Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#india #usa #pakistan #unsecuritycouncil #ayatollahkhomeini #iranattackonisrael #iranattackedisrael #iranmilitary #israelattackiran #israeliranwar #israeliranconflict #iran #israel #imrankhan #asimmunir #pti #pmshehbazsharif #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #newsheadlines #headlines

India refuses to sign SCO declaration after Pahalgam attack false propaganda rejected

PM Shehbaz highlights Pakistan’s role in Iran-Israel ceasefire

Trump says US to hold nuclear talks with Iran next week

Weather turns pleasant as rain lashes parts of Lahore

Iranian parliament okays plan to suspend cooperation with IAEA

Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:01foreign
02:30foreign
02:31foreign
02:33foreign
02:50foreign
02:54foreign
03:00ڈیگرانی دارے کے ساتھ تعاون کو معتل کرتا ہے
03:02ایرانی پارلمنٹ نے گزستہ روز جوہری تنصیبات کی سرامتی کی زمانت ملنے تک
03:07جوہری دیگرانی کے ادارے کے ساتھ تعاون معتل کرنے کا بل منصور کیا تھا
03:11اس بل کے تحت اس وقت تک آئی اے ای اے کے معاینہ کاروں کو جوہری تنصیبات میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
03:18جب تک ان تنصیبات کی سیکیورٹی کی زمان فراہم نہ کی جائے
03:30وزر آزم شباشیف کی ایرانی بہادری کی تعریف کہا
03:34ایران نے بہادری کے ساتھ دشمن کے عزائم کا مقابلہ کیا
03:37پاکستان نے بھدپور انداز میں ایران کے موقف کی حمایت کی
03:40ایران نے کھلے دل سے شکریہ دا کیا
03:42ایران کے جانب سے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی تعریف کی مثالیں ہی ملتی
03:46وزر آزم شباشیف کی ویپاکی کابیناش بلاس میں گفتگو کہا
03:50پاک فوج عظیم قربانیاں دے رہی ہیں
03:53ہم دشمن کے خلاف جنگ جیتیں گے
03:55وزر خزانہ اور پوری ٹیم نے بجٹ پر بہت محنت کی
03:58کہ پس پارٹی اور ایم کیم سے میں تمام اتحادی جماعتوں کا شکر گزار ہوں
04:02کل سے محورم شروع ہو رہا ہے
04:05امن و مان کے لئے تمام مسائل برے کارڈانہ ہوں گے
04:18آئیں گے بہران سے بچنے کے لئے ہم نے بجٹ منظور کیا
04:21بانی پی ٹی آئے جب کہیں گے اس حملی تحلیل کر دیں گے
04:24بانی پی ٹی آئے نے جب بھی احکامات دیئے جان لڑا دی
04:27بانی کے حداد پر کل ہم سپریم کورٹ بھی چلے گئے
04:30مزیر آلہ کے پی علی امین گنڈا پور کہتے ہیں
04:33ملاقات نہیں کراتے پھر کہتے ہیں میں سخت بات کرتا ہوں
04:36آئیم ایف کا پروگرام ابھی آنا ہے
04:38ہمارا رویہ بھی پھر ایسا ہی ہوگا
04:40ہم فانانس کی کسی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گے
04:42بھارت کی ترشد کر دی پھر بے نقاب
04:52بینلٹ قامی سطح پر پاکستان کے مواقب کی ایک اور جی
04:55بھارت کو مکی کھانا پڑی شنگائی تاون تنظیم نے بھی
04:58بھارتی پروپوگنڈا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
05:00علامی مناس سے پہلگام واقعے کا ذکر نہیں کیا
05:03بلکہ بھارت کو بلچستان میں بدمنی پھلانے کا ذمہ دار بھی ٹھہرا دیا
05:07علامیہ سامنے آیا تو بھارتی وزہ دفاع راج ناس سنگھ سٹھ پٹھا گئے
05:12علامی پر دستخط کرنے سے ہی انکار کر دیا
