Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#pakistanhockey #nationscup #pakistanhockeyfederation #bigbashleague #bbl #pakistanplayer #najeebulhasnain #sportsroom

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Hello everyone and welcome to SportsZoom. I am your host Najeebullah Smeen and today we have a lot of things in the program.
00:25Hello everyone and welcome to the show.
00:53Hello everyone. Thank you.
00:55I want to know that overall if you can see your team's performance in Nation Cup, how do you feel?
01:07Yes.
01:59Yes.
02:07There was no budget, only one match played.
02:10Then I also understand that girls' efforts, girls' sacrifice,
02:15where they can perform.
02:18So I understand that this is a very good pleasure for Pakistan.
02:24Absolutely right.
02:25We have also seen some positives in this event.
02:27Especially the penalty shootout.
02:29Last year, we are in the penalty shootouts in China and Japan.
02:33And here, we have captured that thing.
02:35How can this be possible?
02:39Yes, absolutely.
02:41I have a great deal.
02:43Two years ago, my team was shooting out.
02:49After that, we had a lot of preparation.
02:53I will give you a great job.
02:55He has worked on this job.
02:58The best shootout, I understand.
03:00The goal was done.
03:02He has scored on the shootout.
03:03Abdur Rahman, the goal was given to us.
03:05He has had a good fortune of his own.
03:07He has scored on the goal.
03:08The shootout is great.
03:10I understand that this is the blame on my team.
03:14The shooters come to the shootout.
03:16Now, this is a great help.
03:18The guys who execute on the shootout on the shootout too.
03:22Let's talk about the final. New Zealand didn't have a chance to get in the mid-way, they had 5 goals in half-time, so they played a lot of aggressive hockey, but they tried to do it later, but why do they struggle with New Zealand?
03:46Yes, exactly.
03:52We played a good match with us, it was a good match with us, it was the best team in New Zealand. New Zealand had a lot of analysis, so I think we have a recovery time, it's a short time.
04:07We played a good match with us, it was a difficult time for us, because we had no match with us before this tournament.
04:17So, I think that if we went to some practice matches before this tournament, the New Zealand final was also an easy final.
04:27New Zealand had a lot of work in the pool match, so I think we had 5 goals in New Zealand.
04:35So, we had a good match with us, so we were able to improve into our next tournament.
04:44We won't even win a team.
04:47I am here
04:54Just appreciate that
04:57This is the question
04:59When players don't have any benefits
05:02Not any benefits
05:04Daily allowance
05:06How do they motivate them?
05:08This is a difficult task
05:10For players to motivate them
05:12As you said that
05:14Jobs
05:15I would like to talk about this channel
05:18Last year
05:20I had a lot of problems
05:22From the Prime Minister of Pakistan
05:24I had two requests
05:26I agreed
05:27I didn't think the department
05:29Why do they deny it
05:31And now still the department
05:32Problems are still
05:33Players
05:34Selleries
05:35Kettles
05:36Promotion
05:38The whole focus
05:40The whole focus
05:41The future
05:42Carrier
05:43I think
05:44This is the thing
05:45I think
05:46If it is a faster
05:47At a moment
05:48The players
05:49The players
05:50Will perform
05:52The players
05:53The players
05:54Will perform
05:55To make a better
05:57And I think
05:58I have a great team with a very good team.
06:01If we have 10-15 players, we have a full squad.
06:07So, if we have the training camps,
06:11we have the facilities properly,
06:13we have a step forward,
06:15we have sponsors like PT.C.M.L.A.C.E.R.
06:18and other sponsors,
06:19we don't have to win the gold medal.
06:21I don't have any doubt about this.
06:23But Pakistan Sports Board has a big number.
06:27What do you think about it?
06:29What do you think about it?
06:30A little bit earlier,
06:31I have a problem with my DG.C.M.L.A.C.E.R.
06:33I don't have to clarify it.
06:35I had to clarify it.
06:37It was a little misunderstanding.
06:39It's not a daily bounces.
06:41It's a sports board.
06:43They give players a pocket money.
06:45It's a system.
06:47There's an Arshad Nadeem.
06:49There's no other players.
