Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#pakistanzindaabaad #pakistanarmy #pakistanairforce #asimmunir #rafaleaircraft #rafalenews #rafale #pakistanattackonindia #dgispr #pakindiaconflict #pakindiawar #pmmodi #narendramodi #amitshah #pmshehbazsharif #breakingnews #arynews

(Current Affairs)

Host:
- Ashfaq ishaq Satti

Guests:
- Rana Ihsaan Afzal Khan PMLN
- Sharmila Farooqi PPP
- Dr Qamar Cheema (Analyst)
- Dr Khaqan Hassan Najeeb (Economist Analyst)

"SCO Forum Main Bhi India Mukamal tor Par Tanha Hogaya Hai..." Rana Ihsaan Afzal

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . .
01:52inkiari ہیں.
01:53دوسری جانب ہم نے دیکھا کہ
01:55ایران کے وزیر خارجہ
01:57کے جو ترجمان تھے ان کی جانب سے پہلے کہا گیا
01:59کہ ہماری نیوکلیر سائٹس کو خاصا نقصان
02:01ہوا ہے لیکن اب خامنائی صاحب
02:03کا جو statement تھا وہ کچھ اور آیا ہے
02:05تو کافی confusion پائی جاتی ہے
02:07دوسرا ہم نے ایک اور چیز آپ کو بتائی تھی
02:09کہ ایران نے اب عالمی
02:11ایٹمی توانائی ایجنسی
02:13آئی اے ای اے یعنی کہ جو
02:15ایٹمی معاملات کا نگران ادارہ تصور
02:17کیا جاتا ہے hypothetically
02:18اس کے ساتھ کسی بھی قسم کے
02:21تعاون سے انکار کر دیا ہے
02:22اور ان کا موقع بڑا واضح ہے انہوں نے کہا ہے کہ
02:24سیدھی سی بات ہے کہ اگر ہماری کے نیوکلیر سائٹس ہیں
02:27تو اگر اس کی
02:28سیفتی کو آپ انشور نہیں کر سکتے
02:31تو پھر آپ کو وہاں پر آکر
02:33معاینہ کرنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے
02:35which is a very justified approach
02:37کہ اگر تنصیبات کو
02:38نقصان پہنچانا ہے یا اگر کسی جگہ
02:41مثال کے طور پر کوئی تنصیب خفیہ ہے
02:43آپ وہاں پر پہنچ جاتے ہیں اور اس کے بعد وہاں کا پتہ
02:45چل جاتا ہے جاسوسی ہو جاتی ہے تو پھر
02:47ہم کس سے کیا چھپائیں گے کیسے پتہ چلے گا
02:48کہ ہمارے پاس کوئی نیوکلیر سائٹس ہیں
02:50جس کی جو مرضی ہوگی وہ وہاں پر حملہ کر دے گا
02:53تو یہ کافی ساری چیزیں ہیں پھر دوسری
02:55بات کر لیتے ہیں ذرا سبکی کی
02:56بھارت اور اسرائیل کے
02:58مقدر میں سبکی لکھی ہے
03:00اور اس کا مظاہرہ ہم نے دیکھا
03:02کہ اسرائیل کی کس طریقے سے ایران کے
03:04ہاتھوں پھینٹی لگی اور یہ جو نیکسس
03:06ہے انڈیا
03:07پلس اسرائیل کا
03:10اور اس کے اندر ہم نے دیکھا کہ دونوں کے جو
03:12مائنڈ سیٹس ہیں میں ذرا ان کو ایکسپلین بھی کرنا چاہوں گا
03:14کہ وہ کس طرح کے ہیں کہ ایک
03:16تو گریٹر اسرائیل کا خواب ہے اور
03:18دوسرا اکھنڈ بھارت کا اور پھر وہ
03:20ان کی سردے میں کس طرح سے آپس میں ہائپو تیٹکلی
03:22ان کے خوابوں میں ملتی ہیں تو اس کی وجہ سے
03:24ان کی سوچ بھی ایک جیسی ہے جینوسائیڈل
03:26مائنڈ سیٹ بھی ہے تو راجنات
03:28سنگھ کے ساتھ کیا ہوا کہ گئے تھے
03:30وہ ایسیو سمیٹ میں اور وہاں پر جا کے
03:32پہنچے اور وہاں پر انہوں نے کوشش
03:34کی کہ کس طریقے سے پہلگام واقعے کو
03:36پاکستان کے ساتھ جوڑ کر
03:38پاکستان کی وہاں پر مضمت کرنا ہے لیکن
03:40کام الٹا ہو گیا جو بلچستان میں
03:42جو واقعات ہو رہے تھے اس میں سے پاکستان
03:44نے connection establish کیا تو وہ
03:46بڑی ایک افسوسناک چیز ہوئے اور
03:48پھر شرمندگی کے مارے
03:50جنجلاہٹ کے مارے راجنات سنگھ نے
03:52جو ایک اعلامیہ تھا جو
03:54اس پہ دستخط کرنے سے انکار کر دیا جس کے
03:56پیش نظر وہ اعلامیہ جاری نہیں ہو سکا
03:58تو یہ ایک کے بعد ایک
04:00مقام پر سبکی ہو رہی ہے آپ کو بتا ہے اس سے پہلے
04:02جب نرندر موڈی صاحب گئے تھے
04:05منت ہے کر کے کینیڈا پہنچے تھی
04:06تو وہاں پر ٹرمپ صاحب سے ان کی ملاقات بھی نہیں ہوئی تھی
04:08اور بعد میں انہوں نے کہا کہ جی ٹرمپ نے مجھے فون کال کی
04:10اور کہا کہ وہاں پر آنا ضروری ہے
04:12تو یہ ایک الگ چیز ہے دوسرا
04:14پاک فوج کو جس طریقے سے انڈیا
04:16نتھی کرنا چاہ رہا تھا اس سارے پہلگام
04:18واقعے سے کہ جی بیک پہ پاک فوج ہے
04:20تو جس طریقے سے فیلڈ مارشل
04:22آسی منیر کی
04:24عالمی سطح پر نہ صرف یہ کی پذیرائی ہوئی ہے
04:26بلکہ امریکی صدر کی جانب سے
04:28بارہا اس چیز کو اپریشیٹ کیا گیا ہے
04:30بارہا اس چیز کو سراہا گیا ہے
04:32اور کل بھی جو ان کی گفتگو ہوئی تھی
04:34اس کے انہوں نے آرمی چیف کو اپریشیٹ کیا
04:37ان کے کردار کو اپریشیٹ کیا
04:38ان کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے حوالے سے
04:40انہوں نے کہا کہ وہ متاثر کن شخصیت کے مالک ہیں
04:42اور جو انہوں نے اپنا رول پلے کیا
04:44اس کو بھی ان کی جانب سے اپریشیٹ کیا گیا
04:46تو یہ بڑی امپورٹن چیز ہے
04:48پھر اس کے بعد جناب جو گفتگو کی
04:51ڈانلڈ ٹرمپ نے
04:52میں چاہوں گا کہ زیرہ کچھ حصہ
04:54دیکھئے پھر فردر بھی آگے بات کریں گے
05:14اس کے ساتھ سے وزیراعظم پاکستان کے جانب سے بھی
05:29آرمی چیف فیل مارشل صاحب کے کردار کو سراہا گیا ہے
05:32تو یہ ایک بڑی اچھی بات ہے
05:34کہ ایک تو سنکھ پایا جاتے
05:35اور یہ بھی ظاہر ہے اچھی بات ہے
05:37کہ ملک کو کس طرح سے آگے لے کے چلنا ہے
05:38ذرا ہم کو دکھا دیتے کہ وزیراعظم صاحب نے کیا فرمایا
05:40پھر اس کے بعد پرگرام کا باقاعدہ طور پر آغاز کرتے ہیں
05:43گیسٹ کا تعروف بھی آپ سے کرواؤں گا
05:44ایران نے پاکستان کا
05:46پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کا
05:50انہیں نام لے کے صدر عاصف زداری صاحب کا
05:52میرا فیل مارشل صاحب کا
05:54اور پاکستان کے عوام کا
05:56جس کھلے انداز میں شکریہ ادا کیا ہے
05:59میں نے سمجھتا کہ اثر حاضر میں
06:00اس کی کوئی اور دوسری نظیر ملتی ہے
06:03ہمارے فیل مارشل کی جب میٹنگ ہوئی
06:05واشنگٹن میں پریزیڈ ٹرمپ کے ساتھ
06:06آج میں پریزیڈ ٹرمپ نے بڑے کھلے انداز میں
06:08فیل مارشل کا نام لیا کہ
06:10پھر استمبول میں سپاہ سلار کی میٹنگ ہوئی
06:14عباس عرقشی کے ساتھ
06:16ایک ڈیٹھ گھنٹہ
06:17مجھے بھی کہا تھا ہے پریزیڈ مسعود پزرشکان نے
06:19کہ حملہ ہم نے نہیں کیا
06:21حملہ کیا ہے اسرائیل نے
06:22ہم اپنے دفعہ میں سب کچھ کر رہے ہیں
06:24پھر آپ نے دیکھا کہ پریزیڈ ٹرمپ
06:26جنگ بند کر آئی
06:27چلیں جی اب پروگرام کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں
06:30جو مہمان پروگرام کے پہلے
