- yesterday
#iranattackonisrael #iranattackedisrael #ayatollahkhamenei #netanyahu #donaldtrump #israelattackiran #israeliranwar #israeliranconflict #iran #israel #breakingnews #arynews
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Ikhtiar Wali Khan PMLN
- Senator Walid Iqbal PTI
- Syed Nasir Hussain Shah PPP
Is the 12-day Israel-Iran war really over – and who gained what? – BIG NEWS
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Ikhtiar Wali Khan PMLN
- Senator Walid Iqbal PTI
- Syed Nasir Hussain Shah PPP
Is the 12-day Israel-Iran war really over – and who gained what? – BIG NEWS
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . .
02:02And Iran has nothing to do with it because it's iron dome, David Slime, Arrow, Barak, Thought, Patriot. So, it's an intercept rate. So, Iran has been penetrated. But now, Donald Trump has been doing this because it's a very good achievement.
02:25It's a very good achievement. It's a very good achievement. It's a very good achievement.
02:55It's a very good achievement. It's a very good achievement. Especially the last couple of days, Israel was hit really hard. Those ballistic missiles, boy, they took out a lot of buildings.
03:16So, you can see that this is a good achievement.
03:18This is a good achievement. It's a good achievement. It's a good achievement.
03:20This is a good achievement.
03:22This is a good achievement.
03:24So, it's a good achievement.
03:26This is a good achievement.
03:28This is a good achievement.
03:30This is a good achievement.
03:32This is a good achievement.
03:34This is a good achievement.
03:36And again, if it's a good achievement.
03:50कि ऐसा कुछ नहीं हुआ और उनके जो प्लाइज थे वो खाक में मिल गए हैं तो इस वज़ए से हमारी अनरज्य सुस्थे तरफ दे लेकिन पाकिस्तान के अंदर अपने मसायल हैं और जहर है कि बज़ेठ से मतालिग ही और
03:59We'll see you in the next video.
04:29meanwhile اختیار والی صاحبیہ میں جوائن کر چکے
04:31ناصر صاحب یہ ذرا فرمائیے گا
04:34کہ یہ جس طرح سے میں نے ابتدائیے میں کہا
04:36کہ یہ ایک بڑے پوزیٹیف سائن ہے
04:38بڑے پوزیٹیف نوٹ پر اور خاص طور پر
04:40ایران کا اپر ہینڈ رہا
04:42جس طرح سے وہ کہہ رہے تھے کہ جی کرمبل کر جائے گا
04:45اور خاص طور پر تیرہ جون کے حملوں کے بعد
04:47لیکن ایران held its own
04:49despite the losses
04:50اور ان کی چیخ و پکار
04:52اسرائیل کی دید نہیں تھی اور اب تو
04:53ٹرمپ نے بھی accept کر لیا
04:55تو آپ کیا اس کو کیسے sum up کریں گے
04:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:01اللہم صلی علیہ محمد
05:04و آل محمد
05:05الحمدللہ جی
05:07اللہ کی مہربانی سے
05:09عالم اسلام اور ایران
05:12جو ہے ہمارا برادر ملک ہے
05:14اور اس کو
05:15ایک لحاظ سے یہ فتح ہی حاصل ہوئی ہے
05:18کہ اتنی بڑی
05:19طاقتوں کے سامنے
05:21جو خود کو
05:22اس دنیا میں
05:23ایک خدا ہی سمجھتے رہے ہیں
05:26اور انہیں جس طرح
05:28حملہ کیا تھا
05:29ایران پر
05:30اور جس طرح شہادتیں ہوئیں
05:33اور ان کی ایک
05:34جو فرس لائن کہہ لیں
05:36ان کی شہادتیں ہوئیں
05:39اور اس کے بعد وہ سمجھتے تھے
05:40کہ کوئی ان کی طرف سے
05:42جواب نہیں ہوگا
05:44لیکن انہوں نے بڑی بہادری سے
05:46وہ جواب دیا
05:48اور وہ جو ایک میت قائم کی گئی تھی
05:51کہ جی اسرائیل کے وہ جو
05:53ڈوم ہیں
05:54جو اس کی سیکیورٹی کرتے ہیں
05:56سیفٹی زون ہیں ان کے
05:58اس میں تو کچھ بھی نہیں ہو سکتا
06:00اور وہاں کے جو شہری
06:01جو عالی مخلوق ہیں
06:03ان کو کوئی گزد نہیں پہنچ سکتی
06:06یا ان کے جو بھی ادارے ہیں
06:07لیکن دنیا نے دیکھا
06:10کہ ایران کا جو جواب تھا
06:12اس میں وہ جو ناقابل تسخیر سمجھتے تھے خود کو
06:15اور جو اس طرح کا بیانیاں بنایا ہوا تھا
06:18ان کو تباہی کے مناظر دیکھیں پڑے
06:20ہم امن چاہتے ہیں
06:22اور کوئی ایک انسانی جان بھی جائے
06:24تو بڑے دکھ کی بات ہوتی ہے
06:26یا کہیں پہ کوئی نقصان ہو
06:28لیکن یہ اسرائیل واحد دنیا کا وہ ملک ہے
06:32اگر اس کی کہیں پہ تباہی ہو رہی تھی
06:34یا اس کے نقصانات ہو رہے تھے
06:36میں جانوں کے علاوہ کہتا ہوں
06:38جو انسانی جان ہے
06:39یا کوئی جو لوگ بے گناہ ظاہر ہے
06:42وہاں بھی نقصان ہوا ہو گا ان کا
06:43اس کے علاوہ سب کو خوشی ہو رہی تھی
06:46کہیں کسی کے نقصان پر
06:48کوئی خوش نہیں ہوتا
06:50لیکن یہ وہ ملک ہے
06:51اس کے اتنے مظالم تھے غزہ میں
06:54اور دیگر جگہوں پہ جو جس طرح کی
06:56اس کا نیرٹیو باتا تھا
06:58کہ عام لوگ بھی
06:59اس کی تباہی پہ بہت خوش تھے
07:01اور پھر اس کو بڑا سپورٹ کیا
07:04امریکہ نے
07:06کھلے عام اور پھر جس طرح
07:07انہوں نے بھی ایک حملہ کیا
07:09کوئی ان پر نہیں کر سکتا
07:13لیکن ان کو بھی جواب ملا
07:15ان کا بھی جو
07:17بیس تھا اس پر بھی حملہ کیا گیا
07:20تو ایران نے
07:21ایران کے ساتھ اخلاقی
07:23تو سب لوگ ہم لوگ ساتھ تھے
07:26لیکن ویسے کوئی اس کو
07:27سپورٹ نہیں ملی
07:28درونے خانہ کوئی چائنہ
07:31رشیہ یا اس طرح کی کوئی سپورٹ ہو
07:33تو اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا
07:35لیکن باقی جو بھی اسلامی
07:37ممالک ہیں ان سب کی زبانی
07:39تو سپورٹ رہی
07:41اور پاکستان کے علاوہ
07:43بہت سارے ممالک میں تو بیس بھی تھے
07:45امریکنز جو بات میں
07:46یوز بھی ہوئے
07:48تو اب اس پر زیادہ بات
07:51نہیں کی جا سکتی لیکن ایک بات
07:52اور بھی ہے جو ایرانیوں کے لیے بھی
07:54بڑی الارمنگ اور ان کو بھی
07:57سیریسلی سوچنا پڑے گا
07:59دیکھیں وہاں پہ
08:00راو کو بہت زیادہ
08:03یہ بیسز جو آپ بات کر رہے تھے
08:06یہ کون سے بیسز کی بات کر رہے تھے
08:08جی
08:09شاہ صاحب
08:11بیسز کون سے بیسز
08:12دیکھیں جیسے کتر میں بیس تھا
08:14جی اسلامی ممالک کے دیگر ملکوں میں
08:18بیس تھے نا
08:18امریکن بیس
08:19جی جی جی
08:20جی قطر والا بیس ہے
08:21یا دیگر ممالک میں بیس تھے نا
08:23جہاں پہ
08:24اراق والا ہو گیا
08:24بتایا گیا تھا کہ ان کے جہاز
08:26وہاں پہ
08:26جی جی اس میں ان کی بات کر رہا ہے
08:29but the important thing is that Iran's Supreme Commander
08:34or the government of the United States, which has been given to him
08:39because he has got a wrong thing, which is raw, which has been done with us
08:46and he has got a lot of alarm.
08:52So now Iran has got a seriously thought.
08:57which was the control of the government.
