- today
#rain #karachi #DifferentAreas #gaza #israel #india #usa #pakistan #unsecuritycouncil #ayatollahkhomeini #iranattackonisrael #iranattackedisrael #iranmilitary #israelattackiran #israeliranwar #israeliranconflict #iran #israel #imrankhan #asimmunir #pti #pmshehbazsharif #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #newsheadlines #headlines
India refuses to sign SCO declaration after Pahalgam attack false propaganda rejected
PM Shehbaz highlights Pakistan’s role in Iran-Israel ceasefire
Trump says US to hold nuclear talks with Iran next week
Weather turns pleasant as rain lashes parts of Lahore
Iranian parliament okays plan to suspend cooperation with IAEA
Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
India refuses to sign SCO declaration after Pahalgam attack false propaganda rejected
PM Shehbaz highlights Pakistan’s role in Iran-Israel ceasefire
Trump says US to hold nuclear talks with Iran next week
Weather turns pleasant as rain lashes parts of Lahore
Iranian parliament okays plan to suspend cooperation with IAEA
Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیٹیجی کمور
00:30and in kariachi,redjin,login,unne,hadir,how,gay,donabha,mintay,יצ,barsat,kartor,gadaap,m9,moortivekiat,etyap,garet, trademark,cumak,sad,bari,ish
00:38ی,an,chan,ne,irani,gyuri,industry,tansip,tabak,kernay,inta,gan,ne,irni,gyuri,tansip,tabak,and,i, cosmos,barn,i,rab,ta,im,mentasip,n,im,���,im,and,am, Fact,i,
00:43foreign
01:03foreign
01:07foreign
01:11ڈیران نے بڑا حملہ کیا جسے ناکام بنایا
01:41ٹرمپ انتظامیہ کے اپنے میڈیا پر بھی حملے
01:45امریکی وزیر دفاع نے امریکی میڈیا پر چڑھائی کر دی
01:48کہا کچھ نیوز چینلز منگ گھڑت خبریں چلا رہے ہیں
01:51امریکی کارروائی کو کم تر بتا رہے ہیں
01:54صدر ٹرمپ جو بھی کرتے ہیں امریکی میڈیا مخالفت ہی کرتا ہے
01:58سب دیکھ سکتے ہیں ہم نے کس طرح فور دو نیوکلئر سائٹ کو صفحہ ہستی سے مٹائے
02:03امریکی میڈیا میں منفی خبروں سے صدر ٹرمپ سمیت سب کو تکلیف ہوئی
02:07ڈانلڈ ٹرمپ نے سی این این اور نیو یارک ٹائمز کے رپورٹرز کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا
02:13ٹرود سوشل پر لکھا جالی خبروں والے رپورٹرز کو ہٹایا جائے
02:17یہ رپورٹرز بدنیت اور خطرناک عزائم رکھنے والے ہیں
02:21صحافت کے نام پر گمراہ کن پرابیگینڈا قبول نہیں
02:24امریکہ کو اس جنگ میں کوئی کامیابی نہیں ملی
02:35ایران نے امریکہ کے بھو پر تماشا مارا ہے
02:37قاطر میں امریکی بیس کو نشانہ بنا کر بڑا نقصان پہنچایا
02:41مستقبل میں خطرہ ہوا تو امریکی اردوں پر دوبارہ حملہ کیا جا سکتا ہے
02:46جنگ بندی کے بعد ایران کے سپریم نیجر آیت اللہ خامنائی کا پہلا ویڈیو پیغام کہا
02:51اسرائیل اور امریکہ نے ہم پر جنگ مسلط کی تھی
02:54ایران نے اسرائیل اور اس کے تمام دعوے کو کچل کر رکھ دیا
02:58سہہونی حکومت تقریبا گر چکی
03:00اسرائیل کے خلاف فتح پر قوم کو مبارک پار
03:03ایرانی عبام نے کبھی سرندر کیا نہ کریں گے