06:31اس سے کے لیے ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:32رانا احسان افزل صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:34وزیراعظم پاکستان کے کوارڈینٹر ہیں
06:36شرمیلہ فاروقی صاحبہ
06:40رکنے قومی اسمبلیاں اور پاکستان پیپلز پارٹی
06:41کی جانب سے ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:43شرمیلہ صاحبہ اور ساتھ میں
06:45ڈاکٹر قبر جیما صاحب
06:47ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:49عالمی امور پر بھی ان کی گہری نظر ہوتی ہے
06:51اور سیکیورٹی امور کے بھی ماہر ہیں
06:52تو رانا صاحب
06:54جہاں جاتے ہیں چپیڑیں پرتی ہیں
06:57مطلب مجھے سمجھ نہیں آتی
06:59کہ اس سے زیادہ میں سبٹلی کیسے
07:00اس چیز کو رکھ سکتا ہوں
07:01بڑی امبیرسمنٹ رہی بھارت کے لیے
07:04وہاں پر اس سمیٹ کے موقع پر بھی
07:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:10دیکھیں بھارت پاکستان کو کہتا تھا
07:13کہ پاکستان آئیسولیٹڈ ہے
07:14ڈپلومیٹکلی
07:15لیکن اب تو پوری دنیا نے دیکھ لیا
07:18کہ ایسی او کے اندر بھارت آئیسولیٹڈ ہے
07:21اور جو حرکت بھارت نے کی
07:23دیکھیں بات یہ ہے
07:24کہ پرپریٹری جو ڈسکشنز تھی
07:26جس کی اوپر ٹیررزم اور یہ سارے
07:29معاملات ڈسکس ہو رہے تھے
07:31وہاں ان کے جو پارٹسپرنٹس تھے
07:33انہوں نے کوئی ایسا ذکر نہیں کیا
07:35اور اس کے بعد جو ایکسپرٹ لیول
07:37ڈسکشن جو تھی اس میں بھی
07:39ذکر نہیں کیا جب وہ فائنل ہو گئی چیزیں
07:41اور سینئر لیول کی اوپر
07:43یہ بات چلے گی تو وہاں انہوں نے
07:45اس پوائنٹ کو ریز کیا جو کہ
07:47بڑا لیٹ تھا اور پھر جو انہوں نے
07:49کوشش کی کہ جس کے اندر پاکستان
07:51کو امپلیکیٹ کرنے کی کوشش کریں
07:53اس میں کوئی بھی پھر اس کے اندر شامل نہیں ہوا
07:55کسی نے اس کو سپورٹ نہیں کیا
07:57اور پھر انہوں نے جو کوشش کی
07:59وہ رد ہو گئی
08:01تو جتنے ممالک تھے
08:03انہوں نے بھارت کی جو
08:05جو پروپوز جو وہ کر رہے تھے
08:07اور جس طریقے سے وہ اس کو لکھوانا چاہ رہے تھے
08:09پہل گام اور
08:10کراس بورڈر ٹیررزم کی اوپر پاکستان
08:13کو تو کسی نے بھارت کی سپورٹ
08:16نہیں کی تو میرے خال سے ان کو
08:17بڑی سکی ہوئی اور دیکھیں
08:20یہ چیزیں جو یہ فورمز ہوتے ہیں
08:21وہاں آپ کنسنسس بیلڈنگ کرتے ہیں
08:23اور جتنے ممالک ہوتے ہیں بیٹھ کے
08:25ایک علامیہ جاری کرتے ہیں
08:27تو جتنے ممالک تھے وہ ایک طرف تھے
08:29اور بھارت ایک طرف تھا
08:31اور جس کی بنیاد پہ سب نے فرسٹیشن چھوکی
08:33کہ بھارت یہ بزرد یہ کیوں ہو رہا ہے
08:36اور میں سمجھتا ہوں
08:36کہ اب اگر وہ کہیں کہ
08:38ایسیو کے جو ممالک ہیں
08:41اس میں بھارت آئیسولیٹڈ ہے
08:43اور سب لوگ باقی جو ہیں وہ پاکستان
08:45یا کٹھے ہیں وہ ایک طرف ہیں
08:47اور بھارت ایک طرف ہے تو میں سمجھتا ہوں
08:49کہ یہ بھارت کی ناکامی ہے
08:55کوئی ایک اگر ملک کو
08:57کنونس کر لیتا تو چلے ہم کہتے
08:59کہ یہ دو ممالک جو ہیں وہ بھارت کے
09:01سٹانس پہ کھڑیں لیکن کوئی بھی
09:03بھارت کے سٹانس پہ تو میں سمجھتا ہوں
09:04کہ یہ آج کلیر ہو گیا
09:07کہ جو بھارت کا پروپوگینڈا تھا
09:09پہل گام کی اوپر دنیا بھر
09:11میں اس نے کیا جو انہوں نے
09:12ڈیلیگیشن بھیجے جو
09:14جگہ جگہ گئے اور انہوں نے بڑا
09:17تو وہ فیل ہو گئے اور پاکستان
09:19کی جو ڈیپلومسی تھی
09:20وہ کامیاب ہو گئی اور اس میں
09:22جتنے بھی لوگ شامل تھے جتنوں
09:25کا بھی ایفٹ تھا بلاول صاحب کی
09:26ڈیلیگیشن گئی پرائم منسٹر آف پاکستان
09:28پریزیڈنٹ آف پاکستان
09:30فیل مارشل اوورال ہمارا سٹانس
09:33جو ہے وہ کامیاب ہو گیا اور
09:34بھارت سٹانس ایسولیٹ
09:36یہ ظاہر ہے کہ جھوٹ کے پاؤں
09:39تو نہیں ہوتے شرمیلہ ویسے
09:40اگر ہم یہ دیکھیں یہ جنگ کے دن سے
09:43یعنی کہ پہلگام کے واقعے سے
09:44ہم بات کر رہے تھے
09:45اور میں شروعات ہی اس سے کرتا تھا
09:50کہ پانچ دن ہو گئے ثبوت نہیں ملا
09:51چھے دن ہو گئے ثبوت نہیں ملا
09:53انہوں نے میزائل پاکستان پر فائر کر دی
09:55اپنے جہاز گروا لیے جنگ ختم ہو گئی
09:57تب بھی ان کو ثبوت نہیں ملا
09:58اور اب اسی وجہ سے آپ کو لگتا ہے
10:00کہ دیسپائیٹ دیئر پاور دیسپائیٹ دیئر ٹریڈ
10:02دیسپائیٹ دیئر ایکانومی
10:03ان کے جھوٹ پر کوئی بھی یقین کرنے کو
10:06تیار نہیں ہے
10:06جی شکریہ ستی صاحب
10:12دیکھئے بات یہ ہے
10:14کہ بھارت روایتی طور پہ
10:16جب بھی کوئی دہشتگردی کا واقعہ ہوتا ہے
10:19ان کے ملک میں وہ پاکستان پہ الزام
10:20ڈالتا ہے
10:21اور بالخصوص پہلگام کے
10:25دہشتگردی کے واقعے کے بعد
10:26تو within minutes
10:28پاکستان پہ ایف آئی آر کار دی گئی
10:30پاکستان was made the escape goat
10:32انڈین میڈیا went overboard
10:33اور آج دن تک کوئی شواہد
10:36انڈیا کہیں بھی دنیا بھر میں
10:38کسی کے سامنے نہیں رکھ سکا
10:40اچھا اب روایتی طور پہ
10:42یہ ہوتا تھا کہ جو ویسٹ
10:44تھی وہ انڈیا کا نیرٹیف
10:46جو ہے اس کے اوپر جلتی تھی
10:47اور انڈیا being you know
10:50a superpower and its own right
10:51وہ سمجھتے تھے کہ جی وہ کچھ بھی کہیں گے
10:54بغیر کسی شواہد کے
10:56تو بھی ان کی بات مانی جائے گی
10:58اور پاکستان کو ہمیشہ یہ کہا جاتا تھا
11:00کہ جی do more
11:00پاکستان جو ہے وہ دہشتگردوں کو
11:04پنہ دے رہا ہے دہشتگردی کو
11:06فروغ دے رہا ہے
11:07اس بار جو ہوا ہے
11:09it has backfired
11:11اور جس طریقے سے پاکستان
11:14نے انڈیا کے unprovoked
11:15attack کے بعد جس restrained
11:18کے ساتھ کام کیا اور جس precision
11:19کے ساتھ ہم نے جوابی کاروائی کی
11:22اس کو دنیا بھڑنے سے رہا
11:24اور ہم بارہا یہ کہتے رہے کہ جی ہم
11:25امن چاہتے ہیں اور پرائیم انسل صاحب
11:28نے جب یہ کہا کہ جناب
11:30ہم ایک
11:31ایک اوپن
11:34انویسٹگیشن کے لئے تیار ہیں
11:35ایک نیوٹر انویسٹگیشن کے لئے
11:38تیار ہیں وہ ایک بہت اچھا
11:39قدم تھا اور
11:41اس کو بھی بھارت نے ریجیکٹ کیا
11:43اب بات یہ ہے کہ
11:45جب آپ کے ہاتھ ساف ہوتے ہیں تو
11:47کوئی بھی آ کے انکوائری کر لیں
11:49انویسٹگیشن کر لیں آپ کو فکر نہیں ہوتی
11:52ایسے جب دوسری طرف سے
11:53یہ جواب آئے اس ریجیکشن آئے
11:56تو پھر لوگ سوچ میں پڑ جاتے ہیں
11:58اور پھر بات یہ ہے کہ شواہد
12:00آپ بغیر شواہد کے
12:02تمام انٹرنیشنل کنونشنز
12:04توڑ دیں انٹرنیشنل لوز کی
12:06وائلیشن کریں اور ایک سوورن ملک پر
12:08ٹیک کر دیں یہ دنیا
12:10میں صرف جارہانہ