09:27ڈیا جاتے تھے لیکن ایران نے اس مت کو توڑ دیا اور وہ ایک وہ
09:31انونسیبلیٹی کا جو ایک اورا تھا اسرائیل کا وہ ختم کر دیا اور
09:34پھر حضیمت بھی اس کو اسرائیل کو اٹھانا پڑی تو آپ کے اس پر
09:37thoughts کے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ شفاق
09:40ستی صاحب دیکھیں وہ جو کہتے تھے نا کہ ہم انونسیبل ہیں وہ
09:44جو کہتے تھے نا اسرائیل بڑا سینہ چوڑا کر کے کہتا ہوتا تھا
09:49کہ ہم نا قابل تسخیر ہیں جو نا قابل تسخیر تھے ان کو تسخیر
09:54کر لیا گیا ان کو بڑا ناس تھا کہ ہم نے آئرین ڈوم بنایا ہوا
09:59ہے وہ باقی ساری چیزیں تو چھوڑ دیں آئرین ڈوم پہ وہ بڑا وہ
10:03اطلاع تھا اور پوری دنیا میں اس کے چرچے تھے کہ کوئی جہاز
10:09کوئی مزائل کوئی بوم کوئی راکٹ کوئی لانچر کوئی گولی یہاں
10:14سے ان کی مرضی کے بغیر نہیں چل سکتی نہیں گزر سکتی
10:17ملیہ میٹ ہو کے رہ گیا تہس نہس ہو گیا اس وقت اتنا
10:24برباد ہو چکا ہے کہ وہ اپنی بربادیوں کا تذکرہ بھی نہیں
10:30کر سکتا وہ اتنا شرم سار ہے جتنی وہ بڑے بول بولا کرتا تھا
10:34دنیا میں اس پہ حملہ کر دوں گا اس کا ملک توڑ دیں گے یہاں
10:39ریجیم چین چاہیے اس ملک میں ریجیم چین چاہیے یہاں کا تختہ
10:43الٹا دو وہاں کا تختہ الٹا دو یہ ماسٹر مائنڈ بن کے پوری
10:47دنیا میں جو اپنا چورن بیچا کرتا تھا میرے خیال میں آج اس کا
10:51اپنا سر اپنے گھٹنوں پہ پڑا ہوا ہے اور وہ اپنے کنکنیاں اور
10:57ٹکڑے جو ہے وہ کٹے کر رہا ہے وہ اسی میں بیزی ہے آپ ٹرمپ کے
11:01تو میرے خیال میں صرف انہوں نے اعلان ہی کیا تھا ٹرمپ پریزننٹ
11:05نے کہ جنگ بندی اور اس نے فوراں ہاتھ اٹھا دیا کہ جی میں حاضر جی
11:11مجھے قبول ہے بس کوئی وائلیشن نہ ہو تو اس سے آپ اندازہ لگا لیں
11:15کہ اکنومیکلی برباد ہو چکا ہے انفرسٹرکچر اس کا ختم ہو
11:19گیا ہے جو پوری دنیا میں اس نے ایک دھاک بٹائی ہوئی تھی کہ اس کی
11:23جو انٹیلیجنس ایجنسی ہے موسید کہ وہ دنیا کی بہترین انٹیلیجنس
11:30system رکھتی ہے وہ بھی فارغ ہو گئی ہے جو اس کا air defense system
11:35تھا وہ بھی فارغ ہو گیا ہے جو اس کا iron dome تھا وہ بھی فارغ ہو
11:40گیا اور جو اس کے diplomatic اثرات تھے پوری دنیا میں اور specially میں
11:45اپنے خطے کی بات کروں گا وہ بھی سارے ملیہ میں اپنے چکے ہیں
11:49اس سارے سارے اپیسوڈ میں میں ایک بات اور ایڈ کروں گا اس میں جو
11:57ہم نے ایک partnership تھی انڈیا اور ایران کی ہم نے وہ بھی
12:01توڑ کے رکھ دی ہے اور انڈیا واقعی میں اس وقت isolation میں جا
12:06چکا ہے ایران کے parliament سے پاکستان زندہ آباد اور شکریہ
12:10پاکستان کا نعرہ بلند ہونا میرے خیال میں یہ ہر پاکستانی کے
12:15لیے صرف وزیر اعظم کے لیے نہیں وزیر اعظم شہباز شریف یا آرمی
12:20چیف فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب کے لیے نہیں ہر پاکستانی کے لیے
12:25یہ فخر کا دن ہے اور فخر کا لمحہ تھا جب وہاں کے پارلیمنٹ
12:29سے نعرہ بلند ہوا کہ شکریہ پاکستان گلیوں میں چوکوں میں سڑکوں
12:34پر لوگوں نے جلوس نکالے اور دل دل پاکستان جان جان پاکستان
12:39کے نعرے لگائے تو میرے خیال میں اس تمام سیناریو میں جو انڈیا
12:43پاکستان کا کولیجن ہوا جو جنگ ہوئی اور پھر ابھی جو
12:47اسرائیل اور ایران کا ہوا اس میں ایران بھی سرخرو ہوا اسرائیل
12:52زلیل ہو کے رہ گیا انڈیا آیسولیشن میں چلا گیا اور پاکستان
12:57نے بہت عزت کمائی ہے پہلے اگر آپ کچھ سال پہلے چلے جائیں تو
13:02آپ ڈپلومیٹکلی آیسولیشن میں چلے گئے تھے آج میرے خیال میں اس
13:06خطے میں جتنی بہترین سفارتکاری آپ کی ہے یا جو پوزیشن آپ کی
13:12بن چکی ہے شاید اس وقت وہ کسی کی نہیں ہے ٹھیک ہے ولید اکبال
13:17صاحب آپ کی میں رائے جاننا چاہوں گا کہ اس وقت اگر دیکھا جائے
13:22تو ظاہر ہے کہ کہاں اسرائیل کا بجٹ کہاں ایران کا بجٹ لیکن اس کے
13:28باوجود اور خاص طور پر ایک ائر فورس کے نہ ہوتے ہوئے جس میزائلوں
13:32کے شہر کی وہ بات کرتے تھے وہ میزائل انہوں نے بڑی کامیابی سے
13:35یعنی کہ دعوے کو صداقت میں انہوں نے تبدیل کیا اور اس کا
13:39ڈانلڈ ٹرمپ نے بھی اس کا اعتراف کیا یہ جو جنگ بندی ہوئی ہے
13:43آپ اس کے اندر آپ کی assessment کیا ہے اور اس سے ایران کا
13:47تشخص اس وقت دنیا میں کیسا جا رہا ہے
13:50جی بہت بہت شکریہ میں ہے تو یہ بین الاقوامی یا جیو
13:59political معاملہ لیکن میں اس کا جواب جو ہے اس کو شروع کروں گا
14:03ایک مقامی محاورے سے یعنی لوکل پاکستانی محاورے سے
14:07کہا جاتا ہے کہ جب چودری کا مرغہ ہار رہا ہو
14:11تو چودری لڑائی رکوا دیتا ہے
14:13تو یہی ہوا جب ہندوستان اور پاکستان کی konflikt ہوئی
14:19مئی کے اندر اور وہ جب سامنے آنے لگے اس کے جو نتائج
14:23تو پھر وہ چودریوں کا مرغہ چودری کا مرغہ ہار رہا تھا
14:26چودری نے لڑائی رکوا دی
14:27اب یہاں ایران اور اسرائیل کا تصادم ہوا
14:30اور ادھر بھی چودری کا مرغہ جب ہار رہا تھا
14:32چودری نے لڑائی رکوا دی
14:34چودری کوئی ایسا خاص امن پسند آدمی نہیں ہے
14:37یہ جو ابھی باتیں ہوئی ہیں
14:38میں ان کے بیشتر باتوں سے اتفاق کرتا ہوں
14:40کچھ اختلاف رائی بھی ہے وہ میں آپ کو ارز کروں گا
14:43اصل میں اس کے بیک گراؤنڈ میں ایک جو معاملہ ہے
14:46اس کا ذکر نہیں آیا
14:48اور وہ یہ ہے کہ دوہزار پندرہ میں
14:50اوبامہ ایڈمنسٹریشن نے ایران سے ایک معایدہ کیا تھا
14:53اور دیگر جو پاورز ہیں
14:54پی پلس پائی جن کو کہا جاتا ہے
14:56اسے کہا گیا جوائنٹ کامپریہنسیو پلان آف ایکشن
14:59جے سی پی او اے
15:00اور وہ یہ معایدہ تھا
15:02کہ جی ایران اپنی نیوکلیر ڈیویلپمنٹ کا جو پروگرام ہے
15:05اور یہ جوہری پروگرام
15:07اس کو ویپنز کے طرف جو ہے نہیں لے جائے گا
15:11یا اس میں مزید کوئی آگے
15:12اس کو ویپنائز نہیں کرے گا
15:14اس کے بدلے میں
15:16اس کے بدلے میں جزوی طور پر
15:18یا خاصی حد تک جو بہت زیادہ اس پر
15:20اقتصادی پابندیاں یا سینکشنز تھیں
