Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#uspresident #us #iranisraelwar #headlines #donaldtrump #israel

U.S. Claims Iranian Nuclear Sites Destroyed - ARY News 03 PM Headlines || 25th June 2025

LIVE: US failed to destroy Iran’s nuclear sites: Intelligence report

Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression

US strikes failed to destroy Iran’s nuclear sites, intelligence report says

Two soldiers martyred, 11 Indian-sponsored khwarij killed in KP IBO: ISPR

Israel kills 40 in further Gaza bloodshed after reaching truce with Iran

Iran implements ceasefire against Israel: Aragchi

Israel and Iran agree on ceasefire to end 12-day war, Trump says

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30
00:31
00:32
01:03.
01:05.
01:07.
01:11.
01:13.
01:15.
01:17.
01:19.
01:23.
01:25.
01:27.
01:31.
01:32.
01:50.
01:53.
01:55.
01:57.
01:58.
02:00وفاق وزر داخلہ محسن نکمی اور عالی افواجی حکام کی شرکت
02:03فین مارشل سید آسم منید نے کہا
02:06میجر سید معیز عباس بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے
02:10فرس کے ادائیگی کے دوران اپنی انجان قربان کی
02:13بوری اقام لوحکین کے اصاف ہے
02:15ہم شہدہ کے قرصدار ہیں
02:17شہدہ کا خون قام کے استحتام کی بنیاد ہے
02:19آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
02:21میجر معیز نے سراروغہ میں خارجیوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
02:25بھارتی کوفیہ ایجنسی راکے چھ سہولتکار پنجاب کے مختلف فضلہ سے گرفتار
02:38بہاولپور میں دبائی سے فنڈنگ کرنے والا راکہ سہولتکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
02:43آئی ایڈیز ڈیٹونیٹرز اور کوفیہ دستاویز برامد ہوئی
02:46ایڈیشنل آئی جی آپریشنز شہدہ ازاد سلطان کہتے ہیں
02:49بہاولپور میں مسجد ریلوے سٹیشن پر حملے کی منصوبہ بندی کی خوفیہ اطلاع ملی تھی
02:54راکے میجر رویندرہ راٹھور اور انسپیکٹرز سنگ کی آڈیو انٹرسپٹ کی گئی
02:59کراچی کے علاقے قائدہ بات سے بھارتی خوفیہ ایجنسی راکے چار موبائن ایجنس گرفتار کیے گئے تھے
03:05سن اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا تین گھر پینتالی سرب روپے کا بجٹ منظور کر لیا
03:20نئے مالی سال کے لیے تمام گرانڈز منظور شہے محصولات ختم پروفیشنل ٹیکس کے منصوبی سے
03:26عوام کو پانچ عرب کا ریلیف ملے گا
03:28سنگ کے بجٹ کا حجم گزشتہ سال کے مقابلے میں بارہ اشاریہ نوہ فیصد زیادہ ہے
03:34بجٹ میں عوام کو ریلیف بیا گیا
03:44ایف بی آر میں اسلاحات سے ٹیکس چوری اور کرپشن کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے
03:48وزیر خزانہ محمد اور انگزیت کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کٹوٹی کی تحریک پر جواب
03:54کہاں سبسیڈیز اور حکومتی اخراجات کم کیے جا رہے ہیں
03:57وہ دن گزر گئے جب وزیراعظم آفیس سے اپنے گھر ہلیکاپٹر پر جاتا تھا
04:01حکومت ہر معاملے میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے
04:04اس لیے کمپیوٹرائز نظام لائے جا رہا ہے
04:07بجٹ میں کسی قسم کے اسلاحات نہیں کی گئے
04:16اسلاحات کرنے تک حالات درست نہیں ہو سکتے
04:19حکومت اپنے اخراجات میں کمی نہیں کرے گی
04:22تو ریلیف کیسے میں لے تھا
04:23عوام پاکستان پارٹی کے رانوما شوہد خاقہ نواسے کی پریس کانفرنس کہا
04:28پی جائے دور میں چینی 45 روپے سے 100 روپے پر چلے گئی
04:32پھر ہم نے چینی ایک سپورٹ کی
04:34تو قیمت 130 روپے تھی
04:36اب ساڑھے سات لاکھ ٹن چینی امپورٹ کر رہے ہیں
04:39تو قیمت 210 روپے لگی
04:41مفتا اسماعیل نے کہا
