Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ARY News 3 PM Headlines || 11th April 2025 -
ARY NEWS
Follow
4/11/2025
ARY News 3 PM Headlines || 11th April 2025 -
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
. . . . .
00:30
. . . . .
01:00
. . . . .
01:29
. . . . . . .
01:59
We'll do the same.
02:03
Moreover, the Department of Department, Chief Sejeele hymn
02:20
eleana bodies
02:23
semester
02:33
Q&A
02:36
Q&A
02:40
Q&A
02:40
Q&A
02:41
Q&A
02:46
Q&A
02:49
Q&A
02:50
Artificial Intelligence is only one tool. Judge's decision is only one tool.
02:55
Supreme Court has been using guidelines to prepare for justice.
03:00
Justice Mansoor Ali Shah has been 18-18, which has been made for a decision.
03:04
He said that he has been doing it.
03:09
The world has been doing it.
03:15
AI کو کسی صورت ادلیہ میں مکمل انسانی فیصلے کی خودمفتاری کا متبادل نہیں ہونا چاہیے
03:21
Artificial Intelligence صرف سمارٹ قانونی ریسرچ پر سہولت کے لیے ہے
03:25
190 million pound case میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی اپیلوں کی جلد سماعات کی درخواست
03:34
اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستوں کو ڈائی نمبر ایلوٹ
03:37
درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کو
03:41
سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
03:43
درخواست گزار سابق وزیراعظم ہے
03:45
مرزمان کو 17 جنوری کو سزا سنائی گئی اور اب تک اپیلوں پر سماعات نہیں ہوئی
03:50
تاخیر سے نا انصافی کا خطرہ ہے
03:53
ابتدائی سماعات انصاف کو یقینی بناتی ہے
03:55
وکیل نے کہا بانی پی ٹی آئی کو سنائی گئی سزا غیر کانونی ہے
03:59
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈیپیٹی ریجسٹرار کو بلا جواز کیس ٹرانسفر کرنے سے روک دیا
04:05
آئندہ ٹرانسفر یا مارکنگ کرتے ہوئے عدالتی گائیڈ لائنز بدے نظر رکھنے کا حکم
04:10
قائم مقام چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈیویجن بینچ میں مقرر کیسز دوبارہ مختلف بینچوں میں بھیجنے کی ہدایت
04:16
جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار ایجاز ایساق نے تحریری پیسہ جاری کر دیا
04:21
کہاں قائم مقام چیف جسٹس کے انتظامی آرڈر میں کوئی بجا ہے نہ رولز اینڈ آرڈرز کا حوالہ
04:35
دس ہزار اضافی پاکستانی آزمین کو حج کی اجازت دے دی
04:38
وزیر خارجہ ایساق ڈارڈے سعودی حمد سب شہزادہ فیصل بن فرحان سے حج کوٹہ بڑھانے کی درخواست کی تھی
04:45
سعودی حکام نے خصوصی درخواست قبول کرتے ہوئے پاکستان کے لیے حج کوٹے میں توسیق کی منظوری دے دی
04:51
قومی اسمبلی میں دو بار قورم کی نشاندہی آدھے گھنٹے کے وقت پہ سے اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو بھی ارکان پورے نہ ہوئے
05:03
اجلاس پیر کی شام تک ملتوی کر دیا گیا
05:05
سپیکر قومی اسمبلی سردار آیا صادق کا اپوزیشن کے روئیے پر افسوس کا اظہار
05:10
کہا پیر کو جب نہروں پر بات کرنا تھی تو بوائی کارٹ کر کے چلے گئے
05:14
آج اپوزیشن کہہ رہی ہے نہروں پر بات کرنی ہے
05:17
اپوزیشن کا روائی چلنے نہیں دے گی تو ایوان میں بحث کیسے ہوگی
05:20
نون لیگ کا پرانا وطیرہ ہے یہ اپنے مقاصد پورے کر کے پیٹ میں چھوڑا گھومتے ہیں
05:25
پیپرز پارٹی کے رہنما آقا رفیولا کہتے ہیں انہوں نے صدر کو نہروں پر بریفنگ دی
