Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/12/2025
In this heartwarming video, witness a father's joyous celebration of his newborn son's arrival after a long five-year wait. The emotional journey culminates in a vibrant band procession, showcasing the family's overwhelming happiness and gratitude. Join us as we explore the significance of this momentous occasion, the challenges faced during the wait, and the love that surrounds the new addition to the family. Don't miss this touching story that highlights the beauty of parenthood and the joy of new beginnings.
Anchor: Tayyaba Awan

#NewbornBaby #NewbornCelebration #FatherhoodJourney #FatherAndSonLove #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00دو بیٹیوں کے بعد اللہ پاک نے بیٹا عطا کیا تو باپ نے بارات کی طرح بیٹے کا استقبال کیا
00:11اللہ نے بیٹا دیا تو پھر ہم نے اللہ کی عطا کو اس طرح سے ریپیزنٹ کیا کہ دنیا دیکھے گی
00:16اس ٹائم ہم لوگ سنگھ پرا کے علاقہ میں مجود ہیں
00:25یہاں پر آپ نے جو فنکشن دیکھا ہے نہ تو یہ کوئی بارات تھی اور نہ ہی یہ کوئی گرینڈ ویلکم کسی جیس کا تھا
00:32یہ خوشی تھی جو کہ ان کے گھر میں بیٹا پیدا ہوا ہے
00:34یہ گرینڈ ویلکم کا آپ نے کیوں سوچا گرینڈ ویلکم آپ نے اپنے بیٹے کا کیا اور اتنی خوشی
00:39سب سے پہلے تو میں اللہ کا ہر طرح سے شکر ادا کرتا ہوں
00:43میں نے ہمیشہ گھر میں اعلان کیا ہوا ہے کہ گھر میں ماچی سے لے کے بڑے سے بڑی چیز بھی آئینا
00:48تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا ہم نے نہیں بھولا
00:50یہ سب کے لئے میسیج بھی ہے اور دوسرے نمبر پر یہ کہ شادی کے بعد سب سے پہلی بات ہوتی ہے
00:56کہ ہر بندہ اولاد چاہتا ہے اور لوگ چاہتے ہیں کہ ہر پہلی اولاد ان کا بیٹا ہو
01:00لیکن میری حائش پتہ کیا تھی کہ اللہ تعالیٰ مجھے اولاد دے
01:04چاہے وہ بیٹی ہو چاہے بیٹا ہو لیکن صحت مند ہونا چاہیے
01:07اللہ نے پہلے بیٹی دی اس کے بعد پھر بیٹی دی
01:10پھر ہم نے تھوڑا سدار شبا آپ کو بتا کہ جس معاشرے میں ہم رہ رہے ہیں
01:14اس میں دو بیٹیوں کو دیکھ کے لوگ باتیں بھی کرتے ہیں
01:17لیکن اللہ کا شکر ہم نے ادا کرنا نہیں چھوڑا
01:20فائنلی وہ ٹائم آ گیا ہے جس کا ہمیں بے سبری سے انتظار تھا
01:24اور جب اللہ تعالیٰ نے ہمیں نوازا ہے
01:26تو پھر ہم لوگ پیچھے کیوں رہ سکتے ہیں
01:28تو پھر ہم نے اللہ کی ادا کو اس طرح سے ریپیزنٹ کیا ہے
01:31کہ دنیا دیکھے گی اور شکر ادا وہ بھی کرے گی
01:34جن کی ادا نہیں ہیں حاصل پہ وہ بھی اللہ تعالیٰ سے دعا کریں گے
01:38کہ اللہ تعالیٰ ان کے صدقے صحیح لیکن ہمیں بھی ادا دے دے
01:41تو یہی مقصد تھا کہ اللہ نے بیٹا دیا
01:44تو ہم نے اچھے طرح سے اللہ کا شکر ادا کرنے کے موکے دونڈے
01:49اور اس کے مطابق چلے ہیں
01:51آپ نے بہت گرینڈ ویلکم کیا
02:01محلے داروں نے بھی آپ کی خوشی میں برابر کے وہ شریک ہوئے
02:05مجھے بتائیں کہ فیملی ممبرز کیا باتیں کرتے تھے
02:07دو بیٹیوں کے بعد بیٹے کی خواہش آپ کو ہی تھی
02:10یا آپ کو لگتا تھا کہ اگر آپ بھی بیٹی ہو گئی
02:12تو کس طرح سامنا کریں گے
02:14میں بینگ اپیڈنٹس ہم دونوں تو ایزی تھے
02:17ٹھیک ہے لیکن آپ کو بتا کہ جس طرح کا معاشرہ ہے نا
