Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#iran #IAEA #uspresident #us #iranisraelwar #donaldtrump #israel #headlines

U.S. Claims Iranian Nuclear Sites Destroyed - ARY News 03 PM Headlines || 25th June 2025

LIVE: US failed to destroy Iran’s nuclear sites: Intelligence report

Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression

US strikes failed to destroy Iran’s nuclear sites, intelligence report says

Two soldiers martyred, 11 Indian-sponsored khwarij killed in KP IBO: ISPR

Israel kills 40 in further Gaza bloodshed after reaching truce with Iran

Iran implements ceasefire against Israel: Aragchi

Israel and Iran agree on ceasefire to end 12-day war, Trump says

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیران کے آخری دو دنوں میں اسرائیل کو بہت بری مار پڑی
00:07ایرانی بیلیسٹرک میزائلوں نے اسرائیل کی کئی عمارتوں کو تباہ کیا
00:11ایران اسرائیل سی سپائر پر بہت اچھے انداز سے عمر ہو رہا ہے
00:15امریکی صندوق ڈانالڈ ٹرم کی دہاک میں نیچو سمٹ میں گفتگو
00:19کہا فردو جہوری مرکز پر تباہی کی سوا کچھ نہیں
00:23ایران کے جہوری پرگرام کو دہائیوں پیچھے لے گئے
00:26ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں دی جا سکتی
00:29جہوری تنصبات وحالی کی کوشش کی تو دوبارہ حملہ کریں گے
00:33فردو پر کاروائی کو امریکی کچھرا میڈیا ناکام ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے
00:39امریکی ٹی وی سی این این غلط باتیں پھیلاتا ہے
00:42ایران کی جہوری تنصبات مکمل تباہ نہیں ہوئی
00:49جہوری پرگرام صرف چران ماہ پیچھے ہوا
00:51امریکی میڈیا نے انٹیلیجنس کی ابتدائی جائزہ ریپورٹ شائر کر دی
00:55جس میں کہا گیا ہے
00:56یورینیم کے زخیرے کو مکمل طور پر تباہ نہیں کیا گیا
01:00بعض تنصبات کے داخلی راستوں کو نقصان تو پہنچا
01:03مگر زیر زمین امارتیں مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئی
01:07ترجمان وائٹ ہاؤس نے ان سی این این کی ریپورٹ کو غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا
01:12معلومات لی کرنا سنگین عمل ہے
01:15تجزیہ خفیہ تھا
01:16لی کا مقصد ٹرم کی ساکھ و نقصان پہنچانا ہے
01:19پاکستان اور چین کا سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفا
01:29قومی سلامتی کے مشیر لیفٹننٹ جنرل محمد آسم ملک کا دور آئے چین
01:33چینی قیادت سے ملاقاتیں
01:35پاکستان کے جانب سے پرامن ہمسائیگی کے کردار کے لیے خواہش کا اظہار کیا
01:39مشیر قومی سلامتی کی شنگھائی تعاون تنظیم کی سلامتی کانسل کے سیکیورٹریز کے اجلاعات میں شرکت
01:45عالمی صورتحال اور امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے موقف قیادہ کیا
01:50وزیر خزانہ محمد اور انگزیب اور امریکی سیکیورٹری تجارت کی ویٹرل میٹنگ
01:59تجارتی مذاکرات آئندہ ہفتے تک خوش اسلوبی سے مکمل کرنے کا آز
02:03تقنیقی سطح کے مذاکرات آئندہ ہفتے مکمل ہونے کا امکان
02:07تجارتی معاہدے کے بعد جامعہ سٹریٹیجک شراکتداری قائم کرنے پر اتفاق
02:16شہید میجر سید معیز عباس کے نماز جنازہ ادا کر دی گئی
