In this informative video, we delve into the implications of the proposed 18 to 21% solar tax included in the Budget 2025. As solar installation costs are set to rise, we analyze how this tax will affect homeowners and businesses looking to invest in renewable energy. Join us as we break down the potential financial impact, explore alternative financing options, and discuss the future of solar energy in light of these changes. Stay informed and make educated decisions about your solar investments. Don't forget to like, share, and subscribe for more updates on renewable energy trends! Anchor: Usman Butt
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/ Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/ Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
00:03نئے مالی سال دوہزار پچیس چھبیس کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز کتنے مہنگے ہوں گے
00:09جی ایسٹی ٹیکس ایمپلیمنٹ کیا گیا ہے سولر پلیٹس پہ
00:11یہ ان تمام پلیٹس پہ ہویا ہے جو کہ امپورٹ کر کے پکسن آئیں گی
00:14چار سے پانچ ہزار روپیا پر پلیٹ کا ریٹ انگریز ہونے جا رہا ہے
00:18سر مجھے بتائے گا اٹھانہ فیصد ٹیکس لگایا جا رہا ہے سولر پلیٹوں پہ
00:22تو اس سے پہلے کبھی ٹیکس لگایا ہے سولر پلیٹوں پہ
00:25یہ لگایا ہے تو کب لگایا ہے اور اس وقت جب یہ اٹھانہ فیصد ٹیکس لگایا ہے
00:29اس سے پہلے کوئی ٹیکس تھا گیا
00:30دیکھیں جی اس وقت گورنمنٹ اور پاکستان کی طرف سے جو اٹھارہ پرسن والا جی ایسٹی ٹیکس ایمپلیمنٹ کیا گیا ہے
00:35وہ بھی امپورٹر پلیٹس کے اوپر
00:37اس سے پہلے کوئی ٹیکس سولر پلیٹس پہ نہیں تھا
00:40تین سال پہلے یا دو سال پہلے جب ایک کیئر ٹیکس گورنمنٹ آئی تھی
00:43تو انہوں نے تھوڑی دیر کے لیے ٹیکس ایمپلیمنٹ ہوا تھا
00:46تو کیئر ٹیکس گورنمنٹ نے اس کو ویڈراؤ کر لیا تھا
00:49تب سے لے کے ابھی تک سولر پلیٹ پہ کوئی ٹیکس نہیں تھا
00:52انورٹرز کے اوپر لیتھے مائن بیٹریز کے اوپر جی ایسٹی ٹیکس ایمپلیمنٹی ہے
00:56صرف سولر پلیٹس کے اوپر ریلیف دیا گیا تھا
01:00گورنمنٹ اور پاکستان کی طرف سے
01:01عوام کو کہ جی اس پہ کوئی ٹیکس نہیں ہے
01:03آپ جتنی مرضی سولر پلیٹ ایمپورٹ کریں
01:05ایمپورٹ ڈیوٹی کوئی اس پہ ٹیکس نہیں تھا
01:08بٹ اب جو اٹھارہ پرسنٹ ٹیکس ایمپلیمنٹ ہوا ہے
01:10یہ ان تمام پلیٹس پہ ہوا ہے جو کہ ایمپورٹ کر کے پاکستان آئیں گی
01:14جو پاکستان میں بان رہی ہیں ان پہ یہ ٹیکس نہیں ہے
01:16سولر پلیٹوں پہ جو ایمپورٹڈ ہیں
01:18زیرو سے ایک دم سے جمپ لگے اٹھارہ فیصد ٹیکس لگا ہے
01:20کیمتوں میں کتنا ڈیفرنس آئے گا
01:22اور ان سولر پلیٹس کی کیٹیگریز بھی ہوتی ہیں
01:24کیا سب پہ ہی اٹھارہ فیصد ٹیکس لگا ہے
01:26دیکھیں جی دیفنیٹ بات ہے جتنی بھی سولر پلیٹس ہیں
01:29جو ایمپورٹ ہوکے پاکستان میں آرہی ہیں
01:31دیفنیٹلی چائنہ سے پچانویں فیصد پلیٹس جو آرہی ہیں
