Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ARY News 1 PM Headlines || 14th June 2025 - || War Updates
ARY NEWS
Follow
6/14/2025
ARY News 1 PM Headlines || 14th June 2025 - || War Updates
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
foreign
00:28
بھارت نے جاریت کی تو پاکستان نے
00:29
اپنے سے کئی گناہ بڑے دشمن کو
00:31
مٹی میں ملا دیا
00:32
قلدن ٹی ٹی پی اور بیل نے بھارت کے ایجنٹ ہے
00:35
دہشت گردی کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے
00:38
امریکی سطدر اور اسٹرائیلی وزیراعظم کا
00:41
ٹیلی فون اکرابتہ وائٹ ہاؤس کے مطابق
00:43
ڈانلڈ ٹرامپ اور نیتن یاہو نے
00:45
موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
00:47
اسٹرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو
00:49
نے زیر زمین بنکر میں اہم میٹنگ بھی کی
00:51
وزیر دفاع اور میلٹری لیڈرشپ
00:53
کے ساتھ صورتحال پر غور کیا گیا
00:55
اسٹرائیلی وزیراعظم نے کہا
00:57
ایرانی عوام کے پاس ایرانی حکومت کے خلاف
00:59
اٹھ کھڑے ہونے کا بہترین موقع ہے
01:01
اسٹرائیلی وزیر دفاع نے کہا
01:02
ایران نے شہری علاقوں پر میزائل دا کر
01:05
سرخ لکیر پامال کی
01:06
ایرانی حکومت کو خمیازہ بھکتنا ہوگا
01:08
اسٹرائیل کے ایران پر تازہ حملے
01:10
تہران کے وسط میں کئی دھماکیں سنے گئے
01:13
اسٹرائیلی فوج کا تہران کے
01:14
مہر آباد ہوای اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
01:17
اسٹرائیلی جہاریت کے خلاف
01:20
ایران کا جوابی وار
01:21
تہران کے میزائل حملوں سے اسٹرائیل میں تباہی
01:24
تلویب میں امارتوں میں آگ لگ گئی
01:26
مقبوضہ بیت المقتر سمین
01:28
دیگر علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے
01:30
ایران نے اسٹرائیل پر پانچمہ
01:32
میزائل حملہ کیا
01:33
ایران اب تک دو سو سے زائد میزائل داگ چکا
01:36
اسٹرائیل میں چار افراد ہلاک
01:38
اور ترے سر زخمی ہوئے
01:39
میزائل حملوں میں ایک سو پچاس اسٹرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
01:42
آج صبح کیے گئے ایرانی حملے کے بعد
01:45
اسٹرائیلی فوج نے شہریوں کو
01:46
دوبارہ محفوظ مقامات پر جانے کی
01:48
ہدایت کر دی
01:49
ایران نے اوپیشن کا نام وعدہ صادق تری رکھ دیا
01:53
پازداران انقلاب کا اسٹرائیل پر
01:55
خیبر میزائل جلد داغنے کا اعلان
01:57
ایرانی حکام کے کہنا ہے
01:58
اسٹرائیل میں درجنوں اہداف پہنچی مراکز
02:01
اور فضائی ایٹوں کو نشانہ بنایا
02:02
اسٹرائیل میں کوئی مقام محفوظ نہیں رہے گا
02:04
ہمارا جواب تکلیف دے ہوگا
02:06
ایرانی فضائی دفاعی نظام اتارک
02:08
تبریز پر اسٹرائیل کے داغ گئے
02:10
مزائل ناکارہ بناتی
02:11
دو اسٹرائیلی تیارے بھی مار گرائے
02:13
خاتون پائلٹ گریفتار اسٹرائیل پر حملے کے بعد
02:16
ایرانی شہری سڑکوں پر نکلائے
02:18
جیشن بنایا فلسطینی علاقوں میں بھی جیشن
02:20
ایرانی حکام نے کہا
02:22
اسٹرائیل پر حملوں میں تیزی لائیں کی
02:24
جو ملک اسٹرائیل کا دفاع کرے گا
02:26
اس کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا
02:28
سہونیوں کے لئے زندگی ضرور تلخ ہو جائے گی
02:31
اسٹرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد
02:33
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی ایکسپر پوسٹ
02:36
عوام سے خطاب میں آیت اللہ خامنائی نے
02:38