15:23وہ جو ہے وہ اٹھا لی جائیں گے
15:25تو وہ دوہزار پندرہ میں معایدہ ہوا
15:27صدر ٹرمپ نے جب وہ پہلی دفعہ صدر بنے
15:29اٹھارہ میں اس سے وڈراؤ کر لیا
15:31ان کا الزام یہ تھا کہ جی ایران اپنے جوہری پروگرام
15:34کے بارے میں نیک نیتی کے ساتھ نہیں
15:36اس معایدے کو پورا کر رہا
15:37اب وہ دوبارہ اقتدار میں آئے
15:39حالکہ اس وقت تک یورین نے مقصود کی
15:41تین اشاریہ چھ سات فیصد تھی
15:43جی جی جی
15:46تو انہوں نے آ کے جب دوسری
15:47طفعہ صدر بنے تو انہوں نے
15:50ابھی اس سال کے پہلے مہینوں میں
15:52شروع کی اپنے اپتدائی حصے میں
15:54یہی کہا ایران کی طرف انہوں نے
15:55ہاتھ بڑھایا اور کہا کہ
15:57جی اب ہم واپس اس معایدے کی طرف جائیں گے
16:00اور یہ ایک معاملہ
16:02تھا جس سے بات شروع ہوتی ہے
16:04اور پھر آگے جا کے
16:06کیا ہوا کہ جی اسرائیل کی طرف
16:08سے ان کے اوپر مباری شروع ہو گئی
16:10ایران نے اس کا جواب دیا
16:11وہ تو ایک الگ بات ہے لیکن یہ کوشش جو تھی
16:14وہ یہ تھی کہ ایران کو
16:16نگوشیئٹنگ ٹیبل پر اگر اس معایدے کے
16:18حوالے سے لانا ہے تو ایسے
16:20اور ایران کے بقول اور ایرانی قیادت
16:22کے بقول وہ
16:24امریکہ کی کوشش یہ تھی
16:26بزریہ اس کی جو پراکسی ہے اسرائیل
16:28کہ ایسے
16:30ماحول میں ایران کے ساتھ
16:32نگوشیئٹ کیا جائے جب اس کی
16:34کنپٹی کے اوپر پسٹول رکھی ہو تو اس
16:36کو اصل طریقہ سے جو پسپا کیا ہے
16:38وہ ایران نے اس طرح جو انہوں نے
16:40جوابی کاروائی کی اور
16:42یہ اس بات کو واضح کیا
16:44اسرائیل کو بھی امریکہ کو بھی
16:46اور باقی ساری دنیا کو بھی
16:48اور ویسے یہ عام فہم بات ہے
16:50ضرور کہ ان کا مسائل پروگرام
16:52بہت ایڈوانسٹ ہے ان کی جو
16:54مسائل ٹیکنالوجی ہے ان کے جو
16:56سائنٹسٹ ہیں ان کے جو
16:58ملٹری سٹرائیجسٹ ہیں انہوں نے
17:00اور یہ پریکٹیکلی ثابت بھی یہ ہوا
17:03اور دو اور باتیں جو
17:05یقصہ رہیم پاکستان کے حوالے سے بھی
17:07اور ایران کے حوالے سے بھی جو
17:09دو یہ واقعات ہوئے تصادم کے
17:12انڈیا پاکستان کا اور اسرائیل اور
17:13ایران کا وہ یہ ہے کہ
17:15جب ایک ایسی ملک
17:18کے ساتھ آپ یہ
17:19قدم اٹھائیں اس کے خلاف
17:21جس کا کافی تجربہ ہے
17:23رہرسلز بہت سے اس کے ہوئے میں
17:25یہ نہیں ہے کہ جی جہاز ہیں اور پائلٹ ہیں لیکن
17:27اصل ان کی مشکیں لائیو کومبیٹ میں نہیں ہوئی ہیں
17:30پاکستان کے جو فورسز ہیں
17:32انہوں نے بہت سے کومبیٹ اور ائر فورس
17:34نے خاص طور پر انٹی ٹیرریزم
17:35آپریشنز جو پاکستان کے اندر ہوئے
17:37اس میں وہ کافی ان کو پریکٹس
17:39جو ہے وہ تھی مقابلہ کرنے کی
17:41ہر لیول پر
17:43تو بہت جس کہتے ہیں لائیو کومبیٹ کی پریکٹس
17:46اسی طرح ایران کا تو
17:47اتنا طویل جو
17:48جو گنس کا رہا عراق کے ساتھ اور وہ سارا کچھ
17:51جی تو وہ بیٹل ہارڈنڈ
17:54ملک جو ہیں پاکستان اور ایران
17:56دونوں اپنے طریقوں سے ہیں
17:57تو ایران نے اس طریقے سے بھی دکھایا
17:59اور یہ بڑا خدشہ
18:01ایک اور بات بھی
18:02مرغہ ہارنے اور لڑائی رکوانے
18:06کے علاوہ ایک اور جو بات
18:07شروع سے ہو رہی تھی وہ یہ تھی
18:09کہ اگر اس کانفلکٹ میں کوئی بھی
18:11توالت آئی
18:12یا اس کی ڈیوریشن اگر زیادہ ہوئی
18:15تو اس سے زیادہ تجربہ ایران کو نہیں ہے
18:17طویل جنگ کے اندر تو وہ بلکل
18:19جو ہے اسرائیل کو بہت زیادہ شدید
18:22نقصان پہنچا سکتا ہے
18:23انگریزی میں جیسے کہتے ہیں نا
18:24existential threat وہ ہو سکتی ہے
18:27اسرائیل کے
18:28اس لیے بھی
18:30رکاوٹ اس میں آگئی اور
18:32یس انڈیا کو isolate کرنا بہت ضروری ہے
18:35اب یہ ایسی کامیابی
18:37دنیا بھر میں دوسرے ملکوں کو اور ہم کو
18:39وہ حاصل نہیں ہوئی
18:40ان کی پی آر اور ان کی economic strength
18:42بڑی advanced ہے اور ان کی یہ
18:45حرکتیں ہیں اندوستان کی
18:46جو کہ دوسرے ملکوں میں وہ قتل و غارت کرتے ہیں
18:49targeted killings کرتے ہیں
18:50کینیڈا میں انہوں نے کیا
18:51امریکہ میں انہوں نے کیا
18:53پاکستان میں وہ کرتے ہیں
18:54اور ایران کے اندر جو یہ
18:55target killings کی
18:58ان کی military commanders کی
18:59اور ان کے intelligence کے جو leaders تھے
19:02جو ان کے drone کے
19:04اس کے حملوں سے ان کے گھروں کے اندر جو کی
19:07اس کی ساری intelligence کو جو provide کی تھی
19:09اسرائیل کو وہ ہندوستانی agents نے کی تھی
19:12اور اس کے اوپر جو ہے
19:13اصل پاکستان کو بھی act کرنا چاہیے
19:16decisive طریقے سے
19:17کہ انڈیا کی اصل حرکات
19:19دوسرے ملکوں کے اندر جو ہیں
19:20وہ کیا ہیں
19:21اور تب جو ہے اصل بات بنے گی
19:23کہ ٹھیک ہے
19:25وہ جو مئی کے اندر conflict ہوئی
19:28اس سے ایک سطح پر
19:30اب لوگوں کا جو
19:31لوگوں کو انتاظہ ہو گیا
19:32کہ پاکستان کو جواب دینا آتا ہے
19:34لیکن انڈیا کو isolate کرنا جو ہے
19:37وہ ایک بہت بڑا effort ہے
19:38جس کے لیے بہت مواد
19:40اب اکٹھا ہوتا جا رہا ہے
19:42اور اس کو کامیابی سے ہمیں isolate کرنے کی جو ہے
19:45وہ ضرورت ہے
19:46اور یہ ایران والے اس conflict کے اندر بھی
19:49اس کردار کا جو ہے
19:50سب کو پتا لگا ہے
19:51اور ایران itself نے بھی یہ بات جو ہے
19:53ٹھیک ہے
19:55ناصر صاحب ایک چیز
19:58ایک چیز ذرا فرمائیے گا
20:00کہ آپ کو کیا لگتا ہے
20:01کہ یہ جو آئی اے اے کا کردار
20:03اس کے اوپر بھی کافی آوازیں اٹھ رہی ہیں
20:05اور خاص طور پر آپ انہوں نے کہا ہے
20:06کہ ہم اس کے ساتھ مزید تعاون نہیں کریں گے
20:08تو یہ تو پہلے سے ہی لگتا تھا
20:09کہ جہاں آئی اے اے جاتے تھے
20:11تو پھر اگلوں کو صحیح پتا ہوتا تھا
20:12کہ اسی جگہ پر ان کی نیوکلئر تنصیبات ہیں
20:14اور اس کے بعد پھر وہیں پہ جا کے
20:16حملے کا خدشہ بھی ہوتا
20:18تو آپ کو لگتا ہے
20:19کہ یہ ایک صحیح سٹیپ ہے
20:20کیونکہ بارہ تاریخ کو
20:22آئی اے بورڈ کا اجلاس ہوا
20:24اس کے بعد ان کا ایک نوٹفیکیشن آیا