03:06ایران کے رہبر کانسل نے آئی اے ای اے سے تعاون موطل کرنی کی منظوری دے دی
03:10ادارے کے ترجمان نے بتایا
03:12پارلیمنٹ سے منظور کیے گئے بل کی منظوری دے دی ہے
03:15ایران اب جوہری نگران ادارے سے تعاون موطل کر دے گا
03:24حضر آزم شباشیف کی ایرانی بہادری کی تعریف کہا
03:35ایران نے بہادری کے ساتھ دشمن کے عزائم کا مقابلہ کیا
03:38پاکستان نے بھدپور انداز میں ایران کے موقف کی حمایت کی
03:41ایران نے کھلے دل سے شکریہ دا کیا
03:43ایران کے جانب سے پاکستان کی سیاسی اور اسکری قیادت کی تعریف کی مثالیں ہی ملتی
03:48حضر آزم شباشیف کی بھی پاکی کابیناش بلاس پر گفتگو کہا
03:51پاک فوج عظیم قربانیہ دے رہی ہے
03:54ہم دشمن کے خلاف جنگ جیتیں گے
03:56وزر خزانہ اور پوری ٹیم نے بجٹ پر بہت محنت کی ہے
04:00کیپس پارٹی اور ایمکیم سے میں تمام اتحادی جماعتوں کا شکر گزار ہوں
04:04کل سے محورم شروع ہو رہا ہے
04:06امن و مان کے لیے تمام مسائل برے کارڈانہ ہوگی
04:19دہشت گڑی پوری دنیا کے لیے مشترکہ خطرہ ہے
04:22اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے
04:25پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مضمت کرتا ہے
04:28جعفر ایکسپریس جیسے حملوں کی منصوبہ سازوں اور سرپرستوں کو انصاف کے تطہرے میں لائے جائے
04:33وزیر دفاع خوج آصف کا ایس سیو اجلاس سے اظہار خیال
04:37کہا کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ تنازات آدمی عمد کے لیے خطرہ ہیں
04:41پرام نحل کے لیے مذاکرات سالسی اور سفارتی حکمت امریک تیار کی جائے
04:46عالمی سطح پر تنہا بھارت کو امریکہ کی جانب سے ایک اور تجھکا
04:58بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار
05:02خبر ایجنسی کے مطابق اختلافات کے باعث بھارت کی امریکہ سے معاہدے کی امیدیں دم توڑ گئیں
05:11قومی اسملی نے آئندہ ہماری اس سال کا بجٹ منظور کر لیا
05:14بجٹ کا حجم سترہ ہزار چھ سو عرب روپے ہے
05:18فائنانس بل میں وزیر خزانہ کی نئی ترامی منظور
05:21چھ لاکھ تک سالانہ تنقواہ دار ٹیکس سے مستثنہ قرار
05:25بارہ لاکھ تک سالانہ تنقواہ لینے والے پر ایک فیصد ٹیکس آئیت کیا جائے گا
05:30بائیس لاکھ تک تنقواہ پر چھ ہزار فکس ٹیکس اور گیارہ فیصد ٹیکس لگا دیا
05:36بتیس لاکھ تک تنقواہ پر ایک لاکھ سولہ ہزار فکس ٹیکس اور تیس فیصد انکم ٹیکس ہوگا
05:42اکتالیس لاکھ تک تنقواہ لینے والے تین لاکھ شیالیس ہزار فکس ٹیکس اور تیس فیصد انکم ٹیکس دیں گے
05:49اکتالیس لاکھ سے زائد تنقواہ لینے والوں کو چھ لاکھ سولہ ہزار فکس ٹیکس اور پینتیس فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا
05:57opposition
06:0918 شعبوں کے نئے منصوبے بجٹ میں شامل
06:12تجاویز مالنے پر خوشی سے بجٹ کی حمایت کرتے ہیں
06:25بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
06:27آپوزیشن کو مخاطب کر کے کہا
06:29حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 20% اضافہ کیا
06:33سولر پر ٹیکس 50% کم کر دیا
06:3612 لاکھ سالانہ تنخواب والے طبقے کو ریلیف دیا جا رہا ہے
06:39جیمن پی ٹی آئے بیرسر گوھر نے کہا
06:41موجودہ بجٹ ملک و قوم کے لیے گھاٹا ہے
06:44ذرائع شعبہ نظر انداز کیا گیا