06:51There's no other players.
06:53They have the same rules.
06:55They give you a small pocket money.
06:58You have to go to a camp in Pakistan.
07:01It's just for you.
07:03I think it was a little misunderstanding.
07:06I've done a lot with them today.
07:08They have to be confident today.
07:10They have to be confident today.
07:11They have to qualify for hockey.
07:13They have to qualify for pro league today.
07:16So, you can see it.
07:17You can see it.
07:18It's a big deal.
07:19So, I think that Pakistan is a very good thing for me and for hockey levels, this is a very good thing for Pakistan.
07:26That Pakistan is a pro league.
07:28Yes, absolutely.
07:29The pocket money for pocket money is not spoken.
07:32But pocket money for the amount is very small and small.
07:37Anyhow, you have talked about pro league.
07:40So, you can tell me that Pakistan is a very good thing.
07:45That Pakistan is going to be in the pro league because New Zealand is not working on this pro league.
07:53So, tell me, how much will it be?
07:56I understand that my team is in the world ranking of 13.
08:02If we participate in the pro league, we will get the point of participation in the top ten.
08:11After that, I understand that the world's best teams are in the pro league.
08:17The world's best teams are in Belgium, Holland, Germany, Australia, Spain, Argentina.
08:24These are the world's best teams.
08:26We have a lot of time and a lot of facilities.
08:31My request is from Pakistan, Chief of Army, Chief of Army staff.
08:35Please, this is a time for hockey.
08:38This is a time for us.
08:40We can catch things on this team.
08:43If we perform in two leagues, we will win the world cup and Olympic medal.
08:49We are fighting instead of playing against the World League,
09:04we are free for competition.
09:06ڈائر صاحب نیشن کپ کا فائنل پاکستان نے کھیلا اب ہم پرو لیگ
09:12کے لیے جانے کی بات کر رہے ہیں لیکن وہی بات ابھی اماد نے بھی
09:16کہا کہ ہمیں پریکٹس میچز نہیں ملتے وہ کھیلنے کا موقع کم
09:21ملتا ہے اس پر کیا کہیں گے سب سے زیادہ نجیب بھائی ضروری یہ
09:26ہے کہ جو پریکٹس میچز ہیں ان کا احتمام ہونا بہت ضروری ہے جب
09:35تک آپ ٹریننگ کیمپس کرتے رہتے ہیں جو کچھ بھی آپ ٹریننگ کیمپس
09:38میں کرتے ہیں امپروو کرنے کی کوشش کرتے ہیں ڈیفرنٹ ٹیکنیک اور
09:41ٹیکٹس کو ان کا صحیح معنوں میں جو آپ نے ریزلٹ دیکھنا کہ کتنی
09:46امپروومنٹ آئی ہے کہ انڈر پریشر پلیئرز کسے پرفارم کریں گے وہ
