- today
Beautiful Rainy Weather! ⛈️💖|| ARY 12 PM News Bulletin || 26th June 2025 - Weather News
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:59ndukat ہیں اہم میں چندہ ہے شانگائی تعاون تنظیم کے لئے تو اگر آپ
02:04دیکھیں معروضی طور پر آپ تذیع کریں تو یہ ساری چیزیں اس میں ہندوستان
02:10ملوث ہیں وہ دہشت گردی کے لئے انتہا پسندی کے لئے بلکہ ان کی
02:13حکومت جو ہے بھاکی اجردہ پارٹی کی حکومت جو ہے وہ انتہا پسند
02:19حکومت ہے مذہبی انتہا پسندی کی بنیاد پر قائم ہے اور اسی کا
02:24پروپیگنڈا کرتی ہے پھر یہ ہے کہ ابھی حال ہی میں کینیڈا نے ایک
02:28report شائع کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ
02:32صرف کینیڈا میں متاخلت کرتا ہے بلکہ دہشت گردی کا متقب ہوا
02:37ہے اور اس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے چند سال پہلے وہاں
02:42کینیڈا کے ایک شہری ہردیب سنگھ نجر کا قتل کیا یعنی کہ دہشت
02:47گردی کے واقعے میں ان کو قتل کیا اساسنیٹ کیا اور امریکہ میں وہ
02:52رنگے ہاتھوں پکڑا گئے تھے تو جب وہ پاکستان کا نام لیتے ہیں
02:56تو وہ اصل میں یہ کہتے ہیں کہ الٹا کو چور کو دوال کو ڈانٹے
03:01اور پھر یہ بھی ذکر کر رہے ہیں کہ جی وی ایم ڈی اور دہشت
03:06گردی ایک ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے تو پھر بھی وہ ہندوستان کی
03:10ہی بات کر رہے ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ شانگھائی تعاون
03:14تنظیم کے باقی ممالک نے پاکستان کا ساتھ دیا حقائق کا انہیں
03:18علم ہے اور انہیں پتہ ہے کہ ہندوستان کی پورے خطے میں دہشت
03:23گردی کی حوالے سے کیا سرگرمیاں ہیں تو وہ ایسے اپنے آپ کو
03:27پویتر پیش کرنا چاہتے تھے لیکن لوگوں کو پتا ہے کہ ہندوستان
03:33گردن زدبی ہے اور مجرم ہے ان تمام معاملات میں
03:35ٹھیک ہے بہت شکریہ سردار مسود خان ہمارے ساتھ موجود ہے بھارت کی
03:40دیشت گردی وے نقاب ہو چکی ہے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے
03:45مواقف کی ایک اور جی بھارت کو موکی کھانی پڑی شنگھائی تعاون
03:49تنظیم نے بھی بھارتی پراپاگنڈا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
03:52علامی میں نہ صرف پہلگام واقعے کا ذکر نہیں کیا گیا بلکہ بھارت
03:56کو بلوچستان میں بدامنی پھلانے کا ذمہ دار ٹھہرائے گیا
03:59امریکی صدر ڈورل ٹرمپ کی فیل مارشل آسم منیر کی تعریف
04:06ڈورل ٹرمپ نے کہا پسلے ہفتے پاکستان کے فیل مارشل آسم منیر سے
04:10ملاقات ہوئی فیل مارشل آسم منیر انتہائی متاثر کن شخصیت کے
04:14مالک ہے امریکی صدر کا کہنا تھا ان کے موجودہ دور میں بڑی کامیابی
04:18بھارت جنگ رکوانا ہے دونوں جوہری طاقتیں ایٹمی حملوں کی طرف
04:22جا سکتی تھیں فیل مارشل آسم منیر اور موڈی سے کہا آپ لوگوں
04:25کو تجارت کرنا پڑے گی موڈی سے کہا جنگ جاری رکھی تو آپ سے
04:29تجارت نہیں کریں گے
04:48ایران کی اٹمی تنصیبات تباہ ہوکے بحالیت آمیرہ نو میں اب برسوں لگیں گے
05:12امریکی خفی ایجنسی cia اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس نے بھی تصدیق کرتی ہے