02:20بیٹیوں کے لیے نا ان کا بائی ضروری ہے
02:23باپ سر پر نہ ہو تو اٹلیس بائی
02:26اگر بائی نہ ہو تو دوسرا بائی
02:28تو اس لیے بائیوں جو ہے نا بہنوں کا بائی ضروری ہے
02:31تو سمجھ لیں اللہ نے بیٹیاں دی دی
02:33بیٹا بھی دے دیا شکر الحمدللہ
02:35کیا سمجھتے ہیں کہ بہت سے لوگ بیٹیوں کو بوجھ بھی سمجھ لگتے ہیں
02:40اور بیٹوں کی خوشی بھی بہت زیادہ کرتے ہیں
02:42اور اکثر تو ایسا ہم نے دیکھا ہے
02:43کہ بیٹیاں ہونے پر بار بار بیٹی ہونے پر
02:45بیوی کو بھی چھوڑ دیا جاتا ہے
02:47کس سے بیٹا نہیں ہو رہا تو دوسری شادی کر لی جاتی ہے
02:50آپ کو کبھی اس طرح کی چیز کا کچھ سامنا کرنا پڑا ہو
02:53کہ یہ خیال میں بھی کبھی آیا ہو
02:54کہ مجھے دوسری شادی کر لینی چاہیے بیٹی کے لیے
02:56لوگ کہتے تھے کہ دو بیٹیاں نے کی ہے ان باس کر دی
03:00اس طرح کی باتیں سو مسلم سائل سناتے تھے
03:03کہتے تھے کہ گو فر دی نیکس ون
03:05لیکن میں کہتا تھا نہیں
03:06اللہ نے بیٹیاں دی ہیں تو شکر الحمدللہ
03:09اب اللہ ہی بیٹا بھی دے گا
03:10تو ہم نے اللہ سے امید لگائی
03:12اللہ نے ہماری امید پوری کی اور اللہ کا شکر ہے
03:14کہ ہم آج بیٹا ہمارے ہاتھ میں
03:16شکر الحمدللہ رب العالمین
03:18اچھا مجھے یہ بتائیں
03:25کہ جب آپ کے گھر بیٹیاں پیدا ہوئیں
03:27اور اس کے بعد رفخاندان والوں نے بھی باتیں کی
03:29فیملی میبرز بھی کہتے ہیں کہ بیٹی پیدا ہوئی
03:31اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میہ بیوی میں بھی اختلاف ہو جاتا ہے
03:33گھر میں بیٹی کیوں پیدا ہوئی
03:34تو آپ بیٹیوں سے اور بیٹوں میں سے کس میں زیادہ خوش ہوئی
03:36سب سے پہلے تو ہمارے خاندان والوں میں سے
03:39کسی نے بھی کوئی اختلافات نہیں کیے
03:41کہ آپ کے گھر بیٹی
03:42سب نے دعائیں دی اور
03:44بینگا پیٹنٹس ہم لوگوں کو سپیشلی بہت خوش ہوئی تھی
03:47کہ ہمارے گھر پہلی بیٹی ہوئی
03:48کیونکہ بیٹی رحمت ہوتی ہے
03:51اور اللہ پاک بیٹی اسی کو دیتا ہے
03:53جس سے وہ راضی ہو
03:55تو ہم تو بہت زیادہ خوش تھے کہ ہمارے گھر بیٹی ہوئی
03:57پھر دوبارہ ہوئی
03:59ہم تب بھی خوش تھے
04:00لیکن ایک خواہش بن گی تھی بیٹا
04:02کہ اللہ تعالی نے اپنی رحمتوں سے تو نوازی
04:05اور نعمت سے بھی نوازے
04:06تو الحمدللہ اللہ پاک نے نعمت سے بھی نوازا ہے
04:08تو ہم خوش ہیں
04:10بیٹیوں سے بھی اور بیٹوں سے بھی
04:12حیدر آپ کو کتنی خوش ہوئی تھی
04:14جب آپ کے گھر بیٹیاں پیدا ہوئی تھی
04:15اور بیٹیاں آپ گھر میں چیل پیل کرتی ہیں
04:17کتنا خیار رکھتی ہیں
04:18آپ سے کتنی باؤنڈ نہیں ہے
04:19الحمدللہ میں آپ کو دلی باہر بتاؤنا
04:22تو میری اپنی بھی ہائی شہسی تھی
04:24کہ ہمارے گھر پہلی اولاد بیٹی ہو
04:26کیونکہ میں نے اس معاشرے میں دیکھا ہوئے
04:29کہ جو بیٹے ہیں
04:30وہ اگر سو میں سے پرسنٹیج کی بات کریں
04:34سکسٹی پرسنٹ بیٹے ماں باب کا سہارا بن جاتے ہیں
04:36فورٹی پرسنٹ نہیں بنتے
04:38لیکن اگر کمپیریزن کیا جائے بیٹیوں کا
04:40تو بیٹیاں نائنٹی پرسنٹ ماں باب کا سہارا بنتی ہیں
04:43تو بیٹیاں تو
04:44آپ تو بھی اس چیز کو سمجھ سکتے ہیں
04:46کہ ان سے زیادہ قیمتی کیا ہے
04:48آگے تربیت اچھی کریں
04:49آگے اللہ تعالیٰ ان کے نصیب اچھے کرے گا ہی انشاءاللہ
05:04آگے اللہ تعالیٰ

Recommended