20:26اور اس کے اندر ڈیٹیلز آئیں
20:27کہ جی کوپریشن نہیں ہو رہا
20:28یہ نہیں ہو رہا وہ نہیں ہو رہا
20:29اور تیرا کو اٹیک ہو جاتا ہے
20:31تو آپ کو لگتا ہے
20:32کہ یہ صحیح فیصلہ ہے ایران کا
20:33دیکھیں ایران تو پہلے بھی
20:38ان سے بات کر رہا تھا
20:40وہ تو نیگوسیشنز ہو رہی تھی
20:42اور اسی دوران
20:43محترم بلید صاحب صحیح فرما رہے ہیں
20:46کہ انہوں نے ان کو
20:46اور مزید کمزور کرنے کے لیے
20:49اور وہ جو سمجھ رہے تھے
20:50کہ جس طرح انہوں نے حملے کیے تھے
20:52ان کا پورا ایک جو فرنٹ ان لائن تھی
20:55ان کے جتنے بھی کمانڈرز تھے
20:57یا سینئر لوگ تھے
20:59سائنٹس تھے
21:00ان کے جنرل تھے
21:02ان سب کو جب شہید کر دیا
21:04تو وہ تو یہی سمجھتے تھے
21:06کہ بالکل ایران
21:07اب بالکل بج جائے گا
21:08اور پھر ہم جو جیسے کہیں گے
21:10بیس پر عمل کر جائے گا
21:11ایرانی جو
21:13لیکن انہوں نے تو اس کا ریئرک کیا
21:15جس کا وہ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے تھے
21:19اور وہ جو محترم صحیح کہہ رہے ہیں
21:22بھائی کے جو آئرن ڈوم اور یہ چیزیں ان کی تھی
21:25ان کو تو بڑا ان کے اوپر ناز تھا
21:28دیکھیں یہ جو بات ہو رہی ہے
21:31معاہدے والی یہ جو ہے ان کے ساتھ
21:34یہ تو باتچی تو چلتی رہے گی
21:36لیکن دیکھیں ایک جہاں پہ
21:38جیسے میں نے کہا
21:40کہ ان کو سب سے زیادہ نقصان جو ایران کو ہوا
21:43وہ اسی راک کی وجہ سے
21:45پھر موساد کے ساتھ انہوں نے سب ان کے لوگوں کی
21:48نشاندہیاں کی ہیں
21:50ہم بہت کچھ ہوا لیکن ایک چیز
21:52جو ہے وہ یہ ہے کہ وہ اپنے
21:54ایران اس وقت بھی اپنے
21:56ایٹمی احساسے بچا چکا ہے
21:58اور اس میں پھر وہ جو ایک ان کا
22:00طریقے کار ہے وہ اپنی جگہ پہ
22:02موجود ہے اور دیکھیں ہم خود
22:04ایک اسلامی
22:06ایٹمی طاقت رکھتے ہیں جس کے لیے
22:09یعنی کہ آپ اس چیز سے اگری کرتے ہیں کہ
22:10جہاں پر حملہ کیا یعنی کہ تین تنصیبات پہ
22:13پہلے
22:13ڈانلڈ ٹرمک صاحب کبھی
22:15سٹیٹمنٹ آیا تھا کہ ہم نے
22:16کس طریقے سے
22:17وہاں پر
22:19آپ دو اس کے ذریعے بھی میزائل فائر کیے
22:21پھر بی ٹو بومبرز کے ذریعے بھی کیے
22:23اور ان کو مکمل طور پر تباہ کر دیا
22:25تو آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہوا
22:26وہ پہلے ایویکویشن کر چکے تھے
22:28یا ان کے پاس دوسری ارینجمنٹس ہیں
22:30ہم تو چاہتے ہیں کہ ایسا نہ ہوا ہو
22:35اور ایسا بیسے ہوا بھی نہیں ہے
22:37اور ٹرمک صاحب تو اس پر بڑا بزد ہیں
22:39کہ نہیں وہ ہو چکا ہے
22:41اور وہ جو ان کی اپنی میڈیا نے کہا ہے
22:43کہ وہاں پہ اس طرح کے کوئی
22:45کیونکہ اگر اس طرح کا کوئی ہوتا
22:47تو اس کے رییکشن بڑا آتا
22:49وہاں پہ تباہی بہت بڑے پیمانے پہ ہوتی
22:52جو بتایا جاتا ہے
22:53کنٹیمنیشن اسی ریڈییشن ہوتی ہے
22:56تو اس طرح جی اس طرح اس طرح کا کچھ نہیں ہوا
22:59تو الحمدللہ ایران کا یہ سارا کچھ محفوظ ہے
23:04اور اللہ کرے گا کہ وہ ایٹمی طاقت بنے
23:06ہم خود ایک ایٹمی طاقت ہیں
23:08اس کا ہمیں اندازہ ہے
23:09کہ جو ہمارا دشمن ملک ہے
23:11جو ہمیشہ چاہتا ہے
23:12جس نے کبھی پاکستان کو قبول نہیں کیا
23:15اور پھر یہ بھی ہوا
23:17اور وہ صحیح بات ہے
23:18کہ وہ جو چوہتری صاحب ہیں
23:20انہوں نے جب دیکھا کہ ان کے مرگے کو مار پڑ رہی ہے
23:23تو یہ ایک دم سے یہاں بھی رکوا دی گئی
23:27اور وہاں بھی ایسا ہی ہوا ہے
23:28تو یہ ایک حقیقتیں ہیں
23:30ولید صاحب نے بھی صحیح کہا
23:32اور ہمارے بھائی نے بھی جو بات کی
23:35تو یہ حقیقت ہے
23:37لیکن یہاں پر ایک جو سوال ہے
23:40وہ بڑا امپورٹنٹ ہے
23:40کہ اب ظاہر ہے کہ
23:42اسرائیل اگر نقصانات اس کے ہو رہے ہیں
23:45اور اگر لمبی جنگ ہوتی تو اس کے اندر
23:46ابھی بھی یہی ہوگا کہ اس کے جو نقصانات ہوئیں
23:49اربو ڈالرز کے
23:49کہ جی وہ میزائل انٹرسیپ بھی کر رہا ہے لیکن
23:52وہ امریکہ بھی
23:55وہ اس کے نقصان بھرے گا اختیار ولی صاحب
23:57اس کا یہ برطانیہ بھی بھرے گا
23:59وہ سارے کے سارے جو
24:00جرمنی بھی اس کے اندر اپنا شیئر
24:02اس کے اندر رکھے گا تو اس کے اندر اس کی اپنی جیب سے کچھ نہیں جائے گا
24:05لیکن ایران کے ساتھ ایسا نہیں ہے
24:07کیونکہ اس کو اپنے ہی ذرائع سے
24:09کیونکہ ایک تو نقصان یہ ہے کہ اس کے جہوری سائنسدان
24:11شہید ہو گئے پھر
24:13اعلیٰ خیادت شہید ہو گئی پھر اس کے بعد
24:15جو اس کے اندر جو جاسوس تھے
24:17وہ اندر انسائیڈ جاب وہ بھی ہوئی
24:19اور پھر سیویلین بھی بڑا سیٹ اپ کا نقصان ہوا
24:22تو کتنا آپ کا خیال میں
24:24ٹائم لگے گا ایران کو ان نقصانات سے
24:26نکلنے میں اختیار صاحب
24:27دیکھیں سب سے پہلے تو آپ دیکھ لیں
24:29نا کہ آپ جی سیون کے
24:31ملک کو لے لیں یورپی یونین
24:33کو لے لیں سب لوگوں نے
24:35اپنے لیے ایک گروپ بنایا
24:37ہوتا ہے
24:39ہر بندے نے اپنا ایک جتہ
24:41بنایا ہوتا ہے مختلف ملکوں کا
24:43کچھ
24:44اٹامک کلاب کے ممبر ہیں
24:47پاکستان
24:49مسلم امہ کا واحد
24:51ملک ہے جو ایٹمی
24:53قوت ہے ہم تو چاہتے ہیں
24:55میں ناصر بھائی کی اس بات کو
24:58انڈوز کرتا ہوں
24:59اور آگے بڑھاتے ہوئے
25:01کہ ہم چاہتے ہیں ہماری دعا ہے
25:03کہ صرف ایران نہیں
25:05بلکہ جتنے اور دیگر مسلم
25:07مالک ہیں سب ایٹمی قوت بن جائیں
25:09اور یہ ایٹمی قوت بنیں گے
25:12تو جو
25:12پریشر آپ پر ہے
25:14وہ سارا پریشر
25:15ایکولی ڈیوائیڈ بھی ہو جائے گا
25:17ہمیشہ آپ پر ایک پریشر رہتا ہے
25:19because you are
25:20the only and lonely
25:21اٹامک پاور
25:23تو یہ بھی آپ کا جو ہے
25:25یہ تقسیم ہو جائے گا
25:26یہ برڈن جو ہے وہ
25:27تقسیم ہو جائے گا
25:29اور جو شرارتیں ہیں
25:30وہ بھی کافی ساری
25:31بند ہو جائیں گی
25:32تو میں کہتا ہوں کہ جتنے مسلم ملک ہیں
25:34سب
25:35اللہ کرے سارے بن جائیں
25:36ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہیں
25:38جہاں تک
25:39جہاں تک آپ نے کہا