05:14بھارتی وزہ دفاع کی ہٹ دھرمی پر تنظیم کے کناہ ہے
05:17علامیہ جاری نہیں کیا جائے
05:28دہشت گردی پوری دنیا کے لیے مشترکہ خطرہ ہے
05:31اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے
05:34پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مضمت کرتا ہے
05:37جعفر ایکسپریس جیسے حملوں کے منصوبہ سازوں اور سرپرستوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے جائے
05:42وزیر دفاع خوج آصف کا ایس سیو اجلا سے اظہار خیال
05:46کہا کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ تنازات آدمی عمد کے لیے خطرہ ہیں
05:50پورا منحل کے لیے مذاکرات سالسی اور سفارتی حکمت عملی اختیار کی جائے
05:55پنجاب بھر میں بارش کے دوران ہا ساتھ میں چار افراد جنبہاک سے تائز ہیں
06:09خصور کلا کے علاقہ میں مقام کی چھت زمین بوس ہونے سے دو بچے آن جان سکیں
06:14اکارا میں گھر کی چھت گرنے سے بچے جنبہاک ہو گئی
06:17اجرشاہ مقیم میں تین گھروں کی چھتیں گر گئیں
06:19لاہور میں ٹھوکن نیاز بے کے قریب پانی کے تیز بہاو سے نالا چھوٹ گیا
06:23پانی رہائشی سوسائٹی میں داخل ملتان دپالپور پتوں کی ساہیوال پاک پتن
06:28ڈس کا سمیت دیگر علاقوں میں بارش نے جلتہ لے کر دیا
06:30انڈی ایم ای نے گلگت پلتستان سمیش ملالی علاقہ جات کے لیے
06:34جھلنے پھٹنے اور سلاپ کا انتباہ چاری کر دیا
06:37مسلسل شدید گھر میں مونسون کی شدت اور مغربی ہواوں کی موجودکی کو قطرناک قرار دیا
06:53وزیر اعلیٰ فنجاب مدیم نواز کا بارش کے دوران نہور کے مختلف علاقوں کا دورہ
06:58بارش کے پانی کی بروقت نکاسی پر اتمنان کا اظہار کیا
07:01کہا بارش کے پانی کا نکاس بروقت ہو رہا ہے
07:04فضافی سٹیڈیم کے علاقے میں آٹھ مامے پانی کی نکاسی کا پائدہ سسٹم کامل تحسین ہے
07:08ایف بی آر کو بہت زیادہ اختیرات دیے گئے تھے
07:20جسے ختم کرائے گیا ہے
07:21ہمارے مطالبے پر پی ڈبلیو ڈی کی پرانی سکیمیں بپا ختم کرے گا
07:26وزیرال حسین مراد علی شاہ کہتے ہیں
07:28انگران دور کے مقابلے میں امنمان کے صورتحال بہت بہتر ہے
07:31آگے بھی یہی کوشش رہے گی کہ دہشت کرد اپنے مقاصد میں کامیاب نام
07:34سپریم کورٹ میں مقصوص نسستوں کے پیسلے کے خلاف
07:49نظر سانی کیس کی سماعت سنی اتحاد کانسل کے وکیل
07:52حامد خان نے کہا آدھی رات کو ہم سے انتخابی نشان چھین لیا گیا
07:56دوسری جانب انتخابی نشان کا وقت ختم ہو گیا
07:59ایک ہی دن این پی اور ہمارے ساتھ الگ الگ برطاؤ کیا گیا
08:03جسس محمد علی مزر نے رمارکسی ہے
08:05این پی کو پہلی بار موقع دیا گیا تھا
08:07آپ کو اس سے پہلے کئی سال سے وقت دیا جا رہا تھا
08:11حامد خان نے کہا ہمیں اچھا آئین بنانے کی سزا مل گئی
08:14نو فوری کو ہارے ہوئے جیت تھے
08:16جسس جمال خان مندوخیل نے کہا
08:18کیا الیکشن کمیشن نے پورے پاکستان میں یہ حرکت کی
08:21حامد خان نے کہا
08:22خیبر پختون خان میں پھر بھی بہتر آروز تھے
08:25فیصل آباد میں بھی آروز نسبتاً بہتر تھے
08:28جسس جمال مندوخیل نے استثار کیا
08:30یہ الیکشن کمیشنر کس نے لگایا تھا
08:32ایڈوکیٹ حامد خان نے کہا
08:34کہ جس نے بھی لگایا تھا کیا فرق پڑتا ہے
08:36وضعتی میری پارٹی کرے یا کوئی اور
08:38کیا فرق پڑتا ہے
08:39سلمان اکم راجہ نے دلائل دیئے
08:41کہ 20 فیصد جنرل شستے جیتنے والوں کو
08:4455 فیصد سٹیٹ دینا انصاف نہیں