09:49پریکٹس میچز سے ہوتے ہیں جب تک ایک کمپریہنسیو جو تین سے چار سال
09:54کا پروگرام ہے جس میں یہ سارے پریکٹس سائیڈ ماچز انکلوڈ ہوں وہ
10:00بھلے آپ کو باہر جاگر کھیلنے ہیں یا اپنے ملک میں کھیلنے ہیں اور
10:03اس کے لیے ایک فنینشل سٹرانگ اور سسٹینیبل فنینشل پروگرام کی
10:07ضرورت ہے میں یہ کہوں گا اور تب تک یہ ممکن نہیں ہوگا پاکستان
10:12پلیئرز میں ٹیلنٹ ہے ہم میں پوٹینشل ہے لیکن ضرورت اس چیز کی ہے کہ
10:17اس پرفارمس میں کنسسٹنسی لانے کے لیے جو اوپر نیچے ہو رہی ہے یہ
10:21جو فلکچویشن آتی ہے نا اس میں کنسسٹنسی لانے کے لیے ضروری ہے
10:25کہ ان کو بیسٹ ہائی پرفارمس پریکٹس پروائیڈ یہ ساری باتیں ٹھیک ہیں
10:29لیکن جب ایونٹ کے بیچ میں یہ باتیں چل رہی ہوں گی نا کہ
10:31الاؤنس نہیں مل رہا کھلاڑیوں کو ابھی اماد سے بھی یہی بات ہو رہی
10:35تھی کہ ایسے میں موٹیویٹ کرنا کتنا مشکل ہے ان کا مرال ڈاؤن نہیں ہوتا
10:38بلکل صحیح بات ہے اس کو اگر اس ناظر میں لے لیں کہ دیکھیں نا بچے جو ہیں
10:46اگر ہم ان کو پروفیشنل لیگ آفر کر دیں اپنے ملک میں ایسی پروفیشنل لیگ جس سے
10:52ہر بچے کو اس کی کیٹیگری یا اس کے پلینگ کمپیٹنس لیول کی بیس کے
10:57اوپر تیس چالیس پچاس لاکھ سالانہ ملیں تو وہ گھر کے جو اس کے
11:01مسائلہ ان سے آزاد ہو جائے گا سارا اس کا فوکس اپنی گیم پہ آ جائے گا
11:05اب اماد بٹ والی بات کو لے لیتے ہیں یہ جو لانسز کا ایشو رہتا ہے
11:09ہمارا اگر پلیئرز کو جانے سے پہلے سارے واجبات ملے ہوں تو اس کا
11:14فریم آف مائنڈ ڈیفرنٹ ہوگا اگر نہیں ملے ہوتے تو اس کا فریم آف
11:17مائنڈ ڈیفرنٹ ہوتا ہے اگر ہم ان کو سینٹرل کانٹریکٹ آفر کر دیں تو یہ بھی
11:22ان کی ویل فیر پہ کام ہوگا سو ان سب چیزوں سے آلٹی میٹلی وہ زیادہ
11:26بہتر طریقے سے اپنی گیم کے اوپر فوکس کر سکیں گے اور ان کو لگے
11:30گا کہ ان کی ویلیو ہوئے اپنے ملک کے لیے اپنے سپورٹس کے لیے اور ہم
11:35لوگ ان کی کیر کرتے ہیں جب تک ہم ان کو یہ بتانے میں یہ جتانے میں
11:39پریکٹیکلی کامیاب نہیں ہوں گے اس وقت تک ہم ان سے بیسٹ ریزلٹس نہیں
11:44لے سکتے میں جو سمجھتا ہوں مات بٹ کا جو کہنے کا مقصد ہے یا
11:48جو میں بھی ایزے کوچ فیل کرتا ہوں وہ یہ ہی ہے اور اسی بات کو وہ
11:52ڈرسک آجہ بات یہی ہے کہ ہاکی کی بکا کے لیے ہمیں کیا اقدامات
11:56لینے چاہیے بکاوز یہ ایک بڑا پرابلم ہے بچہ ہاکی کیوں کھیلے گا
11:59جب وہ یہ مسئلے مسائل دیکھے گا تو ان کو اس طرف لانے کے لیے ان میں
12:03انٹرسٹ پیدا کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا
12:05لانگ ٹرم پلان میں بھی کرنے کو بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں لیکن
12:11مجھے لگتا ہے کہ اپنی جو ادھر سوشل لائف ہے جو کلچرل ویلیوز ہیں
12:15جو ڈومیسٹک سرکمسٹانسز ہیں نا اس میں مجھے ذاتی طور پر لگتا ہے