12:12جو سیاست کرتے ہیں اور جو جارہانہ
12:14ملک ہوتے ہیں وہ کرتے ہیں جو بھارت
12:16نہیں کیا پھر آپ دیکھئے کہ انڈیا
12:18کو پہلی بار ضرور پڑی ڈپلومیسی کی
12:20اور انہوں نے اپنا ڈیلیگیشن بھیچا
12:22اچھا وہ ڈیلیگیشن بھی بغیر کسی شواہد کے پہنچا
12:24کیونکہ شواہد تو ہے نہیں
12:25اور یہی نیرٹیو روتا رہا کہ جی
12:28جناب پھر جشت گردی ہوگی ہے اور ہمارے ساری ہیں
12:30لیکن on the other hand
12:32جو بلاول بٹو زرداری صاحب کی
12:34سربراہی میں ڈیلیگیشن گیا
12:36انہوں نے نا صرف شواہد رکھے
12:38انگیجمنٹس کی اور پھر بھی
12:40یہ کہا کہ ہم آمن چاہتے ہیں
12:42we need to come on the table
12:44and talk about کشمیر
12:46ہم پانی کو ہتیار نہیں بننے دیں گے
12:48جو کہ انڈیا بارہا کہہ رہا ہے
12:50کہ انڈیا's water treaty
12:52جو ہے وہ بحال نہیں ہوگی
12:54اور پھر مودی کے statement آپ سنیں
12:56کہ جی اگر آپ روٹین ہی کھاتے
12:58تو آپ میری گولی کھائیں گے
12:59جیشنکر کہہ رہے ہیں
13:01سب کہہ رہے ہیں کہ جناب
13:02it's a pause it's not a ceasefire
13:04اور اس وقت پاکستان کو
13:06نہ صرف امریکہ میں
13:07ان کا دنیا بھر میں سراحہ جا رہا ہے
13:09اور پاکستان کے جو قریبی
13:12جو hard and fast
13:14جو ہمارے دوست ہیں چاہے وہ
13:16Turkey ہو China ہو Azerbaijan ہو
13:18انہوں نے کہا کہ جی ہم پاکستان
13:20کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں
13:21because they know کہ پاکستان کے ساتھ
13:23زیادتی ہوئی ہے پاکستان کو
13:24زبردستی اور غلط طریقے سے
13:28اس جنگ کی اندر ملاوث کیا گیا ہے
13:30تو دیکھئے
13:31جس طریقے سے ہمارے سپہ سالار نے
13:33ہمارے سپہ سالار نے
13:37جس طریقے سے
13:38ایک
13:39full out nuclear war
13:41جو ہو سکتی تھی
13:42کہ اس اسکلیشن پہ پہنچ گئے تھے
13:44معاملہ جہاں پر
13:45probably the next
13:46fourth and fifth step
13:47would have been this
13:48اس کو ایورٹ کیا
13:50اور ایک رسٹرین کا
13:52مظاہرہ کیا
13:53کیونکہ اندیا ونٹ بولیسٹک
13:54موڈی ونٹ بولیسٹک
13:56اور اس کا تو
13:58چلے پہلے وہ
13:59گجرات کا بچر تھا
14:01اب وہ دنیا کا بچر بن جاتا
14:02ان کو اسکلیٹڈ انٹو
14:04نیوکلیر وار
14:05تباہی تباہی ہوتی
14:06تو پاکستان کی
14:08اس رسٹرینڈ کو بھی
14:09دنیا سر آ رہی ہے
14:10اور پاکستان کے لیے
14:12opportunity نکلی
14:13again وہ جو
14:14کشمیر کا
14:15معاملہ تھا
14:16جو انڈیا سمجھتا تھا
14:17کہ وہ
14:18رفع دفع ہو گیا ہے
14:19it's a close chapter
14:20وہ دوبارہ سے
14:21global stage
14:22وہ انٹرنیشنلائز ہو گیا ہے
14:23اور دوبارہ سے بات ہو رہی گیا
14:23جی کشمیر کا معاملہ
14:24حل کریں
14:25ڈاکٹر کمرجیمہ
14:36یہ جو ابھی بات ہو رہی ہے
14:37اور خاص طور پر
14:38اس خطے کے کانٹیکس میں
14:39اگر میں بات کروں
14:40تو آپ کو یاد ہوگا
14:41کہ فیل مارشل صاحب کی
14:42جب ملاقات ہوئی تھی
14:43تو اس وقت بھی
14:44کتنی conspiracy theories
14:45پھیلانے کی کوشش کی گئی تھی
14:46اور بعد میں دنیا نے دیکھا
14:48کہ کہاں کا فضائی
14:49روٹ یوز ہوا
14:50کس طریقے سے پاکستان
14:52کو اس میں ملائن کرنے کی
14:53باقاعدہ سازش کی گئی تھی
14:54لیکن اس کے اندر بھی
14:55بھارتیوں کو
14:56اور ازرائیلیوں کو
14:57موں کی کھانی پڑی
14:58اور کس طریقے سے
14:59اب وہ بالکل ہی
15:00isolated ہوتے جا رہے ہیں
15:01تو پاکستان
15:02نہ صرف یہ کہ
15:02اپنے تناظر میں
15:04بلکہ آپ کو لگتا ہے
15:04کہ خطے کے تناظر میں
15:06بھی پاکستان کی
15:07اہمیت اور بڑھی ہے
15:08ستی صاحب بہت شکریہ
15:12دیکھیں آپ دیکھ لیں
15:13کہ جو
15:14سارے پروسس کے اندر
15:17اس خطے کے اندر
15:18ایران نے پاکستان
15:18کا ساتھ دیا
15:19چائنہ نے پاکستان
15:20کا ساتھ دیا
15:21پوری کی پوری
15:22سارک ممالک
15:23جس میں آپ دیکھ لیں
15:24بنگلہ دیش
15:24سری لنکا
15:26مالدیز
15:27انڈیا سے انوائڈ رہے ہیں
15:28کیونکہ انڈیا
15:29ان ملکوں کے اندر
15:30متاخلتیں کرتا رہا ہے
15:32تو ہمیں تو
15:32زاری بات ہے
15:33اس کا یہ
15:33اٹلیسٹ فائدہ ہوا
15:35کہ ایک تو
15:35ہم نے دنیا
15:36کو سامنے
15:36اسٹیبلش کر دیا
15:37اور ویدن دا ریجن
15:39اسٹیبلش کیا
15:39کہ انڈیا
15:40ایک اگریسر ہے
15:41ریجنسٹ پار ہے
15:42اور سمجھتا ہے
15:44کہ وہ
15:44بلنگ کر سکتا ہے
15:45وہ
15:45بنگلہ دیش
15:46کو بلنگ کر سکتے ہیں
15:47وہ
15:48مالدیز
15:49سری لنکا
15:49کو بلنگ کر سکتے ہیں
15:50لیکن پاکستان
15:51نے اس چیز
15:52کو اسٹیبلش کیا
15:53کہ ہم نہ تو
15:54انڈیا کو
15:54اس خطے کا
15:55پولیس من بننے دیں گے
15:57اور برابری
15:58اور
15:58ایس پر
15:58ایک برابری
16:00کے ساتھ
16:01رہنا چاہتے ہیں
16:01اور
16:02یہ بھی بتاتا چلوں
16:03کہ جیسے
16:04شنگائی کوپریشن
16:05اورگنیزیشن
16:05کے اندر بھی
16:06انڈیا
16:06اکیلہ رہ گیا
16:07دنیا
16:08اگر ایران کے
16:10اوپر امریکہ
16:11نے یا
16:11اسرائیل نے
16:12حملہ کیا
16:13تو انڈیا
16:13ایک اکیلہ ملک
16:14تھا جس نے
16:15اس کو
16:15کنڈیم نہیں کیا
16:16اور
16:16جو ایسیو کی
16:17سٹیٹمنٹ آئی
16:18اس سے باہر ہو گیا
16:19ہمیں لگتا ہے
16:20کہ پاکستان کے
16:21مسئلے میں
16:21اور ایران کے
16:22مسئلے میں
16:22انڈیا
16:23اس خطے کی
16:23کنٹری نہیں ہے
16:24وہ لگتے ہیں
16:25کہ وہ کسی اور
16:26ملک
16:26خطے کا
16:26جو ملک ہے
16:27علاقہ
16:28اس خطے کے
16:29جو ممالک ہیں
16:29ان کے اوپر
16:30اگریشن کرتا ہے
16:31یا ان کے اوپر
16:31حملہ ہو
16:32تو حملہ ہو
16:34تو اگریسر
16:35کے ساتھ ہوتا ہے
16:35تو میں سمجھتا ہوں
16:36کہ یہ چیزیں
16:37جس کو ذاری بات ہے
16:40لوگوں نے
16:40ریجسٹر کیا ہے
16:41اور
16:42ویدن انڈیا
16:42بھی پریشانی ہے
16:43کہ ہم کونسی
16:44سائٹ میں ہیں
16:44اس پہ بھی
16:45ویدن انڈیا
16:46لوگ کمنٹ کر رہے ہیں
16:47موڈی صاحب کی گورنمنٹ
16:48رانی صاحب
16:50اب ذرا یہ فرمائیے گا
16:51کہ اس وقت
16:52جو سیچویشن ہے
16:53اس کے اندر
16:54ابھی ہم دیکھ رہے ہیں
16:55کہ بیان بازی
16:55ایک تو امریکہ میں ہو رہی ہے
16:56کہ جی یہ کیا
16:57یہ تباہ ہوئی
16:58یہ تباہ نہیں ہوئی
16:59اس کے اوپر
17:00ایران کا بھی
17:00سٹیٹمنٹ کل
17:01کچھ اور آیا تھا
17:02اور آج اس مطالق
17:03خامنائی صاحب نے
17:03بھی سٹیٹمنٹ دیا
17:04کہ ہم نے بڑا
17:05تھپڑ اسید کیا
17:06اور ہم نے یہ کیا
17:07اور ہماری سائٹس
17:07محفوظ ہیں