09:00پاکستان کرپٹو کی دنیا میں
09:02عالوی رہنما کے طور پر متعارف ہونے کے قریب پہنچ گیا
09:05معاہد نے ایک خصوصی اور
09:06ماہر بلوکچین
09:07بلال بن ساکب نے عالمی سطح پر
09:10پاکستان کی نئی پہچان متعارف کرا تھی
09:11پاکستان نے سٹرٹیجیک پیٹ کوئن ریزرف قائم کر کے
09:14جیچل محشت کے جانب تاریخی خدم رکھ دیا
09:1740 ملین سے زائد کرپٹو سارفین کے ساتھ
09:20عالمی کرپٹو محشت میں پاکستان کی نمائشنا
09:22اوسیس پاکستانی کے لیے
09:24سٹیبل کوئنز کے ذریعے
09:25ترسلات اور
09:26زر بزید آسان اور سستی ہونے کی توقع
09:29نوجوانوں کے لیے
09:31ویپ ٹری اور اے آئے تربیتی پروگرامز
09:33کا غاص
09:33عالمی بلالکچین کمپنیز کی جانب سے پاکستان
09:36میں ترکیاتی منصوب شروع کرنے کی دعوت پر
09:38مصدرد عمل
09:39پاکستان آئندہ ماہ
09:53اقوام متحدہ کی سلامتی کانسل کی
09:55صدارت سنبھالنے کے لیے تیار
09:56پاکستان کی مستقل مندوب
09:58آسف ابتخار کی سیکیٹری جنرل
10:00انتونیو گوتر سے ملاقات
10:02پروگرام آف ورک سے آدھا کیا
10:03یو ان چارٹر پر مکمل امد درامت کی
10:06عظم کا اظہار
10:06اقوام متحدہ
10:08پاکستان کو میدان جنگ میں زیر کرنا ممکن نہ ہو سکا
10:25بھارت کی عسکری قیادت کا اعتراف
10:27سابق بھارتی افسر اور تذکہ
10:29پرابین سوہانے کا کہنا ہے
10:31پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دی جا سکتی
10:33پاکستان نے مغربی محاسبر آج تک
10:36کسی جنگ میں شکست نہیں کھائی
10:37کہ گھتر کی جنگ بھی صرف مشکی محاسبر ہاری
10:40اگر بھارت واقعی مغربی محاسبر پاکستان کو شکست دیتا
10:43تو آج لائن اف کنٹرول نہ ہوتی
10:45وطن سے محبت قربانی اور اتحاد کی گونچ آئی اس پیار کا خصوصی نغمہ پاکستان
10:57پوری قوم کی آباز
10:58نغمے میں دشمن کو پیغام دیا کہ پاکستانی قوم
11:01ہر خطرے کے سامنے سی سپلائی دیوار بن کر کھڑی ہے
11:05پاکستان کی تمام قومتیں ایک پرچم تلے متحد ہیں
11:08سوشل میڈیا پر مذہبی منافقت پھلانے والے ہناصر کے خلاف سب قانونی کاروائی کا فیصلہ
11:17وزرد آخلا محسن نقفی کی ذریع سدارت
11:19محرم الحرام سیکیورٹی پلین پر اشلاس
11:22محسن نقفی نے کہا انٹرنیٹ موبائل سروس کے بندش کا فیصلہ
11:25زمینی حقائق پر کیا جائے
11:27کسی کو بیش تیالنگیزی اور شرپسندے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی
11:31محرم الحرام کے دوران زیادہ اخلاق کی سختی سے پابندی کرائی جائے گی
11:35جلوسوں اور مجالس کی جتیر ٹیکنالوجی کے ذریعے نقرانی یقینی بنائی جائے گی
11:52تمام شہریوں پر فرض ہے آئین کی بالا دستی تسلیم کریں
11:56ریاست کے خلاف مصلحہ کاروائی اور تشدد بغاوت سمجھ جائے گی
12:00اسلامی نظریاتی کانسل نے محرم کے لیے زابطہ اخلاق جاری کر دیا
12:04کانلسانی داتھوک اور فرقہ واریت کی تحریکوں کا حصہ بننے سے کریز کیا جائے
12:09انتہا پسندی فرقہ واریت اور تشدد کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے
12:22پاکستان ریلوی کے سرکاری کامتنے ریل کاؤپ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کنکشاف
12:26ای آوان یوز کو حاصل انکواری ریپورٹ میں سالے تین ارب کی جالی بینک گارنٹی کے انکشاف
12:31وزر ریلوی کے حکم پر آئیچی ریلوی پولیس اور چیف ایکاؤنٹ اپسر کے انکواری ریپورٹ تیار