06:46کسی ادارے کی نچکاری نہیں ہو سکی
06:48اصلاحات کی کوئی تجویز نہیں دی گئی
06:51بجٹ میں کفایت شعاری کا کوئی منصوبہ نہیں دیا گیا
06:54وزیراعظم شہباز شریف کی بجٹ اجلاس میں آمد
06:57ملاول بھٹو سے ملے
06:58اپوزیشن نشستوں پر جا کر پیرسر گوھر
07:01اور اسد کیسر سے مسافحہ بھی کیا
07:03آئینی بہران سے بچنے کے لیے
07:18ہم نے بجٹ منظور کیا
07:19بانی پی ٹی آئے جب کہیں گے
07:21اسمبلی تحلیل کر دیں گے
07:22بانی پی ٹی آئے نے جب بھی احکامات دیئے
07:25جان لڑا دی
07:26بانی کی ہدایت پر کل ہم سپریم کورڈ بھی چلے گا
07:29وزیراعظم خیبر پختنخواہ
07:32آلی امین گنڈاپور کہتے ہیں
07:33ملاقات نہیں کراتے پھر کہتے ہیں
07:36میں سخت بات کرتا ہوں
07:37آئی ایم ایف کا پروگرام ابھی آنا ہے
07:39ہمارا رویہ بھی پھر ایسا ہی ہوگا
07:41ہم فائنانس کی کسی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گے
07:48ملک میں مونسون کا تباہ کنسپل
07:51پنجاب بھر میں بارش کے دوران حدثات میں
07:53سات افراد جان بھاگ
07:55ستائیس اکمی
07:56اوکارا میں گھر کی چھت گرنے سے
07:58پانچ سالہ بچی جان بھاگ ہو گئی
07:59جہلوم میں لوڈر وکشاہ اُلٹنے سے
08:02برساتی نالے میں دو افراد بہ کر جان سے گئے
08:04کوٹ ادو میں دیوار گرنے سے دو افراد چل بسے
08:07خانیبال میں آسمانی بجلی گرنے سے
08:09کھیتوں میں کام کرتے ہوئے ایک شخص جان بھاگ
08:11بھاون لگر میں چھت گرنے سے ایک شخص جان سے گیا
08:15راولپنڈی کے برساتی نالے میں گرنے والی
08:17ٹیکسی میں سوار خاتون کی لاش نکال دی گئی
08:19ڈرائیور تاہال لاپتہ
08:21شدید بارشوں سے
08:22حجرہ شاہ مقیم میں تین گھروں کی چھتے گر گئیں
08:26لاہور میں اٹھوکر نیاز بیک کے قریب پانی کے تیز بہاؤں سے
08:29نالہ ٹھوٹ گیا
08:30پانی رہائشی سوسائٹی میں داخل
08:32اینڈی ایم اے کا
08:3324 سے 48 گھنٹوں کے لیے بارشوں کا الٹ جاری
08:36مختلف شہروں میں ممکنہ سیلاب اور تیز بارشوں کا خدشہ
08:39وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بارش کے دوران
08:54لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ
08:55بارش کے پانی کی بروقت نکاسی پر اتمنان کا اظہار کیا
08:59کہا بارش کے پانی کا نکاس بروقت ہو رہا ہے
09:02قضافی سٹیڈیم کے علاقے میں آٹھ ماہ میں پانی کی نکاسی
09:06کا پائیدار سسٹم قابل تحسین ہے
09:08محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا
09:15یوم آشور 6 جولائی بروز اتوار ہوگا
09:18مرکزی رویت حلال کمیٹی نے اعلان کر دیا
09:20مرکزی رویت حلال کمیٹی کا اشلاس کوئی ٹامے ہوا
09:23اسلام آباد لاہور کراچی اور بشاور میں
09:26زونل کمیٹیوں کے اشلاس ہوئے
09:28سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے
09:32اناثر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ
09:35وزیر داخلہ محرم نقوی کی زیر صدارت
09:38محرم الحرام سیکیورٹی پلان پر اجلاس
09:40محرم نقوی نے کہا
09:42انٹرنیٹ موبائل سیروس کی بندش کا فیصلہ
09:44زمینی حقائط پر کیا جائے
09:46محرم الحرام کے دوران
09:48ذابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کرائی جائے گی
09:51جلوسوں اور مجالس کی جدید
09:53ٹیکنالوجی کے ذریعے نگرانی یقینی
09:55بنائی جائے گی