25:41کہ یہ بھی ایک بدقسمتی ہے
25:43کہ اب
25:44اسرائیل کا لوس ہوا ہے
25:45اس کے ساتھ
25:47باقی سارے ملک مل کر
25:49وہ اپنا
25:50ڈیوائیڈ کر لیں گے
25:52شیئر اٹھا لیں گے
25:53اس کے ساتھ
25:54جو لوسز اس کے ہوئے ہیں
25:55لیکن ایران کے ساتھ کون کرے گا
25:58مجھے نہیں لگتا کہ
25:59کوئی ایسے آئے
26:00ہم تو بس صرف
26:01مسلم پر بیٹھ کر
26:02ہی دعا دینے والے لوگوں میں سے ہیں
26:03کہ یار اللہ تمہارا
26:05آمین و ناصر ہو
26:06تو میرے خیال میں
26:07یہ جو
26:08آرگنائزیشن آف
26:10اسلامک کنٹریز
26:11ایک تنظیم ہماری ہے
26:12اس مردہ گھوڑے میں
26:15اگر تھوڑی سی جان پڑی
26:16جو مجھے آج
26:17اس بار مجھے
26:18اس سے کوئی اتنی
26:18مطلب ہمیشہ
26:19اس نے مایوس کیا ہے
26:21لیکن ایران اور
26:22اسرائیل کی لڑائی کے بیچ میں
26:24زیادہ مایوس ہی نہیں ہوئی
26:26اتنا مایوس نہیں کیا
26:28جتنا کچھ انہوں نے کیا
26:30میرے خیال میں
26:30قابل تعریف ہے
26:31سپیشلی اس میں
26:34سعودیہ کا کردار
26:35قابل تعریف تھا
26:37اس میں
26:38ترکیہ کا کردار
26:39قابل تعریف تھا
26:40اس میں
26:41پاکستان تو خیر
26:42پاکستان کی تو
26:44بات ہی کچھ اور ہے
26:45پاکستان نے تو بہت ہی
26:47میرے خیال میں
26:47فرنٹ فٹ پر جا کے
26:48سارے ملکوں کو
26:49اکٹھا کرنے کی کوشش کی ہے
26:51چاہے وہ آزربائی جان ہو
26:53چاہے یوے ایو
26:54سعودیہ ہو
26:55چائنا ہو
26:56رشیہ ہو
26:57سارے ملکوں کو اکٹھا کیا
26:58قطر ہو گیا
27:01ایک بات
27:02ولید صاحب نے کی
27:03ہمیشہ یہ
27:04مرغوں کی مثال
27:05یہ بڑی اچھی دیتے ہیں
27:06ولید اکبال صاحب
27:08کہ چودری کا مرغہ
27:09جب ہار رہا ہوتا ہے
27:10تو چودری پھر
27:11راضی نامے کے لیے
27:12بڑی جلدی آجاتا ہے
27:14لہذا مرغوں کے بارے میں
27:15ان کی جو
27:16وہ ہے
27:16بڑی اچھی ہے
27:17تجزیہ ان کا اچھا ہے
27:18تینکیو ویری مچ
27:20چلیں ایک بریک لیتے ہیں
27:21بریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
27:23سٹی ویدہ سے
27:23اور تھوڑا سا ملک کے
27:24سیاسی معاملات کو
27:24ٹچ کریں گے
27:25بریک کے بعد
27:28پرگرام میں ایک بار
27:29پھر سے خیر مقدم
27:30اور کافی سارے معاملات ہیں
27:31جن پر بات ہونا باقی ہے
27:32ایک تو بجٹ کی منظوری
27:33ایک ظاہر ہے
27:34کہ اس کے اوپر بحث
27:35وغیرہ چل رہی ہے
27:35دوسرا یہ ہے
27:36کہ پاکستان تحریک انصاف
27:37کے معاملات
27:38کہ کیا
27:40مائنس کا کوئی سلسلہ
27:42چل رہا ہے
27:43کیا ہو رہا ہے
27:44اور علیمہ خان صاحبہ
27:45خاصی برہم دکھائی دیں
27:47جس طریقے سے
27:47بجٹ کی منظوری
27:48کا معاملہ ہوا
27:49لیکن علی امین گنڈاپور صاحب
27:50نے اس پہ اپنا
27:50ری ایکشن بھی دیا ہے
27:51تو علیمہ خان صاحبہ
27:52نے پہلے کیا فرمایا
27:53وہ ذرا سنگیے
27:54میڈم کیا عمران حان
27:55کو مائنس کر دیا گیا
27:56یہ حان صاحب نے
27:56تو کہا تھا میرا اپروول ہوگا
27:58میرا خیال ہے
27:59مائنس ہی ہو گئے
28:00میڈم کی پی کہ
28:01کہتے ہیں علی امین گنڈاپور
28:03بہت طاقتورا
28:03ہم اس کو نا نہیں کہہ سکتے
28:04تو پھر اگر بوجھ
28:06نہیں اٹھا سکتے
28:07تو گھر جائیں
28:08اچھا اس پہ
28:08علی امین گنڈاپور صاحب
28:09نے کیا فرمایا
28:10وہ بھی ذرا دیکھئے
28:11اگر ہم یہ بجر پاس نہ کرتے
28:12اگر ہم ان ٹائم لائن سے
28:13مطابق جو ایک پروسیجر ہے
28:14وہ فالو نہ کریں
28:15تو ہم نایل ہو جائیں گے
28:16بجر پاس نہ کر کے
28:17ہمارے خلافے
28:18ایک سادش کا پروراہ میں
28:19بنا ہوا ہے
28:19کسی طریقے سے
28:20ہم بجر پاس نہ کریں
28:20ہم فرنشل بجرسی لگا کر
28:22ڈونرائی لگا کر
28:23روائر کے پی
28:23گورمنٹ کو ٹیک ور کر دیا جائے
28:24عمران خان کی سوچ
28:25اگر حکومت کو ختم کرنے کی ہو
28:27تو وہ مجھے ایک حکم دے
28:28میں ایک پر انہیں ختم کر دوں
28:29مجھے پتہ تھا
28:29کہ عمران خان
28:30اس پہ گورنر خیبر پختنخوا
28:39فیصل کریم کنڈی صاحب
28:40نے بھی گفتگو کی
28:41ہماری مارننگ شو پہ
28:43تو وہ ذرا سنیے
28:44کہ انہوں نے کیا کہا
28:45یہ فلمی ڈیالاگ بول رہے ہیں
28:47یہ کبھی بھی سونے کے
28:49انڈے دینا والی مرحی کو
28:50زبانی کریں گے
28:51اگر یہ اس اسمبلی کو
28:52ختم کریں گے
28:52تو کرپشن کان سے کریں گے
28:54گور علی خان کی
28:55بجر پاس ہی نہیں
28:55اس کو پتہ نہیں
28:56کہ بجر پاس ہو گیا ہے
28:57علیمہ خان کہہ رہے
28:58کہ میرے بھائی کو
28:59مائنس کر دیا
28:59یہ ایک دو چپٹر ہے
29:00ایک اسلام آباد چپٹر ہے
29:01ایک کپی چپٹر ہے
29:02کپی چپٹر نے فیصلہ کر دیا ہے
29:04کہ مائنس عمرال خان
29:05ہی ہم آگے چلے گئے
29:06تو سینیٹر ولی صاحب
29:07یہ آپ کی اس میں
29:09اسیسمنٹ کیا ہے
29:10رائے کیا ہے
29:10کیونکہ آپ سے بہتر
29:11کوئی انسان نہیں ہو سکتا
29:12جو اس پر رائے دے سکے
29:13علیمہ خان صاحبہ یہ کہتی ہے
29:15کہ میرے بھائی کو
29:15مائنس کر دیا گیا ہے
29:16علیہ مینگ ڈنڈاپور صاحب
29:18یہ کہتے ہیں
29:19کہ قانونی اور
29:19آئینی پیچیدگیاں
29:21پیدا ہو جاتی ہیں
29:22کہ اگر انس کو
29:22منظور نہ کرتے
29:23اور میں نے تو بات کی ہے
29:24جاکہ سپریم کورٹ میں
29:25کی ملنے دیا جائے
29:26تاکہ بجر منظوری ہو
29:27ہو کیا رہا ہے
29:29اس وقت
29:29ہاں جی
29:32میں اس کا جواب
29:33ضرور دوں گا
29:34آلوہ آپ نے جس طرح کہا
29:36کہ میں اس سے بہتر شخص
29:37نہیں ہو سکتا
29:37یہ ہو سکتا
29:39ایسا نہ ہو
29:40فیل وقت
29:40ہمارے پاس تو آپ
29:41یہ ہے نا زر
29:41لیکن
29:43ہاں
29:43میں اس سے پہلے
29:44ایک بڑی اہم بات
29:45کرنا چاہتا ہوں
29:46اور وہ یہ ہے
29:47کیونکہ ابھی آپ کے دو
29:48راؤنڈز ہوئے
29:49گفتگو کے
29:50باقی مہمانوں سے
29:51جو ایران
29:52اس کے حوالے سے
29:54تو ایک بات
29:55میرے پچھلے جو
29:56اس میں رہ گئی تھی
29:57حصے میں
29:57وہ کر کے پھر میں
29:58آپ کو اس سوال کا
29:59جو آپ دے
29:59میں بڑی اہم بات
30:01صرف میری اپنی
30:03ذاتی رائے بھی
30:04اس میں ہے