05:17ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے میڈیا ریپورٹس نے حقائق مسک کی
05:21انٹیلیجنس میں ملی کرنے والوں کو کے خلاف ای بی آئی کی تحقیقات جاری ہیں
05:26cia کے سربرا جان ریڈ کلف کا کہنا ہے
05:31ہم نے ایرانی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے
05:34قابل اعتماد انٹیلیجنس موجود ہے
05:36کہ امریکی حملوں سے ایران کے نیوکلر پروگرام کو شدید نقصان پہنچا
05:40کئی اہم تنصیبات تباہ ہوئیں
05:42ایران کو ان کی بحالی میں برسو لگیں گے
05:45امریکہ کی نیشنل انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر
05:47تلسی گبارٹ کا بھی کہنا ہے
05:49نائی معلومات سے ایرانی جہوری تنصیبات کی تباہی کی تصدیق ہو گئی ہے
05:53نتنس فردو اور اسفاہن کی تمام جہوری تنصیبات
05:56مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں
05:58ان کی دوبارہ تعمیر میں ایران کو برسو لگیں گے
06:02تلسی گبارٹ کا یہ بھی کہنا تھا
06:04پروپوگینٹا میڈیا نے انٹیلیجنس رپورٹ کے صرف مقصود حصے جاری کیے
06:08ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے
06:11ایران جہوری پروگرام کا خطرہ اب تفن ہو چکا ہے
06:15لیگ شدہ انٹیلیجنس میمو پر مبنی میڈیا رپورٹس حقیقت کو مسک کر رہی ہے
06:20ایسا کرنے والوں کے خلاف ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے
06:23اسٹرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوٹ بانیا کا کہنا ہے
06:27ایران سے خطرہ بڑی حد تک ختم ہو گیا ہے
06:29لیکن ایرانی جہوری پروگرام سے نظریں نہیں ہٹائیں گے
06:33ہم وہاں موجود ہوں گے جیسے پہلے رہے ہیں
06:35بانیا نے دعویٰ کیا ایران میں مخصوص اہداف پر حملوں کے لیے
06:38موساد نے کئی برس پر محیط ناقابل تصور خوفیہ کاروائیان انجام دین
06:43تاکہ درست وقت پر درست اقدامات کیے جا سکیں
06:46موساد کے پاس ایران کے جہوری اور عسکری منصوبوں کے بارے میں
06:49وسیع اور درست معلومات موجود ہیں
06:51یہی معلومات خوفیہ کاروائیوں کی بنیاد پڑی
06:54وفاقی کابینہ کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا گیا
06:58وزیراعظم شہباز شریف کی ذریعہ صدارت
07:00وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاک بھارت کے شیدگی میں
07:04وزیراعظم اور فیل مارشل کے زبردست کردار پر قراردات منظور کی گئے
07:08کابینہ نے ایران اسرائیل کے شیدگی میں کمی کے حوالے سے اتمنان کا اظہار کیا
07:13وفاقی کابینہ نے وزیارت توانائی کا ایجنڈا بھی منظور کر لیا
07:17سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کیس کی سماع
07:25جسٹس مسارت حلالی نے ریمارکس دیئے کہ
07:27سیاسی جماعت تو موجود تھی مگر کچھ نے پارٹی سے وابست کی ظاہر کی
07:31کچھ نے نہیں
07:32جسٹس جمال خان مندوخل نے ریمارکس دیئے کہ
07:35انتالیس امیدواروں کے طرح باقی اکتالیس بھی بیان حلفی جمع کرا دیتے
07:39جسٹس امیدو دین خان نے ریمارکس دیئے کہ انتالیس امیدواروں نے
07:42اپنی وابستگی ظاہر کی باقیوں نے تو نہیں کی
07:45دیکھنا یہ ہے
07:46الیکشن کمیشن نے آئین سے روگردانی کی
07:49یا سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے نے