04:42جب اپنی تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو
04:44تو آئی ایم ایف کی نہیں سنتے
04:46لوگوں پر ٹاکس لگانا ہو
04:48تو آئی ایم ایف کا نام لے دیتے ہیں
04:50ذرعی ترقی کے لیے
04:59خاد اور ذرعی عدویات پر ٹاکس نہیں لگایا جا رہا
05:02ذرعات ملکی معیشت میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
05:05ذرعی شعبے میں پائدار
05:07اسلاحات سے معیشت تو مزید پروغ ملے گا
05:09وزیراعظم شہباز شریف کا
05:11ذرعی شعبے کی ترقی سے متعلق جائزہ
05:13اجلاس میں اظہار خیال
05:14کہاں اسلاحات سے فی ایکر پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا
05:17پیداواری لاغت میں کمی آئے گی
05:19فارم میکنائزیشن کی ترویج کے لیے
05:22ذرعی مشینری اور آلات پر ٹاکس بتدریج کم کیا جائے
05:25ذرعی اجناس کو زخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کے لیے
05:28اقدامات تیس کیے جائیں
05:30وزیراعظم کپی کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
05:45علی امین گنڈا پور جسٹس منصور علی شاہ کی عدالت میں پیش
05:48جسٹس منصور نے چیف جسٹس اور ریجسٹرار سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی
05:52کہا آپ نے غلط دروازہ کھٹ کھٹ آیا ہے
05:55جوڈیشن سائٹ پر ہم کچھ نہیں کر سکتے
05:57پریکٹس ان پروسیجر کمیٹی کے چیئرمن چیف جسٹس ہیں
06:01وہ لاہور میں ہیں
06:02بہتر ہے آپ ان سے رجوع کریں
06:04میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور بولے
06:06صوبائی بجٹ سے متعلق بانی سے ملاقات بہت ضروری ہے
06:10مائنس بانی پی ٹی آئی کی باتیں مفروضہ ہیں
06:12جو مائنس بانی کی باتیں کر رہے ہیں
06:15انہیں اقل نہیں ہیں
06:16تحریک انصاف دو دھڑوں میں بڑھ گئے
06:26پی ٹی آئی کے پی نے بانی کو مائنس کر دیا
06:29بیریسٹر گوھر کو پتا ہی نہیں
06:30صوبائی بجٹ پاس ہو گیا ہے
06:32گورنر خیبر پخت انخواہ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
06:35وزیر اعلیٰ کی پی تابدار ہیں
06:38اسلامباد سے جو ڈیوٹی دی جاتی ہے
06:40اسے نبھاتے ہیں
06:41پی ٹی آئی والے سونے کا اندہ دینے والی مرغی
06:44کبھی زبا نہیں کریں گے
06:46اگر یہ لوگ کی پی اسملی خاتم کر دیں
06:48تو کرپشن اور کمیشن کیسے کھائیں گے
06:50نواز شریف کو مائنس کرنے والا
06:58خود پارٹی اور گھر سے مائنس ہو گیا
07:00علیمہ خانہ مسلسل علی امین گنڈا پور کے خلاف
07:03سازش کر رہی ہیں
07:04وزیر اطلاع پنجاب ازما بخاری کہتی ہیں
07:06وزیر اعلیٰ کی پی نے بھی
07:08اپنے خلاف سازشوں کا اعتراف کر لیا
07:10علی امین نے بطور وزیر اعلیٰ
07:12بجٹ منظور کر آیا
07:13ورنہ گھر جانا تیہ تھا
07:15علیمہ خانہ گروپ اور پی ٹی آئی کا
07:17سوشل میڈیا سیل
07:18علی امین کے خلاف مہم چلا رہا ہے
07:20وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس
07:28محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
07:32محسن نقوی کا کہنا تھا
07:33جلوسوں اور مجالس کی نگرانی کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی
07:38ملک دشمن اناثر کے مضموم ازائم ناکام بنانے کے لیے
07:41فل پروف سیکیورٹی یقینی بنائے جائے
07:44وزیر داخلہ کی تمام طبقات سے محرم الحرام کے دوران فرقہ ورانہ ہم اہنگی یقینی بنانے کیا پی
07:50اور ایران اب بین الاقوامی جوہریتہ ونائے کے ادارے آئی اے ای اے سے تعاون نہیں کرے گا
08:01ایرانی پارلمنٹ نے ملکی منظوری دے دی
08:03قومی سلامتی و خارج و کمیٹی نے بل پیش کیا
08:06دو سو دائیس میں سے دو سو اکے سرکان نے حمایت میں ووٹ دیا
08:09ملک تحت جوہری تنصبات کی سیکیورٹی زمانت کے بغیر
08:13آئی اے اے کے معاینہ کاروں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے

Recommended