17:08آپ کو کیا لگتا ہے
17:09اس وقت
17:10کہ اب
17:10ایران کے پاس
17:13کیا آپشنز ہیں
17:14ایران کو
17:14اب کیا کرنا چاہیے
17:15کس طریقے سے
17:16اب اس میں سے ظاہر ہے
17:17کہ نقصانات
17:18تو ادھر بھی ہوئے
17:18انہوں نے بڑی
17:19جوان مردی سے
17:19مظاہرہ کیا
17:20اپنے
17:21دیفنس کرنے کی
17:22کوشش بھی کی
17:22اسرائیل کو
17:23بڑا نقصان پہنچایا
17:24اور اس کے
17:24مت ختم کر دی
17:25لیکن اب
17:26what needs to be done
17:27for ایران
17:28دیکھیں میں
17:30سمجھتا ہوں
17:31کہ یہ
17:31ایک اچھا
17:33اپسوڈ نہیں تھا
17:34پوری دنیا
17:35کے لیے
17:35جو انٹرنیشنل
17:37لاؤ ہے
17:37جو یونائٹیڈ
17:38نیشنز کا
17:39چارٹر ہے
17:39جو آئی اے
17:41اے کی
17:41ریگولیشنز ہیں
17:42ان کو
17:43وائلیٹ کیا گیا
17:44جب ایران کی
17:45نیوکلئر فسیلٹیز
17:46پہ حملہ کیا گیا
17:47دیکھیں ایران
17:48جو ہے
17:49وہ
17:49کمپلائی کر رہا تھا
17:50ایران
17:51یہ کلیم کر رہا تھا
17:53کہ ہم نیوکلئر بوم
17:54نہیں بنانا چاہتے
17:55لیکن
17:55اس کے باوجود
17:56جب آپ
17:58ان کے اوپر
17:58حملہ آور ہوئے
18:00تو اس سے تو
18:00آپ نے
18:01میں سمجھتا ہوں
18:01کہ پہلے
18:02اب جو ہے
18:03جو ایرانی
18:04لوگ ہیں
18:05وہ
18:05میرے خال سے
18:06زیادہ
18:07مجورٹی میں چاہیں گے
18:08کہ ہمیں نیوکلئر
18:09جو بوم ہے
18:10اس کو پرسو کرنا چاہیے
18:11یا نیوکلئر فسیلٹیز
18:13کو پرسو کرنا چاہیے
18:14تو دیکھیں
18:15یہ تو جب آپ
18:16ایک ملک جو ہے
18:18وہ انٹرنیشنل
18:19لاؤ کے مطابق
18:20چل رہا ہو
18:20وہ آئی اے اے کو
18:21اپنی فسیلٹیز بھی
18:22دکھا رہا ہو
18:23اور پھر آپ
18:24جو کاروائی کریں
18:26وہ ان سب سے برقس ہو
18:27تو پھر تو آپ
18:28لوگوں کو اور
18:29مواقع دے رہے ہیں
18:30کہ اگر آپ پاس
18:38بلکل تو یہ
18:39یہ میں سمجھتا ہوں
18:39کہ اب
18:40چیلنجز
18:40کہ ایک تو جو
18:42اس حملے سے پہلے
18:44ان کا خیال تھا
18:45کہ ایران تقسیم ہے
18:46ہمیں یہ بڑا
18:47واضح ہو گیا
18:48کہ ایران تقسیم نہیں ہے
18:49بلکہ ایران میں
18:50اگر کوئی تقسیم
18:51تھا
18:52تو وہ بھی کم ہو گیا
18:54اور وہ یکجہتی
18:55کی طرف بڑھ گیا
18:55اور میں
18:56اب چیلنج یہ ہے
18:57کہ ایران
18:58میرا یہ تجزیہ ہے
19:00میرا یہ انالیسز ہے
19:01کہ ایران اب
19:01نیوکلئر فسیلٹیز
19:03کو پرسو کرے گا
19:04نیوکلئر بوم
19:05کو پرسو کرے گا
19:06اور پھر دوبارہ سے
19:07یہ ایک تنازہ
19:08کھڑا ہوگا
19:09کہ امریکہ
19:10یا اسرائیل
19:11جو ہے
19:11اس پہ آواز اٹھائے گا
19:12لیکن میں سمجھتا ہوں
19:13یہاں اب
19:14کوئی دنیا کے
19:15جو بڑے ممالک ہیں
19:16ان کو رول ادا کرنا پڑے گا
19:18کیونکہ
19:18اگر تو
19:19یونائٹیڈ نیشنز کے
19:20چارٹر
19:20جس کے سب سگنیٹری ہیں
19:22یہ بڑے ممالک
19:23اس کی دھجیاں ہی
19:24اڑانی ہیں
19:25اس کو
19:25اس کو فالو نہیں کرنا
19:27اور اس کے برقس چلنا ہے
19:28تو پھر تو یہ
19:29جنگل کا قانون ہے
19:30کہ کوئی بھی
19:31جو
19:32یعنی کہ
19:33کسی بھی خطے کے اندر
19:34جو سمجھتا ہے
19:35کہ میں طاقتور ہوں
19:36تو وہ
19:37اپنے خطے کے
19:38جو اپنے
19:39اس کے انٹرسٹ ہیں
19:40دوسرے ممالک پہ
19:41ان پہ حملہ کر دے گا
19:43یا ان سے جس طرح بھی
19:44یعنی کہ انڈیا
19:45جو ہے وہ کوشش کر رہا ہے
19:46کہ جی میں پانی بند کر دوں گا
19:47تو کیا
19:48اگر دنیا یہاں
19:49اپنا
19:50جو انٹرنیشنل law
19:52ہے پانی کی اوپر
19:52جو
19:53جو
19:54یونائٹی نیشنز کے
19:55چارٹر ہیں
19:55جو
19:55جو لور رپیرین
19:56اپر رپیرین کے
19:57جو معاملات ہیں
19:58اس کی اوپر
19:58اگر دنیا
19:59سٹینڈ نہیں لے گی
19:59تو پھر تو پاکستان
20:01بھی مجبور ہو جائے گا
20:02کہ وہ ایکشن لے
20:02تو اگر اسی طرح
20:04دنیا نے چلنا ہے
20:05تو یہ تو
20:05ہر جگہ لڑا ہی
20:06جھگڑا ہو جائے گا
20:07تو میں سمجھتا ہوں
20:08کہ آگے
20:08بالکل
20:11تو
20:11moving forward
20:12I think the challenge is
20:14کہ جو
20:14بڑے ممالک ہیں
20:15جس میں
20:16رشیا ہے
20:16جس میں
20:16چائنا ہے
20:17جس میں
20:17امریکہ ہے
20:18جس میں
20:18EU ہے
20:19جس میں
20:19پاکستان ہے
20:20نیوکلیر سٹیٹ ہے
20:21پاکستان
20:22آسٹریلیا ہے
20:22ان کو
20:23بیٹھ کے یہ
20:24سوچنا ہوگا
20:25کہ
20:25یونائٹی نیشنز
20:26کا جو چارٹر ہے
20:27کیا وہ
20:28صرف جو ہے
20:28ایک ایسی کتاب ہے
20:30جو
20:30وہ
20:30پڑی ہوئی ہے
20:31ایسا پرچہ ہے
20:32کہ جس کی
20:33کوئی وقت نہیں ہے
20:33یا واقعی اس کو
20:34enforce کرنے کی ضرورت ہے
20:36تو یہ
20:37یہ
20:37اس چیز کی
20:38conclusion
20:39بڑی ضروری ہے
20:40بڑی ضروری ہے
20:42شرمیلہ
20:42یہ
20:43آپ دیکھئے
20:44کہ
20:44اس وقت ہم
20:45ظاہر ہے کہ
20:46اگر ایران کے
20:47پرسپیکٹیو سے دیکھیں
20:48نقصانات ظاہر ہے
20:49کہ وہاں پر بہت ہوئے
20:50ائر فورس ان کی نہیں تھی
20:51جب
20:52دل چاہ رہا تھا
20:53کہ فضائیہ آکے
20:54اٹیک کر دیتی تھی
20:55پھر بیزائل بھی
20:55وہ برسا رہے تھے
20:56پھر اس کے بعد
20:57امریکہ نے رئی
20:57صحیح قصر پوری کر دی
20:58تو
20:59اسرائیل کو بنانے کے لیے
21:01تو پورا ہی
21:02وہ کہتے ہیں
21:03کہ سارا جہاں ان کا ہی ہے
21:04امریکہ ان کی سپورٹ میں
21:05جرمنی
21:06یوکے
21:07فرانس
21:08ایٹسٹرہ
21:08سارے کے سارے
21:09ان کے ٹیکسپیئر کا پیسہ
21:10ان کے پاس جائے گا
21:11ایران کی سپورٹ کے لیے
21:12اور ری بیلڈ کرنے کے لیے
21:14وہاں پر تعمیر نو کے لیے
21:15آپ کو کیا لگتا ہے
21:16مسلم کمیونیٹی کو
21:17یا مسلم دنیا کو
21:18کیا رول پلے کرنا چاہیے
21:19کوئی ایک جہتی نظر آتی ہے
21:21آپ کو ان میں
21:21صدی صاحب
21:25انفورچنٹلی
21:26جب اسرائیل نے
21:28غزہ پہ اٹیک کیا
21:30اور اٹیک کرتا چلا جا رہا ہے
21:33جب بھی اس میں
21:34سیز فائر آیا
21:35تو اتنے سیز فائر
21:36کے وائلیشنز ہوئے
21:37لیکن جو جہاریت
21:39اور جو بربریت
21:40برپا کی ہے
21:41غزہ میں
21:42اس کے اوپر دنیا کی
21:44خاموشی بھی
21:45ایک بہت بڑا سوال
21:46انشام تھا
21:46بالخصوص جو
21:47اسلامی ممالک ہیں
21:48پھر آپ نے دیکھا
21:50کہ ایران کی اوپر اٹیک
21:51اس پر بھی خاموشی
21:53یونائیٹڈ نیشن
21:55سیکیورٹی کاؤنسل
21:56کی قرار دادیں
21:57تو میں سمجھتی ہوں
21:58کہ اب بالکل ہی
21:59بے مائنے ہو چکی ہیں
22:02انڈیا کے اوپر
22:03کئی سالوں پہلے
22:05کشمیر کے حوالے سے
22:06ایک قرار داد تھی