07:51کمل شوزب کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیئے
07:55کہ الیکشن کمیشن کے اقدامات کو
07:56جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس جمال خان مندوخل نے بھی غلط قرار دیا
08:01الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد بھی
08:03کسی فہرست کو تسلیم نہیں کر رہا تھا
08:05جب کاغذات کی آخری تاریخ پر
08:08پی ٹی آئی کی وابستگی تسلیم نہیں کی
08:09تو عدالت آنا پڑا
08:11موسم کے حوالے سے بتائیں تو
08:17ملک کے مختلف علاقوں میں مونزون بارشوں
08:19کا سلسلہ چاہ رہی ہے
08:20اسلامباد اور آورپینڈی میں بادل جم کر برسے
08:23لاہر سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں
08:26بارش نے گرمی کا زور کم کر دیا ہے
08:28مہکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش کوئی کی ہے
08:31مونسون سیزن آیا اور چھا گیا
08:34اسلامباد اور آورپینڈی میں
08:36رواز سیزن کی پہلی بھرپور بارش
08:38نے سمہ بان دیا
08:39مختلف مقامات پر پانی جمع ہو گیا
08:42لاہر میں بارش نے گرمی کا زور کم کر دیا
08:45شہر میں سوکے کری فیڈر ٹرپ کر گئے
08:47جس سے بجلی کا نظام متاثر ہوا
08:50اکارہ میں بارش کا پانی جمع ہونے سے
08:52سڑ کے طلاب کا منظر پیش کرنے لگی
08:54بستی ریاد احمد میں
08:55گھر کی چھت گرنے سے بچی جان سے گئی
08:57حجرہ شاہ مکیم میں تین گھروں کی چھتیں گر گئیں
09:00دیپالپور میں بھی بادل جمکربر سے
09:02پتوکی اور گردو نوہ میں
09:04تیز بارش سے نشے بھی علاقے زیرعاب آ گئے
09:06ساہی وال پاک پتن
09:08دسکا شکرگڑ اور سرائے عالمگیر میں
09:10کہیں ہلکی کہیں تیز بارش
09:12نے جل تھل ایک کر دیا
09:14چیچا وطنی مانگا منڈی چونیاں
09:16پھالیاں جڑا والا سمیت پنجاب
09:18کے دیگر شہروں میں بھی بادل بر سے
09:20مختلف علاقوں سے بجلی بھی غائب ہو گئی
09:23لاہور کا
09:24موسم انتہائی خوشگوار ہے
09:26سبح سویرے سے ہی پورے شہر میں
09:27کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا ہے
09:30مزید جانتے ہیں الماس خان سے سوالے سے
09:32جی الماس
09:33لاہور کا موسم رات سے ہی انتہائی خوشگوار ہے
09:37محکمہ موسمیات کے مطابق
09:38اگلے چوبیس گھنٹوں تک بھی
09:40موسم ایسا ہی خوشگوار رہے گا
09:42اور وقت پہ وقت پہ سے کہیں ہلکی
09:44اور کہیں تیز بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا
09:47لاہور میں سب سے زیادہ بارش
09:49نشتہ ٹاؤن میں
09:50اٹھالیس میلی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
09:52جبکہ لاہور کے مختلف علاقوں میں
09:54جو دہائیوں پرانے سیور سسٹم تھا
09:57اس کو تبدیل کر دیا ہے
09:58مختلف علاقوں میں
09:59انڈرگراؤن وارٹر ریزر وائر بھی
10:01بنا دیے ہیں
10:02جس سے سڑکوں پر پانی نہیں کھڑا ہوگا
10:04سی بی ڈی میں تقریباً
10:07پچاس لاکھ گیلن پانی
10:09سٹور کرنے کی یہاں پہ
10:11کپیسٹی ہے
10:11اور یہ پانی اس کو
10:13صاف کر کے دوبارہ
10:15اسی سی بی ڈی کے جتنے بھی منصوبے ہیں
10:17ان میں لگایا جائے گا
10:19جی
10:19ناشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ آتھارٹی نے
