کا جو مرج ایریا ہے آج تک فائننشلی مرج نہیں ہوا
09:33وفاقی حکومت کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے پہلی دفعہ
09:36جو بجٹ میں حالاکہ ان کا حق بہت زیادہ ہے جو اعلان کیا تھا اس کے برابر جو ہے انہوں نے دے دیا
09:42بلوچستان کا بجٹ سترہ جون کو پیش کیا جائے گا
09:45ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کہتے ہیں آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف ملے گا
09:50اتحادیوں سمیت آپوزیشن کے ساتھ مل کر بجٹ تیار کیا جائے گا
09:54صوبے میں عوام کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فرام کریں گے
09:56پیپلز ٹرین سرویس کا جو منصوبہ ہے وہ کچھلاک سے لے کے سریاب روڈ تک عوام کو سفری سہولت فرام کرے گا
10:05اس کے لیے جو پانچ پرانے ریلوے سٹیشنز ہیں ان کو اپگریڈ کیا جائے گا
10:09اور صوبائی حکومت دو نئے سٹیشنز تعمیر کرے گی
10:12تو جو جو پبلک کو ٹرائفک کے فلو میں پرابلمز ہیں
10:15اس میں جو ہے پبلک کو ایک آسانی میں اثر ہوگی ایک الٹرنیٹ روٹ میں اثر ہوگا
10:20گزشتہ بجٹ کی طرح اس بجٹ کی تیاری میں بھی صرف ٹریجری بینچ آن بورڈ نہیں ہے
10:25بلکہ اپوزیشن کے ساتھ بھی اسی طریقے سے مشاورت کی جا رہی ہے
10:28آنے والے بجٹ میں لائیولی ہڈ کے جو پرگرامز ہیں
10:31جن کے نتیجے میں ڈسٹرکس میں تحصیل کی سطح پر روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں
10:36ان کو فوکس کیا جا رہا ہے
10:38سترہ جون کو ممکنہ طور پر یہ بجٹ بلکستان کی صوبائی اسیمبلی میں پیش کیا جائے گا
10:43گزشتہ دو دائیوں سے جس صوبے میں دہشتگردی جاری ہو
10:46اس صوبے میں دہشتگردی کو کنٹرول کرنے کے لیے
10:50لائیول انفورسمنٹ ایجنسیز تو کچھ خصوصی اختیارات کی ضرورت تھی
10:54جب آپ ایک دہشتگردی کی جنگ کا سامنا کر رہے ہیں
10:56تو آپ کو غیر معمولی فیصلے کرنے پڑتے ہیں
10:59تحریکیں فاتا اور پاتا پر سیلس ٹیکس لگانے کی مخالفت کر دی
11:03اسد قیسر کہتے ہیں
11:04وہاں کون سے ترقیاتی کام ہوئے جو دس فیصر ٹیکس لگایا جا رہا ہے
11:08ٹیکس لگا تو رہا سہا کاروبار بھی ختم ہو جائے گا
11:11کسی کو نہیں چاہتا کہ وہ اس حالت تقریب سے گزرے
11:15جو کہ ہمارے فاتا کے لوگ گزرے
11:17کیا وہاں انفرسٹرکچر دیا ہے
11:19کیا ڈیولپمنٹ دیا ہے
11:20کیا کالجز بنائیں
11:21کیا روڈز بنائے کیا کیا ہے
11:22جو پاتا اور پاتا کی اوپر جو ٹیکس لگایا ہے
11:25سل ٹیکس لگایا ہے
11:26ٹین پرسن
11:26جو پاتا اور پاتا پہ جو ٹیکس کی چوٹی
11:29وہ اس وجہ سے تھی
11:30کہ وہ وارنٹر کی وجہ سے سب سے پوری طرح متاثر رہا
11:33ابھی تک وہ علاقہ اس سچویشن سے نہیں نکلا
11:37اس کے باوجود جب آپ اس کی اوپر ٹیکس لگائیں گے
11:39تو تھوڑا بہت جو کاروبار جو روزگار چل تکتا ہے
11:41وہ بھی نہیں ہوگا
11:43تو یہ میرا باری کریں
11:44اسپیسیلی کو ریویو کر لیں
11:45خیبر پختنخواہ کو اپنی بنیادی قانونی آئین حق سے محروم رکھا جا رہا
11:49پر ائر ہمارا جو ہے نا بنتے ہیں
11:52تین سو اکاسی بیلین
