Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#sindh #karachi #pillionriding #iran #Mossadagents #IAEA #uspresident #us #iranisraelwar #donaldtrump #israel #headlines

U.S. Claims Iranian Nuclear Sites Destroyed - ARY News 03 PM Headlines || 25th June 2025

LIVE: US failed to destroy Iran’s nuclear sites: Intelligence report

Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression

US strikes failed to destroy Iran’s nuclear sites, intelligence report says

Two soldiers martyred, 11 Indian-sponsored khwarij killed in KP IBO: ISPR

Israel kills 40 in further Gaza bloodshed after reaching truce with Iran

Iran implements ceasefire against Israel: Aragchi

Israel and Iran agree on ceasefire to end 12-day war, Trump says

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:32foreign
02:00We are going to go to the end of the day.
02:30.
02:59것endesงان کا تعلق بی ایس اف کے کرنل سے تھی
03:03گرفتار رائے جن کے خلاف سنگین ڈقاواد کے تحت مقدم درج
03:16ایرانی اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے مذیب تین اجنڈوں کو فانسی دے دی
03:21تینوں کو اسرائیل انجیلیجنس موس Security Motion Company
03:24ڈالات کی سمگلن کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی
03:26ایرانی حکام کا کہنا ہے اسراعیل سے تعلق کے الزام میں
03:30بارہ دنوں میں سات سو سے زیادہ ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا
03:33ایران اب بین الاقوامی جوہری تابانائی کے ادارے آئی اے ای اے سے تعاون نہیں کرے گا
03:43ایرانی پارلمنٹ نے بلکی منظوری دے دی
03:46بلکے تہہ جوہری تنصیبات کی سیکیورٹی زمانت کے بغیر
03:49آئی اے اے کے معاینہ کاروں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے
03:52ایران کے شہر یزد میں اسراعیلی حملے میں شہید آلہ فوجی افسروں کو
03:56خراجی عقیدت پیش کرنے کے لیے لوگوں کی بڑی تانداد جمع
03:59آرمی چیف کمانڈر پاس دارا نے انقلاب سمیت
04:02آلہ فوجی افسروں اور جوہری سائنس دانوں کو
04:04سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاق کیا جائے گا
04:19ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئی
04:25سینن نے امریکی انٹیلیجنس کے حوالے سے خبر دے دی
04:28سینن نے وہ کہا ابتدائی جائزہ ریپورٹ میں بتایا گیا ہے
04:32کہ ایران کا پرگرام صرف چرن ماہ پیچھے ہوا
04:34ٹرام سینن کے خبروں پر سیخ پا نیوز چانل کو فیک نیوز کا نام دے دیا
04:39کہا فردو پر کاروائی کو امریکی کچھرا میڈیا ناکام ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے
04:45فردو جوہری مرکز پر تباہی کی سوا کچھ نہیں
04:48ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں دی جا سکتی
04:51جوہری تنصیبات محالی کی کوشش کی تو دوبارہ حملہ کریں گے
04:55جنوبی غزہ میں فلسطینی مضاحمت کارو کی کامیاب کاروائی
05:06ساتھ اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
05:08سولہ شدید زخمی
05:09اسرائیلی فوج کا کہنا ہے
05:11ہلاک ہونے والوں میں پلانٹون کمانڈر بھی شامل