10:22گلگت بلتستان سمجھ شمالی علاقہ
10:24جات میں
10:25جینے پھٹنے
10:26اور سیلاپ کو انتباہ جاری کر دیا ہے
10:28انڈیے میں
10:29ایک ناشنل ایمجنسیز
10:30آپریشن سنٹر نے
10:31انگلیشیل لیک آورٹ
10:32بریسٹ فلڈ کی وارننگ جاری کی ہے
10:34مسلکل شدید گرمی
10:36مونسون کی شردد
10:37اور مغربی ہواوں کی موجود کی کو
10:38خطرنا قرار دیا گیا ہے
10:40انتباہ اسی وقت جاری کیا گیا
10:42جب ہیٹ ویز سے خطے میں
10:43گلیشورز بے گلنے میں
10:44تیزی آ رہی ہے
10:45جس سے پانی کی سطح
10:46بلند ہو رہی ہے
10:47اور اچانک سیلاپ
10:48تباہی بچا رہے ہیں
10:49اسرائیل کو
10:53جلد ایسے
10:54ممالک تسلیم کریں گے
10:56جن کا تصور بھی نہیں
10:57کیا جا سکتا
10:58امریکی مشیر برائے
10:59مشرقہ مستہ
11:00سٹیف وٹکوف کا دعویٰ
11:01کہا کہ صدر ٹرم کی کوشش ہے
11:03ابراہم معاہدے کو
11:05وصد دی جائے
11:06امید ہے جلد ایسے
11:07ممالک اسرائیل کو
11:07تسلیم کر لیں گے
11:08جن کے بارے میں
11:09کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا
11:11یہ عامل مشرقہ
11:12مستہ میں توازن لائے گا
11:14ڈانلڈ ٹرمپ کے پہلے دور
11:15اس دارت میں
11:16متحدہ عرب امارات
11:17بہرین مراکش اور سوڈان
11:19نے اسرائیل کو
11:20تسلیم کیا تھا
11:21نیٹو چیف مارک روٹے نے
11:26امریکی صدر
11:27ڈانلڈ ٹرمپ کو
11:28ڈیڈی کہنے کی وضاحت کر دی
11:30کہا بیان مطلب یہ نہیں تھا
11:32کہ میں ٹرمپ کو
11:33ڈیڈی کہہ رہا ہوں
11:33ڈیڈی کا لفظ استعمال کیا
11:35لیکن میرا اصل مخاطب
11:36ٹرمپ نہیں
11:37بعض ممالک نیٹو میں
11:38امریکی شمولت پر
11:39بچے جیسے سوال کرتے ہیں
11:41جیسے بچہ پوچھے
11:42ڈیڈی کیا آپ خاندان کے ساتھ
11:44ہی رہیں گے
11:44میرے الفاظ کو
11:45سیاق و سباق سے
11:46ہٹ کر پیش کیا گیا
11:48میرا انداز کسی کی نظر میں
11:49نرم یا توہین آمیز
11:50ہو سکتا ہے
11:51یہ ذاتی رہ ہے
11:52میرا مطلب
11:53صدر ٹرمپ کی ذاتی تعریف
11:54یا توہین نہیں تھی
11:55ایرانی صفیر رزا امیری مقدم
12:02نے کہا
12:02ایرانی دشمن پر
12:03طاقتور اور منصفانہ
12:04جنگ بندی مسلط کی
12:06سوشل میڈیا پلاتفارم ایکس پر
12:08انہوں نے ٹویٹ کیا
12:09ایران کی فتح پر
12:10پاکستانی حکومت و عوام کے
12:11شکر گزار ہے
12:12پاکستان نے ایران کے ساتھ
12:14مثالی ایک جہتی کا
12:15مظاہرہ کیا
12:16پاکستانی صدر
12:17وزر آزم اور آرمی چیف
12:18کا شکریہ دا کرتے ہیں
12:19ایساق دار خواج آصف
12:21قوم اسیملی اور سیند
12:22ترکان کا بھی شکریہ
12:23انہوں نے مزید کہا
12:24کہ پاکستانی میڈیا
12:25دینی علماء اور سیاسی جماعتوں
12:27نے اصولی موقف اپنایا
12:28وزارت خارجہ نے
12:29عالمی فورمز
12:31اقوائے متحدہ
12:32اوائی سی اور سلامتی کاؤنسل میں
12:33ایران کا آبھرپور ساتھ دیا
12:35ایران پاکستان نے
12:36ہمیشہ بھائی چارے
12:37یک جہتی کی مثال قائم کی
12:39پاکستان آئندہ
12:43با اقوام متحدہ کی
12:44سلامتی کاؤنسل کی
12:45صدارت سنبھالنے کے لیے
12:46تیار ہے
12:47پاکستانی مستقل مندوب
12:49آسم افتخار نے
12:50اس حوالے سے
12:50سیکرٹری جنرل انٹونی گوتھر