11:54ابھی تک خیبر پختنخواہ کو وہ نہیں ملنے
11:56آپ نے وعدہ کیا تھا
11:57کہ فاتا مرجر میں ہم ہر سال ہنڈر بیلین
12:01اور دس سال میں ایک ہزار بیلین جو ہے نا وہ
12:04ہم خیبر پختنخواہ کو دیں گے
12:06ابھی تک وہ پیسے کہا ہے
12:07گزشتہ چین سالوں میں
12:08چار سو اٹکتر بیلین روپے جو ہے نا
12:11اس کی عدم دائیگی ابھی رہتی ہے
12:12پچ پن کروڑ پر ٹوٹل جی پی بین ہوں نے شیئر رکھا
12:15ایک صوبے کو
12:16آپ اپنی این ایف سی کا جو شیئر ہے
12:19اس سے بھی محروم رکھ رہے ہو
12:20ایمکی ایم کو اتحادی ہونے کے باوجود
12:23حکومت سے اختلافات ہیں
12:25فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت نے
12:27بجٹ میں کوپریٹ سیکٹر کو ریلیف دیا
12:29بجٹ میں ہاؤزنگ اور ریل سٹیٹ سیکٹر
12:32کو ریایت دی گئی
12:34انہوں نے کہا کہ ایمکی ایم کی جانب سے
12:35شیڈیول بجٹ پیش کیا گیا تھا
12:37اچھا یہ ضرورت
12:39آج بھی ایک عام
12:42غریب اور متوسط طبقے کے
12:44آدمی کے پہنچ سے باہر ہے
12:46کچھ کارپریٹ سیکٹر کو
12:48ریلیف دی گئی ہے
12:49ہاؤزنگ کے شعبے کو بھی ریلیف دی گئی ہے
12:51محیصد بیٹ رہی ہے ٹیکسوں کے بوجھ تلے
12:54عام آدمی زندہ درگور ہو گیا ہے
12:56کل اگر وہ سڑکوں پر نکل آیا
12:58یہ سارے آداف
13:00یہ دھرے کے دھرے رہ جائیں گے
13:02آپ یہ کہیں کہ تیل
13:04بجلی اور کیس کی قیمتوں کو
13:06ہم کم کریں گے
13:07تنخواہدار طبقہ چاہے کسی شعبے سے تعلق رکھتے ہو
13:10اپنی آمدنی پہ ٹیکس دیتے ہیں
13:12تو پھر زرعی آمدنی
13:14وڑیروں جاگرداروں
13:15بڑے زمیداروں کو بھی ٹیکس دینا چاہیے
13:18پچھلے سال جب آپ ڈیفالٹ کے قریب تھے
13:20آسمان سر پہ اٹھا دے تھے
13:22اور ہم کہہ دے تھے
13:23کہ چارٹر آف ایکانومی ہونا چاہیے
13:26اس سال چارٹر آف ایکانومی کی کوئی بات نہیں
13:28پاکستان بزنس فورم کا
13:30فائنانس بلکہ سیکشن چودہ اے سی
13:32سینتیس بی سینتیس ڈبل اے
13:34اور چودہ اے ڈی پر نزستانی کا مطالبہ
13:36وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا
13:38صدر بزنس فورم خاجہ محبوب
13:40نے کہا ہے اس طرح کے رجت پسند اخدامات
13:42کاروباری برادری کے لیے مناسب نہیں
13:44فائنانس بلکہ سیکشن سینتیس ڈبل اے
13:46نے کاروباری افراد کو ہلا کر رکھ دیا ہے
13:48اسے فیل فور واپس لیا جائے
13:50کس کے کہنے پر فائنانس بل میں
13:52بزنس کمیونٹی کے لیے گرفتاری کے احکامات
13:54ڈالے گئے کاروباری برادری ملک کے لیے
13:56ہر ٹیکس دے گی لیکن اپنی توہین برداشت
13:58نہیں کرے گی
13:59وزیراعظم ہمیشہ کپاس کی بہاری کے حامی رہے
14:02لیکن فائنانس بل میں ایسا کچھ نظر نہیں آیا
14:04بجٹ پاس ہونے سے پہلے مقامی کپاس پر
14:07ہر طرح کا جی ایس ٹی ختم کیا جائے
14:08نہیں تو درامدی کپاس پر بھی
14:10اٹھارہ فیصر ٹیکس لگایا جائے
14:12ایمکیم پاکستان کا
14:15ایک بار پھر جاگیرداروں
14:16وڈیروں اور زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے
14:18کا مطالبہ
14:19دکٹر فاروق ستار کہتے ہیں جب تنخوادہ ٹیکس دیتا ہے