12:36ریپورٹ میں مطایا گیا جالی بینک گارنٹی کے بنا پر من پسند کمپنی کو چودہ کروڑ سے زیادہ رقم ادائی کی بھی کی گئے
12:43سابق چیف ایکزیکٹیف ریل کاؤپ نظم سعید نے غیر قانونی ادائی گیاں اور کرپشن کی
12:48وزر ریلوی حنیف اباس نے جالی بینک گارنٹی کا معاملہ نیب اور اپتائیو کو بھیجوا دیا
12:53کراچی صدر میں جانگیر پارک کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن پولیس اور ٹی این سی صدر کی ٹیم پر پتھراؤ
13:09پولیس کا کہنا ہے کہ ٹھیلے اور پتھارے والوں نے راہگیروں پر بھی پتھراؤ کیا
13:13اسرائیل کی ریاستی دہشت کرتی غزہ پر مسلسل بمباری مزید اسی فلسطینی شہید
13:27سیکھڑ و زخموں کے اندادی مراکش سہونی پوچھ کے نشانے پر
13:30دو اندادی مراکش پر فارنگ سے ایتیس فلسطینی لکمہ ازل ہو
13:33یہودی عباد کارونی القلیل اور عملہ میں فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑی کو آگ لگا دی
13:38تین فلسطینی شہید ہوئے فلسطینی وزارت سیحت کا کہنا ہے
13:41اسرائیلی ناقبندی سے اندادی کاروائیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں
13:45اسپتال زخموں سے بھرے ہیں
13:47ایمرجنسی اور آئی سی یو میں جگہ ختم ہو گئی
13:50قابض فارج نے نابلس سے اچھادہ فلسطینیوں کو درطار کر رہا
13:53فلسطین مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین مظالم کا سامنا کر رہے ہیں
14:09عالمی براغری قابض قوتوں کے مظالم کی مضمت اور انہیں جواب دے بنائیں
14:13تجمعان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
14:16پاکستان دنیا سے مظلوموں کی دادرسی اور انصاف کا مطالبہ کرتا ہے
14:20منشاعت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترچی ہے
14:28انصداد دشت گھردی کے عالم دن پر صدر اور وزرعظم کا پیغام
14:32صدر آصف علی زردارن کہا منشاعت کے ترچے لوکنے کے لیے مربوط اقمت عملی وقت کی ضرورت ہے
14:36عوام منشاعت کے خاتمے کے لیے قومی کوششوں میں شریف ہوں
14:41سبا شریف بولے آئندہ نسلوں کو منشاعت کے نقصانات سے بچانا ناگزید ہے
14:45منشاعت کے خاتمے کے لیے بین الکوامی تابن ضروری ہے
14:47وزر داخلہ مسندفی نے کہا منشاعت فروش انسانیت اور موجمان نسل کی بہترین دشمن
14:53منشاعت فروشوں کو نشان عبرت بنانے کا عظم رکھتے ہیں
14:56ٹرامپ انتظامیہ کا لاکھوں تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کا منصوبہ
15:05سیاسی پناہ کی درخواستے مسترد
15:07دھائی لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری کا حدشہ
15:10امریکی میڈیا کا کہنا ہے غیر قانونی داخلے پر تمام سیاسی پناہ کی درخواستے عرد کی جائیں گی
15:15اس وقت چودہ لاکھ سے زائد سیاسی پناہ کی درخواستے زیرلتوا ہیں
15:20پاکستان ایشنگ ڈبلز سکوارش چیمپینشپ کا ٹیٹل نہ جیسے گا
15:27کولانپور میں مینز ڈبلز کے پانل میں روایتی حریب بھارت نے نوزمان اور ناصر اقبال کی جوڑی کو دو ایک سے زیر کیا
15:33پاکستان نے پہلے مطویٰ ایونٹ میں چاندی قدم بجیتا
15:36آسفرلی اوپنر عثمان خواجہ نے سین ریڈیو کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا
15:49عثمان خواجہ نے صحافی پیٹر لالو کی برطرفی کے خلاف احتجاج کی طور پر انٹرویو دینے سے انکار کیا
15:55پیٹر کو غزہ میں اسوارلی جہارت کے خلاف آواز اٹھانے پر نوکر سے نکال دیا گیا تھا

Recommended