30:04ایک
30:06ایک سیاسی جماعت
30:08کے نمائندے کے
30:08طور پہ بھی
30:09اور ایک
30:09اوورال
30:10دنیا کے
30:11ایک شہری
30:11اس ملک کے
30:12شہری ہونے کے
30:12علاوہ دنیا کے
30:13بھی ہم شہری ہیں
30:14دونوں مہمانوں
30:15نے اپنے
30:16اپنے طریقے سے
30:16کہا کہ جی
30:17یہ جو
30:18ایٹمی جو
30:18قوت ہے
30:19ایٹمی ہتھیاروں
30:21کی کیپیبلیٹی
30:21جو ہے
30:22یہ تو بہت
30:23بہتر ہو
30:23کہ تمام
30:24اسلامی امہ کے
30:25پاس
30:25اور تمام
30:25مسلمان ملکوں
30:26کو جو ہے
30:27مل جائے
30:27خیر یہ
30:29ایک الگ
30:30بحث ہے
30:31کہ کتنے
30:32اسلامی ملک
30:33اس میں
30:33دلچسپی بھی
30:34رکھتے ہیں
30:34یا کوئی
30:35ان کو
30:35انسینٹیو بھی
30:36ہے
30:36ایٹمی
30:37کیپیبلیٹی
30:38اور ایٹمی
30:38ہتھیار ملک
30:39دنیا میں
30:40جتنے کم
30:40ہو وہ
30:40بہتر ہیں
30:41آپ
30:42میرے خیال میں
30:43ہمیں اندازہ
30:44ہونا چاہیے
30:44کہ اس کا
30:45کبھی کوئی
30:46خدا نہ خواستہ
30:47کبھی کوئی
30:48استعمال کر لے
30:48کوئی ملک بھی
30:49اگر ان کو
30:50استعمال کر لے
30:50تو اس کے کیا
30:51نتائج ہو سکتے ہیں
30:52دنیا کے لیے
30:53اور انسانیت کے لیے
30:54مدد میں تو
30:55کانوں کو پکڑتا ہوں
30:56سوچ کے
30:56اور اس لیے
30:58یہ جو آئیڈیا ہے
30:59نون پرولیفریشن کا
31:01جو بڑے پانچ شے
31:03ملک ہیں وہ نہیں
31:03مانتے وہ اس کو
31:04نہیں کرتے
31:04تو ہم جیسے ملک
31:05بھی نہیں کرتے
31:06لیکن اصولاً
31:07یہ ایک صحیح
31:08موقف ہے
31:08کہ دنیا کو
31:10اسے ہتھیاروں سے
31:11پاک ہونا چاہیے
31:12کیونکہ دنیا کا
31:13وجود جو ہے
31:13اسے خطرے میں
31:14انسانیت کا وجود
31:16جو ہے وہ
31:16اس کو بہت خطرہ
31:17ہو سکتا ہے
31:18اور اسی لیے
31:19میں سمجھتا ہوں
31:21کہ پاکستان
31:21دیکھیں
31:22لیکن ایک اس کے اندر
31:23جو نیریٹیو ہے
31:24جی ہاں
31:27وہ یہ ہے
31:27بیسیکلی
31:28کہ آپ یہ دیکھئے
31:29کہ اس
31:29ایران کے
31:30پوائنٹ آف یو سے
31:31یا پرسپیکٹیو سے
31:31کہ کسی مسلمان
31:33ملک کے پرسپیکٹیو سے
31:34اگر دیکھا جائے
31:34وہ کہتے ہیں
31:35کہ چن ملکوں کے پاس
31:36ایٹمی اتھیار ہیں
31:37تو ان کے ساتھ
31:39جاریت کرنے میں
31:40کسی بھی ملک
31:41کو سوچنا پڑتا ہے
31:42اور وہ ایک حد سے
31:43تجاوز نہیں کرتے
31:44میں بلکل اگر ہی کرتا
31:45نورتھ کوریا پر
31:46حملہ کیوں نہیں ہوتا
31:47کیونکہ پتہ ہے
31:47ان کے پاس
31:48ایران کو شمار کرتا ہوں
32:10ایسے ملک
32:12جن کو اس بات کا
32:14احساس ہے
32:15جس طرح پاکستان کو
32:16رہا پچھلی تین چار دہائیوں سے
32:18کہ ہمارے وجود کو خطرہ ہے
32:20کسی بھی ملک کے
32:21اگر وجود کو خطرہ ہو
32:22تو اس کے لیے
32:23میں سمجھتا ہوں
32:23ضروری ہے
32:24کہ وہ اس کو پرسو کرے
32:25اور پاکستان نے کیا
32:26کیونکہ کس سے
32:27اس کو خطرہ تھا
32:28ہندوستان سے
32:29ہندوستان نے جب وہ
32:30کیپیبلیٹی حاصل کر لی
32:31تو پاکستان کی وجود کو خطرہ تھا
32:33ایگزسٹینشل
32:34اس کو خطرہ
32:34ایران بھی ان ممالک میں
32:36شمار ہوتا ہے
32:37کہ جس کے وجود کو خطرہ ہے
32:38اور کس سے ہے
32:39اسرائیل سے ہے
32:40اس کو اور بھی
32:41دیگر اس کے دشمن ہیں
32:42امدیکار اس کی دشمنی تو مشہور ہے
32:44تو یس
32:45اور یہ جو ایک
32:46اس کے نتیجے میں
32:47جو اب یہ کانفلکٹ ہوئی ہے
32:49شاید ایسا این ممکن ہے
32:51کہ ایران کا جو ریزولو ہے
32:52اس کا جو اب وہ ہے
32:54قوت ایرادی
32:56کہ جی اب تو
32:57پہلے وہ سمجھاتے کر رہے تھے
32:58کہ شاید ہم اس کو روک دیں
32:59کرنے ہی کرنے
33:00این ممکن ہے
33:00کہ وہ اب نہ رکھیں
33:01اور وہ نہ سمجھاتا کریں
33:03why
33:03کیونکہ ان کو وجود کو خطرہ ہے
33:05باقی مسلم ممالک جو ہیں
33:07وہ
33:07ان کی ایکنومک
33:09جو قوت ہے
33:10ان کے جو
33:11قدرتی وسائل ہیں
33:13وہ بڑے ہیں
33:14لیکن سیاسی طور پہ
33:15وہ
33:16ایسے اپنے آپ کو
33:18پوزیشن میں انہوں نے رکھا ہوا ہے
33:19کہ ان کے وجود کو خطرہ نہیں ہے
33:21اس لیے ان کے لیے ضروری نہیں ہے
33:22اور ایران ان میں شمار نہیں ہوتا
33:24تو یہ ان ملکوں
33:25تو ان ممالک
33:26جن کے وجود کو خطرہ ہے
33:28اور اس لیے
33:29میں یہ سمجھتا ہوں
33:30کہ کوئی اہمکانہ بات سمجھتا ہے
33:32کوئی
33:33کہ جی ہم نے اگر
33:34بنکر بسٹرز مار دیئے
33:36وہاں گرا دیئے
33:37تو وہ
33:38یہ
33:38اس قوت کو
33:39ڈیولپ کرنے سے
33:40یا اس کو حاصل کرنے
33:42سے محروم ہو جائیں گے
33:43کسی بھی ملک کے انفرسٹرکچر کو
33:45جس طرح انہوں نے کیا
33:46ڈیمیج کیا ہوگا
33:47انڈرگراؤن فسیلیٹیز تھیں
33:48ان کو ڈیمیج کیا ہوگا
33:49تو لیکن
33:50اس کے نوہاو کو
33:51وہ ڈیمیج نہیں کر سکتے
33:53وہ ایک
33:53میں ابھی
33:54شاہ صاحب کے ہی
33:55چلے نعرہ
33:55ان کا ایک
33:56پورا
33:57کتنے سالوں کا
33:58دہائیوں کا ہے
33:58کتنے بھٹو مارو گے
34:00ہر گھر سے بھٹو نکلے گا
34:01اور کتنے سائنس دان مارو گے
34:02ایرانیوں میں
34:03ان کے بڑے بڑے سائنس دان ہیں
34:05کتنے جرنیل مارو گے
34:06اور آ جائیں گے
34:07ان کے پاس بہت
34:08وہ قوت ارادی ہے
34:09انہوں نے یہ شو بھی کیا
34:11اب ذرا
34:13میرے سوال پہ آ جائیں
34:14اس کا
34:14میرے نزدیک
34:15یہ ساری کاروائی جو ہوئی
34:17اسرائیل کی طرف سے بھی
34:18اور امریکہ کی طرف سے
34:19یہ میرے نزدیک
34:21اس نے بیک فائر کیا ہے
34:22وہ مقصد
34:23اریجنل یہی تھا
34:24کہ کنپٹی پہ پسٹول رکھ کے
34:25سمجھوتا کرائیں گے
34:26وہ اومان کے اندر جو
34:27میٹنگز ہونی تھیں ابھی
34:28ایران اور امریکہ کے انتر میں
34:29اب ایران ایک اور طریقے سے
34:31نیگوشیئٹ کرے گا
34:32اور ان ممکن ہے
34:32اور یہ بھی
34:33سمجھ
34:34کوئی
34:34اگر
34:35میں اب یہ
34:36تفصیل میں تو نہیں جاؤں گا
34:37میں سینٹ کی
34:38دیفنس کمیٹی کا چیرمن رہا ہوں
34:39انڈیو میں میں نے
34:40نیشنل سیکیورٹی والا کیا ہے
34:42ایکسپرٹ سے گفتگو ہوئی ہے
34:44یہ بھی کوئی سمجھتا ہے
