Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
#DeputyPMIshaqDar #fieldmarshal #armychief #asimmunir #DelhiFlights #DustStorm #IsraeliEmbassy #WashingtonShooting #KhuzdarBombing #BalochistanLiberationArmy #PakistanSchoolAttack #Bulletin

Event to honour Field Marshal Asim Munir postponed at his request

Three children among five martyred in Khuzdar school bus explosion

Pakistan countered Indian escalation responsibly, says DG ISPR

Electricity tariff likely to go up in Pakistan

Trump selects $175 billion Golden Dome defense shield design

Army Chief Asim Munir elevated to field marshal rank

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00बुलिटिन के आकास में बात करेंगे आहनी दिवार बनकर बुदिल दुस्मन के नापा कजाएंग भाक में मिलाने पर आर्मी चीफ को बेटन आफ दे फील्ड मार्शल से नवास दिया गया
00:10صدر آصف علی زیداری اور وزیراعظم نے اعزازی چھڑی فیل مارشل سید آس منی کے حوالے کی
00:16ویٹرن آف دی فیل مارشل دینے کی خصوصی تقریب ایوان صدر میں منعکت ہوئی
00:40وزیراعظم نے کہا ہے کہ سید آس منی کی قیادت نے جنگی حکمت عملی کی تاریخ بدل دی
01:00افاج پاکستان نے اپنی سرحدوں کا دفاع کیا اور دشمن کو جواب دیا
01:04جاریت کرنے والے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور سبق سکھایا
01:08خواجی کے ساتھ ساتھ اخلاقی اور سفارتی کامیابی بھی حاصل گی
01:12جوٹ
01:14Today we have gathered here to pay our previews to فیل مارشل سید آس منی
01:23Chief of Army Staff for his admirable leadership, unflinching courage and outstanding service to our motherland
01:30His command during Operation Bunyanam Pursus rewrote the history of warfare that shall continue to inspire generations to come
01:44I had the privilege to witness فیل مارشل سید آس منیر's calm and inspiring leadership
01:57We have been working together like never before, day in and day out
02:02فیل مارشل سید آس منیر کا کریئر حمد و جرت کی مثال ہیں
02:11ستراصف زرداری کا آرمی چیف کو خراجی تحسین
02:14بیٹن آف دا فیل مارشل دینے کے بعد کہاں دشمن کی جاہریت کے سامنے قوم اور فوج ایک ہو گئے
02:20I as president of Pakistan hereby promote General Sayyid Asim Muni to full rank of field marshal
02:31and confer the baton of field marshals as supreme commander of the armed forces
02:37Your military carrier is forged with courage
02:40The face of the enemy aggression, our brave armed forces and citizens presented a united front
02:47Our desire for peace must never be mistaken for our weakness
02:51We will not tolerate any attack upon our soil
02:55If needed, we will fight for every inch in the air, sea, rivers, jungles and deserts
03:03Pakistan, ہمیشہ زندہ بادی رہے
03:07Welcome back
03:11Pakistan عوام ہماری طاقت ہیں
03:14فیل مارشل سید Asim Muni کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
03:18فیل مارشل نے کہا کہ دہشتگردی انتہا پسندی اور جاریت کے خلاف مشترکہ جدوجہد جاری ہے
03:23فورم نے مارکہ حق کے فیصلہ کن مرحلے آپریشن بنیان مرسوس کی کامیاب تکمیل کو سرہا
03:29سیاسی قیادت کو دور اندیشی اور بے مثال قیادت پر سلام پیش کیا
03:34عوام ہماری طاقت ہیں بیرونی جارہیت دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف
03:40مشترکہ جدوجہد جاری ہے
03:42فیل مارشل Asim Muni کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس
03:45آپریشن بنیان مرسوس اور خوزدار میں دہشتگردانہ حملے کے شہیدوں کے لیے فاتحہ خانی کی گئی
03:51شرکہ نے کہا یہ صفاقی بھارتی پشپنائی سے چلنے والی ٹرکسیوں کے ذریعے کی گئی
