In this enlightening video, we explore the innovative methods of electricity generation in arid desert regions, focusing on the groundbreaking advancements in solar technology emerging from China. Discover how these cutting-edge solutions are transforming the energy landscape, making it possible to harness the sun's power in some of the most challenging environments on Earth. We delve into the science behind solar energy, the benefits of utilizing desert landscapes for power generation, and the implications for global energy sustainability. Join us as we uncover the future of renewable energy in deserts and the role of China in this revolutionary shift.
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/ Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/ Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
00:00لوگ کہتے ہیں کہ کبوچی سہرا میں سب سے سنسنی خیز تجربہ گاڑی کے ذریعے سہرا کو پار کرنا ہے
00:13کہا جاتا ہے کہ یہ بہت ہی خوفناک عمل ہے کیونکہ ایسا کرتے ہوئے بہت سے لوگ چیختے ہیں رونے لگتے ہیں مگر میں نہیں
00:22اس لیے کہ میں خود کو بہادر سمجھتی ہوں میرے خیال میں یہی وجہ ہے کہ یہ چھوٹا سہرا میرے لیے کوئی بڑی بات نہیں مجھ پر بھروسہ رکھئے
00:52آخر وہ کیا چیز ہے جس نے اس موت کے سہرا کو امید کے سبزہزار میں بدل ڈالا
00:58اب ہمارے ایکسپلورر یعنی مہم جو ملک آپ کو اس ویرانے کی گہرائیوں میں لے جا رہی ہیں
01:04جڑے رہیے اس مہم کا آغاز ہو چکا ہے
01:08جی ہاں اس وقت میں موجود ہوں انر منگولیا کے شہر اردس میں اور اردس کے اس سہرا میں میں کھڑا ہوا ہوں جہاں پر آپ کو ہر طرف سولر پینل کی پلیٹسی پلیٹس نظر آئیں گی
01:27آئیے میرے ساتھ اور دیکھتے ہیں کہ اس سہرا میں کیا ہے
01:38رنگ برنگے درخت پودے اور مختلف جڑی بوٹیاں نظر آ رہی ہیں ایون کے کچھ پر تو بے حساب اور زبردست پھول بھی لگے ہوئے ہیں
01:47آئیے تفلاورر ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ یہ پھول جو ہے
01:53یہاں ایک قدم کے فاصلے پر تو چار مختلف اقسام کے جو درخت ہیں وہ مجھے نظر آ رہے ہیں
02:01اور جہاں میں نظر دوڑاتا ہوں تھوڑا سا آگے جاؤں تو اور بھی بہت سی مختلف اقسام کے آپ کو درخت اور پودے نظر آتے ہیں
02:07یہ امیزنگ ہے انتہائی حیرت انگیز ہے
02:11کہ جہاں ایک طرف صاف توانائی آپ کو فرام کی جا رہی ہے
02:15اور اس توانائی کی جو شمسی توانائی کی گریٹ وال ہے
02:19اس کو گینیز ورلڈ ریکرڈ میں بھی شامل کیا گیا
02:22اور دوسری طرف اس کے ساتھ ہی اس کے نیچے ایک ایک انچ کو استعمال کیا گیا ہے
02:28درخت لگائے جا رہے ہیں غاس ہے
02:31اور یہ سہرا نہیں ہے یہ جنگلات ہیں
02:35اور ایسے جنگلات جو خزانہ ہی خزانہ ہیں
02:38انر منگولیا کا کبوچی سہرا
02:43جس کے بارے میں کبھی کہا جاتا تھا