22:07جس کے اوپر آج تک
22:08عمل نہیں ہوا
22:09وہ کنڈیمنیشن کی
22:11حد تک تو ٹھیک ہے
22:12لیکن
22:13اس وقت جو
22:15اسلامی ممالک ہیں
22:16ہمیں ایک پیچ پہ
22:17نہیں نظر آ رہے ہیں
22:18ہم یہ دیکھ رہے ہیں
22:21کہ اگر
22:22جس طرح بوٹو صاحب کے
22:23ٹائم پہ آپ کو
22:24یاد ہوگا
22:25OIC کی
22:26کا سمٹ ہوا تھا
22:27اور
22:28مسلم ورل
22:29وہز آن ون پیج
22:30جی جی اسلامی سپر پاور
22:32بن جاتی ہے
22:32اگر وہی
22:33ٹراجیکٹری رہتی
22:34لیکن
22:36اس وقت تو
22:36ایسا ہمیں نہیں نظر آ رہا
22:38بٹ
22:38اگر
22:39اسرائیل اور
22:41نتانیہو کی جو
22:42جاریت ہے
22:43وہ جاری رہی
22:44تو یہ پورے خطے
22:46کو انگلف کر لے گی
22:47یہ
22:47دس ول کم تو آس ٹو
22:49اٹھ سم سٹیج
22:51ان لائف
22:51اور
22:52اگر
22:53اگر
22:53کوئی سے روک نہیں رہا ہے
22:55لیکن
22:57اگر یہ
22:59سیز فائر نہیں ہوتا
23:00اور اگر
23:01سیز فائر کا
23:02ہم خیر مہدم تو
23:03کر رہے ہیں
23:04لیکن ہمیں یہ بھی
23:05معلوم ہے
23:05کہ
23:07اسرائیل جو ہے
23:09سیز فائر کو
23:10کتنی ایمپورٹنز
23:12دیتا ہے
23:12اور کتنا
23:13اس کے اوپر
23:13اڈیوٹ کرتا ہے
23:14ہم نے اطراف میں بھی دیکھا ہے
23:15کہ کتنے میں وہ کیا گھتا ہے
23:17غزہ میں
23:19لیبنان کی اندر
23:20سو ہمیں زیادہ
23:22اپنے ہوپس اس کے اوپر نہیں رکھنے چاہیے
23:24but again
23:25اسرائیل
23:27has now turned out
23:28to be
23:29a demon
23:29in the region
23:30اور اس کے لیے
23:33اگر ہم
23:33اسلامی ممالک
23:34اکھٹے نہیں ہوئے
23:36اور
23:37ہم نے
23:38ایک
23:38ایک زبان بن کے
23:40اس کو
23:41اس کو
23:41ایڈریس نہیں کیا
23:43it will
23:44engulf
23:44everything
23:45ڈاکٹر کمرشیما
23:48اب
23:48ذرا یہ فرما دیجئے گا
23:49کہ یہ
23:50ایک
23:50ظاہر ہے
23:51کہ یہ معاملہ
23:52بڑا
23:52کشید ہے
23:53اب
23:53ایران کو کیا سوچنا چاہیے
23:55ظاہر ہے وہ کون کون سی پوائنٹس ہیں
23:56کہ
23:56عرب مبالک کیوں اکھٹے نہیں ہوئے
23:58ایران کا سپورٹ کیوں نہیں کیا
23:59تو کسی حد تک
24:00ایران ظاہر ہے
24:01کہ اس چیز میں
24:02اپنے آپ کو بھی دیکھے گا
24:02پھر جو
24:03بھارت کے ساتھ
24:04جو اس کی قربتیں تھیں
24:04اس کے اوپر بھی تھوڑا سا
24:06ریکنسیڈر
24:07اپنا اسٹینز کرنا چاہیے
24:08کیونکہ
24:08جاسوسیوں میں
24:09وہ لوگ بھی ملوث پائے گئے
24:10your thoughts on that
24:11دیکھیں
24:14ایران کا زہری بات ہے
24:16جس طرح کی
24:17وہاں جو
24:17nature of state ہے
24:18اس کی وجہ سے
24:20اس کے جو
24:21foreign policy objectives
24:22and national security
24:23جو goals ہیں
24:25وہ بالکل different ہیں
24:26اور اس وجہ سے
24:27وہ اپنے
24:28زیادہ تر
24:29جو states کے ساتھ
24:30مل کے
24:31اپنے foreign policy objectives
24:33اس کو کوئی زیادہ
24:34بڑھا نہیں سکتا
24:35کیونکہ
24:36جیسے میں نے بتایا
24:37nature of state
24:37ایسی ہے
24:38اس کو
24:38non-state actors
24:39اور ان مضامتی
24:40گروپوں
24:40کا سہارا لینا پڑتا ہے
24:42تو ایک تو یہ بات
24:43ہو گئی
24:44دوسرا یہ ہے
24:45کہ
24:45ہاں مسلمان دنیا
24:47جو ہے
24:48وہ بالکل
24:49silent رہی
24:49اور بالکل
24:50کسی قسم کی
24:51کوئی
24:52support نہیں رہی
24:53اس کی وجہ یہ ہی ہے
24:54کہ
24:54اندر سے تو
24:55سارے
24:56frankly speaking
24:56خوش ہی تھے
24:57کہ ایران کا
24:58میڈلیز کی اندر
24:59influence
24:59جو ہے
25:00وہ کم ہو رہا ہے
25:01اور یہ ایک
25:02factor ہے
25:02دوسرا
25:03میرا خیال ہے
25:04کہ
25:04اب وقت آ گیا
25:06ہے کہ
25:06ایران کو
25:08تو پتا چل گیا
25:09ہے کہ
25:09انڈیا نے
25:09ان کے ساتھ
25:10کیا کیا ہے
25:11دیکھیں
25:11آپ پوری کی پوری
25:13پاکستانی قوم
25:14گورنمنٹ
25:15نے
25:15condemn کیا ہے
25:16اسرائیل کو
25:17بھی اور
25:17یونائیٹس سٹیٹس
25:18کے اس
25:18particular
25:19جو
25:19attack ہے
25:19اس کو
25:20تو آپ
25:20اس سے اندازہ
25:21لگا لیں
25:21کہ پاکستان
25:22کی لیڈرشپ
25:23نے کتنا
25:23bold step
25:24لیا ہے
25:24ایک دو دن
25:26پہلے ہم
25:26پریزیڈنٹ
25:27ٹرمپ کو
25:27نومینیٹ
25:28کر رہے ہیں
25:28نوبل
25:29بیس پرائز
25:29کے لیے
25:30اور دوسرے
25:31دن ہم
25:31condemn کر رہے ہیں
25:32particular
25:33ان
25:33strikes
25:33کو
25:34تو آپ
25:34imagine
25:35کریں
25:35کہ یہ
25:35کتنی
25:36بڑی
25:36پاکستان
25:36کی لیڈرشپ
25:37نے
25:37جو ہے
25:38اور پاکستان
25:38کی قوم
25:38نے
25:39جو ہے
25:39وہ
25:40stand لیا
25:40ایران
25:41کے ساتھ
25:41اور
25:41بھارت
25:42بزاری
25:43بات
25:43چلیں
25:43چلیں
25:44چلیں
25:44چلیں
25:45چلیں
25:45چلیں
25:46بہت شکریہ
25:48ڈاکٹر کمرش
25:48جیما
25:48صاحب
25:49یہاں پر
25:49بریک لیں گے
25:50اور بریک کے بعد
25:51آئیں گے
25:51اور بجٹ سے
25:52متعلق کچھ
25:52بات کریں گے
25:53stay with us
25:54بریک کے بعد
25:56پرگرم میں
25:56خیر مقدم
25:57اور very quickly
25:57ہم بات کریں گے
25:58وفاقی بجٹ
25:59سے متعلق
26:00جو آج
26:00شک وار
26:00جس کی منظوری
26:01دی گئی ہے
26:02اور ظاہر ہے
26:03کہ یہ ایک ایسا
26:03مائل سٹون ہے
26:04جو کہ ایچیو ہوئے
26:04اور پیپلز پارٹی
26:06کا اس میں بڑا
26:06ہاتھ تھا
26:07بلاول بٹو زرداری
26:08صاحب نے
26:08یہ فرمایا ہے
26:09کہ حکومت نے
26:10ہمارے مطالبات
26:10تمام تسلیم کر لیے
26:12تو اس پر بھی
26:13ہم بات کریں گے
26:13کیا مطالبات تھے
26:14لیکن ذرا آپ کو
26:15سنوا دیتے ہیں
26:15انہوں نے کیا کہا
26:16حکومت نے
26:21پاکستان پیپلز پارٹی
26:22کے انپوٹ
26:23مان لیا ہے
26:24تو ہم بہت خوشی
26:25کے ساتھ
26:26اس بجٹ کو
26:27سپورٹ کر رہے ہیں
26:28ایک تو حکومت
26:28وقت نے یہ فیصلہ کیا
26:30کہ بین ازیر انکم
26:31سپورٹ پروگرام
26:32بیس فیصد
26:33اضافہ کر رہے ہیں
26:34ساتھ ساتھ
26:35اس حکومت نے
26:35یہ فیصلہ کیا
26:36کہ بارہ لاکھ تک
26:38سیلری کلاس
26:39کو فائدہ دیا جا رہا ہے
26:40پاکستان پیپلز پارٹی
26:41کے اعتجاج کے بعد
26:43حکومت نے
26:44ہمارا یہ مطالبہ
26:45اور سولر ٹیکس میں
26:46پچاس فیصد
26:48کمی لے کر آئے ہیں
26:49اس پہ شاہد خاکان
26:51باسی صاحب
26:52حابق وزیر آزم
26:53انہوں نے کیا فرمایا
26:54وہ ذہر آپ کو
26:54سنوا دیتے ہیں
26:55بجٹ میں ہمیں کہا گیا
26:57کہ ریلیف دیا جائے گا
26:58ریلیف تو کوئی
26:59گئی نظر نہیں آتا