کہا سہونی حکومت اپنے گھنونے جرم سے
02:41
محفوظ نہیں رہے گی
02:42
ایرانی عوام ہمارے ساتھ ہیں
02:44
وہ مستلح آف آج کی حمایت کرتے ہیں
02:45
اسلامی جمہوریہ ایران خدا کی مرضی سے
02:48
سہونی حکومت پر فتح حاصل کرے گا
02:50
ایرانی قوم یقین رکھیں
02:51
آیت اللہ خامنائی نے کمانڈرز
02:53
سائنس دانوں اور شہریوں کی شہادت پر
02:55
افسوس کا اظہار کیا
02:56
اور ایران کے جوابی وار پر قوم کو مبارک بات دی
02:59
اسرائیل کے ایران پر تازہ حملے
03:03
تہران کے وسط میں کئی دھماکے سنے کے
03:05
ایرانی فضائی دفاعی نظام متارک ہو گیا
03:07
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے
03:09
کہ تہران کے مہرباد ہوای ڈک کو نشانہ بنایا گیا
03:12
دشتہ روس اسرائیل کے ایران پر حملے میں
03:14
ایران کے سینئر کمانڈر سمیت
03:15
اٹھتر افراد شہید اور تین سو سے زائد
03:17
زخمی ہوئے تھے
03:19
اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے
03:22
کھلی جاریت کی
03:23
اسرائیلی حملہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ
03:25
چارٹر کے خلاف ورزی ہے
03:26
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل میں خطاب
03:30
کہا
03:30
اسرائیل نے حملہ کر کے خطے کو بڑے جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا
03:34
پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہ ہے
03:37
اسرائیلی جاریہانہ ایک دماس سے خطے کے امن کے نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہونی چاہتی
03:42
سلامتی کونسل اسرائیل کو بلغام نہ چھوڑے
03:45
حق دفاع کی آرمی اسرائیل مسلسل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے
03:49
اسرائیل نے ایران کی خود مختاری کے خلاف ورزے کی
03:53
اسرائیل مسلسل جنیوہ کے انونشن اور عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے
03:57
اسرائیلی عالمی قوانین کو رونتے ہوئے دوسرے ممالک پر حملے کر رہا ہے
04:01
اقوام متحدہ میرانی مندوب آمیر سعید کا سلامتی کونسل میں خطاب
04:05
اسرائیل کا ایران پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ورزی ہے
04:09
ایران اقوام متحدہ چارٹر کے مطابق جواب دینے کا حق رکھتا ہے
04:13
اسرائیل نے ایران میں رہائشی علاقوں کو رشانہ بنایا
04:16
اسرائیلی جوہرحانہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی خاموشی بھی قابل مضمت ہے
04:21
اسرائیل کے ایران پر حملوں کی صرفتحال پر اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کا اجلاس
04:26
بے نتیجہ ختم
04:27
روس نے اسرائیلی حملوں کو بین القوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ورزی قرار دے دیا
04:33
روسی مندوب کا کہنا تھا
04:35
اسرائیلی حملوں نے جہوری مذاکرات کا محول خراب کیا
04:38
اسرائیلی ایران تنازع کے اثرات پورے خطے پر مرتب ہوں گئی
04:41
چین کی بھی سلامتی کونسل کے ہنگام اجلاس میں ایران پر
04:45
اسرائیلی حملوں کی مضامت
04:46
چین کے صفیح نے کہا بیجنگ کو ایران کے جہوری مذاکرات پر ہونے والے منقی اثرات پر شدید تشفیش ہے
04:52
اسرائیل سے کہا ہے وہ فوری طور پر اپنی تمام فوجی کاروائیاں بند گرے
04:56
مرشک وستا کی بدلتی سور اتحاد پر عالمی رہنموں کو تشفیش
05:03
روس کے صدر ولادم اے پیٹن کی ایران اور اسرائیلی قیادت سے فون پر گفتگو
05:07
روسی صدر نے کہا ایٹمی پروگرام سے متعلق مسائل کس سفارتکاری سے حل کیا جانا چاہیے