02:45کہ اس کے مٹی کے توفان یالو ریور کے وہاں کو بھی روک دیا کرتے تھے
02:50آج ایک نئے رنگ اور شکل کے ساتھ ہمارے سامنے ہے
02:54یہ سہرا اب کم سے کم سہرائی خصوصیات رکھنے والا مقام بڑھ چکا ہے
02:59اور ہمارے مشاہدے اور تحقیق کا منتظر ہے
03:02آپ دونوں اطراف سے دیکھ سکتے ہیں
03:09کہ سولر پینل کی پلیٹس لگی ہوئی ہیں
03:12اور یہ بہت زیادہ مقدار میں بجلی جو ہے
03:16اور صاف توانائی جو ہے
03:18شمسی توانائی وہ پیدا کر رہی ہیں
03:20اور جہاں تک نظر جاتی ہے
03:23مجھے تو سولر پلیٹس ہی نظر آ رہی ہیں
03:26تو یہ ریگستان کو انہوں نے جو سہرا تھا اس کو
03:32نہ صرف توانائی کا ایک ذریعہ بنا دیا ہے
03:36بلکہ یہاں پر اس سے اور بھی بہت سی چیزیں منسلک ہیں
03:40درخت مجھے نظر آ رہے ہیں
03:42دیکھیں میرے پیچھے جو آپ کو عظیم شمسی توانائی کی دیوار نظر آ رہی ہے
03:47اس کے بہت سے ایڈوانٹیجز ہیں
03:48ان میں سے جو ایک سب سے اہم ایڈوانٹیج ہے
03:51کہ یہ اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے
03:54اس کو سورج کی روشنی کے طرف جہاں پر زیادہ ہوتی ہے
03:58اس طرف آٹومیٹیکلی خود ہی روٹیٹ کر دیتا ہے
04:01مثال کے طور پر شام کے وقت جب سورج ڈھال رہا ہوتا ہے
04:06تو اس کا جو اینگل ہے اسی طرف ہو جاتا ہے
04:11اور جب رات ہوتی ہے تو وہ خود بخود ایسٹ کی طرف چلا جاتا ہے
04:16تاکہ صبح جب سورج نکلے تو اس کا روح اسی طرف ہو
04:20اور سورج کی روشنی ڈائریکٹ پڑے
04:21یہ جو آپ میرے دائم بائیں دیکھ رہے ہیں
04:27یہ بالکل نئے موڈولز ہیں
04:29نئے قسم کے سولر پینل کی پلیٹس ہیں
04:32ان کی خوبی یہ ہے کہ ان کی جو پلیٹس ہیں وہ بڑی ہی پتلی ہیں
04:36اور ان کی جو ایفیشنسی ہے وہ تیس گناہ زیادہ ہے
04:41جو پرانے روایتی سولر پینلز سے ان کے مقابلے میں
04:44جبکہ ان کی جو سٹورج کی کپیسٹی ہے وہ فورٹی پرسنٹ ہائر ہے
04:49جمری دوہزار پچیس سے جون دوہزار پچیس کے دوران
04:54تین اشاریہ تین چھائے ارب کلو وارٹ آور گرین انرڈی پیدا کی گئی
05:00جس سے تین لاکھ پچاس ہزار افراد کو بجلی فراہم کی گئی
05:04اس کا جو اہم فائدہ ہوا ہے کہ آپ کو جو گراس نظر آرہی ہے یہ خود بخود نشلی طور پر اگی ہے
05:14کیونکہ جب بارش ہوتی ہے تو وہ پانی جو ہے سولر پلیٹس پر پڑتا ہے
05:19اور اس کے ساتھ ساتھ نیچے جب پڑتا ہے اس کو روشنی بھی ملتی ہے اور اس کو سایا بھی ملتا ہے
05:25تو مختلف قسم کا جو انوائرمنٹ ہے اس کو جب فراہم ہوتا ہے تو یہ گاس خود بخود اگتی ہے
05:31آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سولر پینل کے نیچے کی جگہ بھی ہے اس کو مکمل طور پر استعمال کیا گیا
05:36اور یہاں پر جو چینی روایتی عدویات کے لیے ٹی سی ایم کے لیے یوز ہوتی ہیں
05:43مختلف جڑی بوٹیاں ہیں وہ اگائی جا رہی ہیں اور ہر ایک ایریے میں ایک جڑی بوٹی ہے
05:49اور یہ جڑی بوٹیاں جو ہیں یہ کافی مہنگی ہوتی ہیں اور چائنیز روایتی عدویات جو ہیں ان میں کافی پاپولر ہیں