12:21ضروری نہیں ہے دوسرے لوگ میری اس بات سے دفاع کریں کہ ہم سکولز میں
12:25ہاکی فائیو کا کمپیٹیشن لے کے آئیں ہم نچلے لیول پر کلابز میں
12:29ہاکی فائیو کا کمپیٹیشن لے کے آئیں اور اس کی سکول لیول کی
12:32پروفیشنل لیگ سٹارٹ کریں ہمیں اپنی اس لیگ کے اختتام کے اوپر
12:36ہر سال اپنی سکول کی ٹیم بنانی چاہیے اس سکول کے بچوں کی ٹیم
12:40کو ہمیں ہر سال فوراں ٹور پر نیشنل ٹیم بنا کر بیجنا چاہیے
12:45اس سے کیا ہے اس سے ریوارڈ سسٹم ہم شروع کر سکتے ہیں ہم پیرنٹس کے لیے
12:49جو سکول جیتے ہیں گے ان کے لیے ان سب کے لیے ریوارڈ سسٹم شروع
12:53کر سکتے ہیں ریوارڈ جو ہے وہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بچہ اپنے
12:56پیرنٹس کے ساتھ عمرے کے لیے جائے بچہ اپنے پیرنٹس کے ساتھ
12:59دبائی میں ساتھ دن کے لیے جائے سکول کا ٹیچر جو ہیں ان کو بھی
13:03ریوارڈ دیا جا سکتا ہے دیکھیں ساری باتیں جو ہیں ان کے لیے
13:07فنینس چاہیے جب تک ایک سٹرانگ سسٹینیبل فنینشل پروگرام
13:11نہیں ہوگا کسی بھی پلیٹ فارم پہ وہ یوتھ کو انکرج کرنا
13:14ہو آکی کھیلنے کے لیے بھلے جو لوگ سینئر لیول پہ کھیر رہے ہیں
13:17آئی پرفارمنس ان کو انٹیکٹ کرنا ہو یا انگیج کرنا ہو اس کے
13:21بغیر ممکن نہیں یہ بہت اچھے آئیڈیاز ہیں لیکن مجھے ایسا ہی
13:25لگتا ہے کہ اب چیزیں بہت زیادہ بدل رہی ہیں اور جیسے آپ نے
13:28کہا نا کہ ہمیں کچھ موڈرن چیزوں کی طرف جانا پڑے گا
13:30کوچنگ ہم وہی روایتی انداز کی کر رہے ہیں
13:33ماظرت کے ساتھ کے ساتھ ہمارے جو کوچز ہیں ہمیں لگتا ہے کہ ہم
13:38لوگ جو ہیں جو کوچنگ کر رہے ہیں شاید وہی دنیا کی بہترین
13:42کوچنگ ہے لیکن پریکٹیکل ہی ایسا نہیں ہے ہمیں کوچنگ
13:45ایجوکیشن میں انویسٹ کرنا چاہیے آج کل کے زی جنریشن
13:49جو ہے جو آج کل کے ڈیجیچل ورلڈ میں جب ان کو سمارٹ
13:52فون کے اوپر آئی پیڈ کے اوپر ایک سو ایک گیم جو بہت
13:57انٹرٹیننگ ہو کھیلنے کو ملتی ہوں تو وہ گراؤنڈ پہ دس
14:00چکر لگانے کے لیے بورنگ کام کرنے کے لیے ہر روز ایک
14:03طرح کی ہی پریکٹس کرنے کے لیے نہیں جائیں گے سو ہمیں ان
14:06چیلنجز کو دیکھتے ہوئے اپنے ٹریننگ سیشنز کو اٹریکٹیو
14:10انجوائیبل اور انٹرٹیننگ بنانا ہوگا کہ بچے روز
14:14انتظار کریں کہ میں گراؤنڈ میں جاؤں گا تو میں وہاں پہ
14:16جا کے مزہ لوں گا ٹریننگ کرنے کا سیکھنے کا بھی
14:19سو ہمیں کوچنگ ایجوکیشن کی طرف بھی آنا چاہیے کوچنگ
14:22ایجوکیشن پروگرام کو بھی لے کر چلنا چاہیے اب کہتے ہیں
14:25لوگ کہتے ہیں نہیں سینٹیفک دور آگیا سینٹیفک اپروچ آئیے
14:28سینٹیفک اپروچ کیا ہے سینٹیفک اپروچ یہ ہے کہ
14:31بچوں کی جو ڈوز ہیں آج کل کی سوشل میڈیا کے پروسپیکٹیو
14:35سے دیکھیں ان ڈوز کو استعمال کریں آپ اور اپنی گیم
14:39اور کوچنگ کے ساتھ ان کو ریلیٹ کریں آپ اپنے گروپس