05:13ساتھوں فوجیوں اس وقت مارے گئے
05:15جب ان کی گاڑی کے نیچے نیس پر ایک دھماکہ خیز مواد پھٹا
05:18اکتوبر دوہزار تیز سے اب تک
05:20اٹھ سو اکسٹھ اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے
05:22غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
05:25چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید اسی فلسطینی شہید ہو گئے
05:29چار سو زخمی ہیں
05:30ملک میں مونسون وارشوں کا آغاز
05:42اسلامباد، راول پندی
05:44اور اطراف میں سب سویرے جلتھل ایک ہو گیا
05:47مری، گلیات، ایبیٹ آباد، سواب
05:49اور ہریپور میں بھی بادل خوب گرجے برسے
05:52اسلامباد ہائی کورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگی
05:54ایڈمنسٹریشن باک پانی سے بھر گیا
05:56سرینہ چوک کے خریب سرک بیٹھ گئی
05:59راول ڈیم اور خانپور ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا
06:02مہکمہ موسمی آگ کی آگ سے یہ کم جولائے تک
06:05توفانی بارشوں کی پیش گئے
06:07پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطر
06:10خنزہ کی اطابات جھیل نالے میں سیلابی ریلے سے تباہی
06:21جھیل کے ساتھ قائم عروف ہوتل سیلاب کی زد میں آ گیا
06:24ہوتل سے سیہوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا
06:28ظلہ انتظامیہ کی مطابق سیلابی ریلے سے ہوتل کی باؤنڈری وال کو نقصان پہنچا
06:32بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا گیا
06:39ایف پی آر میں اسلاحات سے ٹیکس چوری اور کرپشن کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے
06:43وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا قومی اسمبلی کے بجٹ اسلاحات میں گروتی کی تحریک پر جواب کہا
06:49سبسیڈیز اور حکومتی اخراجات کم کیے جا رہے ہیں
06:53وہ دن گزر گئے جب وزیراعظم آفس اپنے گھر ہیلیکاپٹر پر جاتا تھا
06:57حکومت ہر معاملے میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے
07:00اس لئے کمپیٹرائز نظام لائے جا رہا ہے
07:03وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی سیکرٹری تجارت کی ویٹرل میٹنگ
07:07تجارتی مذاکرات آئندہ ہفتے تک خوش اسلوبی سے مکمل کرنے کاز
07:12بجٹ میں کسی قسم کی اصلاحات نہیں کی گئی
07:29اصلاحات کرنے تک حالات دویس نہیں ہو سکتے
07:31حکومت اپنے اخراجات میں کمی نہیں کرے گی
07:34تو ریلیف کیسے ملے گا
07:35عوام پاکستان پارٹی کے رہنماز شاہد خاکہ نباسی کی پریس کانفرنس
07:39کہا پی ٹی آئی دور میں چینی پینتالیس روپے سے سو روپے پر چلی گئی
07:43پھر ہم نے چینی ایکسپورٹ کی تو قیمت ایک سو تیس روپے تھی
07:46اب ساڑھے سات لاکھ ٹن چینی امپورٹ کر رہے ہیں
07:49تو قیمت دو سو دس روپے ہو
07:51مفتہ اسمائل نے کہا جب اپنی تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو
07:54تو آئی ایم ایف کی نہیں سنتے
07:55لوگوں پر ٹیکس لگانا ہو
07:57تو آئی ایم ایف کا نام لے دیتے ہیں
08:09وزیراعلا کے پی کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے
08:18اس سپریم کورٹ سے رجوع
08:19علی امین گنڈا پور جسٹس منصور علی شعہ کی حدالت میں پیش
08:23جسٹس منصور نے چیف جسٹس اور ریجسٹرار سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی
08:27کہا آپ نے غلط دروازہ کھٹ کھٹایا
08:30جو ریشنل سائٹ پر ہم کچھ نہیں کر سکتے
08:32پراکٹس ان پروسیجور کمیٹی کی چیرمین چیف جسٹس ہیں
08:35وہ لاہور میں ہیں
08:36بہتر ہے آپ ان سے رجوع کریں
08:38میڈیا سگفتگو میں علی امین گنڈا پور بولے
08:41صوبائی بجھر سے مطالق بانی سے ملاقات بہت ضروری ہے
08:44مائنس بانی پی ٹی آئی کی باتیں مفروط ہیں
08:47جو مائنس بانی کی باتیں کر رہے ہیں انہیں عقل نہیں
09:01تحریک انصاف دو دھڑوں میں بٹ گئی
09:04پی ٹی آئے کی پی نے بانی کو مائنس کر دیا
09:06بیریسٹر گوہر کو پتہ ہی نہیں
09:08صوبائی بجھٹ پاس ہو گیا ہے
09:10گورنر خیبر پخت انخواہ فیصل کرین کنڈی کہتے ہیں
09:13وزیرعالہ کی پی تابے دار ہیں
09:15اسلام آباد سے جو ڈیوٹی دی جاتی ہے
09:17اسے نبھاتے ہیں
09:18پی ٹی آئے والے سونے کا انڈا دینے والی مرخی
09:21کبھی زبان نہیں کریں گے
09:22اگر یہ لوگ کی پی اسمبلی ختم کر دیں
09:25تو کرپشن اور کمیشن کیسے کھائیں گے
09:27نواز صورت کو مائنس کرنے والا
09:35خود پارٹی اور گھر سے مائنس ہو گیا
09:37علی مخانم مسلسل
09:38علی امین گرنپور کے خلاف سازش کر رہی ہیں
09:41وزیر اطلاع پنجاب ازبا بخاری کہتی ہیں
09:44وزیرعالہ کیپی نے بھی
09:45اپنے خلاف سازشوں کو اعتراف کر لیا
09:48علی امین نے بطور
09:49وزیرعالہ بجٹ منظور کرایا
09:51ورنہ گھر جانا تیہ تھا
09:53علی مخانم گروپ اور پی ٹی آئی کا
09:55سوشل میڈیا اسٹل علی امین کے خلاف
09:57مہم چلا رہا ہے
09:58ذرعی ترقی کے لیے
10:05خاد اور ذرعی عدبیات پر
10:07ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
10:08ذرعات ملکی معیشت میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
10:11ذرعی شعبے میں پائیدار
10:13اصلاحات سے معیشت کو مزید پروغ ملے گا
10:15وزیرعظم شہباز شریف کا
10:17ذرعی شعبے کی ترقی سے متعلق جائزہ
10:19اجلاس میں اظہار خیال کہاں
10:21اصلاحات سے پی ایکر پیداوار میں خاطر
10:23کا اضافہ ہوگا پیداواری لاغت میں
10:25کمی آئے گی فارم میکنائزیشن
10:27کی ترویج کے لیے ذرعی مشینری اور
10:29آلات پر ٹیکس بتدریج کم کیا جائے
10:31ذرعی اجناس کو زخیرہ کرنے
10:33کی صلاحیت بڑھانے کے لیے
10:35اقدامات تیز کیے جائیں
10:36بجٹ میں تعلیم سہت اور ترقی کے لیے
10:51ریکارٹ ورنز مختص کے
10:53عوامی خدمت
10:54فلاح و بیبود
10:55اور گوڈ گورننس کے حداف پورے کریں گے
10:57وزیراعظم مریم نواز کی
10:59سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں
11:01گفتگو کہا
11:02مسلم نگنون عوام کی جماعت ہے
11:04طلبہ کو لیپ ٹاپ اور سکولرشپس دینا
11:06احسان نہیں
11:07حق ادا کر رہے ہیں
11:09ایک سال میں بھرپور عوامی خدمت کی
11:11یہ کاوشیں جاری رکھیں گے
11:13سند اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا
11:19تین خرب پینتالیس عرب روپے کا
11:21بجٹ منظور کر لیا
11:22نئے مالی سال کے لیے تمام گرانٹس منظور
11:25چھے محصولات ختم
11:27پروفیشنل ٹیکس کی منسوخی سے
11:29عوام کو پانچ عرب کا ریلیف ملے گا
11:31سندھ کے بجٹ کا حجم گزشتہ سال
11:33کے مقابلے میں بارہ اشاریہ نو فیصد زیادہ ہے
11:36عالمی بانک نے پاکستان میں
11:47دو منصوبوں کے لیے