12:52اس سے ملاقات کی
12:53جس میں انہوں نے
12:53سیکرٹری جنرل کو
12:55پرگرام آف وقت سے آگا کیا
12:56ملاقات میں
12:57سلامتی کاؤنسل کے
12:58ہم عالمی امور پر
12:59تفصیلی تباطلہ خیال
13:00اور اقوام متحدہ
13:02امن مشنز کے کردار
13:03مشرق وستہ
13:04افریقہ ایزیو
13:04اور لاتینی امریکہ
13:05کی سوریتحال پر
13:06گفتگو ہوئی
13:06ملاقات میں
13:07عالمی چیلنجز سے
13:08نعمت نکلے
13:09اجتماعی کوششوں پر
13:10زور دیا گیا
13:11پاکستانی مندوب نے
13:12کہا کہ
13:13پاکستان سلامتی کاؤنسل
13:14کی صدارت
13:15شفاف اور
13:15مشابرتی انداز میں
13:16نبھائے گا
13:17انہوں نے
13:18اقوام متحدہ
13:18کے چارٹر پر
13:19مکمل عمل درامت
13:20کی عظم کا
13:21عادہ کیا
13:22پاکستان کو
13:26مدان جنگ میں
13:27زیر کرنا
13:27ممکن نہ ہو سکا
13:29بھارت کی
13:29عسکری قیادت
13:30نے اعتراف کر لیا
13:31سابق بھارتی
13:32افسر و تجزیہ کار
13:34پراوین سوہنے
13:35نے تسلیم کر لیا
13:36پاکستان کبھی
13:37نہیں ہارا
13:37پاکستان کو
13:38جنگی شکست
13:39نہیں دی جا سکتی
13:40پاکستان نے
13:40آج تک
13:41کسی جنگ میں
13:42شکست نہیں کھائی
13:43پاکستان نے بھی
13:46اپنی کنونشل
13:47کیپیشل کیپیبلیٹیز
13:48کو بہت ہی
13:48طاقت بنایا ہے
13:50اس میں میں نے
13:50ایک بتا
13:51جو کوئی دو سال
13:52ہو گئے
13:52جہاں میں نے
13:53کہا تھا
13:53کہ پاکستان
13:54کسی بھی جنگ میں
13:55ہارا نہیں ہے
13:56ویسٹ میں
13:56پلیز سمجھئے
13:57اس بات کو
13:58سیونٹی ون وار میں
13:59بھی پاکستان
14:00ہارا نہیں تھا
14:00ویسٹن تھیٹر میں
14:01اگر ہارا ہوتا
14:04تو سیز فائر لائن
14:05یا لائن آف کنٹرول
14:06ہوتی ہی نہیں
14:06اگر ہندوستان میں
14:08اتنی طاقت ہوتی
14:09تو وہ لائن آف کنٹرول
14:10ہی نہیں رہتی
14:10آپ ہار گئے
14:11صاحب ہو
14:11مٹھا دی
14:12چلے گئے آپ
14:12ہارے ہی نہیں
14:13ہمارے آدت ہے
14:14دیکھنے کا
14:15پاکستان ملٹری
14:16is a walk in the park
14:18no
14:18in all the wars
14:19they have never lost
14:20یہ ایس پاکستان
14:21جو بنگلہ دیش بنا
14:22یہاں پہ تو
14:23helpless situation تھی
14:24پاکستان
14:34اس وقت
14:35بہتر صورتحال میں
14:36ہے اور
14:36مزید بہتری ہوگی
14:37پاکستان
14:38اب معاشری اعتبار
14:39سے بھی
14:39مزید مضبوط ہوگا
14:40مزیراعظم
14:41کی مشہوری
14:42رانہ سنہ کے
14:42پروکرام
14:4311th آر میں
14:44گفتگو
14:44ایک سوال پر کہا
14:45مذاکرات سے
14:46جمہوریت
14:47آگے بڑھتی ہے
14:48پرامب آگیا
14:49تو بس یہ نہ ہو
14:50کہ دس منٹ
14:51وادی رہا نہ ہو جائیں
14:52خان صاحب
14:52تھوڑا ایک لائٹر
14:53نوٹ سے آغاز کروں
14:53نا میں نے
14:54اس لیے سوچا درہا
14:54اگر اب بھی
14:55ہم خوش نہیں
14:56ہوگے تو پھر
14:57کب خوش
14:57اب ٹھیک ہو رہا ہے
14:58اس وقت
14:59پاکستان
14:59بار لحاظ سے
15:00بہتر صورتحال میں ہے
15:03بات چیت ہو
15:04خان صاحب سے
15:05دوبارہ مذاکرات ہوں
15:06سب آپ
15:06اگر میں آپ سے
15:07پوچھو تو
15:07آپ کہیں گے
15:08کہ پرانی بات
15:08ہو گئی
15:08بھائی جان
15:09اب وہ سارے
15:09مرل سم آگے گزر گیا