27:00حکومت کی ذمہ داری تھی
27:01اپنے اخراجات میں
27:02کمی کرتی
27:03لیکن آپ کو کسی مد میں بھی
27:05حکومت کے اخراجات میں
27:05کمی نظر نہیں آتی
27:06آدھا پاکستان
27:07تقریبا پاورٹی
27:08کی سطح میں پہنچ گیا
27:09لیکن ہمارے
27:10جو کمران طبقہ ہے
27:11وہ صرف
27:12اپنی ترخائی
27:12بڑھانے میں مصروف
27:13یہ ٹیکس کے نظام ہے
27:14اس کو مکمل طور پر
27:15بدلنا پڑے گا
27:16اور ٹیکس کا نیٹ
27:17ایسا بنائیں
27:18جس میں سب ٹیکس دیتے ہیں
27:19چلیں جی
27:20یہ گزشتہ روز
27:21شاہد خاکان عباسی صاحب
27:22نے گفتگو کی تھی
27:23تو ذرا اسی پر بات کر لیتے ہیں
27:24ماہر معاشیہ
27:25ڈاکٹر خاکان نجیب صاحب
27:26بھی اس سیگمنٹ کے لیے
27:27ہمارے سب موجود ہوں گے
27:28رانہ صاحب
27:30ذرا فرمائیے گا
27:31کہ بجٹ منظور ہو گیا
27:32مبارک ہو آپ کو
27:33لیکن
27:33کنسرنز باقی ہیں
27:35کافی چیزوں کو لے کے
27:36ٹیکس سیشن سے متعلق
27:37ٹیکس نیٹ کو بڑھانے سے متعلق
27:39حکومتی اخراجات سے متعلق
27:40لیکن آپ کہہ رہے ہیں
27:41آپ کی رائے کیا ہے
27:42ویسے اس میں
27:43سب ٹھیک ہے
27:43دیکھیں
27:45میں سمجھتا ہوں
27:46کہ ہم ابھی بھی
27:47آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں
27:48اور پاکستان نے
27:49جہاں
27:50سٹیبلائزیشن اچیو کی ہے
27:51وہاں بہت سارے
27:52بڑے بڑے چیلنجز ہیں
27:53تو ان حالات کے اندر
27:55یہ ایک بہترین بجٹ ہے
27:56اور ریلیف دیا گیا ہے
27:58اور بہت ساری
27:58سگنیلنگ کی گئی ہے
28:00جو بتا رہی ہے
28:01کہ پاکستان
28:01کس ڈائریکشن میں جا رہا ہے
28:03دیکھیں
28:03نمبر وان
28:03جو بڑا ایک
28:05فریمورک
28:06اس بجٹ میں آیا ہے
28:07جو کہ ہے
28:08ٹیریف لیبریلائزیشن کا
28:09لگ بگ دو سو
28:10ارب روپے کے
28:11ٹیریفز کے اندر
28:12کمی ہے
28:13جو کسٹم ڈیوٹیز
28:14اڈیشنل کسٹم ڈیوٹیز
28:15اور ریگلیٹری ڈیوٹیز
28:17یہ بہت بڑا اقدام ہے
28:18جو ایمپورٹ سبسٹیوشن کی جگہ
28:20ایکسپورٹ اوری انٹیڈ ایکانومی
28:21کی طرف انڈیکیٹ کر رہا ہے
28:22دیکھیں دوسرا
28:23اس سے پہلے
28:24اس چیز کو
28:25ٹیچ نہیں کیا گیا تھا
28:26دیکھیں یہ
28:29ہمیشہ
28:30ان چیزوں کو
28:31استعمال کیا جاتا تھا
28:32ریونیو کلیکشن کے لیے
28:34تو اب تو ہم
28:35دو سو ارب سے
28:35اس میں ریونیو گھٹا رہے ہیں
28:36تو یہ بہت بڑا چینج ہے نا
28:38it is a structural reform ہے
28:40بڑی
28:40اچھا اسی طرح آپ دیکھیں
28:42کہ
28:42چار سو سے پانسو ارب کی
28:44ٹیکس کلیکشن کی گئی
28:46انفورسمنٹ کے ذریعے
28:47پچھلے سال
28:48اور اس سال بھی
28:49انفورسمنٹ اور
28:50ٹیکس نیٹ
28:50بڑھانے کی طرف
28:51جو ہے وہ
28:52کاوش کی جاری ہے
28:53جس کے اندر جو
28:54نون فائلرز ہیں
28:55جو ابھی خاکان صاحب
28:56کہہ رہے تھے
28:57ان کی خواہشات کے مطابق
28:58جو ان کا گھیرا ہے
29:01ان کے اوپر
29:02تنگ کیا جارہا ہے
29:03اور میرے خیال سے
29:04یہ جو سال ہوگا
29:05یہ ایک
29:06میکسیمم ایسی
29:07آپ کو نظر آئے گا
29:08کہ
29:08ٹیکس بیس میں بھی
29:10اضافہ ہوگا
29:10اور جو
29:11انفورسمنٹ کے ذریعے
29:12ٹیکس کلیکشن ہے
29:13وہ بھی ایک ریکڈ
29:14جو ہے وہ قائم کرے گی
29:15میں دیکھیں
29:16جہاں تک
29:16اخراجات کم کرنے کی بات ہے
29:18جو ہم نے
29:19ٹارگٹ
29:20سیٹ کیا ہے
29:21فسکل ڈیفیسٹ کا
29:22وہ بھی
29:23اس میں بھی
29:24ایک ریکارڈ کمی ہے
29:25یعنی کہ
29:26ایک
29:27اور
29:28جو سرپلس ہے
29:30جو پرائمری سرپلس ہے
29:31وہ بھی دو شاریہ
29:32چار فیصد کا ہے
29:33تو میں سمجھتا ہوں
29:34کہ یہ
29:34نہ ہم وہ
29:41اشاریہ دو پرسینٹ ہے
29:42تو بالکل جو وہ بات کر رہے ہیں
29:44کہ غربت کی شرح سے نیچے ہیں
29:45اس گروت کو
29:46ہم اچیو کریں گے
29:47اور وہ سسٹینبل ہوگی
29:48تو تب ہی ہم غربت
29:49میں سمی کریں گے
29:50اگر ہم نے
29:51مسنوعی ریلیف دینا ہے
29:52وہ ایسا ریلیف ہو
29:53جو کرزے کی اوپر ہو
29:55جو اور خساروں کو بڑھائے
29:56تو ریلیف تو ہم دے دیں گے
29:57لیکن وہ ایک ٹوپی ڈراما ہوگا
29:59تو ٹوپی ڈراما نہیں ہو رہا
30:00ایکچول ریفارمز ہو رہی ہیں
30:02ہم بہتری کی طرف بڑھیں
30:04اور میں سمجھتا ہوں
30:05کہ ان حالات میں
30:06جو حالات جس طرح کے چیلنجز ہیں
30:08آپ یہ کہہ رہے ہیں
30:09ان حالات میں
30:10شرمیلہ
30:12کیونکہ میں تو یہ دیکھتا ہوں
30:14کہ عوام
30:15جب دیکھتے ہیں
30:17تو وہ کہتے ہیں
30:17طبقہ اشرافیہ آئی ہے
30:19پھر یہاں پر
30:20ظاہرے کے خبریں جو بنتی ہیں
30:21وہ یہی بنتی ہیں
30:22کہ بھلے دوہزار سولہ کے بعد
30:23اضافہ ہو
30:24لیکن کہیں ایک سوٹھاسی فیصد
30:26کہیں چار سو فیصد
30:27کہیں چھ سو فیصد
30:28اضافہ کیا جاتا ہے
30:30تنخواہوں میں
30:31اور غریب آدمی کی تنخواہ
30:33سنتیس سے چالیس ہزار کرنے میں
30:34بھی بڑی دکت ہوتی ہے
30:35اور اگر میں بجٹ بنانے کی بات کروں
30:37تو وہ بڑا ایک مشکل عمر ہو جائے گا
30:39رانہ صاحب کے لیے
30:39اور کسی کے لیے بھی
30:40کہ ظاہر ہے کہ
30:40اس میں بل بھی پی کرنا
30:42بچوں کی تعلیم کو دے دیکھنا
30:44یہ ایک بڑا مسئلہ ہے
30:45تو پیپلز پارٹی
30:46کس طرح سے آپ
30:47ظاہر ہے کہ
30:48وہ روٹی کپڑا اور مکان کا
30:50نعرہ تو تھا ہی پیپلز پارٹی کا
30:51لیکن غریب پرور جماعت
30:53سمجھی جاتی ہے
30:53پاکستان پیپلز پارٹی
30:54تو دو یو اگری بید اس بجٹ
30:55دیکھیں ستی صاحب دو تین چیزیں ہیں
31:01پہلی بات تو یہ ہے
31:02کہ ہمیں اس بات کا بالکل ادراک ہے
31:05کہ یہ آئی ایم ایف
31:06کیا منظور شدہ بجٹ ہے
31:08جب آپ کسی کے مکروز ہوتے ہیں
31:11تو ان کی شرائط کے اوپر
31:12پھر آپ کام کرتے ہیں
31:13آپ کو کچھ ایسے فیصلے کرنے پڑتے ہیں
31:21اگدمات اٹھانے پڑتے ہیں
31:22جو عوام میں اس کی پذیرہ ہی نہیں ہوتی
31:26بلکہ اس کے برعکس ہوتا ہے
31:27اسی طریقے سے ہم نے
31:29پچھلے عرصے کافی پیپلز پارٹی
31:32نے یہ زور لگایا
31:33اور گورنمنٹ کو
31:35اس بات پہ بور کرایا
31:37کہ جو تنخہ دار طبقہ ہے
31:39اس کے اوپر ٹیکس کی کمی کی جائے
31:41اس وقت ایک سمبولک کمی کی گئی ہے
31:43لیکن
31:43میں یہ نہیں کہوں گے
31:46کہ بہت بڑی کمی کی گئی ہے
31:47لیکن خاص طور پر
31:49جو چھے سے بارہ لاکھ تک
31:51تنخہ دار طبقہ ہے
31:52اس کے اوپر ڈھائی فیصد کم کیا گیا ہے
31:54اس طریقے سے باقی بھی
31:56ان کے اوپر ایک فیصد کم کیا گیا ہے
31:57تو اٹلیسٹ
31:58اس طریقے سے پھر
32:02سولر پینلز کے اوپر
32:04جو اٹھانہ فیصد ٹیکس تھا
32:05وہ پیپلز پارٹی کی اکنومک ٹیم