03:56نہتے شہریوں بچوں کو نشانہ بنانا انسانی اصول اور عالمی قوانین کے خلاف ہے
04:01فورم نے مارک حق کے فیصلہ کن مرحلے آپریشن بنیان مرسوس کی کامیاب تکمیل کو سراہا
04:06نے کہا پاکستان پر دواؤ ڈالنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا
04:10فورم نے سیاسی قیادت کو دور اندیشی مارک حق میں بے مثال قیادت پر سلام پیش کیا
04:16فورم نے کہا سیاسی قیادت کو پختہ یقین اور غیر متزلزل عظم سے قوم کی رہنمائی پر سلام پیش کرتے ہیں
04:22فورم نے پاکستانی میڈیا اور انفرمیشن وارئرز کو بھی سراہا
04:26شرقہ کا کہنا تھا پاکستانی میڈیا اور انفرمیشن وارئرز ریاست کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے رہے ہیں
04:32اور عداد و شمار درست طریقے سے پیش کیے
04:34میڈیا نے عوامی اعتماد کو فروغ دیا اور غلط معلومات کا تدارک کی
04:38فورم نے نوجوانوں کے جذبے اور متحرک شراکت کو تیہ دل سے سراہا
04:42شرقہ نے کہا نوجوانوں کی حب بلوطنی اور جوش و جذبے نے قومی روح کو اجاگر کیا
04:47قومی بیانیاں موثر انداز میں پیش کیا
04:49بارتی مسلح جاریت کے خلاف کامیابی ان عوامل کی مرہون منت ہے
04:53فورم نے بلوستان اور خیبر پفتونخواہ میں پروکسیوں کی سرکوبی کے لیے تمام وسائل بروے کار لانے کا عادہ کیا
04:59خود کو دہشتگردی کا شکار ظاہر کرتا ہے
05:02حالانکہ خود دہشتگرد ہے
05:03پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے پروکسیوں کا استعمال بھارت کا وطیرہ رہا ہے
05:08فرز میں کہا گیا شہیدوں کا خون رائے گا نہیں جانے دیا جائے گا
05:12عوام کا تحفظ افواج کی اولین ترجی رہے گا
05:15شراکہ نے سید آسم منیر کی غیر متضلدل قیادت کا اعتراف کرتے ہوئے فیلڈ مارشل بننے پر مبارک بات دی
05:22فیلڈ مارشل نے حالیہ کامیابیاں اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم قرار دیتے ہوئے کہا
05:27عوام کے اعتماد اور امیدوں پر پورا اترنے کے لیے پورا عظم ہے
05:31انہیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین اور مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا
05:37اور انہیں خطے میں پائدہ رم کے لیے عالمی برادری کی فوری توجہ محصر مداخلت کی ضرورت پر زور دیا
05:43بھارتی وزیر دفاع کی ٹریڈر اور فل پلے کی بات انتہائی خیر سے مدارانہ ہے
05:47شرافت اور عزت اسی میں ہے کہ صلاح کر لیں
05:50نائف وزیراعظم اسحاق ڈار کی نیوز کانفرنس
05:53کہا باگ بھارت ملٹری حکام کی بات چیت جاری ہے
05:55جنگ بندی برقرار ہے
05:57دہشت گردی کے خلاف بھرپور انداز میں لڑیں گے
06:00پشاوے سے کابل ہائیوے بنائیں گے
06:28نائف وزیراعظم اسحاق ڈار کا اعلان
06:30چین کے دورے سے واپسی پر اسحاق ڈار نے بتایا
06:33کہ کراچی کے راستے افغانستان پاکستان اسبکستان
06:36ویل فریک معاہدہ جون میں ہو جائے گا
06:38بانی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہیں کرائے گئی
06:42تو آئیم ایف شرائط پر ساتھ نہیں دیں گے
06:44وزیراعظم کے پی علی امین گنڈاپور کی دھمکی
06:47کہاں مذاکرات کرنے ہیں تو بانی پی ٹی آئے تیار ہیں
06:50رہائی سے متعلق سوال پر کہا
06:52کہ انسان کوشش کرتا ہے
06:53بانی کو مجھ پر اعتماد ہے
06:55باتیں کرنا آسان لیکن گام کرنا مشکل ہے
06:58خیبر پخم مخواہ میں چالیس عرب کے سکینڈل کی
07:01نرالی منطق پیش کر دی
07:02بانی خان صاحب نے ہمیشہ کہا
07:05اگر مذاکرات انہوں نے کرنے ہیں
07:07بانی خان صاحب آویلیبن ہیں
07:08جو ہمارے پیڈینسل ایڈوائزر ہیں
07:09اور ہمارے پارٹی یہ کچھ اور لوگ ہیں
07:11ان کی ملاقات ہونی چاہیے
07:12اگر یہ ملاقات یہ نہیں کراتے
07:16آئیم ایف کی جو اس کی شرائط ہے
07:18اس کے اندر ہم اسے بیٹھیں گے بھی نہیں
07:19اور نہ ہم اسے بات کریں گے
07:20پھر یہ جانے وہ کام جانے
07:21بانی خان کوشش کر سکتا ہے
07:25کامیابی حالہ دیتا ہے