11:48ایک سو چورانویں ملین ڈالر کی منظوری دیتی
11:50راقم بلوچستان میں
11:52تعلیم نظام میں بہتری اور پانی کی فراہمی
11:54کے لیے خرش ہوگی
11:56ابودابی میں پاک
12:00کیوئے ہی مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس
12:03پاکستان اور متحدہ عربی مارات
12:05کے درمیان ویزا پالسی سے متعلق اہم
12:07معاہدہ تیپا گیا
12:08سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز
12:10کو ویزا استثناء کے معاہدے پر دستخط
12:13نائب وزیراعظم اساقڈار کہتے ہیں
12:15بارہ سال کے وقفے سے ہونے والا اجلاس
12:17انتہائی مصبت اور تعمیری رہا
12:19یہ معاہدہ تعلقات کی مزید
12:21مضبوطی اور ادارہ جاتی تعاون گہرہ
12:23کرنے کے عظم کا کاس ہے
12:24برطانیہ کا جہری بم لے جانے والے
12:31بارہ فائٹر جٹ خریدنے کا فیصلہ
12:33یہ تیارے نیٹو کے فضائی جہری
12:35مشہور میں شامل ہوں گے
12:36برطانوی وزیراعظم کے سٹامر نیٹو
12:39سربراہی انشلاس میں اس کا اعلان کریں گے
12:41امریکہ جرمنی اور اٹلی سمیت
12:43ساتھ دیگر ممالک پہلے ہی دوہری
12:45صلاحیت والے جنگی تیارے استعمال کر رہے ہیں
12:51یقینی کی انتہا کو پہنچکے
12:53اس لیے ہم قامی سلامتی میں
12:55سرمایہ کاری کر رہے ہیں
12:56زہران ممدانی کا نیو یورک کا پہلا
13:07مسلمان میئر بننے کا روشن امکان
13:09ڈیموکراتک پارٹی کے جانب سے
13:11میئر کی نامزدگی حاصل کر لی
13:12زہران ممدانی نے پارٹی الیکشن میں
13:15سابق گورنر نیو یورک انڈریو کومو
13:17کو شکست دی
13:17زہران ممدانی کو سوا چار لاکھ سے زائد بوٹ ملے
13:21کامیابی کے بعد زہران ممدانی
13:23نے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا
13:24نیو یورک میں پاکستانی کمیونٹی
13:27زہران ممدانی کو میئر بنانے کے لیے
13:29متحرک ہے
13:29ایجن ڈبل سکوارڈ شیمپینشپ میں
13:36پاکستانی جوڑی کا دھماکے دار کھیل
13:39نور زمان اور ناصر اقبال
13:41فائنل میں جگہ بنا لی
13:42کولا لمپر میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں
13:45میز بان ٹیم کو دو ایک سے ماد دی
13:47پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود
13:49شاندار کم باگ کیا
13:50اگلے دونوں سیٹ میں بازی مار کا
13:52ٹاپ ٹو میں انٹری دی
13:53ٹرافک کے حصول کے لیے پاکستان کا کل
13:56روایتی حریف سے مقابلہ ہوگا
13:57پاکستان ہاکی ٹیم کو
14:06پرو لیگ میں شرکت کے لیے گرین سگنل مل گیا
14:08انٹرنیشنل ہاکی فائدریشن کا پی ایچ ایف سے رابطہ
14:11پرو لیگ میں شرکت کے لیے مدو کیا
14:14نیوزلینڈ مالی مسائل کے باعث لیگ سے دست بردار ہو گیا
14:17پاکستان کے خلاف نیشنز کپ کا فانل جیت کر
14:20کیویز نے پرو لیگ میں جگہ بنائی تھی
14:22پہاڑوں کے دامن میں
14:28ٹرکٹ کا جنو
14:29آئیسیس نے ٹرکٹ کھیلتے افغان بچوں کی تصویریں شعر کر دی
14:33چھوٹے کھلاڑیوں نے
14:34وقان رہداری پر کھیل سے خوب لکھ پٹھایا
14:37اور حضرت بابا فرید الدین گنجے شکر کے سالانہ
14:46اورس کی تقریبات جاری
14:47ملک اور بیرون ملک سے زائرین کی بڑی تعداد پاک پتن پہنچ گئی
14:51اورس کی تقریبات پندرہ روز تک جاری رہیں گی
14:54سیکیورٹی کے سخت انتظامات
14:56ملک اورس کی تک جاری روز تک جاری روز تک جاری روز تک جاری روز

Recommended