34:45کہ پاکستان کو
34:46اس قوت سے محروم کرنے کا
34:48کوئی رکھتا ہے
34:49جو ہے
34:50وہ
34:50کیپیسٹی
34:52وہ بے وقوف بنا رہا ہے
34:53اپنے آپ کو
34:54ایسا ممکن نہیں ہے
34:55تو یہ اس کو
34:56اپنے دل سے نکال دینا چاہیے
34:57ہمارے دشمنوں کو
34:58اب آپ کا جو پوائنٹ ہے
35:00میں
35:00میں دونوں باتوں کو
35:01اڈریس کرتا ہوں
35:02دیکھیں
35:02یہ جو
35:03مائنس
35:04عمران خان والی
35:05جو تصور ہے
35:06کیپی کا بجٹ جو ہے
35:07اس کو اپروو ہونے سے پہلے
35:09خان صاحب نے یہ بات
35:10ہدایت دی ہوئی ہے
35:11پانچ اچھے لوگوں کا
35:12نام دیا ہوا ہے
35:13کہ مجھے بریف کریں
35:15اور پھر میں اپروو کروں گا
35:16تو وہ کریں
35:17اس کو
35:17وہ
35:17اس اپرووال
35:19بہت سے ہلکے یہ
35:21سمجھ رہے ہیں
35:21بشمول
35:22علیمہ خانم صاحبہ کے
35:24کہ ان کے اس اپرووال
35:25کے یہ بغیر ہوا ہے
35:26اس حد تک
35:27وہ اس پروسس سے
35:28فی الحال
35:29مائنس ہیں
35:30اور جو گنڈا پور صاحب
35:31کہہ رہے ہیں
35:31وہ بھی
35:32کیونکہ ایک سازش جو ہے
35:33وہ بھی
35:33محسوس کیا جاتا ہے
35:35پارٹی میں
35:35کہ جو تھی وہ انڈر وے تھی
35:43نہیں ہو رہا
35:44اور
35:44آئین کے آرٹیکل
35:46دو سو پینٹیس کے تحت
35:47ایکنومک امرجنسی
35:49لگا کر
35:49پارلیمنٹ
35:50وہ جو
35:51صوبائی اسیمبلی ہے
35:51اس کو
35:52مفلوج کر دیا جائے
35:53صوبائی حکومت کو
35:54برطرف کر دیا جائے
35:54اور گورنر رول لگا دیا جائے
35:56تو اس لیے
35:57ایک ایسا ایکشن لیا ہے
35:58کہ اس حساب بھی مر گیا
35:59اور لاتھی بھی نہیں ٹوٹی ہے
36:00تو یہ ہے صرف بات وہ
36:02ٹھیک
36:03ٹھیک
36:03ٹھیک
36:04ناثر شاہ صاحب
36:05آپ
36:05اب ذرا اس پہ میں چاہوں گا
36:06کچھ روشنی ڈالیں
36:07کہ اس وقت آپ کو کیا لگتا ہے
36:08کہ یہ
36:09کنفیجن پائی جاتی ہے
36:10پاکستان تحریک انصاف کے رینکس میں
36:12بزائرہ کے لیڈرشپ جیل میں ہے
36:14تو اس وقت
36:14لیڈ کرنے والا کوئی نہیں ہے
36:16اور اس وقت پارٹی پہ
36:17وہ تو کہہ رہے ہیں کہ
36:18علیمہ خان صاحبہ سیاسی شخصیت نہیں ہے
36:20لیکن
36:20بظاہر ان کا سوشل میڈیا پہ بھی
36:22اور ویسے کنٹرول کافی دکھائی دے رہا ہے
36:24آپ کے تھوٹس کیا ہیں
36:25جی میں بات کرتا ہوں
36:29اس پہ میں تھوڑا سا کمنٹ کروں گا
36:31جو محترم اختیار والی صاحب نے بات کی
36:33میں تو اس کا سپورٹ کروں گا
36:34کیونکہ جو اسلام فوبیا ہے
36:36جس کی وجہ سے
36:38ہم پر بھی سب کی نظریں ہیں
36:40ہمارے ایٹمی اس پہ بھی
36:42اس وجہ سے تو
36:43ہم تو دعا مانگتے ہیں
36:44کہ ہم تو اپنی حفاظت کے لیے یہ چیز چاہتے ہیں
36:47اور تمام عالم اسلام
36:48جتنے ہمارے ممالک ہیں ان کے پاس یہ ہونی چاہیے
36:52کیونکہ آپ نے دیکھا
36:53کہ کیا کیا انہوں نے
36:54لیبیا کے ساتھ کیا کیا
36:56اسی طرح بہت سارے ممالک کو
36:57ان کی فورسز کو
36:58عراق کے ساتھ کیا
36:59اس طرح کا انتشار پیدا کیا
37:01عراق کے ساتھ کیا
37:02تو وہ
37:04ہم تو چاہتے ہیں
37:05کہ ہمارے
37:05ہمارے مسلم ملک
37:07اتنے طاقتور ہوں
37:09اللہ کی مہربانی سے
37:10کہ کوئی ان کی طرف آنکھ اٹھا کے نہ دیکھیں
37:12ابھی دیکھیں
37:13تھوڑا سا ایشو ہوا شام پہ
37:14تو کس طرح اسرائیل نے آ کر
37:16کچھ علاقے پہ قبضہ کر لیا
37:18تو یہ
37:18اس وجہ سے تو ہم چاہتے ہیں
37:20کہ ہمارے تمام
37:21ممالک جو ہیں
37:23وہ مضبوط ہوں
37:24یا آپس میں ایک ان کا کوئی اس طرح کا
37:26وہ معاہدے ہوں
37:28کہ اگر کوئی ایسی صورت حال ہو
37:30تو اس میں پاکستان حاضر ہے
37:31ایران حاضر ہے
37:32یہ
37:33اچھا اب یہ جو
37:34پی ٹی آئی کا یہ اندرونی معاملہ ہے
37:36اس پہ تو وہ خود کو
37:37ان کو بات کرنی چاہیے
37:39محترم ولید صاحب بتائیں گے
37:40لیکن دیکھیں یہ
37:41پوائنٹ نہیں ہے
37:43کہ جی
37:44گورنر راج لگ جائے گا
37:46جی اگر انہوں نے پاس نہیں کیا
37:47ابھی ہم نے آج پاس کیا ہے
37:49اگر ایک اور بھی
37:51میرے خانے بولوجستان کا ابھی تک پاس نہیں ہوا
37:54تو اس سے کوئی ایسی ایشو نہیں
37:56گورنر راج تو تب لگ سکتا تھا
37:58جب اسلام آباد پہ چڑھائی کی تھی
38:00یا دہشتگردی کے جو واقعات ہیں
38:01لیکن ایسا
38:02میں نہیں سمجھتا کہ گورنمنٹ کی کوئی بات ہو
38:05لیکن یہ پوائنٹ جو ہے
38:07وہ نہیں ہے
38:08کہ جی اس وجہ سے ہم نے کیا
38:10میں بھی کوئی ہوگی
38:11دوسرا بجٹ کو بعد میں
38:13دوبارہ بھی اس پہ بات کی جا سکتی
38:15اور جو مائنس کی بات
38:17آپ نے کی جی
38:18مائنس عمران خان
38:19دیکھیں یہ
38:20یہ طریقے مناسب نہیں ہیں
38:22مائنس عمران
38:23مائنس بھٹو
38:24مائنس میاں
38:25یہ نہیں چلتے یہاں پہ
38:26اور یہ یہاں پہ ہو گیا ہے
38:28کہ جو لوگ جو جس کے ساتھ ہیں
38:30وہ اسی کے ساتھ ہیں
38:31اور وہ مائنس کر کے
38:32کسی کو
38:33کوئی جو ہے
38:35فائدہ نہیں ملتا
38:36اور اس طرح کی
38:37ہونی بھی نہیں چاہیے
38:38پولٹیکلی طور پر بھی
38:39ہمیں کسی بھی ایسی چیز کو
38:41سپورٹ نہیں کرنا چاہیے
38:43کہ ہم تو بھگت چکے ہیں نا
38:45میں ایک
38:46کئی عرصہ
38:48ہے
38:48ایک پرانا شعر ہے
38:49کہ جو ہم پہ گزرے تھے
38:51رنج سارے
38:52جب خود پہ گزرے
38:54تو لوگ سمجھے
38:54تو یہ چیزیں
38:56ہم تو
38:56سب سے پہلے بھگت چکے ہیں
38:58کیا بات ہے
38:59یہ اب سب کو
39:00جو ہے
39:00اس پہ آنا چاہیے
39:02تو
39:02چلیں جی
39:03یہ تو خود
39:03بی ٹی آئی
39:04بتائی
39:05وہ کہتے ہیں نا
39:05کہ آج کل
39:06جنیاں میرے تن تے لگی ہیں
39:07تنوں ایک لگے
39:08تو جانے
39:09تو اب یہ سلسرہ بھی ہوتا ہے
39:10تو
39:10اختیار والی صاحب
39:11آپ کے کیا دورٹ سے
39:12سر
39:12آپ
39:13جاہرہ کے
39:13کے پی کو بھی
39:14لیکھتے ہیں
39:15میں
39:15میں
39:16سنس
39:18میں
39:19کے پی کا
39:20ریزیڈنٹ بھی ہوں
39:21اور
39:21کے پی ایف ایرز
39:23کو بھی دیکھ رہا ہوں
39:23پرائم منسٹر صاحب کے
39:25کارڈینیٹر ہونے کی
39:26حیثیت سے
39:27وہ بھی میری
39:29ایک ذمہ داری ہے
39:29میں