05:12
ایرانی صدر نے کہا ہم ہمیشہ ایٹمی ہتھیاروں کے مخالف رہے ہیں
05:16
بینل اقوامی ادانوں کو یقین دہانیاں دینے کو تیار ہیں
05:19
سعودی ولی اہد اور امریکی صدر
05:22
ڈانلڈ ٹرمپ کا رابطہ کشیدگی میں کمی اور تمام تنازعات کا حل
05:25
سفارتی ذرائع سے تلاش کرنے پر زور
05:28
سعودی ولی اہد کا فرانسیسی صدر
05:30
اطالوی وزیراعظم سے بھی رابطہ
05:32
ایران اسرائیل جنگ کو روکنے کے لیے تمام تر کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق
05:37
ایرانی جہوری سائٹ نیتنس میں تابقار اور کیمیائی آلودکی کی تصدیق ہوئی ہے
05:43
سربراہ آئی اے ای اے
05:44
کہ اقوام متحدہ قومی سلامتی کوشل کو بیپنگ کہا
05:48
اسرائیلی حملے سے نیتنس میں سینٹری فیوجز کو نقصان پہنچا
05:51
اسرائیلی حملے میں زیر زمین افزود کی
05:53
فالس متاثر ہونے کے سواہت نہیں ملے
05:55
ایرانی حکام نے فردو اور سوہان میں بھی جہوری تنصبات پر حملوں کے اطلاع دی ہے
06:00
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیلی حملے کے بعد
06:03
جہوری مذاکرات سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے
06:05
ایران کا چھٹے مذاکراتی دور میں شرکت کا اب کوئی اراد نہیں
06:08
ایران کے حملوں سے اسرائیل میں عمارتیں لرز رہی ہیں
06:15
اسرائیل کے سابق زفیر مائیکل اورن کہتے ہیں
06:17
ایران کے جوابی حملوں نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا
06:20
جس امارت کے بنکر نمہ کمرے میں ہوں وہ اب بھی ہل رہی ہے
06:24
ایران کی میزائلوں کو روکنے میں اسرائیل کے آئرین ڈوم کا کام نہیں آ سکا
06:29
اسرائیلی سیکیوٹی الگاروں نے امریکی صحافی کو ایران کے میزائل حملے کی تلبیب میں کورت سے روک دیا
06:34
اسرائیلی وزرعظم نتین جاہو مودی کے نقشے قدم پر
06:39
مودی نے پاکستانی عوام کو فوجی خلاف کرنے کی کوشش کی
06:42
نتین جاہو کی بھی ایرانی عوام کو حکومت سے متنفر کرنے کی کوشش
06:47
ایرانی عوام کو پیغام میں کہا
06:48
ہماری لڑائی ایرانی عوام سے نہیں بلکہ ایران کی حکمران عامریت کے خلاف ہے
06:53
بھارت نے دوبارہ ہماقت کی تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا
06:57
بھارت نے پانی روکا تو پاکستان کا ردیعمل یقینی ہوگا
07:01
پاکستان کے صفارتی وفت کے صبرہ بلاول بھٹو کی برسلز میں
07:05
یورپی تنگ ٹینکو بریفنگ
07:06
کہا مودی حکومت نے پہلگام واقعے پر تحال کوئی شواہد پیش نہیں کیے
07:10
نرندر مودی دہشتگردی کی آر میں بھارتی مسلمانوں کو بھی دہشتگرد کرا دیتا ہے
07:15
مودی کی سوچ بیانیاں اور اقدامات کسی صورت ام کے پیمبر نہیں
07:19
بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملاوث ہیں
07:22
بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے ٹھوٹس شواہد موجود ہیں
07:26
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر معاملات ٹھیک نہیں ہو سکتے
07:29
مسائل کا جامع مذاکرات سے ہی ممکن ہے
07:32
تعلیم کے لیے بجٹ میں اٹھارہ پیسد اضافہ
07:36
صحت کے لیے گیارہ پیسد اضافہ کیا گیا
07:38
ایک عرب روپے کا ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے
07:41
پانسو نبی عرب روپے ترقیاتی سکیموں پر خرچ کے جائیں گے
07:44
مدرالہ سندھ مراد علی شاہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس کہا
07:47
پیپاک نے بجٹ سے صرف ایک دن پہلے ہمیں بتایا
07:50
ایک سو پانچ عرب روپے کم دیں گے
07:52