09:55اسلامی نظریاتی کانسل نے محرم الحرام کے لیے
09:59ذابطہ اخلاق زاری کر دیا
10:00کہا لسانی تاثب اور فرقہ واریت
10:03کی تحریکوں کا حصہ بننے سے گریش کیا جائے
10:06انتہا پسندی
10:07فرقہ واریت اور تشدد کو
10:09فروغ دینے والوں کے خلاف
10:10سخت اقدامات کیے جائے
10:12پاکستان کرپٹو کی دنیا میں عالمی رحمہ کے طور پر
10:26مطارف ہونے کے قریب پہنچ گیا
10:28معاونی خصوصی اور ماہر بلوکچین
10:31بلال بن ساکھر نے عالمی سطح پر
10:33پاکستان کی نئی پہچان مطارف کروا دی
10:35پاکستان نے ایسٹریجی بیٹکوائن ریزورف قائم کر کے
10:38ڈیجیچل مریشت کی جانب تاریخی قدم رکھ دیا
10:40چالیس ملین سے زائے کرپٹو سارفین کے ساتھ
10:43عالمی کرپٹو معیشت میں
10:45پاکستان کی نمائی اشناخت
10:47اوورسیز پاکستانیوں کے لیے
10:48سٹیبل پوائنس کے ذریعے ترسلات زرمزید آسان
10:51اور سستی ہونے کی توقع
10:53نوجوانوں کے لیے
10:54ویب تھری اور اے آئی تربیتی پروگراموں کا آغاز
10:57عالمی بلوکچین کمپنیوں کے جانب سے
11:00پاکستان نے ترقیاتی منصوبے
11:01شروع کرنے کی دعوت پر مصفت رد عمل
11:10پاکستان کو میدان جنگ میں
11:14زیر کرنا ممکن نہ ہو سکا
11:16بھارت کی عسکری قیادت کا اعتراب
11:18سابق بھارتی افسر اور تذکہ
11:20پرابین سوہانے کا کہنا ہے
11:21پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دی جا سکتی
11:23پاکستان نے مغربی محاصفر آج تک
11:26کسی جنگ میں شکست نہیں کھائی
11:27یہ گھتر کی جنگ بھی صرف مشکی محاصفر ہاری
11:30اگر بھارت واقعی مغربی محاصفر
11:32پاکستان کو شکست دیتا تو آج
11:34لائن اپ کنٹرول نہ ہوتی
11:36وطن سے محبت
11:44قربانی اور اتحاد کی گونچ آئی سوی آر
11:46کا خصوصی نغمہ پاکستان
11:47پوری قوم کے عباس نغمے میں
11:50دشمن کو پیغام دیا کہ پاکستانی قوم
11:52ہر خطرے کے سامنے سی سپلائی
11:54دیبار بن کر کھڑی ہے
11:55پاکستان کی تمام قومتیں ایک پرچم تلے
11:58متحد ہیں
11:58سپرین پورٹ میں مخصوص
12:04نشستوں کے فحصے کے خلاف نظر سانی
12:06کیس کی سامات
12:06سنی اتحاد کامسل کے وکیل حامد خان نے کہا
12:09آدھی رات کو ہم سے انتخابی نشان
12:12چھین لیا گیا
12:12دوسری جانب انتخابی نشان کا وقت ختم ہو گیا
12:15نو فروری کو ہارے ہوئے جیت گئے
12:18جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا
12:20یہ الیکشن کمیشنر کس نے لگایا تھا
12:23ایڈوکیٹ حامد خان نے کہا
12:24جس نے بھی لگایا تھا
12:25کیا فرق پڑتا ہے
12:26غلطی میری پارٹی کرے
12:28یا کوئی اور
12:28کیا فرق پڑتا ہے
12:29پاکستان ریلوے کے سرکاری کمپنی
12:36ریلکاپ میں بڑے پیمانے پر
12:37کرپشن کا انکشاف
12:38ای آوین یوز کو حاصل انکواری ریپورٹ میں
12:41سالتی عرب کی جالی بینک گرنٹی کا انکشاف
12:43وزر ریلوے کے حکم پر
12:45آئی جی ریلوے پولیس اور چیف
12:47ایکاؤنٹ آفیسر کے انکواری ریپورٹ تیار
12:49ریپورٹ میں بتایا گیا
12:50جالی بینک گرنٹی کے بنا پر
12:51من پسند کمپنی کو
12:53چودہ کروڑ سے زیادہ رقم
12:54ادایگی بھی کی گئے
12:55سابق چیف ایڈیکٹیف
12:57ریلکاپ
12:57نظم سید نے
12:58غیر قانونی ادایگیاں
13:00اور کرپشن کی
13:01وزر ریلوے حنیف عباسی نے
13:02جالی بینک گرنٹی کا معاملہ
13:04نیب اور
13:05ایفٹائیو کو بھیجوا دیا