39:31ولید اقبال صاحب
39:32کو یہ باور
39:32کراتا ہوں
39:33اور یہ بات
39:34آپ سن لے
39:35اور بڑی تسلیق
39:36اس ساتھ
39:36آپ کو کرتا ہوں
39:38ہمارا
39:38کوئی موڈ نہیں ہے
39:39وہاں پر
39:40گورنر رول لگانے کے لئے
39:41ہمارا
39:43کوئی انٹینشن نہیں
39:50لگائی
39:50جب وہاں پر
39:52ایک ایک
39:52ظلے میں
39:53دو دو سو
39:54عرب روپے
39:55دو دو سو
39:56عرب روپیا
39:57جالی چیکوں سے
39:59نکالا گیا
39:59that is
40:00کوئنستان
40:01اچھا
40:02ایکاؤنٹن جنرل
40:03آپ چیک کر لیں
40:04آپ کا اپنا
40:05سپیکر آف
40:06اسمبلی کہتا ہے
40:07کہ ہم نے
40:08دو سو عرب میں سے
40:09بیس عرب روپے
40:10ریکاور کر لیا
40:11آپ کا اپنا
40:14سپیکر کہہ رہا
40:14فنانشل
40:16امرجنسی
40:17تو وہاں پہ
40:17تب لگنی چاہیے تھی
40:19اور
40:20گورنر رول لگانے کے لیے
40:21تو چب میرے خیال میں
40:22وہ بہترین موقع تھا
40:24جب آپ کے ہاتھ سے
40:26قرم چلا گیا
40:27وزیرستان چلا گیا
40:28سوات چلا گیا
40:29باجوڑ اور مامن
40:31چلا گیا
40:32جب آپ کے ہاتھ
40:33جب آپ چل رہے تھے
40:34اور اسلام بات پر
40:35چڑھائی کر رہے تھے
40:3626 نومبر کو
40:37اور اسلحہ لہراتے ہوئے
40:40آ رہے تھے
40:41اور پھر جو ہوا
40:42ڈی چوک میں
40:44اور پھر اس بلو ایریا میں
40:45تو اگر ہم نے
40:46گورنر رول لگانا ہوتا
40:47تو ہم تو اس وقت
40:48لگا لیتے ہیں
40:48ہم پولیٹیکل لوگ ہیں
40:50ہم سیاسی مخالف کو
40:52سیاست کے میدان میں
40:54ہم شکست دینے پر
40:56یقین رکھتے ہیں
40:57یہی ہمارا اتقاد ہے
40:58لیکن آپ کے ساتھ
40:59ہو یہ رائے
41:00ان فیکٹ یہ
41:01ڈاکٹرائن کس کا تھا
41:04کہ نواز شریف کو
41:05مائنس کر دیں
41:06زرداری صاحب کو
41:09مائنس کر دیں
41:10یہ ڈاکٹرائن آپ لائے تھے
41:12یہ آپ کا لیڈر لائے تھا
41:14وہ جو کھائیاں
41:15اس نے کھو دی تھی
41:16وہ جو کھڑے
41:17اس نے کھو دی تھی
41:17آج وہ مکہ فاتح عمل
41:19کا شکار ہو رہے ہیں
41:20نوبری
41:21ہم تو پولیٹیکل لوگ ہیں
41:23میری تو اس ملک کے لیے
41:25اس ملک کی
41:26ڈیموکرسی کے لیے
41:27سیول سپرمیسی کے لیے
41:29اور پارلیمنٹ کی
41:30بالا دستی کے لیے
41:31میں چودہ جیلے کٹ چکا ہوں
41:33میں تو
41:34میری تو خواہش ہے
41:35کہ کوئی مائنس نہ ہو
41:36لوگ پلس ہوں
41:38آتے رہیں
41:39سیاست میں
41:40معاملات چلتے رہتے ہیں
41:42اونچ نیچ ہوتی ہے
41:43لیکن
41:44اتنے
41:45جسٹنسز کوئی
41:46کریٹ نہیں کرتا
41:47جتنے آپ کے لیڈر
41:48نے پیدا کیے تھے
41:49میری خیال میں
41:50آج آپ کی پارٹی میں
41:51جتنے لیڈر ہیں
41:52اتنے ہی فکشنز بن چکے ہیں
41:54اتنے دھڑے بن چکے ہیں
41:55آج مجھے خود
41:56ترس بھی آ رہا ہے
41:58جو علیمہ خان
41:59کہہ رہی ہیں
42:00ہمارا دل بھی
42:01دکھتا ہے
42:01کہ ایسے حالات میں
42:03آپ پہنچ گئے ہیں
42:03آج آپ کے لیڈر نے
42:05در حقیقت میں
42:06ایک جملہ
42:07کہنا چاہتا ہوں
42:08آپ کے لیڈر نے
42:10بجٹ
42:11نہ پاس کرنے
42:12کے حکامات
42:13جاری کر کے
42:14خیبر پختون خواہ کی
42:16اسمبلی پر
42:17عدم اعتماد کیا تھا
42:18لیکن خیبر پختون خواہ
42:20کی اسمبلی نے
42:21جہاں پر آپ کی حکومتیں
42:22بجٹ پاس کر کے
42:23آپ کے لیڈر
42:25عمران خان پر
42:25عدم اعتماد کر دیا
42:27نہیں
42:28تو یہ
42:28یہ جو
42:29یہ جو
42:30یہ جو
42:31سین آیا ہے
42:32کہ جی
42:32گورنر راج کا
42:34تو یہ کہاں سے
42:34آپ کے خیال میں
42:35یہ شوشہ چھوڑا گیا ہے
42:36یہ دیکھیں
42:38یہ لوگ
42:39چھاتے ہیں
42:39ان کی پارٹی میں
42:41بہت سارے لوگ
42:41چھاتے ہیں
42:42ادھر دین
42:43علی امین
42:44وہ چھاتے ہیں
42:45کہ گورنر رول
42:46امپوز ہو
42:47اور علی امین کی
42:48حکومت ختم ہے
42:49ان کی جان چھوٹ ہے
42:50ایون
42:51اچھا
42:52میرے خیال میں
42:52کافی حد تک
42:53عمران صاحب
42:54خود بھی یہ چاہتے ہیں
42:55کہ اس طرح ہو
42:56لیکن ہم ان کو
42:57سیاسی میدان میں
42:59بگائیں گے
42:59وہی پہ ان کو
43:00ان کا اصلیت
43:01ہمیں تو پتہ ہے
43:02وہی لوگ ہیں
43:04جو کہتے تھے
43:04کہ ہمارے پاس
43:05دو سو ایکانومیسٹ ہیں
43:06ہمیں حکومت دے دے
43:08دوزار اٹھارہ کی
43:09حکومت میں کہتے ہیں
43:10ہم سے بہتر
43:11کوئی ہے ہی نہیں
43:12پھر آپ نے دیکھا
43:13کہ ہر سال
43:14نئے بجٹ پر
43:16نیا وزیر خزانہ
43:17دیکھنے کو ملا
43:18کے پی میں
43:19اس وقت
43:20ان کے پاس
43:20اپنا وزیر خزانہ
43:22نہیں ہے
43:22یہ کراچی سے
43:23امپورٹ کر کے لائے ہیں
43:24یہ حالات ہیں
43:26باروہ سال
43:27اور تیسری اسمبلی
43:28چلیں
43:28کیا ہوگا
43:30آپ کو پتہ ہی
43:30چلیں
43:30چلیں
43:31چھیک
43:31چھیک
43:32ٹھیک ہے
43:33تینکیو سو بچ
43:34اختیار ولی صاحب
43:34ولید اقبال صاحب
43:35اور ناصر شاہ صاحب
43:36فوریور ٹائم
43:36بریک لیتے ہیں
43:37بریک کے بعد آکے
43:38پرگرام کو کنکلوڈ کریں گے
43:39بریک کے بعد پرگرام میں
43:44خیر مقدم
43:45اور ظاہر ہے
43:46کہ اصل چیز یہ ہے
43:47کہ خطے میں آمن ہونا چاہیے
43:48خطے میں آمن ہوگا
43:49تو ظاہر ہے
43:50کہ پروگرسیولی
43:50سوچ سکیں گے
43:51ڈانلڈ ٹرمپ صاحب نے
43:52نیوز کانفرنس بھی کی تھی
43:53ظاہر ہے
43:53اور پھر اس کے اندر
43:55انہوں نے آر بی چیف
43:56فیلڈ مارشل
43:57آسم منیر صاحب سے
43:58جو ملاقات ہوئے
43:59اس کے اندر ان کو
43:59اپریشیئٹ بھی کیا
44:00کہا کہ وہ خاصی متاثر
44:01کن شخصیت کے مالک بھی ہیں
44:02اس سے ہٹکے
44:04ایران کے ساتھ
44:04انہوں نے کہا
44:05کہ جو معاہدے کے بارے میں
44:06ابھی کچھ کہہ نہیں سکتے
44:07لیکن اب
44:08مجھے نہیں لگتا
44:08کہ وہ جنگ بندی کی خلاف فرضی کریں گے
44:10اور یہ ایک بڑی پوزیٹیف سائن ہے
44:12دوسرا پاکستان کے حوالے سے
44:13اگر ہم بات کریں
44:14تو یہ چیز بڑی امپورٹنٹ ہے
44:28کافی ڈس کنیکشن بھی
44:30یہاں پر دکھائی دے رہے
44:31پروگرام سے فلال اتنا ہی
44:32اشفاق اساق ستی کو اجازت دیجئے
44:34اللہ حافظ و ناصر
Recommended
35:01
|
Up next
15:29
42:42
1:25