پچانمے عرب روپے کی پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ
07:55
اسکیمیں کراچے میں جاری ہیں
07:56
عوام کو ریلیف فرام کھینے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے
07:59
وفاق کی جانت سے ٹیکس کم جمع کرنے سے
08:02
ہمیں نوے عرب روپے کم ملے
08:04
وفاق نے دو سال سے ہمارے اخراجات
08:06
چھاسٹھ عرب روپے رکھے ہوئے ہیں
08:07
اس سال ہمارے اخراجات ایک سو بیس عرب روپے ہیں
08:10
ہم نے ایک سو بیس عرب مانگے
08:12
وفاق نے اسی عرب دیئے
08:14
موشیر خزانہ کے بھی مزمی اللہ علیہ وسلم کی
08:16
پوسٹ بجٹ کانفرنس
08:17
کہا حکومت نے ترقیاتی بجٹ ایک سو ترپن عرب روپے تک
08:20
بڑھایا دیا
08:21
قرض صرف میگا پروجیکٹ کے لیے ہی دیا جائے گا
08:24
اور ملک کے بیشتر شہروں میں
08:27
گرمی کے لہر برقرار سبی چھالیس
08:30
لسپیلا میں درجہ حرارت پینتالیس
08:32
ڈکری تک جا پہنچا
08:33
دادو چوالیس جھنگ فیصلہ باد
08:35
ساہیبال لوہر میں درجہ حرارت
08:37
پیالیس ڈکری ہو گیا
08:38
پشاور ارسلامباد میں اٹیس
08:40
کراچی میں پارہ چھتیس
08:41
شدت پیالیس ڈکری تک محسوس کی جا رہی ہے
Recommended
5:34
|
Up next
ARY News 1 PM Headlines || 4th June 2025
ARY NEWS
6/4/2025
8:52
ARY News 1 PM Headlines || 16th April 2025 - - 🌧️
ARY NEWS
4/16/2025
4:55
ARY News 11 AM Headlines || 5th May 2025 - Weather News Updates
ARY NEWS
5/5/2025
10:25
ARY News 1 PM Headlines || 7th April 2025 - -
ARY NEWS
4/7/2025
6:41
ARY News 1 PM Headlines || 18th April 2025
ARY NEWS
4/18/2025
12:32
ARY News 3 PM Headlines || 11th April 2025 -
ARY NEWS
4/11/2025
15:10
ARY News 03 PM Headlines || 26th FEB 2025 - Latest News Updates
ARY NEWS
2/26/2025
13:06
ARY News 3 PM Headlines || 10th April 2025 -
ARY NEWS
4/10/2025
9:15
Show Cause Notice to Marwat! - ARY News 1 PM Headlines | 13th JAN 2025 | Latest News
ARY NEWS
1/13/2025
14:18
ARY News 12 PM Bulletin | 18TH JAN 2025 | Latest News Today
ARY NEWS
1/18/2025
11:32
ARY News 1 PM Headlines || 28th April 2025 - ' '
ARY NEWS
4/28/2025
5:34
ARY News 11 AM Headlines || 9th April 2025 - ,
ARY NEWS
4/9/2025
5:53
! ARY News 4 PM Headlines || 8th May 2025 - Breaking News
ARY NEWS
5/8/2025
13:12
ARY News 12 PM Headlines | 17th JAN 2025 | Breaking News
ARY NEWS
1/17/2025
4:07
🥵! ARY News 11 AM Headlines || 29th May 2025 - Weather Updates
ARY NEWS
5/29/2025
7:13
- ARY News 2 PM Headlines || 12th June 2025 - Sad News
ARY NEWS
6/12/2025
12:19
ARY News 12 PM Headlines || 9th May 2025 - -
ARY NEWS
5/9/2025
8:57
ARY News 2 PM Headlines || 12th April 2025 -
ARY NEWS
4/12/2025
19:16
ARY News 3 PM Headlines || 9th April 2025 -
ARY NEWS
4/9/2025
6:38
! ARY News 1 PM Headlines || 12th June 2025 - Big News
ARY NEWS
6/12/2025
7:39
! - ARY News 2 PM Headlines || 28th May 2025
ARY NEWS
5/28/2025
7:56
ARY News 2 PM Headlines || 29th April 2025 -
ARY NEWS
4/29/2025
14:32
ARY News 12 PM Headlines || 4th April 2025 -
ARY NEWS
4/4/2025
8:44
ARY News 11 AM Headlines | 4th JAN 2025 | Important meetings - Latest News
ARY NEWS
1/4/2025
16:32
ARY News 3 PM Headlines || 18th April 2025
ARY NEWS
4/18/2025