15:10ملکل ایسا نہیں ہے
15:11ہم سیاسی کارکن ہیں
15:13ہم آج بھی
15:14بلیو کرتے ہیں
15:16کہ
15:16جمہوریت ہی
15:18اس ملک کا
15:19استقبل ہے
15:19ڈائلوگ
15:20سے جمہوریت
15:22آگے بڑھتی ہے
15:22ڈیڈ لوگ سے
15:23نہیں بڑھتی
15:24ہم اس وقت
15:25بھی
15:26ڈائلوگ
15:26کرنے پہ
15:27بلیو کرتے تھے
15:28جب یہ
15:28عمران خان صاحب
15:29وہاں میں
15:29پکڑ پکڑ کے
15:30جیلوں میں
15:30ٹھوس رہے تھے
15:31آج کی
15:31علی امین
15:32گھنڈا پون صاحب
15:33کی
15:33اسٹیٹمنٹ
15:34لے لیں
15:34اور محترمہ
15:35ریمہ
15:35بی بی صاحب
15:36بجو
15:36ان کی
15:36اسٹیٹمنٹ
15:37لے لیں
15:37ہم نے ان کو
15:38کہا گی
15:38یہ اسٹیٹمنٹ
15:39ہے
15:39یا کیا انہوں
15:40نے اپنی
15:40سیاست کو
15:41وزیرائی
15:42بکشی ہے
15:42یہ گفتگو
15:43کر کے
15:44مجھوڑہ حالات
15:48میں
15:58سیکیٹری اطلاعات
16:01پی ٹی آئی
16:02شیخ وقاس
16:03اکرم
16:03کہتے ہیں
16:03جس
16:04کی پی کے
16:05بجٹ کے پاس
16:05ہونے پر
16:06سلمان اکرم
16:07راجہ حیرت
16:08کا اظہار کر رہے ہیں
16:09اس بجٹ کو
16:09منظور کرانے
16:10کا علامیہ
16:11خود انہوں نے
16:12لفظ با لفظ
16:13لکھوایا
16:14ان کا ٹوئیٹ
16:15دیکھ کر
16:15حیرت ہوئی
16:16پالیمانی
16:18لاز
16:18ہو رہا تھا
16:19شبلی
16:19فراس
16:20عمر ایوب صاحب
16:21بھی وہاں
16:21موجود تھے
16:21سلمان اکرم
16:22راجہ صاحب
16:23کا بھی بتایا
16:23کہ وہ بھی
16:24آن بورڈ ہے
16:24کہ بجٹ پاس
16:25ہونا چاہیے
16:26فیصلہ ہو جاتا ہے
16:26میں کیونکہ
16:27جلاس کا حصہ
16:28نہیں تھا
16:28کے بعد میں نے
16:29راجہ صاحب
16:29کو فون کی
16:30وہ بھی
16:30آپ نے فیصلے
16:31کی ہیں
16:31اعلامیہ
16:32یا سٹیٹمنٹ
16:32دینی ہے
16:32وہ آپ
16:33مجھے لکھوارے
16:33راجہ صاحب
16:34نے ایک ایک
16:35لفظ
16:35اس اعلامیہ
16:36کا مجھے
16:37سارا لکھایا
16:37رہو صاحب کے
16:38منٹس
16:38اس کے اندر
16:38ڈال کے
16:39اعلامیہ
16:40ہم نے
16:40اس کے در
16:41شیئر کر دی
16:41مجھے تو
16:42نہیں پتا
16:42کہ ان کی
16:42اس میں
16:43کیا
16:43ڈسکشن
16:43ہوئی
16:43آپ
16:44کہہ رہے ہیں
16:44وہ جو
16:44اعلامیہ
16:45آیا ہے
16:45جس میں
16:45توسیط ہے
16:45کہ یہاں
16:46بجٹ کراؤ
16:46منظور
16:46لکھوائی
16:47راجہ صاحب
16:48نے
16:48راجہ صاحب
16:51نے
16:51ٹوئٹ
16:51کیے
16:51کہ میں
16:52حیران
16:52ہو یہ
16:52کیا
16:52ہوگی
16:52ایم
16:53سرپرائز
17:08میں
17:08لڑ رہے ہیں
17:08میری
17:09سمجھ
17:09سے
17:09بائر
17:09بلاول
17:12بھٹو
17:12نے
17:12پارٹی
17:13کے
17:13عراقین
17:14پارلیمان
17:14کو
17:14بجٹ
17:15کے
17:15حق
17:15میں
17:16ووٹ
17:16ٹالنے
17:16کی
17:16ہدایت
17:17کرتی
17:17ہے
17:17بلاول
17:18بھٹو
17:18زرداری
17:19کی
17:19سربراہی
17:19میں
17:19بیولز
17:20پارٹی
17:20پارلیمان
17:21نے
17:21پارٹی
17:21کا
17:21اجلاس
17:22ہوا
17:22بلاول
17:22بھٹو
17:22کو
17:23پاکستان
17:23بیولز
17:23پارٹی
17:24نے
17:24بجٹ
17:24سے
17:24متعلق
17:25تجاویز
17:25سے
17:25آگاہ
17:26کیا
17:26جانگیر
17:27خان
17:27تفصیل
17:28ان سے
17:29جانتے ہیں
17:29کہیے