07:26ہم نے ایک کوشش کرنی ہوتی ہے
07:27وہ ہم کر رہے ہیں
07:28باتیں کرنا بہت آسان ہے
07:29ویڈیکلی پرٹیکلی
07:30کام کرنا بہت مشکل ہے
07:32ان سے پوچھیں جنہوں نے کیا ہے
07:33میرے پر عمران خان کا اعتباد ہے
07:37اب یہ چالیس ار روپے کا سکیم آیا ہوئے
07:38مجھے تو فائدہ ہو رہا ہے
07:39اللہ کرے یہ چالیس ارم نہ ہو
07:41یہ چار سو ارم ہو
07:42کیونکہ جب تا پیسا ریکوار ہو رہا ہے
07:43یہ میرے ایک آنٹ میں میرے صوبے کو ملنا ہے
07:45خبریں اور بھی ہیں شامل کریں گے
07:50اس بریک کے بعد
07:51ہمارے ساتھ رہیے
07:51بریک کے بعد مشامل دید
07:54روایتی حریفوں کا ٹاکرا
07:56کراچی کنگز نے پی ایس ایل ٹین کے
07:58الیمنیٹر میں لاہور کو
07:59ایک سو اکیانوے رنز کا حدف دیا ہے
08:01غذافی سٹیڈیم میں
08:02کپتان ڈیویڈ وارنر نے
08:04پچھتہ رنز کی شانڈا ریننگز کے لی
08:06کنگز نے آف پکٹ پر ایک سو نوے رنز ٹوڑے
08:08خوشگل شاہ نے ختامی اوورز میں
08:10چودہ گندوں پر جاریانہ ستائیس رنز بنائے
08:12عرفان خان نے اٹھارہ
08:14محمد نبی اور ٹین سائفٹ نے سولہ
08:16سولہ رنز کا حصہ ڈالا
08:17حارس روف نے تین شاہین آفریدی نے
08:20دو کھلاری آؤٹ کیے
08:21ساتھے تین دوسرے کولیفائر میں کل اسلام آباد سے ٹکرائے گی
08:24غذافی سٹیڈیم کے اندر جوش
08:26باہر جنور کراچی اور لاہور کے فینس
08:28نے ایلیمنیٹر کو ہی فائنل کرا دے دیا
08:30روایتی حریفو کا میچ دیکھنی شاہین
08:32اب بھی بڑی تعداد میں سٹیڈیم پہنچ رہے ہیں
08:34مزید بتا رہے ہیں
08:35اے آ وائی نیوز کے نمائن دے احمد کھوکر
08:38پاکستان سوپر ڈی کا سب سے
08:40بڑا مقابلہ تگڑا مقابلہ
08:42اس کا لاہور کے غذافی سٹیڈیم میں جاری ہے
08:44لاہور کی جو شہری ہیں ان میں سے کئی
08:46ایسے بھی لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ کراچی کنگ کی ہے
08:48اس کو فتحات دیلو تو ہم یہاں پر موجود ہیں
08:50شاگین کرکٹ کے درمیان میں ان سے طرح بات کرنا
08:53ہمارے لیے یہی فائنل ہے
08:54لاہور کراچی کا میچ
08:56لوگ پسند کرتے ہیں لاہور اور کراچی
08:59کی ٹیمز کے میچ
09:00کراچی کو سپورٹ کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے لیے یہی فائنل ہے بس
09:03کیونکہ جو بھی ان میں سے ہارے گا
09:04وہ آنکہ آبار فائنل تو ہونا نہیں ہے
09:06تو آج یہ فائنل ہے اور بیٹا جائے کہ کراچی جیتے
09:09کیونکہ لاہور میں آگے کراچی کو سپورٹ کرنا بھی ضروری ہے
09:12بڑی تعداد میں شاگین کرکٹیاں پر موجود ہے
09:14بچے بھی ہیں خواتین بھی ہیں
09:15فیملی بغیتہ طور پر آئی ہیں
09:16پی ایسے ہل کے یہ میچ انچوائے کرنے
09:18آنکہ بڑھیں گے کراچی کے علاقے لانڈی میں
09:21پچاس آزار لیٹر ڈیزل سے بھرا ٹینکر
09:23اُلٹ گیا لوگوں کی بڑی تعداد
09:25ڈیزل جمع کرنے کے لیے نالے میں کود گئی
09:27کراچی کے علاقے لانڈی چار نمبر میں
09:30تیز رفتار آئیل ٹینکر اُلٹ گیا
09:32انتظامیہ نے بیچ سڑک پر موجود ٹینکر
09:35خالی کرنے کے لیے
09:36ڈیزل نالے میں ڈال دیا
09:38جس کے بعد لوگوں کا رش لگ گیا
09:40علاقہ مکین نالے میں کود کر
09:45ڈیزل جمع کرتے رہے
09:47ڈیزل کا کیا کرو گے
09:48ساپ ہو جا گئی ہے
09:50پولیس اہلکار ڈنڈے مار کر
09:59لوگوں کو بھگانے کی کوشش کرتے رہے
10:01لیکن شہری باز نہ آئے
10:03ڈرائیور کو گرفتار کر کے
10:05تھانے پہنچا دیا گیا
10:06انتظامیہ نے ٹینکر کو تھانے منتقل کر کے
10:15سڑک پر مٹی ڈال دی
10:16صرف ٹریفک پولیس کا کام نہیں کہ سپیڈ لیمٹ چیک کرے
10:19بلکہ متعلقہ اداروں کا کام بھی ہے
10:22کہ ڈرائیور پر سخت نظر رکھے
10:23تاکہ ایسے کسی بھی حاصل سے بچا جا سکے
10:26کیمرامین محمد عماد کی ساتھ
10:28رزیر شاہ
10:28ای آر وائی نیوز کراچی
10:30نیوز بلٹن سے فیلحال اتنا ہی
10:31مصید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے
10:33ای آر وائی نیوز

Recommended