14:22تو پھر زرعی آمدن پر بھی ٹیکس لگنا چاہیے
14:25معیشت ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گئی
14:27پچھلے سال چارٹر آف ایکانومی
14:29کی بات کرتے تھے اس سال چارٹر آف ایکانومی
14:31کہاں گیا
14:31معیشت بیٹ رہی ہے ٹیکسوں کے بوجھ تلے
14:35عام آدمی زندہ درگور ہو گیا ہے
14:37کل اگر وہ سڑکوں پر نکل آیا
14:39یہ سارے آداف
14:41یہ دھرے کے دھرے رہ جائیں گے
14:42تنخوادار طبقہ چاہے کسی شعبے سے تعلق رکھتے ہو
14:46اپنی آمدن پر ٹیکس دیتے ہیں
14:47تو پھر زرعی آمدنی
14:49وڈیروں جاگیرداروں
14:51بڑے زمیداروں کو بھی ٹیکس دینا چاہیے
14:53پچھلے سال جب آپ
14:54ڈیفولٹ کے قریب تھے آسمان سر پر
14:57اٹھاتے تھے اور ہم کہتے تھے
14:59کہ ایک چارٹر آف ایکانومی ہونا چاہیے
15:01اس سال چارٹر آف ایکانومی کی کوئی بات نہیں
15:03وفاقی بجٹ میں
15:05ای کامرس پر اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز
15:08ای کامرس سے وابستہ افراد نے مسترد کر دی
15:10کہتے ہیں پہلے ہی دوسرے ملکوں کے نسبت
15:12چیزوں کی قیمتیں اور ترسیل مہنگی ہے
15:14لاکھوں ای سیلرز کا کاروبار
15:16تباہ ہو جائے گا
15:17لاہور سے مذہر اقبال کی رپورٹ
15:19نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں
15:23ای کامرس پر اٹھارہ فیصد ٹیکس آئیت کرنے کی تجویز دی گئی ہے
15:27سابق چیئرمن چین اسٹورز ایسوسییشن
15:30رانہ تارک محبوب کا کہنا ہے
15:32کہ نئے ٹیکسز آن لائن بزنس کے لیے
15:35زہر قاتل ثابت ہوں گے
15:36جو بھی بزنسز آن لائن کر رہے ہیں
15:39ان کی کمپلائنسز بڑھا دی گئی ہیں
15:40وہ سیل ٹیکس ریٹرن دیں گے
15:42وہ تمام کمپلائنسز کریں گے
15:45میں سمجھتا ہوں کہ یہ سیکٹر
15:47اب گروت
15:49نہیں
15:49برقرار رکھ سکے گا
15:52بلکہ بہت سارے بزنسز جو ہیں
15:54ان کمپلائنسز کی وجہ سے شاید دوبارہ بند ہو جائے
15:57ای کامرس ایکسپرٹ
15:58پروفیسر محمد اسلم کہتے ہیں کہ حکومتی فیصلہ
16:01گھروں میں بیٹھ کر پاکستان کے لیے
16:03مہانہ لاکھوں ڈالر ذرے موادلہ
16:05لانے والے ای سیلنسز کا روزگار بند کرنے کی
16:07کوشش ہے
16:08جو ہماری مائے بہنیں گھر پہ بیٹھ کے کام چلا رہی ہیں
16:10وہ پارسلز یہاں سے بھیج رہی ہیں وہاں سے
16:12رسول کر رہی ہیں جیسے کہ بہت ساری
16:14پلیٹ فارمز پہ کام کر رہی ہیں تو جب وہ پارسل
16:17بھیجیں گی تو گورنمنٹ نے جو
16:18اٹھارہ پرسنٹ ٹیکس ان پہ امپوز کر دیا
16:20یہ ان کے ساتھ سرہ سر جاتی ہے
16:22تو یہ آلیڈی جو ہم نیک ٹو نیک چل رہے ہوتے ہیں
16:25ہمارا ایک پروفٹ مارجن بڑا
16:27منیمم ہے
16:27سرویس چارجز بہت زیادہ ہیں
16:30آن لائن بزنس کمیونٹی نے
16:31قومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک اور
16:34ای سیلرز کے مفاد کے لیے
16:35سیلز ٹیکس آئیت کرنے کا فیصلہ واپس لے
16:38کامرامین سید مہتاب علی کے ساتھ
16:40محمد مظر اقبال
16:42اے آر وائی نیوز لاہور
16:43نیوز بلٹن سے فیلال اتنا ہے
16:45دیکھتے رہیے اے آر وائی نیوز