05:30
پھر اس کے جالی منٹس بنائے
05:32
ایسن اقبال نے اس کو میڈیا پر لیگ کیا
05:34
یہ صدر کو متنازع بنانے کی کوشش اور ہمیں اداروں سے لڑانے کی سازش ہے
05:38
کناز پر ہم نے ساتھ اپریل کو قرار داد بنائی
05:41
نون لیگ ایم کی ایم اور پی ٹی آئی نے ساتھ نہ دیا
05:43
تحریک انصاف نے پوائنٹ سکورنگ کے لیے گزستہ روز قرار داد پیش کی
05:47
پوائٹم میں اسسپی چاپک کے دفتر کے قریب شاپر سے دھماکہ خیزمواد برامت
05:53
وام ڈسپوزل ٹیم نے دھماکہ خیزمواد ناکارہ بنا دیا
05:56
پولس کا کہنا ہے دھماکہ خیزمواد
05:59
اسسپی چاپک کے دفتر آنے والوں کو نشانہ بنانے کے لیے نزد کیا گیا تھا
06:03
وزارت خزانہ کا وفاقی ترقیاتی بجٹ پر سرینڈر آرڈر کے ذریعے نظرستانی کا فیض کیا
06:11
نظرستانی شدہ پی ایس ڈی پی سے زیادہ ترقیاتی فنڈز واپس مانگ لیے
06:15
ذرائع کا کہنا ہے یہ فیصلہ مالی سال دوہزار چوبیس پچیس کے آرڈٹ اعتراضات سے بچنے کے لیے کیا گیا
06:21
وزارت خزانہ نے فیصلے پر عمل کے لیے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈیویجنز کو مراسلہ بھیج کیا
06:27
روا مالی سال کے لیے ابتدا میں چودہ سو ارب کا وفاقی ترقیاتی پروگرام منصول کیا گیا تھا
06:33
بات میں پی ایس ڈی پی گیارہ سو ارب روپائے کر دیا گیا
06:35
چین پر ٹیریف میں اضافے سے امریکی سٹاک مارکٹ میچے آ گیا
06:40
ڈاؤ جونز تین ہزار پوائنٹس اور بلو چپ انڈیکس ایک ہزار پندرہ پوائنٹس گر گیا
06:45
ایس این پی تین آشاریہ چھائی فیصد نستک چار آشاریہ تین ایک فیصد میچے آ گیا
06:50
یو ایس ڈالر انڈیکس دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں ایک آشاریہ سات فیصد میچے آیا
06:55
ٹوکیو سٹاک چار آشاریہ دو فیصد نکائی انڈیکس میں پانچ آشاریہ چھائی فیصد کمی ہوئی
07:01
جنو بھی کوریا کے کوپسی انڈیکس میں ایک آشاریہ تین فیصد گراؤت دیکھی گئی
07:05
ہانگ کانگ کے ہنگ سینگ انڈیکس میں بھی صفر آشاریہ چار فیصد کی کمی
07:09
پاکستان سٹاک مارکٹ میں بھی منتی رجحان ہنڈر انڈیکس میں پانچ سو سزائید پوائنٹس کی کمی
07:14
ایک لاکھ پندرہ ہزار سزائید پوائنٹس پر ٹریڈنگ
07:17
امریکہ نے چین پر ٹاریف بڑھا کر ایک سو پینتالیس فیصد کر دیا
07:23
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے امریکہ نے چین پر لیوی کی مد میں بیس فیصد مزید اضافہ کیا
07:28
امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں چین پر ٹاریف فوری طور پر نافذ علامل ہوگا
07:32
ٹاریف پر ہر کوئی ڈیل کرنا چاہتا ہے
07:35
بیجنگ کے ساتھ بھی ڈیل ہو سکتی ہے
07:37
چینی صدر، سمجدار انسان اور میرے بہت اچھے دوست ہیں
07:40
دیموکریٹ سینیٹر نے ٹرم پر انسائٹ ٹریڈنگ کا الزام آئیت کر دیا
07:44
ایڈم شرپ نے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا
07:47
پہلے ٹاریف لگا کر سٹاک مارکٹس اور کرپٹو کرنسی کو گرایا
07:50
پھر موت تل کر کے اجانک اوپر چڑھا دیا
07:53
ٹرم پھیرا پھیری میں مولا برس ہیں
07:55
بینل اقوامی مندی میں خام تیل کی قیمت میں آج بھی کمی
07:59
لندن برینٹ خام تیل دو ڈالر پندرہ سینٹ سستا ہو گیا
08:02
فی بیرل کیمت ریسر ڈالر سینٹی سینٹ ہو گئی
08:06
ویسٹ اکساس خام تیل دو ڈالر اٹھائی سینٹ کم ہو کر
08:09
ساٹھ ڈالر ساتھ سینٹ فی بیرل پر آ گیا
08:12
ماہرین کے مطابق چین پر امریکی ٹیریف میں اضافے سے
08:15
خام تیل کی طلب میں مسلسل کمی ہو رہی ہے
08:17
بینل اقوامی مارکٹ میں سونے کی قیمت آریخ کی
08:20
انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان میں
08:22
کرکٹ کمیلہ آت سے سجے گا
08:24
پی ایس ایل سیزن ٹین کی تیاریاں مکمل
08:27
افتتاحی میٹس سے پہلے ہوگی رنگا رنگ
08:29
افتتاحی تقریب
08:30
لجنگ گلوکارہ آبیدہ پروین سوفیانہ کلام پیش کریں گی
08:33
راک سٹار عریضہ پر شائکین کا جوش بڑھائیں گے
08:36
اب رار الحق تلہان جم اور نتاشا بیک بھی
08:39
تقریب کو چار چاند لگائیں گے
08:40
آتش باسی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا
08:43
پہلے میچ میں لہور کلندر
08:45
جو اسلامباد جنائیٹی تکرائیں گے
08:46
ٹورنمنٹ کی تمام میچز دیکھیں
08:48
اے سپورٹس پر براہ راز
08:49
دس برس پہلے لکھی گئی تاریخ
08:58
جوش
09:00
جذبہ
09:01
ولولا اور لگت
09:03
وقت کے ساتھ بڑھتا ہوا جنور
09:07
دیکھئے
09:07
گیارہ اپریل سے روزانہ رات گیارہ بجے
09:10
صرف اے آر وائی نیوز پر
09:12
ایچ پیل پاکستان سوپر لیگ کا دسوان سیزن
09:18
ملک بھر میں چھائیں گے
09:20
کرکٹ کے رنگ
09:21
اے آر وائی پھر پڑھائے گا
09:22
شائقین کا جنور
09:24
روزانہ لائے گا کرکٹ کا مقبول ترین پروگرام
09:27
ہر لمحہ پر جوش
09:28
باست علی اور کامران اکمل کے ہوں گے
09:31
ماہرانہ تجزیے کریں گے
09:32
جاندار تفسریں
09:34
ٹریسنگ روم کے باہر یا اندر
09:36
شاہدہ شمی اور نجیب الحسین سے نہیں بچے گی
09:39
کوئی خبر
09:40
آدھی اور مصطفہ چوزری لائیں گے
09:42
کرکٹ میں کامیڈی کا ترکہ
09:44
عوام کے پسندیدہ ہوسٹ وسیم بادامی
09:46
پھر کریں گے میز بانی
09:47
آج سے روزانہ رات
09:49
گیارہ بچ کر تین منٹ پر
09:50
صرف اے آر وائی نیوز پر
09:52
پنجاب اور کیپی کے مختلف شہروں میں
09:57
بادل برس پڑے
09:58
لہور میں گرہ چمک کے ساتھ بارش
10:00
چنے اوٹ، کسود، ننکانہ، شیخوپورا، پنڈی بھٹیاں، میہ چننوں
10:04
سرائے آلمگیر اور مزفر گڑھ میں
10:06
تیز ہواوں کے ساتھ بارش سے گرمی کی شدت کم ہو گئی
10:09
گرہ، بننو اور لکھی مروت میں بھی بادل جنگ کر برسے
10:12
سندھ میں میٹرک امتحانات میں
10:15
پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ نہ رکھ سکا
10:17
لڑکانہ میں دسویں جماعت کا
10:18
فزکس کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے
10:20
پہلے ہی آؤٹ ہو کر
10:21
سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا
10:23
خیرپور میں نمی جماعت کا اسلامیات کا پرچہ بھی
10:26
وقت سے پہلے واتس اپ گروپس میں دستیاف
10:28
امتحانی مراکس میں طلبہ
10:30
موبائل فون کے ذریعے پرچہ حل کرنے میں
10:32
مصروف دکھائی دیئے
10:33
امریکہ میں ہسپانوی سیاہ خاندان
10:42
ٹھیکا ہیلیکاپٹر
10:43
کریش چھے افراد حالات
10:45
ہیلیکاپٹر نیو یورک کے دریائے
10:47
ہوتسن میں گر کر تباہ ہوا
10:49
امریکی میڈیا کے مطابق ہیلیکاپٹر میں
10:51
پائلٹ اور تین بچوں سمیت چھے افراد سوار تھے
10:54
ہیلیکاپٹر میں سوار فیملی
10:55
سپین سے تفری کے لیے امریکہ آئے تھی
10:58
پاکستان سوپر لیک کی
11:01
مقبول ترین فرنچائز
11:03
کراچی کنگز کے ساتھ بڑے نام جننے کا
11:05
سلسلہ برقرار
11:06
ڈالنز پی ایس ایل ٹیل میں
11:08
کراچی کنگز کا ریلائیبل اپلائنسز پارٹنر بن گیا
11:10
تقریف میں کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کے خصوصی شرکت
11:14
کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال
11:16
اور ڈالنز کے سی ای ایموں نے
11:17
موہرے پر دستکت کیے
11:18
سید حسن جمیل نے کہا بڑی فرنچائز کے ساتھ جننا
11:21
ہمارے لیے خوش آئند ہے