32:07نے نیگوشیٹ کر کے
32:08اس کو دس فیصد کے اوپر لے گئی
32:09کیونکہ دیکھئے
32:10کلین اور گرین انرجی
32:12پاکستان کی ضرورت ہے
32:13اس طریقے سے پھر
32:15جو ایپی آر کے
32:16ایرسٹ وارنٹس تھے
32:17جو پہلے یہ تھا
32:18کہ جی وہ ایپی آر کا
32:19جو بندہ ہے
32:19وہ آ کے آپ کو
32:20ایرسٹ کر لے
32:21اور فلاں کر لے
32:22اب اس کے اندر
32:23ہم نے کافی سارے
32:24جو فیوربل کلاوزز ہیں
32:26یا جو ہاں
32:27وہ ہم نے اس کے اندر
32:28وہ انسرٹ کروائے گی
32:29جی پہلے انکوائری ہوگی
32:30کمیشنر بیٹھے گا
32:32پھر تین میمبر کمیٹی ہوگی
32:33وہ اس ایرسٹ وارنٹس کی
32:34منظوری دے گی
32:35تو ہم نے ایک سیفٹی کلاوزز
32:37ڈالے ہیں
32:37کافی کچھ کروائے
32:39میں ذرا خاقان صاحب سے
32:45اس پر رائے لے لوں
32:46خاقان صاحب صاحب یہ فرمائیے گا
32:48آپ کی اسیسمنٹ
32:48اس بجٹ اور اس کی منظوری
32:50کو لے کے کیا ہے
32:50مطلب جیسے رانہ صاحب
32:52کہہ رہے ہیں کہ
32:52اس سیچویشن میں
32:53آئی ایم ایف سے
32:54مجبور ہیں
32:55تو ہم یہی اس سے
32:56بہتر بجٹ نہیں آسکتا
32:57شرمیلہ صاحبہ بھی
32:58کہہ رہی ہیں کہ
32:58انٹینٹ اس دیر
32:59لیکن کئی چیزیں
33:00جو پاپولر نہیں ہوں گی
33:01لیکن وہ کرنا ضروری تھا
33:02لیکن میرا مقصد وہی ہے
33:03کہ اشرافیہ کی تنخواہوں میں
33:05اضافہ اور غریب آدمی
33:06چالیس ہزار سے بھی نیچے
33:07کیسے ممکن ہے
33:08یہ آئی ایم ایف کا
33:09اس پر بھی فوکس ہوتا ہے
33:10تو ستی صاحب ملک کو
33:12اب یہ سوچنا ہے
33:13کہ آئی ایم ایف آپ کو
33:14ایک وقت اور سپیس فرام کرتا ہے
33:16کہ آپ اپنے فنڈمنٹلز کو
33:18ٹھیک کر سکیں
33:18کیونکہ یہ بجٹ اس وقت ہے
33:20وہ مالیاتی خسارے کو
33:22تین اشاریہ نو فیصد پہ لے جاتا ہے
33:24دیریکشنلی کوئی بھی
33:25اکانومیس سے ڈسگری نہیں کرے گا
33:27کہ ایک ملک جو آٹھ فیصد کا
33:28خسارہ کر رہا تھا
33:29اس سال ساڑھے پانچ پونے چھ
33:31فیصد کا کرے گا
33:32تو اس خسارے کو
33:33آپ نے اور کم کرنا ہے
33:34اس پہ آپ یہ ضرور
33:36کہہ سکتے ہیں
33:36کہ وہ خسارہ
33:37کس پہ ٹیکس لگا کر
33:39اور ایکسپینڈیچر کو
33:40کیسے سنبھال کر کم کیا جائے
33:42that is the thought process
33:43accounting exercise میں
33:45this looks a budget
33:46جہاں پہ ساڑھے تین سو ارب
33:48کے نئے ٹیکسز ہیں
33:49چار سو ارب کی
33:50enforcement کے
33:51measures ہیں
33:52so that all sounds good
33:53directionally یہ بھی بات
33:54ٹیک ہے
33:55کچھ income tax میں
33:56کمی کی گئی ہے
33:57پر withholding tax
33:58کو بڑھانے کی بات ہے
33:59فاٹا پاٹا پہ
34:01جو taxes
34:01sales tax ہے
34:02وہ لانا چاہیے
34:03لانے کی بات ہے
34:03اس پہ بھی کافی شور
34:04مچ رہا ہے
34:05digital کو tax کیا گیا ہے
34:08تو there is
34:09you know taxation
34:10کیونکہ وہ کرنی تھی
34:11تو تھوڑی سی
34:12corporate tax میں آپ کو
34:13relief دکھائی تھی ہے
34:14so یہ تو ہو گئی
34:15taxation
34:15but
34:16وقت اور space
34:18میں اس لیے کہتا ہوں
34:19کہ اب وقت ہے
34:19کہ آپ non-filer کی
34:20category سے نکلنا
34:21شروع کریں
34:22yes we can make
34:23life tougher
34:24for them
34:25but we can also
34:26start getting out
34:27of tax is a binary
34:28thing
34:29either ستی صاحب
34:30آپ چھے لاکھ سے
34:30اوپر ہیں اور
34:31آپ کو میں نے
34:31tax میں لانا ہے
34:32یا آپ اس سے
34:33نیچے اور میں نے
34:34آپ کو tax میں نہیں
34:35لانا
34:35non-filer کی
34:36category ہم نے
34:37اس لیے بنائی تھی
34:38کہ ہم ڈیٹا اکٹھا
34:39کر سکیں
34:39so حکومت کے پاس
34:40اب وقت ہے
34:41کہ وہ اس چیز کا
34:42سکھیں
34:42on the expenditure
34:43side
34:44IMF کی engagement
34:45نے آپ کو
34:46800 ارب روپے کی
34:48بجت دی ہے
34:49on interest payment
34:50that's why
34:51اگلے سال کا
34:51جو expenditure ہے
34:52وہ ڈیٹھ دو فیصد
34:53ہی زیادہ ہے
34:54پر اس کا مطلب
34:55یہ ہے کہ وہ
34:56سترہ سبجیکٹ
34:57جو فیڈرل کے ہیں
34:58وہ provinces میں
34:59جانے چاہیے
34:59ان کے خرچے بھی
35:00جانے چاہیے
35:00اس کا مطلب یہ ہے
35:02کہ 43 divisions
35:03کی حکومت
35:03کم ہونی چاہیے
35:04what I'm trying to say
35:06is کہ جہاں
35:06ہم نے direction
35:07move کیا ہے
35:08جب depth of reform
35:10ہے وہ اب وقت ہے
35:11PIA کی
35:12privatization
35:13کے پیسے آنے چاہیے
35:14ڈسکوز کو
35:15outsource کر کے
35:16ان پہ جو
35:16ساڑھے 600 ارب
35:17ہر سال
35:18circular debt
35:19میں اضافہ ہوتا ہے
35:20وہ eventually
35:21budget کے
35:22through finance
35:23ہو رہا ہوتا ہے
35:231000 ارب کی
35:24subsidy ہے
35:25اس کو
35:25target کرنا چاہیے
35:27سرک مجھے
35:28ایک چیز بتائیے
35:29ایک چیز بتائیے
35:31کہ یہ جو بات ہوتی ہے
35:32کہ taxation کی
35:33اور tax net میں
35:34لانے کی
35:34ایک تو ہم
35:35expansion کی بات کرتے ہیں
35:36کہ اس کو
35:36بڑھایا جائے
35:37wholesalers
35:37traders ہیں
35:38اور کافی سارے
35:39ایسے دپکات ہیں
35:40جن کی
35:40contribution ہے
35:41economy میں
35:41لیکن tax نہیں
35:42pay کرتے
35:422% سے بھی
35:43کم ان کا ہے
35:44دوسرا یہ ہے
35:45کہ کئی لوگ
35:45tax file ضرور کرتے ہیں
35:47they are filers
35:47but they are not
35:48paying the taxes
35:49ایسا بھی کچھ
35:50ہوتا ہے
35:52بہت important
35:53بات ہے
35:53حکومت یہ کہہ رہی ہے
35:54کہ وہ جو
35:55400 عرب کے
35:56ہم enforcement
35:56powers لے رہے ہیں
35:57جس کی
35:58arrest کی
35:58آپ نے بات کی
35:59پاکستان میں
36:00tax gap
36:00بہت بڑا ہے
36:01یعنی کہ
36:01what I owe
36:02to the government
36:03and what I
36:03actually pay
36:04to the government
36:05what sales tax
36:06is collected
36:06and what is
36:07actually paid
36:08so یہ جو
36:08gap ہے
36:09tax gap
36:10یہ ایک study
36:11یہاں تک
36:11کہتی تھی
36:12کہ یہ 50
36:13فیصد تک
36:14ہے کئی
36:14areas میں
36:15so یہ
36:16بالکل درست
36:16بات ہے
36:17کہ اس کے
36:17پیچھے
36:17جانا چاہیے
36:18دوسرا پھر
36:19یہ سوچئے
36:19کہ آپ میں
36:20retail
36:21اور wholesale
36:21تو یہاں
36:22کر لیا
36:22agriculture
36:23income tax
36:24cover کرنا
36:24ہے
36:24provinces
36:25میں
36:25think about
36:26it
36:26کہ
36:2678
36:27سال
