Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/17/2025
#iranisraelwar #largestmissile #mossad #iran #israel #breakingnews #headlines

Israel’s ‘Iron Dome’ hacked, claims Iranian media

Trump urges Tehran evacuation as Iran-Israel conflict enters fifth day

Netanyahu suggests killing Iran’s supreme leader would end conflict

Pakistan denies supplying ballistic missiles to Iran

Iran busts Mossad’s drone-producing factory in Tehran: report

Iran death toll rises to 224 in Israeli airstrikes

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30اسرائیلی وزیراعظم کی شہریوں کو فوری بنکرز بھی جانے کی ہدایت
00:33پانستارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
00:35ہمارا حدہ فسکری تنصیبات اور حکومتی مراکز ہیں
00:38دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے
00:42چینی صدر کہتے ہیں اگر امریکہ دنیا کا احترام کھو بیچا ہے
00:45تو وہی سبق سیکھے گا جو ہر زبال پذیر سنتنت نے بہت پیدے سیکھا
00:50ہر سنتنت نے خود کو ناکزی سمجھا لیکن ہر ایک کا سورج غروب ہوا
01:00امریکی صدر کے حالیہ بہنات کو جلتی پر تیل قرار دیتے ہوئے خبردار کیا
01:04ایران پر حملوں سے جنگ کا دائرہ مزید وسیح ہو سکتا ہے
01:07شنوں کو بھڑکانا تیل ڈالنا دھمکیاں دینا اور دباؤ ڈالنا کارگر ثابت نہیں ہوگا
01:13میں نے سیس فائر کا نہیں کہا
01:15چاہتا ہوں ایران اپنا جہوری پرگرام مکمل طور پر تر کر دے
01:18اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے
01:21دو دن میں سب پتا چل جائے گا
01:30ایرانی حکام سے بات چیت کے لیے نائب صدر یا خصوصی الچی کو بھیجا جا سکتا ہے
01:37ٹرم جی سیون اجلاس چھوڑ کے واپس واشنٹن پہنچ گئے
01:40بائٹ ہاؤس کے سچویشن روم یا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
01:43بائٹ ہاؤس انتظامیہ کو ایرانی حکام سے جلد ملاقات کے احتمام کے بھی ہدایت کر دی
02:00ایران کے خلاف جنگ نہیں چاہتے
02:03امریکی ڈیموکرائٹ سینیٹر ٹیمکین نے صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کا بل پیش کر دیا
02:08کہا ٹرمپ کو ایران پر حملے کا حکم دینے سے پہلے کانگرس سے اجازت لازمی قرار دی جائے
02:13اسرائیل ایران تنازہ امریکہ کو نا ختم ہونے والی جنگ میں گھسیٹ سکتا ہے
02:18امریکی عوام اپنے پوجیوں کو ایک اور طویل جنگ میں بھیجنے میں دلچسپی نہیں رکھتے
02:23سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا نیتن یاہو نے جان بوچ کر امریکہ ایران جوہری مذاکرات کو ثبوتاج کیا
02:29امریکہ کو کسی اور غیر قانونی جنگ میں نہ پھسایا جائے
02:44چین نے امریکہ کو ایران اسرائیل تنازہ میں کردار ادا کرنے سے خبردار کر دیا
02:49ترجمان چینی وزارت خاجہ نے امریکی صدر کے حالیہ بھیانات کو جلتی پر تیل قرار دیتے ہوئے خبردار کیا
02:55ایران پر حملوں سے جنگ کا دائرہ مزید وسیح ہو سکتا ہے
02:59شولوں کو بھڑکانا، تیل ڈالنا، دھنکیاں دینا اور دباؤ بھڑکانا کارگر ثابت نہیں ہوگا
03:04اس طرح سے تنازہ مزید شدت اختیار کرے گا
03:07اسرائیل کا ایران کے سنٹرل ہیڈکورٹرز کے کمانڈر میجر جنرل علی شادمانی کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ
03:18اسرائیلی ڈیفنس فورسس کا کہنا ہے
03:20علی شادمانی کو گزشتہ شبد نشانہ بنایا گیا
03:23علی شادمانی کو آیات اللہ خامدائی نے غلام علی راشد کی شہادت پر تاینات کیا تھا
03:28اسرائیلی فوج کا مغربی ایران میں فوجی آداخ پر بڑے پیمانے پر حملوں کا دعویٰ
03:33شہری آبادی اسپتال اور سرکاری ٹی وی کے امارت کو بھی نشانہ بنایا
03:36حملے میں ایرانی ہلال احمر اور سرکاری ٹی وی کے تین تین کارکن شہید ہو گئے
03:41اسفہان میں چیک پوسٹ پر حملے میں تین افراد لقمائے اجل بنے
03:45ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا اور شدید حملہ
03:57تین اسرائیلی حلاق درجوں نظفنی ہو گئے
03:59حلاقتوں کی مشمعی تعداد ستائیس ہو گئی
04:02تلبیب اور ہیفا میں تباہی کئی مارتیں کھنڈر بن گئیں
04:05ہیفا نیفائنڈی کی پیداوار مکمل ہو گئی
04:07تلبیب میں سارن بجب تھے
04:09کئی شہروں کو ہائلٹ کر دیا گیا
04:11شہریوں میں خوف راز
04:13اسرائیلی وزراظم کی شہریوں کو فوری بنکرز میں جانے کے ہدایت
04:16پازداران انقلاب کا کہنا ہے
04:18ایران نے تازہ حملے میں تلبیب کے قریب
04:20ارزیلیا کی انٹیلیجنس سینٹر کو نشانہ بنایا
04:22ہمارا حدف عسکری تنصیبات اور حکومتی مراکز ہیں
04:26مزیر خارجہ اس آگڈار کو ہماراتی ہم منصب کا فون
04:40علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
04:42دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد
04:45خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا
04:47علاقائی امن و استحکام کی کوششوں کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا
04:51نرجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
04:53پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے قیام آمن کے لیے
04:57سفارتی کوششوں کی حمایت پر اتفاق کیا
04:59ملکی محشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمائع کردار ہے
05:26اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر اور اساساں ہیں
05:29تحصیلات زر اور سرمایہ کاری میں ان کا اہم حصہ ہے
05:32آرمی چیف فیل مارشل آسف مونیر کا واشنٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
05:36اوورسیز پاکستانیوں کا فیل مارشل کو شاندار خراجت ہے
05:40فقید المثال استقبال کیا
05:42آپریشن بنیال المرسوس میں شاندار کامیابی پر اظہار تشکر
05:46واشنٹن میں ڈیٹرل ٹرک کے ذریعے پاکستان کی قربانیوں اور بھی مثال خدمات کو اجاگر کیا گیا
05:51ہمارے ملک پہ جو ہے وہ جاریت کی گئی ہے
06:06ہم جو ہے اپنا دفاع کر رہے ہیں
06:08جس نے جو ہے اس جاریت کو شروع کیا ہے
06:11اور جو اس جاریت کی حمایت کر رہا ہے
06:14وہ جو ہے امریکہ کی غاسب جو ہے وہ حکومت ہے
06:18اس کو یہ اسلا بھی دے رہے ہیں
06:20اور ہر قسم کی جو ہے وہ سپورٹ جو ہے وہ کی جا رہی ہے
06:23جب تک جاریت ہوگی تو ہمارے پاس بھی دفاع کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوگا
06:29جس مقام سے ہم پر حملہ ہوگا اسی جگہ پر جواب دیں گے
06:33پاکستان میں تاینات ایران کے صفیر ڈاکٹر رزا امیری کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹریو
06:39کہا بھارت نے اسرائیلی جاریت کی مضمت نہیں کی
06:42امریکہ اس جاریت میں شریک ہے اور ہم کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے
06:46ایرانی صفیر نے پاکستانی حکومت عوام اور میڈیا کا شکریہ دا کیا
06:50پاکستان کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار
07:14امید ہے ایران اسرائیل جنگ زیادہ طویل نہیں ہوگی
07:17وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اسلامباد میں تقریب سے خطاب کہا
07:21امریکہ کے سیکٹری تیجارت سے ورچل گفتگو ہوئی
07:24پاک امریکہ تیجارتی مہاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا ہے
07:28اسی سمبلی کا بجٹ آپ نے سولہ عرب روپے رکھا پیر کریں انڈیا کے ساتھ
07:42ان کا بجٹ ہے ساڑھے پانچ عرب روپے
07:44اسی سیوان کا بجٹ ضرور کم کر
07:46سالری لوگیں ان کے ساتھ زیادتی ہے
07:48ریفام ایک نہیں کرسکے
07:49شن ریفام نہیں لاسکے
07:51پرایوٹائزیشن ایک نہیں کرسکے
07:53جہاں 3.7% انفلیشن ہے
07:55وہاں پالیسی ریٹ ہمیشہ 7 سے 8% رہتا ہے
07:59وہ 11% نہیں ہے
08:00تحریک انصاف کا بجٹ میں
08:02آپوزیشن کی تجاویز شامل کرنے کا مطالبہ
08:05قومی اسمبلی سے خطاب میں بیرسٹ گوہر نے کہا
08:07ایوان اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں
08:09ہمیشہ ناکام رہا
08:10ہمیں سوچنا پڑے گا کہ ہم عوام کو کیا ریلیف دے سکتے ہیں
08:13سالانہ 22 لاکھ کمانے والے تنخواہ داروں کو ٹیکس چھوٹ دیا جائے
08:17سینٹ میں آپوزیشن لیر شبلی فراس کا وزراء کی عدم حاضری پر اعتراض
08:21کہا یہ ایوان بالا کی بیتوخیری ہے
08:23کہ ارکان اپنی تقریر کرتے جائیں
08:25انہیں سننے والا کوئی نہیں
08:26لیگی سینٹر ارپان صدیقی کا شبلی فراس سے اتفاق
08:30بولے وزارت خزانہ کی حکام موجود ہیں
08:32تجاویز کو نوٹ کیا جا رہا ہے
08:43اس سال پنجاب کا ترکیاتی بجٹ بارہ سو چالیس ارب روپے ہے
09:04تو دشتہ سال کی طرح اس سال بھی کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا
09:07وزیر خزانہ
09:08مشتبہ شجاو رحمان کی پوس بجٹ کانفرنس
09:11کہا ٹیکس میں اضافہ نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ ورک بڑھائیں گے
09:14نون ٹیکس ریوینیو پر زیادہ توجہ دے رہی ہیں
09:16سینئر صوبائی وزی مریم اور اگزین بھی کہا
09:19کل پنجاب حکومت نے اپنا تاریخی بجٹ پیش کیا
09:22وزارالہ مریم نواز کی
09:24سب سے زیادہ توجہ صحت اور تعلیم کے شبے پر ہے
09:27خیبر پختنخہ حکومت نے آئی ایم ایف کے سو فیصد اہداہ قورے کی
09:38پندرہ مہامی ٹیکس اور نون ٹیکس ریوینیو میں پچاس فیصد اضافہ کیا
09:43وزارالہ کے پی علی امین گھنڈاپور کہتے ہیں
09:45سنتوں کو مقامی سطح پر پیدا ہونے والی بجٹی ریائیتی نرخوں میں فرام کریں گے
09:49تین سال میں آٹھ سو میگا وارڈ پن بجٹی کے منصوبے مقابل ہوں گے
09:53ایک لاکھ باتیس ہزار مستحق گھرانوں کو مفت اور آدھی قیمت پر سولر سسٹم دے رہی ہیں
09:59سپرین کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق ایس کی سماعت کل تک ملتوی فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے کہا
10:06الیکشن کمیشن کی نظر سانی درخواستیں فوراً مسترد ہونی چاہیے
10:10جسٹس جمال مندوخیل نے کہا یہ سب ہمارے ادارے ہیں آج میں بیٹھا ہوں کل کوئی اور بیٹھا ہوگا
10:16کوئی رول ایکٹ آئین کے خلاف ہو تو کیا اسے ماننا لازم ہے
10:20فیصل صدیقی نے کہا میرا خیال میں اسے ماننا ضروری ہے جب تک کالا دم نہ ہو جائے