11:23
پاکستان ورلڈ انڈر
11:26
ٹوینی ٹری سکواش چیمپئن
11:28
بن گیا
11:30
نور زمان نے مصر کے کریم التور کی
11:32
کو پچھار کوئر
11:34
چیمپئنشپ جیت لی
11:36
فائنل میں خسارے میں جانے کے باوجود
11:37
نور نے ہمت نہ ہاری دو سفر کے
11:39
خسارے کو تین دو کے جیتنے بدل کر
11:42
سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا
11:44
فلسطینیوں سے اظہار اگزہتی کے لیے
11:48
آج مل بھر میں ریلیاں اور جلوس نکالے جائیں گے
11:50
مجلس اتحاد امت نے آج یومی مظلوم
11:53
اور منصورین فلسطین کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے
11:56
مجلس اتحاد امت کے ذریعے تمام
11:59
گزشتہ روز قومی فلسطین کانفنس کا انعقاد کیا گیا تھا
12:02
جماعت اسلامی بھی آج مل بھر میں
12:04
فلسطینیوں سے اظہار اگزہتی کے لیے
12:06
مارچ کرے گی
12:07
اور اسرائیلی فوج کے مظلوم
12:14
فلسطینیوں پر مظالم رکھ نہ سکے
12:16
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اسرائیلی
12:18
بمباری سے مزید اٹھالیس فلسطینی
12:20
لکپائیں اچل بن گئے
12:21
شہدہ کے مجموعی تعداد پچاس ازار نو سو سے
12:24
تجاوز کر گئے
Recommended
13:06
|
Up next
ARY News 3 PM Headlines || 10th April 2025 -
ARY NEWS
4/10/2025
19:16
ARY News 3 PM Headlines || 9th April 2025 -
ARY NEWS
4/9/2025
11:18
ARY News 3 PM Headlines || 22nd April 2025 -
ARY NEWS
4/22/2025
16:32
ARY News 3 PM Headlines || 18th April 2025
ARY NEWS
4/18/2025
8:57
ARY News 2 PM Headlines || 12th April 2025 -
ARY NEWS
4/12/2025
14:32
ARY News 12 PM Headlines || 4th April 2025 -
ARY NEWS
4/4/2025
15:50
ARY News 3 PM Headlines || 5th May 2025 -
ARY NEWS
5/5/2025
6:41
ARY News 1 PM Headlines || 18th April 2025
ARY NEWS
4/18/2025
10:25
ARY News 1 PM Headlines || 7th April 2025 - -
ARY NEWS
4/7/2025
8:52
ARY News 1 PM Headlines || 16th April 2025 - - 🌧️
ARY NEWS
4/16/2025
5:34
ARY News 11 AM Headlines || 9th April 2025 - ,
ARY NEWS
4/9/2025
7:56
ARY News 2 PM Headlines || 29th April 2025 -
ARY NEWS
4/29/2025
9:24
ARY News 2 PM Headlines || 3rd May 2025 - 🔥
ARY NEWS
5/3/2025
5:34
ARY News 1 PM Headlines || 4th June 2025
ARY NEWS
6/4/2025
6:23
ARY News 2 PM Headlines || 22nd April 2025 - &
ARY NEWS
4/22/2025
11:32
ARY News 1 PM Headlines || 28th April 2025 - ' '
ARY NEWS
4/28/2025
12:19
ARY News 12 PM Headlines || 9th May 2025 - -
ARY NEWS
5/9/2025
10:56
ARY News 12 PM Headlines || 11th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/11/2025
6:45
ARY News 02 PM Headlines || 19th March 2025
ARY NEWS
3/19/2025
16:36
ARY News 6 PM Headlines || 3rd April 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
4/3/2025
7:28
ARY News 2 PM Headlines || 8th April 2025 - ...!
ARY NEWS
4/8/2025
15:48
ARY News 3 PM Headlines || 25th March 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
3/25/2025
13:24
ARY News 03 PM Headlines || 15th March 2025 || PrimeTime Headlines
ARY NEWS
3/15/2025
11:30
ARY News 12 PM Headlines || 18th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/18/2025
12:41
ARY News 3 PM Headlines || 8th April 2025 - ' ...! | Primetime Headlines
ARY NEWS
4/8/2025