13:06اسرائیل کی ریاستی دہشت کرتی
13:17غزہ پر مسلسل بمباری
13:19مزید اسری فلسطینی شہید
13:20سیکڑ و زخموں کے
13:21اندادی مراکش سہونی پوچھ کے نشانے پر
13:23دو اندادی مراکش پر فارنگ سے
13:25ایتیس فلسطینی لکمہ ازل میں
13:27یہودی عباد کارونی القلیل
13:29اور عملہ میں
13:30فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی
13:31تین فلسطینی شہید ہوئے
13:33فلسطینی وضاعت سیحت کے کنہیں
13:35اسرائیلی ناقبندی سے اندادی کاروائیاں
13:37شدید متاثر ہو رہی ہیں
13:38اسپطال زخموں سے بھرے ہیں
13:40ایمرجنسی اور آئی سی ایو میں جگہ ختم ہو گئی
13:43قابلس فارج نے نابلس سے
13:45اچھادہ فلسطینیوں کو گرطار کر رہا
13:46پاکستان آئندہ ماہ
13:57اقوام متحدہ کی سلامتی کانسل کی
13:59صدارت سمحالنے کے لئے تیار
14:00پاکستان کے مستقل مندوب
14:03عباسم افتخار کی سیکیٹری جنرل
14:05انٹونیو گوتریس سے مراقع
14:06پروگرام آف ورک سے آگاہ کیا
14:08یوین چارٹر پر مکمل عمل درامت
14:11کی عظم کا اظہار
14:12اقوام متحدہ آمن مشنز کے کردار
14:15مشرق وستہ افریقہ
14:17ایشیا اور لاتینی امریکہ کی
14:19صورتحال پر گفتگو کہا
14:21پاکستان سلامتی کانسل کی
14:23صدارت شفاف اور
14:24مشاورتی انداز میں نبھائے گا
14:26ٹرامپ انتظامیاں کا لاکھوں تاریکین
14:29وطن کو ڈیپورٹ کرنے کا منصوبہ
14:31سیاسی پناہ کی درخواست سے مسترد
14:33دھائی لاکھ تاریکین وطن کی
14:35ملک بدری کا حدشہ
14:36امریکی میڈیا کا کہنا ہے غیر قانونی داخلے پر
14:39تمام سیاسی پناہ کی درخواست سے ارد کی جائیں گی
14:41اس وقت چودہ لاکھ سے زائد
14:43سیاسی پناہ کی درخواست سے زیرے
14:45طواہ ہیں
14:45منشاعت کا خاتمہ حکومت کی اولین
14:53ترچی ہے انصداد دشت گھردی
14:55کے عالم دن پر صدر اور وزرازم
14:57کا پیغام صدر آصف علی زردارن کہا
15:01عملی وقت کی ضرورت ہے
15:02عوام منشاعت کے خاتمے کے لیے
15:04قومی کوششوں میں شریف ہوں
15:06سیواز شریف بولے آئندہ نسلوں کو منشاعت کے
15:09نقصانات سے بچانا ناگذیر ہے
15:10منشاعت کے خاتمے کے لیے بین الفامی تابن ضروری ہے
15:13وزر داخلہ مسندقی نے کہا
15:14منشاعت فروش انسانیت اور
15:16نوجمہ نسل کے بہترین دشمن ہیں
15:19منشاعت فروشوں کو نشان ابرد بنانے کا
15:21عزم رکھتے ہیں
15:21پاکستانی اشنگ ڈبلز سکوارش شیمپینشپ
15:28کا ٹیٹل نہ جیسے گا
15:29کولانپور میں منز ڈبلز کے پانل میں
15:31روایتی حریب بھارت نے نوزمان اور ناصر اقبال کی
15:33جوڑی کو دو ایک سے زیر کیا
15:35پاکستانی پہلے مطویٰ ایونٹ میں چاندی قدم
15:37جیتا
15:37امریکی میجر لیگ پرککک میں
15:46ہارس راوف کی تباہ کنڈ بولیں
15:48سی ایٹل کی بیٹنگ لائن اڑا کر رکھتی
15:50قومی پیسر نے 32 رنز کے ایوز
15:52چار وکتے حاصل کی
15:53سین فرانسسکو نے لگتار چھٹی فتح سمیتی
15:56ٹارنمنٹ میں ہارس
15:5816 شکار کے ساتھ ٹاپ بولر رہے
16:00ٹینسکوٹ کی چوڑی کا راز
16:08کیا عشق میں پڑ گئے ہیں
16:10ایما اور الکاراس
16:11ٹینسکوٹ کا لف آل
16:13لف فر آل ہو گیا
16:15برطانیہ کے ایما اور ٹینس کی شہسادے
16:17کالوس الکاراس کے درمیان
16:19قربتیں بڑھنے لگتی ہیں
16:20کیا ٹینس کا جوڑا
16:22اصلی جوڑی میں بدلنے والا ہے
Recommended
35:01
15:29
42:42
1:25