10:24جسٹس جمال مندوخیل نے کہا پھر تو الیکشن کمیشن نے بھی ایسا ہی کیا
10:28اس کا یہ مطلب نہیں کہ میرے ہوتے ہوئے آپ سپریم کورٹ کو لطا رہے ہیں
10:32بغیر فل کورٹ میٹنگ کے رولز میں تبدیلی خلاف قانون ہیں
10:48اسلامباد ہائی کورٹ کے رولز میں تبدیلی پر جسٹس بابر سرطان نے قائم مقام چیف جسٹس
10:52سرپراز جوگر اور ہائی کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا
10:55خط میں کہا لوہر ہائی کورٹ رولز اور آرٹیکل دو سو آٹھ میں
10:58ذکر طریقے کے خلاف رولز میں تبدیلی ہوئی
11:00آئین کے آرٹیکل دو سو آٹھ کے تحت آرٹی کے پاس رولز بنانے کے اختیار ہے
11:05آرٹیکل ایک سو بانمی کے مطابق اتھارٹی سے مراد
11:08چیف جسٹس اور ہائی کورٹ کے ججز ہیں
11:10نہ یہ اختیار کسی اور کو دیا جا سکتا ہے
11:13نہ ہی کسی اور طریقے سے استعمال ہو سکتا ہے
11:15میرے علم میں ایسی کوئی فل کورٹ میٹنگ نہیں
11:18جس میں اسلامباد ہائی کورٹ رولز دو ہزار گیارہ منصور ہوئے
11:21پوری غلطی کی تصیح ہونے چاہیے
11:23اس سے ملازمین کے حقوق پر متاثر ہوں گے
11:25اور یہ ہائی کورٹ کے لیے شرمندگی کا باعث ہوگا
11:55وفاق نے سندھ کو کالونی سمجھ رکھا ہے
12:00پی ڈابیو ڈی کے منصوبے پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختنقواہ حکومت کو دے دیے گئے
12:04لیکن سندھ حکومت کو نہیں دیے گئے
12:06کیا وفاقی حکومت اب شبائی حکومت کے اختیارات استعمال کرے گی
12:10شازیہ مری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
12:12ایمکیو ایمکی ارکان کا اتجاج کہا
12:14شازیہ مری سندھ کے ساتھ کراچی کی بھی بات کریں
12:17پیپلز پارٹی کراچی پر بات کرنے سے کیوں کتراتی ہے
12:20شازیہ مری نے کہا کراچی کسی کے باپ کا نہیں سندھ کا ہے اور رہے گا
12:24کوئی الگ نہیں کر سکتا نہ ہی کرنے دیں گے
12:47پنجزات سندھ اور خیبر پختونخواہ میں تعلیم کا بجٹ دیکھ لیں
12:51سندھ میں تعلیم کی بہترین صورتیال ہے
12:53عمی جماعت اسلامی حافظ نئی مرہمان کہتے ہیں
12:56عوام پر ٹیکس کا بوجھ اور اشرافیہ کو چھوٹ دینے سے میشت آگے نہیں مڑے گی
13:00منم زفر نے کہا چونتیس کھرب کے بجٹ میں کراچی کے لیے کچھ بھی نہیں ہے
13:04پیپاکی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی کراچی کو نظر انداز کیا
13:08ایک سو چھبیس عرب کے کےپور منصوبے ایک سو ساٹھ عرب تک پہنچ گیا
13:12سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کردمر کہا
13:15ہر سال بجٹ کے بعد سندھ حکومت پر الزامات لگانا جماعت اسلامی کی پرانی عادت ہے
13:20سندھ حکومت نے تعلیم کے شبے کو ہمیشہ ترجی دی
13:23سندھ میں تعلیم، صحت پانی، انفرسٹرکچر پر ترقیت کام کسی نورا کشتی کا نتیجہ نہیں
13:29لیپس پارٹی کی مسلسل عوامی خدمت کا ثبوت ہے
13:33اور کراچی میں موسم شدید گرم درجہ حرارت چالیس ڈگری تک جا پہنچا
13:52گرمی کی شدت پینتالیس ڈگری محسوس کی جا رہی ہے
13:55کراچی کے مضافات میں آج بارش کا انکان
13:57محکم موسمیات کی بالائی سندھ کے مختلف اسلام میں آندھی جھکر چلنے
14:01اور گرہ چمرکستان بارش کی پیش گئی
14:03شمال مشرقی پنجاب، کشمیر، گلکت بلکستان اور
14:07بلائی خیبر پختون خواہ میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع
14:10موسیقا
14:22موسیقا

Recommended