14:42بنالیں ویٹس اپ کے اوپر سوشل میڈیا کے اوپر آپ اپنی
14:45گیمز اور ان میں کوئسٹنز یا چھوٹے چھوٹے کلپس نکال
14:47کے دے دیں ان سے کہیں ABC بتائیں کونسا کوئسٹنز کونسا
14:51اس کے اوپر ٹیکنیکل اسپیکٹس جو ہے وہ اپلائی کرنا ہے
14:54ان کو ادھر انگیج کر لیں ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید یہ
14:57صرف باتیں ہی ہیں ہم اتنے سالوں سے کرتے آئے پہلے تو ہم
15:00جیتے تھے پہلے تو کچھ نہیں کرتے تھے لیکن جناب پہلے کا
15:03دور اور تھا آج کا دور ٹھیک ہے بہت بہت شکریہ تاہیر زمان
15:06صاحب ہمارے ساتھ تھے اور دیکھا آئیڈیاز ہیں پلانز ہیں چیزیں
15:09بہتر ہو سکتی ہیں بٹ کوئی اس کی ٹیک کیر کرنے کو تیار تو ہو
15:14کوئی ذمہ داری تو لے کہ قومی کھیل ہاکی کا برا حال ہو رہا ہے
15:18اس کو بہتر کیسے کرنا ہے خیر یہاں وقت ہوگی ایک بریک کا
15:21کہیمت جائیے گا we'll be right back
15:22Glad to have you back once again to sports room اور اب بات کریں گے
15:31cricket کی اور پاکستان tour of بنگلہ دیش کی dates
15:34finally سامنے آگئی ہیں 20, 22 اور 24 جولائے کو یہ
15:38تین ٹی ٹوینٹی مائچز کی سیریز بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی
15:42اس پر بات کرنے کے لیے our sports correspondent شاہید
15:45ہاشمی صاحب ہمارے ساتھ ہے شاہید صاحب بڑے دن سے انتظار تھا
15:48کہ یہ ڈیٹس ابھی تک نہیں آئی پتہ تو سب کو تھا
15:50آفیشل ہو گئی
15:51جی ہاں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ
15:56ملکر یہ ڈیٹس سے کر لی تھی لیکن اناؤنسمنٹ آج ہوا ہے
16:00اور آنگون تور پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اناؤنس کیا
16:03پھر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے
16:04لیکن ٹھیک ہے اچھی ہے ایک سیریز ہوگی پاکستان کی بنگلہ دیش کی ٹیم بھی
16:08نوجوان خلالیوں پر مشتملے
16:11ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھی شاملے
16:12ڈائریک کالیفیکیشن ان کا ہوا تھا
16:15وہ سپر سکسز یا سپر ہیٹ جو بھی تھا
16:17ٹورنمنٹ پھشتے تالکہ
16:18اچھ میں کالیفائی کرکے گئے
16:20پاکستان رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان میں
16:23کالیفائی کرکے گیا ہے
16:24اچھی سیریز ہوگی لیکن پاکستان کی اثر سیریز
16:27جو ہے بنگلہ دیش کے بات
16:28ویس انڈیز سے ہونی ہے
16:30جو پوری کی پوری ٹی ٹوینٹی کرنے پر
16:32پاکستان نے ویس انڈیز سے درخواست کیے
16:35کہ تین ونڈے کے بجائے پاکستان
16:36کے پانچ ٹوینٹی ہی ہونے چاہیے
16:38شاہد صاحب اس سیریز کے لیے یہی کہہ رہے ہیں
16:40کہ آگے ہم نے کیونکہ
16:42ینگسٹرز کو یہاں ہوم میں بھی ٹرائے کیا تھا
16:45انہی پہ انحصار کیا جائے گا
16:46لیکن اگلا چیلنج جو ہے
16:48وہ ویس انڈیز میں ہی ہوگا
16:50ویس انڈیز کی سیریز بڑی اوگری