02:20فیل مارشل سید آسم انیر وفاق وزیر داخلہ محسن نکمی اور عالی افواجی حکام کی شرکت
02:25فیل مارشل سید آسم انیر نے کہا میجر سید معیز عباس بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے
02:31فرس کے دائیگی کے دوران اپنی انجان قربان کی بوری اقام لواحقین کے اصاب ہے
02:37ہم شہدہ کے قرصدار ہیں شہدہ کا خون قام کے استحتام کی بنیاد ہے
02:41آئی ایس پی آر کا کہنا ہے میجر معیز نے سراروغہ میں خارجیوں سے لڑتے ہوئے جامعہ شہادت نوش کیا
02:47بھارتی خوفیہ ایجنسی راکے چھ سہولتکار پنجاب کے مختلف فضلہ سے گرفتار
03:00بہاولپور میں دوبائی سے فنڈنگ کرنے والا راکہ سہولتکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
03:05آئی ایڈیز ڈیٹونیٹرز اور خوفیہ دستاویز برامد ہوئی
03:08ایڈیشنل آئی جی آپریشنز شہدہ ازاد سلطان کہتے ہیں
03:11بہاولپور میں مسجد ریلوے سٹیشن پر حملے کی منصوبہ بندی کی خوفیہ اطلاع ملی تھی
03:16راکے میجر رویندرہ راٹھور اور انسپیکٹرز سنگ کی آڈیو انٹرسپٹ کی گئی
03:21کراچی کے علاقے قائدہ بات سے بھارتی خوفیہ ایجنسی راکے چار موبائین ایجنس گرفتار کیے گئے تھے
03:37سن اسمیلی نے آئندہ مالی سال کا تین گھرہ پینتالی سرب روپے کا بجٹ منظور کر لیا
03:42نئے مالی سال کے لیے تمام گرانڈز منظور شہہ محصولات ختم پروفیشنل ٹیکس کے منصوخی سے
03:48عوام کو پانچ عرب کا ریلیف ملے گا
03:50سنگ کے بجٹ کا حجم گزشتہ سال کے مقابلے میں بارہ اشارہ نوہ فیصد زیادہ ہے
04:03بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا گیا
04:05ایف بی آر میں اصلاحات سے ٹیکس چوری اور کرپشن کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے
04:10وزیر خزانہ محمد اور انگزید کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اکٹوٹھی کی تحریک پر جواب
04:16کہا سبسیڈیز اور حکومتی اخراجات کم کیے جا رہے ہیں
04:19وہ دن گزر گئے جب وزیر آزم آفس سے اپنے گھر ہیلیکاپٹر پر جاتا تھا
04:23حکومت ہر معاملے میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے
04:26اس لئے کمپیوٹرائز نظام لائے جا رہا ہے
04:29بجٹ میں کسی قسم کے اصلاحات نہیں کی گئے
04:38اصلاحات کرنے تک حالات درست نہیں ہو سکتے
04:41حکومت اپنے اخراجات میں کمی نہیں کرے گی
04:44تو ریلیف کیسے میں لکھا
04:45عوام پاکستان پارٹی کرانمار شاہد خاقہ نباسی کی پریس کانفرنس کہا
04:50پی ٹی آئی دور میں چینی پینتالیس روپے سے سو روپے پر چلے گئی
04:54پھر ہم نے چینی ایکسپورٹ کی
04:55تو قیمت ایک سو تیس روپے تھی
04:58اب ساہے سات لاکھ ٹن چینی امپورٹ کر رہے ہیں
05:01تو قیمت دو سو دس روپے مکھی
05:03مفتا اسماعیل نے کہا
05:04جب اپنی تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو
05:06تو آئی ایم ایف کی نہیں سنتے
05:08لوگوں پر ٹیکس لگانا ہو
05:10تو آئی ایم ایف کا نام لے دیتے ہیں
05:11ذرائی ترقی کے لیے
05:21خاد اور ذرائی عدویات پر ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
05:24ذرات ملکی معیشت میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
05:27ذرائی شعبے میں پائدار اصلاحات سے
05:29معیشت تو مزید پروغ ملے گا
05:31وزیراعظم شہباز شریف کا ذرائی شعبے کی