01:33ایمپورٹڈ وہ چائنہ سے آرہی ہیں
01:35یا دو تین کنٹریز ہو رہے ہیں جرمنی سے
01:37یا کسی بھی یورپ کنٹریز سے آتی ہیں
01:38بٹ زیادہ تار جو ہماری کوانٹم آتا ہے وہ چائنہ سے آتا ہے
01:41تو ان پہ سب پہ فلیٹ ایٹین پرسٹ ٹیکس لگ گیا ہے
01:45اب جو پرائسی انکریز ہوں گی وہ سب پہ ہوں گی
01:48چاہے وہ آپ کی دو سو وارڈ کی پلیٹ ہے
01:50پانسو وارڈ کی پلیٹ ہے پانسو اسی کی ہے چھ سو کی ہے یا سا سو وارڈ کی ہے
01:53ان سب پلیٹس کے اوپر اٹھارہ پرسٹ ٹیکس ایمپلیمنٹ ہوگا
01:56ایک پلیٹ پانسو پچاسی وارڈ کی ہوتی ہے
01:58اور جب پلیٹ خریدنے کو یادتا ہے تو پر وارڈ کے ساپ سے ریٹ دیا جاتا ہے
02:01تو پھر یہ بتائے گا پر وارڈ کے ریٹ پہ کتنا فرقائے گا
02:04اور پر پلیٹ کے ریٹ پہ کتنا فرقائے گا
02:06دیکھیں اس ٹائم پہ جو کنڈیشن چال رہی تھی پہلے تقریباً پچیس روپے سے تیس روپے پر وارڈ تک کی پلیٹس مارکٹ میں سیل ہو رہی تھی
02:13جو اس میں کچھ ہائر برینڈ ہے جس کے اندر جس طرح لانجی وغیرہ کے برینڈ ہیں
02:17اس کی پلیٹس چال رہی تھی 35 سے 36 روپیس پر وارڈ
02:20تو جو آپ یہ دیکھ لیں تیس روپے والی پلیٹ تھی وہ اب چلی جائے گی تقریباً چونتیس روپے پر وارڈ پہ
02:25اور جو 36 روپے پہ سیل ہو رہی تھی یا 35 پہ سیل ہو رہی تھی وہ تقریباً 40 سے 41 42 تک پلیٹ کا ریٹ چلا جائے گا
02:31اور اگر ہم پر پلیٹ کی بات کریں پیسوں کی شکل میں تو تقریباً چار سے پانچ ہزار روپے پر پلیٹ کا ریٹ انگریز ہونے جا رہا ہے
02:39حکومت کا یہ کہنا ہے کہ پاکستان میں جو لوکلی سولر پلیٹس تیار ہوتی ہیں ہم ان کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں
02:49لوکل مینفیکچر کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ فائدہ نہیں ہے کیا دیکھیں بالکل بینفیٹ ہے جو بھی پاکستان میں سولر مینفیکچرنگ پلیٹ کر رہے ہیں
02:58رائٹ نو اگر وہ اپنی پلیٹ پاکستان میں سیل کرنا چاہتے ہیں تو وہ کر نہیں سکتے تھے اس کی وجہ کیا تھی
03:03کہ وہ پلیٹس کی کوسٹ مینفیکچرنگ کوسٹ زیادہ ہے
03:06امپورٹ کر کے اگر پاکستان میں ایک پلیٹ آ کے بکری ہے وہ تیسر میں بکری ہے اور پاکستان میں اگر ہم مینوفکچر کرتے ہیں تو وہ چالیس میں بکری ہے
03:13تو دیفنیلی چالیس والی کوئی پلیٹ بندہ خریدے گا نہیں
03:16تو اگر گورنمنٹ اور پاکستان نے ایک ڈسین کیا ہے جس کو وہ یہ کنسیڈر کروانا چاہ رہے ہیں کہ ہم نے اس لیے کیا ہے کہ تاکہ لوکل مینوفکچرنگ کو پرموٹ کیا جا سکے
03:24جیسا کہ آپ بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں جو سولر پینلز کی تیاری ہوتی ہے اس پر کوسٹ زیادہ آتی ہے جس وجہ سے مارکٹ پہ وہ مہنگی بھی ہے
03:31اب 18 فیصد ٹیکس لگ گیا ہے امپورٹ پہ جو امپورٹڈ پلیٹس ہیں اب تو ریٹ برابر ہو جائیں گے یا قریب قریب ہو جائیں گے
03:37جی دیفنیٹلی اس کا بہت بڑا امپیکٹ آئے گا اب جب امپورٹڈ پلیٹس ہیں وہ دیفنیٹی ریٹس ہیں ان کا زیادہ ہوگا تو ہمارے کسی حد تک ہم ان کو میچ کر جائیں گے ہم ان کو کمپیٹ کر سکیں گے لوکل مارکٹ کے ساتھ