16:52زائر ہے ویس انڈیز نے
16:54جس طرح چیلتی ہے ویس انڈیز کی ٹی ٹی ٹوینٹی
16:57ان کے بھی تھوڑے سے مسئلے مسائل درپیش ہیں
16:59کہ رومن پاول کو انہوں نے ہٹا کر
17:02شیہ ہوپ کو دوبارہ
17:04کپتان بنا دیا تھا
17:05وہ اتنی اچھی طرح جیل نہیں کر پا رہے
17:07ٹیم کو پاول نے بڑا اچھا
17:09جیل کیا وادہ ٹیم کو انہوں نے
17:11ساؤڈ افریٹا میں بھی بڑی اچھی پرفارمنس دیتی
17:13ویس انڈیز نے
17:14ویس انڈیز کی اپنے مسائل ہیں لیکن ویس انڈیز کی ٹیم
17:17کیونکہ میوریس کرکٹ کھیلتی ہے
17:18اگریسیف کرکٹ کھیلتی ہے
17:19تو وہاں پہ باکستان کا ریل ٹیسٹ ہوگا
17:22دلکل صاحب
17:22شاید صاحب جلدی سے بس ایک اور چیز بتائیے گا
17:24کہ جو یہ بہت زیادہ شور مچ رہا ہے
17:27سوشل میڈیا بھی بڑا تنقیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
17:29وہ ایشیا کپ
17:31کا جو پوسٹر بنا ہے
17:33اور اس کا جو ٹیزر چل رہا ہے
17:34اس میں پاکستانی کپتان نہیں ہے
17:37انڈین بھنگلہ دیش شری لنکن
17:39تو یہ بھارت کی جو نفرت ہے وہ یہاں بھی نظر آ رہی ہے
17:42دیکھیں اب جو بروڈکاسٹر کا بڑا مین سا ایک ایک ایکشن ہے
17:46کہ اس پوسٹر میں پاکستان اس میں نہیں دکھائی دے رہا
17:49حالانکہ بروڈکاسٹر نے اسی بنیاد پر
17:51رائٹ لیے
17:53دوہزار چوبیس سے دوہزار اکتیس سے آج سال کے لیے
17:56سیونٹی پرسنٹ انکریز سے لیے
17:58تو سیونٹی پرسنٹ انکریز
18:00صرف اسی لیے دیئے بروڈکاسٹر نے
18:02کہ پاکستان کی ٹیم اس میں شامل ہوگی
18:04اگر اس طرح پوسٹر سہت آئیں گے
18:06تو پاکستان کریفک بوٹ کو یقیناً
18:08ایک پروٹیسٹ لانچ کرنا چاہیے
18:09سونی سے ایشن کریفک کانسل کے پریزیڈن
18:12محسن نفی صاحب ہے
18:13ضرور اس پروٹیسٹ کرنا چاہیے
18:15کہ بھائی آپ نے ہمارے پلیئر کو پوسٹر میں کیوں نہیں لیا
18:17ہم نے آپ کو رائٹ دیا
18:18تو آپ کو اس طرح کی حرکت نہیں کرنی جائے
18:20لیکن انڈیا سے کوئی بھی چیز بحید نہیں ہے
18:22ٹھیک ہے بہت بہت شکریہ
18:24عشمی صاحب ہمارے ساتھ تھے
18:25ان دونوں ایشوز پر بات کر رہے تھے
18:27پاکستان جس طرح سے ہم کھیلوں کی بات کر رہے ہیں
18:30ہاکی کی بات ہوئی
18:31ایک اور کھیل ہے
18:32والی بال جس میں پاکستان نے
18:34بڑی شاندار پرفارمنس دکھائے
18:35لیکن ایک اور فائنل جس میں
18:37ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا
18:38بہرین نے تین ایک سے کامیابی حاصل کی
18:41فائنل میں لیکن اس سے پہلے
18:42پاکستان پورے ایونٹ میں انبیٹن رہا
18:45دفاعی چیمپئن قطر کو بھی شکست دی
18:47سیمی فائنل میں
18:47اس وقت ہمارے ساتھ چودری یاکوب صاحب ہیں
18:50چیرمن پاکستان والی بال فیڈریشن
18:52یاکوب صاحب اسلام علیکم
18:53جی بارک اسلام
18:55سب سے پہلے تو آپ کو بہت بہت مبارک بار
18:57ٹیم بہت اچھا کھیلی
18:59انفورٹینٹ رہے کہ فائنل نہیں جیت پائے