05:33ترقی سے متعلق جائزہ اجلاس میں
05:35اظہار خیال کہاں اصلاحات سے
05:37فی ایکر پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا
05:39پیداواری لاغت میں کمی آئے گی
05:41فارم میکنائزیشن کی ترویج کے لیے
05:43ذرائی مشینری اور آلات پر ٹیکس
05:45بتدریج کم کیا جائے
05:47ذرائی اجناس کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت
05:49بڑھانے کے لیے اقدامات تیس کیے جائیں
05:52وزیراعظم کپی کا بانی پی ٹی آئی سے
06:05ملاقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
06:07علی امین گنڈا پورٹ جسٹس منصور علی شاہ کی
06:09عدالت میں پیش جسٹس منصور نے
06:11چیف جسٹس اور ریجسٹرار سے
06:13رجوع کرنے کی ہدایت کر دی
06:14کہا آپ نے غلط دروازہ کھٹ کھٹ آیا ہے
06:17جوڈیشن سائٹ پر ہم کچھ نہیں کر سکتے
06:19پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے
06:21چیرمن چیف جسٹس ہیں وہ لاہور میں ہیں
06:24بہتر ہے آپ ان سے رجوع کریں
06:25میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور بولے
06:28صوبائی بجٹ سے متعلق بانی سے
06:30ملاقات بہت ضروری ہے
06:32مائنس بانی پی ٹی آئی کی باتیں
06:34مفروضہ ہیں جو مائنس بانی کی
06:36باتیں کر رہے ہیں انہیں اقل نہیں ہیں
06:38تحریک انصاف دو دھڑوں میں بڑھ گئے
06:48پی ٹی آئی کے پی نے بانی کو
06:50مائنس کر دیا بیریسٹر گوھر کو
06:52پتہ ہی نہیں صوبائی بجٹ پاس ہو گیا ہے
06:54گورنر خیبر پختنخواہ
06:56فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
06:57وزیر اعلیٰ کی پی تابع دار ہیں
06:59اسلامباد سے جو ڈیوٹی دی جاتی ہے
07:02اسے نبھاتے ہیں
07:03پی ٹی آئی والے سونے کا اندہ دینے والی مرغی
07:06کبھی زبا نہیں کریں گے
07:07اگر یہ لوگ کی پی اسملی خاتن کر دیں
07:10تو کرپشن اور کمیشن کیسے کھائیں گے
07:18نواز شریف کو مائنس کرنے والا
07:20خود پارٹی اور گھر سے مائنس ہو گیا
07:22علیمہ خانہ مسلسل علی امین گنڈا پور کے خلاف
07:25سازش کر رہی ہیں
07:26وزیر اطلاع پنجاب ازما بخاری کہتی ہیں
07:28وزیر اعلیٰ کی پی نے بھی
07:30اپنے خلاف سازشوں کا اعتراف کر لیا
07:32علی امین نے بطور وزیر اعلیٰ
07:34بجٹ منظور کر آیا
07:35ورنہ گھر جانا تیہ تھا
07:36علیمہ خانہ گروپ اور پی ٹی آئی کا
07:38سوشل میڈیا سیل
07:39علی امین کے خلاف مہم چلا رہا ہے
07:42محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
07:53محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ محرم نقوی کا کہنا تھا
07:55جلوسوں اور مجالس کی نگرانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی
07:59ملک دشمن اناثر کے مضموم ازائم ناکام بنانے کیلئے
08:03وزیر داخلہ کی تمام طبقات سے محرم الحرام کے دوران فرقہ ورانہ ہم اہنگی یقین بنانے کیا پی
08:12اور ایران اب بین الاقوامی جوہریتہ ونائے کے ادارے آئی اے ای اے سے تعاون نہیں کرے گا
08:22ایرانی پارلمنٹ نے بل کی منظوری دے دی
08:25قومی سلامتی او خارج و کمیٹی نے بل پیش کیا
08:28دو سو دائیس میں سے دو سو اکے سرکار نے حمایت میں ووٹ دیا
08:31ملکے تحت جوہری تنصبات کی سیکیورٹی زمانت کے بغیر آئی اے اے کے معاینہ کاروں کا داخلہ بند کر دیا گیا

Recommended