17:29کہ جانگیر
17:30اس اجلاس
17:31میں
17:32بلاول
17:41بھٹو
17:42زرداری
17:42کو
17:42پاکستان
17:43بیپس
17:43پارٹی
17:43کے
17:43عراقین
17:44نے
17:44بجٹ
17:44سے
17:44متعلق
17:44تجاویز
17:45سے
17:45آگاہ
17:46کیا
17:46اور
17:46یہ بھی
17:47بتایا گیا
17:47ہونے
17:47کہ
17:48بیپس
17:48پارٹی
17:48کے
17:48تجاویز
17:49کے
17:49نتیجے
17:49میں
17:49شاویز
17:50ہونے
17:50والی
17:50ترامین
17:51کون
17:51کون
17:51سی
17:51ہیں
17:51اس
17:52موقع پر
17:52بلاول
17:52بھٹو
17:53زرداری
17:53کا
17:53کہنا
17:53تھا
17:53کہ
17:54پیپس
17:54پارٹی
17:54کے
17:54بیس
17:55پارٹی
18:19بیپس
18:21پارٹی
18:21پر
18:22تنخیدار
18:22تبقی
18:22کو
18:22فرام
18:23کی
18:23گئی
18:23ہے
18:23بلاول
18:24بلوٹ
18:24زرداری
18:25کا
18:25مزید
18:25کہنا
18:25تھا
18:26کہ
18:26وفاقی
18:26حکومت
18:27نے
18:27سن
18:27کی
18:27جامعات
18:27کے
18:28لئے
18:28مختص
18:28بجٹ
18:28کو
18:28بلوٹ
18:29بلوٹ
18:31بلوٹ
18:33زرداری
18:33نے
18:33تمام
18:34حرقین
18:34پانیمان
18:35جو
18:35ان کی
18:35جماعت
18:35سے
18:35تعلق
18:36رکھتے
18:36ہیں
18:36ان کو
18:36ہدایت
18:37کی
18:37کہ
18:37وہ
18:37وقتی
18:38بجٹ
18:38دو
18:38ہزار
18:39پچیس
18:39کی
18:39منظوری
18:40کے
18:40وقت
18:40بجٹ
18:41کے
18:41حق
18:41میں
18:41بوٹ
18:41دیں
18:41بہت
18:43شکریہ
18:43جانگی
18:43وزرعالہ
18:47مریم نواز
18:47نے
18:48کذافی
18:48سٹیڈیم
18:49ظہور
18:49الہی
18:49روڈ
18:50جیل
18:50روڈ
18:50اور
18:51دیگر
18:51علاقوں
18:51کا
18:52دورہ
18:52کیا ہے
18:52مریم نواز
18:53نے
18:54بارش
18:54کے
18:54پانی
18:55کی
18:55بروقت
18:55نقاسی
18:56پر
18:56اظہارت
18:56بنان
18:57کیا
18:57کہا
18:58کذافی
18:58سٹیڈیم
18:58کے
18:58علاقے
18:59میں
18:59آٹھ
18:59ماہ
18:59میں
18:59پانی
19:00کی
19:00نقاسی
19:00کا
19:00پائدار
19:01سسٹم
19:02قابل
19:02تحسین
19:02ہے
19:03بارش
19:03کے
19:03پانی
19:04کا
19:04نقاس
19:04پر
19:04وقت
19:05ہو
19:05رہا ہے
19:05وزرعالہ
19:06مریم نواز
19:06نے
19:07گلبرگ
19:07سکیم
19:07کے
19:08مختلف
19:08بلوکس
19:08کا
19:08معاینہ
19:09کیا
19:09مریم نواز
19:10نے
19:10سسٹینبل
19:11ڈیولپمنٹ
19:11کے
19:11تحت
19:12LDA
19:12پروجیکٹ
19:13کا
19:13جائزہ
19:13لیا
19:13گلگت
19:18بلتستان
19:19میں
19:19پاک
19:19فوز
19:19نے
19:20ریسکی
19:20آپریشن
19:20میں
19:20کمل
19:21کر لیا
19:21ہے
19:21سوشل
19:22ایکٹیویس
19:22یاور
19:23عباس
19:23کی
19:23میت
19:24دشوار
19:24گزار
19:24پہاڑی
19:25سے
19:25آبائی
19:25گاؤ
19:26منتقل
19:26کر دی
19:26گئی
19:27ہے
19:27چوبیس
19:28جون
19:28کو
19:28معروف
19:28سمازی
19:29کارکن
19:29یاور
19:29عباس
19:30اور
19:30ساتھی
19:30علمناک
19:31حادثے
19:31کا
19:31شکار
19:31ہوئے
19:32تھے
19:32حادثہ
19:33دشوار
19:33گزار
19:33علاقے
19:34میں
19:34پیش آیا
19:34جہاں
19:34سیول
19:35ریسکیو
19:35ٹیموں
19:35کی
19:35رسائی
19:36ممکن
19:36نہ
19:36تھی
19:36متاثرہ
19:37خاندان
19:38کے
19:38درخواست
19:38پر
19:38پاک
19:39فوز
19:39سے