19:01لیکن یہ ایک پوزیٹیو سائن ہے
19:03کہ ہم والی بال میں بھی بہت آگے جا رہے ہیں
19:05الحمدللہ
19:08چند سالوں سے پاکستان
19:09یہ لازٹ یر بھی ہم فائنل
19:11فائنلس تھے اور رنر اپ سے پورنا مٹھ کے
19:14اور لازٹ یر ہم
19:16قطر سے ہارے تھے
19:17قطر طرح ہائر رینگ ٹیم ہے اس میں
19:19پوری دھولیا کے سیلیکٹڈ پلیئرز ہے
19:21جن کو روڈے ڈابی سائل دے کے
19:23تو قطر کا
19:24نیشنل بنایا ہوا ہے اور وہ
19:27کھیلتے ہیں قطر کی طرف سے
19:28تو وہ
19:29ہم ان سے ہارے تھے
19:33اس دفعہ آج
19:34ہم نے سیمی فائنل میں
19:37قطر کو ہرایا اور فائنل میں پہنچے
19:39لیکن پیدا سٹ
19:41جیتنے کے بعد بہرین سے
19:43پاکستان ٹیم ہار گئی
19:46میں سمجھتا ہوں کہ
19:48یہ ایک مرحلہ ہے جس میں
19:50انشاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے
19:53پاکستان نے
19:54last year
19:55world championship کے لئے
19:57under 19 میں
19:58qualify کر لیا ہے
19:59جو پہلی دفعہ ہوا ہے
20:01پاکستان کی ہسٹری میں
20:02کہ volleyball
20:02world championship کے لئے
20:04qualify کر کے جا رہی ہے
20:05اور اب ہماری کوشش یہ ہے
20:07کہ ہماری senior team بھی
20:09world championship میں
20:10qualify کرنے کے بعد
20:11پھر olympics میں جائے
20:12اچھا یہ بتائیے گا چودی صاحب
20:14کہ talent کا
20:16pool بڑھانے کے لئے
20:17اور talent آتا رہے
20:18frequently
20:19اس کے لئے کیا کر رہے ہیں
20:21دیکھیں ہم
20:23pool بڑھانے کا
20:24ایک ہی طریقہ ہے
20:25کہ آپ
20:25different age groups
20:27کی بچوں کو
20:28talent ہنٹ کر کے
20:30نکالیں
20:30تو ہم یہ کر رہے ہیں
20:32کہ ہم یہ جو
20:33under 19
20:34جس کا میں نے ذکر کیا ہے
20:35جس نے qualify کیا ہے
20:36world championship کے لئے
20:37ہم نے ان کو
20:39under 60 سے start کیا تھا
20:40under 60
20:41nation championship پہ
20:42حصہ لیا
20:43central zone میں
20:45حصہ لیا
20:45اس کے بعد
20:46اس team کے پاس
20:47اتنا match exposure
20:48ہو گیا
20:49کہ وہ
20:49bronze medal
20:51لے کے آئی
20:52اسیا میں
20:52اور resultantly
20:54وہ پھر qualify کر گئی
20:55world championship کے لئے
20:56ہم under 16
20:58under 16
20:59جو ہے
21:00اس کو بھی
21:01ابھی
21:01جولائی میں
21:02تھائیلنڈ میں
21:04کھیلنے کے لئے
21:05جا رہی ہے
21:05اور یہ
21:06under 19
21:07جو ہے
21:07وہ جائے گی
21:08اس وقتان میں
21:10کھیلنے کے لئے
21:10ٹھیک ہے
21:11بہت بہت شکریہ
21:12اور آپ کو
21:14بہت بہت مبارک بات
21:15امید کرتا ہوں
21:15اس کو اسی طرح سے
21:17آپ promote کرتے رہیں
21:18اور لے کے آگے
21:19چلتے رہیں
21:19آج کے پروگرام میں
21:21بس اتنا ہی
21:21دیجئے اپنے
21:22مزبان نجیب الاسنین
21:23کو اجازت
21:24اپنا بہت خیال رکھئے
21:25اللہ حافظ

Recommended