36:27بعد
36:27ہم
36:27IMF کی
36:28کہنے پہ
36:29یا نجھ
36:29کرنے پہ
36:30چاروں
36:30provinces
36:31میں
36:31legislate
36:31کر رہے ہیں
36:32پھر ایک
36:32فکر دیتا
36:33ہوں آپ
36:33حیران
36:33ہوں گے
36:34اس کا
36:34quantum
36:35صرف
36:35انہی سرب
36:35ہے
36:3622 فیصد
36:37ہے وہ
36:37پوری
36:37economy
36:38کا
36:38اور
36:38collect
36:39کرنے
36:39جا رہے ہیں
36:39انہی سرب
36:40تو
36:41when I tax
36:41you at
36:4238
36:42half
36:42percent
36:43you know
36:44so you have
36:44to think
36:45directionally
36:45we are
36:46moving
36:46right
36:46but the
36:47depth
36:47you have
36:48to think
36:48about
36:48شرمیلہ
36:51یہاں سے
36:51مجھے
36:52بتائیے
36:52گا
36:53کہ
36:53یہ تو
36:54منظور
36:54ہو گیا
36:55شکوار
36:55منظور
36:55ہو گی
36:56لیکن
36:56آپ
36:56کیا
36:56کیا
36:56ایسے
36:57پوائنٹ
36:57ہیں
36:57جس
36:57پہ
36:57چاہیں
36:58کیونکہ
36:59عوام
36:59آپ
36:59لوگوں
36:59کی
36:59طرف
37:00دیکھتے
37:00ہیں
37:00کہ
37:01اس
37:01پہ
37:01گورنمنٹ
37:02کام
37:02کرے
37:02آپ
37:03کے
37:03ساتھ
37:03مل
37:03کے
37:03دیکھیں
37:07سب سے
37:07ہمارا
37:09جو
37:09اگری
37:09کلچر
37:10سیکٹر
37:10ہے
37:10اس
37:12نے
37:12بہت
37:12زیادہ
37:13سفر
37:13کیا
37:13ہے
37:13اور
37:13اس
37:14وقت
37:14جو
37:14آپ
37:14کا
37:14اکنومک
37:15سروی
37:15اس
37:15میں
37:15خود
37:16گورنمنٹ
37:17اس
37:17بات
37:17کا
37:17اعتراف
37:17کر
37:17رہی
37:18ہے
37:18کہ
37:18وہ
37:18دانور
37:19ترجیکٹری
37:19میں
37:20جا
37:20رہا
37:20ہے
37:20ویٹ
37:21میز
37:22کارٹن
37:22بل
37:22خصوص
37:23یہ
37:24تین
37:24جو
37:24کراپ
37:24ہیں
37:25اس
37:25میں
37:26شدید
37:26ڈانور
37:26ٹرینڈ
37:27آیا
37:27ہے
37:27تو
37:28فارمرز
37:28کو
37:29بہت
37:30زیادہ
37:30سپورٹ
37:31کی
37:31ضرورت
37:31ہے
37:31اور
37:32آپ
37:32کو
37:32یاد
37:32ہوگا
37:32کہ
37:33بلاوت
37:33بھٹو
37:33زرداری
37:34صاحب
37:34نے
37:34اپنی
37:34بجٹ
37:34سپیچ
37:35میں
37:35کہا
37:35کہ
37:35جی
37:35اگری
37:36کلچر
37:36امیجنسی
37:37لگا
37:37دی جائے
37:37دوسری
37:38جو
37:38آپ
37:39کی
37:39سیکٹر
37:40ہے
37:40وہ
37:40لارد
37:41سکیل
37:41مینوفیکچر
37:41ہے
37:42اگین
37:42اس
37:42کے
37:42اندر
37:43منفی
37:43گروت
37:43آئی
37:44ہے
37:44یہ
37:44دو
37:45سیکٹر
37:45جو
37:45ہیں
37:45انگری
37:46کلچر
37:46اور
37:47لسم
37:47یہ
37:48دونوں
37:49جو
37:49ہیں
37:49آپ
37:50کی
37:50امپلائیمنٹ
37:50پروائیڈ
37:51کرتے
37:51ہیں
37:51تو
37:51اگر
37:52ان میں
37:52ڈانور
37:52ٹرینڈ
37:53ہے
37:53تو
37:53اس
37:53کا
37:53مطلب
37:53ہے
37:54آپ
37:54کے
37:54ملک میں
37:54امپلائیمنٹ
37:55جنیریٹ
37:55نہیں
37:55ہو
37:56رہی
37:56ہے
37:56بلکہ
37:56اس کے
37:56برق
37:57سے
37:57لو
37:57قربت
37:57سطح
37:58سے
37:58نیچے
37:58جا
37:58رہے
37:59ہیں
37:59جو
37:59کہ
37:59ورلڈ
38:00بینک
38:00کا
38:00فگر
38:00بھی
38:00سامنے
38:01آئے
38:0144.7%
38:02اب
38:02بات
38:03یہ ہے
38:03کہ
38:04گورنمنٹ
38:05ورکس
38:05آن
38:05دیس
38:05ٹو
38:05سیکٹرز
38:06ٹھیک
38:08ٹھیک
38:08رانے
38:09صاحب
38:09آپ
38:09روشنی
38:09ڈالیے گا
38:10اس پہ
38:10واقعتاً
38:11بات
38:11صحیح
38:11ہے
38:11پی ٹی آئی
38:14بھی
38:14اس پہ
38:14بات
38:14کیا
38:14کرتی
38:15تھی
38:15آج
38:15پیپلز
38:15پارٹی
38:16بھی
38:16کہہ رہی
38:16ہے
38:16پلس
38:16جو
38:17زراد کے
38:17نمبر
38:18تھے
38:18وہ
38:18بھی
38:18آپ
38:18کو
38:18پتا
38:18ہے
38:18نیچے
38:19اور
38:19پھر
38:19اس کے
38:19اندر
38:19وہ
38:20کیٹلز
38:20وغیرہ
38:20کو
38:20ڈال کے
38:21مینج
38:21کرنے
38:21کی
38:21کوشش
38:22کی
38:22گئی
38:22تھی
38:22تو
38:22ریالیسٹک
38:23نمبر
38:23حاصل
38:24کرنے
38:24کے لئے
38:244.2%
38:25گروہ
38:25کیا
38:26کیا
38:26کرنا
38:26ہوگا
38:27آپ
38:27دیکھیں
38:29زراد
38:29کے
38:29اوپر
38:30اگر
38:30بات
38:30کی
38:30جائے
38:31تو
38:31یہ
38:31جو
38:32سبجکٹ
38:33ہے
38:33وہ
38:33کافی
38:34حد تک
38:34صوبوں
38:34کے
38:35پاس
38:35ہے
38:35اور
38:35ویسے
38:36بھی
38:36آپ
38:36دیکھیں
38:37کہ
38:37صوبوں
38:37کا
38:38جو
38:38ڈیویلپمنٹ
38:38بجٹ
38:39ہے
38:39وہ
38:39وفاق
38:40سے
38:40زیادہ
38:40ہے
38:40اگر
38:41سندھ کے
38:41ڈیویلپمنٹ
38:42بجٹ
38:42کی
38:42بات
38:42کر
38:43لیں
38:43تو
38:46وفاق
38:46سے
38:46زیادہ
38:47ہو
38:47چکا
38:47ہے
38:47دیکھیں
38:48وفاق
38:48کے
38:48پاس
38:49وزارت
38:49ہے
38:49نیشنل
38:50فوڈ
38:50سیکیورٹی
38:51کی
38:51تو
38:52فوڈ
38:52سیکیورٹی
38:53کے
38:53حوالے
38:53سے
38:53مینڈرٹ
38:54وفاق
38:54کے
38:54پاس
38:55ہے
38:55وہ
38:55بھی
38:55تب
38:57ممکن
38:57ہے
38:57کہ
38:58سارا
38:58ڈیٹا
38:59ساری
38:59انفورسمنٹ
39:00سارے
39:01معاملات
39:02سبوں کے پاس
39:02یہاں پر
39:02ایک
39:02بریکنگ
39:03پہ جانا ہے
39:03کوئی خبر
39:05خبر
39:06کوئی آگئی ہے
39:07بہت شکریہ
39:07رانہ صاحب
39:08شربیلا
39:08فاروقی صاحبہ
39:09اور
39:09خاکان
39:10نجیب صاحب
39:11اور یہاں پر
39:11ایک بریک لیتے ہیں
39:12بریک کے بعد
39:12حاضر ہوں گے
39:13بریک کے بعد
39:16خیر مقدم
39:16بات ہماری
39:17مختصر رہ گئی
39:18تھی
39:18اور
39:18خبر ایک آگئی
39:19تھی
39:19کہ
39:20محروم الحرام
39:21کا چاند نظر آگیا
39:22اور یکم محروم الحرام
39:23ستائز جون
39:24بروز جمعہ ہوگی
39:25اور پھر
39:26اس حوالے سے
39:26ڈیٹیلز شیئر کی جا رہی تھی
39:27یہاں پر ہم بات کر رہے تھے
39:29وفاقی بجٹ سے
39:30متعلق اور ظاہر ہے
39:31کہ اس کے اندر
39:31جو لوگوں کی امیدیں تھیں
39:33ایک عام آدمی یہ سوچتا ہے
39:34کہ ہمیں ریلیف ملے گا
39:35ہمارے لیے
39:36اشیاء خورنوش
39:37جو ہیں
39:38وہ قابل حصول ہوں گی
39:40اور پھر حکومت کو بھی
39:41ظاہر ہے یہی کرنا چاہیے
39:42کہ اپنے ایکسپینڈیچرز کو
39:43کم کر کے
39:44عوام کو زیادہ سے زیادہ
39:45ریلیف دیں
39:46اور ٹیکس نیٹ کو
39:47کسی طریقے سے بڑھائیں
39:48تاکہ صرف سیلوریڈ کلاس کا
39:49گلہ نہ گھونٹا جائے
39:51اور ظاہر ہے اس میں
39:51ریلیف دیا گیا ہے
39:52لیکن اس میں مزید گنجائش ہے
39:54کہ چیزیں بہتر ہو سکیں
39:55پروگرام سے فلال اتنا ہی
39:57اشفاق کے ساتھ ستی کو
39:58اجازت دیجئے
39:59اللہ حافظ و ناصر

Recommended