19:39ہلی
19:39کارپٹرز
19:40روانہ
19:40کیے
19:41پاک
19:41فوز
19:42کے
19:42بہادر
19:42پائلٹس
19:43نے
19:43شدید
19:43موسمی
19:44حالات
19:44کے
19:44باوجود
19:45کئی
19:45بار
19:46پرواز
19:46کی
19:46کوشش
19:47کی
19:47رسکیو
19:48آپریشم
19:48نے
19:48یاور
19:48عباس
19:49کا
19:49جو
19:49استخواہ
19:49کے
19:50مل
19:50گیا
19:50اور
19:50زخمی
19:50ساتھی
19:51کو
19:51تیبی
19:51امداد
19:52دے کر
19:52بجھا لیا
19:53گیا
19:53سو اگوار
19:54خاندان
19:54اور
19:54مقام
19:54برادرین
19:55پاک
19:55پہنچ کے
19:56اس انسان
19:56انجذبے
19:57پر شکریہ
19:57پیدا کیا
19:58پاک
20:02پتن میں
20:02عظیم
20:03صوفی
20:03بزرگ
20:04حضرت
20:04بابا
20:05فرید
20:05کے
20:05ساتھ
20:06سو
20:06تیراسی
20:06میں
20:06عرز
20:07کی
20:07تقریبات
20:07پانچوے
20:08روز
20:08میں
20:08داخل
20:09ہو گئی
20:09عقیدد
20:10مندوں
20:10کی
20:10بڑی
20:11تعداد
20:11عرز
20:11کی
20:11تقریبات
20:12میں
20:12شامل
20:12ہے
20:12مزید
20:13جانیں
20:13گے
20:13ہمارے
20:13نمائن
20:14دیمداد
20:14حسین
20:14سے
20:32سنتی
20:32سال
20:33سے
20:33ظاہرین
20:34کی
20:34خدمت
20:34کا
20:34فریضہ
20:35سار
20:35انجام
20:35دینے
20:36والے
20:36عقیدت
20:37مند
20:37محسن
20:37پاریدی
20:37مجودہ
20:38ان سے
20:38جانتے
20:39ہیں
20:39چوبیس
20:39گھنٹے
20:39ظاہرین
20:40کے لیے
20:40پندرہ
20:41دن
20:41لنگر
20:41کا
20:41اعتمام
20:42کیا
20:42جاتا
20:42ہے
20:43میری
20:45آنے
20:45والے
20:45تمام
20:46ظاہرین
20:46سے
20:46گزارش
20:47ہے
20:47کہ
20:48بابا
20:48صاحب
20:48کی
20:48بارگاہ
21:02جا رہی ہیں
21:02اسی طرح
21:03رہش
21:03کا
21:04بھی
21:04اعتمام
21:04کیا
21:05گیا
21:05ہے
21:05جی
21:06ایزن
21:07ڈبل
21:08سکوا
21:08آج
21:09ہوگا
21:10روایت
21:10حریفوں
21:11کا
21:11مقابلہ
21:11نور
21:11زبان
21:12اور
21:12ناصر
21:13اقبال
21:13کی
21:13جوڑی
21:13فائنل
21:14میں
21:14بھارتی
21:14ٹیم
21:14سے
21:14ٹکرائے
21:15گی
21:15پاکستان
21:18نے
21:18میز
21:19بان
21:19ٹیم
21:19کو
21:19دو ایک
21:20سے
21:20مات
21:20دی
21:20تھی
21:21پہلا
21:21آسٹریلیا
21:31اور
21:31ویسٹ
21:31انڈیز
21:32کی
21:32درمیان
21:32پہلے
21:32ٹیسٹ
21:33ماچ
21:33کا
21:33پہلا
21:33روز
21:34بولرز
21:34کے
21:34نام
21:35رہا
21:35پہلے
21:35دن
21:35ہی
21:35چودہ
21:36وکٹیں
21:36کر
21:37گئیں
21:37برش
21:37ٹاؤن
21:38میں
21:38آسٹریل
21:38بھی
21:38ٹیم
21:38پہلے
21:39بیٹنگ
21:39کرتے
21:39ہوئے
21:39ایک
21:40سو
21:40اسی
21:40رنز
21:40بنا
21:40کدھیر
21:41ہو
21:41گئی
21:41ویسٹ
21:42انڈیز
21:42کے
21:42جیڈن سیلز
21:43نے
21:43پانچ
21:43شکار
21:44کیے
21:44شمار
21:45جوزف
21:45نے
21:45چار
21:46وکٹیں
21:46جواب
21:48میں
21:48آسٹریلیا
21:48نے
21:48میز
21:49بان
21:49ٹیم
21:49کے
21:49چار
21:50کھلاڑی
21:50چوہون
21:50رنز
21:51پر
21:51پیویلین
21:51روانہ
21:51کر
21:52دیئے
21:52مزید خبروں
21:54کے لیے
21:55دیکھتے
21:55رہے
21:55ای آر وائن
21:56نیوز
Recommended
16:46
|
Up next
35:01
15:29
42:42
1:25