03:46بٹ آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان کے اندر جو امپورٹڈ پلیٹس ہوتی ہیں اس کے اوپر لوگوں کا ٹرسٹ لیول زیادہ ہوتا ہے اس کے اوپر کوالٹی کی انشورنس ان کو زیادہ ہوتی ہے ان کے اوپر ایشوز بھی آتے ہیں
03:58دیفنیٹلی ان کے اوپر ورنٹیز ایشوز آتے ہیں جب لوکل مارکٹ کے اندر ایک چیز بن رہی ہے تو ورنٹیز ایشوز کے لیے آپ کو لوکلی اس کی چیزیں اویلیبل ہیں
04:04اگر ایمپورٹڈ آ رہی ہے تو چائنہ میں آپ کو ورنٹی کلیم کرانی ہے تو اس کے اوپر ایشوز آتے ہیں تو اس کے پروز اور کاس دونوں سائٹ پر ہیں
04:10بٹ ہاں اگر پرائیسز کے اوپر ایمپلیمنٹیشن یہ ہو جاتی ہے بجٹ اپروو ہو جاتا ہے تو دیفنیٹلی جو پرائیسز ہوں گی وہ لوکل مانفیکچر جو پلیٹس ہیں ان کے تقریباً برابر آ جائیں گی
04:19اٹھارہ فیصد جو آپ ٹیکس بتا رہے ہیں جو ان فیوچر لگے گا چونکہ بجٹ پیش
04:24اٹھارہ فیصد ٹیکس ہے جو جی ایس ٹی ہے اس کے بعد اگر آپ اپنی پرڈکٹ کو نون فائلر کو سیل کر رہے ہیں تو وہ اٹھارہ نہیں رہے گا وہ اکیس پرسنٹ پر چلا جائے گا
04:32ٹھیک ہے تو آپ یہ ذہن میں رکھیں کہ جو پرائیسز میں انکریز آئے گا وہ اکیس سے ساڑھے اکیس پرسنٹ تک آپ کی سولر پلیٹ کا ریٹ انکریز ہو جائے گا
04:49مارکٹ میں جو لوکلی منفیکچر سولر پلیٹس ہیں وہ آپ نے کہیں دیکھی ہیں ریٹیل میں یا ہول سیل میں اور جو خریدار ہے وہ کون ہے جو مہنگی اور لوکلی جو پرڈکشن ہوتی ہے سولر پلیٹس کی وہ خریداری کرتی ہے
05:10جو پاکستان میں لوکل منفیکچر پلیٹس ہیں ان کو ہم نے سیل بھی کی ہے اور ان کو ہم لوگوں نے کافی حد تک پاکستان میں اس لیول تک انسٹال کیا ہے
05:18کہ اس کی پرڈکشن اور جو امپورٹیٹ پلیٹس کی پرڈکشن ہے وہ تقریباً برابر ہے
05:22بٹ ہاں اس کے اندر ایشیوز کے ہیں کہ پاکستانی گورنمنٹ جو ہے وہ لوکل منفیکچرز کو بڑی پلیٹس بنانے کے لیے نو سی نہیں دے رہی
05:30اب وہ اپنی لیمٹس میں بیٹھ کے چار سو وارٹ تک کی پلیٹس منفیکچر کر رہے ہیں
05:34اگر گورنمنٹ اور پاکستان ان کو علاؤ کرے کہ وہ ساڑھے پانسو چھ سو ساسو وارٹ تک کی پلیٹس منفیکچر کر لیں
05:41تو ڈیفینیٹلی وہ انٹرنیشنل مارکٹ کو کمپیٹ کریں گے اور پاکستان سے پلیٹس بن کے ایکسپورٹ ہونا شروع ہو جائیں گی
05:47ابھی بھی اس ٹائم پہ آج کے دن میں بھی دیکھا جائے تو سب سے زیادہ سولر کی پلیٹس کی ڈیمانڈ ہے
06:10سیل سب سے زیادہ ہوگی ہے کیونکہ لوگوں کو پتا ہے کہ ریڈ آکے بڑھ رہے ہیں
06:12تو امپیکٹ وہ تو نہیں آنے لگا کہ لوگ سولر کی پرچیزنگ کم کر دیں گے
06:17مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگر ریڈ بڑھے گا تو لوگ زیادہ جلدی اس کو پرچیز کرنے کی کوشش کریں گے
06:22بٹ ہاں اس کا ایک اوورال امپیکٹ ضرور آئے گا کہ جو بڑے پروجیکٹس انسٹال ہونے جا رہے ہیں
06:27اس کا جو آروائی تھا وہ اب زیادہ ہو جائے گا
06:30تو ایک پروجیکٹ جس کو آپ ایک سال میں اپنی انویسٹمنٹ اپنی ریکوور کر رہے تھے
06:36اب آپ کو ایک سال کے بجائے ایک سال دو ماہ کے اندر اپنی انویسٹمنٹ کو ریٹیو کریں گے